
نفـــسیاتـــی
@SyeDa_H99
Followers
1K
Following
31K
Media
556
Statuses
5K
كافر طبیعت کے مومن لوگ 😢.....................................................!!! ہم اپنی جوانی کا حسین حصہ ڈپریشن میں گزار دیتے ہیں
دنیائے فانی
Joined October 2023
"الأمهات مصابيح، من دونها قلوبنا تنطفئ" مائیں چراغ کی مانند ھوتی ہیں ان کے بغیر ہمارے دل بجھ جاتے ہیں . ماں زندگی کی اندھیری راتوں میں روشنی ہے اور باپ ٹھوکروں سے بچانے والا مضبوط سہارا ہے۔ #twitterclarets #sundayvibes
#MothersDay #FatherAndSon #FreePalenstine #غزة_الآن
50
34
141
چالاک ہو کر بھی معصوم لگتی ہوں کیا کروں پرسنیلٹی ہی ایسی ہے 💯🔥😌
0
0
2
کاش میں کسی کے کندھے پر سر رکھ کر بتا پاتی کہ میں کتنی تھکی ہوئی ہوں۔
1
0
2
"ہر بظاہر کامیاب شخص کے پیچھے بے شمار اُلجھنیں ہیں جسے آپ نہیں دیکھ سکتے ہیں۔"
0
0
1
اللہ روٹھ جائے تو روح کی ٹہنیوں سے سکون کے پنچھی اُڑ جاتے ہیں-🍂
0
0
1
بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک مرتبہ ٹوٹ جائے ، تو پھر کبھی نہیں جڑتا اور اگر کبھی جڑ بھی جائے ، تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں ۔😔
0
0
1
تُم سے مِلے بھی ہم تو جُدائی کے مُوڑ پر کَشتی ہُوئی نِصیب __تُو دِریا نِہیں رہا
0
0
2
اونتیس اور تیس کی تخصیص کچھ نہیں زلفوں کـــــو جـب ہٹالو یہاں چاند رات ہے @highlight
0
0
2
خود کو آباد کرو سنو اے نفس غمگین__! سنو کہ مرجھائے پھولوں کا خریدار کوئی نہیں ہوتا
0
0
4
تُو آئے تو گٹهڑی میں تُجهے باندھ کے دے دُوں دِل ، جان ، نظر ، سوچ اور یہ عشق وغیرہ۔....
0
0
2