_Subhakasitara Profile Banner
صبح کا ستارہ Profile
صبح کا ستارہ

@_Subhakasitara

Followers
6K
Following
24K
Media
6K
Statuses
51K

Sprinkling kindness everywhere I go.😊

Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@_Subhakasitara
صبح کا ستارہ
3 years
السلام علیکم ! جس کو تم سے سچی محبت ہوگی وہ تم کو فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا #داستان_دل
135
104
516
@LLP_Promotion
LLP_Promotion
4 hours
#LLP_Promotion #X_promo اجتماعی پروموشن 🔥 عمران خان کے دیوانے کمنٹس میں 804 لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک لازمی دیں. شکریہ
6
9
9
@LLP_Promotion
LLP_Promotion
30 days
4
16
18
@s_k0345
S_khan
8 hours
پہلے سپریم کورٹ میں کسی ایک کیس کی ہیئرنگ سن لے ۔۔پھر ہم مان جائیں گے وہ پاکستان ہی نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ افغانستان کو بھی ایکسپورٹ حب بنا سکتا ھے ۔۔۔
1
11
13
@_Subhakasitara
صبح کا ستارہ
21 hours
السلام علیکم - _جِس دِل مــیں قــرآن هــو، وُه دِل نــور ســے بــھرا هــوتــا هــے۔_🤍🌸 #داستان_دل
67
13
104
@Mf07778
Muhammadfarooq.
2 days
اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ۔ 🌻صبح بخیر 🌻 رد الســلام واجـب ✋ ✅ ایکس 📢 اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
35
9
61
@r_zainiii
🇵🇰zAiN
4 days
پہلا نقصان ہے" لڑائی" کا وہ اپنے "بازو "پہ سو رہی ہو گی ۔۔۔۔۔ اور دوسری "سمت" میں نہیں تھا آج وہ "بستر" سے گر پڑی ہو گی ۔۔۔۔ 🌝☠️ #داستان_دل
28
13
44
@abdeen95325
zain ul abdeen
2 days
کسی کو اٹھاؤ، مگر اس کی انا کو گرنے نہ دو۔💕💕 @switchoff11AA
1
13
16
@Javidiqbal1508
Javid Iqbal 🇦🇪
3 days
Behind every successful person is a strong cup of tea (and probably another one right after).🤪🤪🤪
2
2
8
@SherazR10113911
Mubasher Rana
2 days
دعا ہے کہ آپ کی زندگی ہمیشہ خوشیوں سے بھرپور رہے ہر دن نئی امیدوں کی روشنی لے کر آئے۔اللہ تعالیٰ آپکو صحت کامیابی عزت اور بے شمار نعمتوں سے نوازے جو دعائیں آپ نے کسی کے لیے مانگیں وہ سب سے پہلے آپ کے حق میں پوری ہوں۔آمین یارب العالمین!🤲 صبحِ بخیر زندگی #اردو_زبان #داستان_دل
5
11
23
@Ni_azi_
Aمir
2 days
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ اے ربِّ العالمین! ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما دے، انہیں صحت و ایمان عطا فرما، اور ان کی تمام نیک خواہشات پوری فرما دے۔ آمین یا ربَّ العالمین 🌴💖ﷺ💖🌴 @ni_a_zi_
17
9
18
@ijazk90
ijaz khan
2 days
لڑکیاں جب بھی منہ دھونے لگتی ہوں گی پانی ایک بار تو پوچھتا ہو گا..🤭 Are You Sure You Want To Reset Your Factory Settings? #قومی_زبان
23
11
30
@Irumwarraichh
Irum Chauhdry
2 days
Just because you are unique does not mean you are useful 🖇️ GOOD MORNING 🌄
44
8
49
@wajizafar
ναĆ𝕀𝓗α Z𝐚ƒε𝕣
2 days
موت ہو جائے تعلق کی تو مٹی ڈالو گھر میں دیر تک جنازہ نہیں رکھتے #اردو_زبان #داستان_دل
45
32
94
@gul_804
شہزادیِ ماہ تاب
2 days
خود کو تم پر اتنا طاری کردیں گے تیرا جینا مرنا بھاری کردیں گے . . . لے دے کہ اک جان بچی ہے اور تہ ہے اس کو بھی ہم تم پر واری کر دیں گے . . . . پہلے سے توں گاؤں کی سب سے پیاری لڑکی ہے ہم کو ملی تو اور بھی پیاری کر دیں گے . . . 🌝🤭 #داستان_دل #اردو_زبان
1
9
9
@Ni_azi_
Aمir
2 days
کـوئـی معجـزہ یـا کـوئـی کمـال کـرے!! اسـے کہـو کـہ رابطـے تـو بحـال کـرے!! دور رہـنا اس کـے لیـے بھـی مشـکل ہـے!! وہ میـرا نہیـں تـو اپـنا ہـی کـچھ خـیال کـرے!! 🙂💗 #داستان_دل #قومى_زبان
0
11
11