Iqrar ul Hassan Syed Profile Banner
Iqrar ul Hassan Syed Profile
Iqrar ul Hassan Syed

@iqrarulhassan

Followers
7,142,520
Following
1,333
Media
4,430
Statuses
27,771

مِری زمین مِرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔🇵🇰 #TeamSareAam #ARYNews

Pakistan
Joined January 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
8 years
مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا جب بھی اس شہرکی تاریخِ وفالکھےگی میراماتم اِسی چپ چاپ فضاءمیں ہو گا میرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہوا لکھے گی
17K
10K
75K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
حیران کُن۔۔۔ ابھی کچھ گھنٹے سو کر اُٹھا ہوں تو ہر شہر میں نکلے پاکستانیوں کے جمِ غفیر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ دوبارہ نئے پاکستان میں جاگا ہوں۔ ویلکم بیک ٹو نیا پاکستان 👍
4K
15K
86K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
عمران خان صاحب اور اُن کی ٹیم کی صلاحیت پر شک ہو سکتا ہے، لیکن توشہ خانہ اسکینڈل کے بعد خان صاحب کے ایماندار ہونے پر یقین ہو گیا ہے۔ ملک کا وزیراعظم ایک ایک ڈیل سے اربوں روپے کما سکتا ہے۔ حریف اب تک اگر چند کروڑ کا الزام ہی لگا سکے ہیں تو سمجھیں عمران خان اس معاملے میں سرخرو ہیں
6K
22K
72K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ریحانہ ڈار صاحبہ کو اٹھارہ ہزار ووٹوں سے ہرا دیا۔ اس سارے ڈرامے کو الیکشن کہنا بھی نا انصافی ہے۔
2K
20K
65K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
وفاق میں حکومت بنانا پی ٹی آئی کا حق ہے۔ اس کے علاوہ بننے والا کوئی بھی ملغوبہ پاکستان کو مزید مشکلات اور اندھیروں میں دھکیلے گا۔ اللہ تعالٰی رحم فرمائے۔
3K
15K
61K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
مشکل ترین حالات میں بھی پی ٹی آئی کی رگوں میں خون رواں رکھنے کا سہرا شیر افضل مروت کے سر جاتا ہے۔
611
11K
60K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
مجھے تو بڑا مزہ آ رہا ہے۔۔۔ یہ تو اِن کی چھیڑ بن گئی ہے ووٹ کو عزت دو
2K
13K
60K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے جب کسی کو اپنے ہی نعرے سے تکلیف ہو رہی ہو۔۔۔ ووٹ کو عزت دو۔
2K
15K
59K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
لوگوں نے اپنا فیصلہ سُنا دیا ہے۔۔۔ اس فیصلے کا احترام کیجئے۔ #Election2024
1K
13K
58K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
Good morning Vote ko izzat do…
4K
11K
56K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
کچھ دیر پہلے آج کے سرِعام کی ریکارڈنگ ختم کی ہے، کراچی کے صفورہ گوٹھ سے صدر تک سفر کر کے عوام کی رائے معلوم کی۔ خدا کو گواہ بنا کر بتا رہا ہوں، نوے فیصد سے زائد لوگ سمجھتے ہیں کہ عمران خان صاحب کا امریکی سازش کا الزام درست ہے۔ سفارتی مراسلہ پاکستان کی سیاست کا محور بن چکا ہے۔ 1/2
4K
13K
50K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
شُف شُف والا جعلی پیر حق خطیب جعلسازی، فراڈ اور دھوکہ دہی میں دوسرے نمبر پر ہے۔ پہلا نمبر الیکشن کمیشن اور اُس کے “ہمنواؤں” کا ہے۔
1K
14K
50K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
عون چوہدری ایک لاکھ بہتر ہزار پانچ سو چھیتر ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار سلمان اکرم راجہ کے ایک لاکھ اُنسٹھ ہزار چوبیس ووٹ۔ اور پھر آپ کہیں گے ہم اسے فئیر الیکشن مانیں؟؟ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
1K
17K
49K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
Shuff Shuff rocked… Iqrar ul Hassan Shocked. Lakin koi baat nahi Awaam har shuff shuff ka ilaaj ker lay gi, inshaAllah.
