Ria Khan 🇵🇸💔 Profile Banner
Ria Khan 🇵🇸💔 Profile
Ria Khan 🇵🇸💔

@MariaKhan1925

Followers
4,110
Following
4,936
Media
192
Statuses
23,162

A Patriotic Pakistani🇵🇰 Supporter of Imran Khan and PTI Long live Palestine Free Palestine

Pakistan
Joined November 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
@ii_Riski_ii بھائی بات تو آپکی بڑی اچھی لگی لیکن ریٹویٹ کنے لگی تو خان کی تصویر کے ساتھ اس منحوس انسان کی تصویر دیکھ کے ہاتھ رک گئے. اب تو اتنی بھی برداشت نہیں رہی کہ خان صاحب کے مقابلے انکی شکلیں بھی نظر آئیں.
3
8
89
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
8 months
@Ali_MuhammadPTI اپنے اپنے ظرف کا معاملہ ہے. جو سمجھ جاۓ کہ عزت زلت اللہ کا اختیار ہے تو وہ اپنے آپ کو ایسے خدائی کا دعویدار نہیں سمجھتا. لیکن جو فرعون بنے ہوں انکا انجام بھی فرعونوں جیسا ہی ہوگا اللہ نےچاہا تو.
5
10
60
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
@fozisidd سراج الحق بھی تو رجیم چینج کا حصہ تھا تو اب کیسے انکی نیت نیک ھو سکتی ہے
1
8
61
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
@ImranARaja1 @SHABAZGIL @ImranKhanPTI بلکل. یہ ایک قومی تحریک ہے جس میں ہر طبقہ کے لوگ خان صاحب کے ساتھ ھیں. بار بار ایک کلاس کا نعرہ لگانے سے لوگوں کے تقسیم ھونے کا بھی خدشہ ھوگا. ہر ایک کو اپنے حصے کا کریڈٹ ملناچاھیۓ کلاس کی تقسیم سے بالا تر ہو کر.
0
16
54
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
@Khalif71398225 یہ آئیندہ کیا ھوتا ھے. وارننگ دے کے کیوںچھڑا انکو جب خان کیلئے کوئی ایسی نرمی نہیں کی جاتی.
0
7
49
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
8 months
@Aqibjaved000 جس نے جو فصل بوئ، وہی اب کاٹ رہے ہیں. خان صاحب نے جیسے اپنے لوگوں سے محبت اور احساس کا رشتہ بنایا تھا وہی محبت انکو لوگ واپس دے رہے ہیں اب
1
5
52
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
4 months
خان صاحب نے اپنا پیغام دیا ہے کہ سب لوگوں نے 8 فروری کو باہر نکلنا ہے اور ووٹ ڈال کر اس ظلم کا بدلہ لینا ہے. جیت ہماری ہی ہوگی انشاءاللہ. #PTI_Followers
Tweet media one
24
28
38
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
10 months
ہم نے بے پردہ تجھے ماہ جبیں دیکھ لیا اب نہ کر پردہ کہ او پردہ نشیں دیکھ لیا
Tweet media one
15
4
35
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
@GulItret @ChParvezElahi Ch sahb k to Gujrat jalsay main b paseenay chotay huay thi.. Lata ni ku khan sb in jeson par aitmaad kr letay. Aj kesay khul k bta rahay ye k kis side pe hain ye. Ch brothers b mian brothers ki tarha good cop bad cop khel rahay hain. Playing on both sides of wicket.
0
3
32
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
4 months
عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ بھی آج ہی سنائے جانے کا امکان. پاکستان کے نظام انصاف کو اکیس توپوں کی سلامی. بن سپیڈ بریکر کے آج 139 نمبر سے سیدھا آخری پہ جانے کی جستجو جاری. #CipherCase #PTI_Folllowers
Tweet media one
19
23
32
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
@RashidMkhan79 مجھے لگا کہ "میرٹ پہ ہوا" سے آگے کی قصیدہ گوئی آپکی اپنی ھے😂 پر یہ تو لول ھو گیا.. آخیر قسم کا پالشیا بھکاری اعظم.
0
3
31
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
10 months
@ZafarIqbal58 اس میں سب سے عجیب بات یہ ہے کہ آپ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے اس شخص کا گریبان پکڑا. آج تک کسی حدیث میں اس طرح کی کوئی بات نہیں پڑھی یا سنی.
