پیارے دوستوں، لمٹ لگنے کی وجہ سے فالو بیک نھیں دے سکتا جیسے ھی لمٹ ختم ھوگی سب دوستوں کو فالو بیک دیا جائے گا انشاء اللہ، تاخیر کے لیے معذرت خواہ ھوں، کچھ دوستوں سے گزارش ھے کہ اس پوسٹ کو ریٹویٹ کر دیں، شکریہ
اسلام و علیکم ، ایک ہفتے سے اکاؤنٹ لمٹ کا شکار ھے 4300 فالورز میں سے 300, 400 بھی ایسے نھیں ھیں جو rt یا comments دے کر اکاؤنٹ بحال کروا دیں تو پھر کیا فائدہ ایسے فالورز کا