Iqbal's Shaheen➳IK Profile Banner
Iqbal's Shaheen➳IK Profile
Iqbal's Shaheen➳IK

@Paki_Eagle

Followers
4,937
Following
5,413
Media
2,324
Statuses
15,771

entrepreneur وہی حرف ہیں، وہی ظرف ہیں، وہی روز و شب ہیں سراب سے۔۔۔۔

Dubai, United Arab Emirates
Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
8 months
زندگی الجھی ہے شطرنج کی چالوں کی طرح دل کے صحرا میں ہراساں ہوں غزالوں کی طرح تری آنکھیں ، ترے گیسو ، تری مسکان کے پھول تیرا پیکر ہے، نزاکت کی مثالوں کی طرح منتشر سوچ کی گلیوں میں ہیں لمحوں کے جلوس غمِ ہجراں تری فہرست ہے سالوں کی طرح #اردو_زبان
12
22
57
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
2 years
واسطہ حسن سے کیا، شدتِ جذبات سے کیا ...! عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا ....!! مری مصروف طبعیت بھی کہاں روک سکی...! وہ تو یاد آتا ہے اس کو مرے دن رات سے کیا ...!! #اردو_زبان
Tweet media one
3
16
25
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
7 months
شاہیں تو ہوں ، پرواز کے نہیں ہوں قابل اے ارضِ فلسطیں مجھے معاف کرنا #قومی_زبان
Tweet media one
0
7
17
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
2 years
#NewProfilePic اس قدر آگ ہے اس وجودِ زن میں، کہ دریا میں بھی نہائے تو آگ لگا دے. 🔥 #اردو_زبان
Tweet media one
1
12
19
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
2 years
آج محفل میں تیرے نام پہ دھڑکا بھی نہیں _🔥 دل جو کمبخت تیرے نام پہ مر مٹتا تھا _🪔 #اردو_زبان
Tweet media one
1
11
18
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
2 years
میں جہاں رہوں ، رہیں گے میرے ساتھ ساتھ تیری گفتگو کے موسم، تیرے ذکر کے زمانے #اردو_زبان
Tweet media one
0
7
16
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
5 months
Imran Khan believe in fair election #کپتان_کی_جھلک_کا_خوف #نکلو_عمران_کے_لیے @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
1
22
18
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
کُچھ بھی ضروری نہیں سوائے اِس کے کہ۔۔۔ تُمہیں دِھیان میں رکھ کر مُسکرایا جائے !! #اردو_زبان
Tweet media one
0
6
16
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
8 months
مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ہے تو پھر بھی میرا دل ہے، عقیدہ ہے، یقیں ہے یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے آ دیکھ میری آنکھ سے، تُو کتنا حسیں ہے. #قومی_زبان
1
3
17
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
10 months
بغداد نہیں ، مصر نہیں ، شام نہیں ہے اک ایسی جگہ ہوں جہاں کہرام نہیں ہے میں کر تو رہا ہوں تری دنیا کی حفاظت مولا لیکن میں بتا دوں یہ مِرا کام نہیں ہے ! علی زریون۔۔۔۔ #اردو_زبان
1
5
15
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
2 years
نادان ہے کتنی وہ کچھ سمجھتی ہی نہیں ، سینے سے لگا کر پوچھتی ہے دھڑکن کیوں تیز ہے؟ 🖤🙃 #اردو_زبان
Tweet media one
2
4
16
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
حضورِ یار میں حرف التجا کے رکھے تھے چراغ سامنے جیسے ہوا کے رکھے تھے بس ایک اشکِ ندامت نے صاف کر ڈالے وہ سب حساب جو ہم نے اٹھا کے رکھے تھے #اردو_زبان
1
13
14
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
الفتیں پیٹ کا دوزخ تو نہیں بھر سکتیں کون کرتا هے محبت کسی بیکار کے ساتھ چار من لڈو ہم بانٹیں گے خدا کی راہ میں اک ملاقات میسر ہو جاۓ یار کے ساتھ #اردو_زبان
Tweet media one
2
5
15
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
2 years
تم نہیں اترو گی میں اتروں گا، گہرائی میں۔۔۔! پگڑی بڑی ہوتی ہے دوپٹے سے، لمبائی میں۔۔۔!! #اردو_زبان
Tweet media one
0
11
11
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
پتنگے گر خبر لاتے تو اُن کے پر نہ جل جاتے..! مجھے تتلی نے بتلایا کہ خوشبودار ہے لیلیٰ..!! 🥀🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
13
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
