PTV News Profile Banner
PTV News Profile
PTV News

@PTVNewsOfficial

Followers
1,855,683
Following
184
Media
159,472
Statuses
237,923

Official X handle of PTV News; the News & Current Affairs Channel of PTV, the State Broadcaster of Pakistan

Islamabad
Joined August 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
Engin Altan Düzyatan, the acclaimed Turkish actor who plays the role of #ErtugrulGhazi sends Pakistani fans of #ErtugrulUrduPTV a special message on the occasion of #EidUlFitr #TRTErtugrulByPTV #EidAlFitr #عيد_مبارك #eidmubarak2020
895
5K
26K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
پی ٹی وی انتظامیہ کا پی ٹی وی سپورٹس پر شعیب اختر کےساتھ پروگرام میں پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس
Tweet media one
3K
1K
13K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
ایک نیا ریکارڈ ۔ پی ٹی وی کے ارطغرل غازی کو صرف 18 دنوں میں یوٹیوب پر 10 کروڑ سے زیادہ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔ #ErtugrulUrduPTV #TRTErtugrulByPTV
Tweet media one
163
1K
9K
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
Iron Brothers 🇵🇰🇨🇳
Tweet media one
95
762
8K
@PTVNewsOfficial
PTV News
1 year
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا نیا سپہ سالار مقر ر کر دیا گیا ہے۔ جنرل عاصم منیر انیتس نومبر کو پاک فوج کے سربراہ کےطور پر اپنے فرائض سنبھالیں گے۔
Tweet media one
342
839
8K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
وزیر اعظم پاکستان عمران خان عمرے کے ادائیگی کے لیے بیت اللہ شریف پہنچے تو بیت اللہ خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر عمران خان اور انکے وفد کے لیے کھول دیا گیا۔ عمران خان وفد کے ہمراہ بیت اللہ میں داخل ہوئے۔ نوافل ادا کیئے اور پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی کے لیے دعائیں مانگیں۔
125
2K
7K
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
میرا ایمان ہے لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ انسان کو آزاد کر دیتا ہے ... وزیر اعظم پاکستان عمران خان
Tweet media one
172
715
7K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
ترکی زبان میں دیرلش ارطغرل کی یوٹیوب پر موجود پہلی قسط پانچ سال میں اب تک ایک کروڑ بیس لاکھ مرتبہ دیکھی گئی جبکہ پی ٹی وی کی اردو ڈبنگ کے ساتھ ارطغرل غازی کی پہلی قسط صرف گزشتہ دو ہفتوں کے دوران یو ٹیوب پر ایک کروڑ ساٹھ لاکھ مرتبہ دیکھی جا چکی ہے۔
149
1K
7K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
"I am now the Ambassador of the people of Kashmir." - Prime Minister @ImranKhanPTI #PakIndependenceWithKashmir #14thAugust
Tweet media one
2K
1K
7K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
Prime Minister @ImranKhanPTI hosted Sir @ivivianrichards Greg Chappell Shane Watson and Zakir Khan at the Prime Minister’s House earlier today.
52
1K
7K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
آئے راہ حق كے شہیدوں وفا کی تصویروں تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا دیئے تم نے کپتان کاشف شہید 🇵🇰
Tweet media one
144
890
7K
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
The young Indian Muslim student #Muskan who stood her ground against the jeers, taunts and screams of saffron-clad students in #Karnataka India for wearing her hijab, has taken over social media as a symbol of resistance, spurring countless videos, portraits and images.
