Govt. of Balochistan Profile Banner
Govt. of Balochistan Profile
Govt. of Balochistan

@dpr_gob

Followers
115,224
Following
299
Media
6,082
Statuses
8,795

The official Twitter account of the Govt. of Balochistan.

Quetta, Pakistan
Joined January 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے اعزاز میں میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔ چیئر من سینٹ محمد صادق سنجرانی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی، وفاقی وزراء، حکومتی و اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز اور بی اے پی کے رہنماؤں نے ظہرانہ میں شرکت کی.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
17
40
621
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان @jam_kamal سے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر @Asad_Umar نے بلوچستان ہاؤس میں ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے بلوچستان کی ترقی کیلئے وزیراعظم عمران خان @ImranKhanPTI اور وفاقی وزیر اسد عمر کے عملی اقدامات کو سراہا،
Tweet media one
16
71
446
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان @jam_kamal کا وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم خان سواتی @AzamKhnSwati , ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری @QasimKhanSuri سینیٹر احمد خان خلیجی و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو
Tweet media one
3
24
287
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
5 years
Chief Minister Balochistan Jam Kamal Khan said that Kashmiri's are fighting their independence war of state, one day they will succeed in their struggle, for which thousands of young people, children, elders and women sacrificed their lives.
Tweet media one
112
69
211
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
5 years
سیکریٹری فشریز ارشد حسین بگٹی اور سیکریٹری کمرشل چائنا قونصلیٹ کراچی کے مابین فلوٹنگ جیٹی حوالگی کی دستاویز پر دستخطی تقریب.
51
52
208
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
5 years
Chief Minister Balochitan Jam Kamal Khan inaugurated tree planting campaign.
70
55
179
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
Tweet media one
5
13
183
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
سابق چیف سلیکٹر پی سی بی اور قومی ٹیم کے کپتان انضمام الحق نے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا. ڈپٹی کمشنر گوادر عبدالکبیر زرکون نے سابق کپتان کو اسٹیڈیم کا معائنہ کرایا.اس موقع پر انضمام الحق نے کہا کہ خوبصورتی میں گوادر اسٹیڈیم کے مقابلے کا ایک اسٹیڈیم ساؤتھ افریقہ میں دیکھا ہے.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
25
172
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی رہائشگاہ آمد وزیراعلی نے بزرگ سیاستدان سردار عطاء اللہ مینگل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا وزیراعلی بلوچستان نے مرحوم سردار عطاء اللہ مینگل کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی
5
22
172
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کراچی میں نجی ہسپتال جا کر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل سے ملاقات کی اور بزرگ سیاستدان و سابق وزیراعلی بلوچستان سردار عطا اللہ مینگل کی خیریت دریافت کی اور انکی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی.
Tweet media one
11
12
157
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کو کچھی کینال کے حوالے سے چیف انجینئر PD واپڈا نے تفصیلی بریفنگ دی.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
15
155
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
5 years
We warmly welcome those who throw weapons. Those who decided to join the national interest by throwing weapons in the province and in the broader interest of the country, it's definitely a great step forward.
Tweet media one
Tweet media two
92
43
138
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
Watch GOB heart warming film on everyone who matters to us; children, women, people with special needs and everyone in between. Under the leadership of Jam Kamal Khan no one is left behind, it’s something to be proudly shown to the world #Expo2020Dubai #WonderofBalochistan # 1/3
0
82
108
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
5 years
وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی خصوصی ہدایت پر صوبائی کابینہ کی سب کمیٹی کے اراکین صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن و اطلاعات میرظہور احمد بلیدی، صوبائی وزیر سماجی بہبود میر اسد اللہ بلوچ اور صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے گزشتہ روز خضدار کا دورہ کیا.
Tweet media one
Tweet media two
42
36
131
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
1 year
CM balochistan Mir Abdul Quddus Bizenjo message regarding Kashmir Solidarity Day
33
9
140
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی سے کوئٹہ کے مطالعاتی دورے پر آئے ہوئے پاکستان کسٹمز سروس کے زیرتربیت آفیسروں نے ملاقات کی.اس موقع پر گورنر نےکہاکہ سرکاری آفسرز کسی قسم کے دباؤ میں آئے بغیر اپنی پیشہ روانہ صلاحیتیں بروئےکارلاکر عوام کو درپیش مسائل ومشکلات حل کریں.
