Atif Rauf Profile Banner
Atif Rauf Profile
Atif Rauf

@Atifrauf79

Followers
309,385
Following
22,932
Media
13,580
Statuses
235,896

Head PMLN Social Media Wing ,Pakistan 🇵🇰. Former Chairman of Municipal Committee, Bahawalnagar.

Pakistan
Joined June 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Atifrauf79
Atif Rauf
4 years
With my Mentor, my Leader, my BOSS!!
Tweet media one
4K
5K
13K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
شہبازشریف صاحب اور ان کی ٹیم امریکہ کے دورہ کے دوران جس ہوٹل میں رہی اس کے تمام تر اخراجات شہباز شریف صاحب اور ان کی ٹیم نے اپنی جیب سے ادا کئے ۔ ایک روپیہ بھی حکومت پاکستان نے ادا نہیں کیا ۔
2K
2K
7K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
اپوزیشن میں ہے تو ایک گھنٹے میں دوسو کروڑ اور جب حکومت میں تھا تو گھڑیاں بیچ کر سڑکیں بناتاتھا کیسے کر لیتے ہو یار 🤣🤣.
1K
2K
5K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
Respect ❤️
Tweet media one
1K
579
5K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
امریکہ سے رات واپسی کے بعد ، آج پہلا دن ہے خادم پاکستان ایک منٹ بھی ضائع کئے بغیر سیلاب زدگان کے ریلف کے لئے پھر سے سیالب زدگان کے پاس پہنچ رہے ہیں ۔ یہ ہوتا وزیراعطم پاکستان
978
1K
5K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
مریم اورنگزیب وفاقی وزیر انفارمیشن #HumPehchanPakistanKi
Tweet media one
163
673
4K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
آج سے #عمرانی_فتنہ کے خلاف آگاہی ٹرینڈ مہم کا آغاز ہو رہا ہے۔ بلاشبہ عمران خان دورِ حاضر کا سب سے بڑا فتنہ ہے جسکو اہنی ہاتھوں سے نمٹنا پڑے گا۔
Tweet media one
453
2K
4K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
نواز شریف نے چھٹا آرمی چیف لگا دیا، عمران خان ابھی تک وزیر آباد کا ایس ایچ او لگوانے کی کوشش کر رہا۔ منقول 😂😂😂
1K
1K
4K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
Million Tweets! #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
Tweet media one
326
2K
4K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور کا ہیش ٹیگ اُس وقت تک استعمال کرتے رہیں جب تک مسجد نبوی کی توہین کرنے والے اور کروانے والے جیل کی سلاخوں کے پیچھے نہ پہنچ چکے ہوں۔ جزاک اللہ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
334
2K
4K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
مسلم لیگ ن سیاست نہیں ریاست بچا رہی ہے
853
733
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
چوہدرئ شجاعت حسین قاف لیگ کے سربراہ نے ۔ مسلم لیگ ن کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر دیا ہے ۔ قاف لیگ کے فیصلہ کے بعد پرویز الہی اور دیگر قاف لیگ کے ارکان منحرف ارکان بن چکے ہیں ۔
54
909
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
کچھ بھی ہوجائے "ووٹ صرف نوازشریف کا" عمران خان نے چار سال میں سوائے تباہی کے کچھ نہیں کیا اس لئے "ووٹ صرف شیر کا"
741
1K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 months
یہ والی فلم تو مارکیٹ میں آنے سے پہلے ہی پِٹ گئی ہے۔
Tweet media one
960
1K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
مسلم لیگ ن کے تمام سوشل میڈیا ممبران سے گزارش ہے ، اس وقت ہم سب کو unity کا مظاہرہ کرنا ہے ، جو لوگ ہماری ٹرینڈز ٹیم میں شامل نہیں وہ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں
643
661
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
ایک مخصوص سوچ والے بینچ ہمیں منظور نہیں ہے ، اتنے بڑے صوبہ کا فیصلہ اب فل بیچ کرے ہمارے خلاف کچھ مخصوص بینچز دوہرے معیار پر فیصلے کر رہے ہیں یہ ہمیں منظور نہیں ہے #ہم_خیال_بینچ_نامنظور
255
2K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹرینڈ ٹیم کا حصہ بنیں اپنا موبائل نمبر مجھے Inbox کر دیں آئیں مل کر قائد محمد نوازشریف اور مریم نوازشریف کی آواز بنیں ان کا ساتھ دیں شکریہ
2K
483
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
کیا جنرل باجوہ کے جشم کشا انکشافات پر ازخود نوٹس نہیں بنتا؟ کیا جسٹس شوکت صدیقی کی باتوں پر ازخودنوٹس نہیں بنتا؟ کیا ارشد ملک مرحوم کے انکشافات پر ازخود نوٹس نہیں بنتا؟ کیا پرویزالہی کے فرنٹ مین کی ویڈیو لیک اور انکشافات پر ازخود نوٹس نہیں بنتا؟؟ کیا ٹرکوں کے بدلے انصاف بیچنے پر…
