Afaq somroo
@AfaqSomroo
Followers
48K
Following
233K
Media
9K
Statuses
257K
کتنی امید ہے نا اس آیت میں ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا" (سورۃ البقرہ) 💙 https://t.co/RaJee3SL3s
Multan, Pakistan
Joined December 2017
اس بدمعاش نے آئی ایم ایف کے 3 لاکھ دینے ہیں جن پیسوں سے بیوروکریسی کے بچوں نے بیکن ہاؤس میں پڑھا ہے
79
3K
8K
#قومی_زبان مُونگ پھلی کھاتے ہوئے دانتوں تلے جب کوئی بد ذائقہ دانہ آتا ہے تو مُجھے کُچھ حاسدین یاد آ جاتے ہیں!
0
1
1
#قومی_زبان ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ یا اللہ ہمارے عیبوں پر پردہ ڈال دے۔ ہماری پریشانیوں، مشکلوں ، مصیبتوں، غم اور دُکھوں کو امن ، سکون، راحت ،خوشی اور خوشحالی میں بدل دے۔ بے شک تُو بڑا رحم کرنے والا مہربان ہے۔ آمین یا رب العالمین
0
4
5
پاکستانی صحافت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ٹی وی پر بیٹھا ایک تھرڈ ڈویژن میں ایم اے پاس اینکر بیک وقت معاشیات سیاسیات بینکنگ فارن پالیسی دفاعی پالیسی سٹاک مارکیٹ انٹرنیشنل ٹریڈ امپورٹ ایکسپورٹ بجٹ اور زندگی کے ہر شعبے میں خود کو عقلِ کُل سمجھتا ھے اور دوسروں کو بیوقوف 👎👎👎👎👎
0
2
8
#قومی_زبان میرا مطالبہ ہے اساتذہ سے کہ گلا پھاڑ پھاڑ کر اور ہاتھ نچا نچا کر تقریری مقابلے کروانے سے بہتر ھے کہ بچوں کو دھیمے لہجے اور مدلل گفتگو کا سلیقہ سکھایا جائے۔
0
1
3
یہ بپّا جانی بھی کمال کی چیز ہیں یار چار پانچ کروڑ کے گھر سے نکل پراڈو میں بیٹھ کر گھومتا ہے، AC میں بیٹھ کر جوس پیتا ہے، اور آخر میں کہتا ہے: اگر کوئی مجھے زکوٰۃ دے دے تو اس کی زکوٰۃ ادا ہو جائے گی! اوپر سے اتنا سمارٹ ہے کہتا ہے میں نہ لوں تو غریبوں کی زکوٰۃ ضائع نہ ہو جائے
1
0
7
#قومی_زبان آج بیگم بڑی موڈ میں تھی کہنے لگی کہ آپکی کوئی گرل فرینڈ ہے ۔ میں نے کہا نہیں کہنے لگی کسی کو آفس میں پسند کرتے ہوں ۔ میں نےکہا نہیں ۔ پھر پوچھا شادی سے پہلے کوئی افئیر ۔ میں نے کہا نہیں ۔ کہنے لگی ۔اتنے ہینڈ سم تو ہیں ۔یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ میں نےکہا کہ لڑکیاں پیسہ
1
4
29
#قومی_زبان دل کہتا ھے کوئے جاناں چلیں احتراماً پیروی قدم نہیں کرتے صبر لازم ھے عشق میں مگر دل تو کہتا ھے،جا ہم نہیں کرتے
0
9
9
#قومی_زبان استاد محترم مرحوم اللہ بخش صاحب اللہ تعالی ان پر رحمتیں نازل کرے جب انہوں نے دوسری شادی کی تو کلاس میں لڑکوں نے مبارک باد دی تو کہنے لگے پترو داڑھی رکھ لو داڑھی والوں کو رب زیادہ نوازتا ہے۔
1
18
14
#قومی_زبان ﻭﮦ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﻧﻈﺮ ﺟﻮ ﮨﻢ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﮨﯽ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻻ۔
0
7
6
"اتنا تو" اختیار دے مجھے..!! "میں تیرا" اعتبار بن جاؤں..!!.. #قومی_زبان
0
7
6
#قومی_زبان جب سورج غروب ہونے لگتا ہے تو چھوٹے آدمیوں کے سائے بھی بڑے ہوجاتے ہیں...
1
11
9
#قومی_زبان ﻭﮦ ﺟـــﻮ ﺗــــﻘـﺪﯾـﺮ ﻣـــﯿﮟ ﻟـــﮑﮭـﮯ ﻧﮩﯿـﮟ ﮨـــﻮﺗـﮯ ﺍﻧــﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﮐــــــﻮ ﻋــــﺸــﻖ ﮐــﮩﺘـــﮯ ﮨــﯿﮟ
0
7
6
#قومی_زبان صور ﮐﻮ ﺗﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺣﺴﺮﺕ ﺳﮯ ﻓﺮﺷﺘﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﻮﮒ ﺟﺐ ﺭﻭﭨﯽ ﭼﺮﺍﺗﮯ ﮨُﻮﺋﮯ ﻣﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
0
7
8
#قومی_زبان نزلہ ۔زکام ۔کھانسی ۔بخار ایک گولی سے زندگی بھر آرام...
0
7
7
#قومی_زبان ضرُورتوں کا تسَلسَل بھی بڑھتا جاتا ہے تماشہ دیکھنے والوں کے دائرے کی طرح
0
7
6
دعوت تبلیغ والوں سے گزارش ہے کہ لوگوں کی دکانوں اور گھروں کے دروازے بجانے سے بہتر ہے سرکاری اداروں میں جاکر تبلیغ کریں وہاں اعلیٰ نسل کے فرعون اور یزید موجود ہیں
3
19
43
#قومی_زبان اگر کسی رات اچانک کوئی ایسی وباءخاص پھیلے کہ جس کے سبب سے دنیا بھر کے تمام بادشاہ ،نواب،مہاراجے، راے،رئیس ،جاگیردار، سیٹھ ،ساہوکار، اُمراء ،سرمایہ دار، وکیل، بیرسٹر وغیرہ مرجائیں تو نظامِ عالم میں ذرہ بھر فرق نہ پڑے۔۔ لیکن۔۔۔ اگر اس قسم کی وبا کے شکار سے
0
23
27
#قومی_زبان مجھے اکثر خیال آتا ہے ۔۔ زمین پر پیش آنے والی ہر جدت ہماری ایک روایت کو نگل جاتی ہے ۔۔۔ پکے مکانوں میں رہنے کی جدت ہمارے کچے گھروں کو نگل گئی ۔۔۔ ائے دن بننے والی نئی سوسائٹیاں خوبصورت درختوں کو نگل گئی ۔۔۔۔ زندگی میں جو ٹھہراؤ سکون اپنا��یت صحیح معنوں میں زندگی جو
0
11
12
#قومی_زبان سعودیہ میں چار چار شادیاں کرنے کے بعد چاروں بیویاں ایک ساتھ بڑی جیپ میں بٹھا کر عربی بڑی شان اور اکڑ سے جاتا ہے اور پاکِستان نے اگر کِسی کی دو شادیاں ہوجائیں تو گلی سے گُزرتے ہر کوئی یہی کہتا ہے! ''ایہنے دو کیتیاں نیں''
3
10
11