Orya Maqbool Jan Profile Banner
Orya Maqbool Jan Profile
Orya Maqbool Jan

@OryaMaqboolJan

Followers
1,371,608
Following
170
Media
2,032
Statuses
4,231

theharferaz @yahoo .com

Lahore, Pakistan
Joined April 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
سیاسی مفادات نہ اسٹیبلشمنٹ کی دھونس۔۔۔ جمہوریت نہ آمریت۔۔۔ اسلام کی نشاطِ ثانیہ کا نقیب۔۔ اوریا مقبول جان کا ’’حرفِ راز‘‘ ۔۔۔ اب صرف یوٹیوب پر لنک: #HarfERazOnYouTube
915
2K
6K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
اس شخص کا اسقدر منصوبہ بندی والے قاتلانہ حملے سے بچ نکلنا اللہ کی نشانیوں میں سے ہے ، یقیننا اللہ اس سے کوئی کام لینا چاہتا ہوگا ۔ ایسا بلند حوصلہ شخص ہی انتخاب ہوتا ہے
Tweet media one
4K
28K
101K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
میں اس وقت عمرہ کے لئیے حرم میں آیا ہوں ، جو پاکستانی مل رہا ہے ، وہ روتے ہوئے دو دعاؤں کا کہہ رہا ہے ، اللہ پاکستان کی حفاظت کرے اور اللہ عمران خان کی حفاظت کرے ، اللہ نے لوگوں دلوں کو عمران کی طرف کیوں پھیرا ہے ؟
Tweet media one
5K
24K
76K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
کس قدر بد نصیب ہے وہ حکمران جس کی رعایا دربار رسالت میں اس کے چور ہونے کی گواہی دے
5K
22K
64K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
3 months
بلے سے ہارتے تو عزت رہ جاتی ، بینگن ، گاجر ، مولی اور کھیرے سے ہار گئے
956
21K
65K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
3 months
یہ خون اس قوم کی ایک باحیاء بیٹی کراچی کی ڈاکٹر نجمہ کا بہا ہے ، اس کا ایک ایک قطرہ اس قوم پر قرض ہے
2K
35K
64K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
لاھور نے پاکستان کی ساری گھسی پٹی سیاسی قیادت اور اس کی پشت پر کھڑی اسٹیبلشمنٹ کی پوری قوت کو شکست دے دی۔ عوام جب فیصلہ کر لے توکنٹینر دیوار بنتے ہیں اور نہ کسی گولی لاٹھی اور آنسو گیس کا خوف راستہ روکتا ہے ۔
Tweet media one
2K
21K
61K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
Tweet media one
4K
20K
58K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
لیاقت علی خان اپنے شوق سے قتل ہوئے بینظیر بھٹو،خود ہی ڈرامہ رچاتے ہوئے ماری گئی عمران خان نے خود پر حملے کی فلمی شوٹنگ کروائی ایک ہی سچا کھرا لیڈر نواز شریف ہے جو حقیقتا بیمار ہے ، بیماری کی وجہ سے لندن گیا اور ایون فیلڈ کے ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔ڈاکٹر اسے ڈسچارج ہی نہیں کرتے
2K
26K
59K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
3 months
انگوٹھے پر ووٹ ڈالنے کی یہ علامت ہر اس فرعون سے بغاوت کا اعلان ہے جو عالمی طاغوت امریکہ کے اشارے پر اس ملک کے عوام پر مسلط ہوچکا ہے ۔ یہ معرکۂ حق و باطل میں پہلا میدان جنگ ہے۔
Tweet media one
953
16K
59K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
روضۂ رسول پر ہونے والے واقعہ سےکانپ اٹھا ہوں ۔ یہ تو عام پاکستانی تھے جو وہاں رمضان کا آخری عشرہ گذارنے اوربخشش طلب کرنے گئے تھے ۔ سوچو ! ان کے دلوں میں ان حکمرانوں سے نفرت اتنی شدید تھی کہ وہ روضۂ رسول کا احترام بھول کر نعرے لگانے لگے ۔گریبانوں میں جھانکو! مغفرت طلب کرو
6K
19K
55K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
امام احمد بن حنبل نے کہا تھا”ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ حق پر کون تھا “
1K
19K
56K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
میں نے لکھا تھا تم چھپاؤ گے کہ یہ سازش نہیں ہوئی لیکن امریکی کچھ عرصے بعد پورا راز کھول دیں گے ۔ امریکیوں نے تو تھوڑا عرصہ بھی انتظار نہیں کیا ۔ ابھی سے کھل کر بتاتے لگ گئے ۔ امریکی غلامی میں غلاموں کا پردہ نہیں رکھا جاتا ، انہیں ذلیل کیا جاتا ہے
3K
30K
55K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
عمران خان پاکستان کا پہلا وزیر اعظم ہے جس کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہو ئی مگر اسکی یہ انفرادیت بھی ہے کہ باقی سب کرپشن کے الزامات پر نکالے گئے اور یہ کرپشن کے خلاف لڑنے پر نکالا گیا
2K
14K
53K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
7 months
