rossaina Profile Banner
rossaina Profile
rossaina

@Rix_says

Followers
12,459
Following
368
Media
1,634
Statuses
32,485

Kisi ki khushamad ho na saki hum say Is aitbar sy mash hoor battameez hain hum

❤️ dil hai apna karachi
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Rix_says
rossaina
4 years
Tweet media one
111
161
898
@Rix_says
rossaina
2 years
آج تک pti کو سپورٹ اس لیے کرتی رہی کہ عمران خان مدینہ کی ریاست کا دعوٰی کرتا رہا 5 سالوں میں سوائے تقریروں اور الزامات کے علاوہ کچھ بھی نظر نہیں آیا آج سے میں تحریک انصاف کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ن کو جوائن کرنے کا اعلان کرتی ہوں
2K
624
5K
@Rix_says
rossaina
2 years
I'm a doctor and you 😀😀😀
Tweet media one
2K
204
2K
@Rix_says
rossaina
1 year
My name is Rossaina I am from Ireland and I Support Nawaz sharif🇵🇰 ❤️
701
152
2K
@Rix_says
rossaina
3 years
Are you having Lassi, Ma'am ? 😍 @MaryamNSharif
Tweet media one
105
67
2K
@Rix_says
rossaina
3 years
خالی جیب والا مرد دنیا کی تمام عورتوں کے لئے بدصورت ہوتا ہے
165
103
1K
@Rix_says
rossaina
2 years
ثنا بُچہ.                                کتے کا بچہ
Tweet media one
Tweet media two
127
168
1K
@Rix_says
rossaina
2 years
بچے اغوا کرنے والیاں 😂
Tweet media one
195
161
929
@Rix_says
rossaina
3 years
مسلمانوں کو گھوڑے تیار رکھنے کا حکم تھا انہوں نے گدھا تیار کر لیا @ImranKhanPTI
42
138
809
@Rix_says
rossaina
2 years
اور کسی دولتمند بڈھے کو پھسا کر شادی کرنا؟
Tweet media one
126
62
761
@Rix_says
rossaina
2 years
مرد کبھی نہیں بدلتا وہ شادی سے پہلے بھی شادی کرنا چاہتا ہے اور شادی کے بعد بھی شادی کرنا چاہتا ہے
150
46
764
@Rix_says
rossaina
10 months
دل کرتا ہے تیرا وہ چولا اتار کر گدھے پر بٹھا کر بازاروں میں گھمایا جائے اور راہ چلتے لوگ جوتے ماریں
Tweet media one
43
253
681
@Rix_says
rossaina
3 years
جب تک یہ گرفتار نہیں ہو جاتا میں نے کوئی ٹویٹ نہیں کرنی 🤣😂
Tweet media one
109
46
537
@Rix_says
rossaina
2 years
خالی جیب والا مرد دنیا کی تمام عورتوں کے لئے بدصورت ہوتا ہے
73
49
538
@Rix_says
rossaina
2 years
سنو! مجھے وزیراعظم بنا دو سب کی پسند کی شادیاں کرواؤں گی 🤣🤣
141
28
497
@Rix_says
rossaina
7 months
حسین عورت کو آنٹی یا مائی کہنا اس کی توہین ہے 😍
Tweet media one
107
12
508
@Rix_says
rossaina
2 years
اس کا کون مر گیا ہے
Tweet media one
210
56
456
@Rix_says
rossaina
8 months
اتنی مہنگائی کے باوجود بھی اگر آپ بھوکے نہیں سوتے تو اللہ کا شکر ادا کریں یقین کریں سب سے بہتر رزق دینے والی ذات اللّٰہ ہی ہے
23
70
460
@Rix_says
rossaina
7 months
