Seemab Fatima 💫 Profile Banner
Seemab Fatima 💫 Profile
Seemab Fatima 💫

@Seemab_f

Followers
558
Following
483
Media
376
Statuses
1,727

kindness is the most beautiful language you can speak...😊🧬💫

Jeddah ( Arab )
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
🌾🫣😊🥺🌾 جس طرح کا سوچو گے اسی طرح ملیں گے ہم گناہ گار بھی کمال کے ہیں اور پارساؤں کے امام بھی #قومی_زبان
Tweet media one
9
8
33
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومى_زبان سُن تو بن جا گلی لاہور کی__! میں شام تک بھٹکوں تجھ میں__! 🤩💝🌾🍁💫
Tweet media one
8
8
31
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
💝💫 محبت کی حرارت دل کوپگھلائے بنارہ ہی نہیں سکتی کسی کی گھٹتی بڑھتی عمرکااس سے تعلق کیا محبت کانہ کوئی وقت ہوتاہے نہ اسکی عمر ہوتی ہے یہ جب چاہے جسے چاہے جکڑلیتی اپنے سحر میں میں اس سے جب ملی مجھ کوہنسی آئی تھی یہ سنکر محبت کے نئے مفہوم سے واقف نہ ہونے پر مجھےاپنی جہالت پر 🍁
Tweet media one
9
1
24
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
1 month
کچھ اور دن اگر یونہی بیگانگی رہی... 🍂 دستک جو دینے آؤ گے در بھول جاؤ گے۔۔۔۔!! 🥹🥀✨❤️‍🩹💫
Tweet media one
7
3
23
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومی_زبان "گویا یادوں کا دل ہوتا ہے جو رات کو ہی دھڑکتا ہے۔" 🍀🍂✨🍂💫
Tweet media one
6
7
22
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
🥹🍁😌💫 اب تو آنکھوں کا مقدر ہے ترے ہجر کا سوگ عمر گزرے گی ، تری یاد میں گریہ کرتے 🥀 ہم کو بھی ملتی کوئی ، کاش کہ یوسف سی قمیض ہم بھی یعقوب کی طرح آنکھوں کو ٹھنڈا کرتے #قومی_زبان ۔۔۔ #کوہ_گراں
Tweet media one
3
8
22
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
اگر تم جوانی میں اسے عزت اور محبت دو گے ، ،،،، تو بڑھاپے میں وہ تمہارا سہارا ہوگی،،،،،، !!! دوسرا رخ تصویر الٹا کر دیکھیں 😊 #قومى_زبان
Tweet media one
11
7
20
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
😊🍀💫 کسی شام تجھ کو بلاوں میں اور کڑک سی چائے پلاوں میں تجھے ایسی یادیں عطا کروں کے تو کہے پھر سے آؤں میں🪷 #قومی_زبان
Tweet media one
12
6
20
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومی_زبان 💫_اوّل تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو_💫 خوش بختی سے مِل جائیں تو وافر نہیں ہوتے ہم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے۔۔ !!!! Voice of Girls ... 👆.... ✌️🪷✨🫰
Tweet media one
9
11
22
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
اے باجی ۔۔۔۔!!💞 تم سمجھتی کیوں نہیں تمہارے روحِ من نے چار پانچ اور__ روحوں__ کو بھی لارا لگایا ہوا ہے 😴🙂😜
Tweet media one
10
1
22
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
🥹💫 بہت محفوظ تھی ہستی ، وہ مثل سائباں ساتھا حصار عشق جب ٹوٹا تو آفت کو تو آنا تھا ..! وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا قیامت تک تمہارا ہوں گیا جب چھوڑ کر مجھ کو ، قیامت کو تو آنا تھا #قومی_زبان
Tweet media one
6
7
19
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
💫🌸🍀🌸💫 معجزہ، معجزہ، اے خدا معجزہ مار ڈالیں گے ورنہ جدائی کے دکھ #قومی_زبان #کوہ_گراں #اردو_شاعری
Tweet media one
11
6
21
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
