SAKMohammadzai Profile Banner
SAKMohammadzai Profile
SAKMohammadzai

@SAKMohammadzai

Followers
19,702
Following
15,624
Media
8,740
Statuses
72,643

PAKISTAN ZINDABAD.

Quetta, Karachi.PAKISTAN.
Joined September 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
8 months
قربان خاک پاۓ تاجدار حرم خاتم النبیٸن پیغمبر اسلام مُحَمَّد ﷺ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
Tweet media one
24
28
164
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
شادی کے بعد کس کے ساتھ سوٶں میری مرضی۔ یا اللہ خیر۔ آگے کیا ہوگا۔کیا ہونیوالا ھے۔ یہ بات تو امریکہ یورپ اور دیگر آزاد ممالک کی عورت بھی نہیں کہہ سکتی۔
1K
682
1K
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 months
چین کی نہیں سعودی عرب کی گھڑی تھی۔ بےوقوف۔
@falakjavaidkhan
Falak Javaid Khan
2 months
آفتوں کے دور میں۔۔چین کی گھڑی ہے تو۔۔۔❤️
Tweet media one
124
542
3K
354
283
1K
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 months
تمام pmln سپوٹرز سے میری ایک Humble استعدا ھے کہ آپ کو اللہ رسول ﷺ کا واسطہ۔ پاکستان انتہاٸ مشکل دور سے گزر رہا ھے۔ ایک فتنہ پارٹی کو چھوڑ کر باقی سارے ایک ہوجاٸیں۔ چھوٹے بڑوں کو فالو کریں بڑے لازمی fb دیں۔ لاٸک rp دبا کے کریں۔سیلیبریٹی نہ بنیں۔ پاکستان کی بقا کا سوال ھے🙏۔
51
252
845
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
ایک نامعلوم شخص کی کمپنی کو گوادر ترقیاتی کاموں کے لیۓ 40 سال کی ٹیکس چھوٹ۔ میڈیا خاموش ش ش ش۔ @MaryamNSharif @realrazidada @AmericanFromPa1 @Bajwas24 @IqraHashmi786 @murtazasolangi @rajawaseem1511 @SaleemKhanSafi @AsgharSolangi24 @
26
469
731
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
3 years
ن لیگ نے ٹرین حادثات کو مصنوعی طور پر روکا ہوا تھا جنکو موجودہ حکومت نے فطرتی طور پر بحال کردیا ہے @MaizaHameed @BlochistaniNwab @MaryamNSharif @realrazidada @MNaeem07135228
17
139
736
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
چلو انار کلی اب ابا کے ڈیم میں غسل کرنے چلیں 😊
Tweet media one
49
183
646
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
آج صبح میری والدہ فوت ہوگٸ ھے۔ آپ تم بھاٸیوں بہنوں سے درخواست ھے کہ انکی مغفرت کے لیۓ دعا کیجیۓ۔ بہت بہت شکریہ۔ @MaryamNSharif @MaizaHameed @Marriyum_A @Tallal_MNA @rehman_burki @kainatfaqeer @rajawaseem1511 @Bajwas24 @ftm_SL @kaikausMir @shahidmemon20 @TahirMughalPml1
280
50
565
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
7 months
ایک نے پورا پاکستا بنایا اور احسان بھی نہیں جتایا۔ دوسرے نے صرف چوتیا بنایا۔ پھر وہ چوتیے یوتھیے بن گۓ۔ اب وہ کہ رہے ہیں جس نے چوتیا بنایا اس نے لمز کی نٸ نسل کو شعور دیا۔ پتہ چلا کہ لمز کی بچی کچی عزت بھی خاک میں ملادی۔ اسکی ایک منحوس فوٹو شیٸر کرکے کہتے ہیں۔ Todays best photo.