Tweet media one
137
1K
7K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
ترک اداکار Engin Altan Düzyatan جو ارطغرل غازی کا کردار ادا کرتے ہیں، کا عید الفطر کے موقع پر پاکستانی قوم کے نام خصوصی پیغام۔۔۔ #ErtugrulGhazi #EidAlFitr #عيد_الفطر_المبارك #عيد_مبارك #EidUlFitr
156
1K
6K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
ارطغرل غازی ڈرامہ عالمی ریکارڈکیجانب،پاکستان اورپی ٹی وی کی فضا تبدیل،پی ٹی وی پاکستان کانمبرون چینل
170
990
6K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
Prime Minister @ImranKhanPTI met with the President of Turkey, H.E. @RTErdogan on the sidelines of the #UNGA #PMIKatUNGA #PMIKInUSA
67
1K
6K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
وزیراعظم عمران خان کی ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات @ImranKhanPTI
83
928
6K
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
“I will give the green passport of #Pakistan its due respect in the comity of nations.” - Prime Minister of Pakistan @ImranKhanPTI
Tweet media one
84
554
6K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
وزیر اعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکے پر اظہارِ خیال: نبی کریم ﷺ سب مسلمانوں کے دلوں میں رہتے ہیں - آپ ﷺ کے خلاف کسی بھی قِسم کی گستاخی نا کابل قبول ہے - اُمّت کو مل کر ایک آواز میں دنیا کو سمجھنا ہو گا - ہم اس کاوش میں ہر کوشش کریں گے اور انشاءاللہ کامیاب ہوں گے @PTIofficial
133
2K
6K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
ارمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کی جنرل قمر جاوید باجوہ کے لیے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا ارمی چیف نے پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور امن کے لیے خصوصی دعائیں کیں
Tweet media one
Tweet media two
62
569
6K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
پاکستان کے عوام اپنے محبوب لیڈر کی صحت کیلئے دعا گو ہیں خدا جلد صحت دے ! آمین - @fawadchaudhry @ImranKhanPTI
Tweet media one
128
342
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی ۔۔۔
Tweet media one
1
451
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
وفاقی وزیرشفقت محمودکی صدارت میں بین الصوبائی وزراء تعلیم کمیٹی کا اجلاس۔امتحانات 20 جون کے بعد شروع کرنے کا فیصلہ۔۔گرمیوں کی چھٹیاں محدود تعداد میں ہوں گی۔۔۔تمام وفاقی اکائیوں کو اساتذہ، نگران عملےاوردیگر انتظامی سٹاف کی بروقت ویکسی نیشن یقینی بنانے پر زور۔ @Shafqat_Mahmood
Tweet media one
2K
670
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات تعینات
Tweet media one
129
563
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
Female Muslim student heckled on arrival at her college in Karnataka, India on wearing a hijab by saffron-clad students.
@zoo_bear
Mohammed Zubair
2 years
When Muslim girl arrives at PES College, She's been heckled by several 'students' wearing #saffronshawls #KarnatakaHijabRow
7K
17K
48K
147
2K
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
برج خلیفہ پر آج سات بج کر 45 منٹ پر پاکستان پرچم دکھایا گیا
44
1K
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
"میں ساری پاکستانی قوم کی بہت مشکور ہوں کے سارہ پاکستان آج باہر نکل رہا ہے کشمیریوں کی آواز بن کے۔۔" مشال حسین ملک کا خصوصی پیغام۔۔ #KashmirHour #PakistanStandsWithKashmir
87
1K
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
Ertugrul Ghazi breaks popularity record, PM's idea revives PTV
100
731
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے کے بعد محمد آصف کی میڈیا سے گفتگو اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، محمد آصف یہ جیت میرے اکیلے کی نہیں یہ پورے پاکستان کی جیت ہے، محمد آصف
65
1K
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
پاک فوج میں ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی۔ کمار پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو افسرہیں۔
Tweet media one
133
455
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
افغانستان بارڈر پر دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں اپنی جان نچھاور کرنے والے شیخوپورہ کے علاقہ اجنیانوالا کے رہائشی مسیحی برادری کے سپوت ساجد عنایت مسیح کی آخری رسومات ادا کردی گٸی ۔۔۔
123
702
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
Prime Minister Imran Khan received a telephone call from President of Turkey H.E. Recep Tayyip Erdoğan. @ImranKhanPTI @RTErdogan
Tweet media one
62
523
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
وزیر اعظم عمران خان سے معروف سیاسی رہنما منیر احمد خان کی ملاقات منیر احمد خان کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان وزیر اعظم عمران خان نے منیر احمد خان کے فیصلے کو سراہا منیر احمد خان کا وزیر اعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کااظہار @ImranKhanPTI
Tweet media one
45
468
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
بے بس کشمیری خاتون نے کانگرس رہنما راہل گاندھی کو جہاز میں اپنی مجبوری کی داستان سے آگاہ کیا - مودی سرکار نے آمریت کا تسلسل برکرار رکھتے ہوے کانگرسی رہنماؤں کو شرینگر ائیرپورٹ سے باہر جانے سے روک دیا اور واپس دلّی بھجوا دیا ...
