Hamid Mir حامد میر Profile Banner
Hamid Mir حامد میر Profile
Hamid Mir حامد میر

@HamidMirPAK

Followers
8,497,926
Following
651
Media
6,443
Statuses
48,576

Born free. Trying to break the chains of fear. Journalist survived bombs & bullets. Fighting censorship.Banned 3 times in Pakistan.Working with

Islamabad, Pakistan
Joined November 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
6 days
نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد کی ایک طالبہ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ہوا سے بجلی بنانے والی ونڈ ٹربائن بنائی ہے جو 25 سے 50 واٹ بجلی بنا کر دے سکتی ہے یہ ٹربائن سڑک کنارے لگ سکتی اور سٹریٹ لائٹ کے لئے بجلی بنا سکتی ہے گھروں اور عمارتوں کی چھتوں پر بھی کام کر سکتی ہے
462
3K
12K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین
Tweet media one
5K
34K
113K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے…
2K
18K
62K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
کل شام پانچ بجے پولنگ ختم ہوئی 18 گھنٹے گذر گئے مکمل انتخابی نتائج نہیں آئے آج صبح 10 بجے تک نتائج سامنے لانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی الیکشن کمیشن مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنے کا ذمہ دار کون ہے؟ #Election2024
4K
20K
61K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا الیکشن ہے جس میں جیتنے والے کہہ رہے ہیں کہ ہم نہیں جیتے بلکہ کوئی اور جیتا ہے اور اپنی نشست چھوڑ رہے ہیں اس الیکشن نے یہ حقیقت اجاگر کی ہے کہ اس قوم کا ضمیر ابھی زندہ ہے چند بے ضمیر پوری قوم کی ترجمانی نہیں کرتے #Election2024
1K
19K
56K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: منافق کی تین علامتیں ہیں جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے اور جب اس کے پاس امانت رکھوائی جائے تو اس میں خیانت کرے۔ صحيح مسلم، 1، رقم الحديث: 210
2K
15K
55K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
Yes I agree with @NawazSharifMNS
@iUmarKhattak
umar | عمر 🆇
3 months
”جب الیکشن کے رزلٹ ریٹرننگ افسر کے دفتر میں تاخیر سے پہنچے تو سمجھ لیں ووٹ چوری ہو رہا ہے۔ “ — نواز شریف کا ماضی میں موقف
89
2K
5K
1K
19K
50K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
What is this?
2K
20K
50K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
حیدرآباد میں چند کاغذی جماعتوں کا ایک چھوٹا سا احتجاج جس کی بہت بڑی بڑی جماعتوں نے شدید مذمت کی ہے
766
14K
50K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
Is this the way of healing?
@raftardotcom
Raftar
3 months
لبرٹی چوک، لاہور: پی ٹی آئی کا جھنڈا گاڑی سے باہر لہرانے پر باپ کو بچوں اور بیوی کے سامنے گاڑی سے اتار کر گرفتار کر لیا گیا #ElectionResults #Raftar
1K
12K
21K
2K
19K
45K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
خواجہ صاحب تُسی گریٹ او
@KhSaad_Rafique
Khawaja Saad Rafique
3 months
سردار لطیف کھوسہ صاحب کو دلی مبارکباد عوامی فیصلے پر خوش دلی سے سر ِ تسلیم خم اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ آمین
12K
12K
86K
824
5K
44K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
گوگی گوگی گوگی بشریٰ بشریٰ بشریٰ دن رات بس یہی سن رہے ہیں اگر آپکو کسی انگوٹھی کا سراغ مل گیا ہے تو مقدمہ بنا کر گرفتاری کریں صرف کہانیاں نہ سنائیں ، عوام کے صبر کا فیوز اڑ چکا ہے عوام پوچھ رہے ہیں کہ بجلی کدھر گئی مہنگائی کب قابو کرو گے لیکن کوئی جواب نہیں گوگی گوگی بشریٰ بشریٰ
Tweet media one
8K
10K
43K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
دھاندلی کی شکایات کیسے ختم کی جائیں؟16 فروری سے دس مختلف جماعتیں پاکستان بھر میں دھاندلی کے خلاف احتجاج شروع کر رہی ہیں ان شکایات کا خاتمہ بہت آسان ہے فارم 45 میں موجود نتائج کو فارم 47 کے ساتھ ملا کر دیکھیں اگر فارم 47 کا نتیجہ مختلف ہے تو 45 کا نتیجہ تسلیم کریں قانون بھی یہی ہے
816
16K
44K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
آزادی مانگنے سے نہیں چھیننے سے ملتی ہے اور غلامی کے اندھیروں کو اپنے خون کے چراغ جلاکر ہی روشن کیا جاسکتا ہے”۔
2K
10K
43K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
Those who are arresting people like Salman Akram Raja must remember that time will change and they will also face the same in future.
