🌺 ثمن خان 🌺 Profile Banner
🌺 ثمن خان 🌺 Profile
🌺 ثمن خان 🌺

@Suman_Khan1234

Followers
3,187
Following
2,891
Media
719
Statuses
48,698

إياك نعبد وإياك نستعين

Karachi, Pakistan
Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
میرے جذبات سے واقف ہے میرا قلم میں قائد لکھوں تو عمران لکھا جاتا ہے ❤️❤️❤️ 💚💚💚
Tweet media one
106
33
247
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
3 months
بڑی سادگی سے ہو رہے ہیں گم تیرےراستے تیرے رابطے اور تم
Tweet media one
54
16
175
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
میری تکمیل تیرے ہاتھ میں ہے عہد کر کے کبھی___نبھا مجھے
Tweet media one
43
19
149
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
3 months
دیکھا ہے چار جانب اک ایڑی پہ گھوم کے کچھ بھی نہیں یہ دنیا سوائے ہجوم کے
Tweet media one
47
15
142
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
ہم آسمان سر پر اٹھانے والے خاموش رہنے لگے ہیں دیکھو
Tweet media one
40
23
140
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
18 days
دل گمشدہ ! کبھی مل زرا _ مجھے وقت دے میری بات سن
Tweet media one
43
15
137
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
@ReadinWakil یہاں شاعر حسد کا شکار لگ رہا اور اپنے دل کے ارمان کھول کھول کے بیان کر رہا جبکہ جانتا کہ انجام بالکل اچھا نہیں ہوتا
4
3
132
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
عیب ڈھونڈو گے، تو ملیں گے ہی خدا کے بندے ہیں، خدا تھوڑی ہیں
Tweet media one
35
16
126
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
خرچ ہو جاتے اسی ایک محبت میں دل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ہوتے
Tweet media one
36
14
126
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
3 months
پانی پینے والوں کا محتاج نہیں اور نماز پڑھنے والوں کی محتاج نہیں دونوں کیلئے پیاس کا ہونا ضروری ہے جسم کی پیاس کیلئے پانی روح کی پیاس کیلئے نماز اللہ تعالٰی میری اور آپکی روح کو ہمیشہ نماز کی پیاس کا طلبگار رکھے آمین ثم آمین 🤲 💜اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ💜 💜صبح بخیر💜
Tweet media one
88
15
125
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
اے پروردگار ہماری سب خطائیں معاف فرما آمین ثم آمین 🤲
Tweet media one
66
8
125
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
27 days
ہم اپنے آپ سے ملتے ہیں تو سنورتے ہیں کسی کے واسطے یہ اہتمام تھوڑی ہے
Tweet media one
60
11
125
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
7 days
غلام فریدا دل اوتھے دئیے جتھے اگلا قدر وی جانڑے
Tweet media one
38
15
137
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
خاموش سا شہر اور گفتگو کی آرزو ! ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا نہیں !