3
2
31
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
آپ سمجھیں گے میں مانگنے آیا ھوں. آپ ٹھیک سمجھے ھیں میری مجبوری ہے کہ میں بکھاری ھی ھوں. #آگ_لگادو_کرپٹ_نظام_کو
Tweet media one
0
21
24
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
9 months
@shuglisam Ye kya abi tk sattu pe k so rahay thay.. Jb apna kam kr letay hain to phr lafzi dramay bazi kr k dikhatay hain awam ko... Sou moto lenay k bjaye ye mout wala so gaye huay hain
3
1
22
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
Phr b shikam saiti ni ho rai inki. Inka hirs jahanaum ki agg he khatam kr skti hai. @TeamiPians #آگ_لگادو_کرپٹ_نظام_کو
Tweet media one
1
13
19
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
@akhan4pakistan @Umair16cc @MoeedNj @ImranRiazKhan How being an ex Coas he will keep his national secrets to himself and not get exploited by the anti Pakistan forces.!!! What kind of a person he is who goes straight to their arch rivals right after retirement!! Something seems off here. What msg is he giving to our army!!
1
2
22
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
یہ ہے عام کے لیڈر سے لوگوں کی محبت. عمران خان کپتان کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لئے ساتھ اتنے آگۓ اور امپورٹڈ حکومت کہتی ہے کہ بنجاب گورنمنٹ نے سرکاری افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ دس دس ہزار بندے لیکر آئیں 😂 #اے_قابض_کر_آزاد_مجھے #حقیقی_آزادی_جلسہ #لیڈر_صرف_عمران_خان
0
16
20
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
@Imrankhan_7070 @MaryamNSharif Yehe reply dhond rai thi main😂
3
0
19
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
@SHABAZGIL کوئ بات نہیں گل بھائی. آپ نے اچھا کیا جو وقت پہ سوشل میڈیا کی طرف آگۓ جو آجکل سب سے موثر آواز ہے. باقی خان صاحب کے باوفا ساتھی ہونے کے ناطے لوگگ آپ تک پہنچنے کی خود جستجو کرتے ہیں.
1
1
18
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
7 months
@ijazulhaqPk @AliRai_9009 اور آپ ہمیشہ behind the scenes میں پاۓ جاتے ہیں. کھل کے سامنے آنے والی ہمت نہیں کرتے.
0
0
21
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
@RashidMkhan79 کونسے مذاکرات.. ان جانوروں سے کوئی امید رکھی جائے تو یہ سراسر حماقت ھو گی. ھر بار ایک طرف ٹیبل ٹاک کا سرکس ھوتا ھے اور دوسری طرف ظلم بربریت کے مظاہرے. ایسا ھی مئ 2022 میں ھوا اور ھر ھر موقع پہ پرامن سیاسی مذاکرات کا تماشہ بنایا گیا. مومن ایک ھی سوراخ سے دو بار ڈسا نہیں جاتا.
0
3
21
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
3 months
@AsifKK142536 @MoeedNj This is not just the vote of people burning but also the tax money of people is burning. How dare they waste our tax money like this! #RespectMandate #ElectionResult
2
8
20
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
@10greensaday @Flowers4lovers @pride_token Sadly, you are unable to distinguish between humans and animals.
1
0
17
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
Yahan social media pe nazar ni ja ski judge sb ki, wesay baray up to date rehtay. Hazoor e wala, us ne khud apna istifa logon se share kiya tha, gun point te dita se istifa. #آگ_لگادو_کرپٹ_نظام_کو
Tweet media one
Tweet media two
3
16
15
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
@maryamafghan7 @ChParvezElahi Ye bnda fixit walay Alamgir ka personal guard hai.. Isko mistakenly arrest kiya police ne..
1
2
15
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
@NoumanFK تم ھو نہ پیروں میں پڑے رھنے کیلیۓ انکے. بنا کسی سیاسی عہدے کے جب اتنا پیسہ بنایا تب تو تم سب گونگے تھے.
