Sardar Nouman Profile Banner
Sardar Nouman Profile
Sardar Nouman

@NoumanFK

Followers
16,487
Following
2,553
Media
3,158
Statuses
76,122

How we run the race is just as important as winning the race.

Rawalpindi, Pakistan
Joined August 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
عمران خان نیازی کا اصلی چہرہ۔ یہ شخص کئی سال تک اپنی سیاست کا محور عافیہ صدیقی کو بنائے ہوئے تھا، جبکہ آج موقع ملا تو واضع مؤقف دینے کے بجائے سوال سے ہی راہ فرار لے لی😅ماشااللہ
450
2K
4K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 years
جواب دینے کی عادت نہیں مگر دینا پڑے گا اور سب کو جواب مانگنا بھی چاھئے۔
340
1K
4K
@NoumanFK
Sardar Nouman
4 years
اس ملک کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تباہ کیا جارہا ہے “ترینوں اور حبیبوں” کو نوازنے کیلئے: تاجران
160
2K
4K
@NoumanFK
Sardar Nouman
4 years
اس تصویر کیجانب عوام کی عقیدت اور بھرپور ردعمل دیدنی ہے۔ کوئی بائیس سالہ کٹھ پتلی، یا مارشل لائی و موجودہ غیر مارشل لائی آمر ایسے عوامی اعتماد اور عقیدت کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔
Tweet media one
244
556
4K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 years
راستے بیلچوں سے نہیں مشینوں سے کھلتے ہیں، البتہ بیلچوں کیساتھ تصاویر اچھی آتی ہیں۔
Tweet media one
99
636
3K
@NoumanFK
Sardar Nouman
1 month
یہ ریٹائرمنٹ نہیں سیاست میں انکی دوبارہ آمد والا ماحول ہے۔ کل شام سے عوام نے جیسے میاں صاحب کے لئے محبت کا اظہار کیا ہے وہ انتخابات میں ان سے اکثریت چھیننے والوں کو عوام نے اپنا فیصلہ سنایا کہ ہمارا انتخاب صرف میاں نواز شریف تھے!
52
971
3K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
عمر عطا بندیال لگاتار کورٹ روم میں قاضی فائز عیسی کیساتھ بدکلامی کررہے ہیں، انکو غصہ کس بات کا ہے؟ انکا طرز عمل منصف جیسا کیوں نہیں؟ یہ بوکھلائے ہوئے کیوں ہیں؟
110
674
3K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 years
سات ہزار شناختی کارڈ خرید کر تحریک انصاف دعوے کرتی ہے پاکستان جاگ گیا ہے😅
375
831
3K
@NoumanFK
Sardar Nouman
4 years
آئی فون الیون پرو کا “عاصم باجوہ ریٹ” کیا ہے؟
367
424
3K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
There must be an “Award” for this video🎩 “Pakistan Aik Azad Mulk Hai”
78
1K
3K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
مریم نواز شریف، شاہد خاقان اور مسلم لیگ ن کے پیش پیش رہنے والے رہنما آج ایک بار پھر ڈسکہ کیطرح دھاندلی سے مسلم لیگ ن کی نشست ہڑپ کرنے کی کوشش کو ناکام بنانے پہ خصوصی داد اور تحسین کے مستحق ہیں۔
25
363
3K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
جےیو آئی کےاندرایسٹیبلشمنٹ کےسہولتکاروں کانشان عبرت بننااس حوالےسےبڑی پیش رفت ہےکہ ملکی سیاست میں یہ چند سو سیاستدان ہی جمہوری نظام کا حقیقی کینسرہیں،ان میں سےچندکواستعمال کرکے توبراہ راست تحریک انصاف جیسی کٹھ پتلی جماعتیں تشکیل دی جاتی ہیں، باقی دیگر جماعتوں میں نصب رہتےہیں۔
114
791
3K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
