Rizwan Razi™ Profile Banner
Rizwan Razi™ Profile
Rizwan Razi™

@realrazidada

Followers
352,294
Following
858
Media
1,812
Statuses
135,552

Journalist، V Loger Subscribe YouTube Channel …

Joined November 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@realrazidada
Rizwan Razi™
7 days
آپ کے خادم کی پہچان مشہور زمانہ دادا پوتا شو شرطیہ نئے پرنٹوں کے ساتھ آٹھ سال بعد ریڈیو پر واپس آ رہا ہے آج رات آٹھ بجے سے دس بجے تک صرف ایف ایم 89.4 اور ایف ایم 96 پر سننا نہ بھولئے گا 😍
146
488
2K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
اس کے زوال کا آغاز اسی دن ہوگیاتھاجب اسنے گستاخوں کاٹولہ آوازے کسنے کےلئےلندن سے مدینہ بلوایاتھا۔ یاد رکھئے وہ اپنی گستاخی برداشت کرلیتاہے، اپنے محبوب ﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرتا۔ اس گستاخ کا انجام دیکھتے جائیے۔ 🤲
991
3K
11K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
جناب صابر شاکر سے التماس ہے کہ دیارِ غیر میں اپنی جان کی حفاطت کے لئے خصوصی اقدامات اٹھائیں، ارشد بھائی کے بعد ان کے بارے میں تشویش میں مبتلا ہو گیا ہوں۔ ڈپٹی اُداس 😭 @ARYSabirShakir
257
1K
9K
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 years
والد محترم اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ نماز جنازہ عصر کے وقت دربار بابا فرید گنج شکر رحمتہ اللہ پاک پتن شریف کی مسجد میں ادا کی جائے گی۔ کرونا کے باعث احباب سے دعائے مغفرت کی استدعا ہے۔
4K
917
8K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
چین کا قابل اعتماد دوست وزیراعظم بن گیا ہے۔ صدر ژی کا ملتوی شدہ دورہ بھی ہو گا اور امریکی صدت بائیڈن کی کال بھی آئے گی۔ سعودی عرب سے مفت تیل بھی آئے گا اور قطر سے مفت ایل این جی بھی۔ کیوں کہ ڈاکو اور لٹیرے چیختے چلاتے بھاگ چکے ہیں👍👍
317
2K
8K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
مریم نہیں اب نوازشریف بولے معاملہ بہت آگے جا چکا 🙏
392
2K
8K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
مشینری وہی، نظام وہی، سٹاف وہی، لیکن چار سال کے وقفے کے بعد پہلی مرتبہ لاہور عید البقر کے دوسرے روز بھی صاف ستھرا نظر آرہا ہے۔ ویل ڈن حمزہ شہباز👏👏👏👏
377
2K
8K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
شہباز گل ولد نامعلوم، اب اگر تم واقعی اپنے والد کے بیٹے ہو تو بتاو کہ شیریں مزاری کو گرفتار کس نے کروایا تھا اور رہا کس نے کروایا۔ اتنی ہمت ہے تو نام لو ورنہ تم ایک ڈرپوک چوہے ہی رہو گے۔ 😡
320
2K
8K
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 months
یہ نیلے آسمان والے کا فیصلہ ہے وہ یوتھیوں سے مولانا کی عزت کروا رہا ہے۔ اللہ اکبر 🤲
270
2K
8K
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 months
فرض ادا ہوگیا
Tweet media one
647
849
8K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
اے مولا! آپ کہتے ہیں کہ افطار سے پہلے آپ کو اپنا بندہ بہت پیارہ لگتا ہے۔ تپھرہم سب افطار سے پہلے دعا کرتے ہیں کہ اپنے عہدے، ترقی اور جلب زر کی ہوس میں پاکستان، اس کے آئین اور سیاست کو تباہ کرنے والے ہر لٹیرے کا اس دنیا اور آخرت میں عبرت کا نشان بنائیو! کہو آمین 🤲
1K
2K
8K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