10
224
573
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
آج تو چیف جسٹس صاحب کے بھی suemoto کیس میں ریمارکس آگۓ کہ بیس سال پہلے جو ڈاکٹر اسرار نے کہا تھا سچ ہوتا دکھاٸ دے رہا ھے۔ @MaryamNSharif @Marriyum_A @MaizaHameed @rajawaseem1511 @IqraHashmi786 @Shah_Mukh @Silk_Lodhi @TahirMughalPml1
13
300
547
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 months
کیا کوٸ کنفرم کرسکتا ھے کہ ٹیکسلا سے بیرسٹر عقیل ن لیگ میں شامل ہوۓ ہیں۔
198
41
537
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
5 months
ایک صدی اور گزر جاۓ۔ یہ کیڑا نکل بھی جاۓ۔ اندر انڈے چھوڑ کے نکلے گا۔
23
223
454
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
5 years
29
10
384
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
11 months
اللہ کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب کرے۔ جب ہماری قوم مدہوش تھی حکیم سعید شہید اور ڈاکٹر اسرار مرحوم ہوش میں تھے۔
Tweet media one
5
144
291
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
3 years
آج تک سمجھ نہیں سکا تھا کہ یہ تمغے انہیں کس لیئے دیئے جاتے ہیں ، کوئ مارکہ تو کبھی مارا نہیں ، ہر جنگ خود شروع کی اور پھر کُٹ کھا کر چپکے ھو بیٹھے ۔ پھر ایک دوست نے بتایا کہ ہر تمغے کے ساتھ ایک عدد پلاٹ بھی منسلک ھوتا ہے اور یہ تمغے دراصل پلاٹ الاٹ کروانے پر دیئے جاتے ہیں ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
19
98
283
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
1 month
میں روزانہ خود سے لگ بھک اٹھارہ بیس بہت چھوٹے اکاٶنٹ والے ن لیگیوں کو فالو کرتا ہوں۔مگر زیادہ سے زیادہ دو لوگ fb دیتے ہیں۔ اسکے مقابلے میں اگر زیرو اکاٶنٹ والا ن لیگی فالو کرے تو اسی منٹ fb دیتا ہوں یہ fb دینے میں کیا خرچہ آتا ھے۔ سمجھ سے باہر 😳
47
16
268
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 months
شیروں کی طرح جینا ھے اور حلال کھانا ھے تو احسن چٹھا @SIYASIDERA اور رضی دادا @realrazidada کی طرح جیو۔ ورنہ حرام کھانے اور مال بنانے کیلیۓ تو میر جعفر منصور لونڈا لپاڑا اور کامران خان بھی زندہ سلامت ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
17
51
233
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
3 months
مریم نواز کو وزیر اعلی کا انتخاب جیتنے پر ہماری آنکھیں پر نم ہوٸی۔ الحَمْدُ ِلله کیسے مشکل وقت گزر گیا۔
5
30
221
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
9 months
شہریار آفریدی کی وڈیو موجود ھے کہ وہ کور کمانڈر لاہور کے گھر جناح ہاٶس پر حملے کا کہہ رہا ھے۔ مگر اسکو گرفتار کرنے والے افسران کو توہین عدالت کا مرتکب بنایا گیا۔ اگر جج اس حد تک بےغیرتی اور ملک دشمنوں کا آلہ کار بنےگا تو پھر بےعزت بھی ہوگا اور کوٸ اسکا حکم بھی نہیں مانے گا۔ ہاں۔
6
74
195
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
5 years
اللہ کا شکر۔ پہلی بار tv پر ثاقب نثار کتے اور اسکے بھاٸ کا زکر آنا شروع ہوگیا۔ ڈاکٹر سعید اختر کو ثاقب نثار کتے نے اپنے بھاٸ کی خاطر نوکری سے نکالا۔ تحقیقات شروع۔
2
56
190
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 months
سمجھ میں نہیں آتا۔ روزانہ جب اٹھ کر X چیک کرتا ہوں تو اکاٶنٹ بند ہوتا ھے۔ دوباہ لاگ آن کرنے کیلیۓ سوالات کا جواب دینے کے بعد کھلتا ھے۔ اس ہفتے تین بار ہو چکا ھے۔آج بھی۔ یہ کیوں۔
5
24
172
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
@ImranRiazKhan تم کتے کا کیا کام صحافت کے ساتھ۔ جاٶ pti کا سوشل میڈیا سنبھالو۔ صحافت کے نام پر کالے دھبے۔
Tweet media one
63
24
141
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
@ptiimehwish ہم کسی کو بھی وزیر آعظم مان سکتے ہیں مگر 👇 کبھی نہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
45
19
139
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
