Absar Alam Profile Banner
Absar Alam Profile
Absar Alam

@AbsarAlamHaider

Followers
281,919
Following
1,421
Media
1,328
Statuses
16,416

@SAMAATV ; Ex-Chairman @reportpemra ; @niemanfdn Fellow 2005 ; @Harvard Constitutionalist!!

Joined April 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
Oh @Matiullahjan919 you beauty
2K
6K
16K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
جنرل طارق خان کی آدھی فیملی امریکی ہے اور وہ امریکی سازش کے خلاف تحقیقات کرے گا 🤣🤣🤣 سب بولو سُبحان اللہ
424
3K
11K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 months
اسٹبلشمنٹ کو مُبارک ہو کہ وہ اپنی گندی سیاست اور تمام وسائل پر قبضہ جاری رکھنے کے لالچ میں وطن عزیز کو اس خطرناک موڑ پر لے آئے ہیں۔ حالات اس سے کہیں زیادہ بھیانک ہیں جو نظر آرہا ہے۔
491
3K
11K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
ملک ریاض کو پیسے واپس کیوں دئیے؟ آج مطیع اللہ شہزاد اکبر کی طبیعت پوچھ رہے ہیں @Matiullahjan919
512
4K
10K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 months
کاش جنرل ایوب، یحی، ضیاء، مشرف، قمر باجوہ، فیض، عاصم سلیم، پاشا، ظہیر، آصف غفور اور موجودہ سرونگ جرنیل بھی اتنے غیرت مند ہوتے جتنا پنڈی کا کمشنر غیرت مند نکلا !!
814
2K
10K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
جنرل قمر باجوہ اسلام علیکم میں نے تو ابھی قاتلانہ حملے کا الزام بھی کسی پر نہیں لگایا اور آپ میرے خلاف بند کمروں میں گفتگو فرماتے ہیں، کیوں؟ آپ نے تو اپنی ترقی کے لئے میری کاوشوں کا شکریہ خود ادا کیا تھا جس کے گواہ آپ کے سُسر جنرل اعجاز امجد اور آپ کے دوست زاہد مظفر بھی ہیں 1/3
1K
3K
10K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
اپنے اور اپنے بچوں کے حق کو چیلوں اور گِدھوں سے بچانے کے لئے ایک کمزور مُرغی بھی لڑ پڑتی ہے تبھی ظالم پیچھے ہٹتاہے۔ ہم تو اشرف المخلوقات ہیں!!!
487
3K
9K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 months
8 فروری کی رات صاف نظر آرہا تھا کہ نواز شریف صاحب کے ساتھ ہاتھ ہو گیا !!
889
2K
9K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
مشتاق احمد 👌❤️
186
3K
9K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
ہمارے ٹیکسوں سے پینشن پانے والے جنرل آصف یسین نے سینئر صحافی اعزاز سید کو جو دھمکی دی ہے کہ “اپنے جنازے کی تیاری کرو” اس پر پی ایف یو جے اور دوسری صحافتی تنظیموں کو فوری طور ایسے مُجرمانہ ذہنیت رکھنے والے لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کرنا چاہئے، اس سے پہلے کے دیر ہو جائے
876
3K
9K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
نومبر 2018 میں جب میں چیئرمین پیمرا تھا، چینل 92 کو نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی پر لائیو سیکورٹی آپریشن دکھانے اور سیٹلائٹ وین کی سہولت دھرنے والوں کو مہیا کرنے پر بند کر دیا گیا جنرل فیض نے مُجھے فون کر کے کہا کہ یا تو چینل 92 کو کھول دیں یا باقی سب چینلز بھی بند کر دیں
468
3K
9K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 months
ن لیگ کے ساتھ ہاتھ ہو گیا
1K
1K
9K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
عامر لیاقت کے اتنا جلد چلے جانے کا افسوس ہوا۔ اللہ اگلی منزلیں آسان کرے، مغفرت فرمائے، آمین اینکرز سے گُزارش ہے کہ عامر کی اچانک روانگی اللہ کی طرف سے یاد دہانی ہے، کیا پتہ کون کب چلا جائے، ریٹنگ کی خاطر دوسروں پر بہتان، جھوٹے الزامات کر دل دُکھانا بند کریں، لوگوں سے دعائیں لیں
484
2K
8K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
4 years