😊🍀🌸💫 آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا مرض ۔۔۔ !!! ہر کسی سے کہ رہا ہے آپ سا کوئی نہیں ۔😇 #قومی_زبان
Tweet media one
13
7
19
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی حقدار معلوم ہوتی ہیں ۔۔۔۔ کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں کے لئے وہ کچھ لکھا ہوتا ہے ✨💫 جس کے وہ بالکل مستحق نہیں ہوتے۔۔۔۔ 🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
9
7
18
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومی_زبان جو دوائیں واقعی اثر کرتی ہیں ایسی دوائیں صرف فارمیسی سے نہیں ملتیں کچھ دوائیں کسی کے قرب میں کسی کا کندھا میسر ہونے میں کسی کے چند میٹھے جملوں میں کسی کی آنکھوں کی محبت بھری چمک میں کسی کے دستِ شفقت میں مل جایا کرتی ہیں۔۔۔ 💫⭐✨⭐✨⭐✨⭐💫
Tweet media one
12
10
19
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
1 month
💝🥂🫰💫 صبح اور شام کے سب رنگ ہٹائے ہوئے ہیں اپنی آواز کو تصویر بنائے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔ !! ہر نیا لمحہ ہمیں روند کے جاتا ہے کہ ہم اپنی مٹھی میں گیا وقت چھپائے ہوئے ہیں ایک مدت ہوئی تم آئے نہ پیغام کوئی__🥹 پھر بھی کچھ یوں ہے کہ ہم آس لگائے ہوئے ہیں عزیز نبیل #کوہ_گراں
Tweet media one
5
2
19
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
🥀🥺💔💫 چل اب تو اپنے ہنر کو بھی آزما کے دکھا نکالا دل سے تجھے__اب جگہ بنا کے دکھا #قومى_زبان 🫴🍀
Tweet media one
4
7
17
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
ممکن ھے اب کی بار میں آدھا دکھائی دوں ممکن ھے تیرا ہجر یہ چہرہ ادھیڑ دے..! ممکن ھے تیرے پاس نہ ملنے کا عذر ھو ممکن ھے کوئی شہر کا رستہ ادھیڑ دے..! انور کہا تھا عشق نے چمڑی ادھیڑ دوں ؟ میں نے بھی کہہ دیا کہ اچھا ادھیڑ دے..! #قومی_زبان ✨🍂🌸✨
Tweet media one
7
8
18
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے #قومی_زبان 😊✨🪷✨💫
Tweet media one
7
6
19
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
نہیں , نگاہ میں منزل ,تو جستجو ھی سہی۔۔ نہیں , وصال میسر تو آرزو ھی سہی۔۔🍂 نہ تن میں خون فراھم , نہ اشک آنکھوں میں ! نماز شوق تو واجب ھے , بےوضو ھی سہی۔۔ 🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
11
7
18
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
1 month
#قومى_زبان یہ روح برسوں سے دفن ہے تم مدد کرو گے بدن کے ملبے سے اس کو ___ زندہ نکالنا ہے میں ایک کردار سے بڑا تنگ ہوں قلم کار مجھے کہانی میں ڈال___ غصہ نکالنا ہے 💫🍀🫠☘️💫
Tweet media one
8
5
18
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#کوہ_گراں *_ہماری زندگی میں ایک ایسے انسان کا ہونا بھی ضروری ہوتا ہے جس کے ہونے پر کسی اور کی ضرورت ہی محسوس نا ہو۔۔۔۔۔۔۔ ❤️🙂✨_*
Tweet media one
8
1
16
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
🥹🥀🍃💫 بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا #کوہ_گراں
Tweet media one
7
3
17
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومی_زُبان ہر ملاقات پہ محسوس یہی ہوتا ہے ✨ مجھ سے کچھ تیری نظر پوچھ رہی ہو جیسے ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر زندگی تیز__ بہت تیز __چلی ہو جیسے 💫 اس طرح پہروں تجھے سوچتا رہتا ہوں میں میری ہر سانس ترے نام لکھی ہو جیسے✨
Tweet media one
5
7
18
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