میں بہت کمزور مسلمان ہوں مگر ابھی ابھی پہلے دن کا چاند دیکھ کر آیا ہوں۔ جس کسی نے بھی آج زبردستی عید کرواٸ ھے اللہ اسکا خانہ خراب کردے بشمول پوپلزٸ کے۔مفتی منیب بیچارے بھی ڈر گۓ۔خادم رضوی جیسا غوری میزاٸل ڈر گیا تو مفتی منیب تو بہت کمزور ہیں۔ @rajawaseem1511 @fawadchaudhry
Tweet media one
21
41
126
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
1 year
پتہ بھی نہیں چلا۔ کیسے چالیس سال گزر گۓ
Tweet media one
30
7
124
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
@saifullahawan40 اچانک ایک صبح اٹھا اور سامنے سگریٹ کا پیکٹ پڑا تھا۔ ناشتہ کیا اور نہیں پیا۔2003 جون سے اب تک 19 سال ہوگۓ۔ only will power.
8
3
119
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
6 months
نیازی پارٹی کا دھڑن تختہ یہ دولت کی پجارن عورت پنکی نکال چکی۔ باقی رہی سہی کسر یہ کارٹون شیر افضل مروت پورا کرے گا۔
Tweet media one
Tweet media two
5
30
127
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
11 months
کنڈوم پھٹ جانے کا نتیجہ۔
Tweet media one
18
15
116
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
@SHABAZGIL ایک کتے نے پورے 200 ارسطوٶں کی ٹیم کو کتا بنا دیا۔
1
23
108
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 months
جناح ہاٶس پر جلاٶ توڑ پھوڑ کرنے والے پندرہ اور دہشتگردوں کی ایک ایک لاکھ کے عوض ضمانت منظور۔ جس جج نے ضمانت منظور کی میں اسکے منہ پر تھوکتا ہوں۔
6
37
121
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
she is my life.
Tweet media one
37
5
118
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 months
گنڈا پور کے cm بنتے ہی ایک بونگی ماری گٸ تھی کہ آٸندہ جو بھی فوجی گاڑی kpk میں داخل ہوگی پوری تلاشی لی جاۓ گی۔ اسی سلسلے میں cc ہاٶس میں ان بوگی ماروں کو بلایا گیا۔گیٹ پر بھرپور تلاشی لیکر اوقات یاد کراٸ گٸ۔اور دوران افطار انکو سمجھایا گیا کہ گ پھاڑ کر گلے میں پھنسا دینگے۔ سمجھے۔
10
36
119
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 months
ہم ان رنڈیوں سے فارغ ہوجاٸیں۔ اسکے بعد تیری باری ھے۔
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
4 months
ن لیگ کے کچھ احباب الیکشن کے دن سے اب تک گھٹیا ذاتی حملے کر رہے ہیں حالانکہ ہم نے اُن کی قیادت کے خلاف ذاتی حملوں اور الزامات کی ہمیشہ حوصلہ شکنی کی ہے۔ سمجھ نہیں آتا انہیں غصہ کس بات پر ہے، حالانکہ ہم تو اُنہی کا نعرہ دہرا رہے ہیں کہ: ووٹ کو عزت دو
2K
8K
36K
4
35
117
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 months
جیسے جیسے نتیجے آنے شروع ہوۓ اور مجھے کچھ گڑبڑ لگی تو غصے کے ساتھ ساتھ طبیعت بھی بگڑنے لگی۔بیوی منع کرتی رہی اپنے کو سنبھالو۔ میں نے کہا مجھے بالکل برداشت نہیں اور مجھے کچھ ہوجاۓ گا۔کچھ نارمل کرنے کی گولیاں کھاٸیں۔ چونکہ رزلٹ پنجاب کے تھے تو اس دوران میں نے پنجاب اور پنجابیوں
12
12
118
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
3 years
@PhaizanKhan @arifhameed15 ہر کوٸ ایسی کاریگری نہیں دکھا سکتا۔ یہ بھٹیوں کی جوڑی بالکل بالکل مراثیوں کی طرح ہم کو تماشہ دکھاتے رہتے ہیں۔ایک دوسرے کو چپل مار کر ہمیں ہنساتے ہیں۔ یہ تمام کمال انکی زبان ھے جس پر انکو عبور حاصل ھے۔
5
11
105
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
آٸ جی سندھ اپنے اغوا کے بعد بازیابی پر رینجرز کمانڈر کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ یادگاری سووینیٸر پیش کررہے ہیں۔
Tweet media one
7
30
106
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
3 years
خزانچی 😂
Tweet media one
4
34
103
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
3 months
یوتھیوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا 804 چور کیسے خود بخود قابو آۓ گا۔ laughter is the best medicine.
