Ahmad Jawad Profile Banner
Ahmad Jawad Profile
Ahmad Jawad

@AhmadJawadBTH

Followers
72,094
Following
4,837
Media
4,380
Statuses
12,353

Journey of a Submariner,CEO Multi National,Entrepreneur,TV Host/Writer/Publisher/DigitalStrategist,Former Adviser2Prime Minister&Secretary InformationPTI

Islamabad
Joined March 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
11 months
میں عمران خان پر تنقید پے شرمندہ ہوں عمران خان نے اپنے 3-1/2 سالہ دور میں بہت غلطیاں کیں اور عوام کی توقعات پر پورا نا اُتر سکا، میں بھی بہت مایوس ہوا اور خوب تنقید کی لیکن! جو کچھ پچھلے ایک سال میں ہوا، اسکے بعد مجھے عمران خان کا دور جنت لگتا ہے، ڈالر 186 پر تھا، جی ڈی پی…
845
10K
26K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
2 years
میں ارشد شریف کا کفن میلا ہونے سے پہلے اپنے ضمیر کی آواز پر استعفی دے رہا ہوں ایسے ملک کی سیاست سے میں ریٹائرڈ ہو رہا ہوں #ArshadSharif
1K
8K
34K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
یہ ہے وہ نسل جو عمران خان نے پیدا کی
329
7K
23K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
عمران خان کے بیانیےکی طاقت؟ جیو20سال نمبر1 چینل رہا,لیکن پھر GEOنےاینٹی عمران اور ARYنےپروعمران پوزیشن لی تو ARYنمبر1 بن گیا ۸ سالISPR کا سوشل میڈیا کامیاب ترین تھالیکن 9اپریل کےبعد ISPR کاسوشل میڈیا زیروہوگیا مسلم لیگ ن30سال پاکستان کی سب سے بڑی جماعت رہی،لیکن PTI سے ہار گئی
353
5K
15K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
2 years
یہ حقیقت ہے کہ ہر روز 17000 بچے 18سال کی عمر کو پہنچ رہے ہیں اور اُسمیں 90% عمران خان کے نظریے پر کھڑے ہیں،اسے اب نا آپ روک سکتے ہیں اور نا کوئ ادارہ۔اختلاف راۓ اپنی جگہ،نئے انتخابات کا اعلان کریں،ورنہ بوٹوں کی چاپ سنائ دے رہی ہے،اس ملک کی عوام کو فیصلہ کرنے دیں #ArshadSharif
457
5K
15K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
صدیق جان کا تمسخراُڑایا جا سکتا ہے کیونکہ وہ مڈل کلاس سے ہے،صحافت کے طے شدہ راستوں سے نہیں آیا،کراۓ کا ترجمان نہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ آج صدیق جان کی راۓ99 فیصد صحافیوں سے زیادہ سنی اور پڑھی جاتی ہے سوشل میڈیا روائتی سیاست کے بعد اب روائتی صحافت کی ہیت بھی بدل چکا ہے @SdqJaan
227
3K
15K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
اگر عمران خان جمائما کیساتھ لندن شفٹ ہو جاتا، تو اسکی شادی بھی قائم رہتی اور اسکے دو بیٹے اسکے دائیں بائیں کھڑے ہوتے اور وہ ششی سونک سے پہلے برطانیہ کا وزیراعظم بن جاتا اپنی بے پناہ مقبولیت کیوجہ سے اور آج پاکستان کیلئے بیرون ملک ایک عالمی فخر ہوتا، اپنی پوزیشن سے پاکستان کی مدد…
1K
5K
15K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
2 years
سلمان اقبال کو ارشد شریف کا قاتل ثابت کرنے کا بیانیہ عقل سے اتنا ہی پیدل ہے جتنا کہ فلم سٹار میرا کا کسی یونیورسٹی میں انگلش زبان میں اخلاقیات پر لیکچر کا بیانیہ دونوں پر عوام ہنسے گی! یہ ہنسانے کا وقت نہیں ہوش میں آنے کا وقت ہے،خدا کیلئے عقل کو ہاتھ ڈالیں #ArshadSharif
242
4K
15K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
جو یہ کہتے ہیں کہ پاک فوج ہے تو پاکستان ہے، ہوسکتا ہے ٹھیک کہتے ہوں لیکن میرا سوال پاک فوج کے ہوتے ہوۓ: ملک دو ٹکڑے ہو گیا سیاچن، کارگل اور کشمیر ہار گئے سرحدیں دہشت گردوں اور سمگلرز کے کوریڈورز بن گئے امریکہ گھس کے اسامہ بن لادن کو مار کے اُٹھا کے لے گیا سلالہ پر ہمارے…
502
6K
14K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
11 months
عاطف خان کا خاندان 1947 سے انڈسٹری میں ہے اور پاکستان کی پہلی ماچس فیکٹری بھی اسی خاندان نے لگائ تھی اسلام آباد کے انڈسٹریل اسٹیٹ میں انکی فارماسیوٹیکل انڈسٹری پاکستان کی فارمیسی ایکسپورٹ میں ایک بڑا نام ہے شرافت، دیانت داری، ذہانت اور پروفیشنلزم دونوں بھائیوں عاطف خان اور…
Tweet media one
170
5K
13K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
علی زیدی اگر آج عمران خان کو چھوڑنے کا اعلان کر دیتا تو سیدھا اپنے گھر آرام کر رہا ہوتا لیکن اس نے مشکل راستہ چنا اور عمران خان کا ساتھ چھوڑنے سے انکار کر دیا اور ثابت کیا کہ کوفہ والوں کی طرح بے وفائ نہیں کرے گا علی زیدی، ڈاکٹر شیریں مزاری، علی محمد خان، اعظم سواتی، مراد…
154
4K
12K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
ارشد شریف کیس کی تحقیقات ایک نئے سرکس کا آغاز،ہدایت کار نئی فلم کی تیاری میں مصروف،ارشد شریف کی ماں وہیل چیر پردھکے کھاتی رہے گی،لیکن انصاف نہیں ملے گا،لیکن سنا ہے ایک ماں کی بددعا عرش تک جاتی ہے،پھر اللہ تعالی سوموٹو لیتا ہے پھر ظالم بچتا نہیں،ارشد شریف کی ماں ہم سب کی ماں ہے
143
4K
12K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