✨😌🤭😊✨ ڈال دیا تیری محبت نے _____فرشتوں کو بھی کشمکش میں...!! کبھی مانگا تجھے شدت سے_____کبھی بھولنے کی دعا مانگی..۔!! #اردو_زبان
Tweet media one
9
2
16
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
🌼💫 آئیے صاحب ۔۔۔!!! حکم کیجئے کیا پیش کروں ۔۔۔۔ ؟؟ خواب حاضر ، ارمان حاضر ، دل حاضر ، جان حاضر ۔۔۔۔۔ 🌱 #قومی_زبان۔ #کوہ_گراں
Tweet media one
4
8
16
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
🥹💔🥀💫 کسی کا دُکھ ہے نہ کوئی حسرت مَری ہوئی ہے بہت دِنوں سے یہ آنکھ یُونہی بَھری ہوئی ہے ہمیں خبر ہے بچھڑنے والے نہیں پلٹتے.... 🥀 کسی کے وعدے پہ آنکھ دَر پر دَھری ہوئی ہے 🍀💫
Tweet media one
5
4
17
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
🌾🍂🍀💫 پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے #کوہ_گراں اعتبار ساجد
Tweet media one
8
1
16
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
ملا رہا ہوں ترا حسن کائنات کے ساتھ ۔۔۔۔🌹 فیزکس کھول کے بیٹھا ہوں دینیات کے ساتھ یہ پوسٹر تو بھلا ہے مگر پڑھے لکھو ۔۔۔۔🧬 ذرا سا دل بھی تو رکھو قلم دوات کے ساتھ یہ عشق ایک دیا ہر طرف دکھاتا ہے ۔۔۔۔🍁 میں جی رہا ہوں تواتر سے معجزات کے ساتھ ___________ #قومی_زبان #کوہ_گراں
Tweet media one
6
7
17
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
خود کو تنہا نہیں سمجھ لینا __نئے دیوانوں خاک صحراؤں کی__ ہم نے بھی اڑا رکھی ہے #قومی_زبان #کوہ_گراں ✨ 🍂💫
Tweet media one
7
7
14
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
🥀😌🔥💫 وہ شمع بجھ گئی تھی تو کہرام تھا تمام دل بجھ گئے تو شور عزا کیوں نہیں ہوا آخر اسی خرابے میں زندہ ہیں اور سب یوں خاک کوئی میرے سوا کیوں نہیں ہوا کیا جذب عشق مجھ سے زیادہ تھا غیر میں اس کا حبیب اس سے جدا کیوں نہیں ہوا #اردو_زبان
Tweet media one
6
2
16
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
✨🥴💫 وہ پوچھتا تھا مری آنکھ بھیگنے کا سبب مجھے بہانہ بنانا بھی تو نہیں آیا..... 😌 #قومی_زبان
Tweet media one
7
7
15
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
میری حسرت تجھے معلوم نہ ہو گی ایسے خود سے جا دل کولگا ، اور بچھڑ جا خود سے #قومی_زبان 💫🍀🪷☘️💫
Tweet media one
2
7
15
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
🍃🍀 اسلام علیکم 🍀🍃 ہم ہار جائیں تو افسوس و تنقید کرتے ہیں' جیت جائیں تو غرور و تکبر۔ صبر اور شکر دونوں ہماری لغت سے باہر ہیں۔ جیت کے تسلسل کے لئے دعا ' عاجزی ' شکر اور حمد و ثنا - سعی و کاوش کے ساتھ ساتھ جزو لازم ہیں #کوہ_گراں
Tweet media one
10
2
15
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومی_زبان کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔!!! پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے ہم بھی کیسے ایک ہی شخص کے ہو کر رہ جائیں وہ بھی صرف ہمارا کیسے ہو سکتا ہے... ؟ کیسے ہو سکتا ہے جو کچھ بھی میں چاہوں بول نا میرے یارا ... کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔۔ !!! ✨🌷🌼🍀💫
Tweet media one
5
6
15
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
🧬💎🪷🌿💫۔ پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا میں اہم تھا، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا #قومی_زُبان
Tweet media one
4
5
16
