Shafqat Ch Profile Banner
Shafqat Ch Profile
Shafqat Ch

@shafqatmm1

Followers
157,206
Following
32,063
Media
2,145
Statuses
49,959

#محبت_مافیا سچ کی خوبی یہی ہے کہ یہ ہر کوئی نہیں بول سکتا

Pakistan
Joined January 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
یاد رہے اکاونٹ بڑا فالور کی تعداد سے نہیں اکاونٹ کی مثبت سوچ سے ہوتا ہے ہمیشہ کی طرح
728
2K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
مریم کے جنرل فیض حمید کے متعلق بیان پر ویگو نہیں تو کوئی چنگ چی ای بھیج دیو ورنہ ہم لوگوں کیلئے سیکشن 501، 503 اور 505 کا ڈرامہ بھی ختم کرو وہ کیا پھوپھی جان لگتی ہیں @OfficialDGISPR
612
9K
19K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
علی زیدی کو استعفی کی امید پر گھر لائے گیا نہیں دیا تو واپس جیکب آباد بھجوا دیا محمود مولوی کو 5 دن اندر رکھا اور اس کا استعفی آ گیا عامر کیانی پر کتنا پریشر ہو گا کہ پارٹی تو چھوڑی مگر سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا ملیکہ بخاری ، علی محمد خان ، شیریں مزاری ، اور بہت سوں کو…
332
8K
18K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 months
صدیق جان @SdqJaan خیبر پختونخواہ ہجرت کر جائیں فی الحال۔ پنجاب کے کماد میں سوروں کا راج ہے
225
6K
18K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
ابا جی ایک اوور میں چار چوکوں اور بےشمار چھکوں کی مدد سے 34 رنز بنا لیتے تھے بیٹی 2 کنال میں لاکھوں کا مجمع اکٹھا کر لیتی ہے اور بھائی جی 4 دن میں 4 سال کا منصوبہ مکمل کر کے تختی بھی لگا لیتے ہیں یہ خاندان کچھ زیادہ ای فاسٹ نئیں؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
745
10K
16K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
افتخار درانی @IftikharDurani کی اپنی اہلیہ کے ساتھ ویڈیو وائرل کرنے والوں کو یقینا اس میں کوئی عار نہیں ہو سکتی کہ انکی اپنی بیٹیوں بہنوں کی اپنے شوہروں کے ساتھ ایسی ویڈیو وائرل ہو جائیں یہ کھلی نشاندہی ہے کہ پاکستان پر قبضہ کے خواہشمند غیرت اور عزت نام کی کسی چیز سے آشنا ہی نہیں…
357
5K
13K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
3 months
جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان نے تحریک انصاف کے ساتھ مل کر دھاندلی کیخلاف مہم کا عندیہ دے دیا
155
4K
14K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
8 months
بجلی کے بل ادا نہ کرنے کی مہم اگر بڑھ جاتی ہے تو کیا ہو گا یہ ذرا سمجھ لیں بجلی بنانے کا سسٹم جہاں جہاں لگا ہے اسے بند نہیں کیا جا سکتا اسلئے اگر لوگ بجلی کا بل ادا کرنے سے انکار دیں اور سب کی بجلی منقطع کر دی جائے تو ان تمام لاڈلوں کی بجلی بھی بند ہو جائے گی جو بل نہیں دیتے یا…
318
5K
13K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
پشاور میں ن لیگی کارکن حملے میں گرفتار ہونے کے بعد سپیکر اسمبلی اور نواز شریف کے نرم نرم بیان آنا شروع ہو چکے کہ احتجاج کرنے والوں کے خلاف دہشتگردوں والی کاروائی نہ کی جائے وہ معذرت کر لیں تو موقع دیا جائے وغیرہ وغیرہ اپنا ڈھول اپنے گلے میں پڑ گیا ہے اسے بجانا ضروری ہے
113
6K
13K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
جب مہوش حیات کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی ملا تب پوری فلم انڈسٹری اور مجھ سمیت ہزاروں حیران تھے کہ آخر انکی کس حسن کارکردگی کی بنیاد پر یہ فیصلہ ہوا اب وہ حیرت کم از کم رفع ہو گئی
Tweet media one
647
2K
13K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
رزلٹ حلقہ NA 1 سے JUIF کے امیدوار کی ضمانت ضبط۔ کھمبا 80 فیصد ووٹ حاصل کر کے کامیاب حلقہ NA 2 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار دوسرے نمبر پر۔ کھمبا نے مات دے دی ۔۔۔۔۔ حلقہ NA 420 سے پیپلز پارٹی کے آصف زرداری بری طرح ہار گئے۔ کھمبے کو ہرانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے
148
3K
13K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
و مكروا ....... طے شدہ پلان یہ ہے کہ پہلے پرویز خٹک، پھر شاہ محمود قریشی، پھر پرویز الٰہی کی پریس کانفرنس کروا کر خان کو مکمل اکیلا کیا جائے پھر 1 نہیں 2 پارٹیاں بنائی جائیں جہانگیر ترین مسلم لیگ جناح اور شاہ محمود قریشی PTI ان نئی پارٹیوں میں PTI کے منحرف لوگوں کی تقسیم کا…
633
4K