معذرت کے ساتھ عورت کی خوبصورتی اسکے پردے میں ہے، مجھے اس بات کا یقین حریم شاہ کو برہنہ دیکھ کر ہوا_ کاپیڈ
43
19
439
@Rix_says
rossaina
2 years
اگر عورتوں کو لگتا ہے کہ ہمارے معاشرے کے مرد برے ہیں تو انہیں چاہیے کہ بطور ماں اپنے بیٹوں کی تربیت اچھی کریں
26
45
427
@Rix_says
rossaina
7 months
اگر میرا بس چلے نا تو میں اس تصویر کو دنیا کی خوبصورت ترین تصویر کا ٹائٹل دے دوں ❤️
Tweet media one
35
79
415
@Rix_says
rossaina
10 months
یہ ابھی تک گرفتار نہیں ہوا اداروں کی نا اہلی یا کوئی اور وجہ؟
Tweet media one
68
129
381
@Rix_says
rossaina
2 years
سب باتیں چھوڑیں. یہ بتائیں میری بھتیجی کیسی ہے؟ ❤️
Tweet media one
Tweet media two
101
12
380
@Rix_says
rossaina
5 months
لاہور جا رہی ہوں کوئی نصیحت کر دیں
Tweet media one
284
11
372
@Rix_says
rossaina
2 years
منہ بولے بہن بھائی سنے تھے منہ کھلے بہن بھائی بھی دیکھ لیں
Tweet media one
Tweet media two
31
80
335
@Rix_says
rossaina
3 years
ایک بیٹا اپنے والد کو یتیم خانے میں چھوڑ کر واپس لوٹ رہا تھا، اس کی بیوی نے یقینی بنانے کے لئے فون کیا کہ والد تہوار وغیرہ پربھی وہیں رہیں گے، گھر نہ چلے آیا کریں بیٹا پلٹ کر گیا تو والد کو یتیم خانے کے سربراہ سے ایسے گھل مل کر باتیں کر تے دیکھا جیسے کافی اچھی جان پہچان ہو
9
65
326
@Rix_says
rossaina
3 years
اس تصویر کو دیکھ کر کرب کا احساس ہوا ہم کون سی صدی میں جی رہے ہیں ایک طرف ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن جیسی پرتعیش عمارات اور دوسری طرف اتنا کربناک منظر ☹️☹️
Tweet media one
30
133
330
@Rix_says
rossaina
2 years
ایک مرد کے منہ سے عورت کو دھمکی اور وہ بھی نام لے کر گھٹیا سے گھٹیا انسان کی نشانی ہے @ImranKhanPTI
29
73
325
@Rix_says
rossaina
2 years
ٹھرکیوں کا ایک اور پسندیدہ ترین جملہ " کیا کھاتی ہیں آپ؟" مرو، وہی کھاتی ہیں جو آپ کی بیوی کھاتی ہے 😃🤣
77
10
317
@Rix_says
rossaina
5 months
ثنا بُچہ............ ک ت ے کا بچہ
Tweet media one
Tweet media two
47
54
328
@Rix_says
rossaina
2 years
ثنا بُچہ. کتے کا بچہ
Tweet media one
Tweet media two
31
54
300
@Rix_says
rossaina
2 years
مجھے یہ جان کر بہت شرمندگی ہوئی کہ ٹویٹر ایک نقاب پوشوں کی محفل ہے اور میں اِدھر اپنے اصلی چہرے کے ساتھ آگئ ہوں
70
17
300
@Rix_says
rossaina
5 months
کروڑوں لوگوں کے طرح میں نے بھی صدام حسین کی پھانسی کا منظر ٹی ی پر دیکھا صدام حسین نے چہرے پر کپڑا ڈالنے سے منع کر دیا تھا اور پھانسی کا پھندا خود اپنے ہاتھوں سے گلے میں ڈالا اس وقت اس کے چہرے پر، آنکھوں میں خوف کا نام ونشان نہیں تھا، زندگی میں پہلی بار اتنا بہادر انسان دیکھا
36
33
314
@Rix_says
rossaina
1 year
Alhamdulilah. I have been promoted to BS-19 as an SSP.