میں خدا کی قسم اُٹھا کے کہہ سکتا ہوں کہ پی ٹی آئ کی تمام لیڈرشپ پارٹی چھوڑ جاۓ، عمران خان کے ووٹ بینک میں ایک ووٹ کی بھی کمی نہیں ہو گی، اسکے نامزد کھمبے کو بھی ووٹ ملے گا عمران خان کے ووٹ میں ہر روز کم از کم 15000 ووٹوں کا اضافہ ہو رہا ہے اب چاہے 100 پریس کانفرنس کروا لو یا…
454
3K
11K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
لمز یونیورسٹی کی پاکستان میں وہی حیثیت ہے جو امریکہ میں ہاورڈ یونیورسٹی کی سوچیں ہاورڈ یونیورسٹی کا پروفیسر اپنی 6 اور 11 سال کی بیٹیوں اور 16 سال کے بیٹے کیساتھ ہاورڈ کے سامنے حکومت وقت کے خلاف چند پلے کارڈ ساتھ پُر امن احتجاج کر رہا ہو، پولیس آۓ اور پروفیسر اور اسکے 16 سال کے…
359
5K
11K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
2 years
پاکستان میں سوشل میڈیاپر موجود 12 کروڑاصل میں سٹیزن جرنلسٹ ہیں اور ان کی تعداد میں ہر ماہ 10 لاکھ کا اضافہ ہو رہا ہے،کوئ بھی اتنی تعداد کو پیسے سے نہیں خرید سکتا،یہ تعداد صرف نظریےاور بیانیے سے چلتی ہے اور ان کی راۓ روشنی کی رفتار سےپھیلتی ہے اسے کوئ نہیں روک سکتا،اسلئے عقل کرو
285
3K
11K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
سلیم صافی بھائ،جب میں نےعمران خان کو چھوڑا تو آپ نے مجھے 2 دفعہ اپنے ٹاک شو میں مدعو کیا،اب جب میں نےوزیراعظم شہباز شریف کو اصولوں پراستعفی دیکر ارشد شریف اورصحافت کے قتل پر عہدہ چھوڑا،تو آپ نے مجھےایک دفعہ بھی نہیں بلایا؟اسکی کیا وجہ ہے؟میں ہرسوال کیلئے حاضر ہوں @SaleemKhanSafi
395
3K
11K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
2 years
پی ٹی آئ سوشل میڈیا ٹیم میں انجنیر،ڈاکٹر،IT ایکسپرٹ، پڑھے لکھے لوگ ہیں،ان میں کوئ پہلے سیاست سے منسلک نہیں رہا مسلم لیگ ن کے پاس ایسی کوالٹی نہیں پیپلز پارٹی کے پاس بیچنے کو کچھ نہیں اسٹیبلشمنٹ ڈیجیٹل دور میں بیانیہ کنٹرول نہیں کر سکتی اسلئے مقابلہ یکطرفہ ہے #ArshadSharif
519
3K
10K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
3 months
نادیہ خان ایک اورسیز پاکستانی جو امریکہ سے ووٹ کاسٹ کرنے آئیں اور پُر امن احتجاج پر گرفتار کر لی گئیں
226
5K
11K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
گوگل جھوٹ نہیں بولتا اگرچہ وہ فکشن بھی پڑھتا ہے کل گوگل نے تاریخ ریکارڈ کر لی،وہ تاریخ جو مطالعہ پاکستان میں کبھی نہیں ہوتی گوگل کیلئے تالیاں، لیکن کہیں گوگل بھی اغوا نا ہو جاۓ
Tweet media one
Tweet media two
81
4K
10K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
3 years
لاھور کی طرف جا رہا تھا، کروز کنٹرول ختم کرنے کیلئے بریک کو ٹچ کیا، سسٹم ھینگ ہو گیا،گاڑی نے قلابازیاں کھائیں اور ۲حصوں میں ٹوٹ گئی،یہ ہے کہانی ھنڈا سوک چلانے والے کی،جو بال بال بچا۔یہ ہے ھنڈا سوک کی کوالٹی-اتنا شئیر کریں کہ یہ قوم کو لوٹنے والی کمپنیاں آپ سے معافی مانگیں۔
745
6K
10K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
9 months
یہ سرزمین احتجاجا اب دوبارہ کبھی کوئ عمران خان پیدا نہیں کرے گی یہ کون ہے جسکا فین شاہ رخ خان،امیتابھچن، پیوٹن، عامر خان، دلیپ کمار، ضیاالحق، قطر کا بادشاہ، اردوگان، مہاتیر ، ڈیانا، سدھو، فواد خان، ٹرمپ، پرنس ولیم، طالبان، شہزادی کیتھرائن، ویوین رچرڈ اور دنیا کے بڑے بڑے صحافی…
406
4K
10K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
اگر فوج نے سیاست میں ضرور ہی حصہ لینا ہے تو آرمی چیف بھی جمہوری طریقے سے فوج کے اندر الیکشن کروا کے منتخب ہو جائیں تاکہ فوج میں تقسیم بھی نا ہو اور فوج اپنے آرمی چیف کے پیچھے کھڑی ہو آج ریٹائرڈ افسروں کی اکثریت پی ٹی آئ کیساتھ کیوں کھڑی ہے؟ آپ اپنے اردگرد فوجی بھائیوں سے بات…
168
3K
9K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
2 years
عمران خان پر حملہ کرنیوالی قوتوں کی طاقت کا اندازہ کریں کہ عمران خان کی جس صوبے میں حکومت ہے،وہاں وہ اپنے اُوپر قاتلانہ حملے کی ایف آئ آر درج نہیں کروا سکتا 🤔
259
3K
9K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
یہ پوسٹر کسی نے نیب کے آفس کے باہر لگایا ہوا ہے، جس کسی نے بھی یہ حرکت کی ہے، میں خدا کی قسم اُٹھا کے کہہ سکتا ہوں کہ اس حرکت سے عمران کے خلاف ایک ذرہ بھر بھی نفرت نہیں پیدا ہو گی بلکہ اس سے پوسٹر لگانے والوں کے خلاف شدید نفرت پیدا ہو گی، سمجھنے سے قاصر ہوں کہ کیسے نالائق مشیر…
Tweet media one
741
3K
9K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
اگر ISPR صرف ایک نکتے پر غور کرلے ؟ پاکستان کا سب سے بڑا سوشل میڈیا سیل ISPR یکایک 10 اپریل 2022 کو زیرو کیوں ہو گیا,جس سوشل میڈیا کے ہیرو عاصم باجوہ اور آصف غفور بنے ہوۓ تھے،اُس اکاؤنٹ پر کمنٹس دل خراش تھے،ISPR کا ٹوئٹر اکاؤنٹ دیکھیں تو سواۓ عوامی نفرت کے کچھ نظر نہیں آتا خدا…
238
3K
9K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
