Ch Fawad Hussain Profile Banner
Ch Fawad Hussain Profile
Ch Fawad Hussain

@fawadchaudhry

Followers
6,393,380
Following
3,014
Media
2,224
Statuses
49,751
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6K
29K
63K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
7K
25K
88K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
G-9 Park protest #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
4K
26K
87K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
Sad day for Pakistan….. return of looters a good man sent home
8K
16K
88K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Thank you #Lahore
Tweet media one
5K
23K
79K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
الحمدللّٰہ ARY واحد چینل ہے جو تحریک انصاف کا پشاور کا عظیم جلسہ دکھا رہا ہے، اس وقت ARY کی ریٹنگز اور سوشل میڈیا کے فرینڈز سے ظاہر ہے کہ لوگ کیا دیکھنا چاہتے ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3K
22K
71K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
امپورٹڈ حکومت کی ایسی کی تیسی۔۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان انشاللہ پاکستان پائندہ باد
6K
12K
70K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
میں نے عرض کیا تھا سیاست کے فیصلے عدالتوں میں کرنے کی کوشش تباہ کن ہو گی، جن کو سمجھ نہیں آ رہی تھی آج باہر نکلیں اور عوام کے اس سمندر کو روک کر دکھائیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3K
16K
63K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
لوٹے اب اسمبلی کیلئے بیکار ہو گئے صرف واش روم میں رکھے جائینگے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3K
19K
61K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
دو ہزار گرفتاری, تین ہزار چھاپے سینکڑوں اینٹی کرپشن اور FIA نوٹسز پودا لاہور کنٹینرز سے بلاک تمام داخلی راستے بلاک اور پھر ہوا یہ جلسہ۔۔۔ شرم سے ڈوب مرو فسطائ سرکار
966
24K
59K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
جن سے پٹرول کی قیمت پر فیصلہ نہیں ہو پا رہا۔وہ کہتے ہیں ہم نے ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ خود کیا تھا۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
22K
58K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
Tweet media one
3K
7K
57K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، کل وزیر اعظم کے انتخاب کے بعد یہ عمل قومی اسمبلی سے شروع کیا جائیگا
6K
9K
56K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
ملک میں نئے انتخابات ہونے ہیں یہ طے ہے، فیصلہ کرنیوالوں نے صرف ایک فیصلہ کرنا ہے یہ فیصلہ زیادہ نقصان اٹھا کر کرنا ہے یا کم نقصان پر بات بن جائے گی۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3K
22K
54K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد ایف آئ اے سے پہلا آرڈر یہ ہوا ہے کہ کل وکلاء کی ٹیم شہباز شریف کے مقدمے میں فرد جرم کیلئے پیش نہیں ہو گی ویلکم ٹو پرانا پاکستان
3K
15K
54K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
محسن نقوی تم جتنے بڑے غنڈے بنے ہوئے ہو دو تیں ہفتے رک جاؤ تم نے جوتے بھی نہر میں چھوڑ کر بھاگنا ہے ۔۔ انا توں بدمعاش
2K
19K
53K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
عمرے کے سرکاری وفد میں جو 74 لوگ نہیں جا سکے انھوں نے آج با جماعت شکرانے کے نوافل ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3K
19K
50K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
یہ نون لیگ کیلئے سارے فیصلے آدھی رات کو کیوں آرہے ہیں؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6K
20K
49K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