71
6
311
@Rix_says
rossaina
2 years
کتے کی لمبی زبان کا تو سنا تھا لمبی ٹانگوں کا آج پتہ چلا 😀😀🖐️
22
39
288
@Rix_says
rossaina
2 years
یہ میں نے کب بنا دی؟ 🤦‍♀️
Tweet media one
27
32
285
@Rix_says
rossaina
1 year
پشاور آئی ہوئی ہوں جدھر دیکھو یوتھئے ہی یوتھئے نہ کوئی بندہ نہ بندے کی ذات 😄🤭
41
17
278
@Rix_says
rossaina
1 year
پاکستانی مرد یورپ جا کر اس عورت سے بھی شادی کر لیتے ہیں جس کے پہلے سے ہی دو چار افیئرز بریک ہو چکے ہوتے ہیں ایک دو طلاقیں بھی ہو چکی ہوتی ہیں عمر میں بھی بڑی ہوتی ہے مگر اپنے ملک میں ان کو ان ٹچ, جوان, پاکییزہ اور شرمیلی لڑکی چاہیے .کاپیڈ
62
23
278
@Rix_says
rossaina
3 years
جس انسان کو پوتے اور نواسہ کا فرق معلوم نہ ہو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں وہ کتنا خاندانی ہے
13
39
259
@Rix_says
rossaina
3 years
جو لڑکے خوبصورت پاؤں والی لڑکیوں کی تلاش میں ہیں وہ اپنے افریقی پاؤں بھی دیکھ لیا کریں 😀😀
56
14
257
@Rix_says
rossaina
1 year
میں اگر لندن گئ تو اس کا منہ توڑ دینا ہے جاکے 😠
@ShayanA2307
Shayan Ali
1 year
You can’t kill Imran Khan!
Tweet media one
2K
8K
41K
49
14
260
@Rix_says
rossaina
2 years
معذرت کے ساتھ چند dead فالورز کو ان فالو کر دیا ہے چاہیں تو وہ بھی انفالو کر سکتے ہیں
42
6
252
@Rix_says
rossaina
4 years
ہم اپنی غلطی کے لئے بہترین وکیل اور دوسروں کی غلطی کے لئے بہترین جج ہیں. منقول
10
32
245
@Rix_says
rossaina
3 years
خواتین ڈی پی میں اپنی تصویر نہ لگائیں بات سمجھ آتی ہے لیکن یہ مردوں کو کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں کہ وہ سات پردوں میں چھپتے پھرتے ہیں 🤣🤣
60
4
239
@Rix_says
rossaina
1 year
ایک صاحب کہتے ہیں مسجد میں جب چندے کا ڈبہ میرے سامنے آیا تو میں نے اپنے والٹ سے چن کر نہایت بوسیدہ سا دس کا نوٹ ڈبے میں ڈالا۔ اتنے میں پچھلی لائین سے ایک صاحب نے میرے کندھے کو تھپتھپاتے ہوے ایک کڑک سا پانچ ہزار کا نوٹ مجھے پکڑایا جسے میں نے فوراً ڈبے میں ڈال دیا پھر مڑ کر 👇
11
35
233
@Rix_says
rossaina
2 years
کبھی آدھی رات کو ڈرائیو کرتے سڑک کنارے سفید ساڑھی میں ملبوس لال لپ اسٹک لگائے، بال کھولے کسی حسینہ نے لفٹ مانگی ہے؟
92
4
230
@Rix_says
rossaina
6 months
کیا وجہ ہے، ہر رات سوہنی ہی رسک لےکر چناب پار کرتی تھی؛ مہینوال نے کبھی یہ رسک نہ لیا؟
138
18
238
@Rix_says
rossaina
2 years
اس کتے کو لگام ڈالے کوئی، جو ملک کے تین ٹکڑے کرنے کی بات کر رہا ہے
23
22
231
@Rix_says
rossaina
8 months
ان عورتوں کے شوہر کیسے برداشت کر لیتے ہوں گے ان کو
@SyedKousarKazmi
Syed Kousar Kazmi
8 months
تحریک انصاف لندن کا احتجاج
451
688
2K
139
48
219
@Rix_says
rossaina
3 years
دلِ مرحوم کو دفن کیجئے پھر عمر بھر جشن کیجئے
21
20
221
@Rix_says
rossaina
1 year
میں عمران خان کو ایک چول گھٹیا اور فضول گدھا سمجھتی ھوں اور آپ
71
15
226
@Rix_says
rossaina
3 years
تینوں میں قدر مشترک ولدیت ایک
Tweet media one
47
43
210
@Rix_says
rossaina
2 years
شوکت ترین اور اس جیسے دوسرے غداروں کے لئے کیا سزا ہو سکتی ہے؟
50
10
213
@Rix_says
rossaina
2 years
"فیض حمید کے ساتھ سردیاں گزارنا چاہتا تھا" فیض حمید کمبل ہے یا رضائی؟
19
22
206
@Rix_says
rossaina
3 years
کینسر سے بھی بڑا کینسر ملک کے لئے
Tweet media one
6
58
205
@Rix_says
rossaina
2 months
آپ کا بیٹا "ہار" نہیں مان رہا جو توشہ خانے سے لیا تھا .