یہ کب رپورٹ ہواکہ جسٹس سیٹھ کرونا کے شکار ہوگئے ہیں؟ انکا ٹیسٹ کب کروایا گیا؟ طبیعت کب بگڑی؟ کب ہسپتال لیکرجایا گیا؟ کرونا کے باعث ہلاکت کیسی سٹیٹمنٹ ہے، یہ بتایاجائے کہ کروناکےباعث انکے جسم کا کون سا organ کام کرنا چھوڑ گیا یا متاثر ہوا؟
81
597
3K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
مریم نواز شریف کے اتنے جاندار بیان کو کیا بناکر پیش کیا جارہا تھا، ماشااللہ۔ ردعمل دینے میں جلدی کبھی فائدہ مند نہیں ہوتی۔
78
597
3K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
آئی ایس آئی کے افسران سینیٹرز کو فون کررہے ہیں، شاہد خاقان عباسی
72
733
3K
@NoumanFK
Sardar Nouman
4 years
عوام کے جزبات کی ترجمانی کا شکریہ ہاشمی صاحب🎩🎩
100
883
3K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
مریم نواز شریف چند دنوں میں کئی بڑی ریلیز کرچکی ہیں،تمام حکومتی پابندیوں کے باجود عوام کی شرکت دیکھ کر اور بھی افسوس ہوا کہ 25 جولائی کو نتائج صرف بدلے نہیں گئے بلکہ بہت بڑے پیمانے پہ مکمل الٹائے پلٹائے گئے۔
98
799
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
کشمیر انتخابات کا سب سے اہم پہلو یہی ہے کہ پی ٹی آئی کا غبارہ ہر ناجائز عمل سے پھولا کر بھی چھ لاکھ تک پھولا، جبکہ میاں صاحب کے ووٹ کو کم کرنے کے لئے ہر ناجائز عمل کیا گیا مگر وہ پانچ لاکھ سے کم نہ ہوا، فیصلہ عوام کرے کشمیر کا فاتح نواز شریف ہے یا ووٹ چور!
145
771
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
اگر نیب کو استعمال کرکے پی ڈی ایم قیادت کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو سارے جلسے جیل کیجانب جائیں گے۔ پی ڈیم ایم سربراہ کی وارننگ🎩
91
877
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 years
Remembering Justice Saith Waqar on his death anniversary, you will always be hailed for verdict against the despot. 🎩🎩
109
799
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
4 years
میں ایک گھنٹہ نیب کے باہر رہی وہ اندر چھپے رہے، ماشااللہ
63
504
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
ہم میں سے ہر شخص مثبت رپورٹنگ کرنے میں آزاد ہے مگر کل بلاشبہ 71 کے بعد قومی تاریخ کا دوسرا بڑا سرنڈر کیا گیا جس میں عمران خان ہرمطالبہ سےجوکبھی دونوں ممالک میں تنازعے کی وجہ تھا دستبردار ہوگئے۔ سوال یہ ہے کہ اگرایسےسرنڈر کرنا تھا توگزشتہ دوجمہوری حکومتوں کوکیوں دباؤ میں رکھاگیا۔
141
698
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
مریم نواز شریف کے انکشاف کے بعد ثابت ہوتا ہے کہ عمران خان اور انکے سیلیکٹر کی تعزیت ڈھونگ تھی، جب انہوں نےدہشتگردی کا بتا کر جیمرزسےمواصلات کے زریعے بند کررکھنےکےباوجودترجمانوں کو کل مریم نواز شریف پہ تنقید پہ معمورکردیاکہ واویلاکروکےوہ وفات کا سن کربھی جلسہ گاہ میں بیٹھی رہیں۔
161
561
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
نوازشریف تین بار منتخت وزیراعظم ہونےکیساتھ ساتھ اس وقت اس خطےکےسب سےسینئرسیاستدان ہیں،پاکستان جیسےملک میں جہاں منتخب وزرائےاعظم کیخلاف ہروقت پراپیگنڈہ سیل فعال ہوتے ہیں وہ تیس سال سےعوام میں مزید مقبول ہورہےہیں اور ہم انکے ساتھ یہ سلوک کررہےہیں :(