لانگ مارچ کی کال آ گئی ہے لیکن چاند رات کو پہلے نکلیں گے ہم سب۔ جھنڈے تیار رکھیں۔ دنیا کو بتا دینا ہے کہ ہم کوئی بھکاری یا غلام نہیں ہیں۔ #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3K
19K
49K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا۔۔۔ آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا۔۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #پشاور_جلسہ_عام
2K
18K
49K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
دس دن بعد بھی میرا فون پولیس کے پاس ہی ہے لیکن اب نئ سم اور فون سے دنیا سے جڑ رہا ہوں، پہلی Tweet میرے خاندان، دوستوں اور ان لاتعداد اجنبیوں کے نام جنہوں نے مجھ پر جعلی مقدمے کی مذمت کی اور مجھے اپنی محبتوں سے نوازا میڈیا اور بار ایسوسیشن کے دوستوں کی محبت کا قرض اتر ہی نہیں سکتا
1K
11K
50K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
فرق جان کر جیو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3K
22K
48K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت وزیر اعظم اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے کابینہ تحلیل کر دی گئ ہے
2K
7K
48K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
Thank you Haripur #SelectedGovernment
Tweet media one
999
9K
48K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
مریم اورنگزیب کو لگتا ہے مسجد نبویٌ میں لوگوں نے تحریک انصاف کے کہنےُپر ان لوگوں کو گالیاں دیں،میں کہتا ہوں تجربے کیلئے کہ عوام میں ان کی اوران کی لیڈرشپ کی کتنی عزت ہے چاند رات کو راولپنڈی کےراجہ بازار کا چکرلگا لیں،یہ احمقانہ بہانے کہ فلاں نے کرا دیا چھوڑیں حقیقت کا ادراک کریں
3K
17K
48K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
کوئ شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے نہ ملک کی پرواہ نہ آئین کی، بے شرم آدمی دوست مزاری
4K
13K
48K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
اسپیکر نے چیف جسٹس پاکستان کو اوریجنل مراسلہ بھیج دیا ہے، اب سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے کہ اس مراسلے پر تحقیقات کا آغاز کرے اور سفیر سمیت تمام متعلقہ لوگوں کو گواہی کیلئے طلب کیا جائے
3K
12K
47K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3K
21K
47K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
کچھ عرصہ قبل مریم نواز نے اپنے دو MNAs کو کہا استعفیٰ اسپیکر کے منہ پر مارو، دونوں نے مریم بی بی کو کہا مذاق میں بھی ایسا نہ سوچنا آج 125 ممبران اسمبلی نے عمران خان کے ایک اشارے پر استعفیࣿ #ImportedGovt کے منہ پر دے مارا، یہ غیر معمولی کنٹرول اور مقبولیت کا بے مثال مظاہرہ ہے
2K
14K
47K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
وزیر اعظم ! عمران خان انشاللہ
4K
6K
47K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
الحمدللّٰہ عوام کے دباؤ نے قوم کے لاکھوں ڈالر بچا لئے #CrimeMinister اور کریمنل کابینہ مجبور ہو گئے کہ PIA کا جہاز لے کر جانے کی بجائے اب ٹکٹ لے کر جائیں یہی عوامی قوت ان ڈکیتوں سے ملک کو بچا سکتی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3K
21K
47K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
اس بد قسمت فیصلے نے پاکستان میں سیاسی بحران میں بہت اضافہ کرُدیا ہے فوری الیکشن ملک میں استحکام لا سکتا تھا بدقسمتی سے عوام کی اہمیت کو نظر انداز کیا گیا ہے ابھی دیکھتے ہیں معاملہ آگے کیسے بڑھتا ہے
7K
8K
47K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
الحمدللّٰہ اس وقت پاکستان کے تمام بڑے چھوٹے شہر عمران خان کی کال پر کراچی بن چکے کروڑوں لوگ سڑکوں پر ہیں ۔۔۔ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ۔۔۔ #امپورٹد_حکومت_نامنظوز
2K
17K
47K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
