Tanveer Awan Profile Banner
Tanveer Awan Profile
Tanveer Awan

@hTanveerAwan

Followers
157,760
Following
5,768
Media
1,982
Statuses
8,635

Journalist | Political Reporter |Online News Agency | Blogger | Writer | ex Dunya News | Ummat | News BNI | SM News | RTs are not endorsement.

Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
18 hours
لوگ Remote Work سے Online Earning کر رہے ہیں لیکن پروفیشنل ورک کیلئے CV سب سے زیادہ اہم ہے میں آپ کو ایک ایسی Website بتارہا ہوں جس پر آپ چند منٹ میں Ai سے Free پروفیشنل سی وی جنریٹ کرسکتے ہیں :👇
Tweet media one
10
107
436
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
صحافی نے عمران خان سے سوال کیا علیم خان اور فردوس عاشق اعوان کے بشری بی بی کے خلاف بیانات پر آپ کیا کہتے ہیں خان صاحب نے تاریخی جواب دیا کہ ”میں ہمیشہ یہ سوچتا ہوں کہ انسان کتنا گر سکتا ہے“
90
7K
26K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
نئی پارٹی کے قیام میں پرویز خٹک کو اپنے ہی ضلع نوشہرہ سے بڑا دھچکا لگ چکا ہے ۔سابق ایم پی اے اور پرویز خٹک کے قریبی ساتھی ادریس خٹک نے کارکنان کا اجلاس بلایا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ وہ پی ٹی آئی کا حصہ رہیں گے اور پرویز خٹک کا ساتھ نہیں دیں گے جبکہ👇
95
4K
19K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے کونسلرز ایک ساتھ سٹی کونسل حلف لینے کیلئے پہنچ گئے تحریک انصاف کے مردو خواتین ممبرز کی زبردست نعرے بازی۔ ہاتھوں میں حافظ نعیم الرحمن کی تصویر اٹھا رکھی ہیں سٹی کونسل کے ایوان میں 193 ووٹوں کے ساتھ اکثریت واضح ہے
67
4K
17K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
پرویزخٹک کو ایک اور بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ پرویز خٹک کی پوری کوشش تھی کہ اسد قیصر یا شاہ فرمان میں سے کوئی ایک ان کیساتھ آجائے ۔ لیکن دونوں نے ہی پرویزخٹک کو ہری جھنڈی دکھادی ہے اور پی ٹی آئی چھوڑنے سے صاف انکار کردیا ہے جس کے بعد اب پرویز خٹک نے 👇
167
4K
17K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
عمران خان کو لوگوں کو قائل کرنا آتا ہے حافظ نعیم الرحمان کی بھی یہی سب سے بڑی خوبی ہے ۔ پی پی نے وہی غلطی کی ہے جو ن لیگ نے 4 حلقے نہ کھول کر کی تھی ۔ عمران خان کی طرح حافظ نعیم الرحمان بھی خاموش نہیں بیٹھے گا ۔ وفاق تو دور سندھ حکومت بھی اگلی بار خطرے میں نظر آرہی ہے
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کی کوئی حیثیت نہیں ، پی ٹی آئی عمران خان ہے ، آپ پی ٹی آئی کے کروڑوں ووٹرز سے جا کر پوچھیں کیا وہ پی ٹی آئی کو عمران خان کے بغیر قبول کرتے ہیں ؟ پی ٹی آئی اس وقت جہاں ہے صرف عمران خان کی وجہ سے ہے !
64
3K
11K
198
6K
16K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز پی ٹی آئی کے باہر گیٹ پر روکے گئے ممبران کی تعداد 15 ہوگئی ان ممبران کا کہنا ہے کہ راستے میں پولیس روکتی رہی اس لئے وقت پر نہیں پہنچ سکے اب اندر نہیں جانے دیا جارہا ہم حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ ڈالنے آئے ہیں
88
5K
16K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
شہریار آفریدی کو خاندان کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اگر ہتھیار ڈال کر پریس کانفرنس کی تو گھر نہیں آنا وکیل
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
فردوس شمیم نقوی کو بھی آج حافظ نعیم الرحمن کو ووٹ دینے سے روک دیا گیا الیکشن کمیشن حکام نے کہاکہہ اگر ووٹ دیا تو صوبائی اسمبلی سے آپ کو ڈی سیٹ کردی ۔ فردوس شمیم نقوی کےمطابق قانون میں ایسی کوئی پابندی نہیں کہ صوبائی اسمبلی کا ممبر یوسی چیئرمین نہیں بن سکتا یا ووٹ نہیں دے سکتا
31
3K
7K
87
6K
16K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
4 months
9 سے 5 تک Jobs کا دور ختم ہوچکا ہے۔ میں آپ کو 9 ایسی Websites بتارہا ہوں جن سے آپ گھر بیٹھے ماہانہ $380 سے $3900 ڈالر تک کماسکتے ہیں :👇
Tweet media one
1K
5K
17K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز پی ٹی آئی کا بڑا اعلان میئر کیساتھ ڈپٹی میئر کیلئے بھی جماعت اسلامی کی حمایت کردی حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ نہ دینے والے چیئرمینز کے خلاف کاروائی ہوگی جو غیر حاضر ہوگا اس کے خلاف بھی کاروائی ہوگی ان کو ڈی سیٹ کردیا جائے گا صوبائی صدر حلیم عادل شیخ نے لیٹر جاری کردیا
70
4K
16K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
عمران خان نے میرا ہاتھ پکڑ کر کہا کہ میں مر بھی جاؤں تو پیچھے نہیں ہٹوں گا - میں آخری سانس تک اس راستے پر ڈٹا رہوں گا - میں نے بھی کہا عمران خان صاحب ہم خون کے آخری قطرے تک اکھٹے رہیں اکھٹے جئیں گے اکھٹے مریں گے - علامہ ناصر عباس
39
4K
16K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا سندھ ہائیکورٹ کا میئر الیکشن پر بڑا حکم میئرکے الی��شن کےنتائج حافظ نعیم کی درخواست کے فیصلے سے مشروط درخواست منظور ہوئی تو انتخاب کالعدم قرار دیا جائے گا درخواست منظور ہونے پر میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب پرانے قانون کے تحت دوبارہ ہو گا
183
4K
16K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
عمران خان نے کہا کہ “یہ اتنے ڈفر ہیں کے میری بہن پہ کیس بنایا ہے کے لیّہ میں چھہ ارب کی زمین لے لی! میری بہن نے چھہ کروڑ کی زمین لی، چیک کے ذریعے ادائیگی کی اور اوپر پچھتر لاکھ کا ٹیکس بھی دیا. اور زمین اس وقت لی جب حمزہ شہباز چیف منسٹر تھا.”