785
15K
43K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَأَوْفُواْ بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْؤُولاً عہد کو پورا کرو، کیوں کہ قیامت کے دن عہد کے بارے میں انسان جواب دہ ہو گا۔ بنی اسرائيل، 17: 34
1K
10K
42K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں کہا کہ انہیں گرفتار کر کے کہا گیاتحریک انصاف چھوڑ دو اور نئی پارٹی بناؤ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ نئی پارٹی بنانے کا دباؤ کس نے ڈالا؟ انہوں نے دباؤ ڈالنے والے کا نام نہیں لیا لیکن پی ٹی وی نے انکی تقریر دکھانی بند کر دی دباؤ ڈالنے والا کافی محتاط ہے 😃
Tweet media one
987
13K
41K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
لیاقت علی چٹھہ کے بارے میں اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انکے خاندان کے کئی افراد کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے وہ حمزہ شہباز سمیت مسلم لیگ ن کی اہم شخصیات کے بہت قریب رہے ہیں اور ذہنی و جسمانی طور پر بالکل ٹھیک ہیں
Tweet media one
2K
19K
38K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
Statement from ⁦ @PTIofficial
491
11K
38K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 months
یہ ہے وہ بلوچ بیٹی جو خود بتا رہی ہے کہ اسے چار لیڈی پولیس اہلکاروں نے ڈنڈوں سے مارا اور پھر پوچھا تم روتی کیوں نہیں؟
1K
13K
37K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
آج موسیٰ خان خیل کی شہادت کو 15 برس بیت گئے اس دن میں مینگورہ میں تھاموسیٰ نے مجھے فون کیا اورکہا آپ محتاط رہیں آج کسی صحافی پر حملہ ہو گاتھوڑی دیر میں آپکے پاس آ رہا ہوں ،تھوڑی دیر میں اسکا گولیوں سے چھلنی جسم ہمارے سامنے تھا موسیٰ کو آج تک انصاف نہیں ملا ،اللّٰہ مغفرت فرمائے
Tweet media one
689
8K
37K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
9 months
شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی واحد وجہ یہ ہے کہ وہ قیدی نمبر 804 کا ساتھ چھوڑنے کے لئے تیار نہیں
Tweet media one
3K
8K
36K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 year
نااہل ، نالائق اور کرپٹ کون ہے؟
Tweet media one
4K
9K
35K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 months
میں بھی ٹی وی پر سپریم کورٹ کی لائیو کارروائی نہیں دیکھتا بہت بڑے بڑے لوگ چھوٹے نظر آتے ہیں
@SyedWiqasAhmad1
Syed Wiqas Shah ترمذی
4 months
میں میڈیا نہیں دیکھتا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
79
26
205
3K
10K
36K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 month
بالکل درست کہا آرمی کے خلاف نہیں بولنا چاہئیے پاکستان آرمی کے جوان آئین کے ارٹیکل 244 کے تحت سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا حلف اٹھاتے ہیں جب کوئی فوجی اس حلف کی خلاف ورزی کرتا ہے تو وہ فوجی نہیں رہتا اس پر تنقید کرنا آئین سے وفاداری کا تقاضا ہے آئین کی خلاف ورزی پاکستان سے جنگ ہے
@DGISPR14
DG🇵🇰ISPR✍️اردو
1 month
پاکستان آرمی کے خلاف بولنا پاکستان کے خلاف بولنے کے مترادف ہے اس لیے جب آپ پاکستان آرمی کے خلاف بولو تو یہ سوچو کہ یہ آرمی نہی یہ پاکستان ہے
8K
523
3K
2K
13K
36K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 months
دھاندلی کے نئے طریقے، میاں محمود الرشید کے وکلا نے لاہور میں انکے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی کوشش کی ریٹرننگ افسر نے وصولی سے انکار کر دیا انکی بیٹی نے اپنے کاغذات جمع کرا دئیے توکہا گیا فیس نیشنل بینک میں جمع ہو گی بنک پہنچے تو مینجر نے کہا فیس نہیں لے سکتے نوکری چلی جائے گی
Tweet media one
1K
14K
35K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
کفر کی حکومت قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم کی حکومت قائم نہیں رہ سکتی
@voaurdu
VOA Urdu
2 months
