Fakhar Durrani Profile Banner
Fakhar Durrani Profile
Fakhar Durrani

@FrehmanD

Followers
170,058
Following
1,732
Media
1,938
Statuses
26,110

Investigative Journalist at The News Jang Group, World Fellow @Yale , former fellow #Fulbright /Humphrey, @CheveningFCDO , @ICFJ . Views are personal.

New Haven, CT
Joined July 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
I have won the defamation case against ARY News in UK, started legal action after ARY called me Indian agent & lied I helped Ahmed Noorani to get papers on General Asim Bajwa family’s Papa John’s empire in USA. My life was put in danger. Report by @MurtazaViews
Tweet media one
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
I have won defamation case against ARY News in UK. I started legal action after ARY called me a traitor/Indian agent for allegedly helping Ahmed Noorani to find secret papers on General Asim Bajwa family’s Papa John’s empire in USA. Report by @MurtazaViews
13
95
240
58
218
856
@FrehmanD
Fakhar Durrani
3 years
آج برطانیہ کو کرارا جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔ عمران خان کے وہ تمام متوالے جو برطانیہ میں مقیم ہیں اپنی برطانوی شہریت انکے منہ پر دے ماریں اور فورا وطن عزیز پہنچ کر اپنے ملک اور کپتان کی عزت میں اضافہ کریں۔
2K
2K
10K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
پی ٹی آئی کی پوری لیڈرشپ نعوذبااللہ مسجد نبوی کی حرمت کی پامالی پر فخریہ انداز میں ٹویٹ کررہی ہے۔یہ پوری جماعت ایک ایسےفتنےکی شکل اختیار کررہی ہےجسے اقتدار چھن جانے کےغم میں مقامات مقدسہ کا تقدس بھی بھول گیا۔کمبختو!یہ وہ مقام ہے جہاں صحابہ کرام تک اونچی آواز میں بات نہیں کرتےتھے۔
2K
3K
9K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
سب سےزیادہ عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر اوورسیز پاکستانیوں کو دکھ ہے۔ان سےگزارش ہےخاندان سمیت پاکستان واپس آجائیں اور یہاں چند ماہ گزاریں اسکے بعد فیصلہ کریں۔جہاں تک انکےترسیلات زر والےاحسان جتانےک بات ہے۔وہ پیسہ کسی عام پاکستانی کونہیں بلکہ اپنےخاندان والوں کو بھیجتےہیں۔
2K
2K
9K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
لکھ کر رکھ لیں۔اگر عمران خان کو دو تہائی میجارٹی دےکرتمام مخالف سیاستدان کوزندہ دیوار میں چنوا دیں،تمام ادارے انکی جی حضوری کریں پھر بھی انکی کارکردگی پچھلےچار سالوں سےبری ہوگی۔انسان اپنے قول و فعل سے پہچاناجاتاہے۔انکودس سال بعدبھی ہٹائیں توامریکی سازش جیساکوئی بہانہ ڈھونڈ لینگے۔
591
2K
8K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
جنرل عاصم باجوہ کی جب خبرچھپی تواسوقت تین مواقع پر مجھےکہاگیا کہ کسی بھی وقت تمہیں اٹھایاجاسکتا ہے۔اسی دوران اےآر وائی نےمیری تصاویر لگاکرہفتہ بھر پروگرام کیےاورمجھےغدار ڈیکلئیرکیاتب بھی کہاگیا کہ تم اٹھائےجاوگے۔لیکن کبھی ملک سےبھاگنےکاسوچا تک نہیں کیونکہ دل میں کوئی چورنہیں تھا۔
288
2K
7K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
پاکستانیو! آنکھیں کھولو۔جوکام دشمن 70سالوں سےنہ کرسکتاوہ مقصدخان حاصل کررہاہے۔فتنہ عمرانیہ کی کوشش ہےکہ وہ اداروں میں پھوٹ ڈال کر،قوم کوتقسیم کرکےخانہ جنگی کرواکرپاکستان کی جڑیں کھوکھلی کردے۔اس مقصدمیں وہ کامیاب ہوجائےگااگرآپ نےآنکھیں نہ کھولی۔آنکھیں کھولیں۔ملک کواس فتنہ سےبچائیں
2K
2K
7K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
مجھے اچھی طرح یاد ہےجب ارشد شریف اور اے آر وائی نےپورا ہفتہ میری تصویریں لگا کر میری اور میرے خاندان کی زندگیاں خطرے میں ڈالیں۔اسوقت کسی صحافی نےارشد شریف یا اے آر وائی کی مذمت نہیں کی کہ جو یہ کررہےہیں وہ صحافت نہیں۔آج ان کےاپنے ہی مظالم جب سامنے آرہےتو صحافیوں کوصحافت یاد آرہی۔
240
2K
7K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
شہباز شریف کی تقریر سےایک بات واضح ہے۔وہ باقاعدہ ہوم ورک کرکےآئے ہیں۔انکو مسائل کا ادراک ہےاورچیلنجز سےنمٹنےکےلیےباقاعدہ منصوبہ بھی۔اسکےبرعکس عمران خان کو 4 سال یہ تک معلوم نہ تھاکہ کرناکیاہے۔ اپنا ساراوقت کینہ پرور پالیسیوں کےعملدرآمد کرنےمیں گزارا۔عوام کےمسائل کیطرف توجہ نہ دی۔
211
2K
6K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
کیا کوئی عدالت اس پولیس اہلکار کی شہادت پر سوموٹو لے گی؟ فتنہ اب گالیوں سے گولیوں تک پہنچ چکا ہے۔ ریاست کی آنکھیں کب کھلیں گی؟
578
2K
6K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
اسٹیبلشمنٹ کویہ بات سنجیدگی سےسوچنا ہوگی کہ ملک میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ سوچ بھرپورطریقےسےپروان چڑھ رہی ہے۔نواز شریف کاووٹ کوعزت دوکانعرہ ہویاعمران خان کی نیوٹرلز کی دہائی۔فوج خودکوجتنا سیاست میں ملوث کرےگی اتنی ہی عوام میں غیرمقبول ہوگی۔ملکی بقااسی میں ہےکہ اسٹیبلشمنٹ سیاست سےدوررہے