Tweet media one
Tweet media two
1
19
143
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
5 years
وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس شروع. کابینہ کی جانب سے بھارتی جارحیت کے موثر ردعمل پر پاک افواج کو خراج تحسین پیش کیا اور پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں تحمل پر مبنی زمہ دارانہ ریاست کا کردار ادا کیا.
34
48
129
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
Federal minister for Defense Production Ms. Zubaida Jalal message in balochi language in connection with Corona virus. #COVID 19. 1/3
5
18
127
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
5 years
Provincial Minister for Construction & Works Nawabzada. Tariq Magsi chairing first meeting of recruitment's of 2011- 2012 in the department.
Tweet media one
87
31
111
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
2 years
وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نوشکی ایف سی کیمپ میں ایف سی اہلکاروں سے مصافحہ کر کے انکی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں-
6
18
110
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
5 years
Commissioner Quetta Division Mohammad Hasham Ghilzai chairing a Review of Progress meeting on Joint Road expansion plan.
Tweet media one
92
32
110
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
وزیراعلی بلوچستان جناب جام کمال خان عالیانی صاحب نے شدید سردی میں پالش کا کام کرنے پر مجبور بچے سے ملاقات کی. وزیراعلی نے بچے کی کفالت و مالی معاونت کی ہدایت کی تھی آج اس معصوم بچے اسد اللہ کو وزیراعلی سیکرٹریٹ مدعو کرکے نقد رقم،راشن،گھریلو ضروریات کا سامان،گرم کپڑوں سے نوازا.
12
13
114
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اپنے بجٹ سے اس سال صوبہ بھر میں 2500 کلومیٹر سڑکیں تعمیر کرے گی، شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کی تعمیر سے علاقے کے لوگوں کو بھرپور فائدہ ملے گا.
Tweet media one
21
18
116
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد آئندہ مالی سال کے بجٹ 22-2021 کے دستاویزات پر دستخط کر رہے ہیں۔ صوبائی وزراء بھی موجود ہیں
14
14
109
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
وزیراعلی بلوچستان #جام_کمال_خان وزیراعظم پاکستان #عمران_خان کو بلوچستان دورہ کے موقع پر #روایتی_بندوق کا تحفہ پیش کر رہے ہیں, @ImranKhanPTI @jam_kamal @LiaquatShahwani @spurlai_watan
Tweet media one
3
11
108
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
Views of celebrated artist Ali Zafar @AliZafarsays about #Balochistan and its potential in different domains. #Expo2020Dubai #wondersofBalochistan
4
17
112
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کررہے ہیں.
Tweet media one
4
10
104
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
Balochistan: the land of beauty & wonders; the land of opportunities and possibilities; the land of strategic importance, sea & scenic shores, mountains, plains, deserts; the land of oil, gas & natural resources; the land of patriotc people. & the #FutureOfPakistan @jam_kamal
6
33
102
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
Chinese ambassador to Pakistan called on CM Balochistan Jam Kamal Khan..
Tweet media one
3
13
99
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پیر غائب پارک کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ آئی جی ایف سی نارتھ بلوچستان میجر جنرل سید فیاض حسین شاہ کی پارک کی بحالی و مختلف مقامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ ۔ موجودہ حکومت صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔ وزیراعلی کی گفتگو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
12
99
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے شارع عدالت بم دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہےجبکہ وزیراعلیٰ نے بم دھماکہ میں قیمتی جانی نقصان پر دلی رنج وغم کا اظہار کیا ہے. وزیراعلیٰ نےکہاہےکہ معصوم اور بے گناہ شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانےوالے سخت سزا کے مستحق ہیں.
Tweet media one
34
10
100
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
زیارت ریزیڈنسی میں تقریب، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کا خطاب..