12K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
اچانک آندھی اور طوفان کے بعد پولیس کے دستے زمان پارک سے واپس جانا شروع اصل طوفان شاید اچانک پہنچنے والا انٹرنیشنل میڈیا تھا جو طوطے پکڑ لیتا ہے
107
5K
11K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
رانا ثناء اللہ کے بیان کے بعد عمران خان کو ملٹری کورٹ سے سزا دلوانے کی باتیں ہونا شروع ہیں اول تو اسکے لئے کوئی آئینی قانونی راستہ نہیں لیکن آج کل آئین و قانون صرف عمران خان کا راستہ روکنے پر لگے ہیں اس لئے یہ ناممکن بھی نہیں ایسا ہوا تو ملک کی سب سے بڑی اکثریت فوج کو باقاعدہ…
345
4K
11K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 months
9 مئی والے چھوڑیں آپ بھارتی بحریہ سے اپنا سامان چھڑائیں جو اصل کام ہے آپ کا
157
4K
12K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 months
نقلی نہیں اصلی "سفید داڑھی والے" #ImranRiazKhan
Tweet media one
67
2K
11K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
مسلسل پانچویں گرفتاری کے بعد شیریں مزاری نے PTI اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا اصل بات یہ ہے کہ اس کا حلف نامہ انہیں بھی شاہ محمود قریشی کی طرح اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروانا پڑا اسلام آباد ہائیکورٹ شاید رابطہ کاری مرکز بن چکی ہے اس کے اصل ذمہ دار ملک ؛ سیاست ، جمہوریت اور…
148
4K
11K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
ابھی ایک انتہائی مخلص well wisher کا میسج آیا کہ کم از کم بچوں کی خاطر خاموشی اختیار کریں انہیں شکریہ کے ساتھ جواب دیا کہ بچوں کی خاطر ہی بولنا ضروری ہے تاکہ انہیں بہتر پاکستان ملے
211
3K
11K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
پریس کانفرنسوں کا زور ٹوٹ چکا جن کی وجہ سے PTI میں قدرے مایوسی خان کی خاموشی کی وجہ سے بھی تھی لیکن وسط جون سے پہلے خان کی جوابی چال آ رہی ہے جو سو فیصد قانون کے دائرے میں ہونے کے باوجود ہوش اڑا کر رکھ دیگی اس سے پہلے اگر سپریم کورٹ جاگتی نظر آئے تو یہ بھی سرپرائز نہیں ہو گا
157
3K
10K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
3 months
پہلے محبت تھی پھر نفرت ہوئی اب گھن آ رہی ہے
372
4K
11K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
سوال عمرہ کیلئے مریم اورنگزیب کے ساتھ محرم کون تھا محرم کے بغیر عمرہ؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
954
5K
10K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
خان نے تو آج خطاب میں بجا کے رکھ دی صرف کچھ جملے *ہم کوئی کمی ہیں *ڈی جی آئی ایس پی آر جب تم پیدا بھی نہیں ہوئے تھے تب سے یہ قوم مجھے جانتی ہے *باجوہ نے آرمی کوبدنام کیا *ایبٹ آباد واقعہ ہوا تو آرمی چیف نے چوں تک نہیں کی۔ زرداری اور گیلانی کو بھی چپ لگی رہی صرف میں بولا *چھوٹے…
Tweet media one
210
4K
10K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
پستول والا نہیں آٹومیٹک گن والا بندہ چاہئے پنجاب پولیس ایسے نہیں چلے گا
101
5K
10K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
کچھ لوگ ننگا ہونے سے رہ گئے تھے وہ PTI کے اپنے لوگ تھے جو مشکل پڑی تو نہ صرف گھر بیٹھے رہے بلکہ انکی زبانوں کو بھی لقوہ مار گیا تھا مشکل وقت میں مراد سعید ، فرخ حبیب، فواد چوہدری اور حسان نیازی اور وہ لوگ فرنٹ لائنر رہے جنہوں نے 24 گھنٹے "ہر زہریلا حملہ اپنی سانسوں پر روکا"
Tweet media one
341
4K
10K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
خفیہ اطلاعات کے مطابق عمران خان نے زمان پارک سے ایسا میزائل لانچ کیا جو اپنی منزل پر پہنچ کر پھٹتا نہیں البتہ اس میں سے رائفل اور پستول باہر نکل کر خود بخود فائرنگ شروع کر دیتے ہیں ایسے ہی ایک لانگ رینج میزائل سے عمران خان نے بلوچستان میں ایک سپریم کورٹ کے وکیل کا قتل کر دیا کب…
282
3K
10K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
10 months
گارنٹی ہمیشہ وڈے وڈیرے سے مانگی جاتی ہے لونڈے لپاڑوں پر کون بھروسہ کرتا ہے یہی انکی اصل اوقات تھی
Tweet media one
223
3K
10K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
8 months
اسلام آباد میں انکی مرضی سے جلسہ کر کے انکے خلاف گندے گندے نعرے لگانے والوں علی وزیر اور ایمان مزاری کی ضمانت منظور مگر انکی طرف سے راستے کلیئر رکھنے کے باوجود کور کمانڈر ہاوس وغیرہ کے اندر نہ جانے والی خواتین کی ضمانتیں 100 دن بعد بھی سماعت تک نہیں ہو رہیں تمہاری عزت تو رہی…