Tweet media one
50
19
117
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
میرے رب ! میں نے تجھ پر اعتبار کر لیا ہے اگرچہ کہ مجھے اسباب نظر نہیں آتے، رستے دکھائی نہیں دیتے لیکن میں جانتی ہوں کہ تو جس معاملے کو جتنا الجھا دیتا ہے اسے اتنی ہی خوبصورتی سے سلجھاتا بھی ہے مجھے تیرا وہ قول یاد ہےجب تو نے فرمایا تھا 🪷 بےشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے 🪷
Tweet media one
41
27
115
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
4 months
شیشے کی بوتل سے خُوشبُو نہیں آتی بلکہ اِس کے اندر رکھے ہوئے مواد سے آتی ہے اِسی طرح صرف مسلم ہونا کافی نہیں بلکہ آپ کا طریقہء زندگی چال چلن گفتگو اور کِردار بھی ایسا ہونا چاہیے کہ جس سے پتہ چلے کہ آپ مسلم ہیں آپ اُمتِ مُحمدیہ میں سے ہیں...! اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 💙
Tweet media one
73
11
114
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
اللہ پاک سب کو قرآن مجید پڑھنے، سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اپنی رحمتوں کے حصار میں رکھے آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
63
12
116
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
وقت نے ہم کو ایک ساتھ رہنے نہیں دیا تو کیا میں ہوں تیری گرفت میں تو ہے میرے حصار میں
Tweet media one
26
11
109
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
کوئی ہم سے اچھا ہو گا کوئی ہم سے برا ہو گا ہائے مگر کوئی ہم سا کہاں ہو گا
Tweet media one
65
12
116
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
اے اللہ ہمیں عبادت گزار، شکر گزار اور حکم بجا لانے والوں میں شمار فرما۔ ہماری بخشش فرما اور ہم پر رحم فرما بےشک تو نہایت رحم فرمانے والا رحمن و رحیم ہے۔ آمین ثم آمین 🤲
Tweet media one
66
11
115
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
تمہاری بات لمبی ہے، مثالیں ہیں دلیلیں ہیں ہماری بات چھوٹی ہے، ہمیں تم سے محبت ہے
Tweet media one
35
19
107
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
ہم بڑے شوخ ہیں ، گستاخ بھی ہیں ہم سے امید محبت نہ لگائیے ! جائیے
Tweet media one
38
10
113
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
اے پروردگار اس بابرکت مہینے میں ہمیں پورے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرما ہماری زبان ذکر الٰہی سے تر رہے ہمیں گمراہی سے، گناہوں، برائیوں اور بےحیائی کے کاموں سے بچا اور زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
69
15
111
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
میں نےکب کہامیں حسین ہوں یامحبتوں کی امین ہوں میری گفتگو میرا آئینہ، میرا انتخاب میری مثال ہے
Tweet media one
58
14
115
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
حیرت نہ کیجئے یہ اصول تضاد ہے دھوکا وہیں پہ ہوگا جہاں اعتماد ہے
Tweet media one
67
8
113
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
اے مالک دو جہاں ہمیں ایمان کامل عطا فرما ہمیشہ تیری واحدانیت کا اقرار کریں اور شرک سے محفوظ رہیں اے اللہ ہمیں ہمیشہ اپنے پسندیدہ مقربین میں شمار رکھنا آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
68
15
111
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
4 months
میں پوری توجہ کی طلبگار ہوں تجھ سے اوروں سے تعلق ہے تو دور رہو مجھ سے
Tweet media one
36
16
111
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
1 month
تمہارے علاج کا خرچہ میں خود اٹھاتی مگر کیا کروں کہ ؛ منافقت لاعلاج ہے پیارے !
Tweet media one
53
11
110
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
1 month
کوئی حاجت ہو تو ملنے چلے آتے ہیں ہمیں یاروں نے مزار سمجھ رکھا ہے
Tweet media one
55
13
106
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
سب نے اتنی خامیاں نکالیں قسمے اب مجھ میں صرف خوبیاں ہی رہ گئی ہیں 😂🤷‍♀️😂
Tweet media one
41
9
103
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
1 month