آج کراچی میں آئی ایس آئی اور رینجرز کے سربراہوں نے پولیس چیف کو اغوا کر کے آئین سے جو بغاوت کی ہے کیا یہ صرف دو جرنیلوں کا انفرادی فیصلہ ہے یا اس آئین شکنی میں پورے “ادارے” کی مرضی شامل ہے؟ کیا سندھ حکومت اغوا کنندگان کو گرفتار کرے گی؟
283
3K
8K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
فرض کریں نواز شریف کے کہنے پر اسحاق ڈار نے ایسے ہی خطوط پنجاب اور کے پی کے وزراء خزانہ سے لکھوائے ہوتے تو کیسا بھونچال آتا؟ کٹہرے میں عمران خان، ترین، جھگڑا اور لغاری نہیں بلکہ اُن ججوں، جرنیلوں اور اینکرز کو لائیں جنہوں نے سب جانتے ہوئےبھی اس انٹرنیشنل فراڈئیے کو ہم پر مسلط کیا
656
3K
8K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
آج 27 ویں کی مُبارک شب میری اللہ سے دُعا ہے کہ جس جس جرنیل، جج، جرنلسٹ، سیاستدان اور بزنس مین نے اپنے ذاتی مفادکے لیے پاکستان کے لوگوں کے ذہنوں میں اتنا زہر بھر دیا کہ آج روضۂ رسول ﷺ کی حُرمت بھی پامال کی گئی، یا رب اُن سب کو یا ہدایت نصیب فرما یا ہمارے سامنے ذلت نصیب فرما۔ آمین
821
2K
8K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
4 years
نواز شریف کی تقریر کے بعد ماحول اتنا پر جوش ہو گیا کہ قمر زمان کائرہ نے آٹھ سال بعد سگریٹ سلگا لیا ۔ Smoking is injurious to health
Tweet media one
248
1K
8K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
السلام و علیکم میں دعا ابصار اور محمد عمر ابصار اپنے والد ابصار عالم کی ہدایت پر یہ پیغام انکے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کر رہے ہیں: “اللہ کے بے انتہا کرم اور بے شمار لوگوں کی دعاؤں کے صدقے میری زندگی بچ گئی، بے شک 1/4
645
1K
8K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
6 years
مریم نواز سے جیل میں ملاقات۔ “قیدِ تنہائی کا وقت 7x10 کے سیل میں نماز، تلاوت، وظیفہ اور کتابیں پڑھتے گزرتا۔آج کل اوریانہ فلاچی کی کتاب “انٹرویو ود ہسٹری” پڑھ رہی کوئی شکوہ نہیں، کوئی پچھتاوا نہیں، 100 زندگیاں بھی ملیں تو ایسی ہی زندگی گزاروں گی اور یہی سب کروں گی”
1K
3K
8K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
🤣🤣
Tweet media one
228
2K
8K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
مطیع اللہ جان اتنا با کردار اور ایماندار صحافی اور بہت ہی اچھا انسان ہے جس نے ساری زندگی اپنے بچوں کو رزقِ حلال کما کر کھلایا جو اُن سب کے لیے باعث فخر ہے لیکن مطیع پرجھوٹ، بہتان لگانے والے کبھی رزقِ حلال کمانے کا دعوی نہیں کر پائیں گے، اُن کا خمیر کہاں سے اُٹھاسب نے خود دیکھ لیا
682
2K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
یہ شخص اس اخلاقی اور ذہنی پستی کے باوجود چند ججوں اور جرنیلوں کا ہیرو ہے!
Tweet media one
2K
2K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
1 year
یہ ہے 👇احساس کمتری کی ماری وہ پنجابی مفاد پرست ایلیٹ جومُغل حُکمرانوں کے ہاتھی، انگریزوں کی بگھی اور اب طاقتور جرنیل یا سیاستدان کی لینڈ کروزر کے سامنے اپنے مفادات کے لیے بھنگڑے ڈالتی ہے۔ ان کے لالچ اور خُود غرضی نے اس خطے کو تباہ کر دیا۔ نسل در نسل یہ “معزز” ٹاؤٹ اور گورے کی…
Tweet media one
731
3K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
رنگ بازی کی اصلیت ندیم ملک نے کھول کر رکھ دی، آخر تک دیکھیں 👇
324
4K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
امریکی فوجی اسلام آباد لینڈ کر گئے “کُچھ عرصہ” قیام کے بعد ہی اب واپس جائیں گے، سوال یہ ہے کہ وہ افغانستان سے براہ راست امریکہ یا قطر کیوں نہیں گئے جیسا کہ پہلے ہوتا تھا؟ کیا ہم جنرل مشرف کے دور میں واپس پہنچ گئے؟ Hello #AbsolutelyNot
Tweet media one
1K
2K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
یہ جج صرف عمران کی گندی زُبان سمجھتے ہیں!
