Vqas
@1Vqas
Followers
9K
Following
13K
Media
5K
Statuses
33K
#قومی_زبان ہمارے جب نہیں ہو تم، رہو جس کے ہمیں کیا غم ادھرٹھہرو، ادھر ٹھہرو، جدھر جاو ، اجازت ہے۔ Hamary jab nahi ho tum, raho jiskay hamay kya gham Idhar tehro, odhar tehro, jidhar jao, ijazat hy. Ijazat hy.
1
8
9
جاگتے جاگتے اِک عٌمر کٹی ہو جیسے جان باقی ہے مگر سانس رٌکی ہو جیسے ہر مٌلاقات پہ محسوس یہی ہوتا ہے مٌجھ سے کٌچھ تیری نظر پوچھ رہی ہو جیسے #قومی_زبان
0
6
6
بے فکر جی رہا ہوں ہر اک اعتبار سے نسبت بھی کیسی چیز ہے داماں یار سے #قومی_زبان
0
2
0
آنکھوں کے ساحلوں پہ ہے اشکوں کا اک ہجوم شاید غم حسین (ع) کا موسم قریب ہے #قومی_زبان
0
9
6
کچھ تو ميرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ تُو بھی تو مجھ کو منانے کے ليے آ #قومی_زبان
0
7
6
ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے آئے تو سہی ، برسرِ الزام ہی آئے #قومی_زبان
0
7
5
مفت خیرات بھی نہیں کرتے ہم سے وہ بات بھی نہیں کرتے جو نہیں پوچھتے ہماری بات ان سے ہم بات بھی نہیں کرتے #قومی_زبان
0
6
5
بیماروں کے لیے بشمول میرے رضوان بھائی کے لیے یہ دعا پڑھیئے. اے اللہ لوگوں کے ربّ! تکلیف کو دورفرما دے، توشفا دے دےتو ہی شفا دینے والا ہے۔ تیری ہی شفا شفا ہے۔ تو ایسی شفا عطافرما جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے۔ صحیح بخاری: 10/206، صحیح مسلم: 4/1721 #قومی_زبان
0
6
4
میں ہوش میں تھا تو پھر اس پہ مر گیا کیسے یہ زہر میرے لہو میں اتر گیا کیسے ضرور اس کی توجہ کے رہبری ہو گی نشے میں تھا تو میں اپنے ہی گھر گیا کیسے جسے بھلائے کئی سال ہو گئے کامل میں آج اس کی گلی سے گزر گیا کیسے #قومی_زبان
0
4
7
کوئی حسینی نہ نکلا میرے رفیقوں میں دیا بجھا کے جلایا تو میں اکیلا تھا #قومی_زبان
0
6
7
مُجھ سے آ کر پُوچھ رہے ہیں، مری غزل کا بھاؤ پیٹ بھرے ہوئے بیوپاری ، بھاڑ میں جائیں لوگ #قومی_زبان
0
8
8
حُسّینؑ بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ ♥️🙌 کچھ آنسوؤں کے عوض کائنات لے جاؤ 🫀🥺 Hussain baant rahy hyn nijaat ly jao Kuch ansoo kay ewaz qainat ly jao. #قومی_زبان
0
1
2
کاش خوش فہمی کا علاج ممکن ہوتا تو سب سے پہلا نمبر تمہارا ہوتا۔ Kash khush fehmi ka ilaaj mumkin hota tou sab se pehla number tumhra hota. #قومى_زبان
0
7
6
اگر حقیقت الفت سے باخبر ہوتے فرشتے آرزو کرتے کہ ہم بشر ہوتے Agar haqiqat ulfat se baa khabar hotay Farishtay arzoo kartay kay ham bashar hotay #قومی_زبان
0
5
5
نہ آیا ہوں نہ میں لایا گیا ہوں میں حرف کن ہوں فرمایا گیا ہوں مری اپنی نہیں ہے کوئی صورت ہر اک صورت سے بہلایا گیا ہوں بہت بدلے مرے انداز لیکن جہاں کھویا وہیں پایا گیا ہوں وجود غیر ہو کیسے گوارا تری راہوں میں بے سایہ گیا ہوں #قومی_زبان
0
4
3
عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب عمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا بہت رونا تھا تنگیٔ وقت ملاقات نے رونے نہ دیا #قومی_زبان
0
4
2
لا بٹھایا ہے دلنشیں، اب کے بام عروج پر میرے حسن خیال نے، تیرے حسن کمال کو #قومی_زبان
0
6
7
عشق میں دیدہ و دل شیشہ و پیمانہ بنا . جھوم کر بیٹھ گئے ہم وہیں مے خانہ بنا. تو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا #قومی_زبان Ishq ma deeda e dil sheesha o paimana bana Jhoom kar byth gae ham wahin maikhana bana Tunay dewanaa bnaya tou ma dewana bana
0
6
6