10
35
109
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
4
45
96
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 months
My second grand daughter Barbina when born exactly 10 years back and now when 10. ماشاءاللہ
Tweet media one
Tweet media two
36
7
108
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
3 years
زوالفقار علی بھٹو کو غددار کہنے والے کا باپ۔ باپ لوٹا تھا یا یہ شرابی لوٹا ھے۔ فیصلہ آپکا۔
Tweet media one
3
23
104
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
@majorirfanakbar کرپٹ بھی اور اپنے ملک آٸین کو بھی نہ ماننے والے۔
Tweet media one
3
10
98
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
@fawadchaudhry ٹیپو سلطان لڑ لڑ کر شہید ہوگیا۔شہید ہونے کے بعد بھی تلوار ہاتھ سے نہ چھوٹی۔ ایک ہمارا پٹھوو سلطان ھے۔ کبھی دیوار کود کر جان بچاتا ھے۔ کبھی کان پکڑوا کر باہر نکالا جاتا ھے۔ جب چاروں طرف سے بالکل محفوظ ہو تو کہتا ھے absolutely not. آزاد مملکت کو جوکر دوبارہ آزادی دلوا رہا ھے۔
Tweet media one
Tweet media two
1
15
98
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
3 years
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اور پارٹی کا صوبائی صدر بنائے جانے کا امکان ہے۔ اگر یہ خبر درست ھے تو نواب صاحب سلیوٹ @SarawanChief
Tweet media one
6
5
97
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
@arsched ایک طواٸف کا بچہ پاکستان پر ایٹم بم چلانا چاہتا ھے اس کے تین ٹکڑے کرنا چاہتا ھے۔فوج کے کمانڈر انچیف کو میر جعفر کہتا ھے۔ وہ گنجا تو نہیں ھے۔ مگر انتہاٸ بےغیرت بےشرم اور ڈرپوک ھے۔
Tweet media one
32
21
94
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
کتنی مشکل ڈیوٹی ھے۔
7
43
95
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
1 month
جس نے بھی یہ وڈیو بناٸ اور ثبوت کے ساتھ یہ انکشاف کیا۔ وہ واقعی قابل تعریف ھے۔ کراچی کینٹ اسٹیشن پر واقع کھٹمل جہاں مسافر حضرات اپنی ٹرین کا انتظار کرتے ہوئے اور سامان رکھتے ہوئے ک��ٹمل کا شکار ہو جاتے ہیں، احتیاط کیجئے -!!!'
5
49
101
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
@LillyFollowHelp @MJavedHashmii یقین کریں یہ کبھی بوٹ کے سامنے نہیں جھکے۔ تاریخ گواہ ھے۔ انہوں نے جب بھی للکارا ھے نام لیکر للکارا ھے۔
13
4
92
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
آج صبح گھر کے سامنے میری نواسی بارش میں میرے ساتھ۔
Tweet media one
13
4
91
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
@ShireenMazari1 جی آپ غلام بھی ہیں۔ نااہل بھی ہیں۔ سیلیکٹڈ بھی تھے۔ اور سب سے بڑھ کر فتنہ فتنہ بھی ہیں۔ اللہ آپ کو پارٹی سمیت غارت نیست و نابود کردے۔ آمین۔
Tweet media one
9
14
96
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
@majorirfanakbar untouchables decorated heros.