Tweet media one
Tweet media two
113
4K
10K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
ریٹائرڈ آرمی افسران کی اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے پہلے میڈیا کو ISPR سے باقاعدہ کالز کی گئیں کہ اسے کوریج نہ دو پھر احتیاطا پریس کلب پر دباو ڈال کر باہر نکلوا دیا انکی کالز کی تو سمجھ آتی ہے مگر پریس کلب اور آزاد صحافت کے علمبرداروں کی بتی کیوں گل ہو گئی تھی
228
5K
9K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
"اب سرپرائز دینے کی باری میری ہے" عمران خان یہ تو استعفوں کی لمبی لائن کے باوجود خان کے چہرے کے سکون سے واضح تھا کہ بکل میں کچھ چھپا رکھا ہے 😁 #پاکستان_پوچھتا_ہے
121
2K
9K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
3 months
ریٹائرمنٹ سے صرف 13 دن پہلے پوری سروس اور اس کے benefits داؤ پر لگا کر کرپٹ الیکشن کا پول کھولنے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ گرفتار یہ وقت ہے کہ سوشل میڈیا پوری قوت سے اس معاملے کو انجام تک پہنچانے کیلئے کھڑا ہو دوسرے انکی جان کی حفاظت کیلئے ہر زاویہ سے نظر رکھنا ضروری ہے
99
6K
10K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
باجوہ کے بیٹے کے عسکری ٹاورز کو جلانے والوں میں ایک بھی PTI ورکر نہیں بلکہ تربیت یافتہ نظر آنے والے لوگ تھے جو آگ لگانے کے فن سے واقف تھے اور جلتی آگ میں بھی توڑ پھوڑ میں مصروف تھے 14 اتحادی مل کر اپنی اپنی بھڑاس نکال کر مدعا PTI پر ڈال رہے ہیں ملک اس کا بھیانک نتیجہ آنے والے…
99
5K
9K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
لاہور ہائیکورٹ کے ان تمام ججز کو برطرف کر دینا چاہئے جنہوں نے حمزہ شہباز کی وزارت اعلی کے خلاف سماعت سے انکار کر دیا ہے یہ جج کیا صرف عام عوام کو ٹھوکنے کیلئے بیٹھے ہیں ؟
291
4K
9K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
زمان پارک میں 40 دہشتگردوں کی بات کیوں کی گئی؟ سوچا؟ لیول پلینگ فیلڈ یاد کیجیئے رمضان شوگر ملز سے Raw کے کتنے ایجنٹ پکڑے گئے تھے
96
4K
9K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
9 months
ایمان مزاری کو ہتھکڑی نہ لگانا اور کچہری میں بھی آزادی سے نعرے لگانے دینے کا مطلب صرف یہ ہے کہ اسلام آباد جلسہ بھی ہماری مرضی سے تھا اور اس میں گالیاں بھی ہم نے اپنی مرضی سے کھائی تھیں یہ کوئی 9 مئی تھوڑا ہی تھا
89
4K
9K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
اس وقت نواز شریف ،خواجہ سعد رفیق، شاہد خاقان عباسی، ملک احمد خان، سردار مہتاب عباسی اور حنیف عباسی لندن میں ہیں اس سے خواہ مخواہ کے نتائج اخذ نہ کریں جنرل قمر جاوید باجوہ، جنرل ندیم انجم ، جنرل ساحر شمشاد، جنرل عامر اور دیگر آفیشلز تو سرکاری دورہ پر لندن گئے ہیں
387
4K
9K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
"20 مئی" کے بعد آنسو گیس سے بچاؤ Must Share 1۔ نمکین پانی، سرکہ یا پانی سےگیلا کپڑا منہ، ناک اور آنکھوں پہ رکھیں سرکہ بہترین ہے 2۔ بلڈ پریشر نہ ہو تو منہ میں نمک رکھیں سانس لینے میں تکلیف نہ ہو گی 3۔گیلی بوری گیس شیل پر ڈال دیں جاری 1/3 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
288
6K
9K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
خاتون کا یہ بیان عالم نزع میں آخری بیان کی طرح مستند ہے جس کے بعد کسی مزید تفتیش کی ضرورت نہیں عبدالرحمن کھیتران کی فوری گرفتاری اور فیصلہ ہی اصل انصاف ہے لیکن یہ خون رائیگاں اسلئے جائیگا کہ وہ کالے کرتوت والوں کا حکومتی پارٹنر ہے جو اسے بچا لیں گے مظلوم روحیں تڑپتی رہ جائیں گی
256
6K
9K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
ریٹائرڈ آرمی چیف باجوہ اہم ترین ملکی رازوں سے واقف تھا اور بیرون ملک دشمن ایجنٹ زبردستی یا entice کر کے باآسانی یہ راز اگلوا سکتے ہیں ملکی سیکیورٹی کو اسطرح غیر ممالک میں آوارہ گردی کیلئے کھلا چھوڑ دینے کی رسم قابل سوال ہے؟ پاکستان اہم نہیں یا اسلئے فکر نہیں کہ دشمن پہلے ہی ہر…
315
3K
9K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
3 months
🔊انتہائی ضروری سارا زور قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہے جبکہ پنجاب پر قبضہ کیلئے پنجاب اسمبلی کی نشستوں خصوصا ملتان اور گجرات میں جو بڑی گڑبڑ ہوئی ہے اسے ہائی لائٹ کرنا بہت ضروری ہے @PTIofficial