So proud of #Jhelum #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3K
22K
46K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
ایسے وقت میں جب بیوقوف حکومت ڈیجیٹل میڈیا ونگ بند کر رہی ہے ، عمران خان نے سوشل میڈیا کو اتنا با اثر میڈیم بنا دیا ہے کہ عمومی میڈیا بے وقعت ہو کر رہ گیا ہے، آج تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ملین سے زیادہ لوگوں نے عمران خان سے گفتگو کی، #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
20K
46K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
چوں چوں کا مربع کابینہ کا نام پڑھیں لگتا ہے سنٹرل جیل کا حاضری رجسٹر ہے، سارے بڑے ڈاکو کابینہ میں شامل ہو گئے ہیں، #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4K
24K
46K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے آپکی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے،تجربہ ہمارا ہے غیرتِ جہاد اپنی زخم کھا کے جاگے گی پہلا وار تم کر لو،دوسرا ہمارا ہے
4K
10K
46K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
گوجرانوالہ ڈویژن سے کارکنان سیالکوٹ پہنچیں عمران خان کی ہدائیت پر سیالکوٹ پہنچ رہا ہوں آج کا جلسہ حقیقی آزادی کی طرف ایک بڑا قدم ہے، خواجہ آصف جیسی گندگی سے سیالکوٹ کو پاک کرنا ہے باہر نکلو اپنی آزادی کیلئے۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
18K
46K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
آج ہم نے اپنی انکھوں سے اس لیڈر کو دیکھا جو اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ اور تیز بخار کے ساتھ، پوری رات جاگا، صرف 1.5 گھنٹے کی نیند لی اور اسکے بعد مسلسل تکلیف اور کرب کی کیفیت میں مسلسل کام کر رہا ہے
Tweet media one
3K
11K
46K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
یہ ٹرینڈ بھی ہونا چاہئے #غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
24K
46K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
ISPR نے حیران کن پریس ریلیز جاری کی ہے، اگر عمران خان سمجھتے ہیں کہ ان پر قاتلانہ حملہ میں کوئ آفیسر ملوث ہیں تو آزادانہ اور شفاف گتحقیقات کے ذریعے ان کو مطمئن کیا جانا چاہئے کہ ایسا نہیں ہے، لیکن الزام کی تحقیقات سے انکار اور ایسی پریس ریلیز سے آپ بتا رہے ہیں کہ پاکستان میں آپ…
2K
18K
47K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
Respect for ⁦ @MoonisElahi6 ⁩ more power to you 💥💥
Tweet media one
699
8K
46K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
ان لاکھوں لوگوں کا شکریہ جو آج چاند رات پر @ImranKhanPTI کی اپیل پر باہر نکلے اور ایک بار پھر “لیں کے رہیں گے آزادی” #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے نعروں سے ارض پاک گونج اٹھا، انشاللہ چند ہفتوں کی مہمان امپورٹڈ حکومت کا بوریا بستر گول ہونے کا وقت آ پہنچا۔۔۔۔
2K
15K
45K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
ٹیم کا قصور نہیں امپورٹڈ حکومت ہی منحوس ہے #IndiaVsPakistan
6K
11K
45K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
قاسم سوری نے آج استعفیٰ دے دیا ،بحیثیت ڈپٹی اسپیکر قاسم نے جس طرح بیرونی سازش کا مقابلہ کیا ایک دلیرانہ فیصلہ دیا وہ تاریخ کا حصہ ہے،تاریخ قاسم سوری کو ایک دلیر اور ملک کے وفادار کے طور پر ہمیشہ احترام دے گی، بحیثیت کارکن تحریک انصاف آپ پر ہم سب کو فخر ہے #امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور
2K
17K
44K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
عجیب حکومت ہے سعودی عرب سے درخواست کر رہے ہیں پاکستانی لیبرکو سعودی عرب میں گرفتار کریںں،منحوسوں اگر کوئ اچھا کام نہیں کرسکتے تو لوگوں کےرزق کے پیچھے پڑ گئےہو، یہی لوگ تھےجنہوں نے کہا تھا کہ ڈرون میں اگر بے گناہ لوگ مرتے ہیں تو ہمیں کوئ مسئلہ نہیں فکر نہ کریں #ImportedGovernment
4K
19K