Tweet media one
4
10
84
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
پاکستان سٹیل مل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ھونے کے بعد اسد عمر شرمندہ ھوکر استعفی دینے کا سوچ رہا تھا کہ غیب سے ابا مرحوم کی آواز آئی کہ میرے بیٹے ہم تو 93000 پتلونیں اُتروا اور آدھا پاکستان گنوا کر شرمندہ نہیں ھوئے تھے تو تم کیوں ؟؟؟ لہذا بےشرم بن کر جیو
7
32
76
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
@ImranRiazKhan کیوں کیا ہوگیا ھے شکلوں کو۔ تیری شکل بھی اللہ نے بناٸ ھے۔ مگر اپنے بچوں کا بھی dna کرواٶ کہ تمہارے ہیں یا پڑوسی کے۔ اور اپنا بھی کرواٶ تم اپنے باپ کے ہو ہی نہیں سکتے۔
6
3
86
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
5 years
اگر خداناخواستہ خداناخواستہ خداناخواستہ میں صاحب کو کوٸ نقصان پہنچے تو اس کنجر کو نا بھولنا۔ اس تمام کاموں کا سہولت کار یہ کنجر بدکار زمانہ جاوید اقبال ایک رشوت خور پولیس افسر کا بیٹا ھے۔ اسکو معاف کیا تو اللہ معاف نہیں کرے گا۔
Tweet media one
11
22
81
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
3 years
یوتھیٶں کی پانچ اقسام پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری نمل یونیورسٹی میں دستیاب ھے۔
1
39
84
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
4
53
80
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
@ChicoJahangir تم کتیا کے بچے ہو۔ تم نے دنیا کے سب سے زیادہ احترام والی جگہ پر یہ کام کیا اور کروایا۔ یہ کام طواٸف کا بچہ بھی نہیں کرسکتا تھا۔مگر تم اس سے بھی بدتر ہو۔ اللہ کا غضب تم پر عمران برکی پر اور طارق جمیل جوکر پر ہو۔ آمین۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
9
12
87
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
ثاقب ناسور کے کرتوت
5
45
77
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
@SMQureshiPTI ڈبہ پیر صاب۔ جس قسم کی تنقید شریف فیملی کی خواتین پر کی جاتی تھی کیا آپ نے کبھی مزمت کی۔اور تو اور ہسپتال میں موت کی کشمکش میں بھی اس خاتون کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے۔ آپکے روحانی والد محترم نانی کا مزاق اڑاتے رہے شآید آپکو اچھا لگتا تھا۔ نیازی آپکا لیڈر ھے اسے خدا کا درجہ نہ دو
3
6
75
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
10 months
سپریم کورٹ اپنے ہاٸ کورٹ کو کہہ سکتی ھے کہ فلاں کیس کو جلدی سنا جاۓ۔ مگر یہ نہیں کہہ سکتی کل اس کیس کو ختم کیا جاۓ۔ پاکستانبار کونسل۔
Tweet media one
0
30
76
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
@AsimSBajwa بہت بہت بہت شکریہ میاں نواز شریف۔ پیچھے دیکھو پیچھے۔
Tweet media one
0
9
78
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
3 years
@MrWaseemAhmad @realrazidada یہ حیرانگی نہیں ہوتی کہ اس نے css پاس کیسے کیا۔ حیرانگی اس بات پر ہوتی ھے کہ اوریا غیر مقبول جان کو css میں پاس کس نے کیا۔
