@waltermasterson
TikTok CEO Shou Zi Chew: "Senator, I'm Singaporean. No!"
Cotton: "Have you ever been associated or affiliated with the Chinese Communist Party?"
Chew: "No, Senator. Again, I'm Singaporean
مجھے وزیر اعلیٰ بنانا خان کی مجبوری تھی ،پرویز خٹک
پرویز خٹک کو کسی ٹی وی ڈرامے میں لاش کا کردار دیا جا سکتا ، شیر افضل مروت
#PTI_Followers
@SherAfzalMar
چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سے ان کا موازنہ کرنا ان کی توہین ہے اور یہ ایسا ہی ہے جیسے سلطانہ ڈاکو سے ان کا موازنہ کیا جائے
اسی طرح مرزا جہلمی بھی اب موازنے کی باتیں کر رہے ہیں مرزا صاحب آپ تو شے ہی کوئی نہیں
#PTI_Followers
@alizaihere
@ImranARaja1
شہزاد اقبال کے مطابق انہوں نے اسلام آباد کے دو حلقوں جہاں سے مصطفیٰ نواز کھوکھر الیکشن لڑے ان کے فارم 45 دیکھے اور ٹیلی کیے جس میں دونوں جگہوں سے تحریک انصاف جیت چکی ہے
آپ سمجھ رہے ہوں گے میں مانگنے آیا ہوں میں مانگنے نہیں آیا لیکن کیا کروں مجبوری ہے جس طرح آپ نے ماضی میں اکاؤنٹ کی ریچ بڑھانے میں مدد کی ابھی تھوڑا ہاتھ بٹا دیں میں وعدہ کرتا ہوں محنت کر کے اکاؤنٹ اپنے پیروں پہ کھڑا کر کے اس کو عظیم اکاؤنٹ بناؤں گا
#PTI_Followers
@Zia1O
@ImranRiazKhan
دی اکنامسٹ نے آرٹیکل دوبارہ پبلش کیا آج بارہ گھنٹے میں 3.2 ملین ویوز حاصل ہوئے جبکہ اس کے بعد اب الجزیرہ نے عمران خان کی ڈاکومنٹری ریلیز کر دی ہےکیا مرتضی سولنگی الجزیرۃ کو بھی خط لکھیں گے قوم جواب کی منتظر ہے
@siasatpk
دی اکنامسٹ نے آرٹیکل دوبارہ پبلش کیا آج بارہ گھنٹے میں 3.2 ملین ویوز حاصل ہوئے جبکہ اس کے بعد اب الجزیرہ نے عمران خان کی ڈاکومنٹری ریلیز کر دی ہےکیا مرتضی سولنگی الجزیرۃ کو بھی خط لکھیں گے قوم جواب کی منتظر ہے
#PTI_Followers
@murtazasolangi