جب 14 پارٹیاں اور سہولت کار ملکر بھی عمران خان کو گرانے میں ناکام اور ناکافی ثابت ہوۓ تو پریس کانفرنس ڈرامے کا آغاز کیا پھر بھی بات نہیں بنی تو ایک نئی پی ٹی آئ کا ٹاسک جہانگیر ترین اور علیم خان کو ملا ہے اور ساتھ میں کچھ لیڈر پی ٹی آئ کے اندر چھوڑ دئیے گئے ہیں جو مائنس ون…
167
3K
9K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
یہ دنیا کے بہترین 500 فزیشن ہیں جو عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے فکرمند ہیں یہ غدار نہیں،یہ پاکستان کا درد رکھنے والے انتہائ پڑھے لکھے اور قابل لوگ ہیں
64
5K
9K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
3 months
امریکہ کو روس میں غیر جمہوری نظام اور فاشزم بہت نظر آتا ہے لیکن پاکستان میں وہی امریکہ فاشزم اور ڈکٹیٹرشپ کا سرپرست اعلیٰ ہے، ویڈیو دیکھیں
57
6K
9K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
آج میں نے ایک شیر کو سینکڑوں گیدڑوں کے حصار میں دیکھا،وہ مطمعین بھی تھا،وہ سر اُٹھا کے کھڑا تھا،کوئ خوف نہیں تھا،اس حصار میں بھی شیر کیطرح نظر آ رہا تھا اور اسکے اردگرد گیدڑ بلکل گیڈر ہی دکھائی دے رہے تھے ٹیپو سلطان بھی شیر کی طرح لڑتا تھا لیکن اس قوم کو اب شہید نہی، غازی…
97
4K
8K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
اوورسیز کیلئے ڈالر اور سفری ہدایات اوورسیز پاکستانی پاکستان صرف ڈالر بھجیں، خود مت آئیں،ڈالر اس لئے کیونکہ ہم نے مطالعہ پاکستان کے مطابق کشمیر آزاد کروانا ہے اور ہمیں امپورٹڈ اسلحہ چاہیے اور ایک بہت بڑی فوج کی تمام تر”ضروریات”پوری کرنی ہیں اور اگر آپ کو پاکستان آنا پڑ ہی جاۓ…
225
4K
8K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
عمران ریاض صحافی نہیں، سیاسی جماعت کا ترجمان ہے، مریم اورنگزیب عمران ریاض نے تو پی ٹی آئ حکومت میں کوئ حکومتی عہدہ نہیں لیا اور نا کوئ اور فائدہ لیا جبکہ عرفان صدیقی، عطاالحق قاسمی، فہد حسین، محمد مالک اور بہت سے دوسرے صحافیوں نے مسلم لیگ ن سے سرکاری عہدے اور فائدے حاصل کیے،…
128
4K
8K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
2 years
وزیراعظم صاحب، ایک حکمران کے طور قیامت کے روز جواب آپ کودینا پڑے گا، آپ اچھے آدمی ہیں،اس گناہ میں شامل نا ہوں اور استعفی دیکر اپنی آخرت سنوار لیں، یہ چند دن کی حکمرانی یا آخرت کی لامحدود زندگی،سودا بُرا نہیں
357
2K
8K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
11 months
اسے گولیاں ماریں، اُسے بنی گالا سے زمان پارک شفٹ ہونا پڑا لیکن اسکے اردگرد لاہور کھڑا ہو گیا اس پر 150 مقدمات چلاۓ، عدالتوں کے باہر اور اندر اسکے اردگرد وکلا کھڑے ہو گئے وہ سورج ہے، جو اپنی روشنی لیکر چلتا ہے، تمہارے بس میں نہیں کہ سورج کی روشنی کو روک سکو، اسکی روشنی رات کو…
117
3K
8K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
11 months
شاہ زیب خانزادہ کے نام آپ انرجی پر بہت پروگرام کرتے تھے تحریک انصاف کے دور میں، روز حماد اظہر سے سینگ لڑاتے تھے، کیا اس خبر پر بھی ایک پروگرام کریں گے؟ سینگ لڑانے والا یا آجکل سینگ اُتار کر الماری میں رکھ دئیے ہیں؟ اور بغیر سینگوں کے ہی پروگرام کرتے ہیں؟…
142
3K
8K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
3 months
عمران خان نےغیرت کا جو بیج لگا دیا ہے اسمیں حافظ نعیم الرحمن جیسے پودے اب نکلتے رہیں گے
23
3K
8K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
3 months
سائفر تو حقیقت ثابت ہو گیا، سائفر بھجنے والے بھی سامنے آ گئے اب بس اگر سپریم کورٹ آف پاکستان بھی انصاف کا ایک کام کرلے اور سائفر کے وہ کردار جو پاکستان میں سائفر پر عملدرآمد کروانے میں شامل ہوۓ، انکو بے نقاب کرکے غداری کے مقدمے میں پھانسی کے تختے تک پہنچاۓ، تاکہ پاکستان میں…
Tweet media one
118
5K
8K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
دنیا ایک حسین اتفاق ہے اور انصاف ایک انتظام ہے کیا یہ جعفر خان مندوخیل ہے جو ایک ماہ پہلے لندن یاترا کے بعد مسلم لیگ ن بلوچستان کا صوبائی صدر بن گیا؟ کیا یہ جمال خان مندوخیل, جو سپریم کورٹ بنچ سے علیحدہ ہو گئے، کا بھائی ہے؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
152
4K
8K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
اگر عمران خان غلط ہوتا تو: انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا بند کرنے کی ضرورت نا پڑتی سب چور��ں کو اکٹھا ہونے کی ضرورت نا پڑتی میڈیا کے ضمیر خریدنے کی ضرورت نا پڑتی سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائ کورٹ پر حملہ کرنے کی ضرورت نا پڑتی عمران خان پر تقریباً ڈیرھ سو جھوٹے مقدمے کرنے کی…
87
4K
8K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
11 months
