❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
@tarar_4
Followers
47K
Following
183K
Media
12K
Statuses
260K
میں صرف مسلمان ہوں میرا کوئی فرقہ نہیں https://t.co/xdJHYc4BJf میں صرف پاکستانی ہوں میری کوئی پارٹی نہیں
Abu Dhabi
Joined May 2021
#کڑواسچ میری پہچان پٹواری مجھے یوتھیا کہتے ہیں ، یوتھیے مجھے ففتھیا کہتے ہیں اور ففتھیے مجھے پٹواری کہتے ہیں الحمد للہ یہ تینوں فریق ثابت کر دیتے ہیں کہ میں ان میں سے کچھ بھی نہیں ایک سادہ سا محب وطن پاکستانی مسلمان ہوں اور میرے لیے یہی کافی ہے
16
16
58
اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ. اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ.
0
1
2
پوانٹ آف نو ریٹرن بھی پوانٹ آف ریٹرن بن سکتاہے خان اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان کامن ایجنڈا موجود ہے نئے صوبے بنانا، لوکل گورنمٹ بنانا، 18ویں ترمیم کا خاتمہ یہ3کام ن لیگ,پی پی کرنے پر خوشی سے راضی نہیں ہوں گے خان کے دھمکی نے کام نہ کیا تو خان کو ساتھ ملایا جا سکتا ہے
0
1
2
@muneeb9254 اس بات سے خان کی پیشانی پر لگے غیر جمہوری داغ نہیں مٹیں گے اس کے لیے پارٹی میں جمہوریت لانی ہو گی
0
1
2
@SkKhan987941 @ImranRiazKhan ابھی ہمارے پاس کل ورثہ خان کے پرانے وعدے ، بیانات اور عمل ہیں نئے وعدے نئے عمل تو نئے اقتدار کے بعد ثابت ہوں گے 🙏❤️
0
1
2
کوئی کب تک کسی کی بے وفائی یاد رکھے بہت ممکن ہے میں بھی رفتہ رفتہ بھول جاؤں
0
1
4
کوئی کب تک کسی کی بے وفائی یاد رکھے بہت ممکن ہے میں بھی رفتہ رفتہ بھول جاؤں
0
1
4
میرا سجن خدا دے خوف توں ڈر، اے حسن دا رنگ نئیں راھناں۔! تے میری غربت تے اعتراض نا کر، نت بخت دا سنگ نئیں راھنا۔! سونے دے کنگن تاں دوور دی گل اے، او ہتھیں کچ دی ونگ نئیں راھناں۔! جے میرا تخت ہزارہ۔۔اجڑ گیا، تیرا وسدا جھنگ نئیں راھناں ۔! #اردو_زبان
2
5
6
اس ملک میں آپ کو کسی بھی جُرم کی سزا صرف دو صورتوں میں مل سکتی ہے۔۔۔ یا تو آپ غریب ہوں یا بگ برادر آپ سے ناراض ہوں۔ ورنہ سب تماشہ ہے۔
86
233
1K
اسکی انکھوں میں میرے لیے محبت کے سِوا اور کچھ نہیں ہے 🍂 @tum_se_mtlbb
@Dr__Writes_
@FatimaPTI_IK
@I_am_Seher
@I_G68
@iifa_dear
@IKMS1953
@Smr_pak1
@Asifullahwazir4
@tarar_4
@Erum8official
@Elarakonain
@qurrat99826
@Sanii_007
@awkwardtal17798
@Yunhi_hun
@0A4K5
2
5
7
#کڑواسچ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ سیاسی پارٹیوں میں جمہوریت لائے بغیر پارٹیوں میں ڈکٹیٹر کی مدد سے آپ ملک میں جمہوریت لے آئیں گے تو آپ احمقوں کی جہنم میں رہتے ہیں
2
1
4
مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا جب بھی اس شہرکی تاریخِ وفالکھےگی میراماتم اِسی چپ چاپ فضاءمیں ہو گا میرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہوا لکھے گی @iqrarulhassan
0
3
5
اسلام علیکم خوبیاں اتنی نہ بھی ہوں کسی کے دل میں گھر بنا سکیں لیکِن کچھ ایسے پل ضرور چھوڑ کر جائیں کہ بھولنا آسان نہ ہو گا…
11
4
23
مجھے پسند ہے کہ میں فطرتاً reserved ہوں! ہر کسی کے پیچھے نہیں چلی جاتی دل ہتھیلی پر لیے نہیں پھرتی انجان لوگوں کے لیے میری آواز میں رعب ہوتا ہے میں اپنے پسندیدہ لوگوں کے لیے میں موم ہوں۔ اکثر لوگ مجھے مغرور سمجھتے ہیں ، لیکن میرے لیے دکھاوا اور منافقانہ قہقہے لگانا ناممکن ہے۔
2
3
13
"جب بحث ہار جائے تو الزام تراشی شکست خوردہ شخص کا ہتھیار بن جاتی ہے۔" ➖سقراط❤️
2
3
18
#کڑواسچ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ سیاسی پارٹیوں میں جمہوریت لائے بغیر پارٹیوں میں ڈکٹیٹر کی مدد سے آپ ملک میں جمہوریت لے آئیں گے تو آپ احمقوں کی جہنم میں رہتے ہیں
2
1
4
#کڑواسچ عمران خان نے اپنی زندگی اپنی مرضی کی اپنی مرضی سے پر آسائش گزاری ہے زندگی میں جو کام شروع کیا کامیابی حاصل کر کے چھوڑی اپنی ہر خواہش پوری کی عمران خان ایک خلش ایک چبھن ، ایک وعدہ خلافی ایک بدنامی ساتھ لیے جائے گا کہ وعدہ کر کے ptiکو جمہوری پارٹی بنائے بغیر چلا گیا
2
1
6
پوانٹ آف نو ریٹرن بھی پوانٹ آف ریٹرن بن سکتاہے خان اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان کامن ایجنڈا موجود ہے نئے صوبے بنانا، لوکل گورنمٹ بنانا، 18ویں ترمیم کا خاتمہ یہ3کام ن لیگ,پی پی کرنے پر خوشی سے راضی نہیں ہوں گے خان کے دھمکی نے کام نہ کیا تو خان کو ساتھ ملایا جا سکتا ہے
0
1
2