457
2K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
1 year
پہچانیے اور یاد رکھئے کہ ایک یہ بھی ہے اُس بدنام اور شدید احساس کمتری کا شکار پنجابی مصنوعی اشرافیہ کا گُھمنڈی کارندہ جو اپنے ذاتی اور خاندانی مفاد کے لئے قوم کی ہڈیوں سے گوشت کا آخری ٹُکڑا بھنبھوڑنے کے ہر موقع پر سب سے آگے موجود ہوتا ہے، لیکن جیسے ہی کوئی امتحان آتا ہے اس جیسے…
Tweet media one
632
2K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
10 months
یہ ہے اس بکاؤ سیٹھ کی ٹوٹل اوقات !!! سازشی جرنیلوں کے کہنے پر 12 سال اس وطن کی نوجوان نسل کے ذہنوں میں زہر اور نفرت بھری، شرفاء کی پگڑیاں اُچھالیں، جھوٹا اور غلیظ پروپیگنڈا کیا، لوگوں کے بچوں اور اینکروں کو ریاست سے لڑوا کر مروا دیا، پُوری جنریشن کا مُستقبل خراب کر دیا، مُلکی…
Tweet media one
2K
2K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
کل صُبح شیو کرتے ہوئے ساڑھے پانچ مرلے کے اپنے مُنہ کو دیکھ کر اگر شرم آ جائے تو یاد کرنا کہ جنرل عاصم باجوہ کے بوٹ پالش کرنے کی سڑ توڑ کوشش میں میرے خلاف اپنے ٹاؤٹ کے ذریعے دینہ میں غداری کے پرچے کٹوائے تھے۔ آج سنسر شپ یاد آ گئی۔
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
پاکستان میں بدترین صحافتی سنسر شپ عائد کر دی گئ ہے،مالکان کے ذریعے صحافیوں پر دباؤ ڈالا جارہا ہے نوکریوں سے نکالا جا رہا ہے صحافیوں کا ایک گروہ حکومت کی اس معاملے میں مکمل معاونت کر رہا ہےعالمی تنظیموں کو پاکستان میں بگڑتی ہوئ صورتحال پر اعتماد میں لیں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
11K
21K
550
2K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
1 year
پنجابی ہوں لیکن سر شرم سے جُھک جاتا ہے جب بے ضمیر پنجابی جج بیغیرتی، ڈھٹائی سے اپنے ایمان، کردار،انصاف کا سودا کرتے پکڑے جاتے ہیں 75 سال سے پنجابی جج اپنی بیغیرتی کی وجہ سے ضرب مثل بن چُکے ہیں، اپنے ذاتی لالچ کے لئے مُلک کو تباہ کر دیا، ہر آمر کے سامنے لیٹے اورہمیشہ آئین شکنی کی
592
3K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 months
اگر کمشنر پنڈی ملک ریاض اور جنرل فیض کا بندہ تھا تو اُسے پنڈی جیسے اہم سٹیشن پر لگایا کس نے؟ اور جب مہینوں پہلے پتہ چل گیا تھا کہ اُس کے “نفسیاتی مسائل” ہیں تو اُس کی ٹرانسفر کیوں نہیں کی گئی؟
485
2K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
4 years
عدلیہ بحالی لانگ مارچ میں نواز شریف کے ساتھ جب لاہور سے روانہ ہوئے تو عوام کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔ آج مریم نواز کے ساتھ لوگوں کی محبت دیکھ کر وہ یاد تازہ ہو گئی
Tweet media one
Tweet media two
418
1K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
1 year
“نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ نے اقتدار سے نکالا” عمران خان ایک ہی فقرے میں خان نے قمر باجوہ، فیض، ثاقب نثار، آصف کھوسہ، گُلزار، بُندیال، اعجاز افضل، عظمت سعید اور اعجاز الاحسن کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا !!! ~ مخے ہم تیسری قوت بنا رہے تھے ۔۔۔ ہور چوپو
180
3K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
سپریم کورٹ کے دو سینئر ترین عزت مآب ججز جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس طارق مسعود کی گواہیوں کے بعد ثابت ہو گیا کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم جوڈیشل کونسل بارے حقائق چھُپائے اورقوم سےجھُوٹ بولا ایسے کمزور اخلاقی معیار کےشخص کو قاضی القضاة کے عہدے سے فوری مُستعفی ہو جانا چاہئے
497
3K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
4 years
میاں نواز شریف کالیفٹنٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ پر اپنے حلف سے غداری کرنے کا الزام، بلوچستان میں غیر آئینی، غیر قانونی اقدامات کے مُرتکب قرار سرکاری عہدے پر رہتے ہوئے اربوں کے اثاثے بنانے، اور سرکاری ریکارڈ میں ردوبدل کےسنگین الزامات #رسیداں_کڈو_رسیداں #عاصم_باجوہ_استعفی_دو
133
2K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
1 year
“عمران خان نے آڈیو لیکس کمیشن سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا” سوال: ۱- جن آڈیو لیکس کی کمیشن تحقیقات کرے گا وہ ججز اور اُن کے رشتہ داروں کے متعلق ہیں عمران خان کی اس میں دلچسپی کیوں؟ ۲- اگر کوئی دلچسپی ہے بھی تو “صادق اور امین” مسلسل کئی سال تبلیغ فرماتے رہے ۔۔۔ “جب چوری نہیں کی…
434
3K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