عمران خان کیوں اسٹیبلشمنٹ کو مذاکرات کی دعوت دے رہے ہیں؟ اگر کسی میں ذرا سی بھی سمجھ بوجھ ہے، عمران خان کی اس تقریر کا پیغام سمجھ سکتا ہے اسی لئے عمران خان بار بار اسٹیبلشمنٹ کو ملنے کیلئے پیغام دے رہا ہے، وہ اس خطرے کو بھانپ چکا ہے، پاکستان کی سالمیت کی خاطر اپنی انا کو مار…
317
3K
7K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
3 months
عمران خان سزا سننے کے بعد واپس جیل کیطرف جا رہے تھے تو ایک افسر نے طنزیہ انداز میں کہا “ دس سال “، خان صاحب نے اسکا ہنستے مسکراتے جواب دیا کہ جس نے سزا سنائی ہے،اس سے جو وعدے کیے ہیں، وہ پورے کر دینا لیکن ایک جواب میں دینا چاہوں گا، جس شخص کو اپنے اگلے لمحے کا پتہ نہیں وہ کیسے…
428
2K
8K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
مشرف دبئی میں راحیل سعودیہ میں کیانی آسٹریلیا میں باجوہ بلجیم کا ارادہ نواز شریف خاندان لندن میں شہباز شریف خاندان لندن میں زرداری دوبئی میں،بلاول جہاز میں پاپا جونز اشرفیہ کاbrand Ambasaador پاکستان رن وے ہے،اشرافیہ کے Take off کا، اورعوام کا کام رن وےکی صفائ ہے
155
3K
7K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
11 months
What’s Happening عمران ریاض کی گمشدگی کو 42 روز گذر گئے اور پاکستان کی پہلی ائیر ٹیکسی کے سربراہ ائیر پورٹ سے لاپتہ ان خبروں کو جب میں نے وٹس ایپ گروپ میں شیئر کیا تو کسی نے پوچھا “What’s Happening” مجھے خیال آیا کہ یہ سوال پہلی دفعہ قائداعظم نے خراب ایمبولینس میں لیٹے ہوۓ…
85
3K
7K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
بنگلہ دیش،بھارت،ایران اور چین کے بعد ہمارا پانچواں ہمسایہ ملک افغانستان بھی ترقی کے راستے پر رواں دواں ہمارا کیا بنے گا؟ دیوالیہ ہونے کا 80% امکان
201
2K
7K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لگائے گئے الزامات کا عمران خان سے تعلق ہی نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ تقریبا 8 سال سے PDM اور PPP دن رات عمران خان پر فارن فنڈنگ کا الزام لگاتے رہے،ان الزامات کا عمران خان سے کوئ تعلق ہی نہیں
58
3K
7K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
اردوگان نے تقریبا 2 لاکھ سرکاری ملازمین اور ملٹری افسروں کو اپنے 20 سالہ دور حکومت میں کرپشن اور نااہلی پر نوکریوں سے نکالا اور تقریبا 100 سینئر ملٹری افسروں کو جیل میں ڈالا پاکستان کے گلے سڑے نظام سے کچھ نہیں نکل سکتا جب تک ترکیہ کیطرح گندی مچھلیوں کو نظام سے نہیں نکالا جاتا…
128
3K
7K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
الیکشن دیر کرنےیا کنگز پارٹیاں بنانے سےعمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہو گی کیونکہ ہر روزتقریباً 15000 نئے ووٹر جن میں اکثریت عمران کے فالورز کی ہے،وہ عمران خان کا ووٹ بنک بڑھا رہے ہیں، ایک سال میں عمران خان کا 5 ملین نیا ووٹراورتازہ خون PTI کو ناقابل تسخیربنادےگا،روک سکوتوروک لو
97
2K
7K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
11 months
فارمیشن کمانڈرز کی کانفرنس کا اعلامیہ عمران خان کے لئے بری خبر ہے، حامد میر جمہوری معاشرے میں فوج کے فارمیشن کمانڈروں کی کانفرنس کا اعلامیہ اُس ملک کی سب سے بڑی جماعت کیلئے بُری خبر کیسے ہو سکتا ہے؟ فوج کا اعلامیہ تو دشمن فوج کیلئے بُری خبر ہو سکتا ہے، اپنی عوام کیلئے کیسے بُری…
240
3K
7K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
2 years
ارشد شریف نے ایک انسان کے طور پر ہم سب کی طرح بہت غلطیاں کی ہوں گی لیکن کسی کو اُس کی زندگی ختم کرنے کا اختیار نہیں اور جس نے بھی ایسا کیا،انشاللہ وہ اس دنیا اور آخرت میں جہنم رسید ہو گا،یہ میرا یقین ہے #ArshadSharif
148
2K
7K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
ایک طرف میڈیا تھا اور دوسری طرف سوشل میڈیا میڈیا اپنی قیمت لیکر چل رہا تھا سواۓ بول ٹی وی کے، سوشل میڈیا بند کر دیا گیا، لوگ VPN سے سوشل میڈیا پر آ گئے انٹرنیٹ بند کیا،لوگ سڑکوں پر آگئے آخر جیت سوشل میڈیا کی ہوئ، میڈیا کے طرم خان انگلیاں منہ میں دباۓ سوچ رہے ہیں کہ ہمیں تو…
70
3K
7K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
7 months
صنم جاوید - ایک دھان پان سی لڑکی جو طاقتور ترین سے ٹکرا کر طوفان بن چکی ہے، طوفان کو زیادہ دیر تک جیل کی دیواروں میں رکھنے سے اسکی طاقت میں مزید اضافہ ہوتا ہے صنم جاوید پاکستان میں خواتین لیڈرز میں مقبولیت کے تمام پرانے ریکارڈ توڑ دے گی، صنم جاوید کو لاہور میں کوئ نہیں ہرا…
142
2K
7K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
عمران خان را کا ایجنٹ ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر جو آئین کے مطابق صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ کرتا ہے، یا جمہوری حقوق مانگتا ہے یقینا وہ را کا ایجنٹ ہی ہوتا ہے ہمارے پیارے ملک میں مجیب،فاطمہ جناح، بھٹو، بینظیر ، بگٹی، ولی خان اور نواز شریف سب را کے سرٹیفائیڈ ایجنٹ رہے اب عمران…
137
3K
7K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