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومى_زبان یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا 🫰🏻💫💫 🥀
Tweet media one
6
9
16
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
عِشق کے عِلاقے میں حُکمِ یار چلتا ھے ضَابطے نہیں چلتے۔ حُسن کی عدالت میں عاجزی تو چلتی ھے مَرتبے نہیں چلتے۔ #اردو_زبان
Tweet media one
5
2
15
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
1 month
#قومی_زبان سانس لیتے ہیں تو شہ رگ میں چبھن ہوتی ہے عشق بھی جنگ کا میدان ہوا ہو ج��سے.. 🥀 تھام کر ہاتھ ہمارا ایسے وہ رویا محسن! کوئی کافر سے مسلمان ہوا ہو جیسے🍀 ✨🫰🥀🍀
Tweet media one
4
9
15
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
🥹❣️✨🍂💫 صحنِ ہجراں میں تیری یاد کے جگنو چمکیں دشتِ امکاں میں تیری شکل سی آ بنتی ہے!! آنکھ سے خون بہے،جسم جلے،راکھ اُڑے اب تیرے عشق میں اتنی تو سزا بنتی ہے !! #قومی_زبان
Tweet media one
9
6
14
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
1 month
#کوہ_گراں مجھے وہ محبت نہیں چاہئے جو لیلٰی مجنو کے درمیان تھی مجھے ایسی محبت کی خواہش ہے جو حضرت محمد ﷺ اور حضرت عائشہ ؓ کے درمیان میں تھی..... !! 🍁💫
Tweet media one
7
2
15
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومی_زبان آ تجھے ترک محبت کا وظیفہ دے دوں جان جائے گی مگر کام بھی ہو جائے گا 🌾😜😊🫣😷💫
Tweet media one
3
8
15
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
"ٹانگیں زیادہ لمبی ہیں۔۔۔۔!! تو کٹوا لیں۔۔۔ !! لیکن کسی کے معاملے میں نہ اڑائیں"!🙃 #قومى_زبان
Tweet media one
5
6
15
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومی_زبان پہلے تو اُس نے خود میں کیا مبتلا مجھے مجھ سے ھی رفتہ رفتہ کیا پھر جدا مجھے آنکھوں میں رکھ رکھاؤ تو پہلے سا تھا مگر لہجے کی سلوٹوں سے لگا...... دوسرا مجھے 🫴🥹😟🍀💫
Tweet media one
4
8
15
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
ان کا ذکر ان کی تمنا ان کی یاد وقت کتنا قیمتی ہے آج کل۔۔۔🍀 #کوہ_گراں 💐💫🍀
Tweet media one
4
0
13
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
اگر خوبصورت ھونا جرم ہے🥺🥴 تو آپ خوش ھو جائے آپ سب بے قصور ہیں۔۔۔۔🥴😌 سارا قصور ہی میرا ھے ،،،،،،😥🙃 میں ہی مجرم ہوں بس ،،،،،،،،😜
Tweet media one
4
0
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومی_زبان خبر کی تھی گلستان محبت میں بھی خطرے ہیں جہاں گرتی ہے بجلی ہم اسی ڈالی پہ جا بیٹھے نہ کیوں انجام الفت دیکھ کر آنسو نکل آئیں؟ جہاں کو لوٹنے والے __خود اپنا گھر لٹا بیٹھے ✨🥹🔥😟💫
Tweet media one
7
7
14
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
3 months
#کوہ_گراں ،،،،،،،،،،،،،،،۔ 🍃💚🥂🫰
Tweet media one
3
0
13
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
1 month
مجھے اللّٰہ جی ایسا ہمسفر دئیے گا جو خود بھی زندہ رہنا جانتا ہو اور مجھے بھی مرنے نہ دے_🌸💫 غصے میں لال ہرے نیلے پیلوں سے اللہ محفوظ رکھے__وہ اتنے کمپرومائزنگ ہوں __ کہ اگر سبزی میں نمک زیادہ پڑ جائے تو بولیں جانو نمک ٹھیک ہے میں سبزی ہی کم لایا تھا!🙂🫣 بس اتنا سا خواب ہے 👇
Tweet media one
4
1
14
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
1 month
🍁✨☘️💫 محبت!!.. اختیار بھی نہیں مانگتی، البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا "اعتبار" ضرور مانگ لیتی ہے__!! محبت!!.. سوال نہیں کرتی، ہمیشہ "جواب" مانگے گی__!! اور کبھی آپ سے یہ بھی نہیں کہے گی ،، کہ صرف "میرے" ہو کے رہو مگر کسی اورکا ہونے نہیں دے گی #ردائے_سخن