98
2K
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
"There is no power on earth that can undo Pakistan." - #QuaideAzam #MuhammadAliJinnah #14thAugustAzadiDay #14thaugust2021
Tweet media one
43
618
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
Pakistan National Songs - a special Mashup courtesy Sawaal Band
152
1K
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
وزیر اعظم عمران خان کی مسجد النبوی میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری @ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
80
246
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
پاکستان کی ایک اور بیٹی نے ملک کا نام فخر سے بلند کر دیا۔۔۔پاکستانی طالبہ انجینئرمصباح حامد کی سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور حساب میں امتیازی پوزیشن۔ہنگری میں ہونے والے مقابلوں میں اول قرار۔پانچ لاکھ روپےکی انعامی رقم بھی حاصل کی
Tweet media one
53
643
5K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
'ارطغرل غازی' کی پاکستان آمد کو یاد گار بنایئں , PTV اور TRTکے اشتراک سے ورلڈ ریکارڈ بنایئں , آیئں تاریخ رقم کریں , اور مل کر TRT Ertugrul By PTV کو ایک ماہ میں سب سے زیادہ subscribers کا ریکارڈ قائم کرنے والا YouTube چینل بنایئں
74
746
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
Prime Minister @ImranKhanPTI & Russian President Vladimir Putin will hold 🇵🇰 🇷🇺 talks on the 24th February, 2022.
Tweet media one
30
345
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
وزیر ریلوے شیخ رشیداحمد راولپنڈی سے ٹرین میں لاہور پہنچ گئے وزیر ریلوے شیخ رشیدنے عام مسافروں کے ساتھ ٹرین میں سفر کیا وزیر ریلوے کے لیے کوئی ویٹنگ یا وی آئی پی روم خالی نہیں کرایا گیا:ترجمان ریلویز وزیر ریلوے شیخ رشیداحمدنےبغیر کسی پروٹوکول کے ٹرین میں سفرکیا: @ShkhRasheed
117
590
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
دیکھیے ISPR کا ڈرامہ سیریل ‘عہد وفا’ 22 ستمبر سے ہر اتوار کی شام 7:55 بجے ... پی ٹی وی ہوم پر ...
68
908
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل پاکستان ٹیلیوژن پر نہ چلائے جانے کےحوالے سے تمام تر افواہیں بے بنیاد ہیں۔پاکستان ٹیلی وژن کےترجمان کے مطابق پی ٹی وی اردو ڈبنگ کےساتھ ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل بہت جلد نشر کرے گا۔ @TurkeyUrdu
Tweet media one
125
875
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
پاکستانی پروفیشنل باکسرمحمدوسیم نے ایک اور فائٹ جیت لی محمدوسیم نے میکسیکو کےگینگان لوپیز کو شکست دے دی وسیم نے سپرفلائی ویٹ کیٹگری کی فائٹ میں لوپیز کو شکست دی
77
729
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے عوام سے پانی کے استعمال میں بچت اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے ڈیم فنڈ میں زیادہ سے زیادہ عطیات دینے کی اپیل
88
769
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
Tweet media one
35
386
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
میجر جنرل بابر افتخار ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات .میجر جنرل آصف غفور جی او سی اوکاڑہ تعینات.