2K
15K
48K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
سیالکوٹ سے ریحانہ ڈار نے خواجہ آصف کر 50 ہزار ووٹوں سے شکست دے دی۔۔۔
952
8K
48K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
سچ ہے۔۔۔ ایک فیصلہ انسان کرتا ہے اور ایک فیصلہ خدا کا ہوتا ہے۔
805
7K
47K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
میں تیسری بار ٹوئیٹ کر رہا ہوں کہ اگر آپ کو عمران خان کی حکومت کے چار سال میں چند کروڑ کا یہی ایک مشکوک اسکینڈل بار بار پیٹنے کو ملا ہے تو سمجھیں عمران خان تقریباً فرشتہ ہے۔ کیونکہ حکومت میں رہتے ہوئے وہ شخص ایک ایک دستخط سے اربوں روپے بنا سکتا تھا۔۔۔۔ چھڈ دیو!! آپ سے نہیں ہو گا۔
4K
12K
46K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
پچھلے دو سال اور الیکشن میں پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہوا، 18-2017 میں ن لیگ کے ساتھ اس کا دس فیصد بھی نہیں ہوا تھا، پھر بھی ہم نے پانچ سال پی ٹی آئی پر تنقید کی اور بُرا بھلا سُنا، ن لیگ لاکھ گالیاں نکالے لیکن اسٹیبلشمنٹ سے بدترین گٹھ جوڑ پر اب آپ کے قصیدے تو نہیں پڑھے جا سکتے۔
1K
13K
47K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
نواز شریف نے کس منہ سے تقریر کی ہے؟ انتخابات کی سب سے بڑی پارٹی تحریکِ انصاف ہے: اسد قیصر
830
10K
47K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
خواجہ آصف بمقابلہ ریحانہ ڈار۔ اس پراسیس کو الیکشن کہتے ہوئے بھی شرمندگی ہو گی۔
725
16K
46K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
PTI’s Peshawar jalsa was massive but Karachi jalsa is super massive. #KarachiJalsa
2K
11K
44K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
فئیر الیکشن تو دور کی بات یہ ڈرامہ تو سرے سے الیکشن ہی کہلانے کے لائق نہیں۔
1K
12K
45K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
جس طرح سے یہ پریس کانفرنس کروائی گئی ہے اور پی ٹی وی پر دکھائی گئی ہے اس سے تو ارشد شریف شہید کے قاتلوں کے بارے میں ہمارا شک یقین میں بدل گیا ہے۔ آپ کا شکریہ فیصل واؤڈا۔ #ArshadSharifShaheed #FaisalVawda
2K
12K
44K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
علی محمد خان آپ نے ایک بار پھر دل جیت لیا ہے۔ اس نفرتوں بلکہ غلاظتوں کے دور میں آپ کا ملتان میں جاوید ہاشمی صاحب کی عیادت کے لیے جانا اور اُنہیں عزت دینا آپ کی بہترین خاندانی تربیت کا عکاس ہے۔ آپ سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن مجھ پر آج سے آپ کا احترام واجب ہے 💚 @Ali_MuhammadPTI
Tweet media one
902
5K
43K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
کل ہر اپڈیٹ میں پرویز الٰہی صاحب کی اہلیہ اور مونس الٰہی صاحب کی والدہ، قیصرہ الٰہی صاحبہ آگے تھیں۔۔۔ لیکن !! یہ دھاندلی نہیں، دھاندل ہوا ہے۔
Tweet media one
1K
16K
44K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
غلط یا صحیح یہ تو تاریخ بتائے گی لیکن فی الوقت عمران خان صاحب کا بیانیہ گونج رہا ہے۔ یقین نہ آئے تو آج پشاور اور ہفتے کو کراچی کے جلسے میں دیکھ لیجئے گا۔
3K
8K
41K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
ایک اور عاجزانہ پیش گوئی نوٹ فرما لیں آئیندہ عام انتخابات میں, جو اب ناگزیر ہو چکے ہیں، تحریکِ انصاف دو تہائی اکثریت سے جیتے گی۔
3K
6K
42K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
کچھ دیر میں رزلٹ تبدیل ہو جائے تو کچھ کہہ نہیں سکتا لیکن فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے نثار جٹ نے رانا ثناء اللہ کو شکست دے دی ہے۔
481
10K
42K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