Tweet media one
5
1
14
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومی_زبان نصیب سے جو مل جاۓ اسے محبّت نہیں کہتے محبّت تو عبادت ہے اور عبادت کرنی پڑتی ہے ✨🪷😍🍀💫
Tweet media one
5
8
13
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
ضبط کر اے دلِ مَجرُوح کہ اِس دُنیا میں کون سا دل ہدفِ گردشِ ایّام نہیں۔۔😌 غمِ محبوب و غمِ دَہر و غمِ جاں کی قسم ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں #قومی_زبان #کوہ_گراں
Tweet media one
5
4
13
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
3 months
🍃🍁🍀💫 فرصتیں ملے جب بھی رنجشیں بھلا دیتا کون جانے سانسوں کی مہلتیں کہاں تک ہیں ایک شام آجاؤ کھل کر حالِ دل کہہ لیں کون جانے سانسوں کی مہلتیں کہاں تک ہیں کچھ عزیز لوگوں سے پوچھنا تو پڑتا ہے آج کل کے رشتوں میں محبتیں کہاں تک ہیں۔ #کوہ_گراں #قومی_زبان
Tweet media one
4
3
13
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
🍂✨🍀💫
Tweet media one
5
0
14
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#کوہ_گراں کسی حالت میں بھی تنہا نہیں ہونے دیتی ہے یہی ایک خرابی ___مری تنہائی کی🥹 😌🥀💫
Tweet media one
3
1
13
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
1 month
#قومی_زبان تیرا سلوک مجھے روز زخم تازە دے_🥀 کسی کو پہلی محبت میں مات ہو جیسے ہمارے دل کو کوئی مانگنے نہ آیا محسن کسی "غریب" کی بیٹی کا ہاتھ ہو جیسے 💫🍂🫴❤️‍🩹💫
Tweet media one
7
9
13
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومى_زبان نازک مزاج ہونے سے لے کر ۔۔۔۔ !! تلخ مزاج ہونے تک کا سفر، .... !! آپ سوچ بھی نہیں سکتے ..... !!! 🥹۔۔۔کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔ !!! 🫴🍂💫
6
6
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
1 month
#ردائے_سخن کچھ لوگ ناں__ مچھر __ کی طرح ہوتے ہیں اُسی وقت نظر آتے ہیں ___جب خون چوسنا ہوتا ہے...! 😜🤧💫🥹
Tweet media one
6
0
13
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
🍂☘️💫 جو اس قابلِ نہ تھے ان کو محبت دی گئی ھے خیانت کرنے والوں کو امانت دی گئی ھے اگر ہم بول دیں گے سچ تو ہنگامہ بپا ہوگا لہذا چپ رہیں بس یہ ہدایت دی گئی ھے یہی ھے آرزو کہ بس تیرا دیدار مل جاے بہت ہی مختصر ہم کو ضرورت دی گئی ھے #کوہ_گراں
Tweet media one
4
1
11
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
لو آج تجھ سے تیری طلب سے دستبردار ہوئے مٹا کر اپنی ہستی__ قضا کے طلب گار ہوئے💫 قسمت لے آئی ---- یوسف کی طرح سر بازار پھر کیسے کیسے ستم گر ہمارے خریدار ہوئے #کوہ_گراں #قومی_زبان ____________🌿🍁🥀💫__________
Tweet media one
3
7
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے جو عورت آپ کی پوسٹ کو پسند کرتی ہے ضروری نہیں وہ آپ کو بھی پسند کرے اور ناہی آپ کی پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت اخلاق باختہ ہوتی ہے__!!! سوچیئے ___عزت کا معیار آپ میں بھی ہائی ہوگا 💫
Tweet media one
8
2
13
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
1 month
#ردائے_سخن ہمارے کردار کے _داغوں _ پہ طنز کرتے ہو ہمارے پاس بھی ہے _ آئینہ _ دیکھائیں کیا ؟ 🌼_🥀_💫
Tweet media one
6
3
13
