Ali Wazir Profile Banner
Ali Wazir Profile
Ali Wazir

@Aliwazirna50

Followers
372,001
Following
7
Media
400
Statuses
1,575

I am Ali Wazir, from South Waziristan and doing the politics of left.

khyber Pashtunkhwa, Pakistan
Joined March 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Aliwazirna50
Ali Wazir
2 years
میں خوش نصیب ہوں کہ میری والدہ اس بیماری میں مجھ سے ملنے اسلام آباد آئی ہے
Tweet media one
2K
2K
25K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
1 year
جرنیل گریسی کی باقیات یہ کیا صرف 26 مہینوں میں ہار مان لی ہم تو 26 سال تک لڑنے کے لیے ذہنی تیار تھے #StopStateTerrorism #StopPakiMafia #LongLiveResistance
1K
2K
13K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
2 years
ایف سی والوں نے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر گھیرا اور ساتھ سیلفی لینے لگے میں نے انہیں سمجھایا کیوں اپنی نوکریوں کے پیچھے پڑ گئے ہو لیکن انہوں نے کہا کہ ہمیں کسی کی پروا نہیں. #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
Tweet media one
Tweet media two
466
2K
9K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 months
بلوچ دھرنا میں والدہ نے خصوصی شرکت کی۔ ان کی صحت اچھی نہیں لیکن بلوچ خواتین اور بچوں کی استقامت اور حوصلہ دیکھ کر ان سے نہ رہا۔ #StopStateTerrorism #StopPakiMafia #StopBalochGenocides
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
235
1K
8K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
6 years
گجرات(انڈیا) میں لگائے گئے یہ سولر پینلز ہر ایک کلومیٹر میں ایک میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں اور نہری نالوں کے اوپر لگانے کی وجہ سے سالانہ ایک کروڑ لیٹر پانی کو بخارات بن کے اڑنے سے بھی بچا رہے ہیں۔ اور ادھر ہم بھینس نیلامی ، ڈیم چندہ ، قرضہ اور خیرات مانگنے میں مصروف ہیں۔
Tweet media one
865
2K
7K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
9 months
عمران خان کا طرز سیاست; پارلیمنٹ میں ان کی پارٹی کا رویہ اور سابقہ جرنیلی روڈ کی سواری سے مجھے شدید اختلاف رہا ہے لیکن اسے عوامی طاقت کی بجائے عدالتوں کے ذریعے سیاست اور حکمرانی سے دور رکھنا قابل افسوس اور شرمناک عمل ہے #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
266
1K
7K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
سنا ہے مراد سعید کو پھر سے تکلیف شروع ہو گٸ ہمارے پروٹول پر یعی ہم قادر پٹیل والی باتوں کا یقین کر لیں کہ اسے بار بار کیوں تکلیف ہوتی ہے؟ #StopStateTerrorism
1K
1K
6K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 months
بلوچوں پر اپنی سر زمین تنگ کی گی۔ ان کی نسل کشی جاری ہے۔ بلوچ مزاحمت اپنے عروج پر ہے اور اس میں بلوچ بہنوں کا کردار انتہاٸی اہم ہے٠ آج ڈی جی خان میں ان کا استقبال قابل دید ہے پشتون سرزمین پر بھی ان کا استقبال کیا جاٸے گا #StopBalochGenocide #StopPakiMafia #StopStateTerrorism
125
2K
6K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
2 years
نہ ہمیں قید سے ڈرایا جا سکتا ہے، نہ ہم اقتدار کے بھوکے ہیں اور نہ ہم #PakiMafia اور نہ ہم انٹرنیشنل مافیا کے غلام بنے گے. یہ مافیا کا آپسی کی لڑائی ہے جس میں شترنج کے مہروں کو آگے کیا ہوا ہے #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
446
1K
6K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
11 months
