Arif Hameed Bhatti Profile Banner
Arif Hameed Bhatti Profile
Arif Hameed Bhatti

@arifhameed15

Followers
2,623,617
Following
134
Media
1,481
Statuses
21,410

Senior Investigative Journalist& Senior Analyst, Columnist, Senior Anchorperson. Always in search for finding and delivering the truth.

Lahore
Joined November 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
ارشد شریف شہید ہو کر زندہ ہیں۔ کیا ہم زندہ ہیں ۔۔۔؟؟ @arsched #شہید_ارشد_شریف #ArshadShareefShaheed #arshadshareef
2K
11K
36K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
Paa G, ghalti man kay islah kar lo, menu nahi jey lagda Imran Khan taday kol rokeya jaey ga. Aj Peshawar dy jalsay vich tussi imported hakomat na manzur America de ghulami na manzur te naray sunay nay?
2K
10K
39K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سےحافظہ میرا ⁦ @arsched ⁩ ⁦ @ARYSabirShakir
Tweet media one
2K
6K
39K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
آذادی غلامی کے احکامات ماننے سے نہیں ملتی اس کے جان اور مال کی قربانیاں دینا ہوتی ہیں ۔ چند لوگوں کے وقتی مفاد کے لئے 22 کروڑ عوام کو غلام بنانا مداخلت ہو یا سازش ناقابل قبول ہے۔ #امپورٹد_حکومت_نامنظور
2K
16K
33K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
عمران خان کی عوام میں بڑھتی مقبولیت کے خوف سے تحریک انصاف کی جماعت کو فارن فنڈنگ کیس میں نا اہل کروانے کی سازش شروع کر دی گئی۔ سازش کرنے والوں میں بڑے بڑے نام آ رہے ہیں
4K
11K
32K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
سنا تھا غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے جو ہو نہ عشق مصطفے تو زندگی فضول ہے۔ یہ کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ غلامی امریکہ میں حکومت تبدیل کرنا بھی مجبوری ہو گا #امپورنڈ_حکومت_نامنظور
2K
15K
32K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
سانحہ ماڈل ٹاؤن 2014 میں پولیس نے درود شریف پڑھتے ہوئے معصوموں کو فائرنگ سے تقریبا 14 لوگ شہید اور 100 لوگوں کو گولیاں مار کر زخمی کریا تھا۔ رات 12 بجے عدالت تو دور کی بات آجتک کسی ایک ذمے دار کو سزا ہوئی ؟ #امپورٹد_حکومت_نامنظور
3K
17K
32K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
Oey ay ki kar deta jay, kam tay lagta ay kay garbar honda ja raya ay!
1K
6K
31K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
1 year
غور سے سنیے بچے نے خوف کے بت توڑ دیے۔ حکمران ڈر کے اس معصوم بچے پر دہشت گردی، بغاوت مقدمہ درج کریں گی؟ یا اس کے جنون کو آزادی کہا جائے گا۔
594
11K
32K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
3 months
عوام نے حق ادا کر دیا۔
165
6K
32K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
9 months
اٹک جیل میں #PTI کے چیئرمین @ImranKhanPTI کا حوصلہ دیکھ کر جیل ذرائع کا کہنا ہے ہمیں سمجھ نہیں آئی اس شخص میں اتنی ہمت کیسے ہے؟ نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے
884
10K
31K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے۔ یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں۔ ⁦⁦ @arsched ⁩ شہید کو سلام
Tweet media one
544
7K
31K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
1 year
ہو سکتا ہے شہید ارشد شریف کے قاتلوں کو سزا نہ دلا سکیں مگر آخری سانس تک @arsched کے قاتلوں کو گرفتار کر کے سزا دینے کا مطالبہ کرتے رہیں گے۔
Tweet media one
588
8K
31K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
“وہ کون تھا” سب پہنچاتے ہیں ۔ تم لاکھ بھیس بدل لو یہ بھی وقت گزر جائے گا۔ انشا اللہ
757
7K
30K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
تیز رفتار گاڑیاں اچانک رک گئیں اور اشارے کا انتظار کرنے لگیں!
555
7K
29K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
خبر دار اب کوئی غلطی مت کرنا ورنہ جو کچھ بھی نہیں جانتے ۔ اب سب جان جائیں گے اللہ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں
573
8K
29K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
سڑکوں پر عوام کا جم غفیر گل ودھ گئی اے مختاریا۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
923
8K
29K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
1 year
پاکستان واحد ملک ہے جہاں سابق وزیر اعظم @ImranKhanPTI پر قاتلانہ حملے کی #FIR درج نہیں ہوئی مگر مبینہ ملزم کے دو ویڈیو بیان میڈیا پر “چل گئے”
682
11K
28K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
سابق وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں اہم “معلومات”ملنے کے بعد انکی رہائش گاہ بنی گالہ کے اردگرد سیکورٹی بڑھا دی گئی۔ اللہ تعالی سب کی حفاظت فرمائیں اور پاکستان میں افرا تفری پھیلانے کی سازشیں کرنے والوں کو اپنی گرفت میں لے۔
985
8K
28K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
اس پر فخر مت کرو کہ تمھارے پاس کتنی طاقت ہے بلکہ ڈرو کہ کہیں تکبر میں تم ظلم کے رستے پر نہ چل پڑو پھر اللہ کی پکڑ سےتمہیں کوئی نہیں بچا پائے گا!
644
8K
28K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
Paa Ji 1947 vich latadaad qurbanian de baad azadi liti si. Hun ni ae pakistanian ne kisi superpower da ghulam ni jay bana! Jo karna ae kar lo! #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور #ImranKhan #Protest
738
8K
27K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
ساری عمر اس ملک اور اداروں سے دیوانہ وار پیار کیا کوشش کی کہ سچ عوام تک پہنچاتا رہوں مگر عمران ریاض کی ہتھکڑی لگی تصویر کا جو تحفہ آپ نے دیا یہ آخری سانس تک رہے گا۔ #میں_بھی_عمران__ریاض_ہوں #WeStandWithImranRiaz @Fereeha @arsched
833
10K
26K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
پاکستان میں اگر یہ قانون بن جائے کہ سیاستدان اور اعلی سرکاری افسر نوکری یا ریٹائرمنٹ کے بعد کسی بھی دوسرے ملک میں نہ کاروبار کر سکتے ہیں نہ نہ جائدادیں خریدیں سکتے ہیں تو بہتری آسکتی ہے
1K
7K
26K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
3 months
( جڑواں شہر)اسلام آباد میں ہونے والی اہم ملاقاتوں کی تفصیلات باہر آ گئیں۔ اے فلم نئیں چلنی جے پا جی !
195
7K
27K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
1 year
خبر آئی اے خبر نہیں دینی!
873
3K
25K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
سیاستدان ہر حال میں اپنی پارٹی کو دفاع کرتے ہیں۔صحافی حکومتوں پر غلط کاموں کی وجہ سے تنقید کرتے رہتے ہیں اور کرنا بھی چاہیے۔ مگر کسی بھی دوسرے ملک کو پاکستانی حکومت تبدیل کرنے کی ہمت نہیں ہونی چاہیے۔
857
3K
24K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
سنا ہے وہ بھی بے وفا نکلا !!
2K
4K
24K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
جھوٹ کے جواب میں کسی کو تو سچ بولنا ہے ۔
438
5K
24K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
سناہےامریکہ صرف حکومت ہی نہیں چھینتا بلکہ نہ سیاست کرنےاورزندہ بھی رہنے نہیں دیتا۔امریکہ کی بجاۓاللّہ سے ڈرو۔زندگی کی حفاظت موت کرتی ہے اللّہ نے اسکاوقت مقرر کیاہے ۔ اللّہ جس کو اونگھ بھی نہیں آتی، وہی تمہارا مددگار ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1K
11K
23K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
مقبوضہ کشمیر پولیس کے مظالم کی سمجھ آتی ہے مگر پنجاب پولیس تو ہماری محافظ تھی ؟
1K
7K
24K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
بڑی تعداد میں رقم بیرون ممالک لے جانے کا سلسلہ تیز کر دیا گیا۔ آنکھیں بند یا مک مکا !