209
1K
6K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
5 years
عمران خان کے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے پر سب سے منفرد جواب مفتاح اسماعیل نے دیا۔ جیو کو بیپر دیتے ہوئے کہا۔ "وزیر اعظم کا لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا کریڈٹ لینا ایسے ہی ہے جیسے مرغا ازان دے کر سمجھتا ہے کہ صبح اسکی وجہ سے ہوئی ہے"
333
2K
6K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
اقرار بھائی! مجھےیاد ہےہفتوں تک ARYنےمیری تصویریں اپنی سکرین پرفلیش کرکےمجھےغدارڈیکلئیر کیاتھا۔پاکستان میں تو انصاف ممکن نہیں تھالیکن میں نےبرطانیہ میں اےآر وائی کےخلاف مقدمہ کیاجسکابہت جلد انشاءاللہ فیصلہ آنےوالا ہے۔وہ وقت ایساتھاکہ میرے بچےتک باہر نکلنےسےڈرتےتھے۔کیاوہ ٹھیک تھا؟
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
مخالف آوازیں بند کرنے سے کبھی حقیقت چھپائی نہیں جا سکتی۔ آپ کو پسند ہو نہ ہو لیکن اے آر وائی ایک مسلمہ حقیقت ہے اسے برداشت کرنا سیکھئے۔ حکومتی ایماء پر جو اے آر وائی کی بندش کی تحریک چلا رہے ہیں اُن کے لیے پیغام ۔۔۔ #اےآروائی_کوبرداشت_کرکےجیو
Tweet media one
2K
7K
22K
447
2K
6K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
1 year
مبینہ لیکڈ آڈیو میں ایک جملہ ہےکہ میرے بچےکل آرہے ہیں۔میں کوشش کرتا ہوں وہ دیر سےآئیں۔یہ جملہ عمران خان کی پوری فیملی لائف کانچوڑ ہے۔خان کبھی بھی فیملی مین نہیں رہا۔اپنی عیاشی کی خاطر وہ اپنےبچوں سےملنا تک چھوڑ سکتاہے۔جو شخص اپنےبچوں تک سےمخلص نہ ہووہ بھلاکسی اورسےمخلص ہوسکتا ہے؟
1K
2K
6K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
3 years
بھارتی کپتان دھونی نے ایک نہیں دو ورلڈ کپ جیتے اور ان کے ملک نے انکو صرف اپنی کرکٹ ٹیم کے مینٹور سے زیادہ کوئی عہدہ نہ دیا۔ انکے ایک اور سابق کپتان کپل دیو نے بھی ورلڈ کپ جیتا وہ بھی صرف ٹی وی پر کرکٹ کے تبصرے کی حد تک محدود ہے۔ اور ہم نے پورے ملک کی باگ دوڑ دے دی۔
2K
862
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
جو شخص گرفتاری سے اسقدر ڈرتا ہو کہ اپنا گھر بار چھوڑ کر کسی محفوظ مقام پر جا کر رہنا شروع کردے وہ لیڈر نہیں ہوسکتا۔ کیا عوام زیادہ عرصے تک ایسے لیڈر کے امریکہ کو آنکھیں دکھانے کے دعوے پر یقین کرلے گی؟
4K
1K
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
بد ترین جمہوریت بھی بہترین عمرانیت سے بہتر ہوگی۔
382
844
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
5 years
پاکستان میں ایک بڑی تعداد میں لوگ نیوز چینل اورکرنٹ افئیرز کے پروگرام دیکھنا چھوڑ رہےجسکی چند اہم وجوہات ،یکسانیت، پراپیگنڈا،آدھا سچ/جھوٹ،سینسرشپ اور حقائق بیان کرنےپر پابندی ہے۔میڈیا ادارے اپنی بقا بارے سوچیں۔ کیا آپ لوگوں کی خبروں کا اہم ذریعہ اب بھی ٹی وی چینلز ہیں یا کچھ اور؟
2K
1K
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
کرونا وائرس کرائسز میں کئی نئی چیزیں سامنے آئی۔مثلا مراد علی شاہ کے اقدامات سےلگاجیسے وہ و��یراعلٰی نہیں بلکہ وزیراعظم ہوں۔جبکہ عمران خان کے اقدامات اور قول و فعل سے محسوس ہواجیسے وہ ملک کےوزیراعظم نہیں بلکہ کسی یونین کونسل کے ناظم ہوں۔نہ فیصلہ سازی کی ہمت نہ ڈلیور کرنے کی اہلیت۔
503
1K
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
6 years
عثمان بزدار کے وزیر اعلٰی بننےسےپہلےانکے بچے مہران کار پر ایک پرائیویٹ اکیڈمی میں ٹیوشن پڑھنے آتے تھے۔اب پولیس کی دو گاڑیاں انکو پروٹوکول کےساتھ اکیڈمی چھوڑنے آتی ہیں۔ نیز انکے اکیڈمی آتے اور جاتے وقت باقاعدہ روٹ لگتا ہے اور عام عوام کو روزانہ کی بنیاد پر ذلالت اٹھانی پڑ رہی ہے۔
420
2K
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
سپریم کورٹ کے فیصلے پر اتنا دکھ پی ٹی آئی کو نہیں ہورہا جتنا ایک اینکر کو ہورہا ہے۔
389
651
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
ٹوٹی پھوٹی گاڑیاں اور تین عدد بھینسیں نیلام، اور قیمتی تحائف اپنے پاس۔ جبکہ ہر خطاب میں حضرت عمر (رضی اللہ عنہ) کی ایکسٹرا چادر کی مثال کہ میں ہر چیز کا جوابدہ ہوں۔
156
1K
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
حکومت سے گزارش ہےکہ ایک جوڈیشل کمیشن(حاضر سروس سپریم کورٹ جج کی سربراہی میں) بنا کر تمام صحافیوں کےنامی بےنامی اثاثوں کی تحقیقات کرے۔جن صحافیوں نےنواز شریف، زرداری، گیلانی،چوہدری برادران اور عمران خان سے لفافے یا دوسری کوئی مراعات لی انکو بے نقاب کیا جائے۔متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں۔
265
2K
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
3 months