المیہ بھی ایک اور تہہ خانہ بھی ایک، جس میں اس نے ایک سو چالیس اور میں نےصرف تین دن گذارے ۔ آج ملا تو وہ مجھ پر گذرنے والی ایک ایک واردات سے آشنا تھا ۔ حوصلہ اور استقامت دیکھو کہ مجھے کہنے لگا جب آپ پر بیت رہی تھی تو میں اپنا دکھ بھول کر آپ کے لئیے دعا کرتا رہا ۔ اللہ اسے کامل صحت…
Tweet media one
3K
15K
54K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
میں نے 1977 دیکھا ہے وہ تین ماہ بعد کہیں جا کر تحریک بنی تھی ،یہ ایک دم خوفناک احتجاج ہوا ہے ہر شہر میں ۔ انتظامیہ کے بس میں نہیں ہے کنٹرول کرنا ، ایسا خوفناک ہجوم تھا کہ کچھ دن بعد اس کے خلاف ٹی وی پر سچ بولنا بھی مشکل ہو جائے گا، اگر فوری الیکشن نہ کرائے گئے تو آگ بھڑک سکتی ہے
2K
14K
52K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
آج سے تین ماہ قبل جب مجھے چینلوں پر بین کیاگیا اور مختلف اطراف سے دھمکیاں اور ممکنہ ایکشن کا خطرہ تھا تو چند لوگوں نے خیر خواہ بن کر مجھ سے رابطہ کیا کہ آپ گھر بیچیں اور کینیا شفٹ ہو جائیں ، بہت سستا ملک ہے اور پرامن بھی ہے ۔ آج ارشد شریف کی موت کے بعد سب یاد آرہا ہے
2K
17K
51K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
اسد مجید وہ بہادر شخص ہے جس نے آج تمام دباؤ کو خاطر میں نہ لا کر پوری سفارت کاروں کی برادری کا سر بلند کردیا ہے ۔ میں نے ۱۸ دسمبر ۲۰۰۸ کو اسی شہباز شریف کے تکبر اور غرور کا بحثیت سیکرٹری انفارمیشن سامنا کیا اور سزا بھگتی ہے ۔ مجھ سے زیادہ ان چہروں اور حربوں کو کون جانتا ہے ۔
2K
19K
50K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
پاکستان کے لاتعداد اینکر اس بات پر خوشی سی پاگل ہو رہے ہیں کہ دیکھو سکیورٹی کمیٹی نے سازش نہیں کہا بلکُہ یہ کہاکہ واضح مداخلت ہوئی اور غیر سفارتی زبان ( یعنی مہذبانہ گالیاں)استعمال ہوئی ۔ کسی آزاد ملک کے لئیے یہ ڈوب مرنے کا مقام ہے اور تمہاری باچھیں کھلی ہوئی ہیںُ
3K
19K
50K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
شرم آنی چاہیے ان مذھبی جماعتوں کو کہ شہباز شریف نے میٹرک کے نصاب میں عمران کا لگائے اسلامیات اور سیرت النبی کے کورس کو ختم کیا تو یہ چپ رہے اور احتجاج ایک سیکولر لبرل شفقت محمود نے کیا ۔ لعنت ایسی سیاست پر جو دینی حمیت اور غیرت ختم کر دے ۔ کہاں ہیں سراج الحق ، فضل الرحمان وغیر
3K
24K
51K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
عین ممکن ہے کہ ہمارا عدالتی نظامُ ، آئندہ کئی نسلوں کو اس سوال کاتسلی جواب نہ دے سکے کہ اس رات اس ملک پر ایسی کیا قیامت ٹوٹی تھی کہ سپریم کورٹ کے معزز ججوں کو اپنی نیند قربان کر کے رات بارہ بجے عدالت لگانا پڑی ۔
4K
17K
50K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
پلانٹڈ وڈیو ریلیز کرنے کا منصوبہ یہی تھاکہ تحریک لبیک پر الزام لگا کر اسے عوامی سطح پر پی ٹی آئی سے لڑوا کر حکومت خوشی کے شادیانے بجائے لیکن سعد رضوی کی بر وقت پریس کانفرنس نے نون لیگ اور ساتھیوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
1K
17K
47K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
جو بائیس کڑور عوام ایک سچ بولنے والے کا تحفظ نہ کر سکیں اور اسے ملک چھوڑنا پڑے دیار غیر کی بے بسی میں شہید کردیا جائے ، کیا ایسی قوم کسی انقلاب کی مستحق ہے ۔ جو لوگ چور اور بدیانت حکمرانوں کو لیڈر اور منہ زور اسٹیبلشمنٹ کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہوں وہاں صرف درندگی راج کرتی ہے
2K
20K
50K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
میں گستاخان رسول کے خلاف کھڑا ہوا ، اور تحریک لبیک پر ظلم کے خلاف آواز اٹھائی تو ہر پارٹی کے سیکولر نے مجھے گالیں دیں، آج میں امریکہ کے خلاف کھڑا ہوا ، تو وہی تحریک لبیک والے سیکولر پارٹیوں کے ساتھ مل کر مجھے گالیاں دے رہے ۔ میں کل بھی اللہ کے دشمنوں کے خلاف تھا اور آج بھی ہوں
3K
14K
50K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
مجھے پاکستان کے پہلے متنازعہ چیف جسٹس منیر کی اولادوں پر ترس آتا ہے ۔ اسی لاھور میں رہتی ہیں لیکن اپنی شناخت بیان کرتے ہوئے شرماتی ہیں ۔
2K
11K
48K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