Tweet media one
86
1K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
فرڈایے عمران خان کی حقیقت کو جان کر جیو
135
2K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
5 years
کوئی پوچھے تو کہنا "نواز شریف" آیا تھا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
205
997
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
لیڈر کی زبان اتنی غلیظ ہے ، تو پارٹی بھی ویسے ہے غلیظ ہے گڑر عمران خان #بدزبان_بےلگام_عمران_خان
301
1K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
ٹرانس جینڈر بل جس پر شق پر پی ٹی آئی بہت شور مچا رہئ ہے یہ بل اور شق دونوں ہی پی ٹی آئی کے کارنامہ ہیں پی ٹی آئی اور اگر کسی کوئی شک ہے تو شیری مزاری کی تقریری ضرور سنیں
344
2K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
پاکستان کا عدل کا نظام بے نقاب ہو چکا ہے ، سابق آرمی چیف نے انکشاف کیا تھا کے فیصلے بیگمات کروا رہی ہیں لیکن بات بیگمات سے بڑھ کر ساس تک جا پہنچی ہے اصل میں عمران داری اس لئے ہے کیونکہ وہ #ساس_کا_کرش ہے بندیال صاحب اس آڈیو کے بعد استعفی بنتا ہے
355
2K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
چندہ دینے والے چندہ لینے والا
Tweet media one
833
1K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
5 years
شہزادے اور شہزادی پاکستان آئے تو ان کو بھی مریم نوازشریف کے شروع کئے ہوے سکول پروجیکٹ والے سکول میں لئے جایا گیا جس کا افتتاح نوازشریف نے مریم نواز اور طارق فضل چوہدری کے ہمراہ کیا تھا شکریہ نواز شریف #RoyaltourPakistan
121
1K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
دنیا آج پاکستان کے وزیراعظم کو جس عزت اور محبت سے استقبال کیا آج تو دنیا بھی یہ کہتی ہے #سوہنا_لگدا_میاں_شہباز
601
1K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
جو لوگ بھی #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور میں پاکستانی قوم کے ساتھ ان سے گزارش ہے وہ #عمران_خان_معافی_مانگو والے ٹرینڈ میں ہمارا ساتھ دیں شکریہ
286
1K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
8 months
جب 65 روپے لٹر پٹرول تھا اور میاں نوازشریف کے ساتھ زیادتی ہورہی تھی اس ملک کی عدلیہ اور چند اسٹیلبشمنٹ کے لوگ یہ سب کر رہے تھے تب آپ نے برداشت کیا تو اب بھی کریں۔۔۔ نوازشریف کا چہرہ پسند نہیں تھا انہیں 2017 سے یہ تباہی کا سفر شروع ہوا تھا، اب نوازشریف کی منتیں کر رہے ہیں کہ آکر…
166
2K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
4 years
سکردو میں گو نیازی گو کے فلگ شکاف نعرہ #MaryamNawazGBTour
122
909
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 years
Alhumdulillah, Allah kareem has blessed me with a baby girl. A Rehmat of Allah has come to our house. May Allah grant her the best of Health, Emaan and Success in life. Ameen
838
313
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 years
Stand up against this Vote Chor #VoteChorMafia
Tweet media one
587
1K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
ہماری ٹیم آج عمران خان کی توشہ خانہ چوری کو ایکسپوز کرنے کے لیے ٹرینڈ #توشہ_خان لانچ کرے گی۔ دوپہر 1 بجے آپ سب بھرپور طور پر ٹرینڈ میں شامل ہوں اور عمران خان کی چوری کو ایکسپوز کریں #توشہ_خان
297
1K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
سرگودھا شیر کا
Tweet media one
Tweet media two
190
703
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
4 years
نمل یورنیورسٹی کے سٹوڈینٹ نے نیازی کو اس کی جھوٹی تقریر کے دوران شرمندہ کر دیا نیازی کے گارڈ نے سٹوڈینٹ کو تقریب سے نکال دیا ۔ ابھی انشاء اللہ اس جھوٹے نیازی کو آللہ اور بے نقاب کرے گا ۔
221
1K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
پہلے میں سمجھتا تھا یہ آدمی شائد دین سے لاعلم لیکن اب مجھے یقین ہے یہ جان بوجھ کر لوگوں کے کو گمراہ کر رہا ہے اور دین کے خلاف ایک بیانیہ بنا رہا ہے #توہین_رسالت_کا_مجرم_عمران
370
2K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 months
قائد نوازشریف!!! آپ کا کوئی ثانی نہیں اس کرہ ارض پر۔۔۔!!!
