Hina kashif Profile Banner
Hina kashif Profile
Hina kashif

@hinak15248

Followers
932
Following
1,150
Media
149
Statuses
2,153

💯 % follow back.. ❤️

Multan, Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Right?
Tweet media one
18
0
26
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Gdmorning ❣️
Tweet media one
18
0
23
@hinak15248
Hina kashif
3 months
SubhanAllah.❤️
Tweet media one
16
0
25
@hinak15248
Hina kashif
3 months
چوڑی ٹوٹی تو_______تیرے عشق کا گجرا پہنا💞💞 خالی رکھی ہی نہیں________ہم نے کلائی 💗
Tweet media one
16
0
23
@hinak15248
Hina kashif
3 months
ذمہ داریوں کے ہجوم میں جو چیز سب سے پہلے گم ہوتی ہے ، وہ انسان کی اپنی شخصیت ہوتی ہے __
Tweet media one
18
1
24
@hinak15248
Hina kashif
3 months
اگر میں تم پہ کچھ لکھتی ! تمہیں میں کُل جہاں لکھتی چَمن لکھتی، گَھٹا لکھتی تمہیں میں آسماں لکھتی صبح لکھتی میں شاموں کی تمہیں کوئی سنہرا سا سماں لکھتی۔۔ مگر حسرت ھی ھے دل میں، جو پوری ھو نہیں سکتی۔۔ میں تم پہ نظم لکھنے سے، تمہاری ھو نہیں سکتی !
Tweet media one
15
1
22
@hinak15248
Hina kashif
3 months
دنیا میں کوئی رشتہ بھی یہ حق نہیں رکھتا کہ وہ آپ کا ذہنی سکون برباد کرسکے۔ ہر ایسے رشتے سے دور ہوجائیں جو بلاوجہ آپ کی ذہنی اذیت کا باعث بنتا ہے۔ خدا کی دنیا بہت وسیع ہے۔ اپنے مطابق لوگ ڈھونڈیں ورنہ اکیلے رہنے کی عادت ڈال لیں۔ اپنے سکون پر کم سے کم کمپرومائز کریں۔ Gdmrng
Tweet media one
14
0
18
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Ameen
Tweet media one
14
0
19
@hinak15248
Hina kashif
3 months
سورہ یوسف ہمیں سکھاتی ہے کہ • خواب سچے بھی ہوتے ہیں! • بیمار صحتیاب بھی ہوتے ہیں! • کھوئے ہوئے مل جاتے ہیں! • سورہ یوسف بہت خوبصورت ہے یہ ہمیں سکھاتی ہے کہ قریب ترین لوگ آپ کو دھوکہ دے سکتے ہیں، ٹوٹے ہوئے دلوں کو پیار سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے مشکل کے بعد آسانی آتی ہے . Gdmrng
Tweet media one
9
0
16
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Jumma mubarik
Tweet media one
12
1
16
@hinak15248
Hina kashif
3 months
لا حاصل عشق، حاصل عشق سے کئی گنا طاقتور ہوتا ہے۔
Tweet media one
9
0
18
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Gdmorning ❣️
Tweet media one
9
0
19
@hinak15248
Hina kashif
3 months
"کسی سے محبت انسان کو بہت کمزور، بے بس، لاچار، محتاج بنا دیتی ہے اور مجھے ان تینوں چیزوں سے نفرت ہے۔"-۔
Tweet media one
6
1
17
@hinak15248
Hina kashif
3 months
صبر اتنا آسان ہوتا تو کوئی دوسرا کرنے کو نہ کہتا ہر شخص خود ہی کر لیتا۔۔۔💔🥀😔
Tweet media one
7
0
14
@hinak15248
Hina kashif
4 months
Gdmorning ❣️
Tweet media one
7
0
16
@hinak15248
Hina kashif
4 months
🤩
Tweet media one
7
0
15
@hinak15248
Hina kashif
3 months
"ایک چٹکی محبت کی زندگی کو ذائقہ دار بنانے کے لیے کافی ہے
Tweet media one
10
0
14
@hinak15248
Hina kashif
4 months
❣️❤️
Tweet media one
3
0
16
@hinak15248
Hina kashif
3 months
انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے کبھی لفظوں سے کبھی بھوں سے اور کبھی رویوں سے اور پھر جب انسان صبر کی آیتیں حفظ کر لیتا ہے تو دنیا کہتی ہے کہ بڑے ہی بے حس ہو تم تو
Tweet media one
8
1
17
@hinak15248
Hina kashif
3 months
ہوائیں سرد ھو جائیں_! یا لہجے برف ھو جائیں ہم اُس کی یاد کی چادر کو_! خود پہ تان لیتے ھیں__💕 سُنو!! درویش لوگوں کی کوئی دنیا نہیں ھوتی!! ملے جو خاک رستے میں ۔۔۔ اُسی کو چھان لیتے ھیں _🍂 اگر وہ روٹھ جاتا ھے ہماری جاں نکلتی ھے💔 یہ سانسیں جاری رکھنے کو۔۔ ہم اُس کی مان لیتے ھیں_
Tweet media one
6
0
15
@hinak15248
Hina kashif
4 months
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے عُجلت میں گنوائے ہوئے لوگ ---
Tweet media one
8
0
14
@hinak15248
Hina kashif
3 months
🍁 تـم وہ ہـو___ جـس کـو دیـکھ کـر___ میرے دل کـی خـالی ٹہنـی پـر پھـول گلابـی کھـل جـاتــے ہیـں جـس کـو دیـکھ کـر___ مـجھ کـو اپنـی مـرضـی کـے سـارے مـوسـم مـل جـاتــے ہیـں ____
Tweet media one
5
0
16
@hinak15248
Hina kashif
3 months
"ہر کسی کو اپنے حصے کی جنگ خود ہی لڑنا پڑتی ہے اور تھکن خود ہی برداشت کرنی پڑتی ہے"💔🥀🙂
Tweet media one
6
1
15
@hinak15248
Hina kashif
3 months
جو لوگ زندگی میں خسارے برداشت کرنے کے عادی ہو جائیں انکے لئے اپنی قیمتی چیزوں اور بے پناہ محبت سے بنائے گئے رشتوں سے دستبردار ہونا بہت آسان ہو جاتا ہے کہتے ہیں اپنی جگہ نہیں چھوڑنی چائیے مگر یہ لوگ باآسانی منظر سے ہٹ جاتے ہیں اور عجیب یہ کہ اس پہ ملال بھی نہیں کرتے _
Tweet media one
3
1
15
@hinak15248
Hina kashif
4 months
Ameen ..
Tweet media one
7
0
12
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Reality .. 💕
Tweet media one
6
0
15
@hinak15248
Hina kashif
3 months
ایک شخص کے ہاتھوں میں تھا سب کچھ۔۔ میرا کھلنا بھی.مرجھانا بھی!!
Tweet media one
7
2
16
@hinak15248
Hina kashif
3 months
اللہ تعالیٰ ھم سب پر رحم کرے،اور دنیا آخرت کی خوشیاں ھم سب کو نصیب فرمائیں ،آمین یارب العالمین
Tweet media one
7
0
14
@hinak15248
Hina kashif
3 months
محبت کتنی خوبصورت ہے اور ساتھ ہی خوفناک بھی . ہم ایک اجنبی کو اپنا مالک بنا کر تمام تر طاقت اُس کے ہاتھ میں دے دیتے ہیں ۔ دکھ دینے کی ، خوشی دینے کی اور اداس کرنے کی طاقت ۔ 🌸
Tweet media one
5
0
13
@hinak15248
Hina kashif
4 months
“Love and a red rose can’t be hide.. "
Tweet media one
3
1
13
@hinak15248
Hina kashif
3 months
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣُﺪﺕ ﺗﮏ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦِ ﺭَﺑﯽ ﺳﮯ ﮬﺮ ﺩُﻋﺎ ﻣﯿﮟ ﺳُﮑﮫ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺷﺐ ﺍُسں نے ﺷﺎﻥِ ﺑﮯ ﻧﯿﺎﺯﯼ ﺳﮯ ﺑﺎﺏِ ﻣُﺴﺘﺠﺎﺑﯽ ﭘﺮ ﻧﺎﻡ ﻟِﮑﮫ ﺩﯾﺎ ﺗﯿﺮﺍ۔ ﺗُﺠﮫ ﮐﻮ ﻟِﮑﮫ ﺩﯾﺎ ﻣﯿﺮﺍ۔ "اِبنِ انشاء" ۔
Tweet media one
3
0
12
@hinak15248
Hina kashif
3 months
کوئی ایسا اِسمِ اعظم پڑھ... وہ آنکھیں میری ہو جائیں۔۔ کوئی صوم صلوٰۃ دُرُود بتا کہ وجّد وُجُود میں آ جائے... کوئی تسبیح ہو کوئی چِلہ ہو کوئی وِرد بتا وہ آن ملے مُجھے جینے کا سامان ملے... گر نہیں تو میری عرضی مان مُجھے مانگنے کا ہی ڈھنگ سِکھا... کہ اشّک بہیں میرے سجّدوں میں ..