پاکستانی طلبہ کے لئے چین سے سب سے بڑی خبر، جو کام شاہ محمود قریشی دو سال نہ کروا سکا، بلاول بھٹو زرداری نے دو دن میں کروا دیا۔ چین نے اپنے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کی واپسی کی حامی بھر لی۔ 😍😍
186
2K
8K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
ٹھیک ہے، فنانشیل ٹائمز کی خبر کے مطابق، عمران خان نے سی پیک رول بیک کرنے کے پیسے پکڑے لیکن اصل سوال یہ ہے کہ عمران خان کو مسلط کرنےوالوں نے اس کام کے کتنے پیسے پکڑے ہوں گے؟ ڈپٹی سوچنگ🤔
395
2K
8K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
ان کو ویڈیو ریکارڈ کروانے کی سہولت بھی دی گئی ہمیں گرفتار کرتے وقت جوتا بھی نہیں پہننے دیا تھا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
465
1K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 months
مسلم لیگ ن ہمیشہ وعدہ پورا کرتی ہے، گڑ پہنچ چکا ہے 👍🙏🙏
Tweet media one
1K
1K
8K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
یہ ٹرینڈ کہاں گیا؟ #توہین_مسجدنبوی_نامنظور تو ہو جائے پھر
544
4K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
جس اسحاق ڈار نے بطور سینیٹر اور وزیر ہمیشہ اپنی تنخواہ ہجویری ٹرسٹ کو عطیہ کئے رکھی، اس پر الزام ہے کہ اس نے وہ تنخواہیں بھی وصول کیں جب انہوں نے سینیٹ کا حلف نہیں اٹھایا۔ یہ الزام ان بدکرداروں کی طرف سے ہے جو استعفے دینے کے بعد بھی قومی اسمبلی پوری تنخواہیں وصول کررہے ہیں۔
361
2K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
اس مطلب ہے کہ پی ٹی آئی کی طرف سے ججز اور جرنیلوں کو دی گئی حالیہ گالیاں حرف بہ حرف درست تھیں۔
254
2K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
ڈالر ۱۹۰ کی طرف رواں دواں، خام تیل بھی سو ڈالر سے نیچے، ایل این جی بھی ڈاون۔ پاکستان اور پوری دنیا میں پائے جانے والے یوتھیوں کے لئے ماتم کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ ڈپٹی انجوائنگ 😂😂
480
2K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
کل تک تین ننگے تھے، آج پانچ ہو گئے ان کو کوئی لباس فراہم کرو فحاشی پھیل رہی ہے
228
2K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
آفتاب سلطان ایک بہترین اور ایماندار افسر رہے ہیں۔ قوم کو پہلی مرتبہ ایماندار چئیرمین نیب مبارک ہو۔ 💐💐
405
1K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
سرکاری وزرا کی مفت پٹرول کی سہولت ختم کرنے کے مطالبہ کے ساتھ ہم زیادہ شدت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سابق وزرا اورسابق سپیکر قومی اسمبلی سے بھی گاڑیاں واپس لیں جو ابھی تک مفت پٹرول انجوائے کررہے ہیں اور دھرنے میں سرکاری گاڑیوں میں شریک ہوتے ہیں۔😡
215
3K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
اگر سیاست بچانی ہے تو کم از کم، میاں نواز شریف اپنے ووٹرز کو یہ تو بتادیں کہ کون سے افسران نے ان سے رابطہ کرکے کیا کیا یقین دہانیاں کروائی تھیں یا پھر اس پر وہ تین سال بعد بولیں گے؟ ڈپٹی منتظر
308
2K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 months
میاں نوازشریف جیل میں تھے عمران خان وزیراعظم تھے، ترکی کے صدر پاکستان کے دورے پر آئے، ایک ملاقات میں جب عمران خان نے حسب روایت نواز شریف کے خلاف بکواس کرنا شروع کی تو اردوان نے شٹ اپ کال دیتے ہوئے کہا کہ میں شائد اپنے بھائی کی قسم نہ کھا سکوں لیکن نوازشریف کی قسم کھا سکتا ہوں کہ…
784