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس اور جمعیت علمائے اسلام (ف) سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کا کراچی میں احتجاج جاری ہے۔ شارع فیصل پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے شیلنگ بھی کی ہے جب کہ خواتین کارکنوں کو بھی ہاتھا پائی کے بعد پولیس نے حراست میں لے لیا۔
196
3K
5K
1K
16K
35K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
One Indian Journalist freind called me and asked “do u think Abhinandan released on some pressure?” I laughed and said if Modi is that powerful ask him to manage the release of Indian Navy officer Kalbhushan Jadev who is in Pakistan custody since last 3 years
2K
7K
32K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
ڈپٹی کمیشنر ڈٹ جائے تو پھر کیا ہوتا ہے؟
663
12K
33K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 months
افسوس کہ قاضی فائز عیسیٰ اور ثاقب نثار میں فرق ختم ہو گیا
4K
7K
33K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 months
بندوق کی طاقت سے اپنے آپ کو بڑا مضبوط سمجھنے والے یاد رکھیں کہ بلوچستان کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی اکثریت کے دل آپ کے خلاف نفرت سے بھرے ہوئے ہیں آپ بغیر بندوق کے انکے پاس جا کر دکھائیں
913
10K
33K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 year
یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں، ایک پستول سے نکلنے والی چھ گولیوں نے 14 افراد کو زخمی کیسے کیا اور ایک آدمی کی جان کیسے لے لی؟
Tweet media one
3K
11K
30K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
عدالت نے دو دفعہ بلایا لیکن یونیورسٹیوں میں لیکچر کے دوران قانون کی بالا دستی کے علمبردار وزیراعظم دونوں دفعہ پیش نہیں ہوئے ، بلوچ طلبہ کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کو 28 فروری کودوبارہ طلب کرلیا ہے -
714
11K
30K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
6 years
Thank you @ImranKhanPTI for speaking about trees,forests,beaches and Balochistan in first speech as PM he addressed common man and widows not intellectuals and political opponents he made very big promises and it's a big challenge to implement promises
1K
5K
28K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
یہ صاحب اتنے غصے میں کیوں ہیں؟
Tweet media one
3K
4K
30K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
I visited mountain area of Jabba 25 km away from Balakot today in KPK where Indian Air Force dropped bombs yesterday I found one dead body at the spot and it was a crow
2K
8K
28K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
رانا صاحب جب آپ عمران خان کے دور حکومت میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ہوئے تو میں نے آپ کے حق میں یہ کالم لکھا تھا جسے آپ نے عدالت میں بھی پیش کیا آپ کئی دفعہ میرے دفتر آ چکے ہیں آپ جانتے ہیں وہاں ملک ریاض کی تصویر نہیں ہے لیکن آپ نے ایک جعلی تصویر لگا کر مجھ پر جھوٹا الزام لگایا…
3K
8K
29K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 months
کیا پی سی بی بتائے گی کہ پاکستان میں کرکٹ بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانا کب سے جرم ہو ��یا؟ بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر اعظم خان کو جرمانہ کرنے والوں کو پی سی بی سے فارغ کر کے عبرت کی مثال بنانا چاہئیے
Tweet media one
1K
9K
29K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 year
یہ نشان پولیس گردی کے ہیں اور یہ جسم امجد خان نیازی کا ہے جس کے والد ڈاکٹر شیر افگن خان نیازی نے تمام عمر آئین کی بالادستی کے لئے جدوجہد کی امجد خان نیازی دو مرتبہ ایم این اے رہے اسلام آباد پولیس نے یہ ڈنڈے انکے جسم پر نہیں پاکستان کی کمزور جمہورئت پر برسائے ⁦ @CMShehbaz
Tweet media one
5K
8K
28K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
جو بکتا ہے وہ وفادار جو خریدتا ہے وہ بھی وفادار جو بکنے سے انکار کر دے وہ غدار
@Intekhabhd
Daily Intekhab
2 months