عمران خان کو جرنیل پاشا، فیض اور باجو کے ساتھ یاری اور کردار پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے. ماضی میں پارلیمنٹ، سپریم کورٹ، پی ٹی وی اور لاتعداد اداروں پہ حملے ہوئے لیکن GHQ کا گیٹ کیوں آج اتنا مقدس ہے؟ پی ٹی آئی پہ کسی قسم کی پابندی کی مخالفت کی جائے گی. #StopStateTerrorism
636
1K
6K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
1 year
آج میں اپنے لوگوں کے درمیان کھڑا ہو لیکن جرنیل باجوا دبی کے ٹریفک سگنل پہ کھڑا ہے. یہ جرنیل گریسی کی باقیات بلیک میلرز ہے ان کے سامنے صرف ڈٹے رہنا ہے آخر میں انہوں نے میدان چھوڑ کر بھاگنا ہے #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
302
1K
6K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 years
أو بھی! جب مجھے تمہارے گجر آراٸیں بھٹ اور رانے نسل ہونے پر کوٸ تکلیف نہیں تو تمہیں میرے افغان نسل ہونے پہ کیا تکلیف ہے؟ میں نے پہلے بھی کہا اور آج پھر کہہ رہا ہوں کہ یہ محب وطن کے سرٹیفکیٹ جیب میں رکھ٠ #میں_بھی_افغان_ہوں #BoycottARYNews
2K
1K
6K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
یہ عالمی سامراجی قوتوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے ادارے جو چند ڈالروں کے لیے اپنی ___ کو تک بھیچ دیتے ہیں کو بتانا چاہیتے ہیں کہ ہم نہ معاشی نہ سیاسی اور نہ ذہینی غلام بنے گے تمہارے پاس صرف برابری کا راستہ ہے رہی بدمعاشی ، اس کو ہم جوتے کی نوک پہ رکھتے ہیں #PTMWorldWideProtests
605
1K
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 years
126 دن دھرنے کی ناکامی کو چھپانے کے لیے 150 بچوں کو پشاور میں قربان کیا گیا ہم خبردار کرتے ہیں اگر کسی نے اپنے پراجیکٹ کی ناکامی کو چھپانے کے لیے دوبارہ سے ایسی حرکت کی تو اس کے نتاٸج بہت ہی سنگین ہوں گے 📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣 پھر نہ کہنا خبر نہ ہوٸ
1K
1K
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
2 years
اپریل 2018, PTM نے پشاور میں دن کی روشنی میں، خالی ہاتھ اور بغیر کسی سرکاری وسائل کے لوگوں کو اکٹھا کیا تھا. یاد رہے اوپر بارش ہو رہی تھی #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
Tweet media one
242
1K
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
اگر 2005 میں سوئی میں ڈاکٹر شازیہ خالد کے ریپ میں نامزد کیپٹن حماد کو سزا ملتی تو شاید لاہور موٹروے جیسے سینکڑوں واقعیات سے عورتیں محفوظ رہتی #StopStateTerrorism
235
1K
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 months
If state machinery fail to conduct fee and fair election than more uncertainty and polarization amoung the state institutions and people will happen. Tooking election symbol from PTI is unfair decision. #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
153
1K
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 years
چوکیدار صاحب ! تمہیں اپنی چوکیداری کرنی ہے یا نہیں ہمیں اس سے عرض نہیں ہاں مگر میں اپنے حقوق لینے کے لیے ہر حد پار کروں گا رہی تیری حدود وہ تو ہمیں پتہ ہے کہہ ریمنڈ ڈیوس نے لاہور میںٗ جوزف نے اسلام آباد میں اور اسامہ نے تیرے بیڈ روم کاکول میں کس طرح پار کی٠ #KaunsiRedLines
1K
1K
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 years
Thanks to the people of wana. Historic welcome after four months. our struggle will continue till the defeat of fascist forces and will never leave the field till complet civilian supremacy.