3K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
اور ناظرین جسٹس اطہر من اللہ نے تاریخ میں پہلی مرتبہ اے آر وائی کو دم سے پکڑ کر گھمانا شروع کردیا ہے۔ اب آپ نے چیکیں سننا ہیں۔ ڈپٹی، کتا مار
157
1K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 months
کے پی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں علی امین گنڈاپور کو وزیراعلی منتخب کرنے کے بعد ایک خصوصی قانون سازی کی جائے گی جس میں”کے پی” کا نام بدل کے “پی کے” رکھنے کی منظوری دی جائے گی۔ 😂😂🙏
497
2K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
شہباز گل نے ایک رات جیل میں گذاری ہے تو ڈالر سوا دوروپے سستا ہو کر دو سو سترہ روپے پر آگیا ہے۔ ایک سو نوے تک لانے کے لئے اسے تیرہ دن مزید اندر رکھا جائے۔ ڈپٹی کی معصومانہ تجویز😜
496
1K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
ثاقب نثار کی ہدائت پر اعجاز الاحسن کی نگرانی میں، سنایا گیا فیصلہ، ہائی کورٹ کی کھڑکی سے باہر کوڑے دان میں پھینک دیا گیا۔ ☺️
181
2K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
1 year
اگر آج ویلنٹائن ڈے پر بھی کسی پر لعنت بھیجنے کو دل کرے تو یہ مقام حاضر ہے۔ ☺️
Tweet media one
951
1K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
چاچو نے اپنے کپڑے بیچ کر آٹا سستے کرنے کی بات کی تھی، آج چاچو نے پٹرول کی قیمت بڑھا کر قوم کے کپڑے اتارنے کا اہتمام کر دیا ہے۔ چاچو کی بونگیاں 😡
410
1K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
دس ہزار میگاواٹ بجلی کے سولر منصوبے ایک بہت بڑی حماقت ہو گی۔ اس کی بجائے عوام کو سبسڈی دے کر گھروں کی چھتوں پر سولر لگوائیں۔ اس سے لان لاسز بھی بچیں گے۔ چاچو عقل کرو @kdastgirkhan
540
2K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
وہ جج کوئی گشتی ماں کا، اور کتی کا بچہ ہے جس نے آج مجاہد کشمیر یسین ملک صاحب ڈبل عمر قید کی سزا سنائی۔ ڈپٹی مظلوم کشمیری😡
432
2K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
1 year
اورینج ٹرین جیسا بڑا منصوبہ پایہ تکمیل کروانے والے احد چیمہ کو جب ان کی بیگم انہیں معصوم بچوں کو ملوانے کے لئے جیل لاتیں تو احد جیل وارڈن سے گذارش کرکےبچون سےوارڈن کے کمرے میں ملتے۔ بچوں کو بتایا جاتا کہ ’’ابو آج کل یہاں جاب کر رہے ہیں‘‘۔ احد چیمہ تو نہیں رویا 🙄
454
2K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
وہ کوئی بہت ہی ذہین آدمی تھا جس نے قیدیوں والی وین ڈی چوک بھجوائی تھی۔ سلیوٹ😂
230
1K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
والد صاحب آج کے دن اللہ کے حضور پیش ہوئے تھے۔ ایک سال کتنی جلدی بیت گیا۔ احباب سے فاتحہ کی استدعا ہے
1K
515
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
شیر کے حامی جشن منائیں دوسرے عدالت جائیں ڈپٹی تماش بین
216
842
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
1 year
کتنا بدنصیب ہے وہ شخص جسے یہ تحفہ نصیب ہو اور وہ اسے اونے پونے بیچ کھائے۔
Tweet media one
2K
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
آج کے بعد اس کو صاحبزادہ چیکو کی بجائے حرامزادہ چیکو کے نام سے لکھا اور پکارا جائے اعلان ختم ہوا #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
279
2K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 years