318
697
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
4 years
فیض آباد دھرنا خفیہ طاقتوں نے مسلم لیگ ن کے خلاف بٹھایا تھا، اس بات کو واضع طور پہ اپنے فیصلے میں لکھنے پر قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس بنا دیا گیا، ماشااللہ
27
926
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 months
رانا ثنااللہ اور مسلم لیگ ن سے گزارش ہے تمام صحافیوں کی زاتی فائدے مانگنے کی درخواستیں بھی پبلک کردیں، وہ تفصیلات بھی پیش کریں کس کو کہاں کہاں ایڈجسٹ کیا گیا :پ
18
847
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
روس اور امریکہ سے چہرے پہ سیاہی لگوا کر عمران خان رائیونڈ کی سڑکیں کوٹ کر ہزیمت مٹا رہے ہیں۔ ہر باشعور پاکستانی شرمندہ ہے کہ دنیا میں انکئ نمائندگی عمران خان کررہا ہے۔
249
624
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
Before #PMSelect @ImranKhanPTI Pakistan was not doing anything for US, Trump #ThankYouNawazSharif for keeping national interest supreme.
269
805
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
4 years
احسن اقبال کی سیاست کا مداح نہ ہونے کے باوجود اعتراف کرنا چاھئے کہ وہ سی پیک سے متعلق عاصم باجوہ کے ہر جھوٹ پہ اپنا مؤقف بہتر انداز میں عوام تک پہنچا رہے ہیں۔ اور ایک یہ گونگا ریٹائرڈ جنرل ہے جو احسن اقبال کو جواب دیتا ہے اور نہ منی ٹریل دیتا ہے۔
33
516
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
عمران خان کاامریکہ پہنچنے پہ استقبال ہی نہ ہونااپنی نوعیت کاپہلا واقعہ ہے۔ یقیناًامریکہ کےاستقبال کرنے سےانکار پہ قطر ائرلائن والا ڈرامہ رچایا گیاتاکہ اسےسادگی کا نام دیاجائے۔ عام طورپہ طیارہ جب رکتاہے،حکومتی عہدیدارشخصیات کو دیگر مسافروں کےاترنے سےپہلےاستقبال کرکےساتھ لےجاتےہیں
144
672
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
ان سب کے لئے جو آج واپسی کے لئے واویلا کررہے ہیں، مریم نواز شریف نے پیغام دے دیا تھا کے میاں نواز شریف کی جسکوپاکستان میں یاد ستا رہی ہے وہ مجھ سے رابطہ کرلے، میں انکی نمائندہ ہوں!
114
555
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
یہ تھا نواز شریف کیخلاف مقدمات کا آغاز، اور تماشہ اب تک جاری ہے۔
72
918
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
فیصلے وہی کرتا ہے جسکے پیچھے عوام ہو، چاہے آپ اسکی حکومت چوری کرکے کسی لٹھ پتلی کو دے دیں۔
66
624
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
میں نےنریندرمودی کو دعوت دی کہ “پاکستان کے اندر بھارتی حساس اداروں” کو استعمال کرکے تسلی کرلو کہ میں ان انتہاپسند گروہوں کے خلاف بہتر کاروائی کررہا ہوں یہ نہیں، عمران خان اگر یہ ملک وقوم کی سالمیت اورخودمختاری کاسودانہیں ہے توکیاہے؟ہم کشمیر فروش کہھ رہےبات توپاکستان تک جاپہنچی ہے
163
1K
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 years
جمہوریت بہترین انتقام ہے!
37
442
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
پنجاب کی قیادت اور بلوچستان کے ایسے دکھ بانٹتے ہوئے پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی، مریم نواز شریف آبدیدہ ہوگئی!