3
15
100
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پیر کے روز شہر کی مختلف سڑکوں کا دورہ کیا اور بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کمشنر کوئٹہ اور ایڈمنسٹریٹر کیو ایم سی کو سڑکوں اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کی.
16
18
101
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندم عمر کی قیادت میں وفد کی ملاقات ملاقات میں صوبائی وزراء میر عارف جان محمد حسنی، سردار عبد الرحمان کھیتران، میر سلیم احمد کھوسہ، میر ضیاء اللہ لانگو، پارلیمانی سیکرٹریز مبین خان خلجی، محترمہ ماہ جبین شیران،
2
16
95
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا کوئٹہ سی ایم ایچ ای زلزلہ متاثرین زخمیوں کی عیادت،اور اور مریضوں کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ اور متعلقہ حکام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔اس موقع پر سینٹر انوار الحق کاکڑ اور اضغر خان اچکزئی بھی صوبائی وزیر کے ہمراہ۔
2
8
97
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلی بلوچستان/مسلم باغ آمد وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی فاتحہ خوانی کیلئے عثمان کاکڑ کی رہائش گاہ آمد صوبائی مشیر حاجی محمد خان لہڑی، رکن صوبائی اسمبلی اصغر خان اچکزئی،سینیٹر انوار الحق کاکڑ اور دیگر حکام بھی وزیراعلی کے ہمراہ
3
8
98
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
1 year
ڈپٹی کمشنر حب کے دفتر سے جاری ہونے والے آج کے ناخوشگوار واقعے سے متعلق ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈی سی آفس پر حملہ کرنے والے لوگ شرپسند تھے جو کہ دفتر کے دروازوں پر لاتیں مار رہے تھے
23
11
93
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات.
Tweet media one
Tweet media two
6
15
97
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
گورنر بلوچستان جسٹس (ریٹائر) امان اللہ خان یسینزئی سے سبکدوش ہونے والے چیف سیکرٹری کیٹپن (ریٹائر) فضیل اصغر ملاقات کر رہے ہیں.
Tweet media one
15
7
92
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ عثمان کاکڑ کی فلاحی اور عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان۔
Tweet media one
7
7
90
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات. بلوچستان ترقیاتی پیکیج کے تحت جاری منصوبوں پر پیش رفت پر گفتگو. ساحلی علاقوں پر سیاحت کے فروغ کیلئے ترقیاتی منصوبوں اور معدنیات کے شعبے میں وفاقی حکومت کی طرف سے ترقیاتی پروگرام پر بھی گفتگو.
11
11
95
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے نماز عید وزیر اعلی ہاؤس کوئٹہ میں ادا کی ۔اس موقع پر ملک و قوم کی ترقی ، خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی گئی
Tweet media one
6
2
93
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے صوبائی اسمبلی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے کہا ہے کہ ہم کشمیری عوام کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گے. بہت جلد ہمارے کشمیری بھائی کھلی فضاء میں سانس لیں گے.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
16
89
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
حکومت بلوچستان کا جہاز کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس حفاظتی لباس ماسک اور دیگر طبی سامان لیکر اسلام آباد سے کوئیٹہ پہنچ گیا.
Tweet media one
Tweet media two
6
15
86
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن ,اینڈ ووکیشنل اتھارٹی کے بورڈ کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ کی ہدایت کی روشنی میں اسکلڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت کوئٹہ، پشین، پنجگور، سبی، آواران اور کوہلو اضلاع میں چھ TTC سینٹر قائم کئے جائیں گے
Tweet media one
6
17
89
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلئ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے سینیٹر منظوراحمد کاکڑ،سینٹر عبدالقادر،سینیٹر نصیب اللہ بازئی اوررکن صوبائی اسمبلی نور محمددمڑ سےملاقات کےدوران کہاکہ بلوچستان کی ترقی کے لیۓ وفاقی حکومت کے تعاون کےحصول میں بلوچستان کے سینٹرز و اراکین قومی اسمبلی بنیادی کردار اداکرسکتےہیں.