7
8
76
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
1 year
جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں سب سے بہترین آفر شرجیل انعام میمن نے دی ھے۔ آپکو روڈوں پر آنے کی ضرورت نہیں۔ صرف نام اور پتہ دیدیں۔ پک اینڈ ڈراپ کی سہولت پولیس مہیا کرے گی۔ @PPP_Org 👏👏👏😂
Tweet media one
0
19
72
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 months
@JUI_MRD چالیس ہزار بےقصور بچے عورتیں بوڑھے جوان فلسطینی مارے گۓ۔ مگر اونٹ کھانے والا ایک غیرت مند بھی نہ بولا۔ کچھ کرنا تو دور کی بات ھے۔
5
8
76
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 months
میں واک کے دوران بھی دادا حضور کا ایک وی لاگ ضرور سنتا ہوں۔ باقی باتوں کے علاوہ ایک بات پر بہت ہنسا۔ انہوں نے کہا کہ میرے یوتھیے شاگرد بھی مجھے گالیاں نکالتے تھے۔ پھر تھک کر انہوں نے کہا ہمیں ”شرم“ آتی ھے۔آٸندہ گالیاں نہیں نکالیں گے۔ ”میں نے کہا یوتھیا اور شرم“ 😂 @realrazidada
Tweet media one
2
22
74
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
2
43
72
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 months
صرف ایک مہینے بعد یہ کمشنر اسلام آباد بدبخت ریٹاٸر ہورہا ھے۔اور دھاندلی دس روز بعد یاد آٸ۔ اس سے ��ندازہ کرلیں کہ اس فتنے نے کتنے زہن اور کتنے گھر برباد کۓ۔ اب پاکستان کے ساتھ مکمل کھلوڑ کررہا ھے۔ اب اسکو ڈاٸرکٹ سپریم کورٹ کے کٹہرے میں کھڑا کرکے ثبوت مانگیں۔ ورنہ پھانسی دیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
28
73
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
@arslan__313 @sanabucha بھیاء یہ ایک issue جان بوجھ کر بنایا گیا ھے۔ اب extremist مندر بننے نہیں دینگے اور ہندو دنیا کے آگے روٸیں گے۔ لڑاٸ جھگڑے گرفتاریاں ہونگی۔ بمطابق کتاب شہید حکیم سعید۔ اور بمطابق مرحوم ڈاکٹر اسرار۔ destabilise
4
7
72
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
6 months
یہ یوتھیا Grey hound بھی ایسا منظر سے غاٸب ہوا ھے جیسے گدھے کے سر سے سینگھ۔
Tweet media one
17
22
71
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 months
ان دونوں پوسٹوں کو اچھی طرح پڑھیں اور غلطی تلاش کریں اور ہمارے بھولے ٹھرکیوں پر ہنسیں۔
Tweet media one
Tweet media two
35
7
68
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
1 year
@fawadnb @KhalidAfzal فواد صاحب مجھے دو سو فیصد یقین ھے پکڑے جاٸیں گے۔ اور پانچ سو فیصد یقین ھے دو چار مہینے بعد ضمانت ہوجاۓ گی۔ اسمیں عدالت کی رشوت کم از کم پانچ لاکھ فی کس ہوگی۔ اس میں پولیس کا کیا قصور۔
4
8
60
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
3 years
@AbsarAlamHaider Hakim Saeed Shaheed knew about this gang. but he did not know they will unite at A TIME. this gang is too dangerous for the SECURITY of Pakistan.