36
4K
15K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
وکلاء تحریک شروع کرنے کا اعلان کر رہے ہیں - !
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
شہریار آفریدی نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگادئے
18
1K
4K
67
5K
15K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جب تک آئی جی ، ڈی آئی جیز اور دیگر افسران سے تفتیش نہیں ہوتی 9 مئی کی حقیقت تک نہیں پہنچ سکتے
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ آج بھی عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں اور رہوں گا ۔ گھر والوں نے کہہ دیا ہے کہ پریس کانفرنس کی تو گھر نہیں آنا ۔ جب آپ حق و سچ پر ہوں رب آپکے لئے کافی ہوتا ہے مزید خبروں تبصروں ویڈیوز کیلئے اس اکاؤنٹ کو فالو کریں @hTanveerAwan
11
655
2K
44
7K
15K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز عمران خان نے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا ہے ۔ عمران خان نے شاہ محمود سے کہا کہ وہ پاکستان سے باہر نہیں جائیں گے۔نہ ہی خاموش رہیں گے اور نہ ہی معافی مانگیں گے۔ قوم ان کیساتھ ہے وہ آخری وقت تک حقیقی آزادی کیلئے کھڑے رہیں گے۔ اس کے لئے وہ ہر قیمت چکانے کو کرنے کو تیار ہیں
91
4K
15K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
عمران خان نے مجھے بتایا کہ اگرکوئٹہ گیا تو قاتلانہ حملہ ہوگا یا پھر وہی کام ہوگا جو بھٹوکیساتھ کیا گیا لطیف کھوسہ
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
ہم مارچ کے لیے تیار ہیں ہمارا رخ اسلام آباد کی طرف ہو گا۔ وکلاء تحریک
98
5K
14K
69
6K
15K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا ہے کہ خان سے کہا گیا ہے کہ وہ ملک سے باہر چلا جائے یا وزارت عظمی سے دستبردار ہو جائے۔ اس نے انکار کر دیا اور یہ کہا: بھاگ اٹھنے کی بجائے میں میدان میں مرنا پسند کروں گا۔
93
4K
15K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو سیاسی مذکرات کا مشورہ دینے کے بجائے الیکشن کی تاریخ دینی چاہیے۔ 9 مئی کی مانیٹرنگ لائن پولیس کے ہی گلے پڑے گی ۔ پی ٹی آئی کا ووٹ بینک نہیں ٹوٹا وہ قائم ہے۔ پی ٹی آئی نے اسمبلی سے باہر آنے کا غلط فیصلہ کیا۔
34
3K
14K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جو اس وقت عمران خان کو چھوڑے گا اس کی سیاست ختم ہو جائے گی۔ عمران خان جس کو ٹکٹ دے گا وہ جیت جائے گا۔ ایک ماہ جیل کی سختیاں برداشت کیں۔ ملاقاتوں، گھر کے کھانے، ٹی وی، اخبارات اور دیگر سہولیات پر پابندی تھی۔
58
3K
14K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز عمران خان نے کہا ہے کہ میں کل 16 مقدمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد جا رہا ہوں۔ عین ممکن ہے یہ مجھے دوبارہ گرفتار کر لیں۔ لیکن میں آج آپ سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ کو اب سمجھ آئی کہ میں 27 سال سے انصاف کی یہ تحریک کیوں چلا رہا ہوں؟
49
4K
14K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
پرویز خٹک نے پی ٹی آئی توڑ کر 26 کو اپنی پارٹی لانچ کرنا تھی لیکن ان کیساتھ اپنے قریبی ساتھیوں نے ہی ہاتھ کردیا ان کو منانے کی کوششوں میں پھر معاملہ 3 جولائی تک پہنچا لیکن وہ نہیں مانے اب پارٹی تو نہیں بن سکی اور نہ کوئی چانس ہے مگر پرویز خٹک 15 جولائی کو👇
172
3K
14K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز حافظ نعیم الرحمان کی ہنگامی پریس کانفرنس مجھے افسوس ہے کہ پی ٹی آئی کی دوخواتین ارکان کو بھی لاپتہ کیا گیا ہے 8 سے 9 لوگ ایسے تھے جنہوں نے آج یقینی ووٹ دینا تھا لیکن زبردستی لوگوں کو روکا گیا یہ زیادہ دیر نہیں چلے گا تھوڑے دنوں کی بات ہے
54
4K
14K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
گلگت بلتستان اسمبلی میں نشستیں 33 ہیں پی ٹی آئی کے پاس 21 سیٹیں ہیں جبکہ دیگر 6 سیاسی جماعتوں کی 11 نشستیں ہیں پی ٹی آئی کے وزیراعلی نااہل ہوچکے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے نئے وزیراعلی آرام سکون سے منتخب ہوجائیں گے کیوں کہ واضح اکثریت حاصل ہے لیکن👇
105
2K
14K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
ہم مارچ کے لیے تیار ہیں ہمارا رخ اسلام آباد کی طرف ہو گا۔ وکلاء تحریک
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
Lawyer's Movement begins today for Rule of Law and Civilian Supremacy- We will fight till victory ! Rabbiya Bajwa
Tweet media one
105
3K
12K
98
5K
14K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی ایک سازش تھی میرے پاس تفصیلات آگئی ہیں پلان کر کے ہمارے اندر لوگ گھسائے ہوئےتھے جنہوں نے یہ آگ لگائی ۔ میں نے بہت لوگوں سے پتا کرایا مجھے بتایا گیا کہ یہ ہمارے لوگ نہیں تھے ۔ آئی جی پنجاب کہاں تھے سی سی ٹی وی کیوں سامنے نہیں لارہے ۔
29
4K
13K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بڑی خبر عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اللہ پر یقین ہے میں ہر چیز کیلئے تیار ہوں مجھے گرفتار کرنے کا پلان کیا جارہا ہے اس سے پہلے خوف و حراس پھیلا کر گراؤنڈ تیار کیا جارہا ہے تاکہ جب مجھے پکڑا جائے تو کوئی آواز نہ اٹھائے
88
4K
13K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
اسحق ڈار نے مجھے تھپڑ مارا اور اپنے گارڈز سے کہا اس کو سبق سکھاؤ جرنلسٹ شاہد قریشی
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بصد احترام دونوں ججز کا بینچ سے اٹھنے کا جوازنہیں تھا اعتزاز احسن
37
2K
6K
222
7K
13K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
پرویز خٹک نوشہرہ میں بہت سٹرانگ پوزیشن میں تھے دو تین دن قبل ان کے حلقے کے چند لوگوں سے بات ہوئی تو بتا رہے تھے کہ اگر تحریک انصاف کے انتخابی نشان کیساتھ آئے، بیٹا آیا یا کوئی اور ہم ووٹ دینگے لیکن اگر عمران خان سے بے وفائی کی تو کبھی ووٹ نہیں دینگے - !