پاکستان کی یہ سیاست ہے کہ جو بکتا ہے وہ وفادار اور جو نہیں بکتا تو وہ غدار، پاکستان کو چلانا ہے بچانا ہے تو جن ججز اور وکلاءنے مارشل لاءکی حمایت کی ان کا محاسبہ ہونا چاہیے، اسٹیبلشمنٹ آئین سے کھلواڑ کرتی ہے،جو ہمارے آئین سے کھلواڑ کرتا ہے اسے مردہ باد، انہیں سیاست سے توبہ کرنا…
88
2K
6K
408
10K
29K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
حضرت انس بن مالک ؓ فرماتے ہیں کہ حضورِ اقدسﷺ نے ارشاد فرمایا :’’ بڑے بڑے گناہ یہ ہیں: (۱) اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا (۲) والدین کی نافرمانی کرنا (۳) کسی کو بے گناہ قتل کرنا (۴) جھوٹی قسم کھانا۔‘‘ (سنن نسائی)
682
7K
29K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 year
یہ ہیں وہ 8 مبینہ دہشت گرد جنہیں زمان پارک لاہور سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ان سب کا دعویٰ ہے وہ کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے اور انہیں جیل سے نکال کر زمان پارک سے گرفتاری ڈالی گئی سب کے ہاتھوں پر جیل کی مہریں بھی نظر آ رہی ہیں، جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور جھوٹ آخر پکڑا جاتا ہے
3K
14K
28K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کی طرف سے اپنی فتح کا دعویٰ اگر یہ دعویٰٖ غلط ہے تو الیکشن کمیشن حتمی نتائج کا اعلان کرے
324
8K
29K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے ایٹمی طاقت کی پولیس کو خطرہ ہے کہ عمران ریاض کی شکل پولیس وین کے اندر سے کسی کو نظر آ گئی تو قومی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی
@Riazhaq
Riaz ul Haq
2 months
عمران ریاض کو عدالت پیشی پر اتنا چھپایا جارہا یے۔ ایسی کیا افتاد ٹوٹ پڑی ہے کہ اس کے چند منٹ بولنے سے ریاست پاکستان خطرے میں پڑ جائے گی؟
104
1K
3K
615
13K
29K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
ایک بہادر اور دلیر صحافی کا مقابلہ ان کمزور ریاستی اداروں سے ہے جن کا واحد ہتھیار جنرل ضیاءالحق کی طرح صرف اور صرف جھوٹ ہے
@AhmedASarfraz
Adeel Sarfraz
2 months
جسمانی ریمانڈ میں دو روزہ توسیع کے بعد صحافی اسد علی طور کی کمرہ عدالت کے باہر گفتگو
102
2K
6K
862
10K
28K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی آفس میں جیو نیوز چل رہا ہے یاد رہے کہ جب تحریک انصاف حکومت میں تھی تو جیو گندا بچہ تھا
3K
3K
28K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
عمران خان آخری گیند تک لڑنے کی بجائے وکٹیں اکھاڑ کر میدان سے بھاگ گیا
15K
6K
27K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
پہلے اللّٰہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر کہا کہ میں عمران خان کا سپاہی ہوں اور کبھی انکا ساتھ نہیں چھوڑوں گا جب الیکشن جیت لیا تو پھر کہا مسلم لیگ ن میرا پرانا گھر ہے میں گھر واپس آ گیا ہوں ، ان صاحب کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
2K
8K
28K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
ہمیں کہا گیا کہ عمران خان نے پاکستان کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا ہے خان کو نکالنا بہت ضروری ہے وہ نکل تو گیا لیکن پھر مفتاح اسماعیل آ گئے آئی ایم ایف سے آزاد کرانے نہیں بلکہ ہمیں مزید برباد کرانے آ گئے پٹرول بے انتہامہنگا کر دیا لیکن ڈالر سستا نہیں ہو رہا، کیا یہ ناکامی نہیں؟
Tweet media one
7K
7K
27K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
اس آدمی نے اللّٰہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر یہ بیان دیا تھا
@iUmarKhattak
umar | عمر 🆇
3 months
2018; Khawar Maneka video statement
211
3K
5K
2K
13K
28K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 months
اسلام آباد پولیس نے دوپہر کو ہائی کورٹ میں کہا سب خواتین کو رہا کر دیا ہے لیکن ان خواتین کو آج رات زبردستی گاڑیوں میں بٹھا کر کوئٹہ لیجایا جا رہا ہے وفاقی وزرا سے بھی غلط پریس کانفرنس کرائی گئی
1K
12K
27K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