52
487
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 years
کیا ہم یقین کرلیں کہ صدیق جان، بھٹی، عمران خان، ارشد شریف، فواد چوھدری وغیرہ بغیر کسی حمایت کے خود ہی اتنے بہادر ہوگئے ہیں کہ وہ عدلیہ، حکومت، میڈیا اور دیگر اہم شخصیات پہ شرمناک حملے داغ رہے ہیں؟
70
408
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 months
جو بندہ رانا ثنااللہ کا ہینڈل چلا رہا ہے، اس سے انکی انتخابات کے بعد دوستی ہوئی ہے؟ کیا وہ پہلے اسکو نہیں جانتے تھے؟ :پ
57
306
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 years
She stands in front of people in Jalsas but she actually stood behind the people for last 8 years. All credit to Maryam Nawaz Sharif🎩
Tweet media one
58
516
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
حیرانگی ہوتی ہے جب تحریک انصاف والے کہتے ہیں ہم آزاد کشمیر الیکشن جیتے ہیں۔
Tweet media one
208
627
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 months
دانیال عزیز مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے بغیر پی ٹی آئی کے امیدوار کو دگنے ووٹ لیکر شکست دے رہے ہیں، اور ان پہ سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے کی کوشش کا جھوٹا الزام لگایا۔ جماعت بڑے دل کا مظاہرہ کرے اور احسن اقبال کو ان سے بہتان پہ معافی مانگنے بیجھنا چاھئے۔
11
436
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 years
منحرف اراکین کا ووٹ نہیں شمار ہوسکتا، مشرف ساری ن لیگ توڑ کر کنگز پارٹی بناسکتا ہے، شجاع پاشا پارٹیاں توڑ کر تحریک انصاف کھڑی کرسکتا ہے، پارٹیاں توڑ کر 2018 میں عمران خان کو کٹھ پتلی وزیراعظم بنایاجاسکتا ہے۔
71
459
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
1 month
بھینس کو چارا مسلم لیگ ن ڈالے گی، روز باڑے کی صفائی بھی کرے گی، البتہ دودھ دوہنا پیپلزپارٹی کے حصے میں آئے گا۔ یہ کیسی ڈیل ہے؟
38
589
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 months
عوام اور میاں صاحب دونوں جب جب ایک دوسرے کیساتھ ہوتے ہیں ددنوں خوش نظر آتے ہیں۔
49
656
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
عوام شدید اضطراب اور غصہ میں ہے کہ ووٹ ہم نے کسئ کو ڈالا اور وزیراعظم کوئی اور آگیا۔
89
497
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
ملک بچانے کیلئے ہمیں اس درجے کی clarity کی ضرورت ہے، کیونکہ ابہام قاتل ہے۔ 🎩🎩
46
678
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
4 years
طبل جنگ بج چکا ہے، نیب کے نوٹس کو پھاڑکے پھینک دیں گے، ہم نے ضیاالحق کے مارشل لاء کو نہیں مانا یہ کون ہے، مولانا 🎩🎩
55
560
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
تہمینہ دولتانہ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، محترمہ مشرف کے خلاف بیگم کلثوم نواز کے ہمیشہ شانہ بشانہ نظر آتی تھیں۔
28
322
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
خبریں دی جارہی ہیں کہ شیخ رشیدکو برطانوی ہائی کمیشنر نےدھتکاراہے کہ برطانیہ کسی ایسے ملک کیساتھ “حوالگی کا معاہدہ” نہیں کرسکتا جہاں مارشل لاءلگتےرہےہوں،فوجی حمایت یافتہ کٹھ پتلی حلومت قابض ہو،انسانی حقوق کی صورتحال ابترہواورعدالتی نظام دباؤ میں فیصلے دیتاہو۔ماشااللہ
11
369
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
بے گناہ مریم نواز شریف پہ مقدمات قانون کے منہ پہ تمانچہ ہیں جسکا آج نہیں تو کل زمہ دار ججوں اور انکی ڈوریں ہلانے والے جرنیلوں کو حساب دینا ہے۔
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
مریم نوازکا ضمانت پر رہا ہو کر سیاست کرناقانون کےمنہ پر طمانچہ ہے، فردوس عاشق
103
5
308
64
478
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
10 months