جو لوگ خاکسار کو دھڑادھڑ فالو کررہے ہیں ان سے گذارش ہے کہ مزید فالو بند کردیں، پچھلے اکاونٹ سے جب 72ہزار کراس ہوا تھا تو خاکسار کو اٹھا لیا گیا تھا۔ نہ کوئی ارادہ ہے نہ صحت اجازت دیتی ہے، ویسے بھی آج کل گولی کا رواج چل پڑا ہے۔ اس لئے مہربانی، نو مور فالوورز۔ ڈپٹی یرکالوجی 😜
529
789
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
ایک ٹویٹ کا سوال ہے بابا #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور 🙏🙏
338
4K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 months
اس کو موت نہیں آئے گی جب تک یہ اپنا سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتا۔ بس اتنا ہی کہنا تھا۔ 🙏🙏
360
2K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
ارسلان بیٹا مولانا کی تقریر کو غداری سے جوڑ دو 😂😂
207
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
ہم بیٹیوں کے بارے میں غلیظ گفتگو کرنے والے کو زبان سے جواب نہیں دیا کرتے۔ پیریڈ
371
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 months
ایک سو اسی نشستوں کے جعلی فارم پنتالیس تیار تھے، یہی کچھ قیادت کو بتایا گیا تھا، اسی لئے علیمہ باجی اور گوہر نے اتنی نشستوں کے جیتنے کا دعویٰ کیا۔ میڈیا سے بھی یہی بیانیہ سپورٹ کیا گیا۔ لیکن شاہ بانو کے پکڑے جانے والے جعلی فارمز نے کام خراب کردیا۔ 🤔
127
3K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
ایک تھپڑ، مصطفیٰ نواز کا صرف ایک تھپڑ، اور چن کی صرف ایک گالی، یوتھئے کو بندے کا پتر بنانے کے لئے کافی ہے۔ مختاریا گل ودھ تے نئیں گئی؟😂😂
193
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
ابھی تو کسی نے یہ کہا ہی نہیں کہ ’’میں پاکستان واپس جاتے ہی عمران خان کی بیرک کا اے سی اترواوں گا‘‘ اور عمران خان نے معافی نامہ لندن بھجوادیا؟ پیغام بھی ایک لیٹائر لے کر گیاہے؟ اوئے مار اوئے ڈپٹی🤣🤣
535
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
اس تاریخی موقعے پر سوچا آپ کو ایک سنہری قول یاد کروا دوں ’’لمحہ موجود میں جو جرم یہ خود کر رہے ہوتے ہیں بعینہ اس کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں‘‘ جمعہ مبارک 🙏 😜😜😜😜
353
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 months
یوتھیوں کے ساتھ پرینک ہو گیا عمرے کا بول کے ایران کی زیارتوں پر لے گئے۔ ☺️
459
2K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
رانا ثنا اللہ صاحب، یہ وہی عمران خان ہے جس نے آپ کو مونچھوں سے پکڑ کر جیل میں ڈالنے کی دھمکی تھی اورپھرجیل میں ڈالا بھی تھا۔ سوچا آپ بھول نہ گئے ہوں اس لئے یاد دلادوں ڈپٹی کی یاددیانیاں 😜
342
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
یوٹیوب رضی نامہ کے ایک لاکھ سبسکرائبر مکمل ہونے پر احباب کا اظہار محبت
Tweet media one
595
564
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
جو ایماندار صحافی ہیں، وہ ہر مہینے چار کروڑ کا فارم ہاوس خریدتے ہیں، لندن میں رہائش رکھتے ہیں۔ جبکہ لفافہ صحافیوں کے موٹرسائیکلوں کا پٹرول پورا نہیں ہوتا۔ لعنت ایسے بیانیئے کی تشکیل دینے والوں اور اس پر ایمان لانے والے مشرکین پر۔ 😡
8
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
تمام غیر ضروری اخراجات ختم کئے جائیں اور اس کا آغاز عمران خان کو دی گئی سرکاری سکیورٹی واپس لے کر کیا جائے جس پر بیس کروڑ روپے ماہانہ سے زائد خرچہ آرہا ہے۔ انج تے فیر انج ای سہی 😜