فیکٹ چیک: میر صاحب میں نے اس خبر کا فیکٹ چیک کرنے کے لیے ڈی سی لیہ سے رابطہ کیا۔ ڈی سی لیہ خالد پرویز نے بتایا نہ انہیں کوئی کمشنر کے ایسے احکامات آئے، نہ انکو نتائج تبدیل کرنے کےلیے کہا گیا۔ بلکہ انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ شامی صاحب جیسے سینئر صحافی کو پہلے کم از کم ان سےخبر…
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
ڈپٹی کمیشنر ڈٹ جائے تو پھر کیا ہوتا ہے؟
663
12K
33K
307
3K
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
بی بی سی کی خبر کےمطابق عمران خان نےایک اہم شخصیت کوعہدےسےبرطرف کرنے کےاحکامات جاری کردیئے تھے۔لیکن وزارت قانون کی طرف سےبروقت جاری نہ ہونے کیوجہ سےیہ منصوبہ چوپٹ ہوگیا۔اورجن صاحب کو لگانا چاہ رہے تھے انکی بجائے نکالے جانےوالےصاحب غیر معمولی سیکورٹی کےساتھ وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے۔
198
1K
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
ٹائیگرز صرف گالیاں ہی دیتے رہ گئے جبکہ مال سارا فرح خان کھا گئی۔
190
910
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
کبھی آپ نے عمران خان کی زبان سے تعمیری گفتگو سنی ہے۔ کبھی آپ نے اس شخص کی زبان سے یہ سنا ہے کہ میں نے پاکستان کی عوام کے لیے یہ کیا۔حکومت میں انکے دکھوں کا کیسے مداوا کیا۔ ہمیشہ قوم کو تقسیم کرنے اور توڑ پھوڑ کی سیاست کی۔
481
1K
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
ایک بات کی سمجھ نہیں آئی۔ عدالت نے سزا موت کا فیصلہ مشرف کے خلاف دیا ہے لیکن غصے میں پی ٹی آئی کے دوست ہیں۔آخر ایسا کیوں؟
552
1K
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
3 months
ڈپٹی کمشنر لیہ خالد پرویز نے اپنے ویڈیو بیان میں شامی صاحب کی طرف سے کیے گئے دعوے کی تردید کردی۔ ایک طرف شامی صاحب کہتے ہیں انکو دھمکیاں دی گئی لیکن انہوں نے پھر بھی نتائج میں گڑبڑ کرنے سے انکار کردیا۔ دوسری طرف حامد میر صاحب شامی صاحب کے حوالے سے کہہ رہے ان پر دباو ہے اس لیے خبر…
281
3K
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
عمران خان کی گردن میں جو سریا ہے اور جتنا تکبر اور غرور وزیراعظم بننے کے بعد انہوں نے دکھایا ہے انکو چاہیے اللہ سے توبہ کرے اور کثرت سے استغفار کرے۔ہوسکتا ہے اللہ انکی معافی قبول کرکے پاکستان سے عذاب ٹال دے۔اب تو اوریا مقبول جان جیسے انکے مداح بھی کہہ رہے خان میں فرعونیت آچکی ہے۔
1K
1K
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
یہی محسن بیگ کل تک عمران خان کے محسنوں میں سے تھے۔ اور آج تنقید کرنے پر خان نے اسے گرفتار کرلیا۔چیف ایڈیٹر آن لائن نیوز ایجنسی کی گرفتاری سے ایک بات واضح ہوگئی ہے کہ عمران خان کے اندر تنقید برداشت کرنے کا مادہ ختم ہوچکا۔ اور فرسٹریشن کا یہ لیول کسی بھی حاکم کے لیے درست نہیں۔
1K
1K
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
امریکی سازش کے تحت بننے والی حکومت کو ابھی تک امریکی صدر نے تو مبارکباد نہیں دی لیکن روس اور چین (جنکی امریکہ سے سرد جنگ جاری ہے) ان پہلے چند ممالک میں شامل ہیں جنہوں نے امریکہ نواز حکومت کو مبارکباد دی۔ یہ کیسی امریکی سازش تھی؟
81
1K
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
اب الیکشن جب بھی ہوں۔تحریک انصاف چاہے دو تہائی اکثریت سے بھی کامیاب ہوجائے لیکن عمران خان پھر وزیراعظم نہیں بن پائیں گے۔کیونکہ جو کچھ ان نےپچھلےچند ہفتوں میں کیا ہےاسےدوسرے لفظوں میں ملک کے لیےسیکیورٹی رسک کہاجاتا ہے۔ اور اب ادارے اور عوام ایسا رسک دوبارہ لینے کو تیار نہیں ہونگے۔
552
983
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
5 years
شیخ رشید جیساچالاک سیاستدان آپکو پاکستان میں نہیں ملےگا۔ٹرین حادثے کے بعدجب ان سے استعفیٰ کےمطالبات بڑھےتو وہ انڈرگراونڈ چلے گئے۔دھرنے کیوجہ سےلوگوں کی توجہ جیسے ہی ٹرین حادثے سے ہٹی شیخ رشید واپس نمودارہوگئے۔پاکستانی سیاست میں ضمیر نام کی کوئی چیز نہیں 80جانوں کی کوئی قیمت نہیں؟
161
1K
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
پنجاب سے کوئی بندہ پہنچنے نہیں دیا اور پختونخواہ سے زیادہ بندہ نکلا نہیں۔ عمران خان کو فیس سیونگ چاہیے۔ نہ ملی تو پھر انکی لاشیں چاہیے ہونگی کیونکہ خان کا بہت کچھ داو پر لگا ہوا ہے۔ حکومت کوشش کرے کہ خان کو لاشیں نہ دے۔
419
1K
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
میری تمام سینئر صحافیوں سے درخواست ہے کہ ٹوئٹر کے نام ایک اوپن لیٹر لکھیں۔جس میں وہ حکومت کی سرپرستی میں چلنے والی اس گالی بریگیڈ کی نشاندہی کرتےہوئے ایسےتمام اکاونٹس کو بند کرنے کا مطالبہ کریں۔ایسےنہیں چل سکتا کہ حکومت ہر اس صحافی کو سوشل میڈیا پر Bully کروائے جواس پر تنقید کرے۔
2K
974
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
5 years