Tweet media one
57
374
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
پاکستان اور چین کے درمیان دوستی بس سروس کا آغاز۔۔۔بس سروس لاہور سے چین کے شہر کاشغر تک شروع کی گئی ہے۔۔۔ شیڈول جاری ۔۔۔ہفتے میں چار دن چلے گی۔دو طرفہ ٹکٹ 23 ہزار روپے مختص۔۔
Tweet media one
96
845
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
Prime Minister of Pakistan, Imran Khan’s special message to the nation on the issue of blasphemous content intending to injure Muslim sentiments, and an effective & timely response through collective efforts from the Ummah to raise the issue at the highest levels. @PTIofficial
73
1K
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
وزارتِ سمندری امور کی طرف سے وزیرِاعظم فلڈ ریلیف فنڈ کیلئے 7 کروڑ کی رقم عطیہ وزیر سمندری امور سید فیصل سبزواری نے وزیرِاعظم کو امدادی چیکس پیش کئے @CMShehbaz @faisalsubzwari 1/2
415
626
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ جو فوج اسّی لاکھ کشمیریوں کو 71سال سے شکست نہیں دے سکی وہ بیس کروڑ پاکستانیوں کو کیسے شکست دے سکتی ہے۔ 1/3
Tweet media one
82
546
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
قومی ہیرو پائلٹ آفیسر راشد منہاس(نشان حیدر) کا 50واں یوم شہادت۔ شہید پائلٹ راشد منہاس(نشان حیدر) نے عظیم قربانی دی۔ راشد منہاس نے ملکی دفاع کیلئے پاک فضائیہ کی عظیم روایات کو زندہ رکھا @OfficialDGISPR
Tweet media one
27
617
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
پی ٹی وی کے 2نئے چینل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے :وزیر اطلاعات ایک چینل کرکٹ کے علاوہ تمام کھیل دکھائے گا:فواد چودھری پی ٹی وی سپورٹس پی ٹی وی کرکٹ کے نام سے ہو گا:وزیر اطلاعات 16سے سال کم عمر بچوں کے لیے ایک چینل ہو گا:فواد چودھری کا ٹویٹ @fawadchaudhry
Tweet media one
184
584
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
پیار۔۔۔ خلوص۔۔۔ خدمت۔۔۔
@zahidabid2
Zahid Abid 🇵🇰
3 years
لاہور ٹریفک وارڈن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ اس سے راضی ہو
532
4K
24K
57
469
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
آسٹریلیا کے شہر سِڈنی میں بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم اور پانچ دن سے مسلسل کرفیو پر شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ۔ #KashmirBleeds (1/2)
25
2K
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
پاک بحریہ کے شمالی بحیرہ عرب اور مکران کوسٹ پر مختلف میزائلز فائر کرنے کے کامیاب مظاہرے۔۔۔
58
889
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, was received by the Malaysian Prime Minister, Dr Mahathir Bin Mohamad, and presented with the guard of honour #PMIKinMalaysia
46
858
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
Address of His Royal Highness, the Crown Prince of the Kingdom of Saudi Arabia, Mohammed Bin Salman on his arrival in Pakistan (1/3) #CrownPrinceinPakistan
58
736
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
On this day in history, March 25th, 1992, Pakistan under the captaincy of @ImranKhanPTI defeated England by 22 runs at the Melbourne Cricket Ground, to win its first ever cricket World Cup. Pakistan made 249/6 & restricted England to 227 🇵🇰 Zindabad!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
28
779
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
راولپنڈی :کیپٹن کاشف شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی:آئی ایس پی آر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نماز جنازہ میں شرکت کی کیپٹن کاشف گزشتہ رات دہشتگردی کے واقعہ میں شہید ہو ئے سینئر فوجی افسران اور لواحقین کی نماز جنازہ میں شرکت
76
596
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
Inam Butt wins another gold medal for #Pakistan . The champion wrestler won the 92 kg contest at the South Asian Games wrestling competition. Pakistan’s total gold medals tally in now 29. Bilal and Umair got silver in wrestling competition. 🇵🇰 Zindabad!