350
1K
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 years
If any creature has suffered much on this planet, that is Afghan women. If today they become able to cast their vote for their choice than this is the best shape of humanity and respect to the most sufferd And defeated to all those fascist forces who recently tried to crush again
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
232
825
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 months
پڑھ کر انتہاٸی دکھ اور شرمندگی محسوس ہوٸ لاپتہ افراداورمسخ شدہ بلوچ نوجوانوں کا مزاق اڑایا یہ کیسے صحافت ہے بی بی واٹس اپ پہ آیا ہوا میسج تو آپ نے twitter پہ ڈال دیا لیکن آپ نے اصل میں خود کو ایکسپوز کیا ہے کہنے کو بہت کچھ ہے لیکن آپ ایک خاتون ہے اس لیے۔۔۔۔ #StopStateTerrorism
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
4 months
لاپتہ افراد حقیقت یا افسانہ۔۔!!! جب بھی ریاست پاکستان امن و سلامتی کے فروغ کے لیے کوششیں کرتی ہیں تو ملک دشمن عناصر اور قوت فوری فعال ہو کر اپنا منفی کردار ادا کرنا شروع کر دیتی ہیں آج کا دن ریاست پاکستان بالخصوص بلوچستان کی تاریخ میں امن کے حصول کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل…
1K
179
1K
245
1K
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 years
Thanks 🙏🙏to all comrades spread around the world specially from Argentina; Brazil ; Spain ;Eastern Europe ;France Chilli ; Venezuela and South Asia. Our struggle will continue till our last breath. Fascist forces and democracy coated Marshal Law can not stop us. ✊✊✊✊
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
641
970
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
2 years
منافقت ،دوغلاپن، اندرونی خوف اور بے شرمی کی انتہا دیکھیں ایک طرف تقریر پہ غداریاں لیکن دوسری طرف جھنڈے و پاسپورٹ جلانا، گالیاں دینا اور کھلے عام دھمکیاں دینے پہ خاموشی #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
164
1K
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
2 years
مولانا ابوالکلام آزاد کی کہی ہوئی ہر بات سچ ٹابت ہو رہی ہے. بٹوارہ، لا قانونیت، بے سمت، سامراجی وقتوں کا اڈا، دہشتگردی، لسانیت کے بعد پیش خدمت ہیں غیر تشریح شدہ آئینی دفعات جس کی تشریح مافیا اپنے مقاصد کے لیے منصف کا سہارا لیتا رہے گا. #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
204
1K
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 years
اگر PTM کے چندے سے ہم نے نالیاں بنانی ہے تو وہ 33 ارب ڈالر وہ چار ہزار پاکستانیوں کو جو بیچا گیا ہے وہ ڈالر کدھر ہے٠ اور وہ جو را اور isi کے چیف نے پریم کہانی لکھی وہ پیسے کدھر گۓ #PTMZindabad #LiesOfDGISPR
1K
1K
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 months
چار بجے RO نے کہا کہ اپ کے تمام کاغذ OK ہے کوٸی مسلہ نہیں۔ لیکن ابھی لیسٹ جاری کی گٸ ہے اس سے میرا نام نکالا گیا ہے۔ پتہ کیا تو بتایا گیا کہ RO کے پاس چوکیدار آٸے تھے اور دھمکیاں دے کر گٸے #StopStateterrorism #StopPakiMafia
319
1K
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
They are finding their identity and roots in Arabs and Turks instead of recognizing themselves as #Indian We are prouding #Afghan Identity is their main problem #StopStateTerrorism
915
1K
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
آج مراد سعید نے اسمبلی فلور پر کہا کہ جو وزیرستانی پشاور اور ٹانک میں جمع ہے یہ خوشی میں ناچ رہے ہیں تو مطلب یہی ہے جو سوشل میڈیا اور ایوان کی راہ داریوں میں مراد سعید کے بارے میں جو کحچھ لکھا اور بتایا جا رہا ہے وہ سارا سچ ہے #ReleaseIslamabadProtestors #ReleaseManzoorPashteen
486
1K
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
ہم جانتے ہیں تم نے کٸ نسلوں کو غلام بنا رکھا ہے یاد رکھنا نہ ہمارے ابا واجداد غلام تھے نہ ہم ہے اور نہ ہماری آنے والی نسلیں ہوں گی #PashtunLongMarch2Bannu
342
1K
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
بے نظیر بھٹو ایک خاتون سے زیادہ غم کا ایک پہاڑ تھی والد کو پھانسی اور بھائیوں کے قتل ہوتے دیکھے تین دہائیوں تک فاشسٹ عناصر سے لڑی، اپنے اوپر خودکش حملے دیکھے اور جب پالیسی کو بدلنے کی ٹھانی تو اس کی جان لے لی 18 اکتوبر کارساز کے شہیدوں کو سلام #StopStateTerrorism