Tweet media one
Tweet media two
0
33
61
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
3 months
ن لگیو k19.5 ہوگیا ھے. کیا میرے مرنے سے پہلے میرا 20k کا ارمان پورا کرو گے۔ صرف اور صرف ن لیگیوں کو fb ملے گا۔ بس۔
4
10
68
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
5 years
@RedStoneProduc4 @iVeenaKhan @AamirLiaquat تم نے دیکھا اسکو بھاگتے ہوۓ۔ میں نے سیتا واٸٹ کے حق میں آنے والا فیصلہ دیکھا ھے۔ تم نے دیکھا وہ فیصلہ۔ اپنی outdoor activities کا بتاؤ۔
15
3
63
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
1 month
دس سال حکمرانی کی مستی میں بھول گۓ کہ کہیں پھسلن بھی آسکتی ھے۔ اس مستی نے ایسا دھڑن تختہ کیا کہ اب نہ منہ دکھانے کے لائق رہے نہ گانڑ۔
7
24
69
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
3 years
#شرمناک بلوچستان میں موجود اسسٹنٹ کمشنر فریدہ ترین جس کی ایک ماہ میں پانچ بار تبادلہ ہوا وجہ صرف یہ تھی کہ صوبہ بلوچستان میں موجود بریگیڈیئر خالد کی ناروا ، درندہ صف اور غیر اخلاقی شرائط کو پورا نہیں کیا جس کا نتیجہ فریدہ ترین کو غیر قانونی تبادلوں کی شکل میں ملا۔👇
Tweet media one
6
20
58
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
3 years
@AajKamranKhan پھر زور زور سے چلاٸیں۔ پاکستانی قوم کو مبارک ہو۔ سٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلندیوں کو چھو رہا ھے۔ امریکہ نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیۓ۔ تمام دنیاۓ عرب نے عمران زانی کو مسلمانوں کا عظیم یوٹرن لینے والا لیڈر مان لیا۔ چینی صدر کسی لمحے پاکستان کا دورہ کرنیوالے ہیں۔ بلا بلا بلا بلا۔
5
5
59
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
3 years
@realrazidada یقینا“ یہی ہوگا۔
Tweet media one
0
11
58
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
@Mkaamiv @ArifAlvi معافیاں شرمندگی کے ساتھ ساتھ زلیل بھی ہورہے ہیں۔ جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ کے فیصلے کے بعد اگر زرا بھی شرم ہوتی استعفی دیدیتے۔
2
6
65
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
5 years
جرنل صاب کچھ کریں ان غریبوں کے لیۓ۔
7
25
55
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
@SdqJaan بالکل۔ ان کنجروں کو ایسے مشکل وقت میں اپنا منہ بند رکھنا چاہیۓ ،۔ گل کی بنڈ پھٹی ہوٸ ھے اور یہ اسے ٹکر لینے والا شیرو بنا کر پیش کررہے ہیں۔ حالانکہ ایک اور شیر بھی ٹکر لینے آیا تھا۔ جب پکڑا گیا تو اسکی بھی بنڈ پھٹ گٸ اور لیٹ گیا۔ گانڈوٶں کی فوج بھرتی کی ھے۔
Tweet media one
Tweet media two
5
10
63
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 months
پیچھے زرا کتابوں کی کلیکشن چیک کریں۔ ساری زندگی یہ گانڑو ویٹری کرتا رہا اور اب یہ دانشور بن چکا ھے۔ اس کتے نے ان میں سے ایک بھی کتاب کھول کر نہیں دیکھی ہوگی کہ اردو ھے انگریزی ھے اسلامیات ھے جغرافیہ ھے تاریخ ھے ریاضی ھے یا رضیہ بٹ کی ناولیں ہیں۔
Tweet media one
8
17
63
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
3 years
کسی صورت اس برقع پوش خاتون کے منہ سے ایسے الفاظ نہیں نکل سکتے تھے۔ مگر تکلیف اپنے عروج کو پہنچ گٸ کہ اس بیچاری کو بھی روڈ پر کھڑے اس کنجر کے لیۓ یہ الفاظ استعمال کرنے پڑے۔ یا اللہ باجوہ فیض نیازی اور ثاقب نثار کو عبرت کا نشان بنا دے۔ آمین ثماء آمین۔
4
18
59
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
اس شخص کے بارے میں میں وڈیو بھجوانے لگا ہوں۔اگر آپ لوگوں خاص کر خواتین نے آواز نہ اٹھاٸ تو میں سمجھوں گا ہم بہت بزدل قوم ہیں۔ @GulBukhari @ShamaJunejo @Rix_says @Abeef_1 @SadiaAsghar20 @AzK9201 @ShamaKhan117 @AFS543 @chsandhilaa @jabbar_jattala @DawoodKhanktk1 @e_naeema
Tweet media one
13
31
56
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
@AamirLiaquat اور تم بلاول کے ابا کے پیر دباتے تھے۔ کنجروں کے بےغیرتی کا مقابلہ ہو تو تاج تمہارے سر سجے گا۔
Tweet media one
1
8
55
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
7 months
ایسا تو ہوتا ھے ایسے کاموں میں۔ Weldone koranghi doodh wala.