2 years
مجھے اندازہ نہیں تھا کہ سچ کسی بھی عہدے،دولت،اقتدار سے زیادہ طاقت ور ہوتا ہے۔جس طرح پاکستان اور بیرون ملک سے مجھے پیغامات آۓ،مجھے سچ کی بے پناہ طاقت کا احساس ہوا،صرف دو ھفتوں میں 1 کروڑ سے زیادہ لوگوں کا میرے سے متفق ہونا،اور صرف چند سو کراۓ کے — کا بھونکنا،سودا برُا نہیں
570
1K
7K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
میں عمران خان کے3انتہائ مشکل ترین مواقع پرخود موجود تھا ۱۹۹۶کےالیکشن جب کوئ سیٹ نا جیت سکے ۲۰۰۱کےالیکشن جب ایک سیٹ جیتی آج جب77کیس دائر ہو چکے،گولیاں ماری جاچکی انہیں ہر موقع پرایک غیرمعمولی مسقل مزاج،پرسکون اورپراُمید پایااورہمیشہ پہلے سےزیادہ کامیاب دیکھا،اب بھی ایسے ہو گا
138
2K
7K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
عمران ریاض چندسال پہلےاوسط درجےکااینکرتھاپھراُسنے عوامی جذبات کےمطابق بیانیہ اپنایا توآج اسکی ویڈیوزاورٹوئٹ پاکستان میں تمام صحافیوں سےزیادہ فالوکیجاتی ہیں پاکستانی سیاست کاپریشر ککر پھٹ چکاہےاوراسمیں سےعوام کاغصہ اُبل رہا ہے،عمران ریاض اُس غصے کی نمائندگی کررہاہے،ارشدشریف کیطرح
139
2K
7K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہوگئے لندن پلان کا ایک نقصان ہے کہ بہت ساروں کو بار بار لندن سفر کرنا پڑتا ہے، کچھ چھپ کے پرائیویٹ جیٹ میں جاتے ہیں اور کچھ بزنس کلاس میں چوڑے ہو کر جاتے ہیں بھارت نے ششی کو برطانیہ کا وزیراعظم بنا کر لندن فتح کیا، ہم نے پاکستان کے پلان لندن میں…
102
2K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
11 months
کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ آنے والا الیکشن کیسے ہو گا، اسکی صرف ایک تیاری کر لیں کہ عوام پی ٹی آئ کو ووٹ دیکر پولنگ سٹیشن کے باہر بیٹھ جاۓ اور وہاں اپنی گنتی خود کرکے رزلٹ کا انتظار کرے، پی ٹی آئ کو خود گنتی کا نظام بنانا پڑے گا ملک بھر میں پی ٹی آئ کے کم از کم دو کروڑ ووٹرز…
138
3K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
7 months
عمران خان کی طاقت اتنی بڑھ گئی ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بالاتر ہو گئے ہیں یہی غلطی انہیں لے ڈوبی، سہیل وڑائچ عمران خان کی طاقت عوام کی طاقت ہے، عمران خان عوام کی طاقت کے بغیر کچھ نہیں تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ عوام کی طاقت اسٹیبلشمنٹ سے زیادہ ہو گئی؟…
225
2K
7K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
عمران خان کا دوسرے لیڈرز سے تقابل بینظیر 2 دفعہ ملک چھوڑ کر خود ساختہ جلاوطنی میں گئیں، صرف مشرف کیخلاف ڈٹ گئیں اور جان سے بھی گئیں، لیکن بینظیر کی جدوجہد اور قربانی قابل تعریف ہے، پیپلز پارٹی کے ورکر نے بھی جدوجہد کی اور قربانیاں دیں نواز شریف 2 دفعہ ملک سے بھاگا؛ پہلی دفعہ…
311
2K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
11 months
پاکستان کی تاریخ میں کس کی جرات ہو سکتی ہے کہ امریکہ کو انکار کرے، ایوب، بھٹو، ضیا، نواز شریف، بینظیر، مشرف، کیانی، باجوہ سب امریکہ کے تابع دار تھے، لیکن عمران خان نے روس کا دورہ کینسل کرنے سے انکار کر دیا، آج روس سے سستا تیل اُسی دورے کی وجہ سے مل رہا ہے، روسی سفیر کا انٹرویو…
156
2K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
رات دو بجے پاکستان اور دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ جو کہ گینس بک آف ورلڈ ریکارڈ ہو گا،اس کے باوجود کہ لاہور کی تاریخ کی سب سے بڑی کنٹینر رکاوٹ،PTIورکروں کے اغوا،میڈیا بلیک آؤٹ،انٹرنیٹ بند،عدالتوں میں پیشیاں،جلسہ گاہ بارش کےپانی سےبھرا ہوا،عوام کی عمران خان سےمحبت کونا روک سکا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
48
2K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
مفتاح اسماعیل اور شاہد خاقان عباسی کے نام آپ دونوں قابل اور ایماندار ہیں،شریفوں کی تیسری نسل کی غلامی سے بہتر ہے کہ سر اُٹھا کے عمران خان کے ساتھی بنیں اور عوام کو حقیقی آزادی دلوانے میں ساتھ دیں،ذرا سی ہمت کریں،عوام کے اس طوفان کا حصہ بنیں،عوام آپ کو خوش آمدید کرے گی
499
1K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
جو 75 سال سے دشمن کی ایک انچ زمین پر قبضہ نا کرسکے، آدھا پاکستان بھی کھویا، کشمیر ،سیاچن اور کارگل بھی کھویا بلاآخر اتنے قابل ہو گئے ہیں کہ زمان پارک فتح کر سکیں لیکن شرط یہ رکھی ہے کہ زمان پارک والے بھی نہتے رہیں گے ورنہ فتح کی گارنٹی نہیں فتح کرنا ہے تو دلوں کو فتح کرو،جیسے…
151
2K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
Blessing in disguise زحمت میں رحمت ۱-سہولت کاروں کا پی ٹی آئ چھڑوانے کا آپریشن PTI کو دو نمبر لوگوں سے صاف کرگیا ۲- عمران خان کو گولیاں ماریں، اُسے بنی گالا سے زمان پارک شفٹ ہونا پڑا جو سیاسی طور پر عمران خان کیلئے بہترین فیصلہ ثابت ہوا اور لاہور کھڑا ہو گیا زمان پارک کیساتھ…
97