Tweet media one
425
708
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
انشاء آللہ #وزیراعظم_شہبازشریف
Tweet media one
246
695
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
4 years
اگر آپ نے چینلز پر ہمارے قائد کی تقریر نشر کرنے پر پابندی لگائی ہے تو یاد رکھیں کہ سوشل میڈیا پر موجود PMLn کا ہر سپورٹر خود TV چینل بن جائے گا اور میاں صاحب کا پیغام اپنے ہر فالور تک پہنچانے گا۔ ہر موبائل پر ، ہر کمپیوٹر پر ،ہر لیپ ٹاپ پر اب صرف نوازشریف نظر آئے گا۔ #iAmPMLnTV
266
855
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
ہماری ساتھ یہ ظلم ہوا تھا ہم تو نہیں روئے ہمارے قائدین نے بہادری سے تمہارے جبر کا مقابلہ کیا تھا #رلانے_والے_رو_پڑے
650
1K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
7 months
میرا نام عاطف روف ہے اور میرا تعلق پنجاب کے ضلع بہاولنگر سے ہے #میرا_لیڈر_آرہا_ہے میرے قائد نوازشریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آ رہے ہیں ہم ان کا بھروپور استقبال کریں گئے
553
965
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
حکومت سے مطالبہ ہے کہ ان ریمارکس پر فوری طور پر ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں بھیجا جائے۔ یہ معاشرے میں انتشار پھیلانے کے مترادف ہے۔ #پانامہ__ججز__نامنظور
172
1K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 years
الحمداللہ اپنی قائد محترمہ @MaryamNSharif کی ہدایت پر سوشل میڈیا ٹیم کشمیر کا باقائدہ آغاز کر دیا ہے ❤️🙏🏼
141
570
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 years
انشاء اللہ ، ہم آج سے پاکستان بھر میں قومی آسمبلی NA اور صوبائی آسمبلی PP کے حلقوں کی بقائدہ مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کو اورگنائز کرنا شروع کر رہے ہیں ۔ اگر آپ آپنے حلقے کی ٹیم کا حصہ بنانا چاہیں تو رابطہ فرمائیں شکریہ
708
567
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
#WellDoneDGISI ڈی جی آئی ایس آئی کا فتنہ عمران نیازی کو واضح پیغام میری ڈیوٹی میں کوئی کمی ہے کوئی کوتاہی ہے تو مجھ پر تںقید کریں اگر میں آپ کے سیاسی مفادات کے لئے کام نہیں کیا تو مجھ پر تنقید مت کریں
150
1K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
اور کون نواز ہے؟ 💚🇵🇰 #SirafNawaz
Tweet media one
714
546
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 years
میں تمام احباب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں اوچھے حکومتی ہتھکنڈے کے خلاف اور میرے حق میں آواز اٹھائی۔ ووٹ کی عزت اور آئین کی بالادستی کے لیے میری آواز ہمیشہ اٹھتی رہے گی انشاء اللہ
198
586
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
جعلی ٹرینڈ نے بہت سارے لوگوں کو بے نقاب کر دیا ، وہ لوگ جو چار سال ہمارے کسی ٹرینڈ میں سپورٹ کرنے نہیں آئے ، جیسے ہی ایک SPAM trend آیا۔ انہوں نے سمجھا مسلم لیگ ن کا سوشل میڈیا ختم ہو گیا ہے اور تنقید شروع کر دی لیکن امید ہے #جعلی_ٹرینڈ_پکڑا_گیا اس کے بعد ان کو جواب مل گیا ہوگا
218
1K
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
پنکی، گوگی اور کپتان۔ لوٹ کہ کھا گئے پاکستان۔ #تین_چور_گوگی_پنکی_کپتان
Tweet media one
678
1K
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 years
وقت آ گیا اب کھل کے کھیلنے کا آ جاو جس جس کو شوق ہے Smash کرنے کا ، انشاء اللہ ہم مریم نوازشریف کے بھائی ورکرز ہم آپنی بہنوں جیسی لیڈر کی حفاظت کریں گئے #قوم_تیری_محافظ_مریم
107
885
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
جمعہ مبارک ہو ، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ قانون بن گیا
Tweet media one
75
761
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
With Prime Minister of Pakistan @CMShehbaz ❤️
Tweet media one
226
379
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