63
3K
13K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
10 months
آئی ایم ایف نے عمران خان سے گارنٹی مانگ لی ہے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف کے وفد کی انتہائی اہم ملاقات ، آئی ایم ایف نے فنڈ جاری کرنے سے قبل بعض یقین دہانیاں مانگ لی ہے حالانکہ چیچوکی ملیاں کے صحافی پی ٹی آئی کو الوداع کرچکے ہیں مگر آئی ایم ایف کو لگتا ہے کہ👇
88
3K
13K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
میں بی بی شہید کی طرح عمران خان کو شہید نہیں ہونے دوں گا سنیئر وکیل سردار لطیف کھوسہ
Tweet media one
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
عمران خان نے کہا کہ 9 مئی کا پہلے سے پلان بنا ہوا تھا تین چار جگہ آگ لگے گی اور بندے پکڑو عمران خان کو غدار کہہ دو
8
938
2K
215
3K
13K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
عمران ریاض ون مین آرمی ہے اس کو پی ٹی آئی کا ترجمان کہیں یوٹیوبر کا طعنہ دیں لیکن وہ واحد جرنلسٹ ہے جو اپنے موقف پر ڈٹا ہواُہے مشکل وقت میں پیچھے نہیں ہٹا الیکشن اور من مانے نتائج حاصل کرنے تک اس کو رہائی ملنے کا کوئی چانس نہیں لگ رہا جبکہ دوسرا آپشن👇
41
3K
13K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
خان صاحب قدم بڑھائیں ہم آپ کیساتھ ہیں جس قوت سے ٹکرانا ہوا ہم ٹکرائیں گے 5 ارب مختص کیا گیا ہے ہم وکلاء میں تقسیم کرنے کیلئے وزیر قانون کو کہتا ہوں ہم وکلاء بکاؤ مال نہیں ہیں وکیل رہنما کا خطاب
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے نیچے انسانی حقوق کو دفن کردیا ہے رول آف لاء بھی دفن کردیا ہے ساری سیاست بھی دفن کردی ہے حملے کرنے والے دہشت گرد ہیں لیکن یہ کون ہیں جنہوں نے آئین پر حملہ کیا ہے لوگوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے تیار نہیں ان کو آپ کیا کہیں گے
16
1K
3K
98
5K
13K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
ابتداء تم نے کی انتہا ہم کریں گے - وکلاء تحریک فیصلہ کرے گی کہ ملک میں جمہوریت رہے گی یا پھر آمریت ! وکیل رہنما ربیعہ باجوہ
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
چوہدری پرویز الہی نے پی ٹی آئی چھوڑنے سے انکار کردیا چوہدری شجاعت نے ان کو ق لیگ میں واپسی کی پیشکش کی تھی
10
726
2K
91
5K
12K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
حافظ نعیم الرحمان کی ہنگامی پریس کانفرنس ، ہم جیت گئے ہیں ہماری اکثریت ہے یہ کب تک پی ٹی آئی کے لوگوں کو لاپتہ رکھیں گے ۔ مجھے افسوس ہوا کہ پی ٹی آئی کی دوخواتین ارکان کو بھی لاپتہ کردیا گیا ہے یہ اس حد تک گرچکے ہیں
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
جماعت اسلامی کا احتجاج جاری ، پی ٹی آئی کے کارکنان بھی شریک ہے
40
2K
6K
107
6K
12K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
عمران خان نے مجھ سے کہا میں مر بھی جاؤں تو پیچھے نہیں ہٹوں گا - میں نے بھی کہا خان صاحب خون کے آخری قطرے تک آپ کیساتھ کھڑے ہیں علامہ ناصرعباس
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
لطیف کھوسہ کی تصویر پیپلزپارٹی کی وال آف شیم لگا دی گئی - کیا لطیف کھوسہ اب پی پی کا حصہ نہیں رہے
Tweet media one
13
134
541
84
5K
12K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
میں بھٹو شہید کی طرح عمران خان کو شہید نہیں ہونے دوں گا سنیئر وکیل سردار لطیف کھوسہ
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
صحافی نے عمران خان سے سوال کیا علیم خان اور فردوس عاشق اعوان کے بشری بی بی کے خلاف بیانات پر آپ کیا کہتے ہیں خان صاحب نے تاریخی جواب دیا کہ ”میں ہمیشہ یہ سوچتا ہوں کہ انسان کتنا گر سکتا ہے“
14
841
3K
55
4K
12K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز پی ٹی آئی نے اعلان کیا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان کی غیر مشروط حمایت کی ہے حافظ صاحب نے ڈپٹی میئر کی پیشکش کی ہے لیکن ہمیں کوئی عہدہ نہیں چاہیے ۔ پی ٹی آئی نے کراچی کے بہتر مفاد کیلئے جماعت اسلامی کی حمایت کا فیصلہ کیا
30
2K
12K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ہمارے 155 ممبرز ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے 130 ممبرز ہیں ہماری عددی اکثریت زیادہ ہے ۔ پھر تو قومی اسمبلی میں بھی تحریک انصاف کی عددی اکثریت تھی ۔ لیکن آپ سب کو ملا کر عدم اعتماد لے آئے ۔ اب پی ٹی آئی اور جماعت کے 193 ارکان کو بھی تسلیم کریں
31
3K
12K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز میئر الیکشن میں نیا موڑ آگیا الیکشن کمیشن نے میئر کے نوٹفکیشن کو سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے سے مشروط کردیا حافظ نعیم نے بلدیاتی ترمیم کو چیلنج کررکھا ہے فیصلہ ان کے حق میں آیا تو الیکشن دوبارہ ہوگا قانونی ماہرین نے فیصلہ نعیم الرحمان کے حق میں آنے کا امکان ظاہر کیا ہے
