khnii_ Profile Banner
DREAM GIRL Profile
DREAM GIRL

@khnii_

Followers
5K
Following
8K
Media
18
Statuses
14K

Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@khnii_
DREAM GIRL
4 years
فضول بیٹھے رہنے سے بہتر ہے کہ اپنی زبان پر درود پاک جاری رکھو یہ وہ عمل ہے جو اللہ عزوجل اسی وقت قبول فرماتا ہے اللہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🤲 صلی الله على محمد وآلہ وسلم 💓 #BBN
64
94
328
@its__Raza
Rizwan khan ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ
3 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ اے ربِّ العالمین! ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما دے، انہیں صحت و ایمان عطا فرما، اور ان کی تمام نیک خواہشات پوری فرما دے۔ آمین یا ربَّ العالمین 🌴💖ﷺ💖🌴
45
16
60
@Imranan62730425
Imrananwar
3 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 صباح الخير ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ اے ربِّ العالمین! ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما دے، انہیں صحت و ایمان عطا فرما، اور ان کی تمام نیک خواہشات پوری فرما دے۔ آمین یا ربَّ العالمین 🌴💖ﷺ💖🌴
61
23
87
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🍀السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍀 جسمانی تھکن کا علاج نماز میں پوشیدہ ہے اور روحانی تھکن کا علاج قرآن سے کیا کرو۔۔ دنیا و آخرت دونوں سنور جائیں گی۔۔!!! از قلم ۔۔ح ن ا #محبت_مافیا
106
26
150
@NASAAZ999
سراب----یعنی؛ تو🍁
3 months
مت پُوچھ کہ ہم ضبط کی کِس راہ سے گُزرے ـــــــــ یہ دیکھ کہ تُجھ پر کوئی اِلزام نہ آیا..... ✨شب بخیر 🌿
29
11
75
@95gkp
🎀 AYESHA 🎀
3 months
﷽ السلام علیکم رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جو آپ کی دعاؤں میں ہے، اور وہ بھی جو آپ کے دل میں چھپی خواہشات ہیں۔ الله کریم آپ کی نیند کو فرحت، جاگنے کو برکت، اور دعاوں کو قبولیت عطا فرمائے ۔آمین یا رب العالمــــــین
133
59
440
@Sammy_5S
🦋Sammy🦋✨💫
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ♥️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ💚 #درود_وسلام🤍 ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنےپرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں، شہ رگ سے بھی قریب ہمارےرب ہم سے راضی و خوش ہوجا، اور ہماری فریادیں قبول فرما لے۔ آمین ثمہ آمین📿 #5S5S @Umar__8 @Sammy_5S
103
56
339
@95gkp
🎀 AYESHA 🎀
4 months
السلام علیکم صباح الخیر اس بابرکت صبح میں اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو چنے ہوئے نیک لوگوں میں سے قرار دے اور نیکوکار پاک دل لوگوں میں شامل فرمائے رب دو جہاں آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے اور آپ کی تمام پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے
115
37
276
@NASAAZ999
سراب----یعنی؛ تو🍁
4 months
💮 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💫 ✨صبح بخیر🌅 💞نبی کریم ﷺ نے فرمایا♥️ (ابوداؤد، حدیث: 4681) ٫"جس نے اللّٰہ کے لیے محبت کی، اللّٰہ کے لیے بغض رکھا، اللّٰہ کے لیے دیا، اور اللّٰہ کے لیے روکا اس نے ایمان کو مکمل کر لیا؛ 💚صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
113
53
443
@95gkp
🎀 AYESHA 🎀
4 months
السلام علیکم صبح بخیر صحت اور عمر ایک عظیم نعمت ہے اللہ تعالی سے صحت و عافیت کا سوال کریں کیونکہ ایمان کے بعد اس سے بڑھ کر اور کوئ نعمت نہیں ہمیں اللہ تعالی کا شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیئےبلکہ اسکی عادت ڈالنی چاہیئے۔شکرگزار لوگوں سے اللہ تعالی بہت محبت کرتے ہیں
150
52
387
@95gkp
🎀 AYESHA 🎀
4 months
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته* دوسروں کا احساس کرنے سے انسان کا اپنا وقار بڑھ جاتا ھے دیوار سے لگے شیشے اور دل سے جڑے رشتے ہمیشہ غفلت سے ہی ٹوٹتے ہیں۔ اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت نہیں دینا پڑتی مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں دعا میں یاد رکھیں
108
30
203
@khnii_
DREAM GIRL
4 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ
1
2
2
@baba_468
BABA JEE 468
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سلامت رہیں اپ سب امین اپ سب کو جمعہ مبارک صبح بخیر 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
104
55
407
@its__Raza
Rizwan khan ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ
4 months
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🪷جمعہ مبارک🪷 اے میرے رب! میری اعانت فرما میرے مقابلے میں(کسی کی) اعانت نہ فرما۔ میری مدد فرما میرے مقابلے میں (کسی کی) مدد نہ فرما، میرے لیے تدبیر کر میرے خلاف تدبیر نہ کرنا، آمین
62
24
95
@95gkp
🎀 AYESHA 🎀
4 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ
10
10
27
@Ho0r____
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
4 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ
58
48
113
@NASAAZ999
سراب----یعنی؛ تو🍁
4 months
🌼اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💫 🌷صبح بخیر🌅 💮جمعہ مبارک🌿 🌷فرمان آخری نبی ﷺ🌻 "٫جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں، 💞صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم♥️
113
47
361
@maahhi45
ماہا مبین 💞
4 months
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبحِ بخیر 💞 "ترقی کے لئے محنت و مجاہدہ ضروری ہے لیکن یہ نہ بھولنا چاہیئے کہ مجاہدہ ایک گدھے کو گھوڑا نہیں بنا سکتا۔" جزی اللّٰہ عنا سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ 💞
85
24
140
@95gkp
🎀 AYESHA 🎀
4 months
وَ تَوَکَّلۡ عَلَی الۡحَیِّ الَّذِیۡ لَا یَمُوۡتُ وَ سَبِّحۡ بِحَمۡدِہٖ ؕ وَ کَفٰی بِہٖ بِذُنُوۡبِ عِبَادِہٖ خَبِیۡرَا ﴿۵۸﴾ۚ ۛ ۙ اور آپ اُس زندہ پر بھروسہ کریں جسے موت نہیں آئے گی اور آپ اُس کی حمد کے ساتھ تسبیح کریں اور وہ اپنے بندوں کے گناہوں کی پوری طرح خبر رکھنے والا ہے ۔
33
37
210
@SulemanZartasha
ɪᴹ᭄zₐᵣₜₐₛₕₐ ₛᵤₗₑₘₐₙ➤
4 months
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ صبح بخیر زندگـی 🫡 پِھر کہاں معجزہِ حَق کا ظہور آپﷺ کے بعد آپﷺ کی ذات ازل، آپﷺ کا پیغام ابد نہ کوئی آپﷺ سے پہلے، نہ حُضور آپﷺ کے بعد♥️ اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾ #زری
136
50
326