1
14
54
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
کم سے کم تمغہ امتیاز تو ملا ہوگا اس قاتل کو۔ چھوٹے چھوٹے بچوں کو یتیم کرنے کے بعد صرف ایک لاکھ روپے میں ضمانت۔ میں کسی پر زور نہیں دونگا کہ اس جج کو نعلت بھیجیں۔ مگر میں اپنی طرف سے نعلت ضرور بھیجتا ہوں۔
Tweet media one
14
17
58
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 months
کو برا بولنا شروع کیا۔ پنجابی خود بھی غصے میں تھے۔وہ بھی بہت برا بولے۔ اس روز صبح سات بجے تک جاگا اور بکتا رہا۔ پٹھان ہوں۔دیر آید درست آید۔ میاں صاحب سے عشق کرتا ہوں۔اب ہوش میں آگیا ہوں۔ لہزا اپنے تمام دوست بھاٸ بہن بیٹا بیٹی سے معافی کا طلبگار ہوں۔ مجھ سے غصہ کنٹرول نہیں ہوا۔
6
4
61
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
گولڈ سمتھ کا پروگرام آخری مراحل میں۔
Tweet media one
1
21
55
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
کیسا لگا میرا مجاک 😂 25.5.2022
Tweet media one
6
6
52
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
5 years
کیا یہ آج تھا۔ کہتے ہیں اسکے جیو بند کردیا۔
3
19
52
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
5 years
@IhteshamAfghan @Aliwazirna50 @husainhaqqani @HamidMirPAK @mazdaki @TahaSSiddiqui کونسا ظلم۔کیسا ظلم۔ یہ شاید اس ظلم کی بات کر رہے ہیں جو افغانستان ہندوستان اور ان کے ایجنٹوں پر ہورہی ھے اور إن شاءالله ہوتی رہےگی۔ میں افغان ہوں میرے والد نے 40 سال پاکستان کی سرکاری وردی پہنی ھے۔میرے دادا کی پیداٸش کوٸٹہ ھے۔ میرے خون کا ہر قطرہ پاکستان پر قربان۔پاکستان زندہ باد
1
2
55
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
@ShkhRasheed جھوٹ۔ روضہ رسولؐ پر اسطرح ہرگز دعا مانگنے کی اجازت نہیں۔ یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ شرطہ کھڑا ھے اور یہ روضے کی طرف منہ کرکے دعا مانگے۔ شرطہ دھکے دیکر باہر نکال دیگا۔ وہاں بھی جھوٹ بولنے سے باز نہیں آتے۔ یہ فوٹو شاپ کیا ہوا ھے۔آجکل حد سے زیادہ رش ھے اور یہ جھوٹا اکیلا کھڑا ھے۔😂😂😂
9
7
52
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
9 months
آج سے سودا ساٸیکل پر مگر ووٹ اور سپورٹ صرف اور صرف میاں صاحب کا۔
Tweet media one
2
2
55
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
4 years
@FrehmanD @Erfan202 ان میں کم از کم پچاس فیصد تو وہ جاہل ہونگے جو تبدیلی کے خواہاں تھے۔
1
5
53
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
@SarfrazNisarOf1 @shazbkhanzdaGEO @ImranRiazKhan @geonews_urdu @geonews_english @BOLNewsEnglish @MaryamNSharif @ZeshanMalick @Atifrauf79 @TahirMughalPml2 @saifullahawan40 شاہزیب کے جوتے کی خاک کے برابر بھی نہیں۔ یہ صحافی ھے ہی نہیں۔ کیاں مقابلہ کررہے ہیں۔
2
4
52
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
2 years
@Bajwas24 مانیکا پیسوں میں کھیل رہے ہیں۔ پیرنی بنی گالا میں کھیل رہی ھے۔ یہ تسبیع سے کھیل رہا ھے۔ اور اسمبلی میں بےغیرتی کے ووٹ ڈالنے والے قوم سے کھیل رہے ہیں۔
8
14
51