98
5K
9K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
سوال : کیا کوئی یہ کہہ سکتا ہے کہ فوج کا کوئی جرنیل محب وطن نہیں ہے؟ چیف جسٹس IHC اطہرمن اللہ جواب : لیفٹننٹ جنرل جاوید اقبال اعوان جو ڈی جی ملٹری آپریشنز بھی رہے تھے، کو مئی 2019 میں جاسوسی کے جرم میں 14 سال قید با مشقت کی سزا دی گئی تھی
328
4K
9K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
اسد قیصر اور پرویز خٹک تو محض ایک سیاسی پارٹی کے مذاکراتی سفیر تھے جنہیں قید کر کے مجبور کیا اور ایک سے پریس کانفرنس بھی کروا لی حیرانی کیسی؟ ہم نے تو افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف کو ہر سفارتی اصول توڑ کر امریکہ کے حوالے کر دیا تھا اور کبھی اس پر شرمندہ بھی نہیں ہوئے
108
3K
9K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
سلمان رشدی کو سر کا خطاب دینے والی ملکہ برطانیہ کا سرکاری سوگ منانے پر تو تحریک لبیک اب ن لیگ کے خلاف میدان میں ضرور اترے گی ویکھ لینا تسی
469
4K
9K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
پچھلا ایک سال گواہ ہے کہ خان کے خلاف ہر سازش ناکام ہوئی اکثر ایسا لگا جیسے غیبی مدد آئی ہو آج لکھ لیجیئے استعفوں کی لہر میں بہتری بھی ہے اور کچھ ایسا ضرور ہونے والا ہے جو ساری بندشیں کھول دیگا اور ہر چیز انتہائی تیز رفتاری سے reverse ہونا شروع ہو گی
853
3K
9K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بندیال میں گھر سفید لباس والے نئے نئے چہروں میں کیوں گھرا ہوا ہے انکے گھر سے متعلقہ 1 کے بعد 2 اور لوگ کیوں اٹھائے گئے ہیں چیف جسٹس سپریم کورٹ کے خلاف ایسی کاروائیوں کی جرات پولیس تو کرنے سے رہی
55
3K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
8 months
میڈیا پر خبر ہے کہ ہمایوں دلاور کی تنزلی کر کے OSD بنا دیا گیا تنزلی کا کوئی چکر نہیں کونسا اسے سیشن سے سول جج بنایا ہے دوسرے اسے دراصل ایف 8 کچہری سے نکالا گیا ہے جو حفاظتی نکتہ نگاہ سے انتہائی غیر محفوظ سمجھی جاتی ہے یہ جج اب اسلام آباد ہائیکورٹ میں ویلا بیٹھے گا چائے سگریٹ…
210
3K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
اگلے کچھ دنوں میں دو چیزیں ہونگی 1) تحریک انصاف کے کچھ لیڈر اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ایک بیانیہ لانچ کرینگے کہ حالات کے پیش نظر عمران خان کو موقف میں نرمی لا کر ڈیل کر لینی چاہئے 2) کئی لوگ فوج سے محبت کا بتا کر پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرینگے ہر جدوجہد کے آخری مرحلے زیادہ شدید ہوتے…
319
3K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
بول @BOLNETWORK سے شکوہ بنتا نہیں شعیب شیخ نے بہت بہادری سے مقابلہ کیا مگر انکے مارکیٹنگ ہیڈ آکاش رام سمیت 5 لوگ 43 دن سے اغوا ہیں اور یہ خارج از امکان نہیں کہ انکے مذہب کی وجہ سے جاسوسی جیسے الزامات کے مقدمے بنانے کی دھمکیاں دی گئی ہوں شعیب شیخ کو شاید اپنے employees کو بچانے…
84
3K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
خان کی تقریر کا نچوڑ "جن " سے غلطی ہو گئی" ان "کے لئے غلطی کو ٹھیک کرنے کا ایک ہی راستہ ہے کہ فوری الیکشن کروا دیں #LahoreJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
152
4K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
7 months
پنجاب پھر میں سکول بند اساتذہ پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف طلباء بھی سڑکوں پر اوپر سے صرف میڈیا پر خبریں روک کر نگران وزیراعلی محسن نقوی کہتا ہے کہ اساتذہ پر تشدد نہیں ہوا کاکا یہ موبائل کا دور ہے کیسے اتنا جھوٹ بول لیتے ہو
235
6K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
ایک آسان سا سوال پی ٹی آئی سے زبردستی استعفے دلوانے کا فائدہ کس کو جائے گا؟ *انہیں جن کا انٹیلی جینس ایجنسیز نے بڑی محنت سے والیم 10 بنا کر قوم کو بتایا کہ انکے کرتوت بہت گندے ہیں *جن کے اربوں کے جعلی اکاونٹس ہمیں دکھائے گئے اور وہ آج تک ceased ہیں *جن کی کرپشن کی کہانیاں دنیا…
104
3K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
عمران خان اور امریکی خاتون کانگریس ممبر کی آڈیو لیک کر کے حکومت نے اپنے پیروں پر کلہاڑا مار لیا ہے اب جب وہ خاتون یہ معاملہ وہاں اٹھائے گی تو انکی جان گلے میں اٹک جائے گی اور خان کی یہ بات اس آڈیو کی وجہ سے ساری دنیا میں جائیگی کہ حکومت شکومت یہاں انسانی حقوق کس طرح غصب کر رہے…