2K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
11 months
میں بھی کتنا بے وقوف ہوں کہ بھارت، بنگلہ دیش اور ترکیہ کی مثالیں دیکر سیکھنے اور سکھانے کی کوشش کر رہا ہوں جبکہ پشاور سے صرف تین گھنٹے کی ڈرائیو پر 40 سال سے حالت جنگ میں رہنے والا ملک افغانستان ایک پر خلوص اور ایماندار لیڈرشپ کیوجہ سے ترقی کی مثال بن رہا ہے، ایک ڈالر میں 85…
Tweet media one
107
3K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
10 months
ٹک ٹاک کے با خبر اور مستند ذرائع کے ذریعے پتہ چلا ہے ٹک ٹاک کی مینجمنٹ عمران خان کی غیر معمولی مقبولیت کے نتیجے میں طوفانی فالونگ پر حیران و شسدر ہیں لیکن مینجمنٹ اس بات کا اعتراف کر رہی ہے کہ یہ سب organic اور جینوئن فا لونگ ہے جس سے ٹک ٹاک کو آج تک 48…
131
2K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
10 months
یہ پبلک اوپن سروے ہے، دو دن جاری رہے گا، مارکیٹ میں جعلی سروے ہو رہے ہیں، اسلئے بھرپور حصہ لیکر ووٹ بھی دیں اور ری ٹویٹ بھی کریں تاکہ عوام کو ایک مستند سروے دیا جا سکے سوال: اگلے الیکشن میں آپ کس جماعت کو ووٹ دیں گے
تحریک انصاف
75756
مسلم لیگ ن
1596
پیپلز پارٹی
384
استحکام پاکستان پارٹی
403
327
7K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
11 months
اگلے الیکشن میں عمران خان میدان میں ہوں گے اور نہ ان کی پارٹی۔ جو ان کے ساتھ ہوگا، وہ بیرون ملک فرار ہوگا یا پھر جیل کے اندر۔ان کا ساتھ دینے والوں کے ساتھ وہی سلوک ہوگا جوالطاف حسین کا ساتھ دینے والوں کے ساتھ ہوتا رہا"۔ سلیم صافی کا دعویٰ آپ کی بات اس حد تک درست ہے کہ اگر میدان…
379
2K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
فوج اورعوام کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کی کوئی بھی کوشش نا قابل معافی ہے، آرمی چیف عوام کوئ موم کی گڑیا نہیں، عوام کی طاقت اور راۓ قوموں کی تاریخ کا فیصلہ کرتی ہے اور دنیا میں کوئ بھی فرد واحد عوام اور فوج کے درمیان دراڑ پیدا نہیں کر سکتا لیکن جب فوج سیاست میں مداخلت کرے اور کرپٹ…
219
2K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
9 months
مجھے اب 100% یقین ہے کہ کینسر کے مریضوں اور ان کے اہل خانہ کی دعائیں عمران خان کو بدترین چیلنجوں اور بعض اوقات اس کی غلطیوں کے باوجود اُسے بچا رہی ہیں، عمران خان آج کے دور کا بہت بڑا معجزہ (miracle)ہے میں نے پوری زندگی جب بھی کسی دانشور سے عمران خان کی ناکامی کے حوالے سے…
150
2K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
2 years
قوم عمران خان کے سحر میں گرفتار ہے اسPhenomenon کامیرے یا آپ کے متفق ہونے یاعمران کو پسند کرنے،نا کرنے سے نہیں یہ phenomenonپاکستان کی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہے،یہ سوشل میڈیا کی کیس سٹڈی ہے،اسکے آگے کچھ کھڑا نہیں ہو گا عوام نے ضد پکڑ لی ہے،عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنانے کی
249
2K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
7 months
رسی کھنچی جارہی ہے؟ لندن سے کلیرنس ہوگئی، دوبئی سے کلیرنس ہو رہی ہے، جدہ سے کلیرنس ہو گئی، سب یقین دہانیوں کے بعد اسلام آباد آمد ہو گی، دہلی اور واشنگٹن سے blessings آ چکی ہیں، مقامی یقین دہانی بھی آ چکی ہے تمام عدالتیں سر نگوں رہیں گی، قانون کے ادارے شرمائیں گی، میڈیا لائیو…
263
2K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
10 months
عمران خان کی طاقت؟ نو مئی کے بعد جب ٹی وی چینل پر عمران خان کا نام لینے اور دکھانے پر پابندی لگی جیو کی ویورشپ میں 53 فیصد کمی اے آر وائ کی ویورشپ میں 75 فیصد کمی بول کی ویورشپ میں 80 فیصد کمی عمران خان کی ویورشپ میں 80 فیصد اضافہ کیسے نکالو گے عمران خان کو لوگوں کے دلوں…
88
2K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
خان صاحب آپ کو اتنا مقبول نہیں ہونا چاہیے تھا کہ الیکشن کچھ کیلئے موت کا پیغام بن جاۓ جن کو اپنی نوکری سے اتنا پیار نہیں، جتناخوف آپ کے آنے سے نوکری کے جانے کا ہے آپ نے سانپوں، مگرمچھوں،لگڑ بگڑوں، بچھوؤں،لومڑیوں،آوارہ کتوں اور گینڈوں سب کو ایک ساتھ دشمن بنا لیا ہے لیکن…
165
2K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
کیا صفائ ہوئ ہے پی ٹی آئ کے اندر، اس سے بڑا احسان پی ٹی آئ پر کوئ نہیں کر سکتا عمران خان وضع داری میں شاید ان سب کو پارٹی سے نا نکال سکتے لیکن اس صفائ کے بعد پی ٹی آئ ایسے ہو جاۓ گی جیسے کھالے کا گندہ پانی فلٹروں میں سے گذر کر منرل واٹر بن جاتا ہے پی ٹی آئ کو منرل واٹر بنانے…
102
2K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
شکرہےمیں ارشد شریف کی شہادت کے 24 گھنٹےکےاندراستعفی دےکراس ظلم کا حصہ نہیں بنا،ظلم کا ساتھ دینے والے بھی اتنے ہی گناہ گار ہیں جتنا ظلم کرنیوالے! ظلم کے خلاف اب قوم کو کھڑا ہوناہےیا پھر ہمارا نام ونشاں مٹ جاۓ گا،اہل اقتدارکوجواب دینا ہو گا #ارشد_تیرے_خون_سے_انقلاب_آۓ_گا