تقدیر سے ہوں لاچار میں اے ذوق تمنا ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت ہار بیٹھی ہوں
Tweet media one
46
12
106
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
الفاظ توانائی رکھتے ہیں الفاظ جس طاقت اور روانی میں لکھے جاتے ہیں وہی توانائی پڑھنے والا محسوس کرتا ہے کچھ لکھاری بہت سادہ لکھتے ہیں لیکن ان کے الفاظ کی وائبز لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں
Tweet media one
42
16
106
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
یا رب العالمین ہمیں اپنے احکامات بجا لانے کی توفیق عطا فرما راہ ہدایت نصیب فرما ہمیشہ حق اور سچ پر قائم رہنے کی ہمت اور حوصلہ عطا فرما ہمیں نیکوکاروں اور فرمانبرداروں میں شامل رکھ آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
66
8
100
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
اللہ پاک سب کو گناہوں اور برائیوں سے بچائے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
Tweet media one
65
12
100
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
4 months
دوستی اور رشتوں کی گہرائی کا احساس الفاظ سے نہیں برتاؤ اور رویے سے ہوتا ہے
Tweet media one
36
8
101
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
دھیان کوئی نہیں دیتا دھڑکتے دل پر اعلان تین بار بڑے غور سے سنا جاتا ہے 😥😥😥
Tweet media one
35
15
97
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
1 month
یا رحمن و رحیم ہر غمزدہ کے غم کو دور فرما۔ ہر پریشان حال کی پریشانی کو دور فرما۔ ہر مجبور کی دادرسی فرما بےشک تیرے سوا کوئی فریاد سننے والا نہیں آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
66
8
99
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
یا رب العالمین تو ہمارے تمام صغیرہ، کبیرہ، ظاہر، پوشیدہ تمام گناہوں کو معاف فرما کے ہماری مغفرت فرما آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
53
12
96
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
مجھے کوئی پرواہ نہیں دشمنوں کی بس مجھے نفرت ہے ان لوگوں سے جو دوستی کے لباس میں منافق ہوں
Tweet media one
45
11
93
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
یا رب ذوالجلال تمام مومنین کی مشکلات دور فرما اور سب کو صبر اور تقوی عطا فرما آمین ثم آمین 🤲
Tweet media one
53
6
92
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
4 months
ہر کنکر ان کا شنکر ہے، ہر پتھر ان کی دیوی ہے اپنا تو خدائے واحد ہے، لاکھوں کی عبادت کون کرے
Tweet media one
30
12
94
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
1 month
" محبت " سحری میں پیئے گئے پانی کے آخری گھونٹ جیسی ہونی چاہیے جس کے بعد دوسرے کی گنجائش ہی نہ ہو !
Tweet media one
55
7
95
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
عقل والے تیری دنیا میں پریشان رہے عشق والے تجھے ہر رنگ میں پہچان گئے
Tweet media one
28
11
85
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
4 months
لوگوں کی بھیڑ کبھی بھی انسان کے لیے سکھ کا باعث نہیں بنتی۔ کیونکہ لوگ ہمیشہ تنہا کر دیتے ہیں۔ جتنا آپ اپنی تنہائی کے ساتھ رہنا سیکھ لیں گے اتنی آپ کی زندگی پرسکون ہو جائے گی۔ دوسروں میں خوشی تلاش کرنے کی بجائے اپنی ذات میں خوشی ڈھونڈیں۔ 🌺 اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺
Tweet media one
54
11
90
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
8 days
زندگی کی ٹھوکریں بہت نرالی ہوتی ہیں جب بھی لگتی ہیں کسی کی اصلیت دکھا جاتی ہیں یا کچھ نہ کچھ سکھا جاتی ہیں
Tweet media one
43
9
95
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
1 month
انسان بہت خود غرض ہے پسند کرے تو برائی نہیں دیکھتا نفرت کرے تو اچھائی نہیں دیکھتا
Tweet media one
35
9
90
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
1 month
تم کبھی جان ہی نہیں سکے کہ تم میرے لیے کیا ہو اور نہ ہی اب میں تمہیں کبھی پتا لگنے دوں گی
Tweet media one
38
8
90
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
1 month