93
2K
12K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
شہباز شریف نے کہا تھا گلیوں میں گھسیٹ کر تیرے پیٹ سے دولت نکالوں گا آج وہ زرداری کے چرنوں میں بیٹھا ہوا ہے ۔ اعتزاز احسن
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میرے گھر پر فائرنگ کی گئی ہے میں واضح کردوں کہ ایسے ہتھکنڈوں سے وکلا تحریک رکنے والی نہیں ہے
24
2K
6K
37
5K
12K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
10 months
شہباز گل نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر علی زیدی کبھی جیل گئے ہی نہیں بلکہ وہ جیل فوٹو شوٹ کیلئے جاتے تھے علی زیدی کرپشن میں ملوث تھے سب سے پہلے ارشد شریف نے علی زیدی کے ٹھیکوں میں کرپشن کو پکڑا جس پر علی زیدی نے ارشد شریف کے منتیں ترلے کیے کہ👇
78
2K
12K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضر پی ٹی آئی ارکان پارٹی عہدوں سے فارغ پی ٹی آئی نے الیکشن میں غیر حاضر رہنے والے اپنے ارکان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا سٹی کونسل رکن صنوبر فرحان کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے
44
3K
12K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
Lawyer's Movement begins today for Rule of Law and Civilian Supremacy- We will fight till victory ! Rabbiya Bajwa
Tweet media one
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
ابتداء تم نے کی انتہا ہم کریں گے - وکلاء تحریک فیصلہ کرے گی کہ ملک میں جمہوریت رہے گی یا پھر آمریت ! وکیل رہنما ربیعہ باجوہ
91
5K
12K
105
3K
12K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی واضح اکثریت ثابت ہوگئی ہے۔ اب ہماری ذمہ داری ہے کہ پی ٹی آئی کو تحفظ فراہم کریں جماعت اسلامی پوری دنیا میں پیپلز پارٹی کا ناطقہ بند کردے گی اپنے تمام ارکان سے رابطے میں ہیں اور کراچی کا مئیر ہمارا ہی ہوگا
33
3K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
10 months
بریکنگ نیوز پرویز خٹک کی پارٹی بنتے ساتھ ہی دس وکٹیں گرگئیں دس سابق ارکان اسمبلی نے پرویز خٹک سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے ان ارکان کا کہنا ہے پرویز خٹک سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ ہی اس کی پارٹی میں شامل ہوئے ۔ سابق ارکان اسمبلی کے مطابق وہ بدستور پی ٹی آئی کا حصہ ہیں انہوں نے👇
61
2K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اگر فوجی عدالتیں لگیں تو وکلا اسٹینڈ لیں گے وکلاء آئین کے محافظ ہیں
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
شہریار آفریدی سے سوال آپ ڈٹے ہوئے ہیں خان صاحب کیساتھ دیکھیں جی ایک اللہ ایک رسول ﷺ ایک ملک اور ایک لیڈر ۔ شہریار آفریدی کا جواب مزید خبروں تبصروں ویڈیوز کیلئے اس اکاؤنٹ کو فالو کریں @hTanveerAwan
10
303
1K
69
4K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
10 months
جب خانہ کعبہ کاغلاف پاکستان میں تیار ہوا 1962 میں سعودی وفد آیا اور کراچی صدر میں واقع سلک ہاؤس گئے کپڑے کا معیار جانچنے کیلئے سعودی حکومت نے ایک چھوٹا سا ٹکڑا تیار کروایا جو شاہ سعود کو اتنا پسند آیا کہ انہوں نے سلک ہاؤس کو غلاف کعبہ کی تیاری کا کام سونپ دیا۔ اردو نیوز
Tweet media one
49
1K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
پی ٹی آئی کے شدید ناقد ایک بہت ہی سینئر صحافی کا اسائمنٹ تھا کے پی اور پنجاب میں الیکشن کے حوالے سے عوامی رجحان پر رپورٹ بنانا وہ دونوں صوبوں کے مختلف شہروں میں کئی دن رہے واپس آئے تو کے پی کے حوالے سے سوال کیا انہوں نے جواب دیا وہ لوگ عمران خان کے پیچھے پاگل ہیں
53
2K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز عمران خان نے کہا ہے کہ جو کچھ آج ہمارے ساتھ ہورہا ہے کل آپ کیساتھ بھی ہوگا اگر آج انسانی حقوق کا خیال نہیں رکھیں گے کہ تو کل آپ کے بھی انسانی حقوق نہیں ہوں گے مجھے کسی کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
19
3K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
10 months
لطیف کھوسہ صاحب جو فوجداری قانون کے ماہر ہیں انہوں نے CRPC کا بڑا کارڈ کھیل دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف پنجاب بھر میں تمام مقدمات میں کاروائی روکنے کی درخواست دائر، کاروائی روک کر تمام مقدمات کو 1 مقدمے میں یکجا کر کے ایک کورٹ نامزد کر کے وہاں 👇
29
2K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کی کوئی حیثیت نہیں ، پی ٹی آئی عمران خان ہے ، آپ پی ٹی آئی کے کروڑوں ووٹرز سے جا کر پوچھیں کیا وہ پی ٹی آئی کو عمران خان کے بغیر قبول کرتے ہیں ؟ پی ٹی آئی اس وقت جہاں ہے صرف عمران خان کی وجہ سے ہے !