کسی سچ لکھنے والے اور سچ بولنے والے صحافی کو آج تک کسی سیاسی رہنما یا وزیر اعظم نے اتنا بڑا خراج تحسین پیش نہیں کیا ۔
Tweet media one
857
14K
47K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
کنٹینر پندرہ فٹ اونچا ہے. اوپر کھڑے ہونے کے لیے دو فٹ باڑ لگی ہے .. سب کو گولیاں پاؤں پر لگی ہیں.. کیا سڑک سے چلائی گئی گولی پندرہ فٹ اونچائی پر پاؤں پر لگ سکتی ہے؟ ہر گز نہیں
2K
15K
46K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
پاکستانی عدالتی نظام کا امتحان اس وقت شروع ہوگا جب اسکا ایک سزا یافتہُ، ضمانت پر مفرور مجرم رات گئے کسی فلائٹ پر سفارتی پاسپورٹ اور سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اترے گا ۔ دیکھتے ہیں اس توھین عدالت کو روکنے کے لئے رات کتنے بجے عدالت کے دروازے کھلیں گے
3K
17K
45K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
سیاست کتنی ظالم ہے ، آج کوئی بھی اس شخص کویاد نہیں کر رہا ۔ مجھ وہ اپنے ڈپٹی کمشنر چاغی کے دن یاد آرہے جب دھماکے کی تیاریاں ہوترہی تھیں اور ڈاکٹر صاحب وہاں آیا کرتے اور دبی زبان میں ارباب سیاست کا گلہ کرتے ۔آخری عمر میں کھل کر بات کرنے لگے۔محسن کش قوم کا عظیم فرزند
Tweet media one
920
11K
43K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
امریکی سی آئی اے جب کسی ملک میں حکومت تبدیل کرواتی ہے تو عوامی سطح پر اس کے دو ساتھی ہوتے ہیں پالتو سیاست دان اور بکے ہوئے صحافی ۔ لیکن پھر کئی سالوں کے بعد یہ خود ان غداروں کو بے نقاب کرتی ہے ۔ یہ لوگ پھر اپنے ہی ملک میں گالی بن جاتے ہیں ، اب تک 72 ملکوں میں یہ تاریخ دہرائی گئی
1K
12K
42K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
3 months
میری ساتھ چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس کو بھی پھانسی پر لگایا جائے،کمشنر راولپنڈی وہ سب جرم میں برابر کے شریک ہیں اپنے گناہ کی سرعام معافی مانگتا ہوں،کمشنر راولپنڈی
431
18K
45K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
سابق وزیر اعظم،اور ملک کے سب سے مقبول رہنما عمران خان پر دہشت گردی کے مقدمے سے اندازہ ہوتا کہ اسٹبلشمنٹ کے نزدیک دہشت گردی کا بیانیہ ایک کھیل تماشہ تھا اور ہے۔ دہشت گردی کی اس تعریف کو اقوام متحدہ میں بھی منظوری کے لئیے پیش کریں ، تاکہ آپ کی جہالت کی عالمی تصدیق ہو
1K
17K
42K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
5 months
میں اس وقت عمرے پر ہوں اور حالت احرام میں پاکستان سے جس غلاظت کی خبریں مل رہی ہیں ، اس پر دل بہت تکلیف میں ہے ۔ آنسوؤں میں ڈوبی بس ایک دعا ہے کہ اے مالک کائنات جس کسی نے لوگوں کے گھروں کی پردہ پوشی کو تار تار کیا، پردہ دار خواتین پر تہمتیں لگانے کا رواج عام کیا ، جنہوں نے اس ملک…
Tweet media one
6K
11K
43K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
ڈاکٹر رضوان پر جو پریشر تھا اسے وہی جانتا ہے جس نے شہباز شریف ساتھ کام کیا ہو ، بد سلوکی برداشت کی اور دھمکیاں سنی ہوں پندرہ سال کا ساتھ، دو دن پہلے بات ہوئی شدید پریشر میں تھا ، میں نے کہا مجھ سے زیادہ تمہارے دکھ کو کون جانے گا۔ ایک ایماندار آفیسر کی موت اس بے حس قوم کو مبارک
2K
16K
41K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
3 months
مجلس وحدت المسلمین اور جماعت اسلامی سے اتحاد کے بعد عمران خان کا پنجاب میں تحریک لبیک سے اتحاد کا اشارہ ۔ اس کے بعد بھی اسے یہودی اور قادیانی ایجینٹ بولو گے ۔ ڈوب مرنے کا مقامُ ہے مولانا فضل الرحمان کے لئیے جس نے ذاتی سیاست کیلئے تمام علمائے دیوبند کو یرغمال بنایا
636
14K
42K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
ہاکستان کی عدالتوں کی حدود و قیود کا کسی کوکچھ اندازہ نہیں ہوسکتا ۔ پھیلتیں ہیں تو مدینہ میں لگنے والے نعروں کا مقدمہ یہاں سنتی ہیں اور سکڑنے لگیں تو اسلام آباد ٹول پلازہ بھی ان کو حدود سے باہر نظر آتا ہے
1K
17K
41K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
گستاخ عمران ریاض خان کی گرفتاری بہت ضروری ہوگئی تھی ۔ کتنی جبینیں شکن آلود ہو رہی تھیں اس کے سوالوں پر ۔ باز آجاؤ ۔ الللہ قلم کے قسم اٹھاتا ہے “ن والقلم”اور جو اس قلم کی حفاظت اور دیکھ بھال کرتے ہیں ، وہی عظیم ہیں۔
2K
13K
41K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