اے اللہ مجھے پرسکون، صاف ستھری اور پاکیزہ زندگی عطا فرما دنیا نے اپنی جھوٹی چمک دمک سے مجھے دھوکہ دیا ہوا ہے یا اللہ! زندگی کے ہر لمحہ میں میری مدد فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
59
11
91
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
بہت الفاظ ہیں ! لکھنا بھی آتا ہے مگر رہنے دو ! اب تمہیں منسوب کرنے کےلیے میرے حرف بھی ختم میرے لفظ بھی ختم
Tweet media one
51
7
89
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
حیا دار زمانے کی گنہگار لڑکی ٹھہری میں پرہیزگاروں سے درخواست ہے پرہیز کیجئے 🙏🙏🙏
Tweet media one
26
8
84
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
ہم لوگ اکثر پہلی بار غلط لوگوں کو پسند کر لیتے ہیں اور جب اچھے لوگ ملتے ہیں تو اس وقت ہم اعتبار کرنا چھوڑ چکے ہوتے ہیں 🍁🥀🍁
33
11
82
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
1 month
وہ جو تھا پیکر علم و فن اٹھ گیا دہر سے آج خیبر شکن اٹھ گیا
Tweet media one
37
11
89
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
1 month
اے اللہ اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا راہ ہدایت نصیب فرمانا اور تمام گناہوں کو بخش کے مغفرت فرمانا آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
47
11
86
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
4 months
تمام ناخدا ساحل سے دور ہو جائیں سمندروں سے اکیلے میں بات کرنی ہے
Tweet media one
32
8
84
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
1 month
اے اللہ میں کفر اور محتاجگی سے آپ کی پناہ مانگتی ہوں اور قبر کے عذاب سے آپ کی پناہ مانگتی ہوں، آپ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
58
11
86
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
اے پروردگار ہمیں رحمدل بنا ہمارے دلوں کو غریبوں، مسکینوں یتیموں کے لیے نرم فرما ان سے حسن سلوک کی توفیق عطا فرما اور نیک لوگوں کی صحبت میں بیٹھنے کی توفیق دے آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
57
12
83
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
3 months
جب تک منزل نہ ملے تب تک ہمت مت ہارو کیونکہ پہاڑ سے نکلنے والی ندیوں نے آج تک راستے میں کسی سے نہیں پوچھا سمندر کتنی دور ہے
Tweet media one
30
11
83
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
22 days
بعض اوقات کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا اور ہم اسے احساسات کے ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں
Tweet media one
41
13
85
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
1 month
تمام امت مسلمہ کو عید کی خوشیاں مبارک ❤️ #عيد_الفطر
Tweet media one
55
8
84
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
3 months
لشک پشک نہ دیکھ دیوانے دیکھ نہ سندر مکھڑے ہر مکھڑے دے اندر دل ہے ہر دل دے اندر دکھڑے
Tweet media one
31
11
83
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
3 months
تیرے لندن پیرس سڈنی نوں اک پنڈ دی شام توں وار دیواں
Tweet media one
40
8
77
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
یا الہی ہمیشہ شیطان کے شر سے محفوظ رکھنا، نیکو کاروں میں شمار رکھنا اور تمام گناہوں کو درگزر فرما کے مغفرت فرمانا آمین ثم آمین 🤲
Tweet media one
46
13
81
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
23 days
کبھی کسی خاموشی کی چیخ و پکار سنی ہے_؟ نہیں نا تو پھر تم کیا جانو صبر کی حقیقت
Tweet media one
30
5
81
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
یا رب العالمین تو ہمارے تمام نیک اعمال کو قبول فرما اور تمام برے اعمال اور گناہوں کو معاف فرما کر ہماری مغفرت فرما آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
59
10
80
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
4 months
محبت حاصل کرنا ہر کسی کے لیے ممکن نہیں لیکن محبت پھیلانا ہر ایک کے لیے ممکن ہے ۔۔۔⚘️ صبح بخیر زندگی ❤️❤️❤️
Tweet media one
33
7
75
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