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
حافظ نعیم الرحمان کی ہنگامی پریس کانفرنس ، ہم جیت گئے ہیں ہماری اکثریت ہے یہ کب تک پی ٹی آئی کے لوگوں کو لاپتہ رکھیں گے ۔ مجھے افسوس ہوا کہ پی ٹی آئی کی دوخواتین ارکان کو بھی لاپتہ کردیا گیا ہے یہ اس حد تک گرچکے ہیں
107
6K
12K
64
3K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
جے یو آئی کے سابق رہنما مولانا محمد خان شیرانی کہتے ہیں اصول کی بنیاد پر آج بھی عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کے چیئرمینز کی غیر حاضری کے معاملے پر سینئر صحافی کاشف عباسی نے پی پی وزیر ناصر شاہ سے کہا کہ جب سرکاریں پیچھے پڑ جائیں تو پھر بندوں کے پاس آپشن نہیں ہوتا کہ ہم کھڑے ہیں
4
273
665
11
3K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
اسد قیصر کو پریشرائز کیا گیا دھونس دھمکی سے کام نہ بنا تو ان کو بڑی پیشکش بھی کی گئی ہر سیاستدان چاہتا ہے اس کا سیاسی مستقبل روشن ہو لیکن حیران کن طور پر اسد قیصر نہ تو دباؤ میں آئے اور نہ بڑی آفرز کو قبول کیا یہ پاکستانی سیاست سے زرا ہٹ کے ہوا ہے اور بہت سے 👇
45
2K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
10 months
بریکنگ نیوز چئیرمین پاکستان تحریک انصاف نے اعظم خان کو ایماندار قرار دے دیا۔ عمران خان نے عدالت میں صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اعظم خان ایمانداری آدمی ہے جب تک اس کے منہ سے نہیں سنوں گا کسی بیان کو نہیں مانتا ۔ سابق وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے👇
32
2K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
7 months
حماس رہنماوں کی انتہائی اہم پریس کانفرنس تمام حقائق سامنے رکھ دئے اسرائیلی مظالم بے نقاب مغربی میڈیا نے اس پریس کانفرنس کو کوریج نہیں دی اس لئےہم سب کا فرض ہے کہ اس پریس کانفرنس کو جتنا زیادہ پھیلاسکتے ہیں پھیلائیں
101
9K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آج کی سب سے بڑی کامیابی ہے کہ نو رکنی بینچ بنوا دیا جو فل کورٹ ہے ۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے امید تھی کہ وہ بیٹھیں گے یہ انسانی حقوق کا مسلہ تھا ۔ بیٹھ جاتے تو خوشی ہوتی لیکن افسوس ہوا ۔ دو سئنیر جج صاحبان کا بینچ سے اٹھ کر چلے جانا مناسب نہیں
25
2K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
روسی صدر پیوٹن نے تحفے میں ملے قرآن کو سینے سے لگا لیا ۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل 👇
Tweet media one
29
2K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
1 year
بریکنگ نیوز کراچی میئر کا انتخاب جماعت اسلامی 130 تحریک انصاف 62 ٹوٹل نشستیں 192 پیپپلزپارٹی 155 ن لیگ 14 جے یو آئی 4 ٹوٹل نشستیں 173 تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کو واضح برتری حاصل ہے جبکہ پی ڈی ایم کے پاس سادہ اکثریت بھی نہیں زیادہ سے زیادہ ریٹیوٹ کریں
47
5K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
اسد عمر پی ٹی آئی کے عہدے چھوڑ چکے ہیں عمران خان کہہ چکے عہدے چھوڑنے اور پارٹی چھوڑنے والے برابر ہیں لیکن اسد عمر نے ٹویٹر پر اپنی پروفائل پی ٹی آئی کے جھنڈے کی لگارکھی ہے جبکہ آج انہوں نے ایک ٹویٹ کی ہے اس میں اسد عمر لکھتے ہیں کہ خالد خورشید نے بطور وزیر اعلٰی،گلگت بلتستان 👇
84
2K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کو مشورہ دیا کہ عدالت الیکشن کا فیصلہ ماننے کے بجائے عدالت پر بہتان بازی کرنے والوں کو نا اہل کرے ، پانچ پانچ کروڑ  روپے جرمانے عائد کیے جائیں، فیصلے کے خلاف بیان بازی کرنے والے ہر شخص کو👇
Tweet media one
77
3K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
عمران خان پاکستان کا بیٹا ہے ، عوام کا ہیرو ہے علامہ ناصر عباس
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
اتحادی حکومت ہے اس لیے پیپلزپارٹی اپنا حصہ مانگتی ہے مجھ سے کسی نے چیئرمین پی سی بی کے بارے میں پوچھا تو میں نے کہا کہ دو چیئرمین بنا دیں ایک بیٹنگ کا ایک باؤلنگ کا بلکہ تیسرا اگر فیلڈنگ کا بھی بنا دیں تو اور بھی اچھا ہو گا ! شاہد خاقان عباسی
18
688
2K
61
4K
11K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
1 year
بریکنگ نیوز دوبار صوبائی وزیر رہنے والے شکیل خان نے پی ٹی آئی چھوڑنے سے انکار کردیا اور کہا کہ غیرت یہ گوارہ نہیں کرتی کہ مشکل حالات میں پارٹی کو چھوڑ دوں ۔ضمانت کے لئے بھی ابھی تک درخواست اس لئے نہیں دی۔
28
2K
10K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز سینئر صحافی ہارون رشید نے کہا ہے کہ جہلم سے فواد چوہدری کی سابق سرپرستوں کا میسج آیا ہے کہ آئندہ الیکشن میں ہمارے حلقے سے اگر فواد چوہدری دس ہزار ووٹ لے جائیں تو انہیں کامیاب سمجھا جائے
37
2K