No Rule of Law only Mother in Law #ساس_کا_کرش
Tweet media one
196
1K
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
پاکستان کو وہ بیٹا جس نے اس ملک کے لئے اپنا سب کچھ قربان کیا #نواز_نال_وسدا_پنجاب
Tweet media one
2K
455
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
4 years
مجھے دورہ سعودیہ سے واپس آنے دیں مولانا سمیع الحق کے قاتل پکڑ لوں گا،مجھےچین سےواپس آنےدیں طاہرداوڑکےقاتل پکڑ لوں گا،مجھے ترکی سے واپس آنےدیں علی رضا عابدی کےقاتل پکڑ لونگا،مجھے قطر سے واپس آنے دیں ساہیوال مقتولین کے قاتل پکڑ لونگا
77
887
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
4 years
تبدیلی کی حقیقت یہ ہے لنگر دینے کا وقت آیا تو لنگرخانے غائب آئسولیشن وارڈ دینے کا وقت آیا تو پناہ گاہیں غائب
73
825
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 years
جس کو چپڑاسی نہیں لگانا تھا اس کو وزیر داخلہ لگا دیا۔ کیوں کہ اوپر سے حکم آیا ہے، اور بندہ تابعدار ہے 😂😂
79
485
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
جن کی آنکھوں پر پی ٹی آئی کی محبت کی پٹیاں چڑھی ہوں ان کے نزدیک آئین و قانون کی بجائے ان کے بیوی بچوں کی اہمیت ہو یہ قوم کے مجرم ہیں عدلیہ کو ان ناسوروں سے فوری صاف کرنا چاہئے #ResignCJPBandial
Tweet media one
1K
2K
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
جتنا مس کنڈیکٹ چیف جسٹس بندیال کر چکے ہیں بنتا تو یہ ہے کہ وہ خود استعفی دے دیں اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو پھر انہیں گھر جانا پڑے گا جس طرح سے وہ آئین و قانون کی برادر ججز کے فیصلوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ان کے لئے مشکل صورتحال پیدا ہورہی ہے: عرفان قادر #GoHomeBandiyal
343
2K
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
شجاع آباد ملتان #وزیرِاعظم_شہبازشریف
146
694
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
چیف جسٹس بندیال نے ایک پارٹی کی خواہش پر ایک بندے کی من پسند فیصلہ عوام کے سروں پر مسلط کر دیا ہم اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں #بندیالی_فیصلہ_مسترد
Tweet media one
Tweet media two
832
1K
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
Have a blessed life brother ❤️
Tweet media one
131
265
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
عوام نے سوموٹو لے لیا اور اس سوموٹو میں عمراندار چیف جسٹس سے استعفی کا مطالبہ کر دیا #ResignCJPBandial
Tweet media one
1K
1K
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 years
مسلم لیگ ن کے تمام دوستوں سے گزارش ہے اس ٹرینڈ میں 👈🏻 #IsraeliAgentImranKhan ضرور شرکت کریں اور یہودی ایجنٹ کو بے نقاب کریں
265
792
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
وزیرِداخلہ رانا ثناءاللہ کا اسپتال سے اپنے چاہنے والوں کیلے پیغام
465
657
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ
Tweet media one
170
223
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
مسلم لیگ ن کے تمام دوستوں سے گزارش کے سوشل میڈیا پر ہمیں یکجہتی سے اس فتنہ کا مقابلہ کرنا ہے ۔ جو لوگ ابھی تک ہماری مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کے ساتھ کسی وجہ سے رابطہ میں نہیں ہیں وہ مجھے inbox کریں اور PMLN سوشل میڈیا کا حصہ بنیں. شکریہ
1K
621
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
10 months
شہداء وطن کی توہین کرنے والے سانحہ 9 مئی کے فتنہ کو بچانے کے لئے اسرائیل سے سفارشیں آرہی ہیں #بدکردار_اسرائیل_کا_یار
176
509
666
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 months
پنجاب میں 5 آئی ٹی سٹی بنائیں گے! مریم نوازشریف
Tweet media one
233
595
3K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 years