Tweet media one
130
921
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
6 years
اگر کسی میں تھوڑی شرم و حیا ہو گی تو وہ کل تک اپنا استعفی پیش کر دے گا جس نے یہ دعوی کیا تھا کہہ پی ٹی ایم اب بڑے جلسے نہیں کر سکتی۔ #PashtunLongMarch2Bannu #PashtunRejectStateTerrorism
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
471
1K
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
3 months
میران شاہ شمالی وزیرستان پولیس اور ایف سی کی جانب سے محسن داوڈ اور ساتھیوں پر سیدھی گولیاں چلانا انتحاٸی بزدلانہ اور شرمناک واقع ہے۔ محسن داوڈ زخمی ہے۔ ریاستی فاشزم اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ #StopStateTerrorism
Tweet media one
204
1K
5K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 years
وکیل کے لے جانے کی ویڈیو دیکھ کر مھجے یقین ہو گیا کہہ انہیں کو ٸ پروفیشنل کام نہیں آتا اور اغوا گردی بلیک میلنگ بھتہ خوری سیاسی لوگوں کی خرید وفروخت اور غنڈے پالنا جسے ریاستی اثاثے کے طور پہ پیش کیا جاتا ہے دو تین جملے کہہ دینے سے اگر تمہارا مورال ڈاون ہوتا ہے تو اللہ ہی حافظ ہے
266
1K
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
راولپنڈی کے ایک ساتھی نے میسج کیا ہے کہ آپ لوگ عافیہ صدیقی کو واپس لانے کا مطالبہ کریں میں نے کہا ٹھیک ہے کیوں نا پہلے عافیہ کو بیچنے والے کو دبی سے لانے کا مطالبہ کرتے ہیں #StopStateTerrorism #ReleaseManzoorPashteen
212
976
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
6 years
بھارتی جرنیل کو خبردار کرتے ہیں کہہ پاک فوج تمہارا وہ حال کرے گی کہہ نہ تمہارے گھروں کے گیٹ، نہ گارڈر، نہ ٹی آئرن اور نہ اینٹیں رہے گی۔ یقین نہیں آتا تو وزیرستان کے لوگوں سے جا کے پوچھ لو۔ #PashtunRejectStateTerrorism #ReleaseHayatPreghal
716
1K
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
2 years
1K
1K
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 months
دھونس دھمکی قید وبند سے ہمارے حوصلے اور جذبات کو تھوڑا نہیں جا سکتا ہمارےعظم و جذبے میں مزید پختگی اور استقامت أٸے گا۔ #ReleaseManzoorPashteen #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
Tweet media one
205
1K
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
1 year
شکریہ ڈیرہ اسماعیل خان #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
109
644
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
خاقان عباسی نے تو غصے میں آ کر کہہ دیا "تمہارا باپ چور ہے" ہمیں کیا پتہ تھا کہ 24 گھنٹے میں verification certificate بھی آ جائیں گی #StopStateTerrorism #BajwaLeaks
158
903
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 years
//BREAKING NEWS// -------------------------------- باوثوق ذراٸع سے معلوم ہوا ہے کہ پی ٹی ایم کے کچھ لوگ افغانستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھے اور شاہینوں کا راستہ روکے رکھا٠ (ARYNews) ------------------ #PAKvAFG
535
728
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 months
بلوچ لانگ مارچ کو ڈیرہ اسماعیل خان سے رخصت کیا۔ مارچ میں شامل تمام افراد کافی پر عظم تھے٠ پی ٹی ایم کے نوجواں نے ویلکم کیا۔ مشر منظور کے والد اور والدہ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ #StopBalochGenocide #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
88
933
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
شوکت صدیقی اکیلا تھا ساٸیڈ پہ کرلیا قاضی فاٸز عیسی کے ساتھ ججز اور وکلا ڈٹ گۓ نہ ہٹا سکے وقار سٹھ کے ساتھ وکلا ججز سیاستدان اور عوام ہے کوشش کرو گے تو نتا ٸج کے بارے میں لازمی سوچنا ہمارا کام مشورہ دینا تھا باقی تھواڈی مرضی٠ #stopstateterrorism
174
904
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
1 year
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
232
745
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
آزادی کا اصل مزا تو احسان اللہ احسان نے لیا ہے #StopStateTerrorism
272
722
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
محترمہ اگر آپ ایک ریٹائر جرنیل کو ریاست سمجھتی ہے تو پہلے ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لے #StopStateTerrorism #EndEnforcedDisappearances