44K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
ڈاکٹر ارسلان خالد کے گھر پر حملہ کی خبروں پر انتہائ تشویش ہے ، ارسلان انتہائ باصلاحیت زیرک اور مخلص نوجوان ہے، پوری تحریک انصاف ارسلان خالد کے ساتھ سیسہ پلائ دیوار کی طرح کھڑی ہو گی۔ #WeStandWithArsalanKhalid
1K
9K
44K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
شہباز شریف کیخلاف TT کیس کرنیوالے بہادر ڈائریکٹر FIA ڈاکٹر رضوان خالق حقیقی سے جا ملے، خدا ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے بہت دلیر اور فرض شناس شخص دنیا سے گیا ہے
2K
11K
44K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
گویا سپریم کورٹ کے گیسٹ ہاوسز مکمل طور پر خفیہ کیمروں کی زد میں ہیں وزیر اعظم کے دفتر سے لے کر اعلی عدلیہ کے جج صاحبان کی پرائیویٹ ویڈیوز بنائ گئی ہیں، یہ المناک صورتحال ہے،
1K
18K
44K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
ایک دن دو کیسز کی سماعت ہوئ ایک کیس میں 40 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے ملزمان پر فرد جرم عائد ہونی تھی دوسرے میں اسی مجرم نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کا حلف لینا ہے عدالت کیا کرتی ہے فرد جرم کے کیس میں تاریخ دے دی جاتی ہے اور حلف کے مقدمے میں کہا جاتا ہے آج ہر صورت حلف کروائیں، #انصاف
4K
21K
44K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
ڈمی وزیر اعظم اس نام نہاد امپورٹڈ حکومت کے رہنما اختر مینگل اور اچکزئی سے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگوا کے دکھا دیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3K
20K
43K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
اپنی صوبائی حکومتوں پر واضع کر دوں لوگوں نے ووٹ صرف وزیر بننے کیلئے نہیں دئیے عمران خان کی گرفتاری کی کوشش ہو، 25 مئ کے واقعات ہوں یا شہباز گل اور سیاسی کارکنان کی گرفتاری اور ٹارچر آپ نے ورکروں کو مایوس کیا ہے اسلام آباد کی 25 کلومیٹر پر حکومت کرنے والے بدمعاش بنے بیٹھے ہیں
3K
16K
44K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
زمان پارک سے حراست میں لئے گئے دھشت گرد، اس بے شرم محسن نقوی اور اس کے لاڈلے پولیس افسر انسانیت سے ہی گر گئے ہیں
Tweet media one
1K
18K
44K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
شان نے ہم ٹی وی پر عمران خان صاحب کا انٹرویو کیا ہے یہ میرا پسندیدہ انٹرویو ہے، آپ نے ضرور دیکھنا ہے @mshaanshahid @Humtvnetwork
2K
10K
43K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
چلی ہے رسم کہ کوئ نہ سر اٹھا کر چلے۔۔۔۔۔نثار میں تیری گلیوں پہ۔۔۔۔
Tweet media one
820
16K
44K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
مبارک پنجاب! مبارک تحریک انصاف! مبارک قائد لیگ
764
7K
43K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
اگر مجھے اور تنگ کیا تو میں ابو کو بلا لوں گا ٹائپ بیان ۔۔۔
Tweet media one
2K
15K
43K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
ارشد شریف کے قتل کی خبر پر دل خون لہو لہو ہے، ظلم حد پار کر گیا ہے !
1K
11K
43K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
پاکستان کے وکلاء کمیونٹی ہوش کرو ایک وکیل کو اس طرح کالے کوٹ میں اٹھا کیا گیا اور آپ لوگ خاموش بیٹھے ہیں؟
1K
19K
42K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
نون لیگ والے اتنے احمق ہیں اور غیر سنجیدہ ہیں جو تحریک انصاف کےاتنے بڑے اجتماعات کا جواب ایک ایسی خاتون سے دلواتے ہیں جو کبھی کونسلر کا الیکشن نہیں لڑ سکتی، بازاری زبان ہونا یا بازاری ہونے سے بیانیہ نہیں بنتا اس کیلئے بہت سوچ اور ٹیم چاہئے TV پر پابندی لگا کر بیانیہ نہیں بنتا
2K
15K
42K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