قیمتیں بھی کم نہیں کرنی تو مُستعفی ہو کر عوام میں جائیں اور بتائیں کہ کام نہیں کرنے دیا گیا اور یہ کہ بظاہر “نیوٹرل “ ہونے کا مقصد لاڈلے کی نااہلیت PDM کے کھاتے میں ڈالنا تھا
654
2K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
آپ تصور کریں کہ اگر اسفندیار ولی، اختر مینگل، آصف زرداری یا نواز شریف نے یہ بات کہی ہوتی “اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے ایٹمی ہتھیاروں سے محروم ہو جائیں گے،فوج تباہ ہو جائے گی، مُلک تین ٹُکڑے ہو جائے گا” توشہر شہر جلوس نکلتے FIR درج ہوتیں،سپریم کورٹ،ہائی کورٹس میں درخواستیں دائرہوچکی ہوتی
1K
2K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
مُجھے یقین ہے کہ سابق ISIچیف جنرل اختر ان کے تین ارب پتی بیٹوں اور جنرل زاہد علی اکبر کا نام مُنظم انٹرنیشنل جرائم پیشہ فراڈیوں کی لسٹ میں آنے کے بعدمحکمہ اُن کو عبرت کی مثال بنادے گا تاکہ مُستقبل میں کسی اور کو نہ تو کرپشن کی جرآت ہو اور نہ ہی زُباں بندی کا نیا قانون بنانا پڑے۔
346
2K
7K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
1 year
عمران خان اور سپورٹرز جھوٹ یہ ہے کہ اپنے سپورٹرز کو کئی مہینے بیوقوف بنایا کہ میں روس گیا تھا اس لئے امریکہ نے سازش کر کے مجھے حکومت سے نکال دیا۔ مُنافقت یہ ہے کہ اب امریکیوں کو انگریزی میں کہہ رہا ہے کہ فوج نے موجودہ حکومتی اتحاد سے مل کر مجھے حکومت سے نکال دیا۔ اور غلامی یہ…
808
3K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
جنرل صاحب جنازہ اعزاز کا نہیں آپ کے تکبر کا اُٹھا ہے،کاش آپ کا غصہ آئین شکن کے خلاف ہوتا،انڈیا کے خلاف ہوتا،امریکہ کے خلاف ہوتا جب وہ آپ کی ناک کے نیچے بن لادن کو مار کر لے گیااور آپ۔۔؟سیاست کرنی ہے تو ہمت، برداشت پیدا کریں ورنہ گھر بیٹھیں یہاں پگڑی اُچھکتی ہے اسے میخانہ کہتے ہیں
690
3K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
بلاول بھٹو کے سوالات بہت اہم ہیں۔ اس مُلک کی تمام اپوزیشن اگر غدار ہے تو سزا دیں ورنہ نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے تمام ممبران بشمول آرمی چیف، چئیرمین جوائنٹ چیفس، ائیر چیف، نیول چیف واضح جواب دیں کہ اُن کے نام اس سیاسی سرکس میں استعمال کیے جانے کے پیچھے کیا عوامل ہیں۔
172
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
مُبارک ہو اپنا گھر ٹھیک کرنے کا آغاز DHA ملتان بنانے کے لئے آم کے ہزاروں درخت کاٹنے سے ہوگیا ہے۔
460
3K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
آڈیو فیک ہے تو امریکی مفادات کے نگران ججز اور جرنیلوں کو احمد نورانی پر امریکہ میں مقدمہ کرنا چاہئے، پاکستانیوں کو اپنے جیسا یوتھیا نہ سمجھیں
191
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
4 years
بھگت سنگھ پر انگریز راج نے جو غداری اور بغاوت کی دفعات لگائیں وہی موجودہ “ہائی برڈ” فاشسٹ جنتا نے مُجھ پر لگائیں۔سزا عمر قید ساتھ آرٹیکل 6 کا بھی کہا سزا موت میرا جرم؟ سوال پوچھنا! نا ضمانت کرواؤں گا نا ٹویٹس ڈیلیٹ ہوں گے کیس لڑوں گا بنیادی آئینی حقوق پرکوئی سمجھوتہ نہیں
505
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
“صادق اور امین” نے جنرل عاصم مُنیر سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی ٹرانسفر کیوں کی؟ سُنئے یقین کرنا مُشکل ہو گا۔ Video cc: @simranshafqat
327
3K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 months
مسلم لیگ کی انتخابات میں بُری کارکردگی کی چند وجوہ : ۱- پچھلے دو سال کمزور اور کنفیوز سیاست ۲- اسٹیبلشمنٹ کی شہ پر غلط وقت پر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد ۳- عدم اعتماد کے بعد ہر قیمت پر اقتدار میں رہنے کی چاہت جبکہ پتہ تھا کہ جنرل باجوہ ڈبل گیم کھیل رہا ہے ۴- پندرہ ماہ کی…
1K
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
اگر امریکی سفیر اور عمران خان کے درمیان وڈیو کال نہیں ہوئی تو سماء ٹی وی پر ہتک عزت کا دعوی دائر کریں اور پیمرا میں کمپلینٹ بھی۔ لگے ہاتھوں فائننشنل ٹائمز پر بھی لندن میں مقدمہ کردیں سب مسئلے حل ہو جائیں گے
463
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
بین الاقوامی سطح پر پانامہ طرز کا ایک دھماکہ خیز سکینڈل جلد سامنے آ رہا ہے جس کے جھٹکے پاکستان میں زلزلہ پروف عمارات میں بھی شدت سے محسوس کیے جائیں گے، لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔ کہ مُنصف، مُحترم ،میڈیا اور محتسب کا اس پر ردعمل پانامہ جیسا ہوگا یا کہ مختلف !!