وزیر اعظم بنتے ہی خان نے پی ایم ہاوس میں موجود بھینسیں نیلام کردی۔لیکن کیاآپ کو پتہ ہےآجکل پی ایم ہاوس کادودھ کاماہانہ بل کتناہے؟ "94000"روپے۔ جی ہاں خان صاحب مہینے میں 94000 کا دودھ پی رہےہیں عوام کےٹیکس کےپیسوں سے۔مطلب جتنےکی بھینسیں بیچی اتنےپیسوں کااب تک خان صاحب دودھ پی چکے۔
572
2K
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
ہم سرائیکی دراصل پسماندہ علاقوں سے غربت کی چکی میں پس کر بڑے شہر میں آتے ہیں۔ہم میں سےاگر غلطی سے کوئی اپنا نام بنا لےاور کسی پر احسان کرلے تو اس پر احسان جتانا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔اسکی وجہ ہماری احساس کمتری ہے۔ہم نے لوگوں کو بتانا ہوتا ہےکہ دیکھو ہم کتنی بڑی چیز بن گئےہیں۔
421
638
5K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
اگر فیصلہ عمران خان سے پوچھ کر ہی کرنا ہے تو بہتر ہے آئین اور قانون کو ختم کردیں اور جو عمران خان کہے اسے ہی آئین اور قانون بنا دیں۔
429
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
توشہ خانہ سکینڈل تو صرف tip of the iceberg ہے۔ اصل سکینڈل تو فارن فنڈنگ کیس ہے۔ اور خانصاحب اپنی آئندہ تقریروں میں اسکی پیش بندی کریں گے۔
120
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
5 years
ذرا سوچیں وہ فیصل واوڈا جو ہر روز پاکستان کے بڑے ٹی وی چینلز کے کسی نہ کسی پروگرام میں شامل ہونا اپنا فرض سمجھتا تھا۔ہر دوسرے روز جیو کےکیپیٹل ٹاک،کاشف عباسی اور ارشد شریف کے پروگرامز میں بیٹھا ہوتا تھا اور اپنے مخالفین کو کھل کے کرپٹ اور چور کہتا تھا۔پچھلے10دن سے منظر سےغائب ہے۔
234
2K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
واقعہ کے فورا بعد انکے دونوں ہاتھ اور بازو بالکل سہی سلامت تھے۔ بعد میں کالی سیاسی والی پٹی چڑھا لی۔ شاید موبائل فون اٹھانے سے ہاتھ زخمی ہوگیا ہو۔
Tweet media one
Tweet media two
709
2K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
شہباز گل نےاپنی امریکی نوکری بارےایک نہیں کئی جھوٹ بولے۔پہلا یہ کہ اس نےخان کی خاطر امریکی نوکری چھوڑ دی (قربان کردی) تھی۔جبکہ حقیقت میں وہ جب تک حکومت میں تھے امریکہ کے پے رول پر تھے۔کیبنٹ ڈویژن کو بھی اسی جھوٹ کے ذریعےگمراہ کیےرکھا۔دوسرا جھوٹ یہ کہ وہ 40 لاکھ تنخواہ چھوڑکرآئے۔
136
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
اگر عدالت اعظمی کےحاضر سروس جج اور مستقبل کےچیف جسٹس عدالت کےکٹہرے میں بلائےجاسکتے۔انکی اہلیہ سےبیرون ملک جائیدادوں کی پوچھ گچھ ہوسکتی ہےتو ملک کےوزیراعظم سےپارٹی کی فارن فنڈنگ اور انکےوزرا سےبیرون ملک پراپرٹیز اور دوہری شہریت بارےکیوں نہیں پوچھاجاسکتا؟یہ یکطرفہ احتساب آخرکب تک؟
123
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
ایک بات ذہن نشین کر لیں جو شخص 4 سال میں کچھ نہیں کرسکتا وہ 40 سال میں بھی کچھ نہیں کرے گا۔ چاہے آپ اسےصدر لگادیں، امیر المومنین بنا دیں یا جمہوری نظام ختم کرکے مکمل آمریت نافذ کردیں۔ یہ صدارتی نظام والا شوشہ صرف نااہلی چھپانے اور عوام کی توجہ بٹانے کے ایک حربے سے زیادہ کچھ نہیں۔
1K
937
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
وہ چاہتا تو مہاتیر اور اردگان کے ساتھ بیٹھ کر تیسرا بڑا لیڈر بن سکتا تھا لیکن اس نے ایک ولی عہد کی ڈرائیوری کو ترجیح دی. [منقول]
243
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
بہت سارے لوگ مجھ سے فیصل واوڈا کا امریکی شہریت ترک کرنےکا سرٹیفیکیٹ مانگتے رہے۔کسی کو نہیں دیا سوائے چند وکلا کےجنہوں نےپیٹیشنز دائرکیں۔پیٹیشن ہوئے 6 ماہ ہوچکے مگر واوڈا عدالتوں کو جواب دینے سےبھاگ رہا ہے۔آپ کے خیال میں اب یہ سرٹیفیکیٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا چاہیے؟ #VawdaJawabDo
655
980
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
5 years
رانا ثنا اللہ کے داماد سے ابھی بات ہوئی ہے انکے مطابق رانا صاحب کو ایسی بیرک میں رکھا گیا ہے جہاں پنکھا بھی نہیں اور نہ سونے کے لیے کوئی بستر ہے۔ صرف ایک چارپائی ہے۔ انکے مطابق رانا صاحب دل کے مریض ہیں اور اس گرمی میں بغیر پنکھے اور بستر کے انکو صحت کے سخت خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔
2K
955
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
کسی نےآج سے دو سال پہلےیہ سوچاہوگا کہ حکومت میں آکر عمران خان پوری قوم کو اندھیرے میں رکھ کرپارلیمنٹ سےخفیہ اسی کلبھوشن یادیو کےلیےایک صدارتی آرڈیننس لےآئےگاجسکےلیےوہ اور اسکےپیروکار ہر روز پوری شدت سے پھانسی کامطالبہ کرتےتھے۔تبدیلی سرکار نےاپنےچاہنے والوں کا یہ بھرم بھی توڑ دیا۔
163
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
حماد اظہر صاحب صبح صبح کا وقت ہے اورگیس نہیں آرہی۔ عوام پوچھنا چاہ رہی ہے بتائیں مناظرہ کس چینل پر کرنا پسند کریں گے؟
199
648
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
