@JimmyVirkk
سر، ہر روز جب میں خبریں سنتی ہوں تو میں ایک ہی گہری سوچ میں چلی جاتی ہوں اور کافی دیر تک سوچتی ہوں
کہ کیا انسان اپنے رب کو بھول گیا ہے؟
کیا انسان اپنی موت کو بھول گیا ہے؟
کیا کسی کا قتل معاف کر دیا جائے گا؟
کیا انسان حقوق العباد کو بھول گیا ہے؟
کیا انسان مسلمان ہونا بھی بھول گیا