479
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
1 year
یاد رکھئے گا عمران احمد خان نیازی کو میرے آقاﷺ کا ’صادق و امین‘ کا لقب دے کر اسے ایک طرح سے مذاق بنانے والوں میں جسٹس عمر عطا بندیال بھی شامل تھا۔ اور اللہ اپنے محبوب ﷺ کی حرمت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ برداشت نہیں کرتے۔ بس دیکھتے جائیے 🙏
437
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
1 year
انور مقصود ایک گھٹیا بدبودار ذلیل کھڑوس بڈھا ہے۔ اس حرامزادے کو انسان سمجھنا انسانیت کی توہین ہے۔
Tweet media one
2K
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
پہلے مطیع اللہ جان نے فیصل واوڈا کا صحافیانہ پیچھا کرنا شروع کیا اور اب واوڈا کہاں ہے سب کو پتہ ہے۔ اب مطیع نے فواد چوہدری کا پیچھا شروع کر دیا ہے۔ چوہدری صاحب جمعہ مبارک 😜😜
120
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
الزام مریم نواز پر تھا سوشل میڈیا سیل بنانے اور چلانے کا، رنگے ہاتھوں خاتون بنی گالہ پکڑی گئیں۔ جو جرم یہ لمحہ موجود میں کر رہے ہوتے ہیں، عین اسی لمحے اس کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں۔ یاد جے ناں ؟ ڈپٹی بہتان شناس 😂
375
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
مجھے کیوں لگتا ہے کہ کپتان کو سزا بھی برطانوی عدالت ہی دے گی۔ ڈپٹی نجومی 🙄
324
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 months
جس نے ہمیں گُڑ بھجوایا اس نے وزارت اعلیٰ کا حلف ہی اٹھایا نئیں ریساں ڈپٹی دیاں 😂😂
318
1K
7K
@realrazidada
Rizwan Razi™
11 months
عمران خان ڈٹ کے اس لئے کھڑا ہے کیوں کہ وہ بھاگ نہیں سکتا برطانیہ میں عارف نقوی والا منی لانڈرنگ کا کیس اور امریکہ میں ٹیریان وائیٹ والا کیس جبکہ اٹلی فرانس اور جرمنی میں چوری شدہ کریڈٹ کارڈزسے لمبی رقوم شوکت خانم کومنتقلی کاکیس اس کے منتظر ہیں۔ اس لئےڈٹ کے کھڑا ہے کپتان 😂
303
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 months
ڈپٹی نے رقماں خرچ دتیاں نیں بلیو ٹک لے لیا ہے ☺️
929
631
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
میری مولانا فضل الرحمن کے کارکنان، پٹواریوں اور جیالوں سے گذارش ہے کہ آج جب جمعہ کی نماز پڑھنے جائیں تو کسی کو کچھ نہ کہیں، بس یوتھیوں کی طرف دیکھ کر تھوڑا سا مسکرادیں۔ مسکراہٹ صدقہ ہے 😂😂
259
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
1 year
نوازشریف کے سعودیہ میں عمرہ ادائیگی کے دوران سب سے زیادہ بے عزتی جنرل لیٹائر راحیل شریف کی ہو رہی ہے۔ جس کو نا اہل کرنے کے لئے راحیل شریف پانامہ سکینڈل ڈھونڈ کے لایا، اسی راحیل شریف سے سعودی تھوکا چٹوا رہے ہیں اور اسے نوازشریف کے پروٹوکول پر لگایا ہوا ہے۔ ڈپٹی کی جاشوشیاں☺️
135
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
1 year
یوتھیئے بھی عجیب خلجگن میں مبتلا ہیں،کل کےجلسےکےلئےپرانی ویڈیوزاورتصاویرمیں بم پروف کنٹیبر دکھاتے ہیں تو مینار پاکستان غائب ہو جاتا ہےاوراگرمینار پاکستان دکھائیں تو کنٹینر غائب۔ اور اگر دونوں دکھائیں تو عوام غائب۔ اب بے چارے کریں تو کیا کریں مشوانی تیری یادآئی تیرےجانےکےبعد 😂😂
689
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 months
شہزادہ ❤️❤️
Tweet media one
400
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
4 years
