Sehrish
@sehri2k
Followers
14K
Following
90K
Media
1K
Statuses
120K
ACCA | Islamabad | Kashmiri | Pakistani | Muslimah |
Joined August 2020
#نماز_قائم_کرو Promotion list 👇 @sehrish1khan
@sehri2k
@Butt3_
@Tcs_12
@hussain786_fkh
@BilalAh28004036
@TLhBy_
@_I_Fb
@N_5QI
@78Kh6
@T_Mr_Tk
@RS_Pti
@N_5QI
@a_biho17
@MHK_097
@Lea_Dhai
@FarooqKhanSule3
49
67
155
ﷺﷺﷺﷺ💕ﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺ💕ﷺ💕ﷺﷺﷺ ﷺﷺ💕ﷺﷺﷺ💕ﷺﷺ ﷺ💕ﷺﷺﷺﷺﷺ💕ﷺ 💕ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💕 ﷺ💕ﷺﷺﷺﷺﷺ💕ﷺ ﷺﷺ💕ﷺﷺﷺ💕ﷺﷺ ﷺﷺﷺ💕ﷺ💕ﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺ💕ﷺﷺﷺﷺ
3
12
14
اس قـــدر کشـــش ہے تُمہَـــاری اداؤں میـــں🥀 ہـــم اگر تُـــم ہوتـــے تـــو خود ســـے عشـــق کر لیـتے🫶🏻
21
44
90
الله نے عورت کو بہت قیمتی اور پوشیدہ بنایا ہے خود کو ہر مرد میں بانٹ کر اپنے آپ کو سستا اور گھٹیا نہ بنائیں #نـــازشــــــں
7
48
49
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ یاﷲ ہمیں موت کے وقت لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّہ پڑھنا نصیب فرمانا آمین 🤲
14
54
364
پاکستان کو رہنے کے قابل اس لیے نہیں بنایا جاسکا کہ جن کے پاس اختیارات ہیں انھوں نے یہاں رہنا نہیں اور جنھوں نے یہاں رہنا ہے ان کے پاس اختیارات نہیں ہیں!!
1
16
19
الیکشن کمیشن نے الیکشن کے 26 دن بعد بالآخر تمام حلقوں کے Form-45 اپلوڈ کردئیے۔ ایسی ایسی جعل سازیاں کی گئی ہیں کہ اگر کوئی بچہ بھی چیک کریں تو وہ پکڑ لے کئی جگہوں کے تو بلکل نئے جعلی فارم 45 بنا کر ہارے ہوئے شخص کے ووٹ بڑھا کر جیتے ہوئے شخص کے کم کر دئیےزیادہ محنت بھی نہیں کی،
2
16
19
رُوح کی تھاپ نہ روکو کہ قیامت ہوگی...!! تُم کو معلوم نہیں کون کہاں رقص میں ہے...🙂🖤
24
36
58
ڈھــونڈ رہی ہــوں____ وہ لمــحہ جو صـدیـوں کـی تھـکن کـو مات دے دے... #نـــازشــــــں
3
35
35
کہنے کو تو بہت سی باتیں ہیں اس دل میں کچھ لفظوں میں سن لو کچھ میری آنکھوں میں پڑھ لو.
14
36
85
میں پیار پیار لکھتا رہا وہ پیاز پیاز پڑھتی رہی ایک نقطے نے میری محبت کا سالن بنا دیا😂
80
59
106
✗: Life is a song - sing it. Life is a game - play it. Life is a challenge - meet it. Life is a dream - realize it. Life is a sacrifice - offer it. Life is love - enjoy it. – The most important thing is to enjoy your life - to be happy - it's all that matters. 📖 -
1
27
25
میں پلٹ جاوں یا اب بھی تیرا رستہ دیکھوں تجھ پر لازم تھا مجھے__کچھ تو بتا کر جاتے... 🍁
33
40
74
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! "صبح بخیر" دعا کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی یہ اس وجہ سے ہے کہ اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ پکار کا جواب دیتا ہے سنتا ہے اور نوازتا ہے کون ہے جو اب تک ہمیں عطا کرتا آ رہا ہے جو بن مانگے دے رہا ہے رب العالمین ہی ہے نا جس نے بن مانگے اتنا عطا کیا ہے کیا
75
43
63
ھماری زندگی کی بنیادی ضروتیں😂🤣 صبح کی چاۓ🙈 دوپہر کی چاۓ🙈 شام کی چاۓ🙈 رات کی چاۓ ❤️😝 😀😉 🍱 🙋♀️ Turkish restaurant Hamburg #testy
#Hamburg
#restaurant
35
23
40
میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ..!! کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں..!!🌸🌸✨ بلکہ ہوا کی طرح ہے..!!🌸🌸 خاموش مگر ہمیشہ تمہارے آس پاس..!! ,🌸🌸
38
27
49
بسم اللہ الرحمن الرحیم السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم ایمان بخیر ️ " ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ!! ﺟﻮ ہماﺭﮮ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺣﺼﻮﻝ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ،، ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ہماری ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ دﯾﺎ ہے
38
22
40
“Life is too short to wake up with regrets. So love the people who treat you right, forgive the ones who don’t, and believe that everything happens for a reason.” Assalamualaikum ♥️ Good morning 🌅 X family ❤️ #goodmorning
#Xfamily
26
22
34
فیس بک وال پے اک جوڑا اپس میں نوک جھوک کر رہا اک صاحب ان کے رشتے سے انجان خاتون کی آنکھ کا تارا بننے کی خاطر اس خاتون کے بندے کو اک جگت مار بیٹھے پھر خاتون نے جو جواب لکھا ملاحظہ ہو "پائی جی اپنڑے پنوئیے دی عزت کیتا کرو نئی تے بلاک ہوو گے آئی گل سمجھ " 😂😂
10
82
104