السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رمضان المبارک کا پہلا جمعہ اور
رمضان المبارک کی چوتھی سحری مبارک
یعنی کوئی ہے جو مجھے سے صرف مجھ سے اتنی محبت کرتا ہے کہ وہ میری ہر پکار سنتا ہے اور ہر پل میرے ساتھ رہتا ہے
اور وہ میرا رب یے اور جو رب ہے نا وہی سب کچھ ہے --!!
الحمد اللّٰه --!! ❤