9 months
عمامہ سجتا ہے آخر امیر شہر کے سر ہمارے جیسے عقیدت میں وارے جاتے ہیں میں روک سکتا نہیں خاک کو بکھرنے سے سمندروں کی طرف چل کے دھارے جاتے ہیں بھلے ہو کار محبت یا کار دنیا زبیرؔ ہمارے ساتھ ہمیشہ خسارے جاتے ہیں @NighatYZ #اردو_زبان
2
4
13
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
میرے ذوق میں رہتا ہے تیرا عکس عیاں.. تیرا ہونا میرے ہونے کی وجہ ہو جیسے #اردو_زبان
Tweet media one
0
8
14
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
5 months
@jamalmalik26 اگلا وزیر اعظم اگر محترم سعد رضوی صاحب بن گئے تو سب pti کے لوگ سوشل میڈیا اور X چھوڑ دیں گے۔👍 ٹوئٹر تو پہلے ہی نہیں ہے بھائی جمال ملک صاحب ۔۔🤣 #نکلو_عمران_کے_لیے @PTI_pakistan_ik
3
1
15
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
تُو اگر ! رتّی برَابَر بھی مُسیّر ہُو مُجھے ، میں تُجھے ! تیری ، تَوَقُّع سے زیَادہ چاہُوں ! 🔥❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
14
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
لَّآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰــنَكَ اِنِّىْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِــمِيْنَ۝۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
13
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
نہ جیا تیری چشم کا مارا نہ تری زلف کا بندھا چھوٹا 🥀🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
0
5
13
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
9 months
نقشِ گم شدہ ہوں میں ٹوٹا آئينہ ہوں میں گردشیں ہیں اس قدر جیسے بے وجہ ہوں میں 🍁 #اردو_زبان
Tweet media one
1
3
11
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطرب ، ابھی حیات کا ماحول خوش گوار نہیں ۔ @MughalZadiiiii #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
11
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
جی چاہتا ہے قبر سے باہر بھی ایک دن ۔۔۔! سوئیں کچھ اس طرح کہ پریشانیاں نہ ہوں۔۔۔!! #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
12
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
2 years
مت پوچھ دل کی حقیقت مگر یہ کہتے ہیں...! وہ بے قرار رہے جس نے ________ بے قرار کیا...!! #اردو_زبان
Tweet media one
3
7
12
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
جنابِ حضرتِ دل بھی، عجــــب الُّو کے پٹھے ھیں، جہاں دیکھا حسِیں کوئی، بگڑ بیٹھے، مچل بیٹھے۔ داغ دہلوی #اردو_زبان
Tweet media one
1
6
12
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
10 months
اپنے مرکز کی طرف مائل پرواز تھا حسن بھولتا ہی نہیں عالم تری انگڑائی کا #اردو_زبان
Tweet media one
0
6
11
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
تھوڑے میں بھی ہو سکتا ہے گزارا لیکن!!! یہ خواہش ہے کہ وہ شخص مجھے سارا ملے... حال بگاڑا ہوا ہے اس لیے میں نے!!! وہ مجھے دیکھ کے تڑپ اٹھے جب دوبارا ملے!!!... ن۔م #اردو_زبان
Tweet media one
1
7
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
@Shazia_021 ترے ماتھے پہ لکھوں گا مُحبت اپنی، تری زُلف کو اَماوس کی رات کہوں گا، ترے رُخسار پہ رکھ کے گرم ہتھیلی، میں اس جَنم کو تری ملاقات کہوں گا۔ 🥀❤ #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
11
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
دستک کی تو ہر اِک کو اجازت ہے لیکن کھلتا نہیں ہر اِک پہ درِ یار خبردار ہے عشق کے روزے میں فقط لذتِ سحری تا عمر نہیں صورتِ افطار خبردار🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
3
6
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
4 months
اس ملک کی تاریخ اس چیز کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے ملک کے لئے آخری گیند تک لڑتا رہا۔" میں اپنے کپتان کی طرح آخری گیند تک لڑتا رہوں گا #ووٹ_دو_کپتان_کو_بدل_دو_نظام_کو @PTI_pakistanIk
Tweet media one
2
6
12
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ* الله پاک ہے اور اسی کی تعریف ہے۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #اردو_زبان
