Fragran_ce Profile Banner
خوشبو Profile
خوشبو

@Fragran_ce

Followers
26K
Following
97K
Media
2K
Statuses
65K

I am a Human version of Fragrance ❤️

🔥
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Fragran_ce
خوشبو
2 years
میری بونگی باتوں کو اخبار میں جگہ ملی__!!!.چلو کچھ تو اچھا ہوا ہی__!!.😍.ماشاء اللہ
Tweet media one
Tweet media two
116
63
398
@Fragran_ce
خوشبو
5 days
میں اب افلائن ہونے لگی ہوں.میرے دوبارہ انے تک دیار دل بہنا کو فالو کریں اپ سب لوگ اچھے بچے بن کر___!!. اپ کو فالو بیک مل جائے💯.جزاک اللہ خیرا. @diyar_d534.
13
4
24
@Fragran_ce
خوشبو
5 days
X واقعی ہی ڈاون ہے.اور مجھے اپنی کسی بھی پوسٹ پر آپ لوگوں کے کمنٹس نظر نہیں آ رہے____!!!. 🙁.
10
3
30
@Fragran_ce
خوشبو
5 days
چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی___!!! .اگر مجھ جیسی کوئی ملے تو اسے وہی جلا دینا___!!. 🔥 🔥
Tweet media one
22
5
75
@Fragran_ce
خوشبو
5 days
🤔.
7
0
13
@Fragran_ce
خوشبو
5 days
آپکا X بھی ڈاون ہے یا صرف میری طرف ہی ہے ___؟ ؟. 🤔.
27
5
78
@Fragran_ce
خوشبو
5 days
میرے تمام فالورز وانیا بہنا کو فالو کریں___!!!. انہوں نے ریسینٹلی X جوائن کیا ہے.آپ لوگوں کو فالو بیک لازمی ملے گا 💯.جزاک اللہ خیرا.@waniyasehar66.
21
7
51
@Fragran_ce
خوشبو
5 days
حسین پھول جیسے بن کر رہو——!!!.جس سے خوشبو کشید کی جاتی ہے___!!. یا فر اسے دیکھ کر نظریں سرور پاتی ہیں___!!. 🔥🔥🔥
Tweet media one
3
2
26
@Fragran_ce
خوشبو
5 days
ساکوں شاکر یار دیاں گلیاں دا____!!! .ہک چکر لوا متاں میل ہووے____!!!. 🔥
Tweet media one
11
4
29
@Fragran_ce
خوشبو
5 days
پھر کیا سوچا تم نے___!! .میرے ساتھ رہنا ہے یا خوش رہنا ہے_____؟؟. 🔥
Tweet media one
36
9
95
@Fragran_ce
خوشبو
5 days
وہ حُسنِ مجسم ہے___حجابوں میں نہاں ہے___!!! .اَسرار ہے___اَسرار ہے___اَسرار___خبردار_____!!!. 🔥 🔥.
7
3
31
@Fragran_ce
خوشبو
7 days
صبا'پھول' خوشبو' کرن' چاند' تارے___!! .اج کی ساعت ہو گئے ہیں ہمارے___!!. 🔥 ❤️
Tweet media one
9
3
34
@Fragran_ce
خوشبو
7 days
کیا مجھے یہ اکائونٹ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند کر دینا چاہیے ____؟؟؟. 🤔.
47
4
108
@Fragran_ce
خوشبو
7 days
ہجوم ہے اردگرد پر ساکت ہے ہر ذی نفس____!! .مقابل ہیں مَیں اور تُو____تصور تو اچھا ہے____!!. 🔥 🔥
Tweet media one
14
4
35
@Fragran_ce
خوشبو
8 days
سنووو___!!. میری باتیں بہت خوبصورت ہوتی ہیں___!!.انہیں سمجھنے کیلئے تمہیں میرے ساتھ چائے پینی پڑے گی___!!!. 🔥
Tweet media one
36
8
124
@Fragran_ce
خوشبو
8 days
یہاں کا موسم بڑا حسین ہے____!!.پھر بھی پیار اداس ہے____!!!. 🔥
Tweet media one
18
10
78
@Fragran_ce
خوشبو
8 days
مجھےہمیشہ سےMRI مشین سےڈر لگتا ہے.قبر جیسی لگتی مجھے.ایکسیڈنٹ کےبعد ڈاکٹروں نےبہت بار MRIکروانےکا کہامگر میں نہیں کروایا.مجھےلگتا ہےمیں ادھر ہی مرجانا. اب دیکھیں امریکہ جیسےملک میںMRIمشین نےایک تندرست انسان کی جان میٹل چین کی وجہ سے لےلی_!.جبکہ میں تو خوف کےمارےہی مرجانا تھا😂🤭.
13
1
31
@Fragran_ce
خوشبو
8 days
مجھے اس بات سے بہت محبت ہے____!!! .کہ کوئی مجھ سے نفرت کرے_____!!!. 🔥✌🏻🔥
Tweet media one
33
4
106
@Fragran_ce
خوشبو
10 days
مجھے یہ لائن بڑی پسند ہے____!! .وہ جو کروڑوں میں ایک ہے____نا وہ میں خود ہوں___!!!!. 😌🔥🔥
Tweet media one
8
5
27
@Fragran_ce
خوشبو
10 days
سب لوگ میٹرک میں اتنے اچھے نمبروں سے پاس ہو رہے___! .اور میں تو فیل ہی ہوگئی اس بار___!!. 😔.
16
5
35
@Fragran_ce
خوشبو
13 days
کیا آپ کو بھی ڈی ایم سے بلاک کرنے میں پرابلم پیش آ رہی ہے___؟ ؟. میرے سے بلاک نہیں کیے جا رہے اکائونٹس. Error آرہا ہے.کہیں ایلن مسک نے یہ آپشن ختم تو نہیں کردیا___!!. 🤔.
23
2
48