اے " حرف تسلی " تیرے ___ مشکور ہیں لیکن یہ " خیر ہے " کہنے سے بہت آگے کا دکھ ہے
Tweet media one
41
11
81
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
سجدوں کے بدلے بھی بشر فردوس چاہتا ہے کتنا نادان ہے، عشق میں بھی ہوش چاہتا ہے
Tweet media one
26
12
79
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
درد اس قدر برا بھی نہیں دیکھ میں مسکرا رہی ہوں نا
Tweet media one
39
12
75
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
4 months
جانتے ہو اللہ تعالٰی پرتوکل کےبعدہونےوالےمعجزے حقیقتاہوتےہیں جب تم مسلسل آسانی کی دعامانگتےہو اللہ تب تب کہیں کسی دل کونرم کررہاہوتاہے کسی کےذہن میں کوئی خیال ڈال رہاہوتاہے وہ ہمیشہ تمہارےلیےاسباب بنارہاہوتاہے بس تم توکل کی راہ پرچلتےرہو یہ راہ بہت خوبصورت ہے اسلام وعلیکم 💝
Tweet media one
45
6
74
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
4 months
میرے خدا نے مجھے اتنی محبتیں دی ہیں کہ مجھے دو چار نفرتوں سے فرق نہیں پڑتا 💖💗💖
Tweet media one
28
10
75
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
1 month
اے اللہ ! مجھے بخش دے، اور مجھ پر رحم فرما، اور میرے نقصان پورے کر، اور مجھے بلندی عطا فرما، اور مجھے ہدایت دے، اور مجھے عافیت دے اور مجھے روزی عطا فرما اور میرے گناہ بخش دے کیونکہ تیرے سوا کوئی اور ذات نہیں جو گناہوں کو معاف کر سکے آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
48
9
79
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
4 months
جب آپکو کوئی مشکل آتی ہے تو پتہ ہے آپکو سب سے زیادہ کس چیزکی ضرورت ہوتی ہے؟ " اللہ سے بات کرنے کی" دعاکریں اس سے کہیں کہ آپکاساتھ ہونا ہی میرے لیے کافی ہے دعا معجزے کانام ہے دعا امید کانام ہے یقین کے ساتھ مانگو وہ ہرپکارنے والے کی پکار سنتاہے اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 💝
Tweet media one
48
10
76
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
21 days
اپنا وہ ہے جس کے ساتھ باتیں کھل کر کی جائیں نہ کہ سنبھل کر
Tweet media one
36
9
76
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
لوگ سیرت کا صرف رونا روتے ہیں بات ہر کوئی شکل دیکھ کر ہی شروع کرتا ہے
Tweet media one
33
9
70
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
3 months
اپنے اعصاب پر تلخی نہ اتاری جائے زندگی ایک ہے بھر پور گزاری جائے
Tweet media one
27
6
75
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
3 months
زندگی کے ہاتھ بہت بھاری ہیں جب یہ تھپڑ لگاتی ہے تو گالوں پر دیے ماں کے بوسوں سے بھی خون رسنے لگتا ہے
Tweet media one
31
4
76
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
3 months
یاد کرنے کا سلیقہ ہے ہماری نس نس کو تم ہمیں کیسے بھلاتے ہو، سیکھا سکتے ہو؟
Tweet media one
30
7
76
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
1 month
اے میرے رب بیشک گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی توفیق صرف تیری ہی مدد سے ہے مجھے اپنے شریر نفس کی شرارتوں سے بچا مجھ پر کرم کر کہ میں ہر لمحہ تیری نافرمانی سے بچ سکوں۔ آمین ثم آمین
Tweet media one
49
11
73
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
1 month
حسن کا کیا کام محبت میں رنگ سانولا بھی ہو تو یار کمال لگتا ہے
Tweet media one
44
6
73
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
4 months
اس کو شکوہ ہے ___ میری قلت گویائی کا جس نے پوچھاہی نہیں مجھ سے کبھی، کیسے ہو؟
Tweet media one
32
9
75
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
14 days
اچھا بنو تو کیا حاصل، برا بنو تو کیا کھونا یہ دنیا کھیل تماشا ہے ہر شخص پہ تالی بجتی ہے
Tweet media one
39
8
74
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے سوائے وقت، عزت اور محبت کے 🌹
Tweet media one
39
10
71
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
24 days
مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے سنگ مر مر تراش لیجئے آپ
Tweet media one
35
7
72