188
3K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
9 months
سارا دن ایک ہیلی کاپٹر سے لٹکے جوان کی فوٹیج چلا چلا کر جب آخر میں مقامی طریقے ہی استعمال کرنا تھے تو پھر سارا دن بچوں کو ہوا میں لٹکنے کیوں دیا گیا ایسی تمام جگہیں جہاں ایسی چیئر لفٹ جسے مقامی زبان میں ڈولی کہا جاتا ہے استعمال ہوتی ہیں وہاں مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت چند…
308
2K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
10 مئی کو ہی اس رپورٹ کے رزلٹ بتائے تھے کہ کیا ہونگے یہ کوئی پیشگوئی نہیں تھی خان کے مخالفین کی ذہنی پستی کا علم تھا
Tweet media one
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
عمران خان کا urine test کیلئے سمپل لے لیا گیا۔ یہ اطلاع میڈیا پر نشر کروا دی گئی ہے اگلی رپورٹ نشے کی آئیگی کردار کشی کا کوئی حربہ نہیں چھوڑیں گے
110
2K
3K
202
3K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
"سوال" جنرل باجوہ سے @OfficialDGISPR مان لیا کہ آرمی چیف نیوٹرل تھے اور ان کا حکومت تبدیلی میں حصہ نہیں پھر آفیشل امریکی مراسلہ کا مخاطب کون تھے جن سے امریکہ حکومت تک تبدیل کرنے کا کہہ سکے وہ نان آفیشل تو ہو نہیں سکتے یہ انتہائی خطرناک بات واضح کی جائے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
316
5K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
3 months
محسن نقوی کے بیان اور پھر آج ہی انوار کاکڑ کی پریس کانفرنس میں دھمکیوں کا مطلب یہی ہے کہ دھاندلی کو تحفظ دینے کا کنفرم ارادہ کر لیا گیا ہے کیونکہ نگران خود نہیں بولتے میرے وچ میرا یار بولدا
51
4K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
آخر عمران کے ہر بیان پر @OfficialDGISPR کا ردعمل کیوں آ جاتا ہے انتہائی تلخ اور توہین آمیز بیانات شریف پارٹی اور زرداری پارٹی کے علاوہ PTM کے آتے رہے مگر ہمیشہ خاموشی چھائی رہی کبھی اصل مسئلہ بھی رکھ دیں پاکستان کے سامنے کہ پتہ تو چلے خان کی ہر بات دل میں ترازو کیوں ہو جاتی ہے
490
4K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
3 months
مولانا طارق جمیل
Tweet media one
205
4K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
یقین نہ کرسو؟ *مریم نواز نااہل ہونے جا رہی ہیں *اسٹیبلشمنٹ کیسٹ کی reverse سائیڈ لگانے جا رہی ہے اور پاکستان ضرور بدلنے جا رہا ہے
874
1K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
8 months
"بجلی کے بل میں انکم ٹیکس" انکم ٹیکس آمدن پر ہوتا ہے دوسرے اس کیلئے کم از کم آمدن کی شرح طے ہے مگر بجلی کے بل تو اخراجات ہیں اس پر انکم ٹیکس لگانے کا کیا مطلب ہے اور اس طرح ہر گھر سے انکم ٹیکس لینے کا کیا مطلب ہے چاہے وہ خود زکوة کا اہل ہو تیسرے اگر اس طرح انکم ٹیکس کے نام پر…
190
3K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
9 months
الرٹ آقا کی فرمائش ہے کہ الیکشن خان کے علاوہ کوئی نہیں جیت سکتا اس لئے بہتر ہے کہ الیکشن چھوڑیں اور آپ خود ہی تشریف لے آئیں اسلئے برما اور شمالی کوریا ماڈل نافذ کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے جس کی جھلک گزشتہ چند دن میں میڈیا پر فلاں جگہ آرمی چیف فلاں جگہ آرمی چیف کے علاوہ کامران خان…
220
3K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 months
ماں مر جائے اگر الیکٹرانک میڈیا نے عمران ریاض کی گرفتاری کی خبر بھی ابھی تک دی ہو میڈیا ایک اور طوائف ہے ہمارے سسٹم کی #ImranRiazKhan
93
4K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
کل آرمی چیف نے لاہور میں پولیس افسران سے خطاب میں 9 مئی کے واقعات میں پولیس کی فرض شناسی، تحمل اور قربانیوں کی تعریف کی اس تحمل اور فرض شناسی میں کور کمانڈر ہاوس جانیوالے چند درجن لوگوں کو نہ روکنا، اور مختلف ��ہروں میں آرمی پوائنٹس پر کئی گھنٹے توڑ پھوڑ کے واقعات روکنے کیلئے نہ…
138
3K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
میانوالی میں جلنے والا جہاز لکڑی کا نہیں دھات سے بنا تھا جس میں پٹرول وغیرہ بھی نہیں تھا ایرفورس کے کوئی ماہر بتا دیں کہ اسے کوئی عام احتجاج کرنے والا کیسے جلا سکتا ہے 9 مئی کی تحقیقات اور مجرموں کو سزا اسلئے ضروری ہے کہ پلاننگ سے قومی اثاثوں کو نقصان پہنچانے والے خود غرض اور…
186