لاہور میں ڈیفنس میں 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے، جنریٹر چلائیں تو روزانہ کم از کم پانچ ہزار کا تیل جلتا ہے۔ مجبوراً اکثر گرمی میں جھلسنا پڑتا ہے۔ ویسے آنے والے اور لانے والے سوچتے تو ہوں گے۔۔۔ “دس میں کی پیار وچوں کھٹیا؟؟”
3K
10K
40K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
ابھی عمران ریاض خان سے ایک دوست کے توسط سے بات ہوئی۔ میں نے مذاقاً کہا، بھائی حلیہ بہتر کریں، تصویروں میں آپ ڈاؤن لگ رہے ہیں تو انہوں نے بتایا کہ ہر عیدِ قرباں پر وہ دس روز داڑھی کے بال اور ناخن نہیں تراشتے۔ اُن کے لہجے سے لگا کہ اُن کے حوصلے بلند ہیں، وہ لڑائی کے لیے تیار ہیں 👍
2K
7K
40K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
اگر ارشد شریف غدار ہے تو میں بھی غدار ہوں۔ #ArshadSharif
3K
9K
40K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
تحریکِ انصاف کا آج کا کراچی جلسہ اس اعتبار سے تاریخی ہے کہ سندھ میں پی ٹی آئی کس بھی سطح پر حکومت میں نہیں نہ ہی بسیں بھر بھر کر لانے والے روایتی سیاستدان سندھ میں عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں۔ جلسے کے شرکاء کی اکثریت خود آئی ہے۔۔۔ لائی نہیں گئی۔ #KarachiJalsa
1K
10K
38K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
It’s MASSIVE !! #PeshawarJalsa
2K
8K
38K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 months
اس نظام کے ڈوب کر غرق ہو جانے کا مقام ہے کہ عمران ریاض خان کو ایک بار پھر اُٹھا لیا گیا ہے۔ شرم، حیا اور غیرت جیسے الفاظ اس نظام اور اس کے چلانے والوں کے لئے معنی ہی نہیں رکھتے۔ انشاء اللہ ہم عمران بھائی اور اُن کے خاندان کے ساتھ ہیں اور پاکستان کے عوام بھی۔
2K
10K
39K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
عمران خان صاحب کا لاہور کا جلسہ مکمل طور پر فلاپ۔ مینارِ پاکستان پر ہُو کا عالم، عوام نے خان صاحب کا بیانیہ مسترد کر دیا۔۔۔ لہذا اب فوراً الیکشن کروا دیں۔۔۔ کروا کر تو دیکھیں 😎
2K
7K
38K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
بھئی اگر پٹرول کی قیمتیں پاگل پن کی حد تک بڑھا کر اور سارے کا سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال کر ہی معیشت بچانی تھی(جو کہ پھر بھی سنبھلتی نظر نہیں آتی) تو یہ کام تو گلی میں پکوڑے بیچنے والا بھی کر سکتا تھا اس کے لئے “اچھے ایڈمنسٹریٹر” کی کیا ضرورت تھی؟؟؟
2K
9K
37K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
باقی سب چھوڑیں۔۔۔ مسلم لیگ ن کے دوست مجھے سمجھا دیں کہ عوامی ٹیکس کے پیسوں سے وزیراعظم کے دورۂ تُرکی کے آدھے آدھے صفحے کے اشتہار لگوانے کی کیا تُک ہے؟؟؟؟
4K
9K
36K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
جس دن عمران خان صاحب کی حکومت گری تو نہ کوئی حکمت عملی نظر آئی نہ کوئی سرپرائز ملا۔ اُس دن لگتا تھا کہ خان صاحب آئیندہ الیکشن نہیں جیت پائیں گے اور یہ بات میں نے ٹوئیٹ بھی کی، لیکن گذشتہ چند ہفتوں میں عمران خان نے پاکستان کی سیاست بدل کر رکھ دی ہے۔ آج الیکشن ہوں تو دو تہائی ۔۔۔
2K
6K
36K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
اعصاب !!! 👍
Tweet media one
1K
5K
37K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
اچھا ہے !! ایسے مناظر سے لوگوں کا ہتھکڑیوں اور جیلوں کا خوف دور ہو رہا ہے 👍
Tweet media one
2K
5K
36K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
آپ تحریکِ انصاف کے حامی ہیں یا مخالف یہ بات تو تسلیم کیجئے کہ پی ٹی آئی کارکنان نے آج لاہور میں مزاحمت کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔۔۔
2K
8K
36K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