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
4 months
تمہارا سکون یہ بات خود کو سمجھا لینے میں ہے کہ جو بھی ہو گا رب العزت کی رضا سے ہو گا اگر دل کو حقیقت پر منانا مشکل ہو گیا ہے تواس کو منا لو جو حقیقت بدل سکتا ہے اور اس کو منانے کی ایک ہی تدبیر ہے دعا، صبر، یقین اور انتظار اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 صبح بخیر 🌺
Tweet media one
46
9
71
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
1 month
اساں مست دیوانے عشق دے ساڈے لوں لوں عشق دا روگ سانوں کافر آکھدے ملاں اساں جگ دے وکھرے لوگ اساں ماہی ماہی کوک دے ساڈا ورد ناں کوئی ہور ساڈا وجد عبادت یار دی ساڈے گل وچ عشق دا جوگ
Tweet media one
37
9
69
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
ہم نہیں کچھ بھی مگر پاسِ ادب رکھتے ہیں خالی ہاتھ ہیں تو کیا نام و نسب رکھتے ہیں ہم ہیں ناکامِ محبت تو کوئی بات نہیں ایک دو زخم تو اس عمر میں سب رکھتے ہیں
Tweet media one
30
8
71
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
اب جو ہچکیاں آئیں تو پانی پی لینا یہ وہم چھوڑ دینا تمہیں ہم نے یاد کیا ہے
Tweet media one
29
10
68
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
تیری سنگت تیری قربت مجھے تکمیل بخشے گی آؤ ہاتھ تھامے دھند کے اس پار چلیں
Tweet media one
23
5
67
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
16 days
کرتے نہیں ہیں عشق میں محبوب سے سوال جب کہہ دیا ہے جھوم تو بس جھومتے رہو سیدھا نہیں یہ راستہ بل دار بھی نہیں یہ تو مدار یار ہے بس گھومتے رہو
Tweet media one
32
11
71
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
محبت یہ نہیں ہے کہ تم ایک ہی بار تمام جذبات ارادے احساسات کہو اور پھر چپ کر جاو بجائے اس کے کہ تم کسی کو پوری نرسری اٹھا کر دے دو اور اسے سمجھ ہی نہ آئے کہ کون سا پھول کتاب میں رکھنا ہے اور کونسا بالوں میں سجانا ہے بہتر ہے تم ایک پھول دو مگر روزانہ محبت تسلسل مانگتی ہے مقدار نہیں
Tweet media one
38
13
71
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
ہمارے زخموں کر ایک دوسرے کے قہقہے شفایاب کرتے ہیں
Tweet media one
37
4
70
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
4 months
دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے🥺
27
11
63
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
اللہ پاک اس بابرکت مہینے میں سب کی عبادات اور نیک اعمال قبول فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
42
5
68
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
اللہ تعالٰی سب کو ذکر الہی ، نماز کی پابندی اور اپنے تمام احکامات بجا لانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ہمیشہ فرمانبردار اور شکرگزار رکھے آمین ثم آمین 🤲
Tweet media one
47
11
67
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
5 months
خوشیاں اور کھانا جہاں سے بھی فری میں ملیں اٹھائیں اور دوڑ لگائیں 🏃‍♀️🏃‍♀️🏃‍♀️
Tweet media one
24
6
66
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
4 months
تخیل میں تجھے سوچوں تصور میں تجھے دیکھوں تجھے تحریر جو کر دوں تیری تصویر بن جائے
Tweet media one
28
14
66
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
2 months
برتن لوہے دے کدی ٹٹدے نئیں مالی اپنے باغ نوں کدی پٹدے نئیں ٹٹ جاندے نے کئی واری لہو دے رشتے پر رشتے یاری دے کدی ٹٹدے نئیں
Tweet media one
32
10
66
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
4 months
وقت آنے پر بتا دیں گے حدوں کا حساب کچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں
Tweet media one
16
15
66
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
1 month
اے معبود برحق! تیرے سوا کوئی خدا نہیں میرے گناہ بخش دےاور میرے عمل کو درست فرما اے بہت زیادہ بخشش فرمانے والے! میری بخشش فرما اے بہت زیادہ توبہ قبول فرمانے والے! میری توبہ قبول فرما اے بہت زیادہ رحم فرمانے والے! مجھ پر رحم فرما اے معاف فرمانے والے! مجھے معاف فرما آمین ثم آمین 🤲
Tweet media one
34
11
70