3
1
16
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
قبا پوشی کے پردے میں جو عیاشی کے رسیا ہیں میں ایسوں کو شیوخ و صُوفیاء کہہ دوں یہ مشکل ہے خدا مشکل میں خود مشکل کشا ہے اپنے بندوں کا کسی مشکل میں اُن کو مشکل کشا کہہ دوں یہ مشکل ہے Khan has said he will not sit with any corrupt lot. #آگ_لگادو_کرپٹ_نظام_کو @TeamiPians
Tweet media one
0
11
15
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
Corruption eats away at state institutions like termites eat wood. ONLY HOPE OF THE NATION IS IMRAN KHAN. #IStandWithImranKhan #آگ_لگادو_کرپٹ_نظام_کو
Tweet media one
0
22
16
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
@tjs683 @PicturesFoIder Ahh.. And i was looking for this comment to see if more of my kind exist.
1
0
15
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
7 months
@Hammad_Azhar آپ کا بہت شکریہ جو آپ نے یہ ویڈیو پیغام دیا. اس مشکل وقت میں اسکی اشد ضرورت ہے کہ پارٹی لیڈرشپ کم از کم اس طرح کے مضبوط سٹیٹمنٹ ویڈیو میں جاری کریں. اللہ ھم سب کا حامی ناصر ہو.
1
2
13
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
5
12
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
Sharif’s party changed the law to allow politicians like Sharif to continue to be leaders of political parties which shows that the system of corruption is still in place. #IStandWithImranKhan #آگ_لگادو_کرپٹ_نظام_کو
Tweet media one
0
11
13
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
10 months
@husainhaqqani @SignorUgolotti @ClaudeRakisits @CMShehbaz @ImranKhanPTI Had there been Ppp or PmL-n demanding election in this scenario, election commission wouldn't not have cared about the cost of holding elections.
1
0
13
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
ظلم کے بادل چھٹ جائیں گے، ھم نیا سویرا دیکھیں گے. #آگ_لگادو_کرپٹ_نظام_کو #EnoughlsEnough @TeamiPians
Tweet media one
Tweet media two
2
16
10
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
5 years
@wpconnolly This is for you man❤️❤️
Tweet media one
0
4
12
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
Tweet media one
1
3
11
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
@TurgayEvren1 Imran Khan granted bail in all cases and is returning home soon at zaman park Lahore.
2
1
10
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
@GaziAmirGujar نہیں بھائ.. ابھی تو اپڈیٹ یہ ھے کہ اسکا وینٹیلیٹر اتار دیا ھے او ر حالت سنبھل گئ ھے بات چیت بھی کر رھا ہے.
0
0
11
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
پی ٹی اے کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس 21 اپریل کو بوجہء مرمتی کام متاسر رھے گی. دوپھر 2 بجے سے شام 7 تک کا وقت بتایا گیا ھے. یاد رھے کہ 21 اپریل کو لاھور میں عمران خان صاحب کا جلسہ بھی ھے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
7
9
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
11 months
@muzakkirshahPRP او جا کاکا.. نام اور باتیں ریفارمز کی اور اوقات اتنی بھی نہیں کہ اپنی پارٹی کا نیا جھنڈا ہی ڈیزائن کر لیتے بنا نقل کے
0
1
11
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
ستم گروں کے ستم کے آگے نہ سر جھکا ہے نہ جھک سکے گا​ شعارِ صادق پہ ہم ہیں نازاں جو کہہ رہے ہیں وہی کریں گے​۔ #آگ_لگادو_کرپٹ_نظام_کو #IStandWithImranKhan
Tweet media one
0
11
9
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
ترقی کی راھوں پہ رواں. پاکستان کی عدلیہ 130 سے سیدھا سب سے "بڑے" نمبر کی دوڑ میں لگ گئ. #آگ_لگادو_کرپٹ_نظام_کو #IStandWithImranKhan
Tweet media one
0
8
10
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
یہی وہ سیلاب تھا جس کی پیشنگوئ کر کے پہلے الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کردۓ اور پھر عدالت نے پی ٹی آئی کے استعفوں کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیئے. بھئ واہ، کیا کہنے. #آگ_لگادو_کرپٹ_نظام_کو #IStandWithImranKhan
0
11
10
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
Rahay naam Allah ka aur phr wo jisay rakhay ❤️❤️Imran Khan ❤️❤️
Tweet media one
0
1
11
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
@Sultan13633150 @Moona_sikander1 Subhan Allah.. Aur ye aj ka dour ho to hum aik se dosri baat pe he ukta jatay hain..kahan wo apni har majboori baayan kr k b apni hajat pa gae.. Aur hum logon ko tanz krnay lgtay hain k kuch khud b intizam kro apna.