اس بیان پہ رانا ثنااللہ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، “تحریک انصاف کے گرفتار شدہ خواتین ہماری بہنیں اور بیٹیاں ہیں جن میں دہشتگرد نے نفرت بھر دی تھی، ہمیں خود بڑا افسوس ہے”
38
694
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
11 months
😅
Tweet media one
78
696
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
کشمیریوں کے ساتھ جو ہوا وہ “عمران-مودی-ٹرمپ” کی مشترکہ کاروائی ہے، جسکا منصوبہ وائٹ ہاؤس میں بنا، راناثنااللہ
77
592
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
یہ بھی مقبوضہ کشمیر نہیں پاکستان کے مناظر ہیں۔
162
687
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 months
میاں جاوید لطیف جب عدم اعتماد کا اظہار کررہے کہ دوبارہ گنتی میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں، مجھے پہلے ہی اطلاع تھی کہ میرے نام پہ کراس لگا دیا گیا ہے تو یہ انتہائی تشویشناک اور سنجیدہ نوعیت کا معاملہ ہے۔
22
561
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 years
ہم نیوز کی خبر درست ہے تو ثابت ہوگیا کہ عوام کا حدشہ درست تھا، آئین کے خلاف سازش کے تانے بانے وہیں جاملے جن سے آئین کو ہمیشہ خطرہ رہا۔ افسوسناک
21
303
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
4 years
آج جیو ٹی وی کی تعریف نہ کرنا ناانصافی ہوگی، کئی گھنٹے لگاتار کوریج کی اور عوام کو لمحہ بہ لمحہ حقائق سے آگاہ رکھا۔
13
235
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
اس شخص سے جبری استعفی لیکر مقدمہ چلایا جائے، سودے بازی کرکے تاثر بس معصوم اور لاپروا ہونے کا دیتا ہے۔
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
اگر جنگ ہمارے خلاف جاتی ہے تو پھرہم کیا کریں گے ، عمران خان
787
142
972
161
543
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
4 years
ماشااللہ، تصویر لیک کرکے ترجمانوں اورٹرولز کے زریعےتوفضاسازی کی کہ میاں صاحب بیمارنہیں انکی ضمانت منسوخی اور واپسی یقینی بنائیں گے۔ عوام نےالٹاپیغام دیا کےکبھی اپنے قائد کو واپس آکر دوبارہ جان انکے ہاتھوں خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے بلکہ جوپہلےکیااس پہ جواب طلب کریں گے😄
42
426
2K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
مریم نواز شریف کو دو بار بدترین حالات میں جیل میں ڈالنے والے اور انکو اغواء کرنے کیلئے پوری پوری بٹالین ائرپورٹ پہ تعینات کرنے والے ایسے انکے خاتون ہونے کا کہھ رہے ہیں جیسے انکو خاتون ہونے پہ پہلے کوئی رعائیت دی گئی ہو۔ شرمناک
76
468
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
4 years
جمہوریت کیلئے ان خاندانوں کی جدوجہد سنہری حروف میں لکھنے لائق ہے۔
30
345
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
شایدہی پہلےکوئی رہنماعوام کےاتنےقریب آیاہےکہ وہ انکوسازشوں سےلمحہ بہ لمحہ مکمل آگاہ رکھے،اورسب صورتحال کھول کرسامنے رکھ دے،اورکسی سطح پہ پردےکے پیچھےسازشی قوتوں سےبات چیت نہ کرے. ماضی میں ہمیشہ کبھی مصلحتاًیاارادتاًبات چیت جاری رکھی جاتی جس سےلیڈران پےعوام کےاعتمادکونقصان پہنچتا۔
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
5 years
اب انشاءاللہ انکی باری ہے۔ مجھے کچھ کہا یا کیا تو میں نے سب کچھ لکھ کر پاکستان سے باہر کسی کے پاس امانتاً رکھوا دیا ہے۔ جیسے ہی ان میں سے کسی نے میری آواز بند کرنے کی کوشش کی تو وہ سب پبلک ہو جائے گا۔
5K
3K
8K
109
464
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
دو ہفتے پہلے ہی چند صحافی مقامی زرائع اور الیکشن کمیشن کی مشکوک سرگرمیوں کی بنیاد پہ بتا چکے تھے کہ گلگت بلتستان میں کیا ہونے والا ہے۔
53
491
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 years
عمران خان کا زریعہ معاش کیا ہے؟
668
190
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 years
Mammoth.