ہم پاکستانیوں کے لئے آج ایک اور شرمناک دن۔۔۔ 💔 #AzamSwati
Tweet media one
2K
9K
36K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
OH TAIRI KHAIR !!! Only KHAN can do it in a small city like Bhakkar 👏👍
1K
8K
35K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
ن لیگ کے کچھ احباب الیکشن کے دن سے اب تک گھٹیا ذاتی حملے کر رہے ہیں حالانکہ ہم نے اُن کی قیادت کے خلاف ذاتی حملوں اور الزامات کی ہمیشہ حوصلہ شکنی کی ہے۔ سمجھ نہیں آتا انہیں غصہ کس بات پر ہے، حالانکہ ہم تو اُنہی کا نعرہ دہرا رہے ہیں کہ: ووٹ کو عزت دو
2K
8K
36K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
کوئی شرم ہوتی ہے۔۔۔ کوئی حیا ہوتی ہے۔
1K
6K
35K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
میں وجہ نہیں جانتا لیکن یہاں کینیا میں تقریباً ہر پاکستانی نے مجھے کہا کہ پلیز آپ عمران خان صاحب تک ہمارا یہ میسج ضرور پہنچائیے گا کہ ہم اُن کے ساتھ ہیں، سو اس ٹوئیٹ کے ذریعے میں کینیا میں پاکستانی کمیونٹی کی یہ امانت پہنچانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ @ImranKhanPTI
2K
7K
34K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
قوم جاگ رہی ہے۔
2K
5K
35K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
This meme can never get old… Kitnay Aadmi thay ?? @imVkohli
Tweet media one
2K
2K
33K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
4 years
سعید غنی صاحب کو چیلنج۔۔۔ آج، ابھی، اسی وقت میرے ساتھ اپنے حلقے میں چلیں، اگر وہاں اسکولوں میں گدھے نہ بندھے ہوں، ڈسپنسریوں میں گٹر کا پانی نہ ہو تو میں صحافت چھوڑ دوں گا ورنہ یہ ایسی ناکارہ سیاست چھوڑ دیں۔ خدا کے واسطے سندھ کے مظلوم عوام پر رحم کریں @SaeedGhani1
5K
9K
32K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
4 months
اگر کسی پارٹی کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کو ناکام بنانے کے لئے آپ کو پورے ملک کا سوشل میڈیا بند کرنا پڑے تو سمجھ جائیے کہ وہ پارٹی آج بھی پوری طاقت سے کھڑی ہے جب کہ اُس کے حریفوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔
788
7K
33K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
مسلسل محنت کے بعد صدیق جان ایک متوسط گھرانے سے یہاں تک پہنچا ہے۔ وہ اشرافیہ کاحصہ نہیں کہ اپنی جنگ اکیلا لڑ سکے، ہم سب کو اس کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا۔ اُس کے اِس حق کا دفاع کرنا ہو گا کہ وہ اپنی بات کہے، بھلے ہمیں وہ بات اچھی لگے یا بُری۔ ورنہ ایک دن سب کو گونگا ہونا پڑے گا۔
Tweet media one
1K
11K
32K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
اظہارِ رائے کو عزت دو ۔۔۔۔
Tweet media one
5K
7K
32K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
کل: “آپ نے ہمیں بتایا یہ چور ہیں، تمہارا ملک کھا جائیں گے، آپ نے ہمیں ثبوت دکھائے، میں کھڑا ہو گیا کہ نہیں کھانے دوں گا” ۔ آج: آپ چاہتے ہیں زبان ہماری ہو، الفاظ آپ کے ہوں، ایسا نہیں ہو گا”
2K
7K
31K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
“ایک کروڑ تو بہت کم ہیں، میں ہر مہینے اتنے پیسے کماتا ہوں کہ میں جس (چار کنال کے) گھر میں رہتا ہوں ہر دو مہینے بعد ایسا گھر بنا سکتا ہوں”۔ ماشاء اللہ @ImranRiazKhan بھائی ۔ اللہ رزقِ حلال میں برکت دے۔ آپ نے اپنی آمدن کا بتا کرحوصلہ مندی کا ثبوت اور بہت سے بدخواہوں کو جواب دیا ہے
3K
6K
31K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
“میں اعلان کر رہا ہوں حقیقی آزادی کی جنگ شروع ہے آج سے”، عمران خان۔ ۔ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں عمران خان حکومت سے زیادہ اپوزیشن کا لُطف لے رہے ہیں۔