1
0
11
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@HHsirHKBaloch
حسان خان بلوچ
2 years
میں ان لٹیروں کے خلاف جہاد لڑ رہا ہوں ، جیل جانا تو چھوٹی بات ہے میں اپنی جان قربان کرنے کو بھی تیار ہوں 😢 #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
115
2K
4K
0
3
10
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
5 years
تُجھے نہ آئیں گی مُفلس کی مُشکلات سمجھ میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں، بات سمجھ مِرے علاوہ ہیں چھ لوگ مُنحصر مُجھ پر مِری ہر ایک مُصیبت کو ضرب سات سمجھ
Tweet media one
1
4
8
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
@CuriousMirza @soldierspeaks Ye b sharif family ki tarha har jaga sunain gay "sara tabbar chor hai"
1
0
10
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
8 months
@Muhammad_Ali108 @samiabrahim فلمیں چلا رہے ہیں یہ حرام خور. صرف اس لیے نیب کی طلبیوں کی خبریں لگا رہے ہیں تاکہ خان صاحب اور باقی بیگناہ لوگوں پہ چلنے والے ظلم کو کسی طرح بیلنس شو کیا جائے.
2
0
10
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
PTI should change the schedule of Lahore jalsa because " مکس اچار کی کانپیں ٹانگ رھی ھیں" #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
7
9
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
8 months
@Zia1O او ہو.. آپکی انفارمیشن کچھ اپڈیٹ نہیں ہے. ابھ آخری اطلاعات کے مطابق کمپنی نے "سوشل میڈیا پہ بیٹھے پلے" کا لقب جاری کیا ہے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا سپورٹرز کیلئے.
3
3
10
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
@TLP_Naila منبر پہ گالی دینے والے دین کے مخافظ نہی‌ ہو سکتے
8
2
7
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
@iihtishamm Maza ni aya.. Maine volume turn up kiya par video main se "diesel, diesel" ki koi awaz ni aae.
0
0
9
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
@_i_am__AI @PicturesFoIder 👀 Me trying to put off every plan in one way or the other. Especially when i find it to be a rainy day, its a no go out day for me.
0
0
10
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
10 months
@MuhammaddNawaz ان کے پاس عامر فاروق جیسے نیشمار ٹاؤٹ ھیں. خان صاحب نے ایک پہ اعتراض کیا تو اسکی جگہ دوسرا ویسا ہی لگا دیا
0
3
10
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
انکو اب تک سمجھ نہیں آئی کہ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #WeNeedImranKhan #BaniGala
@sayedzbukhari
Sayed Z Bukhari
2 years
تمام کارکنان بنی گالہ پہنچ رہے ہیں ، اپنے ہیرو اور لیڈر کا تحفظ کرنے کے لیے اگر آج نہ نکلے تو آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی #ImranKhan
200
4K
13K
1
6
6
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
@AsifKha90943662 @OfficialShehr @AdilabbasiAry @ARYNEWSOFFICIAL Don't forget to mention Iqrar ul Hassan along with these two
0
2
10
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
@JehanzebParacha @RaoofHasan I think this person is not a replacement of ch. Fawad as he has simply erased all the traces of Fawad's impression as a focal person, proving that he himself is the actual eligible 1 for this position. He deserves to b in front row for the supporters to know him.
1
2
9
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
@FaisalJavedKhan Faisal bhai neend to wesay b ni aa rai. Bekhabar honay ko dil he ni maan raha.
1
2
9
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
ہی کیا ھو گیا میرے اکاؤنٹ کو؟؟ صبح لاک ھوا تھا اور جب دوبارہ لاگ ان کیا تو فولوونگ زیرو شو ھو رھی. کسی اور کا بھی یہ مسئلہ ھعا ھے کیا؟؟؟
2
0
8
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
#MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@MalikAliiRaza
Malik Ali Raza
2 years
This is a Joke..! Sorry there is no Government in the entire world ! Where 70% of Cabinet members are on Bail... George Galloway introduces the newly selected government in Pakistan.