Tweet media one
1
4
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
5 months
#سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik خاور مانیکا انٹرویو اور گھٹیا صحافت کا در فٹے منہ! شاہزیب خانزادہ کے بیہودہ سوالات پر بے شرم جوابات! عوام نے تاریخی چھترول کر ڈالی ۔۔
0
6
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
گاؤں کے جس پِیڑ تَلے ہوتی تھیں مُلاقاتیں اَب جو تَنہا کبھی جاؤں تو چُپ نہیں رہتا #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
9
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
@Shazia_021 وہ آنکھیں سامری فن ہیں ، وہ لب عیسیٰ نفس دیکھو مجھی پر سحر ہوتے ہیں ، مجھی پر دم بھی ہوتے ہیں #اردو_زبان
0
8
11
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
6 months
0
11
11
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
ﺷﺎﻧﻮﮞ ﭘﮧ ﮐﺲ ﮐﮯ ﺍﺷﮏ ﺑﮩﺎﯾﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯽ ﺁﭖ ؟ ﺭُﻭﭨﮭﮯ ﮔﺎ ﮐﻮﻥ ؟ ﮐﺲ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﯾﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯽ ﺁﭖ؟ ﻭﮦ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ ﺻُﺒﺢِ ﻣُﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺍﮞ ﺍﺏ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯽ ﺁﭖ #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
گلے شکوے کہاں تک ہوں گے آدھی رات تو گزری پریشاں تم بھی ہوتے ہو پریشاں ہم بھی ہوتے ہیں وہ آنکھیں سامری فن ہیں وہ لب عیسیٰ نفس دیکھو مجھی پر سحر ہوتے ہیں مجھی پر دم بھی ہوتے ہیں #اردو_زبان
Tweet media one
1
4
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
5 months
In the dynamic landscape of Pakistani politics, the synergy between PTI and the establishment raises questions about the delicate balance between democracy and influence #نکلو_عمران_کے_لیے @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
13
9
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
5 months
#سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik سنا ہے جو بھی نون لیگ کے لیے ووٹ مانگنے آتا ہے لوگ اسے مارنا شروع کر دیتے ہیں
Tweet media one
2
10
11
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
5 months
مجھے چاہئیں ایسے ایکٹیو انصافینز جوعمران خان صاحب کے سچے Keyboard Warriors ہوں، اور اس مشکل وقت میں خان صاحب کےساتھ مافیا، غداروں چوروں کےخلاف سوشل میڈیا پر لڑنا چاہتے ہوں۔ اگرآپ میرے کارواں کاحصہ بننا چاہتےہیں تومجھے DM کیجیئے۔ @0A4K7 @robinazw
Tweet media one
0
6
11
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
@Mastaniiiiiiii یہ سچ ہے کہ ہم گاؤں زادے،🖤 شہر کی حسین لڑکیوں سے ڈرتے ہیں۔ #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
تو مری تھی نہیں، مگر تھی مری میں تیرا ہو کے بھی، کسی کا رہا #اردو_زبان
0
5
11
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
کیوں سدا پہنے وہ تیرا ہی پسندیدہ لباس کچھ تو موسم کے مطابق بھی سنورنا ہے اسے #اردو_زبان
Tweet media one
0
8
9
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
7 months
بڑا وسیع ہے اس کے جمال کا منظر ! وہ آئینے میں تو بس مختصر سا رہتا ہے۔ #اردو_زبان
Tweet media one
1
4
11
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
فقط ایک شخص کی آرزو میں گذر رہی ہے یہ زندگی یہ طلب نہیں کہ تمام شہر کی چاہتیں میرے ساتھ ہوں 🌹 #اردو_زبان
Tweet media one
0
5
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
ہم کو حنوط کیجۓ آٸندہ کے لیے ! ہم کو ہمارے دور میں سمجھا نہیں گیا۔ #اردو_زبان
Tweet media one
0
5
9
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