پہلےمطیع اللہ جان اور اب ساجد گوندل کی واپسی کےبعد پاکستانی قوم کوایک سبق سیکھنا ہوگا۔چاہےکسی بھی پاکستانی شہری کی گمشدہ ہونےکی اطلاع ملے۔اسکےلیےبالکل ایسےہی آواز اٹھائیں جیسےیہ آپکا اپنا باپ، بھائی، بیٹا، بیٹی ہو۔جب پوری قوم کسی کےلیےمتحد ہوکر آواز اٹھائےگی تو ہی مسائل حل ہونگے۔
153
971
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
3 years
امریکی صدر بائیڈن نے حلف اٹھانے کے بعد یہ نہیں کہا کہ میں ان کو نہیں چھوڑوں گا۔میں انکو رلاوں گا۔بلکہ اس نےکہا آئیں ایکدوسرے کی عزت کریں۔مل کر اور اتحاد کا مظاہرہ کرکے اس ملک کو ترقی کی جانب گامزن کریں۔ لیڈر تقسیم نہیں بلکہ متحد کرتے ہیں اور قوموں کی ترقی کا راز بھی اتحاد میں ہے۔
829
788
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
سانحہ مری میں متاثرین کےمطابق جس ادارے نےسب سےزیادہ بےلوث ہوکر اور تصاویر بنائےبغیر خدمت کی وہ ہےریسکیو 1122۔لیکن نہ میڈیا اور نہ سوشل میڈیا کبھی ان کی ان بےلوث خدمات کو سراہتا ہے۔پنجاب بھر میں اس ادارے نے ہمیشہ چابکدستی سےلوگوں کی پروفیشنل طریقے سے مدد کی۔ سلیوٹ ٹو ریسکیو1122۔
88
986
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
چار سال سے پشاور موڑ تا اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو پروجیکٹ تقریبا مکمل ہونے کے باوجود سابقہ حکومت نہ چلا سکی۔ اس منصوبے سے راولپنڈی اسلام آباد کے لاکھوں لوگ مستفید ہونگے۔نئی حکومت نے آتے ہی 5 دنوں میں اس پراجیکٹ کو مکمل کرکے بسیں چلانے کے احکامات جاری کردیے۔
82
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
یقین مانیں عمران خان حقیقی آزادی نہیں بلکہ اقتدار کی خاطر پھر سے اسٹیبلشمنٹ کی غلامی مانگ رہا ہے۔
1K
842
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
3 months
فیکٹ چیک:سر یہ چار نٹ پہلے میری ڈی سی لیہ سے بات ہوئی اور انکی اجازت سے سکرین شاٹ لگا رہا ہوں۔ وہ کہہ رہے ہیں نہ کوئی انہیں نتائج تبدیل کرنے کا کہا گیا اور نہ کوئی اس حوالے سے دباو ہے۔ خالد پرویز صاحب کیمطابق وہ کبھی نہ شامی صاحب سے ملے ہیں نہ کبھی زندگی میں ان سے بات ہوئی۔
Tweet media one
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
فیکٹ چیک: مجیب الرحمان شامی صاحب اپنی خبر پر قائم ہیں ان کا دعویٰ ہے کہ ڈی سی لیہ نے دباؤ کے تحت اپنا بیان تبدیل کیا ہے اور شامی صاحب بوقت ضرورت اپنا دعویٰ سچا ثابت کر سکتے ہیں ، بہتر ہوتا کہ آپ شامی صاحب سے بھی بات کر لیتے
646
1K
5K
455
2K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
حکومت کو چاہیے کہ فوری طور پر اتحادیوں کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کرے اور عوام کو بتائے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد جیسے ہی پولیس ہٹائی گئی اسکے بعد ملک کا کیا حشر کیا جارہا ہے۔ کیسے املاک کو آگ لگائی جارہی ہے۔
221
2K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
اب جس نے ڈالر 114 سے 166 روپے تک پہنچانے میں پیسے بنائے، جس نے آٹا اور چینی بحران سے پیسے بنائے وہ اطمینان کے ساتھ پیسہ باہر نکال کر ریئل اسٹیٹ میں انویسٹ کرلے۔عمران خان نے آپکے کالے دھن کو سفید کرنے کی قانونی اجازت دے دی ہے۔کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا۔مافیاز اور کسے کہتے ہیں؟
249
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
کتنے سربراہان مملکت کو آپ نے جاگنگ سوٹ پہن کر انٹرنیشنل کمیونٹی سے اپیل کرتے ہوئے دیکھا ہے؟ صرف examples دینی ہیں گالی نہیں۔
1K
658
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
بقول سابق ایم این اے پی ٹی آئی عامر لیاقت، عمران خان نے فوج میں بغاوت کروانے کی کوشش کی ہے اور عمران خان نے خو انکو بتایا کہ وہ جنرل باجوہ کو نوکری سے فارغ کرے گا۔ یہ تو خان صاحب کے اپنے ہی قریبی بندے اب راز فاش کرنا شروع ہوگئے ہیں۔
456
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
کل تک عمران خان کے تمام ترجمان، پی ٹی آئی کے لیڈران اور تمام فالوورز فرح خان کا نام سنتے ہی کہتے تھے کون فرح خان وہی جو ن لیگی ایم پی اے کی بہو ہے؟ آج عمران خان کے فرح کے دفاع میں آنے کے بعد ان تمام لوگوں کو فرح خان کا بھی دفاع کرنا ہوگا۔ کتنی سخت ڈیوٹی ہے۔
147
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
کل اسوقت عمران خان اس ملک کا وزیراعظم تھا۔اور تکبر عروج پر تھا۔اور آج کچھ بھی نہیں۔ اس سے ایک بات پھر ثابت ہوئی کہ اصل بادشاہی صرف اللہ کی ہے۔ آنے والے حکمرانوں کو یہ بات ذہن نشین کرنی چاہیے کہ تخت چھننے میں دیر نہیں لگتی۔ تکبر نہ کرنا۔صرف مخلوق خدا کی خدمت کو اپنا منشور بنالیں۔
183
835
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