Tweet media one
9
0
14
@hinak15248
Hina kashif
4 months
Thats it... 🤪
4
1
12
@hinak15248
Hina kashif
3 months
یقین توڑے، گمان چھینے، ملے جو فرصت تو سوچنا تم ، تمہارے لفظوں نے میری آنکھوں سے کیسے کیسے جہان چھینے، سکون دے کر قرار دے کر، پھر ایک پل میں جھٹک کے دامن بدل کے رستہ چلے گئے ہو شکستگی کے عذاب دے کر بتاؤ ہمد م ذرا یہ مجھکو وہ اشک روکے یا دل سنبھالے وہ کیسے دل سے تمہیں نکالے
Tweet media one
7
1
11
@hinak15248
Hina kashif
3 months
کچھ لوگوں کی پیچھے اپ بھاگ بھاگ کر یہ سوچتے ہیں کہ ایک دن انہیں قدر اہی جاے گی تو یاد رکھنا اپ صرف خود کو تھکا رہے ہیں اور اپنے قیمتی وقت برباد کر رہے ہیں قدر جس نے نہیں کرنی اوس نے نہیں کرنی اپ زبردستی کسی سے اپنی قدر نہیں کرواسکتے.. ❤️‍🩹💟💞🖤
Tweet media one
6
0
14
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Ameen
Tweet media one
9
0
12
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Realistic ..
Tweet media one
3
0
12
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Beshak..
Tweet media one
7
0
13
@hinak15248
Hina kashif
3 months
محبت کی بہترین منزل وہی ہوتی ہےجو آپ کو درد نہیں خوشی دے۔اصل محبت وہی ہوتی ہے جو بنا کہے ہی سامنے والا محسوس کرلے۔🩶
Tweet media one
5
1
14
@hinak15248
Hina kashif
4 months
Gdmorning ❤️💟
Tweet media one
3
2
14
@hinak15248
Hina kashif
3 months
😍❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
1
13
@hinak15248
Hina kashif
4 months
❣️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
10
0
13
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Any1 with H 🥰😍🤣
Tweet media one
Tweet media two
4
2
13
@hinak15248
Hina kashif
3 months
کاش میرے اور مدینہ کے درمیان کوئی گلی ہوتی جب جب دنیا ستاتی، آپ صلی الله عليه وسلم کو دل کا حال سنانے جا سکتی 😢
Tweet media one
6
1
12
@hinak15248
Hina kashif
3 months
محبت میں ایک انسان کل کائنات بن جاتا کسی اور کی کمی نہیں رہتی بشرطیکہ وہ محبت ہی ہو🥀🥰❤️‍🩹۔۔
Tweet media one
8
0
11
@hinak15248
Hina kashif
4 months
❣️💕
Tweet media one
6
3
11
@hinak15248
Hina kashif
2 months
معاشرہ ایک ایسا آئینہ ہے جو ہمیں ہمارا ہی عکس دکھاتا ہے اگر ہمیں یہ عکس پسند نہیں تو کوشش کرے ہم اپنے اپ کو بدلیں کیونکہ معاشرہ ہم ہی ہیں _
Tweet media one
9
0
12
@hinak15248
Hina kashif
4 months
Tweet media one
2
0
11
@hinak15248
Hina kashif
4 months
جو لوگ دل میں رہتے ان کے لئے دنیا کی لغت سے الفاظ نہیں تلاشے جاتے۔ ان کے لئے ان دیکھے، ان کہے الفاظ وہاں سے شروع ہوتے جہاں دنیا کی تمام لغت اختتام ہوتی ہیں۔🥀❤️❣️
Tweet media one
6
1
12
@hinak15248
Hina kashif
3 months
🤣🤣😂🤩
6
0
9
@hinak15248
Hina kashif
4 months
Tumhain jaadoo ata hai ya kissi or ilm mai mahir ho. . .! Hamaray dil pay qabzakarna kisi or ki bus ki bat nai....!