Tweet media one
2
8
87
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے بولان میڈیکل یونیورسٹی کے طلباء اور ملازمین کے وفد نے ملاقات کی اور انہیں ملازمین اور طلباء کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا جن میں ملازمین کے سروس رولز، طلباء کے لئے سکالر شپ پالیسی، ہاسٹل کی سہولت اور فیسوں میں اضافہ شامل تھے.
4
21
84
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
اسلام آباد وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان @jam_kamal وزیر اعظم پاکستان عمران خان @ImranKhanPTI سے ملاقات کر رہے ہیں،
Tweet media one
14
6
85
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
CM Balchstn @jam_kamal Khan is speaking to a delegation of young #artists . Young artists of Provnce met CM today. CM spoke to them & vowed tht in the next BUDGET for the devlopmnt of artists & hstorcal places amount wll be allocated. He said young artists r asset to the provice
Tweet media one
15
9
89
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلی بلوچستان/ گوادر آمد وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان گوادر پہنچ گئے وزیراعلی کا گوادر پہنچنے پر چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا، کمشنر مکران شاہ عرفان غرشین اور آئی جی پولیس بلوچستان ن�� استقبال کیا
Tweet media one
3
8
84
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر کا خضدار کا دورہ۔ خضدار کمپلیکس میں جدید کانفرنس روم کا افتتاح کیا۔زیر تعمیر جناح اسپورٹس کمپلیکس، ڈیم اور لائبریری کا بھی معائنہ کیا۔ اجتماعی اسکیموں کی بروقت اور معیاری تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔چیف سکریٹری کی ہدایت
Tweet media one
Tweet media two
3
4
84
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے وومن ٹی 20 کرکٹ لیگ کی کوریج کیلئے لاہور سے آئے ہوئے اسپورٹس جرنلسٹس کی ملاقات ملاقات میں پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بشریٰ رند، ڈی جی کھیل درا بلوچ بھی موجود
5
9
85
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
پاک فضائیہ کا C-130 طیارہ وفاقی حکومت کی جانب سے دیا گیا سامان طبی اور امدادی سامان لیکر کوئٹہ پہنچ گیا. سامان میں این 95 ماسک، حفاظتی لباس، دستانے، جراثیم کش ٹیسٹنگ کٹس ڈاکٹروں، پیرامیڈیکس اور دیگر کارکنوں کے لئے ضروری سامان، ادویات شامل ہیں.
18
17
81
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے معروف شخصیت کی ملاقات.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
6
80
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
H.E Suhail Muhammad Al Zarooni appreciated artists from Balochistan, Akthar Channal, Zafar Ullah and Khalil Ahmed, Birahvi Singer, Dholak Player and Banjo Player respectively, he awarded them for their folk performance at #Expo2020Dubai #wondersofbalochistan
Tweet media one
1
8
77
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
کوئٹہ۔ 04 جون۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ماحول کا تحفظ ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے۔ صاف ستھرا ماحول ایک صحت مند معاشرے کا ضامن ہے۔ موجودہ حکومت ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے۔
Tweet media one
13
11
79
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
Chief Minister Balochistan Jam Kamal Khan addressing a function on the occasion of Kashmir Solidarity Day here on Friday
Tweet media one
5
12
76
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
CM Balochistan was welcomed with great pomp and show at his native city.
Tweet media one
6
8
78
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا جھل جھاؤ۔ بیلہ شاہراہ کی بحالی اور اپ گریڈیشن کی سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب۔
7
11
82
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
2 years
وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو فیصل بلوچ کو انکی انسانی خدمت کے اعتراف میں 5 لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں
Tweet media one
7
8
81
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
Chief Minister Balochistan Jam Kamal Khan has arrived at Gwadar on a two day visit. Commissioner Makran and other officials welcomed Chief Minister at airport. Provincial Minister Noor Muhammed Dummar, MNA Mir Aamir Magsi and Chief Secretary Balochistan also accompanied him.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
8
83
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
People from all over the world only had wonderful things to say for The Wonders of Balochistan at the Pakistan Pavillion, Expo 2020 running all through the month of October. #BalochistanatExpo2020 #WondersofBalochistan #Expo2020Dubai
6
22
74
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی صوبائی وزراء کے ہمراہ زلزلے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کے جان بحق ہونے والوں کے لواحقین کے گھر آمد وزیراعلی کی غمزادہ خاندان سے اظہار تعزیت
4
9
80
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
2 years
وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں حکومت بلوچستان کا صحت کے شعبہ میں ایک اور انقلابی قدم بلوچستان صحت کارڈ کا جلد آغاز
Tweet media one
9
9
79
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
Minister for Defence Production Zubaida Jalal called on Chief Minister Balochistan @jam_kamal at Chief Minister House here on Monday.