2K
5K
30K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
عوام کو فیصلے کرنے دیں اور اُن فیصلوں سے سیکھ کر عوام کو مزید بہتر فیصلے کرنے دیں۔ ویسے بھی آپ نے جتنے بھی فیصلے کئے ہمیشہ خود ہی اُن فیصلوں کے خلاف گئے۔ یعنی ہر بار آپ کا فیصلہ غلط ثابت ہوا۔ فیصلہ صرف عوام کا۔۔۔ جو پاکستان کے اصل مالک ہیں۔
686
7K
31K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
شکریہ ارشد بھائی، زندگی میں اگر طاغوتی قوتوں کا کبھی کوئی خوف تھا بھی تو آج آپ کا جنازہ دیکھ کر وہ بھی جاتا رہا۔ زیادہ سے زیادہ کیا کریں گے؟؟ جان سے مار دیں گے؟؟ اللہ ایسی ہی برحق موت عطاء کرے۔ اللہ کی امان ارشد بھائی۔ پاکستان زندہ باد 💚
834
5K
30K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
ایتھے رکھ !! #Powerful
617
6K
31K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
4 years
میرا بیٹا پولیس سے نفرت نہ کرے اس لئے میں نے پولیس تشدد کا شکار ہونے کے اگلے روز اس کے ہاتھ سے سندھ پولیس کے جوانوں میں بھی کھانا تقسیم کروایا جو عید کےدن فیملی سےدور ڈیوٹی دے رہے تھے، اُسےعلم ہوکہ فرد کی غلطی پرکسی ادارے، جماعت یا قوم کو بُرا نہیں سمجھنا
Tweet media one
2K
3K
30K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
جو لوگ عمران خان کو بزدل ہونے کا طعنہ دیتے ہیں اُن کے لئے عرض ہے کہ بزدل وہ نہیں ہوتا جو جان کے خطرے کے پیشِ نظر حفاظتی انتظامات کرے، بلکہ بزدل وہ ہوتا ہے جو جان جانے کے ڈر سے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹ جائے۔۔۔ خان تو اپنے مؤقف پر ڈٹا ہوا ہے۔
1K
7K
30K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
رات کے بارہ بجے جو عدالتیں کھولیں یہ بات ہمیشہ میرے دل میں رہ جائے گی: عمران خان #KarachiJalsa
1K
6K
29K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
میری یہ خواہش اب مزید شدت اختیار کر گئی ہے کہ میاں علی اشفاق کو کسی عدالت میں دلائل دیتے ہوئے خود دیکھوں۔ صدیق جان کی رہائی کے بہت بہت شکریہ میاں صاحب 🙏
@MianAliAshfaq
Mian Ali Ashfaq
1 year
ھتکڑی کھل گئی- الحمد للہ- صدیق جان بھی لے کر جا رھا ھوں- اللہ سب کے پردے اور عزت رکھے- انشاء اللہ
Tweet media one
4K
26K
96K
758
4K
30K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
اندازہ لگائیں کہ بادشاہی مسجد میں نمازِ عید ادا کرنے کے بعد میں نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ صاحب کے کان میں کیا کہا ہو گا؟ #JustAsking #EidMubarak
Tweet media one
5K
3K
29K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
خان صاحب اللہ آپ کو زندگی دے۔۔۔ آپ اس ملک سے اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی کردار کے خاتمے کا پیش خیمہ تو بن ہی چکے تھے اب کل کے واقعے کے بعد اس ملک سے مذہبی کارڈ ختم ہونے کا کریڈٹ بھی آپ کو جائے گا۔۔۔ پاکستان کی یہی دو بنیادی پرابلمز تھیں۔
1K
5K
29K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
4 years
شرم کی بجائے سندھ کے وزراء ڈھٹائی اور بے حیائی پر اُتر آئے ہیں۔ خدا کی لعنت ہو جھوٹ بولنے والوں، کرپشن کرنے والوں اور لوگوں کی زندگیوں پر سیاست کرنے والوں پر۔۔۔ ہر چیز چھوڑ کر سندھ میں مرنے والے اس معصوم کا جواب دیں پہلے۔۔ ذمے داروں کو خدا غارت کرے 😡 #CorruptionDushmanARY
6K
9K
29K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
میں دوستی سب سے چاہتا ہوں غلامی کسی کی نہیں: عمران خان #KarachiJalsa #LineOfTheDay
802
6K
28K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
This is the Tweet !!