Tweet media one
3
0
11
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Tweet media one
2
0
12
@hinak15248
Hina kashif
3 months
تیری ہجرتوں کا ملال تھا مگر اب نہیں مجھے صرف تیرا خیال تھا مگر اب نہیں تیری بے مثال محبتوں کے نثار میں تو زمانے بھر میں مثال تھا مگر اب نہیں جسے تو نے درد عطا کیا وہی آدمی تیری قربتوں میں نہال تھا مگر اب نہیں میں تیری تلاش میں ریزہ ریزہ بکھر گئی وہ جنوں شوق وصال تھا!!!!!
Tweet media one
7
0
10
@hinak15248
Hina kashif
3 months
گُل فروشوں کو کیسے سمجھاؤں اُس کی خوشبو اُسی سے آتی ہے
Tweet media one
4
0
10
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Gdmorning ❣️
Tweet media one
6
0
11
@hinak15248
Hina kashif
4 months
Some more designes ❣️❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
0
10
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Tweet media one
8
0
11
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Agar ap monthly 1 Achi Khasi Income Generate karna chatay hai tou is WhatsApp Number 0346-0549211 par contact karay. 🫣🤩💟❤️ Platform Duniya ka sab say ziada earning denay wala platform hai aur is mai Active aur Passive dono tarha say earning ki ja sakti hai. 😄💗💞
Tweet media one
3
1
8
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Tweet media one
3
0
10
@hinak15248
Hina kashif
3 months
تُم میرے لیے وُہی "یُسر ہو ، جس کے بارے میں رب فرماتے ہیں،، ( إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ) ( بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے ) ہاں تم "يُسر" ہی تو ہو، آسانی...!! سكون...!! دُکھوں کی گہری کھائی سے نِکل کر مِل جانے والی راحت ،،❤️
Tweet media one
3
0
10
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Islamic dpzz .. 🥰
Tweet media one
Tweet media two
2
0
11
@hinak15248
Hina kashif
2 months
یہ کسی پیر یا مرشد کے بس کی بات نہیں , اداس لوگوں کے مسئلےخدا سمجھتا ہے --!!
Tweet media one
8
0
9
@hinak15248
Hina kashif
4 months
Tweet media one
0
0
10
@hinak15248
Hina kashif
3 months
تیری ہجرتوں کا ملال تھا مگر اب نہیں مجھے صرف تیرا خیال تھا مگر اب نہیں تیری بے مثال محبتوں کے نثار میں تو زمانے بھر میں مثال تھا مگر اب نہیں جسے تو نے درد عطا کیا وہی آدمی تیری قربتوں میں نہال تھا مگر اب نہیں میں تیری تلاش میں ریزہ ریزہ بکھر گئی وہ جنوں شوق وصال تھا!!!!!