10K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا پی ٹی آئی کے خلاف پی پی کا پروپیگنڈہ بے نقاب اسد امان سے زبردستی بیان لیا گیا یوسی چیئرمین اسدامان کی گرفتاری سے قبل کی ویڈیو سامنے آگئی اسد امان نے عمران خان کے حکم پر حافظ نعیم کوووٹ دینے کا کہا تھا خدشہ ظاہر کیا تھا کہ پی پی ان کو پکڑلے گی
17
3K
10K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز حافظ نعیم الرحمان کی پریس کانفرنس پی ٹی آئی کی2خواتین سمیت 31 کو اغواہ اور لاپتہ کرکے ووٹ دینے روکا گیا پیپلز پارٹی اگر یہ سمجھتی ہے کہ اس نے اپنا میئر مسلط کر لیا ہے اور اب معاملہ ختم ہو گیا ہے تو وہ کسی خام خیالی میں نہ رہے معاملہ تو ابھی شروع ہوا ہے
24
3K
10K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
مشہور برطانوی بحری جہاز ٹائی ٹینک جب حادثے کا شکار ہوا تو اسکے آس پاس تین ایسے بحری جہاز موجود تھے جو ٹائی ٹینک کے مسافروں کو بچا سکتے تھے۔سب سے قریب جو جہاز موجود تھا اسکا نام سیمسن (Samson) تھا اور وہ حادثے کے وقت ٹائی ٹینک سے صرف👇
Tweet media one
105
2K
10K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
پی ٹی آئی کا اصل گڑھ خیبر پختونخواہ ہے اور ہولڈ اس قدر زیادہ ہے کہ پرویز خٹک جیسا سب سے بنا کر رکھنے والا سیاستدان بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان نہیں کرسکا ۔ حالانکہ یہ وہ صوبہ ہے جو ایک بار موقع دے تو اگلی بار موقع نہیں دیتا ۔ لیکن ابھی تک اس اسٹرانگ بیس پر کوئی ڈینٹ نہیں پڑسکا
64
2K
10K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بڑی خبر جماعت اسلامی کراچی نے سپریم کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا پارٹی کے خلاف جانے والے نااہل بھی ہوگا اور ووٹ بھی قبول نہیں کیا جائے گا حافظ نعیم الرحمان کے مطابق کئی لوگ جیلوں میں ہیں پیپلزپارٹی ان سے زبردستی ووٹ لینا چاہتی تھی لیکن اب ایسا نہیں کرسکے گی
32
3K
10K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز پی ٹی آئی کے چیئرمینز کو باہر گیٹ پر روک دیا گیا اندر نہیں جانے دیا جارہا ۔ ہم حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ ڈالنے آئے ہیں اندر جانے دیں
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
حافظ نعیم الرحمان ڈٹ گئے ۔ پہلے پی ٹی آئی کے اغوا کئے گئے چیئرمینز کو پیش کرو پھر ووٹنگ ہوگی۔
23
2K
4K
104
6K
10K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
گجرات کا چوہدری بھی ڈٹ گیا ہے جس پر صحافتی و سیاسی حلقے حیران ہیں کیوں کہ تاثر یہ تھا کہ گجرات کے چوہدری طاقتور لوگوں کے مشورے پر چلتے ہیں لیکن اس بار ایسا نہیں ہوا مسلسل ملاقاتیں ہورہی ہیں آفرز دی جارہی ہیں کیس ختم کرنے کی باتیں ہورہی ہیں مگر چوہدری پرویز الہی کا جواب👇
Tweet media one
103
2K
10K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
10 months
الوداع پیپلزپارٹی الوداع آئندہ سندھ حکومت بھی خطرے میں ہے حالانکہ پیپلزپارٹی اگلی وفاقی حکومت کے چکر میں تھی بلاول زرداری صاحب بارہ میں سات امریکی دوروں کے بعد پر امید تھے آخر گزشتہ ڈیڑھ سال وہ مسلسل غیرملکی دوروں میں مصروف رہے تھے لیکن سب الٹ گیا صاف انکار ہوا ہے دل رکھنے 👇
134
2K
10K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
وکلاء بڑے جارحانہ موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں - پرویز مشرف وکلاء سے ٹکر لینے کو اپنی سب سے بڑی غلطی قرار دیتے رہے ہیں - موجودہ حالات میں اگر وکلاء تحریک چلتی ہے تو کیا حکمرانیں جماعتیں اس کا سامنا کرسکیں گی کیوں کہ اس تحریک میں پی ٹی آئی نے بھی شامل ہونا ہی ہے
63
2K
10K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان مائنس نہیں ہوسکتا جتنا ووٹ عمران خان کا ہے مخالفین کو الیکشن میں اس ووٹ کا سامنا کرنا پڑے گا عمران خان کا ووٹ بینک نہیں ٹوٹا اور نہ اتنی آسانی سے ووٹ ٹوٹتا ہے اگر عمران خان کے خلاف کاروائیاں ہوئیں تو وہ اور مظلوم بنتا جائے گا
36
2K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
10 months
پرویز خٹک نے ن لیگ میں شمولیت کیلئے رابطہ کیا تھا لیکن ن لیگ نے صاف انکار کردیا تھا جس کے بعد خٹک نے دومزید پارٹیز سے رابطہ کیا مگر کسی نے ان کو ہاں نہیں کی مجبورا پرویزخٹک کو اپنی پارٹی بنانی پڑی جس میں اکثریت وہ ارکان ہیں جن کو پی ٹی آئی پہلے ہی پارٹی سے نکال چکی ہے محمود خان👇
64
2K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز چوہدری پرویز الہی ڈٹ گئے ۔ پی ٹی آئی چھوڑنے سے انکار کردیا چوہدری شجاعت نے ملاقات میں معاملات حل کرانے اور واپس ق لیگ میں آنے کی پیشکش کی تھی
14
2K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
صلاح الدین ایوبی تھک ہار چکا تھا جیت کی ہر امید دم توڑ چکی تھی رات کی تاریکی میں زخموں سے چور ایوبی کا گھوڑا مسجد اقصی کی جانب رواں دواں تھا کل کا دن رچرڈ شیر دل کی فتح اور مسلمانوں کی شکست پر اختتام پزیر ہونا تھا ابھی بیت المقدس کی فتح کو عرصہ ہی کتنا ہوا تھا کہ 👇