3K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 month
ڈونلڈ لو کی امریکی کانگریس میں آج کی سماعت کا لب لباب یہ ہے کہ خان نے صرف مقامی نہیں عالمی اسٹیبلشمنٹ کی بھی ایسی مت ماری ہے کہ وہ صفائیاں دینے پر مجبور ہیں
91
3K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
9 months
سپیڈاں ویکھو ابھی ہمایوں دلاور کے غیر قانونی فیصلے کی کاپی موصول بھی نہیں ہوئی مگر الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہمایوں دلاور تو کل لندن فرار ہو جائیگا بھگتنا تو ان کو پڑیگا جو یہاں ہیں وہ کسی بھی شہر کسی بھی دیوار کے پیچھے چھپ…
171
3K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
آج DGISPR کہتے ہیں کہ عمران خان انٹیلیجینس اہلکاروں پر من گھڑت الزام لگا رہے ہیں وہ بیان بازی کی بجائے قانون کا راستہ لیں تو قانونی راستے میں رکاوٹ ڈالی کس نے۔ صرف خان حملہ نہیں ، ارشد شریف قتل کی FIR بھی انکے موقف کے مطابق کیسے درج نہیں ہوئی قانون سے ماورا بن کر قانون کا راستہ…
143
3K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
ایک سوال ہے یہ استعفے دینے والوں میں سے کیا ایک بھی اعظم سواتی جیسا نہیں جو پریس کانفرنس میں بیٹھ کر بلیک میلنگ اور پریشر کے حربے استعمال کرنے والوں کے نام اور تفصیل بتا دے؟؟
146
3K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
جسٹس قاضی فائز عیسی کو کیا ہو گیا کمال بات کہی پیمرا عدلیہ کے خلاف کمنٹس نشر کرنے سے نہی�� روکتا تو اداروں کے متعلق بات سے چینلز کو کیسے روک سکتا ہے اگر ٹی وی چینلز خبر نہیں چلائیں گے تو لوگ سوشل میڈیا ہی دیکھیں گے
67
3K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
کسی نے ایک بات پر غور کیا ؟ 25 مئی کو عمران خان کو گولڑہ سے ڈی چوک کے قریب پہنچنے تک 7 گھنٹے سے زائد کیوں لگے؟😊 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
408
2K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
گزشتہ رات 10 بجے ایک بوئنگ C-40، جو بوئنگ 737 کا نیکسٹ جنریشن امریکی ملٹری ورژن ہے، قرض کے معاہدے کیلئے آئے اسرائیلی بینک کے وفد کو اسلام آباد سے اسرائیل ڈائریکٹ لیکر گیا یہ خفیہ معاہدہ جو فائنل ہونے کے آخری مراحل میں ہے اسکے لئے شہباز شریف اسی وفد سے لندن میں ملاقاتیں کر چکے ہیں
Tweet media one
279
4K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
شیریں مزاری کو بیٹی کی ضد پر نہیں بلکہ بیٹی کو بچانے کیلئے سیاست چھوڑنے پر رضامندی ظاہر کرنا پڑی
107
2K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
3 months
پہلا آفیشل لوٹا جس نے عوام کی ہر تکلیف سہہ کر ووٹ دینے کی قربانی کو حرام کر دیا این اے 121 سے PTI کے آزاد امیدوار وسیم قادر جس نے روحیل اصغر کے مقابل الیکشن جیتا وہ مریم کی جھولی میں جا گرا اب اس حلقےکے عوام اس سے حساب لیں تو اس میں عجیب کیا ہو گا
Tweet media one
815
5K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
3 months
کوئی بھی امیدوار دستبردار ہو جائے تو بھی ووٹ اسے ہی ڈالیں یہ بات ہر حلقے تک پہنچانا آپکی ذمہ داری الیکشن کمیشن وغیرہ کچھ نہیں کر سکتے ۔ کیونکہ اب کسی کا نام بیلٹ پیپر سے نہیں نکالا جا سکتا نہ مقابلے سے باہر کیا جا سکتا ہے
50
4K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
9 months
منظور پشتین اسلام آباد میں راولپنڈی کا مہمان تھا اسلئے نہ کسی نے اٹک پر روکا نہ اسلام آباد میں 144 لگی نہ انہیں شرپسند کہا گیا پی ٹی ایم کے خلاف سابق DGISPR عاصم سلیم باجوہ اور جنرل آصف غفور نے ثبوت میڈیا پر پیش کئے مگر ہاتھ کسی نے نہیں ڈالا اسلام آباد میں انہیں اچھل کود کی اجازت…
200
3K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
7 months
امریکہ میں سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہو چکی اور اب صدر کے خلاف بھی کامیابی کا واضح امکان ہے ادھر ٹرمپ سپریم کورٹ جا رہا ہے کہ حقیقی صدر کے طور پر آ سکے ایسا ہو گیا تو وہاں کا ڈونلڈ لو بھی بدل جائیگا پھر سائفر کے سحر میں گرفتار کیا کرینگے ٹوکا الٹا چلنا شروع ہو گیا تو کون…
335
2K
8K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
اندر کی بات راجہ ریاض اور شہباز شریف ملاقات میں دو چیزوں پر بات ہوئی ایک کا نتیجہ سامنے آ گیا لیفٹننٹ جنرل( ر) نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کر دیا گیا اور جو خبر سامنے نہیں آئی وہ یہ تھی کہ شاہ محمود قریشی کے اپوزیشن لیڈر بننے سے پہلے اسمبلی توڑنے اور مرضی کا نگران سیٹ اپ…