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومی_زبان ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے ہم غلطی سے بھی اگر کھو دیا تم نے ۔۔ 😜⭐🤩✨🍂💫
Tweet media one
10
6
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
مجھے تنہائی کی عادت ہے___ میری بات چھوڑیں یہ لیجے آپ کا گھر آ گیا ہے__ ہاتھ چھوڑیں 🥀 جاوید صبا 🥹🤭💫
Tweet media one
5
0
13
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومی_زبان کوئی حاجت ہو تو ملنے چلے آتے ہیں ہمیں یاروں نے مزار سمجھ رکھا ہے ✨❤️‍🩹🍂😏💫
Tweet media one
6
7
13
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
🍃🪷اسلام علیکم 🪷🍃 ضروری نہیں سوشل میڈیا کا ہر تعلق عشق و عاشقی اور ٹھرک پر منحصر ہو کچھ نامعلوم رابطے ادب احترام اور ہنسی مذاق کے بھی ہوتے ہیں ......... . . . . . . !!! #کوہ_گراں
Tweet media one
7
0
13
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
1 month
#قومی_زبان 💛🟨🟡 اسلام علیکم 🟢🟩💚 یہ اپنی تقدیر سے ملا ہے۔۔۔ !! کسی کو دریا __ کسی کو سحرا کوئی تو ترسے ہے بوند بھر کو کس کے حصے __ سیلاب ٹھرے جسے چاہے وہ__ نوازتا ہے یہ میرے رب کے حساب ٹھہرے 🍀💫
Tweet media one
4
7
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
1 month
☘️🌸🌾🪷😊💫 ذرا دیکھو یہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے محبت ہو تو کہہ دینا یہاں اب ہم نہیں رہتے 💫💔 #اردو_ورثہ
Tweet media one
6
1
13
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومی_زُبان تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں 💔✨🍁💫 🫴🍀
Tweet media one
6
8
13
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
3 months
💖🍁🎣🎸🎺
1
10
13
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
3 months
✨🍀🍃💚💫 اگر جو چاہا ہے وہ نہیں ملا تو ۔۔۔۔ ایک بار جو ملا ہے اسے چاہ کر دیکھو۔۔۔۔ #کوہ_گراں #قومى_زبان
Tweet media one
4
4
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
زبان چلنے لگی___ لب کشائی کرنے لگے نصیب بگڑا تو گونگے بھی برائی کرنے لگے 🍀🥹🥀☘️💫
Tweet media one
8
0
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
سعودیہ عرب میں اب شراب کی بوتلوں کے ڈھکن پہ کلمہ طیبہ لکھا گیا ہے۔ ........ یہ آل سعود نہیں آل یہود ہیں.......۔ #کوہ_گراں
Tweet media one
5
0
10
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
😌✨🤕🍁💫 ہو فرصتیں جو میسر ہمیں ملو آ کر خلش دلوں کی کسی دن پہ ٹال رکھتے ہیں , کہ ہجرتوں کے ستائے ہوئے مسافر ہم کہاں شمار میں پھر ماہ و سال رکھتے ہیں, #محبت_مافیا۔ #قومی_زبان
Tweet media one
7
8
13
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
جی🪷🍂🌾💫 عادتیں بھی عجیب ہوتی ہیں ۔۔۔ سانس لینا بھی کیسی عادت ہے جئے جانا بھی کیا روایت ہے کوئی آہٹ نہیں بدن میں کہیں کوئی سایہ نہیں ہے آنکھوں میں پاؤں بے حس ہیں چلتے جاتے ہیں اک سفر ہے جو بہتا رہتا ہے کتنے برسوں سے کتنی صدیوں سے جئے جاتے ہیں جئے جاتے ہیں #قومی_زبان
Tweet media one
5
7
11
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
3 months
تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی مُحبت اور نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی اہمیت کوئی معنٰی نہیں رکھتی........! 🥀🥂🍃💫
Tweet media one
2
0
11
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
