Guriya ikram
@ReenaIkram
Followers
4K
Following
123K
Media
3K
Statuses
81K
پاکستان کے ہر کونے میں قیدی نمبر (804) کے چرچے۔۔ سکردو کا مقام "باشو" یہاں پر تعلیم نہیں مگر ہر بندہ میں نے یہاں باشعور دیکھا۔۔خان کا شیدائی۔۔ اب اس شعور کو چاہ کر بھی دبا نہیں سکتے۔۔ انشاءﷲ خان واپس آے گا۔۔
79
13
104
میرے معاشرے کا عجب سا حساب ہے.. بگڑا ہوا جو ہے وہ یہاں پر جناب ہے.. یعنی منافقت کی کوئی حد نہیں ہی.. دنیا ہی کہہ رہی ہے دنیا خراب ہے.. رینا۔۔!!
77
12
72
ہم نے کیا کیا انکے لیے ؟؟😥😥😥 @ImranKhanPTI
70 سال کا آدمی اپنا آرام و سکون چھوڑ کر قوم کےلئے گولیاں بھی کھائی پھر بھی قوم کی آزادی کی جنگ لڑرہا ہے ۔
45
16
70
❤ السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه ❤ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخــــير ❤ تمام دوستوں کو عید الاضحی بہت بہت مبارک آقا ہمارے #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام ❣️ #Murshad_Eid_Mubarak
114
15
92
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #درود_وسلام جمعہ مبارک اللہ آپکوآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡
101
11
86
چاہیے کیا عورت کو؟؟؟ بس تین چیزیں پیسہ اور پیسہ بہت سارا پیسہ 🤧🤧🤧🤣🤣 اور ہاں مجھے جائیداد بھی چاہیے ساتھ 😕😕🤧🤣🤣 ساری مشکلات کا بس واحد حل "پیسہ" 🤣🤣
91
9
93
وكالت میں کوئی سکوپ نہیں بہن🤧🤧 اپنے آخری سفر کو پرسکون اور آسان بنانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں #گڑیا_اینڈ_کو🤧🤣🤣🤣 @IKMS1953
@leojatti
@Dua_K00
@Aqsachaudhry678
@SanaFatimah11
@Asifa_awan66
@Itz__Diya
@chakor_A143
@TalhaDeeba
@Sra_az
@Mwrh262
@zarnaab48
51
5
41
ہاں تو یہاں مجھے کسی بھائی نے کہا سالگرہ منانا گناہ ہے😐 پیش خدمت ہے حلال برتھ ڈے 🤧😁 اب تو سہی ہے نہ؟🤧😁 ہیپی برتھ ڈے @Dua_K00 🎂🎂 سوری لیٹ ویش کر رہی 🤧🤧 کپڑے برتن دھو رہی تھی🤧 ٹویٹر واسیو حلال جشن کا انتظام ہےبس دم والا پانی اور شہد لانا ساتھ 🍾🍾🤧🤧🤣🤣
38
6
39
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #درود_وسلام اللہ آپکوآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕
142
15
106
وہ خیال تھا دھنگ نما یا کوئی عکس تھا مرے رو برو مجھے ہر طرف سے تو لگا یا کوئی اور تھا ترے ہو بہو
54
6
54
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اے اللہ ! ہماری مغفرت فرمادیں، اور ہم پر رحم فرمائیں ، اور ہم سے راضی ہوجائیں ، اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے، آمین یارب العالمین
141
16
98
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے 💞... 🌹... 🌹... 🌹... 💞 اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا
129
17
109
آخری عشق میں اندیشہِ ہجراں نہ رہے ... گر کوئی شرط رواں ہے، تو بتا دی جائے ... جب تلک اچھا لگوں، ساتھ میرا دیتے رہو ... یہ ضروری تو نہیں، عمر گنوا دی جائے ...
تُو پاس رکھ ، حُسن نوابوں سا !!! مُجھے ہےغرور اپنی __ مُحبت __ پر🔥 تُو چھان لے ، خاک دُنيا کی 🍂 يہ خاک سی __ بندی __ نہيں مِلے گی #جٹی 🖤 #بزم_شاعری
55
6
59
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام جمعہ مبارک اے اللہ!تو میرے چھپے اور کھلے کا جاننے والا ہےمیری معذرت قبول فرمااور تو میری ضرورت کوجانتا ہے مجھکو میری حاجت عطا فرمادے اور تومیرے دل میں چھپی باتوں کو جانتاہےمیرے گناہ بخش دے
159
19
120