نوازشریف نے سیاست کے ساحل پر ایسے چھلانگ لگائی ہے جیسے طارق بن زیاد نے سپین کے ساحلوں پر۔ اس نے تمام کشتیاں جلا کے آج اپنی خاموشی توڑی ہے۔ اور بہت سوں کو خاموش کروا دیا ہے۔ نوازشریف کی تقریر کے بعد اے پی سی بہت پیچھے رہ گئی۔ گل ودھ گئی اے مختاریا🤔
296
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
جناب ولید اقبال کی والدہ اور علامہ اقبال کی بہو، جسٹس ناصرہ جاوید اقبال صاحبہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی نائب صدر ہیں اور فرماتی ہیں کہ پی ٹی آئی حکومت کو تارخ کی کرپٹ ترین حکومت قراردینے والی ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ حرف بہ حرف درست ہے۔ اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے ڈپٹی حیران 😳
119
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
سوشل میڈیا پر جن شخصیات نے بہت زیادہ متاثر کیا ان میں ڈاکٹر ہما سیف صاحبہ ہیں۔ آپ ایک بہت ہی سلجھی ہوئی سمجھدار خاتون ہیں۔ جب ہرطرف یوتھیوں کا طوطی بولتاتھا تو یہ اُس وقت انہیں خاک چٹایا کرتی تھیں۔ مسلم لیگ ن کو چاہئے کہ ان کے ٹیلنٹ سے فائدہ اٹھائے۔ @HummaSaif
484
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 months
ابھی تو عمران اور عمرانڈوز نے جا کے نواز شریف کے پاوں پڑنا ہے اور ارسلان بیٹے نے یوتھیا مجہول کو بتانا ہے کہ مریم نوازشریف کتنی عظیم خاتون ہے۔ ٹویٹ سنبھال لیں 🙏🙏
239
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 months
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف صاحبہ آپ نے پنجاب کی ایک بیٹی کا سر ڈھانپا، اللہ آپ کو اس کا اجر دے اور آپ پر رحمتیں نازل فرمائے۔ 🤲🤲
216
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
1 year
یاد رکھئے ثاقب نثار نامی بدزبان غنڈے نے میرے آقا ﷺ کے سب سے اہم اور بابرکت لقب ’’صادق اور امین‘‘ کو ایک زانی اور نشئی سے منسلک کیا تھا۔ ثاقب کی ذلالت کا کھاتہ کھلنا ہی تھاسو کھل چکاہے۔ اب اس کو ذلیل ہوتا دیکھتے جائیے۔ 🙏
432
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
فواد چوہدری، قاسم سوری، عمران خان اور علوی۔۔۔۔۔ سب پر آرٹیکل چھ لگے گا
353
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
ساری دوڑ بھاگ میں اُس ڈرپوک بڈھے چوہے کو بھول نہ جائیے گا جو پشاور میں چھپا بیٹھا ہے ڈپٹی چوہے مار😜
216
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
1 year
میں مر جاوں گا لیکن ان چوروں ڈاکووں سے مذاکرات نہیں کروں گا: جناب مہاتما خان نیازی آج پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں پی ڈی ایم کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کردیا: ایک خبر پتہ کریں زندہ ہی ہے ناں؟ 😜
438
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 months
آل پٹوار سے التماس ہے کہ خاتون اینکر سے آپ اختلاف ضرور کریں لیکن ان کی ذاتی تصاویر کی تشہیر انتہائی قابل مذمت فعل ہے۔ خدارا ایسا نہ کریں۔ امید ہے مریم نوازشریف اس کا نوٹس لیں گی اور اسے روکیں گی۔ 🙏🙏
888
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
اسرائیل اور بھارت سے ممنوعہ فنڈنگ لینے والے کی سرپرستی اور حفاظت کرنے والے کیا کہلائیں گے؟ ڈپٹی ڈرتے ڈرتے پوچھ رہا ہے😯😯
386
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 months