82
2K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
عمران خان گرفتار: چیف جسٹس آئی جی کو 15 منٹ میں طلب کرنے کی بجائے عمران خان کو پیش کرنے کا حکم دینا چاہئے ورنہ عدالتیں تو اس گرفتاری کیلئے سہولت کار سمجھی جائیں گی ایسی گرفتاریاں ، گھروں پر حملے ، قتل اور قاتلانہ حملے سیاستدانوں کے بس کی بات نہیں اب آمنے سامنے کی ٹکر ہے اور اب…
105
4K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
آج مریم اورنگزیب نے بتایا کہ لیاقت علی خان کے 1954 میں قومی ترانہ ریلیز کے بعد کل دوسرے وزیراعظم شہباز شریف دوبارہ ریکارڈڈ قومی ترانہ ریلیز کرینگے یہ لیاقت علی خان کا کمال ہے کہ 16 اکتوبر 1951 میں فوت ہو کر 13 اگست 1954 کو قومی ترانہ ریلیز کرنے کا کارنامہ انجام دیا
345
3K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
ڈاکٹر معید پیرزادہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے انکی لوکیشن بھی بتا رہے ہیں ارشد شریف کی طرح ڈاکٹر صاحب بھی جان کے خطرے کے پیش نظر ملک چھوڑ گئے تھے لیکن وسیع ذرائع والوں کو انکا سچ بولنا برداشت نہیں ہو رہا ہم ایک اور بہترین صحافی اور انسان کو دھمکیوں پر خاموشی بھی جرم ہو…
Tweet media one
122
4K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
سندھ سے PTI ایم پی اے سنجے گنگوانی نے بھی پارٹی اور سیاست دونوں چھوڑ دینے کا اعلان کر دیا عامر کیانی کے بعد یہ دوسرے ہیں جنہوں نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے یعنی پارٹی اگر چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا ہے تو پھر سیاست بھی نہیں کرنی ہو گا کیا ؟ الیکشن جب بھی ہو گا بڑے بڑے…
109
3K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
ضمانتوں اور رہائی کا فیصلہ خان کے ساتھ یا الگ کھڑے ہونے پر ہے یاسمین راشد ، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید 14/14 دن ریمانڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں تو یہ بات اعلانیہ تسلیم بھی کی جاچکی پھر عدلیہ کو تنخواہیں کیوں دی جارہی ہیں جن کے کہنے پر فیصلے ہوتے ہیں عدالتیں انکے حوالے کریں…
96
3K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
مخالفین نے خان کی ایک کمزوری سمجھ لی کہ وہ ہمیشہ پرامن رہے گا وہ جو مرضی کر لیں اس کا نتیجہ لوگوں کی عزتوں پر حملے میں دلیری کا باعث ہے ورنہ کسی کو ایسی جرات نہ ہوتی جب ساری جدوجہد پاکستان اور پاکستانیوں کی عزت و غیرت کیلئے ہے تو اسی عزت و غیرت پر حملوں کا جواب نہ دیا گیا تو…
301
2K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
9 months
یوں لگتا ہے جیسے کچھ پلان بھارت سے بن کر آتے ہیں 16 دسمبر کو سقوط پاکستان ہوا اور 16 دسمبر کو ہی سانحہ APS ہوا 5 اگست کو بھارت نے کشمیر کا 370 سٹیٹس ختم کیا 5 اگست خان کو گرفتار کیا کچھ اور بھی ہے 15 اگست بھارت کا یوم آزادی ہے اور 15 اگست کو شیخ مجیب الرحمن قتل کیا گیا کہیں…
209
3K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
مونس الہی کی عمران ریاض کے تعلقات مجرم عناصر سے ہونے کے باعث ویزا منسوخی کی ٹویٹ افسوسناک نہیں بلکہ ان ذرائع کا اعلان ہے جو انہیں feed اور کنٹرول کرتے ہیں عمران بھائی کا تو کچھ نہیں بگڑا مونس کی شناخت پہچانی گئی @ImranRiazKhan @MoonisElahi6
Tweet media one
253
2K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
3 months
اطلاع ہے کہ کل 9 بجے نواز شریف کی فلائٹ ہے اور اس کی اجازت آج ن اور پیپلز پارٹی کے معاملات ہر صورت طے ہونے کی صورت میں ملی ہے ہمیں نہیں پتہ تھا کہ "پاکستان کو نواز دو" کا مطلب "شایان کو نواز دو" ہوتا ہے
138
3K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
خان نے امپورٹڈ حکومت کا ترپ کا پتہ انہی پر الٹ دیا وہ تو بلف کھیل رہے تھے ورنہ رجیم چینج میں نئی تعیناتی کا ایجنڈا بھی شامل تھا شطرنج کی بساط پر سب مل کر چالیں سوچتے ہیں مگر ایک اکیلا دماغ ایسی چال چلتا ہے کہ بس ۔ نا ای پچھو
173
2K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
رات DGISPR کا بیان آئین و قانون قانون کی 2 طرح خلاف ورزی ہے ملزم نامزد کرنا مدعی کا قانونی حق ہے جسے بے بنیاد کہہ کر رد کرنے کی کوئی اہمیت نہیں اور ملزم کو پناہ دینا اور قانون سے فرار رہنے میں معاونت قانونا جرم ہے ایک ملزم کی حفاظت کے ارادے کا اعلان آئین و قانون کو چیلنج ہے