37
487
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
4 years
یوٹیوب گولڈن پلے بٹن، آئی فون الیون اور لیموگاڑیوں سے آراستہ شخصیت، جبکہ عوام کو فوائد صرف کجھور، زیتون اور کلونجی کے بتاتے ہیں۔
Tweet media one
352
334
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 years
دفاعی بجٹ پانچ سوارب کم کیا جاتا،میجراوراس سےسینئر فوجی افسران کی پینشن میں پچاس فیصدکٹوتی ہوتی،گریڈاٹھارہ یا اس سےاوپرافسران کی پینشن میں پچاس فیصدکٹوتی کی جاتی، تمام فوجی آپریشنزکےالاؤئنس ختم کردئےجاتے، یہ مشکل فیصلے ہوتے۔ عوام کوپیسناتووہ فیصلہ ہےجوستر سال سےتواترسےلیاجارہاہے!
44
507
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
مسلم لیگ ن کو جسٹس عطا بندیال کے غیر زمہ دارانہ ریمارکس اور مسلم لیگی کارکنان پہ بے بنیاد الزامات لگانے پہ formally احتجاج ریکارڈ کروانا چاھئے۔
25
314
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
ان کے چہرے پڑھیں، ان سب کی شخصیت میں انفرادی حیثیت میں اپنی نمائندگی کرنے کا اعتماد بھی موجود نہیں ہے، یہ قوم کی ترجمانی اور مفادات کا تحفظ خاک کریں گے۔
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
5 years
نوٹ: #سلیکٹڈ_نیازی_بداخلاق کا حکومت عہدے میں کوئی دوست نہیں جھوٹ اتنا بولیں کہ انسان سہہ سکے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
54
157
463
196
494
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 years
پاکستان کی اعلی عدالت کا چیف منصف🎩
Tweet media one
63
574
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
4 years
رانا ثنااللہ خان کیلئے آواز اٹھانے کیلئے ایک ممبر اسمبلی کو جیل سے آکر تقریر کرنا پڑی جو خود قید ہے، جماعت کو توفیق نہ ہوئی۔
32
310
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
خیال تھا مریم نواز شریف کو راولپنڈی شہر کےاندرسے ریلی کا آغاز کرنا چاھئے، مگرانکے ریلی کی قیادت نہ کرنےکے باوجودآج جیسی عوام کی شمولیت نظرآرہی ہے اس سے محسوس ہوتا ہے دھرنا اگر “پنڈی”میں ہوااورقیادت ریلی کی شکل میں شہر سےگزری توصرف جڑواں شہروں کی عوام کی بدولت ہی سماں بندھ جائےگا۔
43
205
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 years
فل کورٹ بنانے کی استدعا کرکے میری “عبادت” میں خلل ڈالنے کی کوشش کی گئی، جسٹس بندیال
22
299
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
4 years
ان نعروں کی پاداش میں وکیل صاحب کو اٹھا لیا گیا ہے، دستیاب قیادت اور دستیاب سوشل میڈیا ٹیم لیگی حامیوں کو نشانہ بنانا بند کریں اور اس جانب توجہ دیں۔
63
506
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
میرا ایک ہی بیٹا ہے، وہ اب سیاست نہیں جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا ماتحت بن کر ملازمت کرے گا!