آج میرے ایک لاکھ فالورز مکمل ہو گئے، آپ سب دوستوں کا شکریہ جو مجھے فالو کرتے ہیں ❤️ Thank You Followers
Tweet media one
482
309
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
5 years
میری مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا پر موجود ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ہمیں نواز شریف کے بیانیے پر بھی کھڑا ہونا اور اپنی صفوں میں اتحاد بھی قائم رکھنا ہے۔ ہم سب کو چاہیے کہ قائد نواز شریف اور پارٹی قیادت میں رہنمائی میں متحد رہیں، انشاءاللہ آپ کی قیادت آپ کو کبھی مایوس نہیں کرے گی۔
229
670
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 years
ہمارا کام ایک دوسرے کو سپورٹ کرنا ہے ، جو لوگ نئے سوشل میڈیا خاص طور پر ٹیوٹر پر آتے ہیں ، وہ اس لئے ٹویٹ کرنا چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ ان کو ہم فالو نہیں کرتے ، ان کو بلکہ Retweet بھی نہیں کرتے ہمیں نئے آنے والے دوستوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے 🙏
427
569
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
Pls Participate in this Trend #عمران_توشہ_خانہ_سیکنڈل
561
1K
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 years
غداری کے الزامات اس لئے لگائے جاتے ہیں کیونکہ غداری کا چورن سب سے زیادہ بکتا ہے ۔ یہ ہے اعتراف ہے حکومتی مشیر کا اور ARY کا جس نے اپوزیشن کے خلاف غداری کی ایک منظم کیمپین چلائی ہے
82
894
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
یوتھیے پھڑے گئے #جعلی_ٹرینڈ_پکڑا_گیا
164
1K
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
“پرویز الٰہی وہ پہلا ڈاکو ہے جو واردات کے دوران خود ہی لُٹ گیا"😁
66
479
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
یوتھیوں کو جمعہ مبارک۔ آج پھر ان کا منافق لیڈر بےنقاب ہوگیا کہ کس طرح اپنی جعلی حکومت بچانے کی خاطر ایم این اے خریدنے کی کوششوں میں مگن تھا اور کہہ رہا تھا کہ سہی ہے یا غلط وہ چھوڑ دیں۔ شرم تم لوگوں کو پھر نہیں آنی #پانچ_تو_میں_خرید_رہا_ہوں
326
940
1K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کی راولپنڈی میں پرجوش میٹنگ ۔ عشق ہے بھئی عشق ہے نوازشریف عشق ہے
687
842
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
8 months
میاں نوازشریف ایک نظریہ کا نام ہے جس نے ہمیشہ پاکستان کی عوام کی بھلائی کو ترجیح دی اپنے مفادات کو روند کر ملک و قوم کے مفادات کو اہمیت دی انشاءاللہ نوازشریف کے آنے سے ایک بار پھر مسائل کا خاتمہ ہوگا عوام کی مشکلات حل ہونگی #تدبیر_بھی_نواز_تعبیر_بھی_نواز
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
31
295
867
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
We are going to launch a new hashtag at 9:00 pm. Please make sure you all participate at this time. #عمران_جھوٹا
375
916
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
پاکستان عوام کو شکر ادا کرنا چاہیے کے سپریم کورٹ نے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا ہے عمران فتنہ کی محبت میں یہ انتخابی نتائج کا اعلان بھی کر سکتے تھے #بندیالی_فیصلہ_مسترد
Tweet media one
178
1K
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
4 years
بے شرم شہباز گل۔ وقت آگیا ہے کہ تمہارا گندا چہرہ پورے سوشل میڈیا پر بے نقاب کیا جائے
245
1K
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
ایسی زرد صحافت صرف ARY جیسا دو نمبر چینل ہی کرسکتا ہے۔ یہ لوگ صحافی نہیں، لٹیرے ہیں۔ #ShameOnARY
@arynewsud
ARY News Urdu
2 years
مریم نواز کی پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے اور کارکنوں کی گرفتاری پر ڈی پی او سیالکوٹ کو شاباشی مزید تفصیلات: #arynewsurdu #MaryamNawaz #PMLN #PTI
Tweet media one
1K
708
2K
852
1K
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 years