Our marathon runner news anchor ⁦ @junaidmuhammadd ⁩ created a record by speaking non-stop on ⁦ @geonews_urdu ⁩ since last three hours without any fumble. He is announcing results of #Election2024 with full speed and energy. Great athlete 👍you are the winner
Tweet media one
835
1K
27K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 months
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا کہنا ہے ہم پنجاب کے عام لوگوں سے ملنے آئے ہیں وہ پیغام لیکر آئے ہیں جو 75سال سے ان تک نہیں پہنچا اسلام آباد کی عورتیں، طالب علم، پروفیسر اور ڈاکٹر ہمارے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آتے ہیں رات کو بارہ بجے عورتیں ہمارے لئے سوپ لے آتی ہیں ⁦ @MahrangBaloch_
454
7K
26K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
اس سے زیادہ ظلم کیا ہو گا کہ عالمی منڈی میں تیل سستا ہو رہا ہے اور شہباز شریف حکومت نے ایک دفعہ پھر تیل مہنگا کر دیا ہے تیل کی قیمت میں یہ اضافہ عام پاکستانیوں کے لئے ناقابل قبول ہے مفتاح اسماعیل صاحب عام پاکستانیوں سے بد دعائیں مت لیجئے
4K
5K
25K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
مسلم لیگ ن کو سب سے زیادہ نقصان استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ اتحاد سے ہوا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والی پارٹی کے گلے میں لوٹوں کا ہار ڈال دیا گیا اخبارات میں وزیراعظم نواز شریف کے اشتہارات حقیقت نہ بن سکے اور اب میڈیا سے محاذ آرائی شروع کر دی گئی ہے
783
6K
26K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
بھارت کے بزدل حکمران اس نہتے کشمیری بزرگ کے ایک پرجوش نعرے کی گونج سے خوفزدہ ہیں “ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے” اس نعرے سے بوکھلانے والے مودی کی شکست قریب ہے
1K
7K
24K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
کیا تحریک انصاف کی طرف سے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر دھاندلی کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ درست ہے؟ #CapitalTalk
8K
4K
26K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
20 days
پنجاب پولیس نے بہاولنگر میں ایک فوجی جوان کے گھر پر چھاپہ مارا اور خواتین پر تشدد کیا جس کے ردعمل میں فوجی جوانوں نے تھانے پر حملہ کر دیا اصولی طور پر حملہ کرنا غلط تھا پنجاب پولیس نے یہ ظلم پہلی دفعہ نہیں کیا یہ ظلم پنجاب کے ہر شہر میں ہوتا ہے یہاں ایک ظالم نے دوسرے ظالم کو مارا
1K
9K
26K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 year
Former PM ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ addressing from Hospital. His audio is missing again & again on all TV channels. It tells the reality of Pakistan. I condemned silencing of opposition voices when Khan was in power. I condemn censoring the speech of Khan. Now he is in opposition.
Tweet media one
1K
4K
25K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
ان صاحب کی تکلیف ملاحظہ فرمائیے ہمیشہ کی طرح اپنے اصلی آقاؤں کے حکم پر ایک اور جھوٹ بول رہے ہیں میں نے شام چھ بجے کسی رزلٹ کا اعلان نہیں کیا لیکن انہیں حکم تھا کہ الزام حامد میر پر لگانا ہے آجکل اس قسم کے کئی سیاستدان اور صحافی میرا نام لینے کے “مشتاق “رہتے ہیں
3K
7K
25K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 years
Allah o Akbar. Amazing pictures of Hajr e Aswad ( black stone) Never seen before.We can see a new world inside this holy stone.Latest technology was used to see the every part of the stone
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
581
4K
24K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 months
یہ ہے وفاق کی نمائندہ اسلام آباد پولیس جو بلوچ خواتین سے کہہ رہی ہے کہ تم نے کیا تماشہ لگا رکھا ہے؟ سلام ہے اسلام آباد کے غیور شہریوں کو جو اپنی بلوچ ماؤں بہنوں کے ساتھ کھڑے ہو کر پولیس والوں کو شرم دلا رہے ہیں کہ ان مجبور اور مظلوم عورتوں کے ساتھ بدتمیزی مت کرو