اگر پاکستان سے باہر رہنے والے پاکستانیوں کو ووٹ دینے کا حق نہیں ہے تو پھر پاکستان سے باہر جائداد رکھنے والوں کو بھی اس حق سے محروم کر دیا جانا چاہئیے
1K
14K
40K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
جس ملک میں اقتدار پر قابض لوگوں کو ہزاروں افراد اور درجنوں کیمروں کی موجودگی میں برستی گولیوں میں کسی شخص کے زندہ بچ نکلنے میں اللہ کی نشانی اور فضل نظر نہ آئے ، وہ اس المیے کا تمسخر اڑایں اور جواب میں مظلوم کو اپنے زخم دکھانے پڑ جائیں ، وہاں انصاف مانگنا نہیں چھنینا پڑتا ہے
2K
15K
40K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
پاکستان کی تاریخ کی سب سے طویل آنسو گیس کی شیلنگ اس نسل نے پوری رات برداشت کی جسے برگر کلاس کہا جاتا تھا ۔ انہوں نے نہ صرف اپنے آپ سے یہ داغ دھویا ہے بلکہ پوری قوم کو پر امید کر دیا ہے کہ مقصد کی سچائی اس قوم کے نرم خو لوگوں کو بھی آتش وآہن بنا دیتی ہے ۔ ہوشیار ،وقت بدل چکا ہے
1K
14K
40K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
3 months
یہ قوم جس قدر بیدار ہو چکی ہے وہ وسیم قادر جیسے غلیظ اور قابل نفرت لوگوں کو اپنے درمیان برداشت نہیں کرے گی ۔ ان جیسے لوگوں کی بدبو کی وجہ سے پاکستان کا معاشرہ تعفن زدہ ہے ۔
597
21K
41K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
آپ کی تمام تر پلاننگ کے باوجود عمران خان کا بچ نکلنا اللہ کی طرف سے آخری وارننگ معلوم ہوتی ہے ، قضا وقدر تو اللہ ہی جانتا ہے لیکن ابھی بھی کسی نے ریاستی قوت پر بھروسہ کر کے عوامی رد عمل کو کچلنے کی کوشش کی تو شاید پاکستان میں ایک صفائی کا موسم شروع ہو جو بڑے بڑے درخت اکھاڑ دے
735
13K
39K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
ایک ایف آئی آر اور درج ہونی چاہیے ۔جس نوجوان نے عمران خان پر حملہ کرنے والے شخص کو پکڑا ہے اس کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 353 کے تحت ” کار سرکار میں مداخلت “ کا پرچہ کاٹو اور گرفتار کرو۔
992
13K
39K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
ارشد شریف کے گھر کے باہر پھولوں کے مسلسل بڑھتے ہوئے ڈھیر اور ہر خاص و عام کی اس کے دروازے پر کھڑے ہو کر دعائیں ایک طمانچہ ہے ریاستی قوت اور بکاؤ دانشوروں کے منہ پر۔ ایسی موت شاید ہی کسی کو آج تک نصیب ہوئی ہو گی
844
12K
39K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
قمر جاوید باجوہ کو اس احسان کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کہ انہوں بائیس کڑور عوام کے دلوں سے ہر طرح کا خوف نکال دیا ۔ خوش رہیں ، آباد رہیںُ
757
9K
39K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
ملک کا وزیر اعظم ایک ٹی وی نیوز اینکر کی طرح ٹیلی پر ومٹر teleprompter پر لکھی ہوئی تقریر پڑھ رہا ہے ۔ سپیڈ تھوڑی آہستہ ہے ، لیکن دو تین تقریروں کے بعد نیوز بلیٹن پڑھنے کے قابل ہو جائے گا
2K
13K
38K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
بیس سال پہلے جب میں نے افغانستان میں امریکہ کے حملے اور طالبان کے حق میں آواز اٹھائی تھی تو تمام جید علماء مصلحتا خاموش تھے، آج میں پاکستانُ کے خلاف خوفناک امریکی سازش اور ممکنہ مداخلت کی بات کررہا ہوں تو پھر اکیلا ۔ اللہ اس بار بھی امریکہ کو ذلیل اور پاکستان کو سرخرو کرے گا
3K
11K
38K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
جون 1997 کے وہ تکلیف دہ اور ذلت آمیز دن نہیں بھولتے جب نواز شریف حکومت نے ایمل کانسی کو امریکہ کے حوالے کیا تھا تو مقدمے کے دوران امریکی وکیل نے کہا تھا” پاکستانی چند ڈالر کے عوض ماں بھی بیچ دیتے ہیں “
2K
12K
37K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
3 months
بے وقوفوں کے سر پر سینگ نہیں ہوتے، یہ جاہل اس قوم سے لڑ رہے ہیں جس نے بلے کا نشان چھیننے اور نیٹ بند ہونے کے باوجو ان کے منہ پر ووٹ کے لاتعداد طمانچے مارے ہیں ، اب یہ ٹوئٹر بند کر کے خوش ہیں ۔ ، جاہلو ، اس قوم کو وی پی این لگانا آتا ہے ۔
442
16K
39K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
اپنی موت سے چند دن پہلے جب ڈاکٹر رضوان نے مجھ سے شہباز شریف حکومت بننے کے بعد شدید پریشر کا ذکر کیا تو میں پریشان ہوگیا ، اس کی بے وقت موت نے رنجیدہ کر دیا ۔ آج سپریم کورٹ کے سوؤ موٹو نوٹس پر تسلی ہوئی ۔ ایک ایماندار آفیسر کی موت، اللہ کے غضب کو دعوت دینا ہے