Tweet media one
13
45
217
@Rix_says
rossaina
5 months
تم اس کے پاس گئے کیوں تھے؟
@RebelByThought
Fayyaz Shah
5 months
بریکنگ: سلیم صافی نے کُتے کو کاٹ لیا۔
694
1K
7K
32
18
212
@Rix_says
rossaina
2 years
یہ ایک مزاحیہ ٹویٹ تھی، لیکن اس پر مریضوں کا رش دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اس قوم کو علاج کے ساتھ ساتھ لتروں کی کتنی ضرورت ہے 🤣
@Rix_says
rossaina
2 years
I'm a doctor and you 😀😀😀
Tweet media one
2K
204
2K
62
8
199
@Rix_says
rossaina
8 months
سگریٹ پینے سے زندگی 8 منٹ کم ہو جاتی ہے اور مسکرانے سے 10 منٹ بڑھ جاتی ہے "سوٹے لاندے جاؤ تے ہسدے جاؤ" 😂
34
22
202
@Rix_says
rossaina
20 days
سوشل میڈیا پر کوئی بہترین اور مخلص انسان ملا آپ کو؟
172
7
206
@Rix_says
rossaina
1 year
سمجھ نہیں آ رہی ماموں زیادہ منحوس ہے یا بھانجا
Tweet media one
60
18
198
@Rix_says
rossaina
2 years
اندرون لاہور کی وہ گلی جس کے بارے میں مشتاق یوسفی صاحب نے لکھا ہے کہ اگر ایک طرف سے مرد اور ایک طرف سے عورت آ رہی ہو تو درمیان میں صرف نکاح کی گنجائش بچتی ہے! 🤣🤣🤣
Tweet media one
38
14
190
@Rix_says
rossaina
4 years
ایڈیٹنگ اتنی کریں کہ حقیقت میں لوگ دیکھیں تو ہارٹ اٹیک سے بچ جائیں
@Monajaved9
Advocate Mona Javed
4 years
Tweet media one
89
20
460
43
7
182
@Rix_says
rossaina
3 years
پیپلز پارٹی پنجاب میں نہیں رہی 😭
Tweet media one
15
19
187
@Rix_says
rossaina
7 months
کیوں اس سے چرس لے کر پی ہے ہم نے؟
@Mr_OmarMalik
Omar Malik
7 months
ہم سب عمران خان کے مقروض ہیں۔۔۔!!