ضبط رکھتا هے،تَو کُچھ درْد بھی کَم رکھتا هے مبتلا کب هے ، محبت میں جو غَم رکھتا هے آئینے کو نہ شکن ماتھے پہ تُو ڈال کے دیکھ اس کے اندر هے جو موجود وُہ دَم رکھتا هے تجھ سےکیا درد کہیں،دوست کہ تُو بھی اَب تَو اپنے چہرے پہ سجَائے ہوئے غَم رکھتا هے. #کوہ_گراں @peer_hun_yaar
Tweet media one
4
3
11
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
3 months
اتنی محنت سے بگاڑا ہے خود کو آپ جائیے ۔۔۔۔۔!!!! کسی اور کو سیدھا کیجئیے ۔۔۔ 😜🤧
Tweet media one
3
0
10
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
🍁☘️💫 بھلے دنوں کی بات ہے بھلی سی ایک شکل تھی نہ یہ کہ حُسن تام ہو نہ دیکھنے میں عام سی نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگے مگر وہ ساتھ ہو تو پھر__ بھلا بھلا سفر لگے کوئی بھی رُت ہو اُس کی چھب فضا کا رنگ و روپ تھی وہ گرمیوں کی چھاؤں تھی وہ سردیوں کی دھوپ تھی #کوہ_گراں
Tweet media one
1
2
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#کوہ_گراں تغیّر کس قدر ہے اس جہاں میں ✨ مری دھڑکن میں تم کیوں مستقل ہو 💫🍂🌾
5
2
11
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
1 month
#ردائے_سخن چلو اچھا کیا تم نے ہمیں خوابوں کی دنیا سے ہمیشہ دور ہی رکھا،،،،، سنا ہے خواب کے تعبیر میں تحلیل ہونے سے ذرا پہلے اک ایسا مرحلہ ہے جس ��یں آنکھیں کھول لی جائیں ،،،، تو بینائی نہیں رہتی۔۔۔۔ 🌸💫🌼🍀🫸
Tweet media one
5
3
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
1 month
#قومی_زُبان اے یارم میرے دل من_! محبت کیسی ہوتی ہے_؟ کہیں قوس قزح کے رنگوں سے ست رنگی کہیں گلاب جیسی سرخ سرخرو_ کہیں موتیا جیسی پاکیزه کہیں تتلی کے پروں جیسی ہاتھ لگانے سے اپنارنگ ہاتھوں پرچھوڑ جانے والی_ کہیں چڑیاجیسی سہم جانے والی کہیں شاہین جیسی اونچی اڑان والی کہیں چاند جیسی
Tweet media one
4
5
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
4 months
وہ کہتی ہے کہ درکھٹکا میں کہتاہوں ہواہوگی وہ کہتی ہے کوئی بولا میں کہتاہوں قضاہوگی وہ کہتی ہے کوئی رویا میں کہتا ہوں وفاہو گی پر وہ کہتی ہے کہ برسی ہے میں کہتا ہوں گھٹاہوگی وہ کہتی ہے کہ بے رخ ہوں میں کہتا ہوں اداہو گی وہ کہتی ہے محبت تھی میں کہتاہوں خطاہوگی فرحت عباس شاہ
Tweet media one
5
1
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
کبھی نظر اُتاری تھی اس کی ہم نے، وہ جو اُترا ہے آج نظروں سے ۔۔۔۔۔🥀 __________🍀💫🍂____________
Tweet media one
5
0
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومى_زبان وہ کچھ سنتا تو میں کہتا مجھے کچھ اور کہنا تھا وہ پل بھر کو جو رک جاتا مجھے کچھ اور کہنا تھا غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ کہا کچھ تھا ، وہ کچھ سمجھا مجھے کچھ اور کہنا تھا ✨🌱😮‍💨🍀🔥💫
Tweet media one
4
7
11
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
3 months
رشتے بہت نازک ہوتے ہیں کبھی کبھی چھوٹی سی بات پر ہی ختم ہو جاتے ہیں جیسا کے مونگ پھلی میں دانہ نہیں ہم تمہارے نانا نہیں " دیکھیں ۔۔۔۔۔۔!!!! نانا نے کتنی چھوٹی سی بات پر رشتہ ہی توڑ دیا 🤔🥹🔥🤕
Tweet media one
5
0
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
رات کو دیر تک سوچنے ۔۔۔!!!! اور اکیلے میں رونے سے ۔۔۔۔!!!! محبت لوٹا نہیں کرتی ۔۔🙂💔 #قومی_زبان
Tweet media one
5
3
11
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومی_زبان آخر لگ ہی گئی نہ تمہیں محبّت کی ٹھنڈ کتنا سمجھایا تھا کے اوڑھ لو تمنا میری 😜🫣۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔👉۔ 💖💫