989
11K
37K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
نگاہے یا رسول نگاہے۔۔۔۔ امت پہ تری آکہ عجب وقت پڑا ہے ۔دربار رسالت میں فقیر کی حاضری
Tweet media one
1K
7K
37K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
11 months
مجھے اس غلیظ فرانسیسی صدر کی تصویر لگاتے ہوئے تکلیف ہو رہی ہے لیکن صرف یاداشت کے لئے لگا رہا ہوں کہ اس نے سرکاری طور پر پیرس میں نعوذ باللہُ آقا صلی اللہ علیہ وسلُم کے کارٹون لگائے تھے، اس کے سفیر کو نکالنے کے لئے پاکستان کی گلیاں خون سے رنگین ہو گئی تھیں ۔آج عشق رسول کے…
Tweet media one
3K
19K
37K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
اتنے مختصر وقت میں متبادل جگہ پر سیالکوٹ میں کامیاب جلسے کی مثال گذشتہ پچاس سال میں نہیں ملتی یہ میرا انتظامی تجربہ کہتا ہے کہ یہ طوفان خوفناک ہو سکتا ہے ۔ اس کا رخ اگر فورا الیکشنوں کی سمت نہ مونرا گیا تو چند ہفتوں میں صورت حال بے قابو ہوسکتی ہے ۔ ہوش مندی کرو ارباب اختیار
1K
13K
37K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
عالمی پابندیوں کے باوجود ،طالبان کے افغانستان نے 231ارب افغانی کا سالانہ بجٹ منظور کرلیا 203 غیر ترقیاتی اور 27.9 ارب ترقیاتی بجٹ ہے۔ بجٹ کسی بیرونی امداد اور قرضے کے بغیر ترتیب دیا گیا ہے۔افغان معیشت ترقی پر گامزن ، ڈالر کی قیمت گرتے ہوئے 90 افغانی تک آگئی ۔ اللہ اکبر
839
10K
37K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
انٹیلیجنس ایجینسیوں کی جو رپورٹیں سپریم کورٹ میں پیش ہوئی ہیں انکے مطابق پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو رہنے کے قابل ہی نہیں ہے ، یہاں کسی کی جان و مال محفؤظ نہیں۔ یہ ایک خطرناک ملک ہے جہاں الیکشن تو دور کی بات ہے ، یہاں آنا بھی نہیں چاہیے ۔لعنت ہے میرے ملک کو بدنام کرنے والوں پر
1K
16K
37K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
پاکستان میں چینی زبان سکھانے والے پانچ کنفیوشش سنٹر تھے ۔ پانچوں بند کر دئیے گئے ، عملہ چین واپس ۔ جب سے چین پاکستان دوستی کا آغاز ہوا ہے یہ پہلا منفی فیصلہ ہوا ہے ۔ اب بھی کسی کو یقین نہیں آتا کہ ہمیں امریکہ کے ہاتھوں بیچ دیا گیا ہے
937
15K
36K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
3 months
گلی گلی پھیلتے ہوئے اس احتجاج میں جتنی جان ہے اسے روکنے کی انتظامی مشینری میں صلاحیت موجود نہیں ہے ۔ وقت سے پہلے باز آجاؤ اور نوشتۂ دیوار پڑھ لو
269
15K
38K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
نئی حکومت کے آتے ہی فیکٹریوں نے اچانک کئی گنا پیداوار شروع نہیں کی ، نہ ہی کھیتوں نے ایکُ رات میں سونا اگلا ہے۔ عالمی سودی نظام اور کاغذی کرنسی کے مالکوں نے اپنا ڈالر 180 روپے پر گرا کر پرانے غلاموں کو اقتدار میں لانے پر انعام دیا ہے ۔ بھکاریوں کو غلامی کی پہلی فسط مبارک
2K
12K
36K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
میں اپنے انتظامی تجربے کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں کہ اس پکڑ دھکے کے نتیجے میں اگر یہ لانگ مارچ پورے پاکستان کے صرف دو سو مقامات پر دھرنوں میں تبدیل ہوگیا تو پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس اتنی نفری نہیں جو اس صورت حال پر قابو پاسکے۔حکومت ایک اور گڑھے میں گرنے جارہی ہے
1K
14K
36K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
3 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے آئین پاکستان میں سیاست دانوں کے لئیے صادق وامین ہونے کی شرط کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی ختم کی تھی ۔ایک سیاست کو خیر آباد اور دوسرے کا وزیر اعظم بننے کاخواب چکنا چور ہوگیا ،میرے اللہ نے آپ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
289
14K
37K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
رات کو بارہ بجے سپریم کورٹ کے کھلنے پر بائیس کڑور عوام اس لئیے حیران ہیں کیونکہ وہ عمر بھر انصاف کیلئے دن کو بارہ بجے نظام عدل کو خواب سے جگاتے رہے ، لیکن اس کی نیند ہی نہ ٹوٹی ۔ حیرت کامقام تو ہے
2K
13K