تو پتہ چلا عمران خان جس وقت کفایت شعاری کی مہم چلارہے تھے اوروزیراعظم ہاوس کی لگژری گاڑیوں کی بولی لگارہے تھے۔ اسی وقت ہی ملنے والےقیمتی گفٹس قومی خزانے میں جمع کروانے کی بجائے برائے نام قیمت دے کر اپنے پاس رکھ رہے تھے۔ عمران خان کے قول و فعل میں تضاد آج سے نہیں روز اول سے ہے۔
256
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
جو بندہ اپنی سگی اولاد کو نہیں اپنا سکا۔وہ بھائی کی گارنٹی دیتا؟ خان صاحب کس کو بیوقوف بنا رہے ہیں؟
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
میں ان کی جگہ ہوتا توکوئی بھی گارنٹی دےکراپنےبھائی کاعلاج کرواتا،عمران خان
177
81
694
855
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
سیاست کے میدان میں چوہدری شجاعت ایک جہاندیدہ سیاست دان سمجھے جاتے ہیں۔اگر وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ ملک تباہی کےقریب ہے اور اگلے 3 ماہ یا بڑی حد 6 ماہ بعد ملک میں ایسے حالات ہوجائیں گےکہ کوئی شخص پاکستان کا وزیراعظم بننے کےلیے تیار نہیں ہوگا۔یہ حکومت کا اتحادی کہہ رہاہے۔آنکھیں کھولیں۔
138
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد چوہدری نے سمیع ابراہم کے بعد آج مبشر لقمان کو تھپڑ ماردیا۔لگتا ہےچوہدری صاحب نہ تہیہ کرلیا ہے کہ جس جس اینکر نےعوام کو ٹی وی پر بیٹھ کر گمراہ کیا،پی ٹی آئی اور عمران خان کو پاکستان کا واحد مسیحا بنا کرجھوٹا بیانیہ بنوایا۔ان سب کو چن چن کر تھپڑ مارنا ہے۔
99
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
بینچ تشکیل ہوتے ہی لوگوں نے فیصلہ پہلے ہی بتا دیا تھا۔ معززعدلیہ کو یہ عوامی تاثر زائل کرنا ہوگا ورنہ نظام عدل سے لوگوں کا اعتماد اٹھ جائے گا۔
241
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
اگر یہی حال رہا تو اگلی ایک دو پریس بریفنگز کے بعد عمران خان صرف دو لوگوں صابر شاکر اور خاور گھمن کے سامنے میڈیا بریفنگ دے رہے ہونگے۔باقی جو صحافی مشکل سوال پوچھے گا مائنس ہوتا رہے گا۔
320
870
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
5 years
واوڈا کی تقریبا 7 ملین پاونڈ( ایک ارب روپے سے زائد) کی چھپی پراپرٹیز بتانے پر مجھے اور احمد نورانی کو بھی انعام دیں گے؟
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
کسی کی چھپی پراپرٹی بتانے پر 5 فیصد انعام ملے گا
88
96
636
253
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
3 months
ریحانہ ڈار صاحبہ اور خواجہ آصف کا الیکشن ایک ہائی پروفائل مقابلہ رہا۔ عثمان ڈار نے دو دن پریس کانفرنس کرکے کہا کہ انکے پاس تمام فارم 45 ہیں اور وہ ثابت کرسکتے ہیں دھاندلی ہوئی ہے۔ میں اس خبر پر کام کرنا چاہتا ہوں ۔ کیا عثمان ڈار صاحب وہ فارم 45 میرے ساتھ شئیر کرسکتے ہیں تاکہ انکی…
386
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
اگر ایسے حالات میں عمران خان دورے پر ہوتا تو کبھی بھی اپنے مخالف لیڈر کا اسطرح دفاع نہ کرتا چاہے وہ ملکی مفاد میں ہی کیوں نہ ہوتا۔
Tweet media one
491
830
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
فیصل واوڈا کےحوالےسےجتنی بھی خبریں کیں۔مکمل تحقیقات، ایک ایک ڈاکیومنٹ حاصل کرنےاورکئی مہینوں اسکےموقف کا انتظارکرنےکے بعدکی گئیں۔انکو بارہا اسی ٹوئٹر کے فورم پر آفر کی کہ اگر خبروں میں بیان کیےگئےحقائق درست نہیں توعدالت لےجائیں۔لیکن انکےپاس گالیوں، دھمکیوں کےعلاوہ کوئی جواب نہیں۔
114
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
شہزاد اکبرنےپچھلے سال بطور سربراہ ایسٹ ریکوری یونٹ کےجسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ کی برطانیہ میں جائیدادوں کی ایسی تندہی سےچھان بین کی کہ ایک مہینےمیں ریفرنس بنوا کرسپریم جوڈیشل کونسل کےزریعےجج صاحب سےمنی ٹریل کاتقاضہ کردیا۔کیاوہ اپنی/اہلیہ کی سپین میں جائیدادکی منی ٹریل دیں گے؟
70
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
حفیظ اللہ نیازی عمران خان کے بچپن سے دوست تھے،کزن اور Brother in law ہیں۔ان سےزیادہ خان کو کوئی بھی نہیں جانتاہوگا۔نہ پی ٹی آئی کےلیڈرز نہ انکے فالوورز۔اگر وہ یہ کہتےہیں کہ خان کا ٹریک ریکارڈ ہےجب بھی اُن کے پاؤں جلیں گےتو وہ اپنےوالد صاحب کو بھی نیچے دےدیں گے.تو اس میں وزن ہوگا۔
229
984
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
عمران خان نے امریکہ میں کھڑے ہوکر اپنے مخالفین بارے کہا کہ واپس جاکر میں ان کے جیلوں میں اے سی بند کرواوں گا۔ اور بلاول بھٹو نے کہا میں عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کرتا ہوں۔ تعمیری اور تخریبی سوچ میں یہ فرق ہوتا ہے۔ عمران خان نے ہمیشہ قوم کو تقسیم کرنے کی بات کی۔
204
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
کیا یہ تضحیک کے زمرے میں نہیں آتا؟ کیا اس پر پیکا کا قانون لاگو ہوتا ہے یا توہین اور تضحیک صرف حکومتی وزرا کی ہوتی ہے؟
Tweet media one
700
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
5 years
مریم نواز کا یہ مطالبہ کہ صرف2008 سے 2018 تک کے قرضوں پر کمیشن نہیں بننا چاہیے بلکہ یہ کمیشن1999 سے لےکر 2019 تک لیےجانے والے تمام قرضوں کی تحقیقات کرے۔اسکے علاوہ انہوں نےمطالبہ کیاکہ گرانٹس پر بھی تحقیقات ہونی چاہیے بشمول کولیشن سپورٹ فنڈ(CSF)۔کیا آپ کےنزدیک یہ مطالبہ جائز ہے؟
502
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
پاکستان نے مختلف جنگیں بھی لڑیں، ایٹم بم کیوجہ سےبین الاقوامی سطح پر پابندیاں بھی بھگتی۔تب بھی ہماری شرح ترقی منفی نہیں ہوئی۔شاید پاکستان کی تاریخ میں یہ اعزاز عمران خان کوحاصل ہوا ہےجو 5.4 یا 5.8 کی شرح نمو کو دوسالوں میں منفی پر لےآیا۔یہی وہ تبدیلی تھی جسکا آپ سےوعدہ کیاگیاتھا۔
119
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
یہ ہے وہ حلف نامہ جس پر فیصل واوڈا نے حلفیہ الیکشن کمیشن کو لکھ کر دیا کہ وہ صرف پاکستانی شہری ہے۔جبکہ حقیقت میں جب اس حلف نامےپردستخط کر رہا تھا یہ امریکی شہری تھا۔یہ حلف نامہ اس نے11 جون 2018 کوجمع کرایا۔سپریم کورٹ کےفیصلےکیمطابق اس جھوٹ پر یہ تاحیات نا اہل اور سزا کا مستحق ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
119
2K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
انسان کو ہر وقت اللہ سے دعا مانگنی چاہیے کہ اس کا واسطہ کسی کم ظرف دشمن سے نہ پڑے۔
307
779
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
فیصل واوڈا کی امریکی شہریت بارےخبرچھپے6ماہ ہوگئے۔ECPاس معاملےکودباکربیٹھ گئی۔سپریم کورٹ کےفیصلےکی روسےیہ ناصرف نااہل بلکہ انکےخلاف قانونی کاروائی بھی ہوسکتی ہے۔اسکےباوجودبھی یہ6 ماہ سےسرکاری خزانےسےتنخواہ لینےکیساتھ اہم وزارت سنبھالےہوئےہیں۔یہ کیسانظام ہے؟
175
2K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
اپوزیشن جب تک جمہوری پن کا مظاہرہ کرتی رہے گی اور اچھا بچہ بننے کی ایکٹنگ کرتی رہے گی۔ عمران خان ان کو اسی طرح دباتا رہے گا۔ انکو سمجھنا چاہیے کہ یہ 2022 ہے۔ دنیا بہت بدل چکی ہے۔ جب تک وہ عمران خان کو عمران خان کی زبان میں جواب نہیں دے گی عمران خان انکو یوں ہی دباتا جائے گا۔
536
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
5 years
#ایک_بات_پوچھوں_ماروگے_تونہیں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ریفرنس کے زریعے برطرف کیے ہوئے ایک سال سے اوپر ہو چکا ہے۔ وہ کئی بار عدالت اعظمیٰ کا در کھٹکا چکے ہیں لیکن انکی اپیل تک نہیں سنی جا رہی۔ کیا کبھی انکو بھی اس ملک میں انصاف ملے کا؟
138
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
الحمداللہ! دو سال کےصبر کا پھل اللہ نےعطا کیا۔اے آر وائی کیطرف سے لگائے گئےمجھ پر جھوٹے الزامات برطانیہ میں غلط ثابت ہوگئے۔آف کام نےدو سال بعد میرے حق میں فیصلہ دیا ہے۔اگر آپ حق پر ہوں تو آپکو انصاف ضرور ملتا ہے۔مشکل وقت میں ساتھ دینےپرسب دوستوں کا شکریہ۔
248
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
پاکستانیو! بڑوں کی لڑائی میں خودکو ایندھن مت بناو۔آپکی اہمیت ایک تنکے سےزیادہ نہیں ہوتی۔یہ آپکواستعمال کرکےاپنےمقاصد حاصل کرتےہیں۔پھر نتائج آپکوخودکو بھگتنےکے لیےچھوڑ دیتے ہیں۔انکا کچھ نہیں جاتا۔لیکن آپکےجانےکےبعد مہینےدو میں لوگ آپکو بھول جائیں گے۔صرف آپکاخاندان ہیsuffer کرتاہے۔
831
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
آج اگرعمران خان اپوزیشن میں ہوتا تو روزانہ تقاریر اور ہزاروں دعوےہوتے۔شریف برادران کا نام ڈینگی سےتبدیل ہوکر کرونا برادران پڑ چکا ہوتا۔خان کہہ رہا ہوتا کہ آج اگر ہماری حکومت ہوتی تو ہم نہ صرف کرونا کوختم کرچکےہوتےبلکہ دوسرے ملکوں کی بھی مدد کررہے ہوتے۔نعروں سےحقیقت کا بھیانک سفر۔
146
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
خدا کی قسم آج جس وقت سے ساجد گوندل کی والدہ کی دلخراش سسکیاں اور دلدوز آہیں سنی اسوقت سے کچھ کھانے کو بھی دل نہیں چاہا۔نہ جانے کیسے پتھر دل لوگ ہوتے ہیں جو ایسے ماوں کو رلا کر انکے لخت جگر چھین کررات کو اپنی اولاد کے پاس جاتے ہونگے۔معلوم نہیں اپنی اولاد کا کیسے سامنا کرتے ہونگے۔
154
828
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
5 years
آج وزارت خزانہ کےایک افسر سےبات ہوئی۔اس نےجو ملکی معیشت اور آنے والےحالات کی منظر کشی کی اس سے دل ڈوب گیا۔اسکے مطابق اگرعمران خان آج بھی چلاجائےتو اسکے بعدبھی کم از کم 5 سال چاہیےملکی معیشت کو دوبارہ سےبحال کرنےکےلیے۔اسکے مطابق ان حقائق کاخان کولانے والوں کو بھی اب پتہ چل چکا ہے۔
524
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
فوج کواتنا بدنام کسی سیاستدان یاصحافی نےنہیں کیاہوگاجتنا کل چندریٹائرڈجرنیلوں نےکیا۔انکی خواتین کیطرف سےجوزبان استعمال کی گئی وہ کسی سویلین کی جرات نہیں ایسابول سکے۔لیکن اسکےباوجود بھی انکی لاکھوں روپوں کی ماہانہ مراعات جاری رہیں گی۔عمران خان کی محبت میں کچھ بھی بولنےکی آزادی ہے؟