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے اپنی تقریر ’’الصلوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین‘‘ سے شروع کی۔ کسی کو کچھ یاد آیا؟ مجھے تو بہت سرور آیا۔ شیرنی کا پہلا جُملہ ہی پہلا حملہ شاباش 👏👏👏
145
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
چوہدری پرویز الٰہی نے ایسا گیس ماسک منہ پہ لگا رکھا ہے جس کے ساتھ کوئی سائلنڈر نہیں لگا ہوا۔ نت دا فراڈ 😜
296
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
پریس کانفرنس میں بیٹھ کر کی جانے والی کال ساتھ والے کمرے سے کی جانے والی ایک جعلی فون کال تھی تا کہ یہ تاثر ڈالا جا سکے کہ پنڈی والے میری منتیں کررہے ہیں: جناب ممتاز بھٹی کا مکمل تحقیقات کے بعد انکشاف 😜
182
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
یہ ہو سکتا ہے کہ کل عدالت عمران خان کے توہین عدالت کے الزام میں نوازشریف کو ایک مرتبہ پھر تا حیات نا اہل قرار دے ڈالے۔ ہوشیار رہنا ڈپٹی ہوشیار باش 😂🙏
208
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
6 months
کوئی ذاتی حملہ نہیں، کوئی رکیک حملہ نہیں، فلسطین کے لئے دعا، مستقبل کا منظرنامہ، کسی سے انتقام نہ لینے کا اعلان، نواز شریف کا ایک قومی قائد کا خطاب 🌟
199
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 months
میڈیا اور اس پر بیٹھے لوگوں کی باتیں سُن کر اس نتیجے پر پہچا ہوں کہ ملک ریاض نامی قبضہ گروپ اپنی بقا کی آخری جنگ لڑرہا ہے۔ 😡😡
250
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
جناب عمران خان کو چاہئے کہ وہ فوری طور پر فنانشیل ٹائمز کے خلاف ازالہ حرفی حیثیت کا مقدمہ کریں۔ اور کروڑوں پاونڈ کمائیں۔ ثبوت میں سپریم کورٹ پاکستان کا صادق و امین والا فیصلہ پیش کیا جا سکتا ہے۔ ڈپٹی مشیر 🙄
221
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
شہباز گِل اس وقت گانے گا رہا ہے اور جو گا رہا ہے وہ قومی ترانہ نہیں ہے۔ کہتا ہے جو پارٹی سربراہ نے کہا میں نے وہی کیا۔ مجھے کہا گیا کہ ٹی وی چینل کی اینکر مداخلت نہیں کرے گا۔ جناب سید طلعت حسین کی جاسوسی ڈپٹی آج پیچھے رہ گیا جے😜😜
193
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
1 year
اس نے باجوہ کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کیا پھر اس نے فیض کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کیا پھر اس نے بندیال کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کیا تینوں کا ہی بیڑہ غرق ہو گیا۔ کتنی بڑی نحوست ہے یہ 😲😲
288
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
عید کے روز چپکے سے ٹویٹر پر ہمارے فالوورز دو لاکھ کی حد پار گئے۔ اب پتہ نہیں اس جوائنٹ اکاونٹ میں ڈپٹی کے فین کتنے ہیں اور خاکسار کو کتنے لوگ فالو کرتے ہیں۔ ڈپٹی شکرگذار 🙏
302
555
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
تیل کی قیمتیں اس لئے کم نہیں ہو سکتیں کہ پی ایس اور وزارت پٹرولیم کے موٹے پیٹوں والے اکیسویں اور بائیسویں گریڈ کے بدعنوان افسران نے بہت سا تیل مہنگے داموں خرید لیا ہواہے۔ تیل کی قیمت کم نہیں کرنی تو کم از کم ان کرپٹ یوتھیوں کو تو بدل دو۔ 🙄
396
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
جن کا زکوۃ کا اشتہار ٹی وی پر چل رہا ہے، وہ دوسروں کو بھکاری کہہ رہے ہیں۔ یہ سنتے ہی ڈپٹی ہنستا ہنستا پشاں کو ڈگ پڑا😜😜
190
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