499
8K
25K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
Hero of the day
Tweet media one
667
1K
24K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
عمران خان نے ملتان کے جلسے میں ایک خاتون سیاستدان کی سیاسی تنقید کے جواب میں جو مذاق کیا وہ کسی باُاخلاق مسلمان کے شایان شان نہیں اس مذاق کے فوری بعد موصوف نے ایک حدیث نبوی سنانی شروع کر دی ، یہ منافقت نہیں تو کیا ہے؟
17K
6K
24K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
Look at the voter lines in a polling station of Lahore. Polling is very slow. All of them came out from their homes to cast votes but most of them may go back without casting votes. State failed to facilitate its citizens to use their constitutional right properly. #Election2024
921
8K
24K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
Tweet media one
518
2K
24K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 years
علامہ خادم رضوی چند دن پہلے تک زندہ تھے تو انکی تقریر اور جلسہ ٹی وی پر نہیں دکھایا جا سکتا تھا وہ دنیا سے چلے گئے تو صدر مملکت سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان تک سب نے تعزیت کر دی اب انکے جنازے کی خبریں بھی ٹی وی چینلز دکھا رہے ہیں یہ دراصل معاشرے اور میڈیا کی منافقت کا جنازہ ہے
3K
4K
23K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
ملک کے مختلف حصوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹر بڑی تعداد میں موجود ہیں لیکن پولنگ کا عمل جان بوجھ کر سست رکھا گیا ہے جہاں صبح سے سینکڑوں ووٹر موجود ہیں وہاں پولنگ اتنی سست ہے کہ پہلے چار گھنٹے میں سو سے بھی کم ووٹ ڈالے گئے اس سستی کا انٹرنیٹ کی معطلی سے…
1K
7K
24K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
This is NA-48 Islamabad. Unauthorised and mysterious males were detected by a journalist inside a women polling station.
433
9K
24K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
تمام دن موبائل فون سروسز معطل کر کے الیکشن 2024 کو متنازعہ بنا دیا گیا ہے پولنگ کو سستی روی کا شکار بنا کر سب سے زیادہ مسائل بلوچستان کے ووٹروں کو درپیش تھے جہاں فاصلے بہت زیادہ ہیں
759
6K
24K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
18 days
اسرائیل اور اسکے مغربی اتحادیوں کو سوچنا چاہئیے کہ ایران کے دفاعی میزائل حملوں پر صرف فلسطینی نہیں بلکہ مسلمانوں کی ایک بڑی اکثریت خوش کیوں ہے؟ اکثر مسلم ممالک کے حکمرانوں کے گول مول بیانات انکے عوام کے جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے، پاکستان کے عوام کی اکثریت فلسطینیوں کے ساتھ ہے
Tweet media one
431
5K
24K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 months
کیا تحریک انصاف کے انتخابی امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننا اور انہیں گرفتار کرنا نگران حکومت کی طرف سے کھلی دھاندلی نہیں ؟ #CapitalTalk
1K
7K
23K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 months
They are Baloch students illegally detained in margalla police station of Islamabad. They r studying in different educational institutions of Islamabad. They went to welcome their sisters & mothers coming from Balochistan Wednesday night. They were arrested.They are not criminals
634
9K
23K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 months
قائداعظم کو جب بھی پوچھا گیا کہ آپ شیعہ ہیں یا سنی؟ وہ جواب میں کہتے میں نہ شیعہ ہوں نہ سنی بلکہ صرف ایک مسلمان ہوں کیوں کہ میرے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ بھی صرف ایک مسلمان تھے۔ نوجوانوں نے پھر تالیاں بجا دیں۔
451
3K
23K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