857
7K
23K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
ایک بوٹی کے لئے بکرا ہی ذبیح کر دیتا جے ظالمو!!!
1K
5K
23K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
یہ کیسی جمہوریت ہے #PTI اور ق لیگ کے پاس واضح اکثریت (188 ایم پی اے) ہے۔پھر بھی 179 نمبر سے جمہوریت اور ووٹ کو عزت دو کے دعوے دارحکومت بناننے کے دعوے کر رہے ہیں۔ جانور تو بکتے ہیں انسان خریدنے والوں #اللہ سےڈر جاؤ
1K
7K
23K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
پر امن جلسے جلوسوں پر وحشانہ، تشدد، لاٹھی چارج، شیلنگ ، جگہ جگہ کنٹینرز ، رکاوٹیں، گرفتاریاں۔ چادر چار دیواری کی پامالی ۔ جھوٹے مقدمات اور طاقت کا ناجائز استعمال معمول بن جائے تو اسکو جمہوریت نہیں کہہ جا سکتا۔
721
8K
22K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
صحافیوں کی زبان بندی کی بجائے اپنا کردار درست کریں۔ہر شخص فار سیل نہیں ہوتا۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے جناب۔ آپکا ظلم یا ہماری ہمت کامیاب وہ ہو گا جس کی مدد #اللہ کرینگے
489
7K
22K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
حکم ملتے ہی پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان کابینہ میں شامل ہو گئے ۔اتحادیوں کے کابینہ بناننے میں بے شمار اعتراضات، شکوے اور ناراضگی تھی کل دو بڑوں کے رابطے کے بعد حلف کے لئے لائن لگ گئ ۔ مبارک
1K
7K
22K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
3 months
مختاریا گل ود گئی اے
131
5K
23K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
اطلاعات کے مطابق عمران خان کی جان کو خطرہ ہے لہذا انکی سیکورٹی کو چاہیے کہ فُول پروف انتظامات کریں اور کوشش کریں کہ گاڑی ( کینٹنرز ) سے باہر نہ نکلنے دیا جائے۔ اللہ سب کی حفاظت کرنا۔ @ImranKhanPTI #PTIOfficial
858
6K
22K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
بھائی لڑ کیوں رہے ہو اگر آپکو یقین ہے کہ @ImranKhanPTI بنی گالہ ہے یا نہیں تو اسلام آباد پولیس کو بھیج کر دیکھ لو ۔ ویسے تیاری تو پوری تھی۔ ناتی توتی رہ گئی نک تے مکھی بہ گئی۔
404
6K
22K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
1 year
سب سے گذارش ہے🙏🏼شہید @arsched کے تشدد کی تصویری شائع نہ کریں شہید ارشد شریف کے قریبی دوستوں کو اندازہ ہو گا ،کیا ہوا ہو گا۔اصل سوال ،مقدمے کس نے بنوائے؟ملک کیوں چھوڑا؟دبئی کیوں چھڑوا گیا؟شہید کی کینیا میں کسی سے ناراضگی نہ تھی۔
379
7K
21K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
1 year
پنجاب حکومت ختم کرو تو آؤں گا۔ انوکھا لاڈلا کھلنے کو مانگے چاند!!