@javerias
Javeria Siddique
4 years
ریاست کے خلاف کام کرنا صحافت نہیں بغاوت ہے۔
2K
1K
11K
709
640
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
✊LONG LIVE RESISTANCE✊ ______________________________ You believe in Fascism👹 We are the believers of *Humanity🙏 *Political equality *Real democracy *And justice . We will not surrenders as you surrendered . #ReleaseManzoorPashteen #PTMWorldWideProtests
255
1K
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
3 years
پروڈکشن آڈر کے مسئلے پر جب بھی سپیکر اسد قیصر سے سوال ہوتا تو وہ جواب میں کہتا کہ میں قانونی ماہرین سے پوچھتا ہوں. دراصل وہ کرنل لیاقت سے ہاں یا نہ کی اجازت لے کے آتے تھے #StopStateTerrorism
101
687
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 years
اگر بلاول ایک نظریاتی واضح موقف اور فاششٹ قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کی پالیسی بڑھاتے ہیں تو امید کی جا سکتی ہے کہہ ان قوتوں کے سامنے دیوار کھڑی کی جا سکتی ہے کیونکہ اب تمام پارٹیوں میں کحچھ نہ کحچھ نظریاتی اور جہمبوریت پسند لوگ موجود ہیں جو ایک دن اجتماعی طور پر ایک قوت ثابت ہونگے
Tweet media one
597
569
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
تمام "چ" "یوتھیوں" اور سات لاکھ مفت خوروں کو کشمیر واپس لینے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں 71کے نیازی اور 2020 کے نیازی صدقے جاوا #StopStateTerrorism
2K
764
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
Congratulations to President @ashrafghani 👏👏👏👏 Now you can not scare Pushtun Afghan with these rockets; bomb blasts and suiciders. Remember that the reaction of your tyrannies will be devastating and you will forget the actions of Ahmad Shah Abdali #StopStateTerrorism
Tweet media one
Tweet media two
219
661
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
قربانی کا جانور لینا ہے لیکن ریٹ عاصم باجوا والا ہو 🐑🐏🐪🐃🐄 #StopStateTerrorism #AsimBajwaMoneyTrailDo
404
623
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
2 years
جن سے لڑنا ہے ان سے لڑ نہیں سکتے. ڈرامے بازی کے لیے وزیرستانی خواتین بچوں پہ جیٹ بمباری اور نہتے بلوچ احتجاجی مظاہرے پہ اندھا دھند فائرنگ کر تے ہیں #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
210
879
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 years
The release of Indian pilot on humanitarian ground is good step. We also expected that all the pashtun balouch and prograsives prisoners and forcefully abducted must be released immediately other wise very negative message will prevails among the oppressed. #SayNoToWar
328
1K
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
سنا ہے لاہور ہاٸی کورٹ نے سپریم کورٹ کو منہ کے بل گرا دیا #بوٹ_کو_عزت_دو
182
773
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
اسلام آباد کو شاید سوروں کے حوالے کر دیا گیا ہے #StopStateTerrorism
Tweet media one
2K
648
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
پنجاب کے پڑھے لکھے نوجوانوں! پڑوسی ملک افغانستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ ساٸنسدان اور عالمی امن کے لیے کام کرنے والے نوبل یافتہ طالبان لیڈرز کا استقبال خارجہ اور انٹیجلنس چیف کر رہے ہیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہو ٸ #PTMWorldwideProtests #ReleaseManzoorPashteeen
Tweet media one
453
1K
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
3 months
انتہاٸی دکھ اور افسوس کی خبر ملی ہے اللہ تعالی ریحان زیب کے خاندان کو اس سانحہ کو برداشت کرنے کی طاقت دے۔ پشتون اور بلوچ سر زمین پر یہ ڈالری جنگ جس میں ہزاروں نوجوانوں کو اندھن کے طور پر جلایا جا رہا ہے کے خلاف یک زبان ہونا پڑے گا #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
Tweet media one
126
786
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
7 months
Yesterday team India played well and today team #Afghanistan played brilliantly. Congratulation to both team. #StopPakiMafia #StopStateTerrorism
