بین الاقوامی سطح پر اسرائیل سیاسی جنگ ہار چکا ہے اسرائیل کا سرپرست امریکی صدر بائیڈن بھی سیاسی جنگ ہار چکا پانچ ماہ قبل پانچ مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے والے تھے اور آج صورتحال یہ ہے کہ جن مسلم ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا تھا وہ بھی پریشان ہیں
اس نوجوان کا قاتل کون؟
1. ڈور اور پتنگ بنانے والے
2. ڈور اور پتنگ فروخت کرنے والے
3. ڈور اور پتنگ خریدنے والے
4. پتنگ اُڑانے والا
5. پتنگ بازی کو فروغ دینے والے
روسی دارالحکومت ماسکو میں دہشت گردی کا بڑا حملہ
کرکوس نامی علاقے میں واقع کنسرٹ ہال پر دہشت گردوں کے حملے میں ابتک 50 سے زائد لوگ مارے گئے
ہال کی بلڈنگ آگ میں لپٹی ہوئی ہے
روس نے اس حملے کو ابتک کا بڑا حملہ قرار دیا ہے
#Moscow
#Moscou
ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے بعد یہ واضح ہوگیا ہے کہ عدالتی کارروائی میں مداخلت کی جاتی رہی ہےجو کہ تحریک انصاف کے موقف کو درست ثابت کرتا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان اور لیڈروں کو سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے قید کیا گیا ہے تمام سیاسی اسیروں کو فل فور رہ کیا جائے
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨🚨🚨🚨
میں اپنی عوام کے سامنے کھڑے ہو کر چیف
جسٹس پاکستان کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتا ہوں
شیر افضل مروت🔥🔥
قاضی اٹھو تمہارے انصاف کا جنازہ نکل رہا ہے ۔۔۔۔۔
ہم نہیں کچھ بھی، مگر پاسِ ادب رکھتے ہیں !
خالی ہاتھ ہیں تو کیا، نام و نسب رکھتے ہیں !
ہم ہیں ناکامِ محبت تو کوئی بات نہیں !
ایک دو زخم تو اس عمر میں سب رکھتے ہیں !
G👀d ∆ftern👀n ☀️🌞
#ยุบพรรคก้าว
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کسی دوسری جماعت سے اتحاد بھی کر لیں تب بھی مخصوص نشستیں حاصل نہیں کر سکے گی ۔
کیونکہ پی ٹی آئی نے مقررہ وقت پر مخصوص نشستوں کے لیے ناموں کی فہرست ہی جمع نہیں کروائی اور اب وقت بھی گزر چکا ہے ۔
#نشانہ_سیدھا_رکھو
🔥🔥🔥بریکنگ۔۔۔
عمران خان کا رہائی کے بعد پہلا جلسہ مینار پاکستان میں کرنے کا فیصلہ
سنیٹر فیصل جاوید خان کو ٹاسک دے دیا گیا۔۔۔
تیاریاں شروع کرو عمران خان آرہا ہے۔۔
یااللہ اس بابرکت مہینے کی بابرکت سحر کی برکت سے ہمارے کپتان کی عمر میں برکت عطا فرما اور انہیں جلد از جلد ناحق قید سے رہائی نصیب فرما.
قبولیت کا وقت ہے سب کہو
آمین ثم آمین 🤲🤲
بانی چیئرمین عمران خان کی کال پر آج مؤرخہ 2 مارچ بروز ہفتہ ملک بھر میں مختص کئے گئے مقامات پر نہایت بھرپور انداز میں پرامن احتجاج کیا جائے گا۔ بیرسٹر گوہر علی خان
مریم نواز - میرا جی پارٹ II 😂🤣
مریم نواز: بچو، کیا پڑھ رہے ہو؟
بچے: گرامر (Conjunctions)
مریم نواز: اوہ یعنی جیوگرافی؟ 🤣
ماشاءاللّه سے باجی کو اتنا نہیں پتا کہ جغرافیہ میں "گرامر" نہیں ہوتی۔ 😂😂
جعلی فارم 45 کے سر پر زبردستی اقتدار پر قابض لوگوں کا کیلیبر ملاحظہ ہو
🙊🙈
شاباش لیگل ٹیم👏 نیکسٹ لیول کی غیر ذمہ داری
بیرسٹر علی ظفر پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں انتہائی اہم کیس چھوڑ کر
190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت میں پہنچ گئے
جس میں صرف گواہوں کے بیان ریکارڈ ہونے ہیں!!!
میں سیاسی جدوجہد کر کے یہاں پہنچی، وزیر ذلالت
پٹواریوں آج تک آپ کی باجی کونسلر کا الیکشن تو لڑی نہیں تو ذرا روشنی ڈالیں کون سی جدوجہد کی بات کر رہی ہے۔۔وہ جیسی اس کا چچا ڈگی میں بیٹھ کر کرتا تھا۔۔۔؟؟
#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران