arsched Profile Banner
Arshad Sharif Profile
Arshad Sharif

@arsched

Followers
2M
Following
48K
Media
5K
Statuses
95K

Journalist https://t.co/5YbyAyAQQn

Islamabad, Pakistan
Joined December 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
@arsched
Arshad Sharif
3 years
#ڈگی_والا کسطرح چھپ کر جاتا تھا، یہ جنوری میں بتایا تھا اب اعجاز الحق کو دباؤ ڈال کر بیان واپس لینے کا کہا گیا- خفیہ ملاقاتوں کے بعد یہ خود بتاتے تھے کہ ملاقات میں کیا طے پایا- #NRO2 انہی وجہ سے ہوا- #ڈگی_والا_وزیراعظم 👇🏽👇🏽👇🏽
2K
21K
53K
@NM_Kiyani
Nasir Mehmood Kiyani
3 years
ڈگی والی کہانی تو جنوری میں ہی بتا دی گئی تھی!!! @arsched https://t.co/dK4YbZz5np
@arsched
Arshad Sharif
3 years
جنرل باجوہ نے توشہ خانہ میں کتنے پیسے جمع کروائے؟ عمران خان کا بینک ریکارڈ۔۔ویلاگ میں دیکھیں کیا عمران خان محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کی طرح سازشیوں کے نام عوام کو بتائیں گے؟اور #ڈگی_والا #ڈگی_والی_سرکار #ڈگی_والا_وزیراعظم ؟ 👇🏽👇🏽👇🏽 https://t.co/VV642p4AbE
161
4K
12K
@arsched
Arshad Sharif
3 years
عمر فاروق ظہور جنہوں نے #FIA کے متعدد افسران کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں ایف آی آر کٹوائی، ان کے حوالے سے عالمی تحقیقاتی رپورٹ- سوال تو بنتا ہے کہ FIA کے متعدد افسران کیا اس لئے زیر عتاب ہیں کہ انھوں نے #ڈگی_والی_سرکار اور جہانگیر ترین کی تحقیقات کیں؟ https://t.co/K9nPZUjxM1
Tweet card summary image
vg.no
Sheikh and convict sell poor countries vaccines at exorbitant prices
367
9K
19K
@arsched
Arshad Sharif
3 years
جنرل باجوہ نے توشہ خانہ میں کتنے پیسے جمع کروائے؟ عمران خان کا بینک ریکارڈ۔۔ویلاگ میں دیکھیں کیا عمران خان محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کی طرح سازشیوں کے نام عوام کو بتائیں گے؟اور #ڈگی_والا #ڈگی_والی_سرکار #ڈگی_والا_وزیراعظم ؟ 👇🏽👇🏽👇🏽 https://t.co/VV642p4AbE
528
10K
24K
@arsched
Arshad Sharif
3 years
کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر جنرل باجوہ کا بلاول زرداری کو فون خبر اکتوبر ۲۰، ۲۰۲۲- سینیٹر اعظم سواتی، ڈاکٹر شہباز گل اور جمیل فاروقی کا سسر نواز شریف نہیں- یہ عام پڑھے لکھے پاکستانی ہیں اس لئے انہیں ننگا کر کے تشدد کرو تا کہ کوئی سوال نہ کرے- قانون بھی اندھا ہے؟ پاکستانی نہیں🇵🇰
Tweet media one
392
10K
20K
@DurraniViews
Salman Durrani
3 years
کیمرے کی آنکھ سب پکڑ لیتی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ساتھ یہ سول کپڑوں میں سہولتکار کون ہے؟
Tweet media one
Tweet media two
775
10K
19K
@javerias
Javeria Siddique
3 years
اسلام آبادبھی اتناہی قدیم ہےجتنےملک کےدیگر حصےسیکٹر آئی الیون میں گندھاراتاریخ کے آثار ملےہیں۔تاہم اتنظامیہ وہاں سب بلڈوزکرکے تعمیرات میں مصروف ہے۔  بدھ مت تہذیب کےفن تعمیر،مجسمے،سٹوپا پاکستان میں موجودہےلیکن مذہبی سیاحت نہ ہونےکےبرابر ہے۔ جویریہ صدیق https://t.co/3meUYT1n95
Tweet card summary image
independenturdu.com
پاکستان ان تہذیبوں پر معرض وجود میں آیا جن کا سلسلہ ہزاروں سال پرانا ہے۔ پاکستان میں یوں تو بہت سے قدیمی مقامات موجود ہیں لیکن چھ مقامات کو عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کیا گیا ہے جن میں موئن جو دڑو،
56
794
4K
@OwnerOf_PK
Insafian_PK🇵🇰
3 years
پاکستان بہت سی تہذیبوں کا مسکن رہا جن کے آثار اب بھی یہاں ملتے ہیں خاص کر گندھارا تہذیب کے آثار بکثرت موجود ہیں جویریہ صدیق کی تحریر "گندھارا تہذیب اور مذہبی سیاحت" @javerias https://t.co/bm1gIkswUc
Tweet card summary image
independenturdu.com