58
2K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
10 months
پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے دیا جائے گا اس کا فیصلہ ہوچکا ہے عمران خان کے حوالے سے اب تک کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا عالمی اور عوامی ردعمل کی وجہ سے واضح کنفیوژن پائی جاتی ہے پاکستانی کی معاشی صورتحال ایسی نہیں ہے کہ وہ عالمی پریشر برداشت کرسکے جبکہ چین اور روس بھی ایک مقبول لیڈر کے👇
37
2K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
پی ٹی آئی الیکشن جیت جائے گی پی ٹی آئی کا ووٹ بینک بڑھ رہا ہے عمران خان
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
طاقتور لوگوں سے کہتا ہوں کیا آپ کو نظر نہیں آرہا کہ یہ اپنی چوری چھپانے کیلئے ملک کا نقصان کررہے ہیں ! عمران خان
33
977
3K
66
3K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز پی پی رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ عمران خان خمینی بن کر آئے گا اگر عمران کو لحد میں اتار دیتے ہیں تو بھٹو کی طرح اس کا سایہ سب کنٹرول کرے گا بھٹو سے موازنہ نہ کریں آج کا عمران خمینی ہے قیادت کو بتادیا ہے آئین پر چلو تو آپ کیساتھ کھڑا ہوں
21
2K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
10 months
اس تصویر پر ایک صاحب نے انتہائی نامناسب تبصرہ کیا جس کو خواجہ آصف صاحب نے کوٹ بھی کیا ۔ یہ لیپ ٹاپ یقینا میرٹ پر اس بندے کو ملا ہوگا اور اس میں نواز شریف یا شہباز شریف نے جیب سے ایک پیسہ بھی نہیں لگایا ہوگا یہ ٹیکس کا پیسہ تھا میرٹ پر ملا اب اگلا جو دل چاہے کرے اس میں احسان
Tweet media one
185
2K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
آپ دیکھیں گے پی ٹی آئی اب پہلے سے زیادہ طاقتور پارٹی ہوگی ۔ رؤف حسن
30
2K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
نہ چھیڑ ملنگاں نوں - ورنہ بہت پچھتاؤ گے - ! وکلاء کھل کر سامنے آگئے
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
آج وکلاء اس قوم کو آزاد کروائیں گے - ہم یہ آزادی چھین کر لیں گے - ! ربیعہ باجوہ
7
453
1K
80
3K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
10 months
انور مقصود کے صاحبزادے بلال مقصود والد کے نام پر بنائے گئے جعلی اور ویری فائیڈ اکاؤنٹ سے پریشان ہوگئے۔ ٹوئٹر پر بلال مقصود کی جانب سے ٹوئٹر اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ انور مقصود نامی جعلی اکاؤنٹ سے  کی گئی جعلی ٹوئٹس ان کے والد کی زندگی کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔
Tweet media one
98
2K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
جن کو نہیں پتا تھا کہ بنگلہ دیش کیسے بنا اور پاکستان کیوں ٹوٹا تھا وہ کراچی کا بلدیہ الیکشن دیکھ لیں
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
علی محمد خان نے قومی اسمبلی میں پڑھا تھا ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اُس قوم کا حاکم ہی بس اُن کی سزا ہے
13
2K
4K
70
4K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا 2 ن لیگی امیدواروں نے ڈپٹی میئر کیلئے اپنے کاغذات جمع کرادئے پی پی کو ووٹ دینے پر شدید تحفظات کا اظہار جماعت اسلامی پی ٹی آئی 193 ممبران ہیں پیپلزپارٹی 155 ممبران ہیں 15 جون کو الیکشن ہونا ہے پی ٹی آئی اور جماعت کی فتح یقینی ہوچک�� ہے
54
2K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
10 months
بہت اوپر کی سطح پر اچانک تبدیلی آئی ہے بلاول زرداری پر کراس لگ گیا ہے اور وہ وزارت عظمی کی دوڑ سے باہر ہوچکے ہیں جو صحافی کل تک پی ٹی آئی کو الوداع کررہے تھے انہوں نے اب پی ڈی ایم کو الوداع کردیا ہے بلکہ پی ڈی ایم کو مردہ گھوڑا قرار دے دیا ہے پی ٹی آئی کو الیکشن میں حصہ لینے کا👇
82
2K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
10 months
تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے میں پیش ہونے کا اعلان کردیا۔ کہا شاہ محمود قریشی بھی پیش ہوکر حقائق بتائیں گے۔اعظم خان کے بیان میں قانونی لحاظ سے کچھ خاص نہیں۔کسی پارٹی کا فیصلہ کوئی دوسرا نہیں صرف عوام کرسکتے ہیں اسلام آباد میں جوڈیشل
Tweet media one
50
1K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
10 months
معاملات پی ڈی ایم کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں عالمی طاقتیں پاکستانی کی علاقائی سیاست میں کود پڑی ہیں پاکستان کے الیکشنز کو انٹرنیشنل میڈیا اس بار ترکی جیسی کوریج دے گا یہ الیکشن انتہائی اہمیت کے حامل ہیں کیوں کہ یہ پاکستان کی خارجہ و داخلہ پالیسی کی سمت کا تعین کریں گے اب الیکشن تو👇
41
2K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
7 months