Tweet media one
5
6
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
🪷🍂🌾💫 عادتیں بھی عجیب ہوتی ہیں ۔۔۔ سانس لینا بھی کیسی عادت ہے جئے جانا بھی کیا روایت ہے کوئی آہٹ نہیں بدن میں کہیں کوئی سایہ نہیں ہے آنکھوں میں پاؤں بے حس ہیں چلتے جاتے ہیں اک سفر ہے جو بہتا رہتا ہے کتنے برسوں سے کتنی صدیوں سے جئے جاتے ہیں جئے جاتے ہیں #کوہ_گراں
Tweet media one
4
1
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
3 months
🌹ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَیكُم وَرَحْمَةُ اللهِ🌹 ❣اچھی صحت، سوچ، رشتے، اچھے معاملات والفاظ بہت بڑی دولت ہیں، بلکہ بعض اوقات یہ چیزیں سب سے بڑی دولت ثابت ہوتی ہیں- اللہ تعالٰی ہم سب کو اچھی صحت اور اچھی سوچ کے ساتھ اپنی عبادت وبندگی کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔ #کوہ_گراں
Tweet media one
5
1
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
1 month
#کوہ_گراں ہم نے مانا کہ چلو مرکزی مجرم ہم ہیں ... !! کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی۔ نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو ... !!ہم نے کب یار ترے ساتھ تجارت کی تھی..؟؟ 🍃💔🥀💫
Tweet media one
3
2
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
#قومی_زبان سنو ... X ... فرینڈز ۔۔۔۔۔۔۔۔ 💖🍀💫 میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمھارا ساتھ ۔۔۔ چند لمحوں کی با تیں اور کچھ پل کا مسکرانا ۔۔۔ !! 👉🤣💖🍀💫 کس کس کے ساتھ ہوتا ہے ایسا ۔۔۔ ؟؟ 😊✨
Tweet media one
3
7
11
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
✨🔥🍂💫 بچھڑنا ہو تو تم یکلخت مجھ سے دور ہو جانا ادا قسطوں میں ہو ،ماتم مجھے اچھا نہیں لگتا تمھارے بعد تو اتنا اکیلا ہوگیا ہوں کہ اب یہ جو اک لفظ ہے نا 'ہم'، مجھے اچھا نہیں لگتا.. #اردو_شاعری #قومی_زبان #کوہ_گراں
Tweet media one
5
7
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
3 months
ایک روایت کی طرح ہم بھی زمیں پر اترے پوچھا جاتا تو تیرے دل پر اتارے جاتے..🍁 ____________🫰🏻💫💝_____________
Tweet media one
5
1
12
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
3 months
#کوہ_گراں 🎼🎵🎶 دکھی ہو دل تو اترتی ہے شاعری مجھ پر تجھے غزل کی قسم ہے مجھے ملال میں رکھ کبیر اختر
1
2
9
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
1 month
#قومی_زبان اس نفرت سے بھری دنيا ميں ہماری ۔۔۔ ماٶں ۔۔۔ سے ذيادہ ہماری محبت کا کوٸی ۔۔۔ حق دار ۔۔۔ اب نہیں رہا 🍀💫
4
5
11
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
💫 ۔۔۔ آتے آتے مرا نام سا رہ گیا۔۔۔ 💫 اس کے ہونٹوں پہ کچھ کانپتا رہ گیا 🤩💖😍🌾🫰
2
0
11
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
شاعرہ ۔۔۔۔۔ ریحانہ قمر _________ 🪷🍀💫 اپنی آنکھوں میں بسا لُوں ‘ تِرا کیا جاتا ہے ؟ مَیں تجھے تجھ سے چُرا لُوں ‘ تِرا کیا جاتا ہے ؟ تُو نہ مانے تو مِری جان ! یہ مرضی ہے تِری مَیں اگر تجھ کو منا لُوں ‘ تِرا کیا جاتا ہے ؟ #کوہ_گراں
Tweet media one
7
0
11
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
2 months
آپ کے خیال میں کیا ہو گا ۔۔۔🤭 میرے مطابق ۔۔۔۔۔ انڈے میں سے چوزہ نکلے گا 🔥💫
6
1
8
@Seemab_f
Seemab Fatima 💫
3 months
Reality..... 🥂💗💫
Tweet media one
3
0
9