120
4K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
ڈی جی آئی ایس پی آر وضاحت کریں یہ پریس کانفرنس غلط تھی یا محسن داوڑ کو دشمن غیر ممالک سے فنڈنگ کے ثبوت دینے کے بعد چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے فارن افیئرز بنانا یہ اس ملک سے مذاق ہے یا آپ کی نیت پر سوالیہ نشان؟ آپ ہی بتائیں ہم کچھ عرض کرینگے تو شکایت ہو گی @OfficialDGISPR
225
5K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
3 months
اخلاقی گراوٹ میں آج اسٹیبلشمنٹ ، عدلیہ اور ن لیگ کا اتحاد آخری حد کراس کر گیا اب اس کا جواب ضروری ہے مریم نواز کا 5 ماہ حمل کے ساتھ نکاح شہباز شریف کا پولیس افسر کی بیوی کو زبردستی طلاق دلوا کر شادی اور بہت سارے کیس اب عدالت میں ضرور جانے چاہییں
214
4K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
8 months
(تازہ ترین) پرسوں 22 اگست 2023 کو نواز شریف نے اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بین گویر (itamar ben gvir) اور اس کی اہلیہ (ayala nimrodi) ایالہ نمرودی سے ملاقات کی جس میں وعدہ کیا کہ اگر انہیں یا انکی بیٹی مریم نواز کو وزیراعظم بنوا دیا جائے تو وہ پہلی مدت میں اسرائیل کو…
Tweet media one
Tweet media two
814
5K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
7 months
تبدیلی کی ہوا پشاور شریف سے چلنا شروع ہوئی چار ماہ سے گرفتار سوا سو سے زائد کارکنان رہا ہوئے پشاور سے یہ ہوا لاہور پہنچی تو خواتین کی ضمانتیں ہوئیں وہاں سے لمبا سفر کر کے یہ ہوائیں کوئٹہ پہنچیں اور عمران ریاض کو اٹھا لائیں موسمی حالات سے لگتا ہے کہ اس کے بعد ہوا کا دباو اٹک کی…
304
1K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
3 months
🔊 انتہائی ضروری این اے 155 لودھراں سے جہانگیر ترین کے مقابل عفت سومرو کو زبردستی دستبردار کروایا گیا مگر کاغذات واپس نہیں ہو سکتے بیلٹ پیپر چھپ چکے۔ الیکشن کمیشن انہیں امیدوار ماننے کا پابند ہے ووٹ عفت سومرو کو ہی دیں وڑ گئی دستبرداری کی پلاننگ #NA155 #کشمیر_چھڑائیں_��ہ_پاکستان
75
4K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
چیف جسٹس صاحب کچھ کر لیں ورنہ آپ کا 29 نومبر بھی دھوم دھام سے منایا جائے گا
98
2K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
احتجاج اجازت لیکر نہیں ہوتا احتجاج تو ہوتا ہی پابندیوں کے خلاف ہے کب سمجھیں گے؟ @ImranKhanPTI
89
2K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
عمران ریاض خان پر شدید تشدد سے سانس لینے میں مشکلات کی خبریں ہیں یہ انسانوں کی بستی ہے یا حیوانوں کی؟ #ReleaseImranRiazKhan
338
5K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
آرمی چیف کو ملٹری انٹیلیجینس کی بھیجی گئی رپورٹ کی سٹوری چل رہی ہے جس کے مطابق اس رپورٹ میں انٹیلیجینس بیورو، کچھ دفاعی ادارے کے اہلکار اور ایک سیاسی جماعت کے لوگ 9 مئی کے واقعات کی پیشگی منصوبہ بندی اور عملدرآمد میں ملوث پائے گئے اول تو یہ رپورٹ یا اس کے contents کی خبر تصدیق…
169
2K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
"ڈالہ" خود پھنس گیا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
170
4K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
9 مئی ایسا ٹریپ تھا جس کی آڑ میں ن کے نقاب پوشوں نے باجوہ کا پلازہ جلا کر دشمنی نکالی PTI کارکنان پر تشدد کیا اور خواتین کی بیحرمتی کی اس سب کا ملبہ ن لیگ فوج پر منتقل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی دشمنی اور خباثت بھی نکال رہی ہے کیا آپ کو سمجھ نہیں آ رہی @OfficialDGISPR
283
3K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
آرمی چیف صاحب ڈی جی آئی ایس آئی صاحب ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب اسے جواب بھی اب آپ دیجیئے ہمیں تو کچھ سوجھ نہیں رہا
Tweet media one
298
3K
7K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
9 months
یہ پاگل ہو گئے ہیں🤣 جس عمران خان کی تصویر اور نام پر پابندی تھی آج میڈیا پر اس کے سارے بیانات کا اشتہار دکھا رہے ہیں 9 مئی کے اپنے بنائے منصوبے کا نام لیکر ایسے ہوتے ہیں بیوقوف جو اپنے ہاتھوں اپنا گلا کاٹتے ہیں خان کے متعلق کئی منٹ کا اشتہار تو عوام کیلئے یاددہانی ہے کہ خان کے…
78
2K
7K