36K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
4 months
آملے ہیں سینہ چاکان چمن سے سینہ چاک
Tweet media one
653
7K
37K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
یہ تصویر تاریخ مرتب کرنے جا رہی ہے ، وہ جو اس وقت طاقت کے نشئے میں مست ہیں۔ ایسے بد مستوں کو تاریخ نے پیرس کے گیلیٹون چھرے کے نیچے جلا دوں کے پاؤں چاٹتے اور ایرانی پاسداران کے آگے زندگیوں کی بھیک مانگتے دیکھا ہے۔ ایسا کرنے سے آپ صرف اپنے بدترین انجام کو قریب کر رہے ہو
Tweet media one
3K
15K
35K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
7 months
آزادی کے بعد عمران ریاض کی تصویر
Tweet media one
1K
6K
36K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ایمان ہے جس نے انہیں تقویت دی اور وہ ارشد شریف کا مقدمہ لڑنے کے لئیےصف بستہ ہوگئے ۔ جب جج تھے تو عاصمہ جہانگیر سمیت سب سیکولر ان کے خلاف بولتے تھے۔آج بھی اسی ٹولے کے وزیر قانون اور اس کی لیگل ٹیم سے ان کا مقابلہ ہوگا۔ اللہ استقامت دے اور نصرت عطا فرمائے
Tweet media one
1K
8K
35K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
Tweet media one
1K
14K
35K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
10 months
سکردو کے ایک چھوٹے سے ریڑھی نما کھوکھے کے باہر یہ تحریر اس ملک میں بیداری کی علامت ہے اور یہ بیداری بڑے بڑے فرعونوں کو بہا لے جائے گی
Tweet media one
706
16K
35K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
3 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنے تاریخی فیصلے سے پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان چھین کر پوری پاکستانی قوم کی یاداشت کو ایک ایسے امتحان میں ڈالا تھا کہ وہ ایک ساتھ اتنے سارے مختلف انتخابی نشانوں کو کیسے یاد رکھ پائے گی۔ شاباش ہے پاکستانی قوم پر جس نے اپنی بہترین یاداشت کا ثبوت دے…
403
14K
36K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
جس ملک میں پولیس دھماکے میں اپنی شہادتوں کے بعد بلبلا اٹھے ، بینر ہاتھ میں پکڑے اور پکار اٹھے “یہ جو نا معلوم ہے : یہ ہمیں معلوم ہے “ ایسے ملک کے عام شہریوں کا خوف بڑھ جاتا ہے اورخوف جب بڑھتا ہے تو غصے میں بدل جاتا ہے
920
14K
35K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
اگر نوے دن میں الیکشن نہ ہوں تو چیف الیکشن کمشنر ، مرکزی سیکرٹری خزانہ اور دونوں صوبوں کے ، چیف سیکرٹری اور آئی جی حضرات کو آرٹیکل چھ کے تحت عدالت سزائے موت سنا دے تو بیوروکریسی آئندہ کے لئیے سیاست دانوں کے ناجائز احکام پر نہیں بلکہ صرف قانون پر عمل کرے گی اور ملک ٹھیک ہو جائے گا
1K
12K
35K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس اور مسجد نبوی کی حرمت کو سیاسی کھیل تماشہ مت بناؤ ۔ اللہ کے عذاب سے ڈرو ۔ کیا سعودی حکومت ناموس رسالت کا تحفظ نہیں جانتی ؟ وہاں مقدمہ درج کراؤ۔ واقعہ کی ایف آئی آرفیصل آباد میں درج کرانا حرمت رسول پر سیاست کرنا ہے ۔ یہ اصل توہین رسالت ہے
1K
15K
34K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
درجن بھر کیمروں ، لاتعداد صحافیوں اور ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں ہونے والے کھلم کھلا حملے کو ڈرامہ قرار دینے والے مولانا فضل الرحمان اور دیگر سیاست دانوں جیسے لوگ اگر اکسٹھ ہجری میں موجود ہوتے تو ان سے کچھ بعید نہیں تھا کہ سانحہ کربلا پر بھی جے آئی بنانے کا مطالبہ کر دیتے
2K
12K
34K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
جس ارشد شریف کے خلاف پورے ملک کے تھانوں میں غداری کی اٹھارہ ایف آئی آر درج ہوئی ہوں ، اور پورے ملک کی پولیس اس کے تعاقب میں ہو اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے اسے یہاں کوئی خطرہ نہیں تھا ۔ یقین کر لو اے بے بس عوام ، کیونکہ پہلی دفعہ کسی نے سامنے آکر کہا ہے “ہم پر بھروسہ کرو “
768
13K
34K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
قید خانے ہمیشہ دو طرح کے لوگوں سے آباد ہوتے ہیں ، جرم اور کرپشن کرنے والوں سے یا حق گوئی کرنے والوں سے۔ جنرل صاحب کا تعلق حق گوئی کرنے والے گروہ سے ہے جس کا سلسلہ حضرت یوسف علیہ السلام سے جا ملتا ہے ، کرپشن والے اپنا نسب خود ڈھونڈیں
Tweet media one
2K
8K