303
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
چند روز قبل جنرل قمر NDU کلاس سے ملے اور کہا کہ کرنل کی تنخواہ PTV کے مالی سے بھی کم ہے۔ واقعی ایسا ہے تو عاصم باجوہ اور آصف غفور جیسے افسر اتنی کم تنخواہ میں تین تین بچوں کا امریکہ میں سالوں خرچہ کیسے پورا کرتے ہیں؟اربوں کا بزنس کیسے سیٹ کرتے ہیں؟ اے سائنس سانوں وی سمجھاؤ، سر جی
246
1K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
6 years
انڈین میڈیا اندرا گاندھی کے دور میں امریکی میڈیا صدر بُش کی عراق جنگ کے دوران اور پاکستانی میڈیا 2018 میں اپنے کردار پر ہمیشہ شرمندہ رہیں گے۔
489
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
ان دو اعترافی بیانات 👇کے بعد حکومت کس بات کی انکوائری کروائے گی؟ ۱) سازش کا جولائی سے پتہ تھا (امریکی سازش بیانہ ختم) ۲) جنرل فیض کے ساتھ سردیاں گُزارنا چاہتا تھا (سیاست میں فوج کا استعمال حلف کی خلاف ورزی ہے)
164
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
حکومت ججوں اور جرنیلوں سے بار بار درخواست کر رہی ہے کہ کہ صرف اکتوبر تک اُن کو چلنے دیا جائے اور سازش نہ کی جائے تا کہ عوام کو موجودہ مُشکل��ت سے یکسُو ہو کر نکالا جا سکے۔ آپ غور کریں کہ اس مُلک کی جڑوں کو کاٹ کوم رہا ہے۔
945
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 months
میاں نواز شریف کو اب اپوزیشن میں بیٹھنے کے فیصلے کا اعلان کرنا چاہئے
559
1K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
امریکی سفیر نے جب 36 نئی نکور گاڑیوں کی چابیوں کا گُچھا آنکھوں کے سامنے لہرایا تو وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان اور تیمور جھگڑا نے زوردار آواز میں نعرہ لگایا “ابسولیوٹلی ناٹ” “Absolutely Not” 😹
256
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
اگر جنرل مشرف کے خاص جنرل شفاعت کی بجائےنواز شریف یا فائز عیسی کی بیوی نے لندن میں کسی انڈین سے غیر اعلانیہ اپارٹمنٹ خریدا ہوتا اور راز کھُلنے پر انڈین سازش کہتے تو برادر ججز پوری فیملی کو کانٹوں پر گھسیٹتے، دفاعی تجزیہ کاروں اور اینکروں کو لائیو قومی۔سلامتی۔غش پڑ رہے ہوتے
126
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
عمران خان صاحب بند کمروں کی گفتگو میں آپ کی جان نکلی ہوئی ہے امریکہ کا نام لینے پر اور جلسوں میں مُجاہد بنتے ہیں اتنی مُنافقت اور عوام دُشمنی؟
742
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
مائی لارڈ یہ ہے 👇کابینہ کی خُفیہ منظوری دستاویز جس کے ذریعے شہزاد اکبر نے برطانیہ سے ریکور کیے ہوئے پاکستانی عوام کے اربوں روپے سیدھے علی ریاض ملک اور بحریہ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دئیے۔ پانچ ممبر بینچ ہمت کرے تو عمران خان اور پُوری کابینہ کی کرپشن کا کیس ضرب المثل بن سکتا ہے🙏
Tweet media one
545
4K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
جب تک جی ایچ کیو اپنے گھر کے اندر ڈسپلن نافذ کر کے فتنے کی نرسری ختم نہیں کرتا نواز شریف وزیر اعظم کو ہدایت دیں کہ عمران خان کو گرفتار نہ کریں۔ فتنے کی اصل جڑ کاٹے بغیر سویلین کٹھ پُتلیوں کے خلاف ایکشن حل نہیں فساد ہے! سیاستان دانشمندی دکھائیں جو لائے ہیں اُنکو کہیں ہینڈل کریں
338
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
بہادر ماؤں کے 2000 جری فوجی جوانوں نے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا ایک نالائق، خود غرض جنرل مشرف کے کارگل ایڈونچر پر، شامل جُرم تمام افسروں کو ترقیاں ملیں اور الزام آیا سویلین وزیر اعظم نواز شریف پر آج 23 سال بعد معید پیرزادہ نے اعتراف کر لیا اُنہیں گُمراہ کیا گیا تھا!! شانِ خُدا🤲
157
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
آج عمران خان کے چہرے کے تاثرات، لہجے کی جھنجھلاہٹ اور موسی مانیکا کا اعتراف بتا رہے ہیں کہ علیم خان کے فرسٹ لیڈی اور ان کی دوست فرح پر کرپشن کے سنگین الزامات کا وزن بھاری اور چوٹ گہری ہے۔
187
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
جو کھاتے ہمارا ہیں اور غلامی امریکہ کی کرتے ہیں، ہے اُن میں سے کوئی مائی کا لعل جو حامد میر کا چیلنج قبول کرے؟ @HamidMirPAK
@NDN_pk
NDN
3 years
General Musharraf and Ayub Khan sold Pakistan's bases to the United States. Journalists didn't sell these bases, says Hamid Mir responding to Fawad Chaudhry's interview with BBC. He challenged the info minister to live debate on any news channel
375
2K
5K
399
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
بندہ اپنے پنڈ آوے تے شریکاں نوں اگ نا لاوے، دریں چہ است؟ 🔥
643
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
#وقار Exhibit 1 ذوالفقار علی بھٹو “با وقار” جنازہ
Tweet media one
258
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
جیو پر دلچسپ صورتحال 60 سالہ اور 40سالہ پاکستانیوں کی سوچ میں فرق کو واضح کر رہی ہے۔ سہیل وڑائچ چاہ رہے ہیں کہ آئین کے ساتھ جتنا بھی کھلواڑ ہوا اُس پر مٹی پاؤ اور آگے بڑھو۔ جبکہ شاہزیب اور جُنید زور دے رہے ہیں کہ آئین شکنی کے جُرم پر آنکھیں بند کرنے کی روایت ختم ہونی چاہیے۔