370
445
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
Fascism and barbarism reached to its peak. The dead body and flowing blood of #HayatBaloch in front of their parents is a shame for this state in which thousands Baloch and Pashtun youngsters are killed by Pakistani security forces in the last two decades #StopStateTerrorism
Tweet media one
Tweet media two
261
1K
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
ان کی تو بیویاں بچے اداروں اور ریاست کو گالیاں نکالتے ہیں 70 سالوں میں ایک انچ زمین نہ لے سکے الٹا بنگال سیاچن اور کشمیر گنوا بیٹھے #StopStateTerrorism #StateThreats2PTMActivists #StopThreateningSaidAlam
460
906
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
3 years
دو سوال جن کا جواب کھوجنے کی ضروت ہے 1. خادم حسین رضوی صاحب جمعہ کے دن کیا بتانے والے تھے؟ 1. کہی کرونہ کو ٹارگیٹ کیلنگ کے ہتھیار کے تور پر استعمال تو نہیں کیا جا رہا ہے؟ #StopStateTerrorism
406
592
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
شاید آفریدی کو خیبر ایجنسی تراہ میں ایک مشر نے دن میں تارے دکھا دیے ؛؛ تم اس وقت کدھر تھے جب ہمارے ساتھ فلسطینیوں اور کشمیریوں سے زیادہ ظلم ہو رہا تھا. آج تمہیں کسی اور نے بیجا ہے"؛؛ #StopStateTerrorism
249
754
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
حیات بلوچ کی ماں کی بددعا تو لگنی تھی لیکن اتنی شدت کا اندازہ نہیں تھا #StopStateTerrorism #BajwaLeaks
120
722
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
پنجاب کی پانچ ڈویزنز کاایک مخصوص طبقہ جو برطانوی سامراج کے کتے نہلاتے بعد میں مراث پہ قابض ہو گئے اور کئ دہائیوں سے امریکی ڈالروں کے لیے ہر چیز کو بیچا کو پتہ ہونا چاہیے کہ ہوا کا رخ ہمیشہ ایک سا نہیں رہے گا مظلوم قوموں میں ابدالی آئیں گے #StopStateTerrorism #StateKilledArifWazir
Tweet media one
Tweet media two
514
941
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
ذہینی معذری کی پہلی علامت یہ ہے کہہ وہ دوسروں کی نقلیں اتارے گا #StopLootingExFATA #stopstateterrorism
214
757
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
ضلع کرک کا صرف ایک کنواں یومیہ کے حساب سے پورے پاکستان میں سب سے زیادہ گیس اور خام تیل دیتا ہے لیکن وہاں پر عورتیں آگ جلانے کے لیے لکڑیاں جمع کرتی ہے اور پانی دور دراز سے گرھوں اور خچروں پر لاتیں ہے #StopStateTerrorism
593
758
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 years
ریاست پاکستان نے 70 سالوں میں اتنے FIRs نہیں کاٹے جینے FIRs انہوں نے PTM کے خلاف ایک سال میں درج کر چکا ہے چوکیدار ! یاد رکھنا جتنا کھنچتے جاٶ گے اتنا دھستے جاٶ گے #WhereisGulalai #PashtunRejectStateTerrorism #StateKilledArmanLoni
400
834
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
1 year
آپریشن کے نام بھی ڈرامے بازی نامنظور، آپریشن اگر کرنا ہے تو اس سوچ کے خلاف کروجوان عناصر کی پشت پہ کھڑے ہیں؛جو کابل کے سرینہ ہوٹل میں کنٹرول روم بنا چکے ہیں اپنی اندر آپریشن کروں ورنہ اگر اس دفعہ بے گناہ لوگوں کو تکلیف دی تو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا #NoMoreOperationsAccepted
464
1K
4K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
6 years
ہم ملنگ لوگوں کی سیلفی۔۔۔۔۔ #PashtunRejectStateTerrorism #PTM
Tweet media one
401
449
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 years
Thanks to all for your support and solidarity around the glob. .............. And You! تورمخیہ We will not surrendered as your elder did in 1971. #ShameOnFIA #PashtunRejectStateTerrorism
465
769
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
2 years
پی ٹی آئی کے آج کے احتجاجی مظاہرے تھوڑے تھوڑے باغیانہ لگ رہے ہیں دیکھتے کب تک ٹکتے ہیں. #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
357
583
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
I think institution crossed their boundaries. How it is possible for institution to release press note on the punishment of x employee. Tomorrow WAPDA PTCL RAILWAY JUDICARY may release press note on their x employee punishment. This trend of gangsterism must be stop.