402
5K
21K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
اور اگر اللہ تمھیں کسی مشکل میں ڈال دے تو اسے دور کرنے والا کوئی نہیں سوائے اس ( اللہ) کے سورۃ یونس
509
4K
21K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
حکومت کو پیغام دے دیا گیا کہ مذہب کے نام پر ملک میں افرا تفری پھیلانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی امید ہے مسجد نبوی والے واقعہ کو جواز بنا کر اب #PTI کے راہنماؤں کے خلاف مزید مقدمات درج نہیں کئے جائیں گے
552
6K
21K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
فقیر کو دھمکیاں ملنا شروع ہوئی تو اس نے کہا میری زندگی کی حفاظت موت کر رہی ہے کیونکہ موت کا تو وقت اللہ تعالی نے لکھا ہوا ہے
405
5K
21K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
3 months
شکست سے بدتر “جیت”خوشی دینے کی بجائے خوف ذدہ کرتی رہتی ہے۔ #ElectionResult
127
5K
22K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
جہانگیر خان ، میاں غفور، صابر شاکر کیساتھ
Tweet media one
607
3K
21K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
سانپ گھروں سے نکل آئے تو خطرناک ہوتے ہیں مگر سرکاری اداروں میں چند ہو تو مزید خطرناک بن جاتے ہیں۔ #اللہ وطن عزیز اور ہر محب وطن کی حفاظت کرنا۔
447
5K
21K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
کینیا میڈیا کا شہید ارشد شریف کی کہانی کا دعوی جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔ @arsched ملک سے کب اور کہاں گیا تھا ؟
354
5K
21K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
9 months
بیٹا اللہ آپ کا اور آپکے خاندان کا نگہبان رہے۔⁦ @arsched
200
6K
21K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
نہ ہو گا بانس نہ بجے گی بانسری!! کچھ چالیں انسان چلتے ہیں مگر ہوتا وہی ہے جو منظو خدا ہوتا ہے۔ بے شک اللہ ہی سب جاننے والا ہے
570
5K
20K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
1 year
جو صحافی شہید @arsched اور @ImranKhanPTI پر قاتلانہ حملے کی تحقیقاتی رپورٹ��گ کر تے ہوۓ حقائق سامنے لا رہے ہیں، ان سے گذارش ہے کہ احتیاط کریں انکی زندگیوں کو بھی خطرہ ہے۔ اللہ اِن سب کی حفاظت کریں۔
266
6K
20K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
بول ٹی وی کے سینئر اینکر سمیع ابراہیم پر حملہ قابل مذمت اور قابل تکلیف ہے، اس ظلم کو بند کرو ۔ صحافی ملک سے محبت کرتے ہیں اور سوال کرنا صحافی کا بنیادی حق ہے
366
6K
20K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
#اللہ تجھے واسطہ ⁦ @arsched ⁩ کے شہید ہونے کی خبر جھوٹی ہو
983
5K
20K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
عمران خان نے حکومت گرانے اور خان کو مارنے والوں کے بارے میں تفصیلی ویڈیو ریکارڈ کروا دی ۔ جس میں بیرونی اور اندرونی سازش کرنے والوں کی نشاندھی کر دی
468
6K
20K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
Tweet media one
359
5K
20K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
3 months
پشاور میں #PTI کے راہنما تیمور سلیم جھگڑا ، کامران بنگش ،شاندانہ گلزار اور دیگر کی پریس کانفرنس میں کہا گیا عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ان کے مطالبات نظر انداز کرنا جمہوریت دشمنی ہو گی۔
50
6K
20K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
3 months
رات کے ایک بج کر 20 منٹ ہو چکے ہیں ابھی تک لاہور کے حلقوں کے نتائج نہ آنا سمجھ سے باہر ہے۔
180
6K
20K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
1 year
یااللہ اس ملک کو ظالموں کے شکنجے سے آذاد کروا دے
1K
5K
20K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
1 year
مجھے اپنے #اللہ پر 100 فیصد یقین ہے شہید @arsched پر ظلم کروانے والے نہ صرف دنیا میں رسوا ہونگے بلکہ آخرت میں بھی عذاب کا شکار رہیں گے۔