95
2K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
پی ٹی آئ ورکر کا حوصلہ گرانے کیلئے بکے ہوۓصحافیوں کے ذریعے یہ بیانیہ پھلایا جا رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اب عمران خان کو کبھی اقتدار میں نہیں آنے دے گی پاکستان میں مقبولیت کی معراج پر پہنچنے والا,پاکستان کے70% نوجوانوں کا محور،یہ واپس آۓ گااور اردوگان کی طرح صفائ کرے گا #زمان_پارک
211
2K
6K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
اس ملک کے ٹھیکیداروں تمہارے فیصلوں سے پاکستان کی رہی سہی عزت بھی خاک میں مل جاۓ گی یہ قوم تمہارے فیصلے تسلیم نہیں کرے گی،یہ قوم کھڑی ہو چکی ہے
54
3K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
11 months
چند صحافیوں کی آجکل ڈیوٹی لگی ہے کہ عوام کو باور کرائیں کہ عمران خان کے ساتھ بہت بُرا ہونے والا ہے اور یہ کہ عمران خان بے وقوف ہے وہ حالات کو سمجھ نہیں پا رہا حضرت امام حسین کو بھی بہت نصیحتیں کی گئیں کہ یزید کے ہاتھ پر بیعت کرلیں لیکن انھوں نے کربلا کا راستہ ڈھونڈا، صدیوں بعد…
198
2K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
11 months
جب مشرقی پاکستان مجیب الرحمان اور مجیب الرحمان مشرقی پاکستان بن گیا، تو مجیب سے جان چھڑانے کیلئے مشرقی پاکستان کی قربانی دے دی، تاکہ اپنی طاقت ہر حال میں قائم رہے آج پاکستان عمران خان اور عمران خان پاکستان بن گیا ہے تو اب عمران خان سے جان چھڑانے کیلئے کس کی قربانی دو گے؟ تاکہ…
241
2K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
ڈالر کو 42 ماہ میں 128 سے 188 روپے (60 روپے کا اضافہ)پر جانے سے صاحب بہادر کو لگا کہ ��مران خان نے معیشت تباہ کر دی ڈالر 14 ماہ میں 188 سے 314روپے (126 روپے کا اضافہ ) سے صاحب بہادر کو لگتا ہے کہ پی ڈی ایم معیشت کو اُٹھا رہی ہے عمران خان کی حکومت میں ڈالر ڈیڑھ روپیہ فی مہینہ…
83
2K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
نیوٹرلز کے نیوٹرل ہونے کی نشانیاں: پاکستان کی2 درجن جماعتیں یتیم ہو جائیں گی پیپلز پارٹی اور PMLN ختم ہو جائیں گی پاکستان میں ایک ساتھ1 درجن FIR نہیں کٹیں گی سینکڑوں صحافی بیروزگار ہو جائیں گے پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت جاۓ گا پاکستان کی ترقی کا آغاز ہو جاۓ گا
123
2K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
اُس کے اعصاب کسی ملٹری اکیڈیمی سے تربیت یافتہ نہیں کہ ٹوٹ جائیں اسکے اعصاب زندگی بھر مشکل ترین چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور انہیں شکست دینے سے بنے ہیں
55
1K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
دو میجر،2 ملک،ایک مقصد بھارتی میجر گوروو آریا آجکل دن رات عمران خان کو غدار ثابت کرنے کےمشن پرہے،سوچو اسے پاکستان سےاتنی محبت کیوں ہو گئی،یہ میجررا کاایجنٹ ہے پاکستانی میجرجیوپرعمران کی برائیاں کر رہا ہےاورعمران خان کی درخواست میں نامزد قاتل کو فرشتہ ثابت کرنےکی کوشش کررہاہے
Tweet media one
Tweet media two
219
2K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
کسی کی آواز اور لہجے کی نقل اُتارنا جسے انگلش میں mimic کہتے ہیں، ایسا فن ہے جس بہترین فنکار مارکیٹ میں موجود ہے،جو آپ نے TVچینلز پر بھی دیکھے ہیں عمران خان کی مبینہ ویڈیو ایسی ہی فنکاری کاایک معمولی سانمونہ ہے،لیکن یہ ظاہر کرتاہےکہ عمران کو روکنےکیلئے ہرگھٹیاحربہ استعمال ہوگا
203
2K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
عمران خان کی گرفتاری اور مرکزی لیڈرشپ کی بزدلی سے جو خلا پیدا ہوا ہے،اس سے پی ٹی آئ کی ایک نئی نوجوان لیڈرشپ پیدا ہو رہی ہے،جاؤ سڑکوں پر دیکھو ایسے نوجوان چہرے نظر آئیں گے جنہیں کوئ نہیں جانتا لیکن یہ انقلاب لائیں گے عمران خان کو قدرت نے وہ تحفہ دیا ہے کہ دشمن کا ہر وار عمران…
111
2K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
زمان پارک سے فرار کی کوشش میں مزید 6 دہشت گرد گرفتار، تعداد 14 ہو گئی، سی سی پی او لاہور چارلی چپلن کے بعد یہ مزاحیہ ترین کامیڈی ہے جو پنجاب پولیس کی تخلیق ہے زمان پارک میں اگر اشارہ عمران خان کا گھر ہے تو وہ تمہیں کئی دفعہ دعوت دے چکا ہے کہ اگر کوئ ہے تو آؤ پکڑ لو، میڈیا اور…
88
2K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
اس سے پنگا مت لو،یہ پہاڑوں کو زیر کر چکا ہے،کیوں اس کی راہ میں آکر تاریخ کے سیاہ باب میں شامل ہونا چاہتے ہو،اسکے راستے سے ہٹ جاؤ، یہ کہتا نہیں،کرکے دکھاتا ہے،اسپر اللہ کا خاص کرم ہے، فرعون کا انجام یاد رکھو
229
2K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
دنیا کی کوئ طاقت اب عمران خان کو نہیں روک سکتی صرف اگر کوئ عمران خان کو قتل کردے،لیکن یہ عمران خان کے خاتمے سے زیادہ پاکستان کے خاتمے کی سازش ہو گی بھٹو تو زندہ ہے یا نہیں لیکن جس طریقے سے عمران خان زندہ ہو گا وہ کسی سےسنبھالا نہیں جاۓگا یہ سیاسی تجزیہ ہے،سیاسی ایجنڈا نہیں