لیاقت علی چٹھہ کے خاندان کے متعلق اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی رپورٹ کے مطابق انکے دو بیٹے ہیں اور وہ تین بھائی ہیں اسکے قریبی عزیزوں کا تعلق استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ ن سے ہے
Tweet media one
1K
11K
23K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 year
الفاظ کی واپسی، بدترین پاور شٹ ڈاؤن نے ایک دفعہ پھر ثابت کر دیا ہے کہ یہ حکومت انتہائی نالائق ہے 🤭
1K
8K
22K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
سحری کے وقت پاکستان کے مختلف علاقوں میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ جاری ہے عمران خان کی حکومت کے خاتمے کو کافی دن گذر گئے پچھلی حکومت کو برا بھلا کہنے سے عوام کو ریلیف نہیں ملے گا عوام لوڈشیڈنگ سے نجات کے لئے شہباز شریف کی طرف دیکھ رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ کہاں ہے شہباز سپیڈ؟
6K
3K
22K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
یہ لمحہ انعام نہیں امتحان ہے ، جن جماعتوں نے مل کر تکبر کو شکست دی اب انہیں متحد ہو کر عوام کے مسائل حل کرنے ہونگے اور آپس میں لڑائی سے بچنا ہو گا
8K
3K
22K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
28 days
دس مئی 2023کو سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو انکے لاہور میں گھر سے جینز اور ٹی شرٹس میں ملبوس افراد نے گرفتار کیا تو وہ اپنی ٹانگوں پر چل کر انکے ساتھ گئے تھے اب چیمہ صاحب کو پنجاب پولیس وہیل چئیر پر لئے لئے پھرتی ہے کوئی بتائے گا کہ عمر سرفراز چیمہ کے ساتھ ہوا کیاہے؟
1K
10K
23K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
20 days
پنجاب پولیس کے ایک اور جوان نے ملازمت چھوڑ دی اسکا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس مظلوم محکمہ ہے اس جوان نے صرف فوج کے رویے کی مذمت نہیں کی بلکہ پنجاب پولیس کے افسران کی طرف سے اپنے ہی ماتحتوں پر کئے جانے والے ظلم کو بھی بے نقاب کیا ہے یہ جوان واقعی مظلوم ہے لیکن اس کے افسر خود ظالم ہیں
699
9K
23K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 months
پرویز مشرف کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اصل اختلاف کیا تھا؟ جب ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے غوری میزائل کی رینج کو 1500 کلومیٹر سے بڑھانے کی کوشش کی تو مشرف کو شک ہوا کہ ڈاکٹر صاحب کا ٹارگٹ اسرائیل ہے بس یہیں سے ایک قومی ہیرو کو زیرو بنانے کی سازش شروع کر دی گئی
1K
8K
22K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
8 months
یہ واپڈا کے ایک ملازم کا بل ہے جس نے 1200 یونٹ بجلی استعمال کی اور بل صرف 716 روپے ، ان واپڈا اور ڈسکو والوں کے بلوں کا بوجھ بھی مہنگائی کے مارے عوام اٹھا رہے ہیں ان کو دی جانے والی سبسڈی کب بند ہو گی؟
Tweet media one
2K
11K
22K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 months
بلوچ خواتین اور بچوں پر لاٹھیاں برسا کر تسلی نہیں ہوئی آج سے اسلام آباد پولیس نے ان عورتوں اور بچوں کا کھانا پانی اور کمبل بھی بند کر دئیے ہیں انہیں آگ جلانے کے لئے لکڑیاں لانے کی بھی اجازت نہیں دی جارہی پولیس نے انہیں گھیرا ڈال رکھا ہے اور سب جانتے ہیں یہ سب کون کروا رہا ہے ؟
785
8K
22K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 months
جنرل ایوب خان بھی زبردستی بنگالیوں سے جان چھڑانا چاہتا تھا اور اسکا خواب جنرل یحییٰ خان نے پورا کیا اب موجودہ اہل اختیار بلوچوں کو زبردستی اسلام آباد سے نکال رہے ہیں اللّٰہ وہ وقت نہ لائے کہ اسلام آباد بلوچوں کو بلائے اور وہ ادھر آنے سے انکار کر دیں آج جو میں نے اپنی آنکھوں سے…
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
4 months
پاکستان کیسے دو لخت ہوگیا پاکستان ٹوٹنے کے اسباب کیا تھے اور پاکستان کو کس نے توڑا اگر پاکستان کی تاریخ جاننا چاہتے ہیں حاص کر 1971 کو کیا ہوا تھا تو موجودہ بلوچ عورتوں کے ساتھ اسلام آباد کے سرزمین جو ہورہا ہے یہی اس وقت بھی ہورہا تھا۔ اس وقت ہو یا ابھی یہ کام کرنے والے ایک ہی ہے
72
648
2K
1K
7K
22K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
Salman Akram Raja released.