Tweet media one
39
539
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
IMRAN KHAN 22nd Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan @ImranKhanPTI @PTIofficial
60
951
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
Turkish Ertugrul TV series takes Pakistan by storm. TV series is breaking records of viewership with 133.38 million people hooked so far and numbers still rising
61
544
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
پی ٹی وی سپورٹس پر شعیب اختر کےساتھ پروگرام میں پیش آنے والا معاملہ
Tweet media one
891
189
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
“I would love to debate with Narendra Modi live on television and show the world what is happening in India.” - Prime Minister @ImranKhanPTI in an interview to Russian Television
Tweet media one
94
496
4K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری مسجد میں جگہ نہ ہونے پر بغیر سیکیورٹی اور پروٹوکول کے اٸیرپورٹ روڈ کوہیٹہ پر نماز عید ادا کی جو اس بات کا واضع ثبوت ہے کہ عوام نے جس تبدیلی کے لئے ووٹ دیا اس کے اثرات اب ہی سے نظر آنا شروع ہوگہے .
73
762
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
#10BillionTreeTsunami initiative of Prime Minister Imran Khan acknowledged by British Prime Minister Boris Johnson at the #UNGA
34
707
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
وزیر اعظم عمران خان نے مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے
45
470
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
کپتان کی 22 سالہ جدوجھد آج ان کو منزل تک لے آئ ۔۔ آج عمران خان اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔
Tweet media one
66
559
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
اسلام آباد کے بعد پہلی دفعہ نیا شہر بن رہا ہے، شاید کسی کو غلط فہمی ہورہی ہے کہ یہ ہاوسنگ سوسائٹی بن رہی ہے- یہاں 2کروڑ درخت لگائیں گے،وزیر اعظم عمران خان @ImranKhanPTI
146
662
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
مشہور و معروف اداکار سہیل اصغر صاحب کراچی میں انتقال فرما گئے۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Tweet media one
200
339
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
9 months
متحدہ عرب امارات دبئی ریاست میں برج خلیفہ پر قومی پرچم #IndependenceDay
93
868
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
پاکستان نے 200 بیڈ کا جدید ھسپتال تعمیر کرنے کے بعد افغانستان حکومت کے حوالے کر دیا اس موقع پر پارلیمانی امور کے وزیر علی محمد خان نے کہا حکومت پاکستان افغانستان کے شہریوں کی فلاح وبہبود کے لے اپنا تعاون جاری رکھے گی @Ali_MuhammadPTI
90
580
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
نسٹ کی تیار کردہ کورونا وائرس کی تشخیصی کٹس کی ڈریپ نے منظوری دی ہے کل سےنسٹ کی کورونا تشخیصی کٹس کا ٹرائل شروع ہوجائیگا حکومت کو ڈیڑھ لاکھ کٹس فراہم کرنے کی استعداد رکھتے ہیں:وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین @fawadchaudhry
Tweet media one
113
480
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
کابل میں پاکستان کا سفارت خانہ مستحق لوگوں کو ویزا فراہم کرنے کی کاوش میں مصروف ...
