
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
@TeamiPians
Followers
99K
Following
2K
Media
3K
Statuses
4K
Team of patriotic volunteers working tirelessly for KAPTAN & Pakistan. We fought, We are fighting & We will fight along with KHAN for real freedom. DM to Join
Pakistan
Joined February 2020
فروری 2022 سے دسمبر 2022 تک ٹیم انصافینز پاور نے کپتان کےلئے 70 سے زیادہ سے ٹرینڈز کئے ہیں جس میں 98% پاکستان کے ٹاپ ٹرینڈز تھیں۔. انصافینز پاور کے ہر اس ممبر کا شکریہ جو اس جدوجہد میں ساتھ تھے یا اب ہے❤. یہ کارواں تب تک جاری رہیگا جب تک کپتان واپس وزیراعظم نہیں بنتا ان شااللہ
1K
7K
8K
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #StopTorturingImranKhan شروع کریں اور عمران خان کے ساتھ قید تنہائی میں ظلم کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔.خان صاحب قوم کی خاطر تکالیف برداشت کر رہے ہیں، قربانیاں دے رہے ہیں 💔
128
645
540
@ImranKhanPTI 15 اپریل 2025 سے 15 جولائی 2025 تک ٹیم انصافینز پاور کے کچھ ٹاپ ٹرینڈز، انصافینز آپ سب کو خراج تحسین جو اس مشکل وقت میں اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔.یاد رکھیں منزل قریب ہے.مایوس نہیں ہونا.گھبرانا نہیں.تقسیم نہیں ہونا.سب متحد رہیں اور فوکس صرف اور صرف عمران خان پر رکھیں ❤️
132
499
708