6
177
265
0
6
7
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
@KhaleejMag Khaleej becoming an official insafian now, those who know the Jumma thing😍
0
0
6
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
3 months
@DHussain15402 @soldierspeaks تو یہ رینجرز کی وردی میں کیا ہیجڑے تھے ڈیوٹی پہ جو تماشہ دیکھتے رہے🤔
2
1
7
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
You have turned the nation into a laughing stock. Pakistan and Pakistanis are humiliated in entire world because of these shit heads. @TeamiPians #EnoughlsEnough #آگ_لگادو_کرپٹ_نظام_کو
Tweet media one
1
9
7
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
11 months
@archehistory @historyinmemes Looking at the pic, I thought he had used his clothes in making of that bike as well.
0
0
8
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
@AmbreenPTI1 Seems like Aftab Iqbal is holding some grudge against Faisal Javed since that telethon.This guy should know his limits, its not his show where he treats everyone like a school headmaster. And IK is not a baby and he knows Faisal has been by his side after all these years.
1
0
8
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
0
0
8
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
0
2
6
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
7 months
@AZHARKHAN_PTI @AyshaKhan9325 بھائی میں تو تصویر دیکھ کر خوش ہو گئ کہ جان چھوٹ گئی شاید😒
0
0
7
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
3 months
@soldierspeaks @1PTI_ جس طرح سے سہولتکار بنے ہوئے ہیں بیوروکریٹس ان سب کے خلاف وقت آنے پر کاروائی اور سزا قوم کا حق ہے. کیونکہ ایسا کیے بغیر ان ظالم ہتھکنڈوں کو دفن نہیں کیا جا سکتا.
0
1
7
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
@GaziAmirGujar باتیں ھی ھیں یہ
4
0
6
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
اقادر ٹرسٹ کیس میں کپتان کی 2 ہفتے کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئ ۔
2
0
6
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
5 years
قول و عمل میں تضاد ۔۔۔ دو رنگی چھوڈ دے یک رنگ  ھو جا سر ا سر موم ھو یا پھر سنگ ھو جا
1
3
7
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
@HKAFTB @MehrTarar There is no comparison between the two for God's sake.. Here it is a video of a husband and wife, someone's married private life. Not an act of adultery or ZINA if you find it hard to understand the difference between the two.
3
1
6
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
0
0
7
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
@shafqatmm1 @97asradar @ARYNEWSOFFICIAL Pabandi hatai he us waqt gae hai jb sara media manage kr liya
0
3
6
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
10 months
@ZafarIqbal58 حدیث جو آپ نے نیچے نقل کی ہے اس میں بات یہی لکھی ھے لیکن مسئلہ آج کل یہ ہےکہ اصل بات کے ساتھ مبالغہ آرائی کی جاتی ہے اور یہ ٹھیک نہیں. آپ نے حدیث کے حوالے لکھ دیے لیکن جو اس میں واقعہ لکھا خاص طور پر نبی کریم کے رویے سے متعلق، اسکے کوئی اور حوالے ہیں؟
3
0
7
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #کرائم_منسٹر_نامنظور
Tweet media one
0
3
6
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
0
0
7
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
@UK_mhussain @UmarCheema1 آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یہ خاتون پی ٹی آئ اور عمران خان کی مخالف ہے.
2
0
6
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
3 months
@soldierspeaks پاکستانی عوام قربانی کے جانوروں سے بھی ابتر ہیں جن پر ایسے بکاؤ حرامخور مسلط ہیں اور عوام انکے خلاف کھڑے نہیں ہوتے متحد ہو کر.
0
2
6
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
@MuhammadTahaCh1 Deen sirf namoos e Risalat gk mehdood ni hai.. Aur na he Namoos e Risalat ka bahana bna kr fitnay phelana. Wo b haq ki awaz buland krta hua shaheed hua hai. Aur aj tk duniya main shaheed honay walay sb log yad ni logon ko lakin unkay Darjaat Allah buland krta hai.Tum fikar na kro
1
1
6
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
1 year
@waqas_amjaad @Nishajav حوصلہ کرو بھائی.. دال میں بہت کچھ کالا لگ رہا ہے.. انکی اتنی اوقات ہوتی تو الیکشن ہو گئے ہوتے. یہ کوئی اور چال چل رھے ہیں
1
3
7
@MariaKhan1925
Ria Khan 🇵🇸💔
2 years
ان خاتون میں پھر بھی شرم ناپید ھے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #کرائم_منسٹر_نامنظور #پاکستان_دشمن_پی_ڈی_ایم #صدقے_جاؤں
Tweet media one
1
2
4