جیسے جیسے ڈالر کی قدر میں کمی ہوتی جارہی ہے ویسے ویسے پی ٹی آئی کی چیخوں کی آوازیں بلند ہوتی جارہی ہیں۔ یہ کون سی سائینس ہے؟ ڈپٹی سائینس دان 🤣🤣
307
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
وزیراعظم شہباز شریف نے سولر پینل پر لاگو سترہ فیصد ٹیکس ختم کردیا۔ چاچو دیاں چالاکیاں
112
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 years
فیصلے کا بوجھ پنجاب کے ججوں نے اٹھایا ہے، تاریخ بدل رہی ہے۔ ڈپٹی عبدالقیوم صدیقی ☺️
142
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
یہ عمران خان نہیں،اسکاگنداخون بول رہا ہے کہ خاکم بدہن پاکستان دیوالیہ ہو گا، اس سے ایٹمی صلاحیت چھینے جائیں گے اور اس کے تین ٹکڑے ہو جائیں گے۔ یہ اپنے مجوزہ دس سالہ اقتدار کے اہم نکات بتا رہا ہے۔ یہ ہر گذرتےدن کےساتھ بےنقاب ہورہاہے۔ 😡😡
684
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
اوہ پیا جے ثاقب ناسورے کا قرار دی گیا صادق و امین 😂
199
1K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
مولانا کو میدان میں اُتار کر مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی پچھلی گلی نکل ہی نہ جائیں جیسے وہ دو دفعہ پہلے کر چکی ہیں! ڈپٹی پریشان 😯
300
873
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
یہ ہر دفعہ پی ٹی آئی کے لوگ ہی کیوں بکتے ہیں؟ ہائے وے میں لُٹی گئی لوکو میں لٹی گئی۔ 🤣🤣🤣
568
913
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
یاد ہے ناں توہین مسجد نبویﷺ کی توہین کی بڑھ بڑھ کے توجیہات سب سے زیادہ شہباز گل اور شیخ رشید نے پیش کی تھیں۔ بس پھر سمجھ جاو، اگلا نمبر کس کا ہے؟ وہ اپنے محبوب ﷺکی توہین کرنےوالوں کو ان کی اوقات بتارہاہے۔ پیریڈ🙏
171
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
اگر کسی کے بچے اپنی والدہ کے پاس پرورش پانے کے باعث مسلمانوں کے مقامات مقدسہ تشریف نہیں لے جا سکتے تو اس میں حسین نواز اور سلیمان شہباز کا کیا قصور ہے؟ ڈپٹی حاجی 😂 #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
180
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
6 months
قطر جا کر فلسطینی راہنما اسماعیل ہانیہ سے مل کے جناب مولانا فضل الرحمن نے ایک طرف تو پوری پاکستانی قوم کی طرف سے فرض کفایہ ادا کیا ہے اور دوسری طرف صیہونی ایجنٹوں کی تکلیف کا اہتمام کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن زندہ باد 👏👏👏👏
122
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
8 months
آج کے دن والد صاحب رب کے حضور پیش ہوئے۔ ان کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ کا ملتمس ہوں۔ 🤲🤲
1K
515
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
سارے توشہ خانہ کی بات کر رہے ہیں لیکن کوئی اس اڑھائی سو تولے سونے کئ زیورات کی بات نہیں کر رہا جو سعودیہ سے تحفے میں ملا تھا اور پیرنی صاحبہ نے غتربود کر لیا تھا۔
128
2K
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 months
شکر ہے پٹواری جاگ پڑے ہیں۔ گھر والوں نے گھر سنبھال لیا ہے اس لئے اپنا اکاونٹ بند۔ 🙏☺️
322
971
6K
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
کل تک جو کہتا تھا کہ نوازشریف ماضی ہو گیا، اس کی سیاست ختم ہو گئی، آج اس کے کفن دفن کا انتظام نوازشریف کر رہا ہے۔ یہ مکافات عمل بھی ہے، تاریخ کا انتقام بھی ہے اور کچھ خود پسند لوگوں کے منہ پر طمانچہ بھی۔ اگر کوئی سمجھے تو ڈپٹی شریف 💐💐
362
2K
6K