فلسطینی مجاہدین ویسٹ بینک کے بالکل قریب پہنچ چکے ہیں اسرائیل میں شدید خوف و حراس پھیلا ہوا ہے ہزاروں اسرائیلی ملک چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں فلسطینی اپنی بقاء کی فیصلہ کن جنگ لڑ رہے ہیں جو ایک ایسی جنگ کا پیش خیمہ ہے جس کے متعلق کہا گیا تھا کہ ایڑھیوں کے بل برف پر گھسٹ کر بھی جانا پڑے
Tweet media one
283
2K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
10 months
بریکنگ نیوز پی ٹی آئی نے میئر کراچی کے الیکشن میں شرکت نہ کرنے پر اپنے 28 بلدیاتی نمائندوں کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ ان نمائندوں کو پہلے ہی تحریک انصاف سے نکالا جاچکا ہے ۔ بلدیاتی نمائندوں کے متعلق انکشاف ہوا تھا کہ انہوں نے پی پی سے پیسے لیکر👇
16
2K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
اہم خبر ن لیگ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے مسلم لیگ ن نے مفتاح اسماعیل اور شاہ محمد شاہ کو پارٹی عہدوں سے ہٹادیا شاہدخاقان عباسی نے بھی ای سی سی کی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے کیا ن لیگ سے ایک اور ق لیگ برآمد ہونے والی ہے ۔ چند دنوں میں صورتحال واضح ہوجائے گی
56
2K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
چیف جسٹس نے تین یوٹیوبرز کو اپنے چیمبر میں بلا کر ملاقات کی ہےحالانکہ ان کا منصب اس کی اجازت نہیں دیتا وہ الیکشن کے اپنے فیصلے پر اب تک عملدرآمد تو نہیں کراسکے اب یوٹیوبرز سے ملاقاتیں کرکے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں جج نہیں ججوں کے فیصلے بولنے چاہئیں ان ملاقاتوں سے کوئی اچھا👇
46
2K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
مجھے کوئی دکھ نہیں کہ میرے بیٹوں نے اسلام قبول کیا۔ان کی اپنی سوچ ہے وہ سمجھدار ہے آزاد ہے۔ لیکن مجھے خوشی ہے کہ انہوں نے کسی اور مذہب کو نہیں بلکہ اسلام کو چنا میں مسلم تو نہیں لیکن میں👇
Tweet media one
98
1K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کو نامزد کردیا پی ٹی آئی کو 33 کے ایوان میں 21 ارکان کی اکثریت حاصل ہے جبکہ دیگر 6 سیاسی جماعتوں کے 11 ارکان ہیں پی ٹی آئی کو ایم ڈبلیو ایم کے ایک رکن بھی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے لیکن👇
35
1K
9K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
شہری پولیس افسر سے کہہ رہا ہے کہ 9 مئی کے جو لوگ نقاب میں تھے وہ بھی آپ نے اٹھالئے خدا کیلئے میرا مجرم بھی پکڑلیں میں ویڈیو تصویریں سب کچھ دیا ہے ٹیکسی ڈرائیور ہوں وہ میری بیٹیوں کا زیور لے گئے ہیں
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
خان صاحب قدم بڑھائیں ہم آپ کیساتھ ہیں جس قوت سے ٹکرانا ہوا ہم ٹکرائیں گے 5 ارب مختص کیا گیا ہے ہم وکلاء میں تقسیم کرنے کیلئے وزیر قانون کو کہتا ہوں ہم وکلاء بکاؤ مال نہیں ہیں وکیل رہنما کا خطاب
98
5K
13K
93
6K
8K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہےکہ 15جون کو جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کو سرپرائز دیں گی پی پی والے کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے افراد مئیر کے انتخاب میں نہیں آئیں گے پی ٹی آئی کی حفاظت کی زمہ داری اب جماعت اسلامی کی ہے ہم پوری دنیا میں تمہارا ناطقہ بند کردیں گے
14
2K
8K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز میئر کے الیکشن کی ووٹنگ روک دی گئی حافظ نعیم الرحمان نے ووٹنگ رکوادی ہے پہلے پی ٹی آئی کے اغواہ کئے گئے ارکان کو پیش کریں جب تک ارکان پورے نہیں ہوں گے ووٹنگ نہیں ہونے دوں گا
50
2K
8K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعے کو بنیاد بنا کر پی ٹی آئی کے لوگوں کو اغواء کیا گیا۔ لاڈلے کو نوازنے کے لیے غیر جمہوری طریقے سے مئیر منتخب کیا گیا۔ 23 جون کواسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے آفس باہر بہت بڑا احتجاج ہوگا۔
15
2K
8K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز پرویز خٹک نے تحریک انصاف کے خلاف نیا محاز بنالیا پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے اکثر رہنماؤں سے رابطے کئے ان کو پی ٹی آئی چھوڑنے کیلئے قائل کرنے کی کوشش کی پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کو شو��از نوٹس جاری کردیا ہے مطمئن نہ کرسکے تو پی ٹی آئی پرویز خٹک کی رکنیت ختم کرسکتی ہے
43
2K
8K
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
11 months
بریکنگ نیوز حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی بتائے زیادہ سیٹوں والا کیسے ہارے گا اور کم سیٹوں والا کیسےجیتےگا؟ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے 193 ممبران ہیں پیپلزپارٹی اور اتحادیوں کوملا کر 160 بنتے ہیں آپ کچھ نہیں کرسکتے، میئر تو جماعت اسلامی کا ہی آئے گا۔
56
2K
8K