شہباز شریف کی لیٹر گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کی پیشکش کو مسترد کرتے ہیں، یہ خود کو NRO دینے کی بھونڈی کوشش ہے، لیٹر گیٹ کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کو آزاد کمیشن بنانا چاہئے جس کی سربراہی ایسے شخص کے پاس ہو جس پر کوئ انگلی نہ اٹھا سکے۔۔
3K
10K
41K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
اب چونکہ فوج پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں آ ہی گئ ہے اور سیکیورٹی کا مسئلہ حل ہو گیا ہے تو انتخابات 14 مئ کو سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق کروا لیں
1K
18K
42K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی نے قومی اسمبلی سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، آج تمام اراکین اسمبلی اپنا استعفیٰ اسپیکر کو دے رہے ہیں اس کے ساتھ ہم نے غیر ملکی ایجنڈے پر ہونیوالے مقصود چپڑاسی کے نام نہاد انتخاب کا بھی حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔۔۔ہم آزادی کیلئے لڑیں گے
2K
8K
41K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
International Time Cover Story… “Astonishing Saga of Imran Khan”…
Tweet media one
1K
13K
42K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
وزیر اعظم نے کل کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی کل ہو گا اور کل رات وزیر اعظم قوم سے خطاب کریں گے
4K
6K
41K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
مریم نواز کی گفتگو سے اندازہ لگا لیں بیچاری بالکل ہی رہ گئی ہے، میں نے پہلے ہی کہا ہے خواتین کے اس گروپ نے صرف میک اپ پیک کرنا ہے اور باہر بھاگ جانا ہے، ریاست سے ایسے فرمائشیں ہو رہی ہیں جیسے ریاست ان کا کک ہے یہ کر دو وہ کر دو۔۔ احمق عورت
2K
15K
42K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
کاش میں اتنا امیر ہوں کہ میرے پاس BMW ہو اور مجھے پتہ بھی نہ ہو کہ میرے پاس اتنی مہنگی گاڑی بھی ہے۔۔۔ لیکن اس کیلئے شریف ہونا اور Dumb ہونا ضروری ہے
1K
19K
41K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
On the dot….
Tweet media one
4K
6K
41K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
پشاور اور کراچی نے بتا دیا ہے کہ ملک نرم انقلاب کیلئے تیار ہے، انشاللہ پاکستان کا ہر شہر تحریر اسکوائر بنے گا، اس امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے تیار رہو اور عمران خان کے اعلان کا انتظار کرو۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنطور
2K
16K
40K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
مریم بی بی کو چیف آرگنائزر ن لیگ بنایا تھا وہ خود کو چیف مارشل لا ایڈمنسٹیٹر ہی سمجھ بیٹھی ہیں !
1K
13K
41K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
کارکنان D Chowk پہنچیں مقابلہ ابھی شروع ہوا ہے عمران خان بھی D Chowk پہنچ رہے ہیں انشاللہ
936
12K
40K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
مریم نواز کا آج کا جلسہ آس لئے ناکام ہوا کہ اب ان کے پاس کوئ بیانیہ ہی نہیں نون لیگ کا ورکر ووٹ کو عزت دو سے بوٹ پالش کے اس سفر کو اتنی جلدی کیسے فراموش کرے؟ لوگوں کو غلام سمجھنے والے ذہن ہی اس طرح کی حرکت کر سکتے تھے کہ لوگ تو غلام ہیں ہم بٹن دبائیں گے ادھر سے ادھر ہو جائیں گے
2K
13K
39K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
سیکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملےکا منصوبہ سامنے آیا ہے، ان رپورٹس کے بعد حکومتی فیصلے کے مطابق وزیر اعظم کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
3K
7K
40K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
نون لیگ کے چمچے کڑچھے شور مچا رہے ہیں کہ تسنیم حیدر ایک جرائم پیشہ آدمی ہے، بھائ اس کو ہائیر بھی جرم کیلئے ہی کیا جا رہا تھا ،اس کو قتل کیلئے کہا جا رہا تھا کون سا یتیم خانہ چلانا تھا
2K
13K
40K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