35
28
339
26
21
198
@Rix_says
rossaina
1 year
پاکستان میں بھی عورت جاب کرتی ہے اور یورپ میں بھی فرق صرف اتنا ہے کہ ہمارے ہاں گھر میں اس کی مدد کے لئے ماسی، ساس، نندیں، دیور سب موجود ہیں جبکہ یورپ میں عورت کو گھر آ کر بھی بچے خود سنبھالنے ہیں اور سارے کام بھی اکیلے کرنے ہیں اس لحاظ سے ہمارے ہاں کی عورت زیادہ پر سکون ہے
22
18
189
@Rix_says
rossaina
8 months
جب مونا جوید وکیل اور عائشہ ملک جج بن سکتی ہے تو میں کیوں نہیں؟ میرے پاس بھی ایس ایم لا کالج سے ایل ایل بی کی ڈگری ہے
26
20
195
@Rix_says
rossaina
10 months
میری پیدائش پر دائی کا مجھے دودھ میں زہر دینے کا پروگرام تھا کپتان
30
30
186
@Rix_says
rossaina
4 years
میکوں بُکّل ہیٹھ لُکا امّاں غم تیڈی دھی کوں کھا ویسن
Tweet media one
26
16
184
@Rix_says
rossaina
2 years
تم نے دیکھا ہے کبھی تخت کے بخت سے یکلخت چپیڑیں مار کے اتارا ہوا شخص 😀
Tweet media one
16
43
176
@Rix_says
rossaina
2 years
عورت کا ڈسا پانی بھی نہیں مانگتا یہ کہاوت سنی تھی کہیں ☹️ اس عورت نے سچ کر دکھایا
Tweet media one
22
21
173
@Rix_says
rossaina
3 years
تبھی اس کے والد اپنے کمرے کا بندوبست دیکھنے وہاں سے چلے گئے بیٹے نے یتیم خانے کے سربراہ سے پوچھ ہی لیا. آپ میرے والد کو کب سےجانتے ہیں؟ انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا. گزشتہ تیس سال سے، جب وہ ہمارے پاس ایک یتیم بچے کو گود لینے آئے تھے
8
30
172
@Rix_says
rossaina
1 year
اس کی جانب بہت ہی قابل تحسین نظروں سے دیکھا اس نے مسکراتے ہوے کہا، والٹ نکالتے ہوے آپ کی جیب سے گر گیا تھا احتیاط کیا کریں😂 نوٹ: صدقات و خیرات نکالا کریں وگرنہ خود ہی نکل سکتے ہیں
10
21
165
@Rix_says
rossaina
4 months
فی الحال تو یہ خود نا جائز پراپرٹی لگ رہا کسی کی
@iamansaarmy
آنسہ بٹ
4 months
شایان علی لندن میں فائز عیسیٰ کی ناجائز پراپرٹی تک پہنچ گئے، 😂
248
10K
22K
22
26
181
@Rix_says
rossaina
1 year
مریم نواز ❤️کی پینٹنگ بنائی ہے کیسی ہے؟
Tweet media one
39
10
176
@Rix_says
rossaina
3 years
مطمئن بےغیرت
Tweet media one
9
32
174
@Rix_says
rossaina
1 year
آج تک pti کو سپورٹ کرتی رہی کہ عمران خان نیا پاکستان بنائے گا  4 سالوں میں سوائے تقریروں اور الزامات کے کچھ بھی نہیں کیا ،کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا، ملک کو 30 سال پیچھے لے گیا. آج سے میں تحریک انصاف کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ن جوائن کرنے کا اعلان کرتی ہوں
35
21
172
@Rix_says
rossaina
2 years
ٹویٹر پر کوئی خوبصورت خاتون کسی دوسری خوبصورت خاتون کو کبھی فالو نہیں کرے گی
54
8
171
@Rix_says
rossaina
3 years
تم جو کہتے ہو تو مان لیتے ہیں کہ صرف فرشتے ہی جان لیتے ہیں
20
8
166
@Rix_says
rossaina
3 years
یہ کم بخت ہر حال میں خوبصورت لگتی ہیں کم کپڑوں میں بھی اور عبایہ میں بھی
Tweet media one
28
4
170
@Rix_says
rossaina
2 years