Tweet media one
4
5
76
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعظم عمران خان وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی میں منعقدہ تقریب میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
10
78
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
2 years
ریکوڈک معاہدے پر دستخط بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن
Tweet media one
16
8
76
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
آنے والے تین سالوں میں بلوچستان کے تعلیمی نظام میں واضح فرق نظر آنا شروع ہو گا، یقین دلاتا ہوں کہ آنے والے وقت میں کالج، یونیورسٹیوں اور اسکولوں میں نمایاں بہتری آئے گی، وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کا پریس کانفرنس سے خطاب
Tweet media one
19
10
80
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ملاقات کی.
Tweet media one
1
3
73
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
5 years
صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی کے زیرصدارت فنانس کمیشن کا پہلا اجلاس منعقد ہوا. کمیشن بلوچستان کابینہ کی منظوری سے تشکیل دی گئی ہے. جس کا مقصد صوبے کے سات یونیورسٹیوں کے فنڈز کو طے شدہ فارمولے کے تحت تقسیم کو یقینی بنانا ہے.
Tweet media one
3
8
76
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
*وزیراعلی بلوچستان/مستونگ آمد* وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی بی اے پی کے رہنماء شہید نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کی قبر پر فاتحہ خوانی وزیراعلی نےشہید نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کی قبر پر پھول بھی چڑھائے۔
3
14
74
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کو سونمیانی بیچ لسبیلا میں شجرکاری مہم کے افتتاح کے موقع پر بریفنگ دی جارہی ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
12
76
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی دعوت پر ایس او ایس ویلیج کے بچوں نے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کا دورہ کیا اور وزیراعلیٰ سے ملاقات کی.وزیراعلیٰ نے بچوں کو وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں خوش آمدید کہا. بچے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے سبزہ زار پر برف سے کھیلے اور برف سے مجسمے بنائے.
4
12
74
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
ان سرگرمیوں کو مربوط بنانے کے ایک ایسے ڈیٹا بیس کی تیاری کی ضرورت ہے جسمیں تمام مستحقین کا ریکارڈ موجود ہو تاکہ حق دار مستحقین تک راشن پہنچ سکے. کورناوائرس کے چیلج سے موثر طور پر نمٹنے کے لیۓ قومی یکجہتی و اتفاق راۓ کی ضرورت ہے.
Tweet media one
7
10
74
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
Making up for yesterday, today the #wondersofbalochistan at #Expo2020Dubai was abuzz with live entertainment with Baloch Musicians, Singers and dancers who literally brought the whole world to their feet! Come witness the Wonders yourself #Balochistanatexpo2020
2
22
66
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
Chief Minister Balochistan Jam Kamal Khan in a meeting with Speaker Balochistan Provincial Assembly Mir. Abdul Qudoos Bizenjo.
6
8
75
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے کوئٹہ کے مطالعاتی دورے پر آئی ہوئی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کی طالبات کی ملاقات۔
3
10
73
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
10 Tractors handed over to Agricultur Deptt @EngrZmarak , by Minister Home & Provinial Desaster Mamagement Authority @MeerLangau to be used for Locust spray & eradication. Tractors will be mounted will heavy spray machines already obtained from China. @jam_kamal @FazeelAsgharDMG
10
14
62
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی ہولی کے پرمسرت موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہولی بہار کی آمد پر رنگوں کا تہوار ہے جس سے خوشی اور امن کا پیغام پھیلتا ہے. بلوچستان میں صدیوں سے آباد ہندو برادری ہماری تہذیب وثقافت میں رچ بس گئی ہے.