میں اب سیاست میں صرف اس لئے نوازشریف صاحب کا ساتھ دینے کے لیے ہوں ورنہ میں کب کا استعفی دے دیتا ۔ جب تک زندگی ہے میں نوازشریف صاحب کے ساتھ ہوں ۔
66
720
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
شیر آئے گا تو انشاء اللہ اس ملک میں نئے عہد کا آغاز ہو گا ۔ ہم پھر ترقی کریں گئے ملک کی معشیت ٹھیک ہو گئ ۔ پاکستان آگئے بڑھے گا #شیر_کا_سال
Tweet media one
2K
503
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
4 years
جو لوگ بھی مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کا حصہ بنا چاہتے ہیں وہ مجھے Inbox کر سکتے ہیں ۔ مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم سوشل میڈیا پر موجود ہر مسلم لیگی اور ووٹ کو عزت دو بیانیہ کے ساتھ کھڑے ہر پاکستانی کا پلیٹ فارم ہے ۔ ہم سب کو اپنے قائد کے بیانیہ کو گھر گھر پہنچانا ہے
356
455
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 years
قائد محمد نوازشریف، اور محترمہ مریم نوازشریف کا بیانیہ گھر گھر پہنچانے کے لئے آپ مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کا حصہ بنائیں ۔ جمہوریت اور ووٹ کو عزت دو کی تاریخی جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں ۔ آپ پاکستان یا دنیا میں کہیں بھی ہیں مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بنے کے لئے مجھے میسج کریں
474
560
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 months
جیسے آپکی مرضی۔ یہ لیں 🖐🏻🖐🏻
Tweet media one
241
878
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
7 months
تیرا اینج دا استقبال ہوسی ❤️❤️❤️ #خوش_آمدید_نوازشریف
172
900
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
5 years
پاکستان کی عدالتی تاریخ کا انوکھا واقع آج ہوا جب ANF کو کہا گیا رانا ثناء اللہ کے خلف ثبوت پیش کریں اور وہ کوئ ثبوت پیش نہ کر سکے پھر جج نے ایک گھنٹے کا بریک لیا اور واپس آ کر فیصلہ کرنے کے بجائے فرمایا مجھے وٹس آیپ آیا ہے۔ ہائیکورٹ نے کام سے روک دیا ہے
95
1K
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
اگر آپ مسلم لیگ ن کے لئے کوئی Facebook Page چلاتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ، شکریہ
618
346
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 years
آج کل لگتا ہے جہازوں کو پکڑنے کے دن آ گئے ہیں۔ کل ایک #جہاز_پکڑا_گیا فارن فنڈنگ میں اور آج دوسرا جہاز ملائشیا میں پکڑا گیا
66
653
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 years
پاکستان کی عوام کو نوازشریف کے شیر،حمزہ شہباز شریف کی رہائی مبارک ہو ۔ دیکھو دیکھو کون آیا!! #HamzaHamzaHamza
172
951
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
آج قصور نے بتا دیا پنجاب آج بھی شیر کا ہے ۔ الحمداللہ #شکریہ_کھڈیاں
672
1K
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
Thank You Sargohda #SargodhaJalsa ❤️
Tweet media one
108
526
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
4 years
نیب نے نوٹس میڈیا کے زریع مسلم لیگی ورکرز کو دیا اور مسلم لیگی ورکرز اپنے قائد کے ساتھ رسیدیں لئے کر آ گئے ہمارے Ary جیسے میڈیا نیب اور سلیکٹد حکموت کے ایما پر نوٹس ملنے سے پہلے ہی الزام اور سزائیں ہمارے قائدین کو سنا دیں ، @MaryamNSharif صاحبہ کو تو نوٹس ایک دن پہلے ملا تھا
97
851
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 years
کسی بھول میں مت رہنا۔۔ #پاکستان_ہماری_ریڈلائن
Tweet media one
746
838
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
1 year
جھوٹوں پر خدا کی لعنت !!
Tweet media one
112
943
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
5 years
عمران نیازی کی اپنی زبان میں ہی پوچھنا تھا۔کیا یہ تمہارے باپ کا پیسہ تھا عمران ؟؟ غریب کی خون پسینے کی کمائی پر مارے گئے ڈاکے کا حساب دو منافق انسان ! #دوسوارب‌کا‌ڈاکوعمران
85
1K
2K