53
433
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مکتہ المکرمہ میں غلاف کعبہ بنانے والے کارخانے کا دورہ کیا۔۔۔انہوں نے غلاف کعبہ کی تیاری کے عمل میں خود حصہ لینے کی سعادت حاصل کی۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی مکتہ المکرمہ میں تاریخی میوزیم کا بھی دورہ کیا۔
28
429
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
'Suno Dilli' is PTV's Exclusive initiative for the Kashmiri Brethren released on the eve of Black Day. Especially penned for PTV by Muhammad Hassan Miraj @MHM1657 ,'Suno Dilli' is a reality check to Indian Government by a Kashmiri. #SunoDilli (1/1)
99
1K
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
We welcome #RosieGabrielle a Canadian motorcyclist travelling the world & currently visiting #Pakistan . She is travelling across the country having covered 1500 kms & has been welcomed by the peace loving & gracious people of our beautiful country!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
37
597
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
“ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ 8,9 اور 10ویں کلاسز میں سیرت النبیﷺ پڑھائی جائے گی " - وزیر اعظم عمران خان @ImranKhanPTI
54
527
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
Raising the 🇵🇰 high at #TokyoParalympics #HaiderAli wins 🥇 for #Pakistan
Tweet media one
24
430
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
عمران خان ماضی کے تمام وزرائے اعظم کی نسبت بہتر وزیراعظم۔۔۔92فیصد عوام کی رائے ۔خلیج میگزین نے تازہ ترین سروے کے نتائج جاری کردیے @ImranKhanPTI
Tweet media one
49
557
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب کےچرچے ۔۔۔۔ڈی پی او پاکپتن کا معاملہ تھما نہیں کہ سرکاری ہیلی کاپٹر پر رشتے داروں سے ملنے کی خبروں نےطوفان کھڑا کر دیا ۔۔۔پھرعثمان بزدار کی میاں چنوں آمد۔۔ پروٹوکول یا سیکورٹی۔۔۔سوالات کھڑے ہو گئے۔۔۔
Tweet media one
317
706
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
وزیراعظم نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا @ImranKhanPTI
Tweet media one
53
270
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
چیف جسٹس ثاقب نثار سے ممتاز گلوکار عاطف اسلم کی ملاقات عاطف اسلم نے ڈیم فنڈ کے لیے 25لاکھ روپے کا چیک دیا
Tweet media one
29
453
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
وزیر اعظم عمران خان اتوار کی صبح وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے پہلے دن اپنے اسٹاف کے ہمراہ ۔۔ 🏃 #NayaPakistan
Tweet media one
43
537
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
جتنا مرضی واک آؤٹ کریں جتنا مرضی روئیں ۔۔ احتساب کا عمل نہیں رکے گا ۔ ۔۔تحریک انصاف کو عوام نے ووٹ دیا ہی کرپٹ لوگوں کے احتساب کے لیے ہے ۔ ہم کس طرح عوام کے اعتماد سے منہ موڑ لیں؟۔ وزیر اطلاعات @fawadchaudhry کی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
Tweet media one
98
481
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
اپنی رائے کے اظہار کا سب کو حق ہے لیکن جھوٹ کا سہارا نہیں لینا چاہیے ۔۔۔ حقائق کو مسخ نہ کیا جائے ۔۔قومی سلامتی کمیٹی میں بھی بتایا گیا کہ سازش کا کوئی ذکر نہیں ۔۔۔مسلح افواج کو تنقید کا نشانہ بنانا درست نہیں ۔۔ 1/2 @OfficialDGISPR
Tweet media one
2K
708
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
وزیراعظم عمران خان ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال سرگودھا پہنچ گئے @ImranKhanPTI
68
565
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
اب ہمارا آئندہ 5سال میں 10ارب پودے لگانے کا ہدف ہے :وزیر اطلاعات وزیراعظم نے 10ارب پودے لگانے کا مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا ہے وزیراعظم کا ماحولیات اور پودوں کے حوالے سے وژن بہت واضح ہے پاکستان میں کوئی اور سیاسی جماعت یا سیاستدان ماحول کی بات نہیں کرتا @fawadchaudhry
