پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا
وہ مسکـراتے ہوئے اس قدر حسین لگا
دوبارہ وصل کی خواہش کبھی نہ پیدا ہوئی
کـسـی کا ہجـر مجھے اتنا بہترین لگا
💔
#قومی_زبان
It is essential to acknowledge that pragmatism in politics often involves a mix of self-interest and the recognition of the broader benefits of cooperation.
#ووٹ_کرے_گا_میرا_فیصلہ
#نہ_مایوس_ہوں_نہ_مشتعل
#سائفر_کیس_فکسڈ_میچ_نامنظور
@PTI_pakistanIk
The mafias may try to sow division and chaos, but I Azlan and people of Pakistan's unity in supporting Imran Khan will overcome their efforts.
#ہارےگا_نظام_جیتےگاکپتان
@PTI_pakistanIk
وہ کم سخن تھا مگر، ایسا کم سخن بھی نہ تھا
کہ سچ ہی بولتا تھا، جب بھی بولتا تھا بہت
#محفل_سخن
کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہاتھ میں تیرا ہات نہیں
صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں
#فروغ_اردو
اللہ پاک نے ان ظالم حکمرانوں کے دلوں پر مہر لگا دی ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک اللہ پاک ظالموں کا ہر پلان الٹا انہی کے گلے پڑ رہا ھے انشااللہ ۔۔
اللہ پاک کی مہر بانی سے حق اور سچ کی فتح ھو گی۔
#کپتان_کو_انصاف_دو
@PTI_pakistan_ik
تحریک انصاف نے ہمیشہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کی ہے۔
ہم بھی قانون کی حکمرانی کے نفاذ کی جنگ لڑ رہےہیں ۔
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا
@PTI_pakistan_ik
#NewProfilePic
کب تلک یوں گھر میں بیٹھے "ہائے ہائے دل" کہیں
آج مل کر اس پری سے مدعائے دل کہیں
دیکھ کر جیسے تجھے یہ دل مچلتا ہے اِسے
دل کا مر جانا کہیں یا پھر ادائے دل کہیں
جس تواتر سے مسافر آتے جاتے ہیں یہاں
رہنے والے بھی اسے اب اک سرائے دل کہیں
#قومى_زبان
پاکستان کی عوام کو اب باہر نکلنا چاہیے اور خوف کے بت توڑنے چاہیے اب اس عوام کو عمران خان کی رہائی کے لیے نکلنا چاہیے کب تک ان چند لوگوں کے ہاتھوں یرغمال ہوتے رہو گے۔
#کپتان_کو_انصاف_دو
@PTI_pakistan_ik
خان جیل میں، وائس چئیرمین جیل میں، صدر جیل میں، آدھے سے زیادہ لوگ پارٹی چھوڑ گئے۔۔۔
پھر بھی ہمت نہیں ہو رہی الیکشن کی۔
#کپتان_کو_انصاف_دو
@PTI_pakistan_ik
ہر فرد کی زبان پر یہی ہے عام
میرا انتخاب صرف عمران!
میرا انتخاب عمران خان میں 8 فروری 2024 کو اپنے ووٹ کی طاقت سے پاکستان کے مستقبل کا تعین کروں گا
#ووٹ_دو_کپتان_کو_بدل_دو_نظام_کو
@PTI_pakistanIk
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #درود_وسلام
یا رب العالمین ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما دیں
انہیں صحت و ایمان عطا فرمائیں
اور ان کی تمام نیک خواہشات پوری فرما دیجئے
آمین یا ربّ العالمین
💖ﷺ💖
@Toxic__120
#محفل_سخن
زندگی کو تنہا___ویرانوں میں رہنے دو
وفا کی باتیں___خیالوں میں رہنے دو
حقیقت میں آزمانے سے__ٹوٹ جاتا ہے دل
یہ عشق محبت__کتابوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد__تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے دو
#محفل_سخن
تحریک انصاف نے ہمیشہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کی ہے۔
ہم بھی قانون کی حکمرانی کے نفاذ کی جنگ لڑ رہےہیں ۔
#حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا
@PTI_pakistanIk
اَللّٰھُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَیْنَا وَبِكَ نَحْیَا وَبِكَ نَمُوْتُ وَاِلَیْكَ الْمَصِیْرُ
اے الله! تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اور تیرے حکم سے ہم نے شام کی اورتیرے حکم سے ہم جیتے اورتیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اورتیری ہی طرف پلٹ کر جانا ہے۔
#قومى_زبان
پختون کی غیرت جذبہ اور جنون پر کوئی دوسری بات نہیں ہے اپنے پختون بھائیوں کو دل سے السلام علیکم۔ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد 🇵🇰
#کپتان_کو_انصاف_دو
@PTI_pakistan_ik
ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیے،،
اپنے لیڈر کو دیکھیں وہ کیسے محاذ پر ڈٹا ہوا ہے ۔۔۔
اس کا وعدہ ہے کہ وہ اخری گیند تک لڑتا رہے گا۔
لہذا کپتان کے سب ٹائیگرز کو چاہیے کہ اس نازک وقت میں ڈٹے رہیں۔
#jucticeforimrankhan
@PTI_pakistanIk
جب اندهیرا بڑهنے لگے تو کسی پیاسے دیئے میں چپکے سے تیل بھر دیا کرو، تمہاری ذات کی روشنی کبھی کم نہیں ہو گی...!