@OfficialDGISPR
DG ISPR
4 years
Statement on decision by Special court about General Pervez Musharraf, Retired.
Tweet media one
10K
14K
40K
296
1K
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
ایک ریاست کی اس سے زیادہ بدبختی کیا ہو سکتی ہے کہ اس کے صاحب اقتدار لوگ چینی آٹا اور فیس ماسک غاٸب کرنے میں شامل ہو #StopStateTerrorism
292
688
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
1 year
اللہ تعالیٰ اس المناک حادثے کے بعدمفتی عبدالشكور کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائیں. نظریاتی طور پر مفتی عبدالشکور سے اختلاف کیا جا سکتا تھا لیکن سادگی اوراحترام کے معاملات میں وہ اچھی مثال رکھتے تھے. #StopStateTerrorism
Tweet media one
64
400
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
6 months
Excellent fight by beating three world champion in ICC ODI world cup. congratulation to the people of Afghanistan #AFGvsL #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
Tweet media one
99
321
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
6 months
لر و بر یو افغان Congratulations to team Afghanistan #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
209
472
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 years
شکریہ میران شاہ ✌✌✌✌🙌🙌 #PashtunLongMarch2MiranShah
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
251
780
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
جب تک مشرقی اور مغربی اطراف پر یہ منافقت پر مبنی پالیسی رہے گی تب تک خطے میں پاٸیدار امن کا خواب صرف خواب ہی رہے گا٠
Tweet media one
394
784
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
اللہ خیر کرے آج سےٹھیک اٹھارہ سال پہلے کسی سیکٹری خارجہ کا جرنیل کوفون آیا تھا جس کے بعد ملک کی بنیادوں کو ہلا کے رکھ دیا آج پھر ایک سیکٹری خارجہ نے جرنیل سے لاٸن مار لی ہے آگے دیکھیے اگلی قسط میں! پھر نہ کہنا خبر نہ ہوٸی؟ #PashtunLongMarch2Bannu
182
784
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
شاید #کرنل_کی_بیوی نے #کرنل_کے_چاول کا رکاڈ توڑ دیا منی بدنام ہوئی کرنل تیرے لیے #StopStateTerrorism
277
564
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 years
Very sad news! Our senior member of #PTM #ArmanLunri has been killed by police in #LoralaiSitIn after exteme torture. All pushtuns are requested to be non violent ; his blood will bring revolution for all oppressed. #StateKilledArmanLoni #PashtunRejectStateTerrorism
Tweet media one
Tweet media two
326
1K
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 years
چوکیدار! تو جتنا زور لگا لیں پشتون اور سندھی کی سوچ ایک ہونے سے کوٸٸ نہیں روک سکتا٠ہر کوٸٸ جانتا ہے کہہ ارشاد راجنہانی کو اسپتال کی بجاۓ تھانے میں45 منٹ تک لیٹ کرنا صرف اس کی سانسیں چھنا تھا٠یہ تو صرف تین شہادتیں ہیں ہم تین سو کے لیے تیار ہے لیکن تیری یہ بدمعاشی تحجھ سے چھڑواۓ گے
345
714
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
شاہد وزیراعظم اور چیف کی جوڑی کسی اور کی ضروت ہے ملاٸشیا جانے سے رکوانا خلیج کے وفود کا آنا امریکہ کا آج حملہ یہی بتا رہا ہے کہ پھر سے کراۓ پر دستیابی کا وقت ہوا چاہتا ہے #PashtunLongMarch2Bannu
159
808
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
مولانا عطاالرحمان کی آج سینٹ کی تقریر کے بعد اگر کسی چوکیدار میں رتی برابر شرم باقی ہے تو کمینٹ کر کے بتا دیں #StopStateTerrorism
314
597
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
2 years
فارن فنڈنگ کے نام پر PTI پہ پابندی سے پرہیز کیا جائے. یہ نہ پسندیدہ عمل ہے ہم اس عمل کی مخالفت کریں گے #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
262
539
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
2 years
غلامی کی اس سے بد ترین شکل کیا ہو سکتی ہے جہاں سیاست دان پارٹیوں کی طرف، پارٹیاں سپریم کورٹ کی طرف، سپریم کورٹ GHQ کی طرف اور GHQ امریکی سامراج کی طرف نظریں جمائیں بیٹھ گئے ہیں. یاد رہے چار دہائیوں سے #PakiMafia انٹرنیشنل مافیا #USCentcom کے payroll پہ ہے #StopPakiMafia
168
813
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
President @realDonaldTrump the dollars which has given by your country to the Pakistani generals in the past, has been used in massacred of Pashtuns and other oppressed people of the region. Now it is request to you; please don,t give more dollars for our massacre.