Tweet media one
2
15
72
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
Beautiful view of Sunset Park Gwadar, Recently inaugurated by Chief Minister Balochistan @jam_kamal #EmergingBalochistan #BeautifulPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
10
72
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
Finance Minister @ZahoorBuledi has welcmd nomination of #Qaiser_Bengali as a technical member from Balochistan in the 10th NFC Awards. He said #Mr_Bengali is well acquainted economist & wll represent province in an effective manner in the 10th NFC awards. #DGPR @jam_kamal
Tweet media one
12
10
70
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی سے خضدار میں بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی ملاقات۔ملاقات میں وفد نے وزیر اعلی کو مسائل سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعلئ بلوچستان میر جام کمال خان نے کہا ہے کہ جامع حکمت عملی کے تحت خضدار کے مسائل حل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
Tweet media one
5
12
68
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
2 years
Deputy commissioner quetta Mr. Shehak baloch presents certificate and cash reward to oil tanker driver Faisal baloch.
Tweet media one
1
4
68
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
5 years
Chief Secretary Balochistan Capt (R) Fazeel Asghar said that government is working on various schemes to tackle shortage of water. Completion of Mangi Dam will help substantially meet the growing water needs in Quetta City.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
4
72
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ہرنائی میں ہنگامی بنیادوں پر امداد اور متاثرین کی بحالی کے لیے اقدامات کر رہی ہے پاک فوج، فرنٹیر کور، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، محکمہ روڈ، صحت، ضلع انتظامیہ اور دیگر ادارے متاثرہ علاقوں میں مصروف ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
12
65
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
1 year
وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نواب اکبر بگٹی کر کٹ سٹیڈیم جاتے ہوۓ لوگوں کے خیر مقدمی نعروں کا ہاتھ ہلا کر جواب دے رہے ہیں
8
5
69
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
Minister for defence production Zubaida jalal, parliamentary secretary for women development Mah Jabeen Sheeraan and coordinator to CM Abdul Rauf Rind called on Chief Minsiter Balochistan Jam Kamal Khan...
Tweet media one
0
9
69
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
Chief Minister Balochstan @jam_kamal Khan is being presented his portrait/sketch by artist Muhammad Safdar. Safdar is a local artist who had drawn sketch of #CM that went viral on social media a couple of days back. Today he presented same to CM who appreciated his talent.
Tweet media one
4
13
70
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
1 year
کانسٹیبل یاسر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوئے۔ ان کا تعلق نصیر آباد سے تھا آج گوادر میں ایک مشتعل جھتے کی حفاظت پر مامور تھے۔ انہیں کیا پتہ کہ جن کی وہ حفاظت کر رہے ہیں وہی ان کے قاتل ٹھہریں گے۔ اپنوں سے دور فرض کی ادئگی کے دوران جب وہ عوام کی جان و مال کی حفاظت پر مامور تھے
Tweet media one
5
4
71
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
بیلہ، 23 جولائی 2021: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری کی ملاقات ملاقات میں سینیٹر دنیش کمار اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما میر نوید کلمتی بھی موجود
Tweet media one
2
7
65
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
Right Decision at Right Time. Finance Department GoB has taken initiative to give INTEREST FREE loans to all needy and underprivileged persons in Balochistan so that they could support their families during the LOCKDOWN. @jam_kamal @FazeelAsgharDMG @ZahoorBuledi @
Tweet media one
16
12
67
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
Chief Minister Balochistan @jam_kamal has strongly condemned the incident of firing by terrorists at a check post of security forces on Pak-Afghan border in Manzaikai sector of Zhob, Balochistan.
Tweet media one
2
7
70
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
3 years
سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی وزیراعلی سیکرٹریٹ کے آفیسران اور سٹاف کے ساتھ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں الوداعی ملاقات.
6
13
68
@dpr_gob
Govt. of Balochistan
4 years
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان @jam_kamal کوئٹہ کرسچن کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح اور رنر اپ ٹیموں کو ٹرافی دے رہے ہیں، @Gharshin7 @RindBushra
Tweet media one
Tweet media two
2
8
68