پاکستان ان تہذیبوں پر معرض وجود میں آیا جن کا سلسلہ ہزاروں سال پرانا ہے۔ پاکستان میں یوں تو بہت سے قدیمی مقامات موجود ہیں لیکن چھ مقامات کو عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کیا گیا ہے جن میں موئن جو دڑو،
17
260
1K
@arsched
Arshad Sharif
3 years
پاکستان میں پلاٹ لینے کا کھیل کا آغاز جنرل ایوب نے کیا جس نے اپنے لئے پلاٹ مانگا: جسٹس قاضی فائز
265
5K
12K
@arsched
Arshad Sharif
3 years
Correction of #Pakistani media’s lexicon by Honourable #JusticeQaziFaizIsa: “Armed Forces are not an institution.They are part of the executive branch of the government.” News Editors/Director News and Anchors please note.
147
3K
8K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
3 years
ایسی تصویروں کی قیمت قوم ملک اداروں کوکئی نسلوں تک اداکرناپڑتی ہے بدمستوں نےبغض انتقام نفرت نسلی امتیاز کی ایسی ہی فصل مشرقی پاکستان میں بوئی تھی جس کاخمیازہ آج تک بھگت رہےہیں دامن پہ لگےسیاہ دھبے مٹ نہیں سکےمجرمانہ خاموشی اور سزا ایک اہلکار کی معطلی اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے
Tweet media one
344
3K
9K
@iihtishamm
Ihtisham Ul Haq
3 years
Feel the difference.
Tweet media one
189
2K
7K
@PTIofficial
PTI
3 years
یہ جو ظلم کر رہے ہیں کیا اس سے قوم اداروں کی عزت کرے گی؟ اس سے صرف نفرتیں بڑھیں گئی۔ کوئی ایسے نامعلوم افراد ہیں جن کا نام لیتے سب کو ڈر لگتا، سوشل میڈیا پر کوئی ٹویٹ کر دے تو اسے پھینٹا لگا دیتے ہیں۔ لوگوں کو اٹھاتے ہیں اور ان کو کہتے ہیں عمران خان کیخلاف بیان دو۔ @ImranKhanPTI
114
2K
6K
@ImranARaja1
Imran Afzal Raja
3 years
جس طرح سفید شلوار قمیض ویسٹ کوٹ والا شخص PTI کے احتجاج میں گھسایا گیا جو مخبریاں کر رہا اسی طرح یہ لوگ اپنے لوگ بھیجتے ہیں احتجاج کو خونی بنانے کے لیے۔ یہی لوگ فساد کریں گے، آگ لگائیں گے اور الزام @PTIofficial اور @ImranKhanPTI پر آئے گا۔۔ ان پر نظر رکھیں
Tweet media one
Tweet media two
461
8K
13K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
3 years
"چیف جسٹس صاحب، کہیں یہ برہنہ کر کے تشدد کرنے والی آگ کے شعلے عدالتوں تک نہ پہنچ جائیں اور کسی جج کو برہنہ کر کے تشدد کا واقعہ ہو جاۓ، اگر آپ ہم پر اس طرح کے جنسی تشدد پر انسانی حقوق کی پامالی دیکھ کر بھی نوٹس نہیں لیتے تو آپ کو اس کرسی پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں" - اعظم سواتی
86
3K
6K
@SdqJaan
Siddique Jan
3 years
چیف جسٹس ایف آئی اے کو بلا کر پوچھیں کہ اعظم سواتی کو کس کے حوالے کیا گیا؟ عمران خان کا مطالبہ
108
4K
12K
@SdqJaan
Siddique Jan
3 years
چیف جسٹس صاحب میں آپ کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ سوموٹو لیں، اس سے پہلے کہ یہ چنگاری عدلیہ تک پہنچ جائے اور کسی جج کے کپڑے اتارے جائیں، اعظم سواتی
140
4K
12K
@SdqJaan
Siddique Jan
3 years
اگر مجھ پر تشدد کرنے والوں کو بے نقاب کرکے سزا نہیں دی جا سکتی تو پاکستان کی عدالتیں بند کردیں، اعظم سواتی
143
4K
13K
@Riazhaq
Riaz ul Haq
3 years
مجھے کوئی شک نہیں جنرل باجوہ یہ تمام تفصیلات پببلک کردینگے۔
@arsched
Arshad Sharif
3 years
آرمی چیف جنرل باجوہ نے پچھلے چھ سال میں کتنے تحفے وصول کیے؟ ان کی مالیت کیا تھی اور توشہ خانہ میں کتنی رقم جمع کروا کر کونسے تحائف رکھے؟کیا #DGISPR بتائیں گے؟ وزراء اعظم تو جواب دے رہے ہیں تو ایک سرکاری افسر کو بھی جواب دینا چائے- احتساب سب کے لئے- دو نہیں ایک پاکستان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
195
2K
5K
@steve_hanke
Steve Hanke
3 years
“Bravery is standing with the truth and right” ― Imran Khan
Tweet media one
388
7K
31K