اپنے قد کے مطابق باتیں کیا کریں، آپ جس ڈنڈے پر بیٹھے ہیں اندر باہر بھی ہو سکتا ہے
@RanaSanaullahPK
Rana Sana Ullah Khan
2 years
تم آو تو سہی؛ چھپ کر نہ بھیٹھ جانا، اسلام آباد پر چڑھائی کر کے دکھاؤ۔ میرا بھی تم سے وعدہ ہے❗️
9K
3K
17K
6K
12K
39K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
684
16K
40K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
جب ایک مفرور سیدھا وطن واپس آکر اعلیٰ عہدوں پر براجمان ہو جائے تو جج صاحبان جتنی مرضی تقریریں کرلیں انصاف کا نظام عوامی اعتماد کبھی حاصل نہیں کر پائے گا، اسحق ڈار کا آنا پاکستان کے نظام انصاف کے منہ پر زناٹے دارتھپڑ ہے جس کی گونج میں جج صاحبان کے بلند بانگ دعویٰ دب کر رہ گئے ہیں
2K
17K
39K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
ایک سزا یافتہ مجرمہ لاہور کی سڑکوں پر دربدر چیخ و پکار میں مصروف ہے، پانچ پانچ سو کے مجمع سے گالیوں پر مبنی گفتگو ہو رہی ہے،پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی منی لانڈرنگ محترمہ کا برین چائلڈ تھا، پوچھیں CV کیا ہے جی میں جعلی بیان حلفی کی ایکسپرٹ ہوں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
19K
39K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
حکومت کو آرمی چیف اور پاکستان کی افواج کی ادارہ جاتی تنظیم کا مکمل ادراک ہے ایسی افواہیں کہ فوج کی قیادت میں تبدیلی کا سوچا بھی جا رہا ہے انتہائ لغو اور بے بنیاد ہیں اور ایک منصوبے کے تحت پھیلائ جا رہی ہیں حکومت ان افواہوں کی مذمت کرتی ہے اور مکمل تردید کرتی ہے
1K
8K
39K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
Thank you everyone for making my Account one of the most influential Twitter Accounts of Pakistan… 5 M Followers Alhamdolillah
Tweet media one
2K
6K
39K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
عوام گھروں سے باہر نکلیں، اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ کیا گیا ہے عمران خان کی گرفتاری عدلیہ کو بند کرنے کے مترادف ہے
2K
18K
39K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
اگر انتخابات کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہیں ہوتا اور سپریم کورٹ کو بھی الیکشن کمیشن کی طرح بے وقعت ادارہ بنانے کی کوشش کی گئ تو عوام کے پاس انقلاب کے علاوہ کوئ راستہ نہیں بچے گا، اپنے حقوق کیلئے سروں پر کفن باندہ کر اسلام آباد کی طرف نکلنا ہو گا،اب تک آئین کے اندر رہ کر…
2K
14K
39K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
کوئ سیاسی جماعت الیکشن سے فرار اختیار کرے تو اسے سیاسی بھگوڑا کہا جائیگا ادھر ادھر کی بونگیاں نہ ماریں الیکشن کی تیاری کریں
2K
6K
39K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
کابینہ اجلاس سے پہلے IG Islamabad کے دفتر کو چاہئے وزیر اعظم ہاؤس کو سب جیل قرا دے دیں ، اتنے ملزمان اکٹھے ایک جگہ خطرناک ہو سکتے ہیں ۔۔۔ #GangsOfJatiUmra #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
20K
38K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
شاہد حسین الحمدللّٰہ رہا ہو گئے، برطانوی سفارتخانے کا ایک فون کافی تھا، اظہر مشوانی، حسان نیازی اور درجنوں اور احمق تھے جو پاکستان کے شہری رہے واپس آگئے کہ پاکستان میں رہیں گے انھیں معلوم نہیں تھا پپاکستانیوں کی حیثیت کیا ہے - ریاست کے نزدیک پاکستانی ہونا غلام ہونا ہے
671
16K
39K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
عمران خان نے ابھی واضع کیا کہ اصل میر جعفر اور میر صادق نواز شریف اور شہباز شریف ہیں، غیرملکی طاقت کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف سازش کی گئ
3K
11K
38K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
مقصود چپڑاسی گورنر آسٹیٹ بینک کے سب سے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آئے ہیں۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