267
1K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
4 years
احمد نورانی اور اعزاز سید کی ٹوٹی ہوئی جوتی کے برابر بھی اوقات نہیں ان جانی واکر ٹی وی ایکٹرز کی جو اپنے ضمیر کی لوٹ سیل اسلام آباد کے اتوار بازار میں ٹھیکا لگا کر بیچتے ہیں
400
1K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 months
تمام سیاسی جماعتیں سمجھ رہی ہیں وہ جیت چُکی ہیں لیکن جو جیتے ہیں وہ کہیں دور بیٹھے مُسکرا رہے ہوں گے 🤭
416
904
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
اوورسیز پاکستانی اتنے قیمتی ہیں کہ “چھوٹی مچھلی” وقاص گورایہ کے قتل کے لیے تقریباً ڈھائی کروڑ روپے برابر رقم دی گئی۔ جبکہ میرے لیے ایک سستا قاتل کرائے پر لیا صرف پانچ لاکھ روپے کا۔ کام پورا نہیں کیا تو دیا صرف پچاس ہزار۔ ہم ٹیکس بھی دیں اور قتل بھی سستے میں، کُھلا تضاد ہے یہ تو
431
1K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
چلو بھئی اسٹبلشمنٹی اینکرو، آج کی ڈیوٹی ہے کہ کل آپ نے جن کو واٹس اپ سکرین شاٹس کے ذریعے انڈین، اسرائیلی، امریکی اور را ایجنٹ ثابت کیا تھا، آج اُنکو سچے پکے محب وطن ثابت کرنا ہے، چلو شروع ہو جاؤ۔۔۔شاباش اور ہاں۔۔۔اے وی نواز شریف تے پا دیو 😉
199
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
ایماندار اور سچے جج قاضی فائز عیسی اور اُنکی فیملی کے خلاف جھوٹے کیس اور منفی پروپیگنڈا کا اللہ نے خود نوٹس لیا اور آج نوسربازوں کا گروہ جُرم چھُپانے کے لیے الزام عمران خان سے فروغ نسیم، وہاں سے فواد چودھری اور وہاں سے واپس فروغ پر پھینک رہے ہیں فاعتبرو یا اولی الابصار
155
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
آج عمران خان نے آنے والے آرمی چیف کو بھی متنازعہ بنا دیا تمام لیفٹینٹ جنرلز جو آرمی چیف بننے کے اُمیدوار ہیں اُن سب کا میرٹ مشکوک کردیا ہور چُوپو۔۔
756
1K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
نواز شریف کو طعنہ دینا آسان تھا لیکن ایسے ہی خطرناک اندرونی، بیرونی، معاشی حالات میں وہ ٹھنڈے دل سے ملکی سلامتی،اتحاد کی خاطر ایک قدم پیچھے ہٹا لیتا تھا، بے نظیر بھٹو بھی ایسا ہی کرتی تھی،لیکن اس معاملہ فہمی اور شائستگی کو اینکرز سے بُزدلی کہلوایا گیا اب کرو پُوجا اپنے ہینڈسم کی!
130
1K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
ماں کی ایسی خدمت اور احترام اللّہ تعالی ہر انسان کو نصیب کرے۔ آمین
Tweet media one
565
502
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
1 year
اپنے ذاتی مفاد کے بدلے عمران-باجوہ نے کشمیر مودی کو بیچ دیا، سب پہلے سے طے تھا۔ میرے آج کے انٹرویو میں سے یہ حصہ شاید مِس ہو گیا تھا اس لئے ٹویٹ کر رہا ہوں۔ #kashmir @WENewsPk
512
3K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
1 year
اپنے بچوں کو امریکہ اور یورپ سیٹل کروا کر جنرل عاصم باجوہ اور جنرل آصف غفور نے ہم پاکستانیوں کے بچوں کو گُمراہ کرنے کے لئے ہمارے ہی ٹیکس کے پیسوں سے ہمارے ہی خلاف ففتھ جنریشن وار کا فراڈ گھڑا۔ اپنے ذاتی اور گروہی مفادات اور لالچ کے لئے جنرل پاشا، ظہیر، اس گندگی کے بانی اور جنرل…
@CMMobeen
Ch Mubeen Gujjar
1 year
اس ملک کےساتھ ففتھ جنریشن وارکےنام پہ جنرل عاصم سلیم باجوہ اورجنرل آصف غفورنےجوظلم زیادتی کی ہےانہوں نےنوجوان نسل کوگندی گالیاں سکھائ ہیں پھرڈیجیٹل میڈیاکےزریعےشریف عزت دارلوگوں پہ تہمتیں لگائ ہیں گندےالزامات لگائےہیں میں اسکاحصہ نہیں بنناچاہتاتھا۔ابصار
60
769
2K
222
2K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
مطیع اللہ جان سے فواد چودھری کی بدزُبانی سے ظاہر ہو رہا ہے کہ “فرنٹ پرسن” گوگی گُجر کی کرپشن کو ڈیفینڈ کرنا پی ٹی آئی کی لیے آسان نہیں ہے۔ ان کے اعصاب چٹخ گئے ہیں۔
141
1K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
“چور کی داڑھی میں تنکا” بولا جاتا ہے جب چور کو شک ہوکہ اسُ پر شک کیا جا رہا ہے، یہ مُحاورہ یاد آیا جب ایک TV چینل پر عمران خان کی صفائی پیش کی گئی ایسی خبر پر جو ابھی آئی ہی نہیں یعنی زمان پارک والی آفشور کمپنیاں خان کی نہیں جنہی�� نہیں پتہ تھا اُنہیں بھی پتہ چل گیا کہ دال کالی ہے
399
2K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
6 months
پس آج ثابت ہوا کہ ۔۔۔۔ عمران خان، اُس کو صادق اور امین کا لقب دینے والے ججز، گود میں آُٹھا اُٹھا کر پھرنے والے جرنیل، مسیحا کہنے والے میڈیا مالکان اور اینکر اور خاور مانیکا سب دو نمبر انسان ہیں !!! #خاور_مانیکا
1K
2K
6K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
تیس ارب روپے رشوت۔۔ شاہد خاقان عباسی نے ابھی محمد مالک کے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں 30ارب روپے رشوت کی پیشکش ہوئی اگر وہ ایل این جی کی بجائے فرنس آئل پر بجلی کے کارخانے چلائیں۔ آج بجلی کے کارخانے ایل این جی کی بجائے فرنس پر چل رہے ہیں!!