یہ خدو خال بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے، ہمارے ساتھ بھی محبت کا حادثہ ہوا تھا
20
18
166
@Rix_says
rossaina
3 years
ہائے یہ پاکستانی لڑکیاں چہرے امریکی پاؤں افریقی 🤩
26
12
161
@Rix_says
rossaina
7 months
😂😂 گل تے سولہ آنے ٹھیک اے
Tweet media one
18
27
170
@Rix_says
rossaina
3 years
اس بچے کے تاثرات 😀😍
Tweet media one
43
12
166
@Rix_says
rossaina
5 months
ایک صاحب کے دوست کا انتقال ہو گیا وہ دوست کی خوبصورت بیوہ سے تعزیت کرنے گئے. اور عاجزانہ عرض کی مرحوم بہت عظیم انسان تھے اللہ انھیں جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائیں. کیا میں ان کی جگہ لے سکتا ہوں. بیوہ شرماتے ہوئے بولیں. انسان بنیں عمران نہ بنیں۔ عدت تو پوری ہو لینے دیں.😂
29
32
161
@Rix_says
rossaina
2 years
جب تک یہ گرفتار نہیں ہو جاتا میں نے کوئی ٹویٹ نہیں کرنی 🤣😂
Tweet media one
46
14
164
@Rix_says
rossaina
6 months
گاڑی 160 کی اسپیڈ سے مخالف گاڑی سے ٹکرا دی اور اس میں موجود 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے کیونکہ اس میں بیٹھے نوجوان نے اسے خواتین سے بدتمیزی کرنے سے روکا تھا نہ صرف اسے پھانسی دی جائے بلکہ اس کے والد کو بھی ساتھ لٹکایا جائے تاکہ باقی فرعون صفت والدین عبرت حاصل کریں
Tweet media one
12
70
169
@Rix_says
rossaina
2 years
ہم کراچی سے کپتان پہ بھر بھر کے لعنتیں بھیج رہے ہیں اور آپ؟
@ShamaJunego
ShamaJunego
2 years
میں اسلام آباد سے کپتان کو سپورٹ کررہی ہوں، باقی آپ کہاں کہاں سے کپتان کی ساتھ ہیں حاضری لگوائیں✌️
Tweet media one
1K
258
3K
51
13
161
@Rix_says
rossaina
1 year
مجال ہے کسی نے مجھے عید مبارک کہا ہو ☹️
91
2
164
@Rix_says
rossaina
4 months
یہ خوبصورتی ہے یا کمزوری؟
Tweet media one
131
0
165
@Rix_says
rossaina
2 years
حالت دیکھیں اس کی ذرا
Tweet media one
82
15
160
@Rix_says
rossaina
2 years
نیب تیرا ککھ نہ روے
Tweet media one
18
19
160
@Rix_says
rossaina
2 years
مرنے والا اگر یوتھیا ہوا تو یہ بھی پوچھ سکتے ہیں اپنی ماں کا نکاح عمران خان سے کیوں نہیں کروایا؟ اپنی بہن کو دھرنے میں کیوں نہیں نچایا؟
Tweet media one
24
38
157
@Rix_says
rossaina
2 years
Tweet media one
25
7
150
@Rix_says
rossaina
7 months
اکثر وہی مرد ناشتے کے بغیر کام پہ جاتے ہیں جو اپنی بیویوں سے بے پناہ پیار کرتے ہیں اور اتوار کو خود ناشتہ بناتے ہیں 😂
30
5
158
@Rix_says
rossaina
2 years
ایک محترمہ نے کچھ عرصہ پہلے فالو بیک لے کر اس وقت مجھ سمیت بہت ساروں کو انفالو کر دیا تھا جب ان کے فالورز کی تعداد 20 یا 25,000 ہو گئی تھی، پھر خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ ان کا اکاؤنٹ سسپنڈ ہو گیا، نیا اکاؤنٹ بنا کر آج پھر فالو کر لیا مطلب ہم کا چ سمجھے ہو؟ 😃😃
44
14
161
@Rix_says
rossaina
10 months
ایک میان میں دو خوبصورت تلواریں نہیں رہ سکتیں
Tweet media one
40
13
151
@Rix_says
rossaina
3 years
(سکھ) پڑوسن نے بھیجا ہے 😍❤️
Tweet media one
29
2
151