397
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
کیاکسی ٹی وی چینل نےایک سیاسی جماعت کےساتھ مل کرباقاعدہ اسکےآفیشل ٹوئٹر ٹرینڈزچلائے؟کیاکبھی کسی چینل نےاپنے مخالفین کو غدار قرار دے کر انکے خلاف ہفتوں تک پروگرامز کیے؟صحافت میں یہ سب کام ARY نےمتعارف کروائےاورصحافیوں کو دو دھڑوں میں تقسیم کیا۔دوسروں کے لیےکھودےگڑھے میں خود گرگئے۔
196
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
5 years
ڈی جی اے این ایف کی باڈی لینگویج، منسٹر کی قسمیں کہ کوئی ذاتی دشمنی نہیں، تصویریں نہ بنانے کی وجہ "جنگ جیسے حالات بتانا" اور ثبوت گواہوں کی صورت میں بتانا۔ڈی جی کیطرف سے رانا کے کیس بارےایک لفظ بھی نہ بولنا۔یہ سرکاری پریس کانفرنس رانا ثنا اللہ کےکیس کومزید مشکوک بنارہی ہے۔
193
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
3 years
نواز شریف اور آصف زرداری کے دور میں پٹرول پاکستان سے نکلتا تھا اس لیے وہ قیمتیں بڑھا کر پیسہ اپنی جیبوں میں ڈال کر کرپشن کرتے تھے۔جبکہ موجودہ حکومت کے دور میں پٹرول عالمی منڈی سے خریدتے ہیں اس لیے مہنگائی کی ذمہ دار بین الاقوامی مارکیٹ ہے۔مطلب اب عالمی منڈی کرپٹ ہے خان نہیں۔
96
910
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
کیا اے سی کا نقشہ بنا کر میرا کمرا ٹھنڈا ہوجائے گا؟؟؟ (منقول)
Tweet media one
886
647
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
شہباز گل کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے نہ ہی کسی کو گھسیٹنے کی ویڈیو سامنے آئی اور نہ ہی کوئی اس پر تشدد سامنے آیا۔ دوسرا اس ویڈیو کے بعد ڈرائیور کو بہترین اداکاری پر آسکر کے لیے نامزد کرنا چاہیے جس نے کالی سیاہی کے ساتھ پٹیاں چڑھا لیں اور قمیض پھاڑ لی۔
464
2K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
تھریڈ: فیصل واوڈا کی برطانیہ میں خفیہ جائیدادوں کے تمام کاغذات میرے پاس ہیں۔انکےٹیکس ریکارڈ میں کہیں بھی پاکستان سےپیسہ برطانیہ بھیجنےکےشواہد نہیں۔مطلب اس نے ان جائیدادوں کو خریدنے کے لیےمنی لانڈرنگ کی۔برطانیہ کےunexplaind wealth order کےتحت اگر ان جائیدادوں کی منی ٹریل نہ دی۔۔۔
250
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
5 years
کل تک تمام حکومتی عہدیدار ٹی وی چینلز پر آ کر بار بار یہ وعدہ کر رہے تھے کہ حکومت اس ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کرائے گی۔آج کہہ رہےیہ معاملہ عدلیہ اور ن لیگ کے درمیان ہے۔عدلیہ چاہےتو جوڈیشل کمیشن کےذریعےتحقیقات کرالے۔ایک ہی دن میں آخر ایسا کیاہوگیا کہ حکومت نےاس ویڈیو بارے موقف بدل لیا؟
305
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
3 months
مجھے افسوس ہے میں نے عمران ریاض جیسے ایسے بندے کے لیے آواز اٹھائی جو مذموم مقاصد اور ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے جھوٹی خبریں پھیلاتا ہے اور اپنی ان پراپیگنڈا پر مبنی خبروں کو فتنہ پھیل جانے کے بعد خود تو ڈیلیٹ کر دیتا ہے لیکن انتشار کا مقصد پورا کر لیتا ہے۔ افسوس جب لوگوں کے…
185
2K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
سیاستدانوں کےخلاف آدھا گھنٹہ بولنے کے بعد شہزاد اکبرصاحب نےمیڈیا کو 190 ملین پاونڈ واپس آنےکا بتایا۔لیکن حیرت ہےایک بار بھی ملک ریاض کا نام نہیں لیا۔بار بارصرف اس بات پر زور دیا کہ یہ کوئی کرمنل مقدمہ نہیں بلکہ سول مقدمہ تھا۔ملک ریاض ایک ایسی طاقت ہےجسکا نام تک حکومت نہیں لےسکتی؟
127
1K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
5 years
جب ریاست کا خوف اسقدر سرایت کر جائے اور جب عدالتوں پر اعتماد اٹھ جائےتو پھر یہ ہوتا ہے۔گاڑی کے پیچھے یہ عبارت نہ صرف حکومت کےمنہ پر ایک طمانچہ ہے بلکہ ہمارے عدالتی نظام پر بھی ایک سوالیہ نشان ہے۔حکومت اور عدلیہ دونوں سوچیں جب عوام کا اعتماد اٹھ جائےتو پھر انتشار باقی رہ جاتا ہے۔
Tweet media one
165
2K
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
2 years
وزیر اعظم صاحب نےآج قوم سےخطاب کے دوران میری خبر کےحوالے سےکہا کہ شوکت خانم ہسپتال بارے جنگ گروپ نے خبر دی کہ ہسپتال کا چندہ پارٹی فنڈز میں چلا گیا۔سب سے پہلے تو یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ خبر شوکت خانم ہسپتال بارے نہیں بلکہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی رپورٹ کی بنیاد پر کی گئی۔1/2
232
882
4K
@FrehmanD
Fakhar Durrani
4 years
دو سال سے اے آر وائی نے اپنی ہر رپورٹ میں لگاتار "نا اہل وزیراعظم" اور "مجرم نوازشریف" کی ایسےرٹ لگائی ہوئی تھی جیسے ان الفاظ کو نہ دوہرانےسےتوہین عدالت ہوجائےگی۔اور یہاں خاتون کےاپنےالفاظ دوہرانے سےایسے شرمارہےجیسےاصل حقیقت بتانے پر توہین عدالت ہوجائے۔ Report the facts correctly
Tweet media one
181
1K
4K