590
4K
19K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
11 months
رہائی ہو بھی گئی تو وہ آپکو نہیں چھوڑیں گے جب تک آپ پریس کانفرنس نہیں کرتے ۔ “ تاریخی ریمارکس “
394
6K
19K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
3 months
ذمہ دار زرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی اہم شخصیت کو پیغام پہنچا دیا گیا ہے کہ آپ کےعوام میں حالات اچھے نہیں ہیں۔ بہت “زیادہ فرق” ہے
576
5K
20K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
ارشد شریف کا 19 گھنٹے سے کوئی #Tweet نہیں آیا۔ آخری Tweet سے پہلے تفیصلی بات ہوئی تھی۔ میڈیا یا کوئی پوری بات نہیں کر سکتا تو مہربانی فرما کر ۔۔۔۔۔ @arsched #شہید تجھے سلام
247
5K
19K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
ہر دور میں پر کشش عہدے لینے کے لئے نا جائز کام کے ماہر کئی سرکاری افسروں نے اچانک قبیلہ بدل لیا اور اب #PTI کے راہنماؤں سے رابطے کر رہیں ہیں ۔ کوئی شرم کوئی حیا
388
5K
19K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
عمران ریاض خان آج ایک نہایت قابل احترام اللہ تعالی سے روحانی تعلق رکھنے والی شخصیت سے آپکے لئے دعا کروائی ہے ۔ اللہ تعالی اپنے پسندیدہ بندوں کی دعائیں رد نہیں کرتے۔ @ImranRiazKhan
424
3K
19K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
9 months
سنا ہے اٹک جیل میں کسی کو پریشان کرنے والے بار بار ناکامی کے بعد خود پریشان ہوگئے ہیں کہ اب آگے رپورٹ کیا بھجیں؟ جس کو پریشان کرنا تھا وہ پہلے سے زیادہ پر اعتماد نظر آ رہے ہیں۔
469
5K
19K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
عمران خان اور #PTI کے راہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کر کے اور چند صحافیوں کو قتل کروا کر، مقدمات درج کروا ، تشدد کروا کر، ملک سے جانے پر مجبور کروا کر بہتری کر رہے ہو؟ #پیغام
410
6K
19K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے زیادہ فضیلت والا جہاد ظالم بادشاہ کے سامنے کلمہ عدل (یا کلمہ حق ) کہنا ہے۔ حدیث 2070
1K
4K
17K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
9 months
اٹک جیل سے خبر آئی ہے گرفتاری کا جشن منانے والے سیستدانوں کے لئے رسوائی ہی رسوائی ہے۔ شہید @arsched کی زیادہ معلومات کی وجہ سے گھبرانے والوں کی پریشانیوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
90
5K
19K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
اے اللہ تو نے سچ بولنے کا حکم دیا ہے۔ ظالموں سے وہ طاقت چھین لے جس سے وہ کسی دوسرے پر نا حق ظلم کرتے ہیں۔ یا اللہ تو اپنی رحمت اور مدد سے عمران ریاض خان سمیت جس جس سے زیادتی ہو رہی ہے ان سب کو ظالموں کے ظلم سے بچا۔ #WeStandWithImranRiaz
1K
7K
19K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کے لئے مار کٹائی کے مناظر دیکھ کر پتہ چل رہا ہے کہ امریکہ صرف سازش یا مداخلت نہیں عمل یقینی بنواتا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور #امریکی_غلامی_نامنظور
1K
9K
18K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
عمران خان کی لائیو تقریر پر پابندی سمجھ سے باہر ہے ۔ ریکارڈ تقریر میں کیا دیکھانا ہے کیا نہیں اس کا فیصلہ کون کرے گا؟
814
5K
18K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
4 months
چیف جسٹس فائز عیسی کے فیصلے (1)نواز شرف کی تاحیات نا اہلی ختم کرنا اور دوسرا ملک کی مقبول ترین جماعت #PTI کے انٹرا پارٹی الیکشن کی وجہ سے 25 دن پہلے بلا کا نشان واپس لینا یاد رکھیں جائیں گے!!
270
6K
19K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
1 year
فیصلہ کر لیا گیا ؟
1K
2K
18K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
پنکچر گاڑی زبردستی چلانے سے ٹائروں کے ساتھ انجن بھی تباہ ہو جاتا ہے۔ عقل مندوں کے لئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے!!!