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
عمران خان اور تحریک انصاف نے اِنہیں گردن سے پکڑ رکھا ہے۔ مار بھی رہے ہیں، گھسیٹ بھی رہے ہیں اور رونے بھی نہیں دے رہے۔
1K
3K
14K
364
7K
30K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
عمران خان صاحب سے ملاقات اور اس ملاقات کے بعد کی تصویر میں ابوبکر کی آنکھوں میں ٹھہرے ہوئے خوشی کے آنسو دیکھ کر میری آنکھوں میں بھی آنسو ڈگمگا رہے۔۔۔ پروردگارا اس بچے، میرے بچے اور ان جیسے سبھی بچوں کا پاکستان واقع نیا پاکستان بنا دے۔ 🤲
2K
5K
29K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
4 years
خاتون کو رات بارہ بجے کے بعد کسی ایمرجنسی میں بھی باہر نکلنا پڑ سکتا ہے۔ پٹرول پورا بھی ہو تو بھی گاڑی خراب ہو سکتی ہے، عام شہری جی ٹی روڈ سے زیادہ موٹر وے اور لاہور رنگ روڈ کو محفوظ سمجھتا ہے۔ سی سی پی او صاحب !! ممکن ہے فرانس نہیں، خاتون ریاستِ مدینہ سمجھ کر باہر نکلی ہو۔
2K
6K
28K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
کل سے اب تک ن لیگ کے حامی کئی افراد کی ٹوئیٹس یا پوسٹس دیکھیں۔ اُنہیں احساس ہے کہ عمران خان صاحب کا بیانیہ گلی محلوں میں مقبول ہو رہا ہے، وہ ن لیگ کے اقتدار میں آنے کے طریقے پر بھی نالاں ہیں کیونکہ وہ اسی وجہ سے تحریکِ انصاف پر تنقید کرتے رہے ہیں۔ ن لیگ نے واقعی خود پر ظلم کیا ہے
2K
6K
28K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 years
کوہلی ! اچھا چلو اب رونا نہیں۔۔۔ شاباش میرے پاکستان 💚🇵🇰
Tweet media one
1K
2K
28K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
آئی ایم سوری۔۔۔ میں اپنا “اچھے ایڈمنسٹریٹر” والا بیان واپس لیتا ہوں 🙏 ایسی ایڈمنسٹریشن تو میں بھی کر سکتا ہوں 😡
Tweet media one
3K
6K
28K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
حق خطیب کے غنڈوں نے ہمیں یرغمال بنا لیا ہے۔ لائیو جانے سے روک دیا گیا ہے۔ کیمرے چھینے جا رہے ہیں۔ تین گھنٹے سے زائد وقت گزر گیا اور وہ ابھی تک سامنے نہیں آئے۔ اُن کا بلایا ہوا مجمع ہمارے خلاف نعرے بازی کر رہا ہے۔
1K
6K
29K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
ن لیگ نے عمران خان صاحب کی حکومت پانچ سال سے پہلے ختم کر کے اور اس سیاسی موڑ پر پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، جے یو آئی اور ایک اور جماعت سے ہاتھ مِلا کر اپنی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا بلنڈر کیا ہے۔ ٹوئیٹ ختم !!
3K
5K
28K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
یار یہ لوگ تو ڈر ہی نہیں رہے 🤔 @HniaziISF
Tweet media one
953
4K
28K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی الیکشن کے ڈرامے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے۔۔۔
@Fozan15
FOZAN
3 months
Glad to see the official flags of PTI after quite a while, Joint protest against election rigging by PTI nd JI lead by Hafiz Naeem himself! Seems like a new movement is gonna take stand countrywide! #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور @NaeemRehmanEngr @PTIofficial
62
2K
4K
332
8K
29K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
تحریک انصاف کے دوستوں کو مشورہ ہے کہ اللہ نے آپ کو، آپ کے لیڈر کو اور آپ کی پارٹی کو عزت دی ہے۔۔۔ عاجز رہئیے۔ مخالف جماعت یا اُن کے راہنماؤں پر طنز کرنے، مذاق اُڑانے اور انتقام کی باتوں سے گریز کیجئے۔ آگے بڑھئیے، اونچا سوچئے۔ پاکستان زندہ باد 💚
2K
3K
28K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 years
تِری یاد آئی، ترے جانے کے بعد !!
