عمران خان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے بے پناہ دباؤ تھا انہیں لالچ بھی دیا گیا لیکن وہ اپنے اصولی موقف پر ڈٹے رہے."
حامد میر
اللّہ الحق ہے....!!!! تعریف وہ جو دشمن یا کوئی سخت ناقد کرتے ہیں۔۔۔!!!🥰👍🤲🇵🇰
@LegacyLeavers_
#آئینی_انحراف_اسرائیل_سے_تجارت