اگر میرے اللہ نے چاہا تو 15 مئی بروز اتوار منشیات فروش، اجرتی قاتل اور امپورٹڈ حکومت کی چمگادڑ کے خلاف فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرنے آرہا ہوں. جو لوگ منشیات فروشوں اور اجرتی قاتلوں کے سیاسی پوسٹ مارٹم میں دلچسپی رکھتے ہیں تو میرے جلسے میں تشریف لائیں
اگر ایک کروڑ اوورسیز پاکستانیوں کو جن کے پیسوں سے ملک چل رہا ہے ان کو ووٹ دینے کے حق سے روکا گیا تو میں سپریم کورٹ جاؤں گا اور ان کو یہ حق دلوا کر رہوں گا اور ساری دنیا میں اورسیز پاکستانی بھی موجودہ حکومت کے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کریں گے
“مجھ سے پوچھا گیاکہ ایک دن میں آٹھ ملین فالوورز کیسے ہوگئے، میں عوام کو کہوں گا کہ میرے ٹویٹر پر دوگنے فالوورز کردیں۔ پوچھتے ہیں کیا عمران خان کے ساتھ الیکشن مہم چلاؤ گے، میں نے کہا ہاں میں عمران خان کے ساتھ ہوں”۔ شیخ رشید کا عدالت میں بیان
#ReleaseSheikhRasheed
جب تک شیخ رشید ہے مدرسوں کی طرف کوئی بُری نظر سے نہیں دیکھ سکتا ، مدرسے اسلام کے مینار ہیں
کسی میں جرات نہیں کہ اللہ کے قانون میں ترمیم کرے ، ختمِ نبوت ﷺ کا سپاہی ہوں اور رہوں گا
آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا بڑا فیصلہ !!شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی کو کام کرنے سے روک دیا گیا !!حنیف عباسی کی طرف سے احسن بھون اور شیخ رشید کی طرف سے بیرسٹر سرجیل اور انتظار حسین پنچھوتہ پیش ہوئے۔ غرور کا سر نیچا ہوتا ہے
آج مورخہ 10 اپریل بروز اتوار رات 9 بجے میں لال حویلی کی بالکونی سے اپنے حلقے کےعوام کا شکریہ اداکرونگا۔
اور عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرونگا۔
آج رات 9 بجے لال حویلی راولپنڈی سے۔ انشاءللہ۔
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
@ImranKhanPTI
امید ھے کہ آ ج عمران خان میانوالی جلسے میں لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کرے گے ۔ پھر لگ پتہ جائے گا سیاست آ ر ہوگی یا پار ھو گی۔ بہتر یھی ھے کہ 31 میء سے پہلے پہلے نئے انتخابات کا اعلان کردیا جائے
میں ساری قوم کا، اپنی ماؤں بہنوں بیٹیوں کا مشکور ہوں جن کی دعاؤں سے کم و بیش 40 روزہ چلے کے بعد مجھے رہائی نصیب ہوئی۔ مجھے نہیں معلوم کہ میں نے یہ چلہ کس جگہ پر کاٹا ہے لیکن مجھے چلے کے دوران کسی بھی قسم کی کوئی تکلیف نہیں پہنچائی گئی۔ اب میری زندگی کا مشن ان تمام لوگوں کو جو…
اس کیس کےپیچھےایکFaceہےیہ نئی پارٹی بناناچاہتےہیں پیٹریاٹ،کہتےہیں میں اس کوہیڈ کروں لعنت بھیجتا ہوں،ساری زندگی جیل گزارسکتاہوں مگر بےوفائی نہیں کرسکتایہ صوبائی الیکشن نہیں کرارہےپاکستانی قوم انصاف کےلئےغربت اوران چوروں ڈاکوؤں اورلٹیروں کےخلاف باہرنکلےسب لوگ ٹویٹر پرمجھےفالو کریں
میری بیماری کی تصویر کروناوالی ہے الحمداللہ میں صحت مند ہوں،میں نوازشہباز آصف زرداری کی طرح نہیں کہ اقتدار سے اترنے کے بعد بیماری کابہانہ کروں۔میں لاہور پہنچ چکاہوں، آج شام 5بجے پریس کانفرنس اور کل لانگ مارچ میں شرکت کرونگا۔اس کےبعدراولپنڈی میں لانگ مارچ کا تاریخی استقبال کریں گے
یاسین ملک کو کشمیر کی جدو جہد آزادی میں عمر قید کی سزا ظلم ہے دہشت گردی ہے اور ناانصافی ہے، اسکی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ ساری پاکستانی قوم کی ہمدردیاں یاسین ملک کے ساتھ ہیں
20دن بڑے اہم ہیںPDMمیں پھوٹ پڑے گی ppp اور نون لیگ آمنے سامنے ہوگی اُڈاری پرندے pppکےٹوکرےمیں بھی بھیجیں جائیں گے نواز شریف پر دوبارہ کراس لگ گیاہے نون لیگ نظریہ ضرورت کےسائز تک رکھی جائےگی مختلف مسالوں سے کچھڑی پکے گی جہانگیری تڑکا لگے گا لیکن عمران خان دیوار چین ثابت ہوگا
“یہ صرف میری سیاسی ہمدردی تبدیل کرانا چاہتے ہیں، یہ مجھے رات اہم آدمی سے ملوانا چاہتے تھے، میں نے ملنے سے انکار کردیا، میں جان دے دوں گا ہمدردی نہیں بدلوں گا، میں عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا رہوں گا
ابھی 2 بجے لال حویلی پر پولیس کی بڑی تعداد نے دوبارہ ریڈ کیا ہے اور 6 بے گناہ افراد کو لال حویلی سے گرفتار کر کے اپنے ہمراہ لے گئے اور لال حویلی کے گردونواح میں وردی اور سفید کپڑوں میں پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے تاکہ کل 2 بجے نکلنے والی آزادی مارچ ریلی کا راستہ روکا جا سکے
سمیع ابراھیم کی گرفتاری دنیا میں پاکستان کی آزادی صحافت کو مزید بدنام کر ے گی میں عمران ریاض کی گرفتاری کے بعد سمیع ابراھیم کی گرفتاری نام نہاد جمھوری حکومت کے ماتھے پر سیاہ دھبہ ہے میں دونوں نامور صحافیوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں اور دونوں کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہے
ایف اے ٹی ایف (FATF) سے نکلنے کا سارا سہرا عمران خان، پاک فوج،وزارت داخلہ اور ذیلی اداروں کو جاتا ہے۔ جس جس محکمے نے وزارت داخلہ میں اس کیس پر محنت کی وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ساری قوم کو اس پر مبارک ہو۔
میں آخری سانس تک لڑوں گا،پاکستان کے کوفہ میں دربان حسین ہوں یزیدی طاقتوں کے خلاف سیاسی اعلان جنگ کررہا ہوں،میں وہ کروں گا جو عمران خان کا فیصلہ ہوگا
#ReleaseSheikhRasheed
10 جون بروز جمعہ شام پانچ بجے لال حویلی سے ناموس رسالتﷺ کے لیے ایک ریلی نکالی جائے گی.ہندوستان میں حضورﷺ کی شان میں بی جے پی نے جو گستاخی کی ہے اس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا.عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد احتجاجی مظاہرے کی قیادت کریں گے