34K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
3 months
عمران خان کا مجلس وحدت المسلمین سے اتحاد امریکی غلامی کی زنجیریں توڑنے کی طرف بہت بڑا قدم ہے ۔ ایران اور افغانستان کے بعد اب اس خطے سے پاکستان سے بھی اس طاغوت کا تسلط ختم ہوگا انشااللہ
623
10K
35K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
یہ میرے اللہ کا فضل ہے کہ وہ حرمت رسول کی گواہی کا پرچم کسی کو بھی تھما دے ۔ عمران خان کی اقوام متحدہ میں کی جانے والی عشق رسول میں ڈوبی ہوئی یہ تقریر والی یہ وڈیو ،اس وقت پورے عالم عرب میں عربی سب ٹائیٹل کے ساتھ دلوں میں ولولہ پیدا کرنے کے لئیے شئیر کی جا رہی ہے
923
17K
34K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
یہ ہمارے ایٹمی پروگرام کا اہم مقام ہے National Radiation Emergency Control Centre “ اور اس کا دورہ کرنے والاعالمی ایجینسی براۓ اٹامک انرجی کا سربراہ جو تخفیف اسلحہ کا ماہر ہے ۔ ایسا پہلی دفعہ شہباز حکومت میں ہورہا ہے ۔بلاول بھٹو لاتعداد امریکی دوروں میں کوئی ڈیل تو نہیں کر آیا
Tweet media one
2K
18K
33K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
پاکستان کا پہلا تجارتی جہاز اسرائیل کی بندر گاہ اتر گیا۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو مبارک ۔ خبر بھی وائس آف امریکہ نے دی ہے
3K
19K
33K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
رکاوٹیں اس وقت کھڑی کی جاتی ہیں جب پولیس کو اندازہ ہوتا ہے کہ ان کی محدود نفری عوام کے ہجوم کا مقابلہ نہیں کرسکتی ۔ یہ پہلی شکست کا اعلان ہوتا ہے اور دوسری شکست اس وقت ہوتی ہے جب لوگ یہ رکاوٹیں عبور کر جاتے ہیں ۔ آخری شکست کا منظر آج تک اس قوم نہیں دیکھا ، شاید اس دفعہ دیکھ لے
1K
12K
33K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
پہلے کہا خط کا تو کوئی وجود نہیں ، پھر کہا سازش نہیں مداخلت ہے ، پھر کہا ایسی بے عزتی تو ہوتی رہتی ہے ، پھر کہا کوئی بات ہو تو کمیشن بنائیں ۔ اب کمیشن بنانے پر بھی آگئے ۔ آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا ۔دوسروں کے مفاد میں کامُ کرو تو اپنوں کے سامنے ایسے ہی ذلت اٹھانا پڑتی ہے
936
12K
33K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
تصویریں بولتی ہیں
Tweet media one
Tweet media two
2K
7K
33K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو بلانا اس بات کا اعلان ہوتا ہے کہ حکومت کے قانون نافذ کرنے والے تمام سیویلین ادارے ناکام ہو گئے ہیں ۔ کسی بھی تحریک یا لانگ مارچ کی اس بڑی کامیابی اور کیا ہو سکتی ہے
652
12K
33K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
بلوچستان سرداری نظام کے خلاف جاگ رہا ہے ۔ اس نوجوان جیسی توانا آوازیں بلوچستان میں پہلی بار سنائی دے رہی ہیں ۔ پورے ملک کو ان آوازوں کا ساتھ دینا چاہئیے ورنہ اس قبائلی معاشرے میں یہ دبا دی جائیں گی
332
13K
32K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
تم تجربے سے سیکھتے کیوں نہیں ہو ، اللہ جس کو عزت دیتا ہے اس کو قائم بھی رکھتا ہے ،کیا تم علامہ خادم حسین رضوی کی مقبولیت روک سکے۔ ایسے ہی عمران خان کی مقبولیت میں اللہ کہ نشانی کو سمجھو ۔ عزت نہ چینل دیتے ہیں نہ پارٹی کارکن اور نہ عوام ، اللہ لوگوں کے دل میںُ محبت ڈالتا ہے
2K
10K
32K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
آج کی تیز آندھی دیکھ کر سورۂ احزاب کی یہ نویں (۹)آیت اچانک یاد آگئی
Tweet media one
932
13K
32K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں امریکہ بغیرایک قطرۂ خون بہائے حکومت تبدیلُ“Regime Change”کر سکتا ہے ۔ اس موضوع پر عدالت میں زیر بحث لانا بھی شجر ممنوعہ ہی رہا ۔
2K
9K
32K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
جس ملک میں ایک لبرل عوامی نیشنل پارٹی کا محمد علی ہوتی اتنا دین کو سمجھے کہ شہباز شریف کی سرکاری رشوت والے عمرے سے انکار کر دے اور علماء کی قیادت کرنے والا مولانا فضل الرحمان اسے اعزاز سمجھے ، وہاں اسلام کے نفاذ کا راستہ سیکولر لبرل نے نہیں بلکہ ایسے علماء نے کھوٹا کیا ہے
1K
12K
31K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