490
2K
22K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
11 months
اس تصویر میں سیاستدانوں کے لئے ایک سبق ہے وہ یہ کہ 2018 کے پراجیکٹ عمران خان کا ماسٹر مائینڈ جنرل باجوہ تھے اس پراجیکٹ کا نتیجہ 9 مئی 2023 کو سامنے آیا اور اس پراجیکٹ کی عمارت کو زمین بوس کرنے والے جنرل عاصم منیر نے آج باجوہ کو اپنے ساتھ بٹھا لیا لیکن عمران خان اور شہباز شریف آج…
@asmashirazi
Asma Shirazi
11 months
The same page? Bad optics!
Tweet media one
2
369
2K
3K
5K
21K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
آئین کی خلاف ورزی کرنے والے باجوہ کو ہتھکڑی لگی نہ فیض آباد دھرنا کیس والے فیض کو لیکن ایک صحافی اسد طور کو ہتھکڑی لگوا کر اگر کسی کے سینے میں ٹھنڈ پڑ گئی ہے تو وہ بے وقوف ہے مزید کئی صحافی ہتھکڑیوں کے لئے تیار ہیں آزما کر دیکھ لو
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
2 months
ایف آئی اے نے اسد طور کو اسلام آباد کچہری میں پیش کر دیا جوڈیشنل مجسٹریٹ محمد شبیر کی عدالت ایف آئی اے نے پیش کیا ایف آئی اے کی اسد طور کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا
62
651
2K
1K
8K
22K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 months
لکی مروت میں شہید ہونے والے 29 سالہ سپاہی افضل کا تعلق بھمبر آزادکشمیر سے اور 27 سالہ سپاہی افضل کا تعلق مانسہرہ سے تھا اللّٰہ تعالیٰ دونوں جوانوں کے درجات بلند کرے آمین
Tweet media one
Tweet media two
1K
3K
22K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
خوف کا بت توڑے بغیر ظالم کو شکست دینا ممکن نہیں
745
7K
22K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
6 years
New Pakistan.French President @EmmanuelMacron called Prime Minister of Pakistan @ImranKhanPTI today but he was busy in a meeting with journalists including me Foreign Secretary Tehmina Janjua wanted PM to attend the call but PM said I am busy here tell them to call in 30 minutes
3K
5K
21K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
This is Mehnaz Aziz. Former MNA of PML-N and wife of Danyal Aziz who contested from Shakar Garh as independent. She made a horrible claim about a torture cell for election staff. ECP must explain its position.
378
8K
21K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
این اے 262 سے تحریک انصاف کا حمایت یافتہ آزاد امیدوار عادل خان بازئی آج صبح سے لاپتہ ہے اعظم سواتی نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ اگر عادل خان بازئی سے کوئی پریس کانفرنس کرائی گئی تو یہ قانون کی خلاف ورزی ہو گی #Election2024
274
7K
21K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
نئے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی پہلی تقریر میں مسلئہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرنے کے عزم کا اعادہ کر کے مایوس کشمیریوں کے دلوں میں امیدوں کے نئے چراغ روشن کر دئیے
7K
3K
20K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 year
کاش کہ ہم پاکستان کی سڑکوں پر بھی بلا خوف گھومیں پھریں اور گپیں لگا سکیں !
3K
4K
20K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 year
جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے اساتذہ کو بھر پور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنی کامیابیوں کا تمام کریڈٹ انہیں دیدیا ہمیں بھی اپنی کامیابیوں میں والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی کوشش کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہئیے #LoveYourTeachers
1K
4K
20K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
Suspension of X was linked to countrywide protests against rigging in election.
370
7K
20K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کی تہاڑ جیل دہلی میں نظر بندی کے پانچ سال مکمل ہو گئے انہیں پہلی دفعہ 1987 میں مقبوضہ جموں وکشمیر کے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج پر گرفتار کیا گیا تھا انہوں نے ساری جوانی جیل اور جدوجہد میں گذار دی انکی قربانی رائیگاں نہ جائے گی
Tweet media one
496
4K
21K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
Today @ImranKhanPTI clearly said that murder of #ArshadSharif was target killing. He himself warned slain journalist that his life was under threat. It means Khan knows about those who planned the assassination. Khan must help the judicial commission for exposing the mastermind.
4K
3K
20K
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
مریم نواز صاحبہ بالکل درست فرماتی تھیں کہ لوٹوں کی جگہ باتھ روم میں ہے جب جب کوئی لوٹا اپنی سیاسی وفاداری تبدیل کرے تو اسے باتھ روم کی یاد ضرور دلائیے
505
6K
20K