14K
38K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
نون لیگ حکومت سوشل میڈیا اور سیاسی مخالفین کیخلاف کریک ڈاؤن کے خواب چھوڑے چوں چوں کا مربع حکومت چند ہفتوں کیلئے ہے، ملک کا سیاسی بحران سنگین ہو رہا ہے،135 حلقوں سے استعفیٰ آ چکے ہیں موجودہ پارلیمان اپنی اہمیت اور حیثیت کھو چکی ہے، ٹکراؤ سے بچنے کا واحد طریقہ انتخابات ہیں
3K
10K
38K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
میں تحریک انصاف کے کارکنان اور پاکستان کے شہریوں کو مبارکباد دیتا پیش کرتا ہوں جس طرح پورے ملک میں بغیر کسی کال کے وہ باہر نکل رہے ہیں اور اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں عمران خان کی یہ تصویر اب سے کچھ لمحے پہلے کی ہے اطمینان جو ان کہ چہرے پر ہے یہ عوام پر اعتبار کا اعتماد ہے
Tweet media one
2K
11K
39K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #Respect @OfficialDGISPR ⁩ and now our demand is Judicial commission
5K
24K
37K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
عمران خان کچھ دیر بعد عوام سے خطاب کریں گے
2K
8K
38K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
کچھ مخصوص چینل اور مخصوص صحافی اس کھلے قاتلانہ حملے کو جو رنگ دینا چاہ رہے ہیں یہ نہیں ہو گا، ہمارے ہاتھ تمباری گردن تک پہنچیں گے ، منٹوں میں WhatsApp مخصوص صحافیوں کو پہنچانا اور پھر خبریں بچلوانے سے ہمسئلہ حل نہی ہونا اس کا بدلہ ہو گا
1K
15K
39K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
اس بی بی نے PineApple کا ڈبہ نہیں چھوڑا اور سال سے توشہ خانہ توشہ خانہ کی تسبیح پڑہ رہی ہے:)
Tweet media one
2K
15K
39K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
4K
16K
38K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
Yeah kiya Bazari Zubaan hai? Agar Info min bun hi gayi ho tameez seekho baat kernay ki… idiot
@Marriyum_A
Marriyum Aurangzeb
1 year
ہو کون تم بھئی ؟
Tweet media one
13K
2K
11K
6K
10K
38K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
خواجہ آصف نے 1965 کی جنگ کے بارے میں جو فرمودات بیان کئے ان خیالات کے اظہار کے بعد ایسے شخص کو کیا چھ ستمبر کی تقریبات میں بلانا شہیدوں کی توھین ہے یا نہیں؟
1K
15K
38K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
میری نظر میں @OfficialDGISPR کا بیان نیشنل سیکیورٹی کونسل کی پریس ریلیز کی ہی توثیق ہے، سیکیورٹی کونسل نے کہا کہ پاکستان کی سیاست میں بیرونی مداخلت کی مذمت کرتے ہیں لفظ سازش استعمال نہیں ہوا اب اہم ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنے جو اس مداخلت کی تحقیقات کرے ، یہ مداخلت کہاں سے ہوئ
2K
12K
38K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
اور ابھی یہ لوگ حکومت میں ہیں جب لوگ ان کو ایوانوں سے ٹھنڈے مار کر نکال باہر کریں گے پھر یہ گھروں کیسے باہر نکلیں گے؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
10K
17K
37K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
ھنگو میں شاندار کامیابی پر ندیم خیال اور تحریک انصاف کے کارکنوں کو بہت مبارک یہ کامیابی اس کے باوجود ملی کہ PTI کے کارکنوں کو پتہ ہے کہ کامیابی کے بعد ندیم نے حلف لے کر استعفیٰ دے دینا ہے، لیڈر شپ پر ایسے اعتماد کی مثال نہیں ملتی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1K
16K
38K
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
4 years
ایک طویل عرصے کے پاکستان اور عالم اسلام میں ایک عید ہو گی،اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں سرخرو کیا، رویت ھلال کمیٹی کے سربراہ مولانا منیب الرحمنٰ اور تمام اراکین بھی مبارک باد کے مستحق ہیں تمام لوگوں نے بڑے دل کا مظاہرہ کیا اور مشکل حالات میں عوام کو ایک عید کی خوشی ملی
3K
4K
38K