181
1K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
2 years
جب PTI تانگہ پارٹی تھی تو PTI میں شامل ہوا اور اُس وقت چھوڑا جب وہ حکومت میں تھی اورطاقت ور تھی مسلم لیگ ن میں شامل ہوا جب وہ اپوزیشن میں اور کمزور تھی اورچھوڑا جب وہ حکومت میں اور طاقت ور تھی میری سیاست میں سب سے بڑی خدمت یہی ہے کہ میں نے سیاست میں نئے اصول متعارف کروا دئیے
Tweet media one
Tweet media two
766
979
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
9 مئی کو آرمی چیف نے گولی نہ چلانے کا حکم دیا جس کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا: حامد میر کیا دنیا میں کسی مہذب معاشرے میں آرمی چیف عوام پر گولی چلانے کا مشورہ دے سکتا ہے، آرمی کی گولی بارڈر پر دشمن کےخلاف ہوتی ہے، اپنے عوام کیلئے نہیں ہوتی امن قائم رکھنا یا مبینہ بلوائیوں سے…
188
2K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
11 months
جیتا ہوا مجیب الرحمٰن میانوالی جیل اور ہارا ہوا بھٹو سلامتی کونسل کیسے پہنچ گیا ؟ درست مطالعہ پاکستان پیپلز پارٹی کبھی بھی پاکستان کی بڑی اکثریتی جماعت نا بن سکی، بھٹو تو مجیب کے مقابلے میں آدھی سیٹیں لیکر وزیراعظم بن گیا، 1977 میں اتنی دھاندلی کی کہ عوام سڑکوں پر نکل آئ,…
105
2K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
ستر سال کا بوڑھا 16 گھنٹے کے اعصاب شکن سفر اور زندگی داؤ پر لگا کر لاہور خیریت سے واپس پہنچ گیا یہ ہے وہ غیر معمولی انسان جو پاکستان کی روائتی سیاسی جماعتیں، اشرافیہ، روائتی میڈیا اور سہولت کاروں کی سمجھ سے باہر ہے
88
2K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
9 months
بی بی سی کا ہارڈ ٹاک دنیا کے ٹاپ 3 ٹاک شوز میں شمار ہوتا ہے، مجھے اس شو میں اسحاق ڈار کا انٹرویو یاد آتا ہے، جو ��ن کیلئے اور پوری قوم کیلئے ایک شرمندگی تھا ہارڈ ٹاک میں بڑے بڑے لیڈروں کی ٹانگیں کانپ جاتی ہیں، لیکن عمران خان اس شو کے بعد اپنی سچائ قابلیت کو دنیا کے سامنے ثابت…
93
1K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
11 months
تحریک انصاف کیلئے قانونی پر امن احتجاج اور الیکشن کمپین کا آسان ترین اور سستا ترین طریقہ ۱- عمران خان کو حقیقی آزادی تک اپنے جھنڈے کا رنگ اور ڈیزائن بدل دینا چاہیے، اسے مکمل کالا جھنڈا بنا دیں، پی ٹی آئ کا ہر ووٹر کالے رنگ کا جھنڈا اپنے گھر پر لگا لے، سوچیں اگر 2 کروڑ لوگوں کے…
160
2K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
10 months
عمران خان کے روزانہ کے خطاب کو 24 گھنٹے میں صرف یو ٹیوب پر 5-10 لاکھ افراد سنتے ہیں اس اعدادوشمار میں وہ ویڈیو کلپس شامل نہیں جو وٹس ایپ، ٹوئٹر ، فیس بک، ٹک ٹاک اور دوسرے ایپس پر لاکھوں کی تعداد میں شیئر ہوتے ہیں اگر تمام سوشل میڈیا کو اکھٹا کیا جاۓ تو عمران خان کو روزانہ…
111
2K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
ترکی میں لوگوں نے ٹینکوں اور فوج پر حملہ کیا تو کسی نے نہیں کہا کہ سٹیٹ کے اندر سٹیٹ ہے،بلکہ وہ لمحے ترکی کی آزادی اور خودمختاری کے یاد گار لمحے بن گئے سبق دنیا میں کوئ بھی فوج جب عوامی راۓ کو دباۓ گی،عوام اور عوامی نمائندوں پر کتے چھوڑ کرنیوٹرل ہونے کاڈرامہ کرےگی،یہی کچھ ہوگا
48
2K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
1 year
یہ بھٹو نہیں، یہ بینظیر نہیں،یہ نواز شریف نہیں کتنے لوگ نکلے تھے؟ پھانسی لگنے پر،قتل ہونے پر،گرفتار ہونے پر؟ عقل کے اندھوں عمران خان پاکستان ہے، عمران خان پاکستان کی مقبولیت کی معراج ہے،عمران خان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے اور پاکستان کو بچانے کیلئے عوام نکلے گی،پی ٹی آئ کی…
37
2K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
10 months
عمران خان کو ختم کرنے کے تمام منصوبے فیل ہو چکے ہیں اور وہ ہر گزرتے دن کیساتھ مزید مقبول ہو رہا ہے اب کیا کیا جاۓ؟ الیکشن بھی کرانے ہیں؟ ایک طریقہ ہے کہ تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز اور اس کے متبادل اُمیدوار کو ڈرا دھمکا کر الیکشن سے پہلے withdraw کروا دیا جاۓ، الیکشن والے دن پی…
80
2K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
7 months
ایون فیلڈ سے شایان فیلڈ لندن والا شاید ابھی اپنا علاج لندن میں جاری رکھتا لیکن شایان کو وہ شاید مزید برداشت نہیں کر سکتا تھا، شایان کو ایون فیلڈ فتح کرنے کی مبارکباد، چار سال اس بچے نے ایون فیلڈ پر محمود غزنوی سے زیادہ حملے کیے اور سومنات کے بتوں کیطرح ایون فیلڈ کے بت توڑ دیے…
Tweet media one
152
1K
5K
@AhmadJawadBTH
Ahmad Jawad
3 months
کمشنر راولپنڈی ن لیگ کی آنکھوں کا تارہ تھا، اب اسے ذہنی مریض قرار دے رہے ہیں، ضمیر کی آواز پر استعفی دینے والا چوروں کو ذہنی مریض ہی لگتا ہے، مجھے بھی استعفے کے بعد ایسے طعنے ملے تھے
Tweet media one
54
3K
5K