21
271
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
پاکستان کے چار سابق فوجی سربراہان(جنرل جہانگیر کرامت،جنرل پرویز مشرف،جنرل اشفاق پرویز کیانی،جنرل راحیل شریف)میں سےایک بھی ملک میں ہو تو اطلاع فرما دیں۔ اور پاکستان کےچارسابق سابق وزرائےاعظم(یوسف گیلانی،راجہ پرویز اشرف،نواز شریف،شاہدخاقان عباسی)میں سےایک بھی ملک سےبھاگاہوتوبتائیں۔
33
597
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
مریم نواز شریف کو جنرل باجوہ و فیض و ملک کے دھمکانے پہ عوامی ردعمل:
56
592
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
ہونا تو یہ چاھئے تھا کہ عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لیکر خطاب کرتے، انہوں نے جنرل باجوہ اور جنرل فیض سے اعتماد کا ووٹ لیکر خطاب کرنے کی ٹھان لی ہے، ماشااللہ
23
263
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 months
عوام اور میاں صاحب جلسے کا آدھا وقت تو ایک دوسرے کیساتھ اظہار محبت میں ہی گزار دیتے ہیں، 😅 کمال مناظر!
23
377
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 years
سپریم کورٹ میں خاتون جج کو براجمان کرنے کا بیڑا سر پہ اٹھائے وومن امپاورمنٹ کے چیمپئنوں نے دوسری طرف ایک خاتون کو سیاست اور پارلیمنٹ سے باہر رکھنے میں چھ سال سے سر دھڑ کی بازی لگائی ہوئی ہے۔
76
264
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
Every PMLN supporter in Pak should ensure He/She is present at Minar e Pak tomm. Like functionaries, all PMLN SM users may also record 30 sec. video to express support for cause and calling for everyone’s participation, that can be posted it on Twitter/Facebook timelines.
65
343
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
آج عدالتی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے، جسٹس منیر سے جسٹس گلزار، داستان رکی نہیں۔
24
259
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
اے این پی کو کچھ کہتے ہوئے بلور خاندان اور میاں افتخار وغیرہ کی قربانیاں آڑے آتی ہیں ورنہ یہ جماعت اپنی سیاست کا تعین تو بشریٰ گوہر اور افراسیاب خٹک کو جماعت سے نکال کر ہی کرچکی تھی۔
34
235
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
4 years
کون سوچ سکتا تھا جمہوریت کا علم اٹھانے والا اور جمہوریت مخالف قوتوں کے سامنے ڈھال ایک مزہبی جماعت کا سربراہ ہوگا، شاباش مولانا
22
335
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
illustration 🎩
Tweet media one
43
229
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
ایسٹیبلشمنٹ کو سینٹ جمہوریت پسندوں اور ایسے اراکین سے پاک چاھئے جو بوقت ضرورت ان 14 اراکین میں کسی صورت شامل بہ کئے جاسکیں جو اپنی جماعت سے دھوکہ کرکے ایسٹیبلشمنٹ کے مفادات کے مطابق ووٹ دیتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کو پرویز رشید کیلئے ہر ممکن حد تک جانا چاھئے۔
Tweet media one
39
263
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
4 years
چھڑی والا بھارت کیساتھ یک طرفہ دوستی کی پینگیں بڑھانے کیلئے سولہ ارب کی کرتارپور راہداری ناروال میں بنواتا ہے کوئی سوال نہیں کرتا، ایک لا��ھ ساٹھ ہزار ووٹ لینے والا عوامی نمائندہ عوامی خدمت کا منصوبہ پورا کرے تو اسکا ٹھکانہ جیل۔ شرمناک اور افسوسناک!
