@RoymukhtarRoy
@thr_cs
ماشاءاللہ رائے صاحب جب آپ لکھتے ہیں تو آپ کی تح��یر پوری پڑھتا ہوں اور استفادہ کرتا ہوں
آپ لکھتے ہیں تو لگتا ہے کہ آپ نے تمام پہلو سمیٹ لئے ہیں اس دور میں بھی لوگ اندھی تقلید میں پٹے ہوئے ہیں
اتنے وسائل ہوتے ہوئے بھی کوئی حق تک پہنچنے کی کوشش نہیں کرتا ۔
مولائے کائنات راضی ہوں ۔