ﮐﮭﮍﮐﯽ ، ﭼﺎﻧﺪ ، ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺕ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺏ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺷﺐ ﺑﮭﺮ ﮐﮭﯿﻠﯿﮟ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺍﮎ ﺧﻮﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺝ ﺍﻭﺭ ﮐﺸﺘﯽ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﺮ ﺩﺭﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺩﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ #اردو_زبان
Tweet media one
2
6
11
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
5 months
@PTI_pakistan_ik @SunShin17904059 @IkPakistan65381 @Saith_7k @K_G_898 @mz3827717 @princess715151 @Nishi_Rana99 @PTI_pak_ik_ خان صاحب نے ہدایت دی، پارٹی اور ورکرز بھرپور طریقے سے پورے ملک کے اندر الیکشن کی تیاریاں شروع کریں ❤️✌️ وکیل نعیم حیدر پنجوتہ 🔥 #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
10
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
دیکھوں ترے ہاتھوں کو تو لگتا ہے ترے ہاتھ مندر میں فقط دیپ جلانے کے لیے ہیں #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
9
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
5 months
Imran khan's tenure as a politician has been marked by both successes and challenges. #نکلو_عمران_کے_لیے @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
13
8
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
2 years
تمہارا عشق مجھے دشت میں لے آیا۔۔، تمہارے ہجر کا وحشی دھمال باقی ہے۔۔، عجیب موت ملی ہے مجھے محبت میں۔۔، میں اس پے مر مٹی ہوں انتقال باقی ہے۔۔، 🥀 #اردو_زبان
Tweet media one
0
7
8
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
5 months
#StayStrongShehrBano پورا پاکستان آپکے ساتھ ہے، ان شاءاللہ #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
2
10
9
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
وہ عطر دان سا لہجہ، مرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی، اردو زبان کی خوشبو #اردو_زبان @Fragran_ce #خوشبو 🌹
Tweet media one
3
2
8
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
جلا وہ آگ محبت کی میرے سینے میں خیالِ غیر جو آۓ تو خاک ہو--- جاؤں 🔥❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
0
9
8
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
5 months
نظروں کے اعتبار سے منظر نہیں ملا خوابوں میں جو بسا تھا وہ پیکر نہیں ملا میں بھی صنم بناتا کسی کو تراش کر مجھ کو میری پسند کا پتھر نہیں ملا #قومی_زبان #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
1
9
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
6 months
تم سمجھتے ہو تخیر نے گزر جانا هے ! میں نے اس شخص پہ مرنا هے تو مر جانا ہے !! تم مجھے گھیر تو لائے ہو محبت کی طرف ! اس سے آگے بھی بتاؤ کہ کدھر جانا ھے؟ ❤ #اردو_زبان
Tweet media one
2
4
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
اے مسیحا!! نہیں تاثیر, مسیحائی میں روح کی اور گھٹن بڑھ گئی بھر پائی میں, کیسے لہجے تھےجو یوں توڑتے گزرے ہیں مجھے درد کس قدر ہے اے چپ تری گویائی میں #اردو_زبان
1
6
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
بوجھ ڈھوتی ہوئی شاخوں کی طرح ہوتا ہے باپ برگد کے درختوں کی طرح ہوتا ہے دن میں سو بار پٹختا ہے کھلونے اپنے "آدمی عشق میں بچوں کی طرح ہوتا ہے" #اردو_زبان
Tweet media one
2
3
7
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
آج ہلکی ہلکی بارش ہے آج سرد ہوا کا رقص بھی ہے آج پھول بھی نکھرے نکھرے ہیں آج اُن میں تمہارا عکس بھی ہے آج بادل کالے گہرے ہیں آج چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں کچھ ٹکڑے تمہاری یادوں کے بڑی دیر سے دل میں ٹھیرے ہیں #اردو_زبان
Tweet media one
1
2
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
4 months
وہ یاد کرتے ہیں ہمیں فرصت کے لمحات میں اور ہم کو انکی یاد سے فرصت نہیں ملتی !! #قومی_زبان
2
4
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
8 months