لاکھوں مسلمانوں کا قاتل امریکہ اگر ایک شخص کے ہٹانے کی خواہش بھی کرے تو اس عمران خان سے مجھے لاکھ اختلاف سہی ، جمہوریت مجھے سخت ناپسند سہی مگر میری دینی غیرت و حمیت اس وقت مجھے کسی دوسری سمت کھڑے ہونے ہی نہیں دیتی
1K
7K
31K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
شہباز شریف صاحب آپ اس وقت پاکستان کے وزیر اعظم ہیں ۔ عمران خان کی حکومت بدلنے والا امریکی سازش والا خط اس وقت آپ کی زیر سایہ حکومت کے پاس ہے ۔ اگر بقول آپ کی وہ ایک عام سا خط ہے تو پھر اسے فورا شائع کردیں ۔ لوگوں کو عذاب سے نکالیں اور عمران خان کے بیانیے کو غلط ثابت کریں ۔
1K
12K
31K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
لگتا ہے حالات اب آخری معرکے کی طرف بڑھ رہے ہیں ،لیکن اس دفعہ لوگوں نے ریت کی بوریوں کے پیچھے چھپی قوتوُں کو پہچان لیاہے ۔ وجہ ایک ہے کہ اس دفعہ مقابلہ تعلیم یافتہ اکثریت سے ہے ،اسکو اسبلشمنٹ کا لفظ بول کر دھوکہ نہیں دیا جاسکتا ہے ، اسے معلوم ہے یہ کون اور کس کے اشارے پر ناچتی ہے
827
12K
31K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
شہباز شریف کی ایک ماہ کی حکومت نے اتنا ان کی اہلیت کاپول نہیں کھول جتنا بحثیت مجموعی پاکستان کی صحافتی برداری کا پردہ چاک کیا ہے ۔ اس ایک ماہ میں مہنگائی ، لوڈ شیڈنک، ڈالر کی اڑان ، منصوبہ بندی کی کمی اور نااہلی پر ان کی مسلسل خاموشی بتا رہی ہے کہ وہ تین سال اتنا کیوں بولتے تھے
896
13K
31K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
میرے اللہ کی سربلندی کا یہ نعرہ اور پاکستان کا مطلب کیا ۔لاالہ الاللہ کے نعرے کی اتنی بڑی عوامی سطح پر گونج تحریک پاکستان کے بعد اب عمران خان کے جلسوں جلوسوں میںُ سنائی دی ہے ۔ اللہ جسے چاہیے یہ سعادت نصیب کردے
418
11K
31K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
کسی کو اندازہ ہے کہ ہم حالت عذاب میں داخلُ ہو چکے ہیں ۔ کوئی ہے جو اجتماعی استغفار کی بات کرے
1K
15K
31K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
آج پہلی دفعہ انکشاف ہوا ہے کہ کسی آزاد ملک کے خلاف “مداخلت” اور “سازش “ میں فرق ہوتا ہے ۔ مداخلت برداشت کرنی چاہیے ، زیادہ سے زیادہ معمولی احتجاج کافی ہے ، لیکن اگر کبھی ثبوتوں کے ساتھ پتہ چل جائے کہ سازش ہوئی ہے تو ۔۔ لیکن امریکہ تو ثبوت پچیس سال بعد افشاء کرتا ہے ۔ انتظار کرو
1K
12K
30K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
3 months
پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر جیت کر ضمیر بیچنے والے وسیم قادر کو علم نہیں کہ اس قوم نے بدترین جبرو تشدد میں ایسا فیصلہ سنایا کہ ہر فرعون کی سٹی گم ہے عوام کو دھوکہ دینے والے اس شخص کی تصویر لوگ ایسے یاد رکھیں گے جیسے تھانے میں بدمعاشوں اور مفروروں کی تصویریں ہوتی ہیں، تمہیں اندازہ نہیں
Tweet media one
1K
15K
32K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب ! آپ پچاس پریس کانفرنسوں میں وضاحت کریں ۔ بائیس کڑور عوام کو سازش اور مداخلت کا فرق نہیں سمجھا سکیں گے ۔ کیا آپ آج تک یہ فرق واضح کرسکے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکہ کی تھی یا ہماری ۔بہتر ہے اس کوئلوں کی دلالی میں جن کا منہ کالا ہوا وہی جواب دیں
1K
12K
30K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
21 days
یہ بلوچستان کا چھوٹا سا سرحدی شہر چمن ہے اور یہاں عوام کا ہجوم دیکھو ۔ کبھی کسی نے خواب میں بھی یہ نہیں سوچا ہوگا کہ ایک پنجابی عمران خان کے نعرے بلوچستان کے گلی کوچوں میں گونجیں گے ۔ تم نے جو نفرت بندوق کے زور پر پھیلائی ہے اسے محبت میں صرف عمران خان ہی بدل سکتا ہے
345
14K
32K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
سب کے سب ایک پیج پر
Tweet media one
1K
14K
30K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
Tweet media one
2K
13K
30K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
پاکستان میں خفیہ طور پر آئے ہوئے سی آئی اے چیف کو ملنے سے انکار کرنا چھوٹا جرم تھا جسے معاف کر دیا جاتا
1K
16K
29K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
عمران خان کو الیکشن جیتنے کے لئیے کسی مہم چلانے کی ضرورت باقی نہیں رہی ۔اسے روز عدالت میں بلاؤ ، عوام ریلی خود نکال لے گی ۔کبھی کبھی ساری تدبیریں ہی الٹ پڑجاتی ہیں
553
11K
30K