#قومی_زبان
“Happiness is not something readymade. It comes from your own actions.”
#سائفر_توشہ_فکسڈ_میچ_نامنظور
@PTI_pakistanIk
پختون خواہ پورے ملک کو اپنی محبتوں کا مقروض کرتا جا رہا ہے
پوری قوم ہمارے پشتون بھائیوں کو ان کی دلیری اور بہادری پر سلام پیش کرتا ہے
#کپتان_کو_انصاف_دو
@PTI_pakistan_ik
اس ملک کی تاریخ اس چیز کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے ملک کے لئے آخری گیند تک لڑتا رہا۔"
میں اپنے کپتان کی طرح آخری گیند تک لڑتا رہوں گا
#ووٹ_دو_کپتان_کو_بدل_دو_نظام_کو
@PTI_pakistanIk
الیکشن سے قبل عمران خان پر کئی جھوٹے مقدمات بنائے گئے لیکن عمران خان پر قوم کا اعتماد مزید مضبوط ہو گیا ہے۔
مجھے اپنے لیڈر عمران خان پر بھروسہ ہے۔
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا
@PTI_pakistan_ik
اطلاع عام
📢
سوشل میڈیا انصافین کو اگا کیا جاتا ہےکہ ٹویٹر پر بہت بڑا ٹرینڈچلایا جا رہا ہے ملک میں ہو رہےظلم اور لا قانونیت کےخلاف سب اس میں شامل ہوں اور
👇
اس ٹرینڈ کو #جیتےگاکپتان_بدلےگا_پاکستان پاکستان پینل پر لائیں
PTIOfficial
کمزور کا ساتھ
دینا جہاد ہے
@PTI_pakistanIk
الیکشن سے قبل عمران خان پر کئی جھوٹے مقدمات بنائے گئے لیکن عمران خان پر قوم کا اعتماد مزید مضبوط ہو گیا ہے۔
مجھے اپنے لیڈر عمران خان پر بھروسہ ہے۔
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا
@PTI_pakistan_ik
تیری ہر بات ہے سرآنکھوں پر
میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے؟
عشق میری ہی تمنا تو نہیں
تیری نیت بھی تو بد ہے، حد ہے؟
زندگی کو ہے ضرورت میری
اور ضرورت بھی اشد ہے، حد ہے؟
#قومى_زبان
یہ تو طے ہے کہ ہمیشہ کے لیے بچھڑے ہیں
دل بھی کہرام اٹھاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے
دوست! یکطرفہ محبت ہے بڑی کام کی چیز
نہ کوئی چھوڑ کے جاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے
🌹
#محفل_سخن
اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ
میں نے یہ عُمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ
جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے
میری بنتی ہی نہیں کاتبِ تقدیر کے ساتھ
❤
#قومى_زبان
#حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا
#چور_بھگوڑےکے_کاغذات_نامنظور
@PTI_pakistan_ik
اس ملک کی تاریخ اس چیز کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے ملک کے لئے
"آخری گیند تک لڑتا رہا۔"
ان شاء اللہ
میں اپنے کپتان کی طرح آخری گیند تک لڑتا رہوں گا
#کپتان_کو_انصاف_دو
@PTI_pakistan_ik
Ask not what your country can do for you, but what you can do for your country.
یہ نہ پوچھیں کہ آپ کا ملک آپ کے لیے کیا کر سکتا ہے، بلکہ آپ اپنے ملک کے لیے کیا کر سکتے ہیں۔
عمران خان ۔
#نکلو_عمران_کے_لیے
@PTI_pakistan_ik