Tweet media one
2K
3K
27K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
پلیز یہ کہانیاں مت سنائیں کہ عمران خان جن سیٹوں پر جیتے ہیں یا جیت رہے ہیں وہ پی ٹی آئی کی ہی سیٹیں تھیں۔ تحریک عدم اعتماد کے بعد پاکستان کا سیاسی منظر نامہ اور حلقوں کی سیاست بالکل تبدیل ہو گئی ہے۔ مان لیں سیاست میں اس وقت پاکستان کا مطلب عمران خان ہے
1K
5K
28K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
This is the foreign minister of Pakistan, not the foreign minister of a political party. 👏👏👏
Tweet media one
2K
3K
28K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
یعنی کوئی عجیب ضمنی الیکشن تھا، پی ٹی آئی کے مدمقابل گیارہ امیدوار وہ تھے جو 2018 میں آزاد حیثیت میں بھی جیت گئے تھے، اب ن لیگ کا ووٹ ملا کر بھی نہیں جیت سکے۔۔۔ پاکستان کی سیاست میں اس ضمنی الیکشن کی گونج کم از کم اگلے دس سال تک سُنی جائے گی۔
607
5K
28K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
اُس انسان سے ڈرنا چاہئیے جس کے پاس کھونے کے لئے کچھ نہ ہو۔ عمران خان صاحب کا پاکستان میں نہ تو کوئی کاروبار ہے، نہ کوئی اولاد۔۔۔ زندگی میں وہ ہر چیز دیکھ چکے، اپنی ذات سے متعلق ہر خواب کی تعبیر پا لی سو وہ کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں۔۔ باقی لوگوں اور اداروں کو چاہئیے کہ احتیاط کریں
1K
4K
27K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
“بے غیرت آدمی”
@NajamBajwaa
Najam Ul Hassan Bajwa
3 months
یہ لاہور شہر کا SHO عرفان ہے اس نے ایک باپ کو اسکے بچوں کے سامنے بے غیرت کہا کیونکہ اس نے PTI کا جھنڈا اٹھایا ہوا تھا ،باپ بچوں کے لئیے ہیرو ہوتا ہے آپ سوچیں بچوں پر کیا گزری ہوگی، میں کبھی غلط زبان استعمال نہیں کرتا لیکن SHO عرفان یہ باپ بے غیرت نہیں تم بے غیرت ہو بہت بڑے بے…
1K
17K
29K
870
10K
28K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 years
اگر عید کے چاند کا اعلان اتنی دیر سے ہو سکتا ہے تو ہم عید کی تصویر دیر سے کیوں پوسٹ نہیں کر سکتے۔۔۔ ہیں جی؟ #EidMubarak
Tweet media one
2K
651
27K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
4 months
جو کچھ پی ٹی آئی کے ساتھ ہو رہا ہے اُس کے لیے اب “ظلم” کا لفظ بھی چھوٹا لگتا ہے۔ #جمشیددستی
1K
6K
28K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 months
یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب غریبِ شہر ترا خیر خواہ قید میں ہے
848
7K
28K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
ویسے عمران خان کے بہت سے ساتھیوں نے بہت سے لوگوں/صحافیوں کے قیافے غلط ثابت کئے ہیں مثال کے طور پر ڈاکٹر شہباز گِل صاحب @SHABAZGIL جن کے بارے میں سیاسی مخالفین کی رائے تھی کہ مشکل وقت میں وہ پارٹی کا ساتھ چھوڑ جائیں گے، لیکن وقت نے دیکھا کہ وہ سب سے زیادہ ڈٹ کر کھڑے رہے 👍👏
1K
3K
27K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
عمران خان کی سیاست کو وہی پہنچ سکتا ہے جو عمران خان کی انرجی کو پہنچ سکتا ہے۔۔۔ خان صاحب کی سیاست سے درجنوں اختلافات مگر وہ اس وقت پاکستان کے سیاست کے بے تاج بادشاہ ہیں اور کوئی اُن کے مقابل نہیں، دور تک۔۔۔ بلکہ بہت دور تک
1K
5K
27K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
سر میری تو رائے ہے، فیصلہ تو عوام نے سُنایا ہے، تاریخ کے بدترین جبر، رکاوٹ اور دھاندلی کے باوجود ناکوں چنے چبوائے ہیں اور اس سب کے باوجود پی ٹی آئی کی 90 سیٹیں بھی اب تک ن لیگ سے زیادہ ہیں۔ آپ خود اس جبر کا شکار رہے ہیں آپ تو تسلیم کیجئے۔ غلطی یہ ہے کہ ہم ظرف کی توقع کر رہے ہیں۔
@PMLNDigital
PMLN Digital
3 months
کیونکہ سارے فیصلے آپ نے کرنے ہیں تو یہ بھی بتا دیں کہ کس طرح PTI کا حق ہے؟ کیا باقی جماعتوں نے ووٹ نہیں لیا یا پھر سیٹیں حاصل نہیں کیں؟ یا پھر صاف صاف کہیں کہ قومی کی ٹوٹل 266 میں سے بمشکل 90 سیٹوں پر کامیابی سے ان کا حق بنتا ہے۔
3K
5K
12K
2K
7K
28K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
آپ مریم نواز صاحبہ کو چھوڑ کر نواز شریف صاحب کو بھی لے آئیں, عمران خان کو اب آپ نہیں روک سکتے۔ کم سے کم کسی سیدھے طریقے سے تو نہیں !!