468
4K
18K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی دیگر جماعتوں والی موجودہ حکومت 2018 کے الیکشن کو فراڈ، جعلی، سلیکٹر اور سلیکٹیڈ کو برا،بھلا کہتی اور فوری الیکشن کا مطالبہ کرتی رہی اب اچانک 2018 کے الیکشن صاف، شفاف کیسے ہو گئے؟اب ک��تے ہیں مدت پوری کریں گے۔ #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور #امریکی_غلامی_نامنظور
1K
10K
18K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
شام سے حکومتی اتحادیوں کے پرانے بیانات سن رہا ہوں۔ کیا کیا نہیں کہا انہوں نے؟
493
5K
18K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
1 year
NA 45 کرم میں عمران خان نے PDM کو پھر شکست دے دی!
216
3K
18K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
عوام میں مقبول راہنما عمران خان کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کرنے والے حماقت کر رہے ہیں۔ سیاستدان کو سیاسی طریقے سے شکست دینی چاہیے ۔سازشیں اور #NRO سے سیاست کرنے والوں کا وقت گذر چکا ہے
735
6K
18K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
“میں اپنا کام پورا کر چکا ہوں قوم کو جس چیز کی ضرورت تھی وہ اسے مل گئی ہے اب یہ قوم کا کام ہے کہ وہ اسے تعمیر کرے” محمد علی جناح
394
5K
18K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
پاک فوج کہ افسر اور جوان اس لئے شہید نہیں ہوتے کہ اللہ نا کرے ہم دوسرے ملکوں کے غلام بن جائیں۔ شہید کی جو موت ہے قوم کی حیات ہے۔ غلامی نہیں شہیدوں اور غازیوں کو سلام #امپورٹد_حکومت_نامنظور
927
8K
18K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
شہید ارشد شریف کےلئے الفاظ نہیں ہیں ۔
510
4K
18K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
12 بجے شہزاد بٹ ،سمیع ابراہیم کے ساتھ ہاکی گراونڈ سے واپس آئیں ہیں .جہاں کل عمران خان نے جلسہ کرنا ہے. بزرگوں،خواتین، نوجوانوں، بچوں ،فمیلیوں میں جو جذبہ دیکھا ہے،حکومت عمران خان کو زبردستی راستے سےہٹانے کی غلطی نہ کرے۔ #government @ImranKhanPTI @samiabrahim @pujpresident
338
5K
18K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
جس جس نے عمران ریاض خان کا مشکل وقت میں ساتھ دیاان سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ اللہ کے کرم، نبی ﷺ کے صدقے اور عمران کے والدین، فیملی اور تمام لوگوں کی دُعاؤں کی وجہ سے آج @ImranRiazKhan اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید منائیں گے۔اگر کسی کی دل آزاری ہوئی تو اس سے معافی
248
3K
18K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
پر کشش عہدوں کی بندر باٹ کے بارے میں جان کر افسوس ہو رہا ہے کہ یہ تو کہتے تھے مہنگائی اور عوام کا درد ہے لیکن اب پتہ چل رہا ہے کہ انکو تو ہوس اقتدار ہے اور بڑے سیاسی اور سرکاری عہدوں پر فائز ہو کر دولت کمانے کی حرص ہے۔ #امپورٹد_حکومت_نامنظور #امریکی_غلامی_نامنظور
1K
10K
17K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
#PTI کی حکومت ختم کرنے والے کردار سامنے آچکے ہیں ان سازشوں کے بیرونی اور اندرونی رابطوں اور سودے بازی کی تفصیلات مل چکی ہیں پر انکے خلاف کاروائی کر کے انکو سزا کون دلائے گا؟ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی
569
6K
17K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
اے کی رولا پہ گیا جے ؟
2K
3K
17K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
1 year
سرکاری پروٹوکول چھوڑ کر پرائیوٹ گاڑی میں کن سے ملاقات کے لئے روانہ ہوئے ، سر جی ؟
220
3K
18K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
خبر ہے کہ بیرون ملک سے آنے والوں کو روک دیا گیا ہے
715
3K
17K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
مائنس ون کرنے والوں میں اختلاف ہونے کی وجہ سے اتحادیوں کی پریشانی میں اضافہ ہونے لگا۔
273
4K
17K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
1 year
وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کا باجوہ کے حق میں بیان ، وزیر اعظم شہباز شریف کی چوھدری شجاعت حسین کے گھر آمد اور آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔ بچہ جمورا کا کھیل شروع
334
4K
17K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
عمران خان کی اسلام آباد لانگ مارچ اور دھڑنے کی کال سے پہلے ہی 2 ہزار لوگ بنی گالہ کے اردگرد پہنچ گئے۔ کر لو جو کرنا جئے !!