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں میں مر گئے 🖤🖤🖤🖤 #اردو_زبان
1
6
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
2 years
اک غلط فہمی نے دل کا آئنہ دھندلا دیا اک غلط فہمی سے برسوں کی شناسائی گئی #اردو_زبان
Tweet media one
0
10
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
ہے کچھ تو بات مومنؔ جو چھا گئی خموشی !! کس بت کو دے دیا دل کیوں بت سے بن گئے ہو ؟ #اردو_زبان
Tweet media one
0
4
9
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
2 years
شدید طلب ہے مجھے اس کی، اور وہ ہے کہ ��را بھی میسر نہیں۔ 🥀 #اردو_زبان
Tweet media one
0
7
9
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
❤ محبت میں قناعت کا یہ عالم تھا کہ ��ہ ہم کو ! اگر بس سوچتا رہتا , گزارہ تب بھی ہو جاتا !!! ❤🌹❤ #اردو_زبان
Tweet media one
1
7
9
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
,,,ہمارے واسطے وہ ایک شخص کافی ہے سواۓ اُس کے جہاں میں سبھی اضافی ہے تُو میرا عشق ہے اور عشق میں یہ دل تو کیا تُو میری جان بھی لے لے تو بھی تجھے معافی ہے #اردو_زبان
Tweet media one
0
6
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
9 months
رات بھر دیدۂ نمناک میں لہراتے رہے سانس کی طرح سے آپ آتے رہے جاتے رہے خوش تھے ہم اپنی تمناؤں کا خواب آئے گا اپنا ارمان برافگندہ نقاب آئے گا نظریں نیچی کیے شرمائے ہوئے آئے گا کاکلیں چہرے پہ بکھرائے ہوئے آئے گا آ گئی تھی دل مضطر میں شکیبائی سی #اردو_زبان
1
4
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
2 years
خط لکھوں تو کیا لکھوں آرزو مدہوش ہے خط پہ آنسو گر رہے ہیں اور قلم خاموش ہے #اردو_زبان
Tweet media one
0
9
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
دیکھ ھم ضبط کے کس موڑ پہ جا پہنچے ہیں اتنی وحشت تھی مگر پھر بھی پُکارا نہ تُجھے 🥀🖤 #اردو_زبان
0
9
10
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
7 months
ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮔﺌﯽ ﺩﻝ ﺳﮯ ، ﻧﮧ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ؛ ﻇﺎﻟﻢ ﮐﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﻧﻘﺶ ، ﺑﮍﮮ ﭘﺎﺋﯿﺪﺍﺭ ﺗﮭﮯ ..!! #اردو_زبان
Tweet media one
0
5
8
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
5 months
اک بار اور اس کے تغافل پہ ضبط وار اک بار اور دل کو میری جاں کشادہ کر خوش ہو کے اب سمیٹ دہکتی اذیتیں کس نے کہا تھا اس کی تمنا زیادہ کر محسن نقوی #قومى_زبان #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
0
8
9
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
یہ ضروری تو نہیں جو اچھا لگے وہ حاصل بھی ہو جائے۔ کچھ لوگ تو بس اچھے لگتے ہیں سدا دل میں رہنے کے لئے ❤💯 #اردو_زبان
Tweet media one
0
6
9
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
5 months
پختونخواہ سے اٹھنے والی تحریک انصاف اگر پنجاب میں داخل ہو گئی تو چشم فلک کچھ اور ہی نظارہ دیکھے گی- #StayStrongShehrBano #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
5
9
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
1 year
عوام کے معاشی حالات عید کیلٸے سازگار نہیں، لہٰذا اِس سال عیدالفطر عیدالاضحٰی کے ساتھ ہی منائی جائے گی۔وفاقی کابینہ کا متفقہ فیصلہ 😂😂 اس سلسلے میں ایک قرارداد بھی قومی اسمبلی سے منظور کروائی جائے گی 😁😁😂😂 #اردو_زبان
1
8
9
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
5 months
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭 ایڈمن کاسہ دل صاحبہ کے کزن کے انتقال کی افسوسناک خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی جگہ عطا فرمائے، اور انہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔ امین ثم امین ۔ @SunShin17904059 @mz3827717 @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
4
5
8
@Paki_Eagle
Iqbal's Shaheen➳IK
5 months
ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو ایک وعدہ پہ عمریں گزر جائیں گی یہ ہے دنیا یہاں کتنے اہل وفا بے وفا ہو گئے دیکھتے دیکھتے #قومى_زبان
2
3
9