131
2K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
اپنی صحافتی زندگی میں 1990 سے لے کر اب تک 16 ڈی جی آئی ایس آئی کو آتے اور جاتے دیکھا بھی اور ان کے عارضی تکبر کو بھُگتا بھی، جو یہاں کی عدالت سے بچ بھی جائے وہ اُس آخری عدالت سے کیسے بچے گا جہاں کا جج کسی وڈیو سے نہیں ڈرتا! بس نام رہے گا اللہ کا جو غائب بھی ہے حاضر بھی
136
1K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
7 months
نواز شریف نے سُفید کبُوتر ہاتھ پر بٹھا کر امن اور شانتی کا پیغام دے دیا، دیکھنا یہ ہے کہ طاقت کے دوسرے مراکز کی بھی ایسی ہی سوچ ہے اور وہ مُلک کو خوشحال ہونے دیں گے یا چند سال بعد دوبارہ سازشوں کی پوٹلی کھول کر وطن کے ساتھ پھر کھلواڑ شروع کریں گے ! #symbolism
Tweet media one
544
2K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
4 years
نواز شریف کی تقریر کے بعداب یہ “ادارے” کی ذمہ داری ہے کہ وہ آئین، پاکستان، عوام اور سرحدوں پر جانیں قُربان کرنے والوں کے خون سے وفاداری دکھائے۔ جنہوں نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی اُن کو کٹہرے میں لائے۔
88
1K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 months
یہ تھا ہمارا کلچر جب سیاسی اختلاف رائے کو حق و باطل کی جنگ نہیں سمجھا جاتا تھا۔ لیکن پھر مصنوعی طریقے سے تیسری سیاسی قوت کو لانے کے لئے اس معاشرے کے فیبرک کو ��فتھ جنریشن وار کے فراڈ کے ذریعے جان بوجھ کر تباہ کیا گیا۔ اس عُمر کے بچوں کو جس سے کیپٹن صفدر مل رہا ہے، رواداری، برداشت…
853
2K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
شیخ نہیان5 بھارتی تاجروں کے ساتھ آئے جنہوں نے پی ٹی آئی کےلیےپیسےدیئے۔ عارف نقوی نے پی ٹی آئی کو کل رقم 22 ملین پاؤنڈ سے زیادہ ادا کی ہے۔عمران خان نے جنرل شجاع پاشا کی موجودگی میں عارف نقوی اورعمران چودھری کے ساتھ بھارتی تاجروں سے ملاقاتوں میں شرکت کی👇
565
3K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
#ARY جب چئیرمین پیمرا تھا تو 2017 میں میرے،نجم سیٹھی،میر شکیل کے خلاف 27 شہروں میں غداری،بغاوت کے پرچے کٹوائےگئے کہ پیمرا غیر آئینی فیضی دباؤ کی مزاحمت کر رہا تھا اے آر وائی اور اس کے اینکرز نےمہینوں غداری کاپروپیگنڈا کیا، سپیشل ٹرانسمیشن کیں، ہماری جانیں خطرے میں ڈالیں کوئی شرم؟
335
2K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
1 year
جنرل قمر باجوہ، فیض حمید تُمہارا 6 سالہ آئین شکنی کا دورِ فرعونیت پاکستان اور فوج کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کا اضافہ ہے۔ ذاتی مفاد، دولت کے لالچ میں میری اور پاکستانیوں کی زندگیاں مُشکل بنائیں۔ دونوں کی بے آبرو گھر واپسی آنے والوں کے لیے عبرت ہے۔ بے شک اللہ بہترین مُنصف ہے !!
Tweet media one
Tweet media two
284
1K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
جنرل مزمل کے استعفی اور عمران خان، شوکت ترین وغیرہ کی افسردگی سےاُن ناقابل یقین رپورٹس کو تقویت ملی کہ چند حاضر سروس اور ریٹائرڈ جرنیلوں نےسیاسی اور ذاتی مقاصدکے حصول کےلیے محکمے کی آڑ میں ایک الگ گروہ بنایا ہوا ہے نہ صرف یہ حلف سےغداری ہے بلکہ فوج کو تقسیم کرنے کی ننگی کوشش بھی!