342
785
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
لو جی مارکیٹ میں نیا ڈان آ گیا ہے لیکن اس دفعہ تھوڑا فرق ہے صوابی وال ہے چکوال سے نہیں #ReleaseIslamabadProtestors #ReleaseManzoorPashteen
138
1K
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
ریاست پاکستان سمجھتا ہے کہ اسامہ شہید راؤ انوار غازی اور احسان اللہ احسان اثاثہ ہے جبکہ پشتون بلوچ غدار ملک دشمن اور را و این ڈی ایس کے ایجنٹ ہیں #StopStateTerrorism
319
861
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
شکریہ بنوں 👊 #PashtunLongMarch2Bannu
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
144
724
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
8 months
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
167
635
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
On special invitation of Afghan government to participate in the oath ceremony of president @ashrafghani . Thanks to all Afghan for their warm reception and hospitality.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
262
382
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
Your jails did not stop us. Today we are demanding our rights; but tomorrow we may snatch our right. #WelcomeManzoorPashteen #StopStateTerrorism
Tweet media one
239
746
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
8 months
Thanks to the people of Islamabad who participated in today 18 August 2023 #PTM protest. #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
139
640
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
1 year
Thanks to the people of Miranshah for welcome gathering today #PashtunLongMarch2MiranShah #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
130
464
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
5 years
فکر نہ کریں چوکیدار! لاڈلے کو ہفتے میں دو چکر لگواٸیں گے پشتو لکھنا اور بولنا بھی سیکھ جاٶ گے تمہارا غیر اعلان شدہ مارشلا ٕ کو چیلنج ہے تمہارا ہر کنٹرولڈ ادارہ فلٹر ہوتا جاۓ گا٠ کون اصلی کون نقلی #PTMZindabad #PashtunRejectStateTerrorism
871
639
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
اگر احسان اللہ احسان کو ترکی منتقل کرنے والی بات میں حقیقت ہے تو یہ پشتون عوام اور سرزمین کے ساتھ غداری ہے اور اس غداری میں شامل ادارہ پشتون دشمن تصور ہو گا #ReleaseManzoorPashteen #StopStateTerrorism
153
728
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
عمران خان کے ساتھ آخری ملاقات میں ہمیں سمجھانے کی کوشش کی کہ یہ لوگ آپ کو غدار قرار دے کر نقصان پہچا سکتے ہیں میں نے جواب میں کہا یہ راستہ ہم نے قوم کی تکالیف دیکھ کر چنا ہے لیکن جس دن آپ کے اردگرد بیساکیوں کو کھنچنا شروع کیا تو یہ آپ کو صرف گراۓ گے نہیں بلکہ بدنام بھی کریں گے٠
Tweet media one
145
870
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
Congratulation to doctor @ashrafghani for becoming President of #Afghanistan for the second time. #AfghanElections2019
Tweet media one
283
447
3K
@Aliwazirna50
Ali Wazir
4 years
چوکیدار ! ہمارے نوجوانوں کی لاشیں تم پہ ہمارا قرضہ رہے گا ہم وقت آنے پہ سود سمت حساب لیں گے #Justice4RazaUllah #StudentsSolidarityMarch
Tweet media one
456
710
3K