230
3K
17K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
3 months
منافقت کی انتہا ہوگئی #PTI کے راہنماؤں کے خلاف 22 ماہ انتقامی کاروائیوں کی آخری حدیں بھی پاڑ کردی گئیں @ImranKhanPTI کو 31سال سزا سنا دی۔انتخابی مہم چلانے نہیں دی۔عوام مینڈیٹ چوری کیا جا رہا ہے۔ @arsched کو شہید کر دیا درجنوں صحافیوں کا جینا مشکل کر دیا گیا۔پھر کہتے ہیں قانون ہے
113
6K
17K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
حکومت کی طرف سے دعوے کئے جا رہے تھے کہ لانگ مارچ کامیاب نہیں ہو گا مگر اس کے برعکس، عمران خان اور #PTI کے راہنما اور کار کن لاتعداد رکاوٹیں توڑ کر ان گِنت تعداد میں اسلام آباد ڈی چوک پر پہنچ چکے ہیں، روک سکو تو روک لو! #حقیقی__آزادی__مارچ #LongMarch @ImranKhanPTI
285
5K
17K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
1 year
@arsched ⁩ تم نے شہید ارشد شریف چھین لیا۔ماں سے بیٹا، بیوی سے شوہر، بچوں سے انکا باپ لاکھوں دیکھنے اور سننے والوں سے شہید ⁦⁦⁦⁦⁦چھین ہی لیا، شہید کروانے تم موت کو ترسو اور تم کو موت نہ آئے۔ ⁦.
Tweet media one
808
3K
17K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
حکومت مخالف #PTI کی تحریک کو طاقت سے کچلنے کی خبریں آ رہی تھی ،جسکی ابتدا سیالکوٹ سے کر دی گئی ہے ۔ خبریں آ رہی ہیں کہ صحافیوں کو بھی انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بنایا جائے گا۔ #Sialkot
594
6K
17K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
1 year
یا اللہ جو جو بھی شہید ارشد شریف کے قتل میں ملوث ہے۔ #اللہ آپ اپنے محبوب کے صدقے تمآم ذمے داروں کو بے نقاب کر کے سزائیں دلوائے۔ ایک نا حق کا قتل پوری انسانیت کا #قتل ہے۔ @arsched
873
4K
17K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
48 گھنٹے قبل تقریباً اسی وقت میں شہید ارشد شریف سے باتیں کر رہا تھا۔ اب وہ نہ فون سن رہا نہ جواب دے رہا ہے۔ @arsched ناراض ہونے والا تھا ہی نہیں۔ #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #ArshadSharifAHero #arshadshareef
419
4K
17K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
11 months
صاحب علم کہتے ہیں! جب کوئی بھی انسان تکبر اور رعونت کی حد پار کرنے لگے تو سمجھے وہ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچنے والا ہے
1K
5K
16K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 years
کیا آپ کے علاقے میں اے آر وائی آرہا ہے؟ اگر نہیں تو کیبل آپریٹر کا نام اور علاقہ، شہر بتائیں #RestoreARYNews
3K
4K
16K
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
1 year
حکومت کے کہنے پر پیمرا نے @ImranKhanPTI کوریج پر پابندی لگانے کے نوٹیفکیشن کے بعد پھر حکومت کے کہنے پابندی اٹھا لی ۔ سب کو بے وقوف سمجھا ہے؟
263
5K
16K