Tweet media one
6
0
9
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Mubarak 2 all .. ❤️❣️
5
0
7
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Tweet media one
1
0
10
@hinak15248
Hina kashif
4 months
کُچھ جزیروں میں کبھی کِھلتے نہیں چاہت کے گلاب کچھ جزیروں پہ ______ سدا دُھند جمی رہتی ہے !!! ✨💨💨
Tweet media one
2
0
8
@hinak15248
Hina kashif
4 months
Gdnight❤️
Tweet media one
0
0
8
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Tweet media one
2
0
10
@hinak15248
Hina kashif
4 months
Tweet media one
3
2
10
@hinak15248
Hina kashif
2 months
مجھ کو ترے ملال سے فرصت نہیں ملی اور زندگی وجود کے باہر کھڑی رہی
Tweet media one
4
0
10
@hinak15248
Hina kashif
3 months
کنول، گلاب، یاسمین، چنبیلی اور موتیا ھر ایک سے ھے پرکشش، اسکے رخسار کا تل
Tweet media one
3
0
10
@hinak15248
Hina kashif
4 months
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
2
9
@hinak15248
Hina kashif
3 months
دَس وارث شاه اسی کی کرئیے ۔ ۔؟ ساڈا کوئی نہ پاوے مُل ۔ ۔ اَساں ماں پیو دے لاڈاں پلے ۔ ۔ تے گئے مٹی وِچ رُل ۔ ۔ دس وارث شاه اسی کی کرئیے ۔ ۔؟ ساڈے سینے وچ کِل ۔ ۔ لوکاں دے دلاں اُتے زخم ۔ ۔ تے ساڈا زخماں دے وچ دل ۔ ۔ دس وارث شاه اسی کی کرئیے ۔ ۔؟ ساڈا کوئی نہ پاوے مُل ۔ ۔
Tweet media one
5
0
8
@hinak15248
Hina kashif
3 months
أَللّهُمَّ كُنْ لِوَلِيِّكَ الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ صَلَواتُكَ عَلَيْهِ وَعَلَىٰ آبَائِهِ فِي هٰذِهِ ٱلسَّاعَةِ وَفِي كُلِّ سَاعَةٍ وَلِيّاً وَحَافِظاً وَقَائِداً وَنَاصِراً وَدَلِيلاً وَعَيْناً حَتَّىٰ تُسْكِنَهُ أَرْضَكَ طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فِيهَا طَوِيلاً.
Tweet media one
4
0
8
@hinak15248
Hina kashif
3 months
مُحبتم , عِشقم , رُوحم انت الحُب فقط ! وأنا معجب بَک تم فقط محبت ہو اور میں تمہارا شیدائی ہوں❤
Tweet media one
2
0
8
@hinak15248
Hina kashif
3 months
سوال۔۔۔ خواب۔۔۔ زندگی۔۔۔ ملال ہی ملال ہے۔۔۔🍂
Tweet media one
2
0
7
@hinak15248
Hina kashif
3 months
❣️
Tweet media one
1
0
8
@hinak15248
Hina kashif
4 months
محبت انسان کے اپنے اندر کا اصل اور سفر ہے۔۔ یہ اندر ہی اندر ہر ایک کی اپنی ذات کی معرفت کی بدولت چلتا رہتا البتہ باہر کے مناظر اور چہرے تبدیل ہوتے رہتے۔۔۔
Tweet media one
1
1
8
@hinak15248
Hina kashif
4 months
آخر میں، صرف وہ ہی تمہارے ساتھ رہیں گے جنہوں نے تمہاری روح کی خوبصورتی کو دیکھا۔ اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے تھے وہ چلے جائیں گے!!
Tweet media one
5
1
6
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Gdmorning ❣️
Tweet media one
3
0
8
@hinak15248
Hina kashif
4 months
❤️❤️
2
0
7
@hinak15248
Hina kashif
3 months
Tweet media one
1
0
7
@hinak15248
Hina kashif
2 months
10th Sehri Sab Ko Mubarak Subha Bakhair 💓
Tweet media one
4
0
8
@hinak15248
Hina kashif
4 months
ڈھلنے لگی رات تو تم یاد آ گئے،پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی۔۔۔۔۔!
2
2
8
@hinak15248
Hina kashif
3 months
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
3
0
7
@hinak15248
Hina kashif
4 months
Gdmorning ❣️
Tweet media one
3
0
6
@hinak15248
Hina kashif
4 months
Tweet media one
0
1
5