29
540
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
کھڑے ہوکر محترمہ مریم نواز شریف کا استقبال کریں، جو اس ملک میں مزاحمت کی علامت بن کر نکلی ہیں، قمرالزمان کائرہ
6
160
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 years
کیا ملک ریاض ٹھیکیدارکا جہاز پرویز الہی کو پک اینڈ ڈراپ سروس آرمی چیف کی منشاء کے خلاف دے رہا ہے؟
41
266
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
LOL, Russia too painted @ImranKhanPTI black
@WIONews
WION
5 years
#Breaking | Russia calls out Pak's engineered news. Clarifies, 'not expecting' @ImranKhanPTI in Sept
Tweet media one
61
262
436
79
479
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
بلوچستان میں موت کا مقابلہ کرنے والی کینیڈا میں کیسے خود کشی کرسکتی ہے؟، اختر مینگل
7
155
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
مریم نواز شریف خود چل کر گئی ہیں، ملاقات کیلئے بلا کر انکو ہمدردی عطا نہیں کی۔
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
مریم کے بعد شیخ رشید نے بھی لاپتہ افراد کے لواحقین کو ملاقات کیلئے بلوالیا تفصیلات جانئے: #GeoNews
Tweet media one
12
3
81
64
422
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 months
کہنے میں تو شاہد خاقان عباسی اپنی جماعت سے ناراض ہیں، مگر میاں صاحب کے خلاف انکے کاروبار اور جائیداد سے متعلق جتنے جھوٹے الزامات لگائے گئے ان الزامات کے خلاف سب سے مدلل اور باوزن رائے شاہد خاقان عباسی ہی دیتے ہیں۔
9
286
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
2 years
اسحاق ڈار کا حلف پراجیکٹ عمران خان کی آخری رسومات کا حصہ ہے، اسی لئے واویلا زیارہ ہے۔
34
143
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
11 months
رضاربانی چیئرمین سینٹ بننےوالےتھے،کہ پی ٹی آئی اورباجوہ کیساتھ اتحادکرکےسنجرانی لےآئے،باجوہ،فیض وعمران کےخلاف پی ڈی ایم تحریک عروج پہ تھی کہ باجوہ کےکیمپ میں چلےگئےاورپی ڈی ایم توڑدی، اور اب عدلیہ و عمران کے خلاف مزاحمت نے زور پکڑا تو مزاکرات کے نام پہ بندیالی کیمپ میں چلے گئے۔…
65
289
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
By Elections Highlights: -Karachi rejected Establishment’s PTI. -Sindh rejected Establishment’s PTI. -Balochistan rejected Establishment’s PTI. -KPK rejected Establishment’s PTI. -Punjab defeated Establishment’s PTI. There is uniformity across the country in hating PTI.
30
453
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
5 years
عوام اپنے محسنوں کو پہچانتی ہے۔
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
5 years
People crying. They miss Nawaz Sharif.
1K
2K
5K
55
379
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
4 years
وہ وقت جب بھارت کو بنگلہ دیش اور نیپال آنکھیں بھی دکھا رہے ہیں، اس وقت کرتارپور، کشمیر، کلبھوشن، یواین سیکیورٹی کونسل رکنیت، اور دیگر تمام معاملات کو دیکھا جائے تو اس خطے میں اس وقت بھارت کا سب سے مضبوط اتحادی اور معاون حکومت پاکستان ہے۔
35
342
1K
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 years
ایسٹیبلشمنٹ جو کھیل سپریم کورٹ میں کھیل رہی ہے، جو پرویز رشید کیساتھ کیا گیا ہے اور آج مسلم لیگ ن کے خلاف ضمنی انتخاب میں جو طرزعمل نظر آرہا ہے، وہ کسی کے غیر جانبدار ہونے کا غمازتو ہرگز نہیں ہے۔
23
296
1K