129
2K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
فواد چوہدری کا آدھا وجدان تو سچ ہو گیا اُس نے کہا تھا عمران خان پاپولر اتنا ہے کہ کوئی عدالت اُسے توہین عدالت کے جُرم میں بھی سزا نہیں سُنا سکتی۔۔۔ایسا ہی ہوا اور فرمایا تھا کہ عدالت کو عمران خان سے معذرت کرنی چاہئے دیکھتے ہیں عدالت کب معذرت کرتی ہے
404
2K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
Let’s tweet like Fawad Ch👏👏 فوج کا احترام اپنی جگہ لیکن شخصیات کے سیاسی کردار پر بات کرنا پسند نہیں تو اپنا کنڈکٹ غیر سیاسی رکھیں، بحیثئت ادارہ فوج کی حیثئت مسلمہ ہے لیکن شخصیات غلطیوں سے مبراء نہیں اور تنقید شخصیات کے کنڈکٹ پر ہوتی ہے ادارے پر نہیں ۔
Tweet media one
189
2K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
پچیس تیس سال بعد لگتا ہے زندگی اور مُلکی مُعاملات گھُوم پھر کر وہیں واپس آ گئے جہاں 1990میں تھے۔ دل اُداس ہے !!
388
545
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 years
دلیر @AsadAToor کے خلاف ایف آئی اے کیسز میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے اہم ریمارکس۔ “اگر آپ تنقید پر فوجداری نوٹسز جاری کریں گے تو مُلک میں کوئی نہیں بولے گا۔بتائیں اور کس مُلک میں ایسا ہوتا ہے؟”
60
1K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
تین کروڑ روپے کا بکاؤ اینکر اللہ کی شان ہے جس ISPR نے دودھ پلا کر سچائی کے خلاف جھوٹ، نفرت پھیلانے کے لیے پالا پوسا،مسلسل جھوٹ بہتان کے ذریعے ہاکستانیوں کی زندگی کوخطرے میں ڈالا،اُس شیش ناگ نے پلٹ کر کھلانے والے ہاتھ کو بھی کاٹ ڈالا،آج احتساب کا شکنجہ دیکھ کر بِل میں گھُس گیا
178
1K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
4 years
یہ تو بہت مزاحیہ کام ہوتا جا رہا ہے 😂
217
2K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
تو یہ مطلب تھا “زیادہ خطرے ناک” ہونے کا۔ جاتے جاتے قومی سلامتی کو تباہ کر دو۔ لانے والوں کو مزا تو آ رہا ہو گا؟
256
1K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
4 years
ایسے غداری کے مُقدمے تو اعزاز ہیں ایک فسطائی نظام کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے۔ ہمیں تو مُشرف نا دبا سکا تو میری جان، جنرل باجوہ، کس گُمان میں ہے رسیداں کڈو #bajwaleaks
Tweet media one
519
2K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
چیف سیکریٹری پنجاب کا خط عمران خان کی ہدایت پر پرویز الٰہی کے ذریعے سیاسی بنیادوں پر تھوک کے حساب سےکیے جانے والے تبادلوں کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ کیا اب بھی سپریم کورٹ کے سہ رُکنی ہم خیال گروپ بینچ کو سو موٹو لینا چاہئے جیسے پہلے لیا جاتا تھا؟
325
2K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
6 years
جو لوگ جان بوجھ کر نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی ضمانت کا کیس ملتوی کروا رہے تھے، اُن سب کا ضمیر مُردہ ہو چکا ہے۔ کلثوم نواز کا انتقال اُن کو ساری عمر تنگ کرے گا۔ اور میاں صاحب کے احسانات ان احسان فراموشوں کو ہانٹ کرے گا۔
461
2K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 months
یہ وہ وقت تھا جب کہیں بھی لکھنے یا ٹی وی پر بولنے کی مکمل پابندی تھی۔ میرا نام بھی نہیں لیا جا سکتا تھا، صرف یہ ٹویٹر اکاؤنٹ تھا اور آصف غفور، عاصم سلیم، قمر باجوہ، فیض اور عمران کے فاشزم سے مقابلہ تھا۔ آج فاشسٹ تاریخ کے تاریک اوراق میں گُم ہو گئے۔ رہے نام اللہ کا
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
6 years
مریم نواز سے جیل میں ملاقات۔ “قیدِ تنہائی کا وقت 7x10 کے سیل میں نماز، تلاوت، وظیفہ اور کتابیں پڑھتے گزرتا۔آج کل اوریانہ فلاچی کی کتاب “انٹرویو ود ہسٹری” پڑھ رہی کوئی شکوہ نہیں، کوئی پچھتاوا نہیں، 100 زندگیاں بھی ملیں تو ایسی ہی زندگی گزاروں گی اور یہی سب کروں گی”
1K
3K
8K
399
2K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
3 months
باادب، با مُلاحظہ، ہُشیار ۔۔۔۔ صوبہ خیبر پختونخواہ کے نامزد وزیر اعلی تشریف لارہے ہیں 🚔
Tweet media one
2K
1K
5K