76
385
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
Prime Minister Imran Khan will inaugurate ”Miyawaki Urban Forest” in Lahore tomorrow Insh’Allah. As part of monsoon drive under the 10 Billion Tree Tsunami, PM is visiting Lahore and inaugurating the world’s largest Miyawaki forest. @ImranKhanPTI #10BillionTreeTsunami
Tweet media one
41
253
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 58 ون اور آرٹیکل 48 ون کے تحت اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دے دی۔۔
Tweet media one
0
409
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
اسحاق ڈار کا برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دینا ثابت کرتا ہے کہ وہ چور ہیں۔ اگر ان کے ہاتھ صاف ہوتے تو ملک سے فرار نہ ہوتے۔ پاکستان کے عوام چاہتے ہیں کہ ملک لوٹنے والوں کے خلاف عالمی برادری ساتھ دے۔ @fawadchaudhry
Tweet media one
164
526
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
5 years
"One of the countries I wanted to meet was Pakistan, and your Prime Minister & it is an honour to be here with you." - @POTUS @realDonaldTrump to Prime Minister @ImranKhanPTI #ManOfPeaceImranKhan #ImranKhanDoctrine #PMIKinUS
43
683
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
پاکستان کے پاس بھارت کی دہشتگردی کومالی امدادفراہم کرنےکے ثبوت موجود ہیں۔اے پی ایس حملےکےماسٹرمائنڈحملےکےوقت بھارت کی خفیہ ایجنسی راسےرابطےمیں تھا۔پاکستان کےپاس بھارت سےکی گئی فون کالزکےثبوت بھی موجودہیں۔معاون خصوصی برائےقومی سلامتی ڈاکٹرمعیدیوسف کابھارتی صحافی کرن تھاپرکوانٹرویو
Tweet media one
43
622
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
🇵🇰Zindabad!
@AonAbbasPTI
Senator Aon Abbas Buppi
3 years
The best independence day clip I have ever seen.
209
2K
11K
18
416
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا رات گئے ٹاؤن شپ میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے ادارے کاشانہ کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ ۔ وزیر اعلی نے کاشانہ میں رہائش پذیر بے آسرا بچیوں کے ساتھ وقت گزارا۔ وزیر اعلی بچیوں میں گھل مل گئے ۔
56
588
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
Prime Minister Imran Khan along with federal ministers of defence, foreign affairs, finance, information, state minister of Interior and Secretary Defence visited GHQ. @OfficialDGISPR
47
832
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
وَاِنۡ يُّرِيۡدُوۡۤا اَنۡ يَّخۡدَعُوۡكَ فَاِنَّ حَسۡبَكَ اللّٰهُ‌ؕ هُوَ الَّذِىۡۤ اَيَّدَكَ بِنَصۡرِهٖ وَبِالۡمُؤۡمِنِيۡنَۙ ﴿۶۲﴾ اور اگر یہ چاہیں کہ تم کو فریب دیں تو خدا تمہیں کفایت کرے گا۔ وہی تو ہے جس نے تم کو اپنی مدد سے اور مسلمانوں (کی جمعیت) سے تقویت بخشی  ﴿۶۲﴾
Tweet media one
29
864
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
علاج جتنا بھی مہنگا ہو ,اگر مریض کی استطاعت نہیں ہو گی تو حکومت بل ادا کرےگی، ڈاکٹر ثانیہ نشتر @mshoaib336 @BXaryab @SaniaNishtar
86
675
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
6 years
اسلام آباد : بهارت میں پاکستانی پرچم بلند کرنے والے جونیئر سکواش کهلاڑی وطن واپس پہنچ گئے چنائے میں ہونیوالی ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے 3 سونے اور ایک چاندی کا تمغہ حاصل کیا انڈر 19 کٹیگری میں عباس زیب نے گولڈ میڈل جیتا
50
650
3K
@PTVNewsOfficial
PTV News
4 years
Let’s get 🇵🇰 the world record for most new subscribers in 1 month on YouTube. The current record is 6.6 million and the channel Ertugrul Ghazi can beat that with your ❤!  We have 15 days to make history. Subscribe:  -use the tag #ErtugrulYouTubeRecord
85
864
3K