1K
4K
27K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
عمران خان صاحب کو سزا۔۔۔ نظام کا بھونڈا اور بھدا چہرہ مزید بے نقاب ہوا۔ ہم نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔
1K
5K
27K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
میرے نزدیک پی ٹی آئی کی سیاست تضادات سے بھری ہے، میں عمران خان صاحب کا مداح ہوں مگر ان کی سیاست کا نہیں۔ لیکن اس کے باوجود میں پاکستان کے کسی بھی چینل کے اینکر کو دعوت دیتا ہوں کہ اپنے کیمرے کے ساتھ اپنی مرضی کے علاقے میں میرے ساتھ چلے، نوے فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے
4K
5K
26K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
یا انڈیا سے میچ جیتنے پر قوم اتنی خوش ہوتی ہے یا آج ہے۔۔۔
2K
4K
26K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
ملک کو کس نہج پر لا کر کھڑا کر دیا ہے کہ اب حکومت لیتے ہوئے بھی ہر کوئی گھبرا رہا ہے۔ اللہ پاکستان پر رحم فرمائے۔
811
4K
27K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
لاہور کے جلسے نے ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان کی سیاست دفن ہو چکی ہے۔ لہذا فوراً الیکشن کروا دو، سنہری موقع ہے۔ 🙈
1K
4K
26K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
5 years
ہفتہ پہلےجرمنی میں دوست کےبیٹےکاایکسیڈنٹ ہوا،گاڑی لگتے ہی ائیر بیگز کھُل گئے، جب تک ماں باپ اسپتال پہنچےبیٹااپنےپیروں پرچل کرباہرآرہاتھا۔ کائرہ صاحب کابیٹااورروزانہ سڑکوں پرمرنےوالےحادثےمیں نہیں مرتے،اُنہیں قتل کیاجاتاہےاورقاتل ہیں مہنگی لیکن گھٹیاکاریں بنانےوالے۔۔
Tweet media one
Tweet media two
3K
7K
25K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
تحریک انصاف تحریک عدم اعتماد کے بعد حیران کُن جماعت بن کر سامنے آئی ہے، جلسے کئے تو ایسے کہ مخالفین دم بخود تھے، ضمنی الیکشن لڑے تو ایسے جیسے الیکشن لڑنے کا حق ہے، مزاحمت کی تو ایسے کہ تاریخ رقم کر دی۔۔۔ حکومت کرنے کی تیاری بھی اتنی ہی منظم ہو تو واقعی تبدیلی آ سکتی ہے
1K
5K
26K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
حق خطیب بے نقاب۔۔۔ 3 گھنٹے ٹیم سرعام کو یرغمال بنا کر رکھا، ایک آیت تک نہیں سُنا سکے۔ ہمارے کیمرے اور موبائل چھین لئے۔ مجمع اور مذہب کی آڑ میں چھپنے کی کوشش۔ دھمکیاں اور تشدد۔ ٹیم سرعام اب محفوظ ہے، الحمد للہ
762
4K
26K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
یہ حیرت کی بات نہیں کہ ٹانگ پر گولی لگے اور انسان ویل چئیر پر بیٹھے۔ البتہ یہ حیرت کی بات ضرور ہے کہ پلیٹی لیٹس سات ہزار ہوں اور انسان لندن کے ریسٹورانٹس میں بیٹھے۔ اللہ صحت عطاء فرمائے۔
Tweet media one
1K
6K
26K
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
چلیں اب کم سے کم یہ تو فائدہ ہو گا کہ کوئی خود پر پٹرول چھڑک کر آگ نہیں لگا سکے گا۔۔۔ (ممکنہ حکومتی منطق)
1K
4K
25K