ترکیہ اردو Profile Banner
ترکیہ اردو Profile
ترکیہ اردو

@TurkiyeUrdu_

Followers
657,840
Following
0
Media
15,622
Statuses
16,152

سرزمین ترکیہ اور عالم اسلام سے متعلق اردو خبریں، تجزیے اور معلومات

Ankara, Türkiye
Joined May 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
2 years
قرآن مجید اور صحیح بخاری کا ترجمہ کرنے والے پہلے کورین مسلمان ڈاکٹر حامد چوئی پہلے کورین مسلمان ہیں جنھوں نے قرآن مجید اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ کیا۔ ترجمہ کرنے میں انھیں سات سال سے زیادہ کا عرصہ لگا۔
Tweet media one
426
4K
25K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
یہ مناظر بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ہیں ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت کا جشن منایا جا رہا ہے #PakvsIndia #INDvPAK #PakistanZindabad
365
5K
21K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
تمام دنیا بالخصوص اسلامی ممالک کو اسرائیل کے مسجد اقصٰی، القدس اور فلسطینیوں کے گھروں پر ہونے والے حملوں کے خلاف عملی طور میدان میں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ صدر رجب طیب ایردوان
Tweet media one
574
5K
19K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
آج مسجد اقصی میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے نماز عید ادا کی ہے۔ فلسطینی میڈیا
Tweet media one
196
3K
19K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
7 months
میں #فلسطینی ہوں، میں اپنے حق کے لئے لڑ رہی ہوں، مسلم دنیا بس مذمتی بیان جاری کرے جس کی #فلسطين کو کوئی ضرورت نہیں، #غزة_تُباد #غزة_تحت_الركام #فلسطين_الان
308
12K
20K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
مسجد اقصی میں نمازیوں پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ترکی ہر طرح کے حالات اور صورتحال میں اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ان کی حمایت جاری رکھے گا۔ صدر رجب طیب ایردوان
Tweet media one
356
3K
18K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
سلطنت عثمانیہ کے دوران 1900ء میں خانہ کعبہ کی ایک یادگار تصویر
Tweet media one
165
1K
19K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
2 years
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مکة المکرمہ میں غلافِ کعبہ پر کڑھائی کر رہے ہیں انہوں نے اس ہفتے عمرہ ادا کیا اور روضہ رسولﷺ پر حاضری دی #BabarAzam #PakistanCricket #Pakistan
Tweet media one
129
1K
17K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
مشہور جرمن باکسر ول ہیلم اوٹ قبول اسلام کے بعد سورہ الفاتحہ کی تلاوت کرتے ہوئے۔ لاک ڈاؤن کے دوران انھوں نے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا تھا۔
407
3K
17K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
1 year
ترکیہ میں زلزلے کے باعث منہدم ہونے والی عمارات کے ملبے سے گذشتہ روز ایک حاملہ خاتون کو باحفاظت نکالا گیا تھا، آج اس خانتون نے ایک بچی کو جنم دیا صدر ایردوان نے استنبول کے اسپتال میں نوزائیدہ کے کان میں اذان دی، صدر نے خاتون کی خواہش پر بچی کا نام آئسے بتول رکھا
238
3K
16K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
حجرِ اسود کی ہائی کوالٹی ویڈیو
190
3K
16K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
7 months
#فلسطين کے مجاہدین نے جیسے ہی غزہ کے اسرائیلی محاصرے کو ختم کیا، حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے اپنے ساتھیوں سمیت سجدہ شکر ادا کیا #Palestina #GazaUnderAttack #Palestinian
154
3K
16K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
میرا ضمیر کبھی نہیں مانے گا کہ اسرائیل کو تسلیم کروں۔ جو چاہے اسرائیل تسلیم کرے، پاکستان نہیں کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک اعلان
Tweet media one
297
3K
16K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
چیچنیا میں لاکھوں مسلمان آنحضور ﷺ سے محبت اور اظہار عقیدت پیش کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے
330
5K
15K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
ترکی آئی ایم ایف کے شکنجے سے نکل گیا صدر طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے آئی ایم ایف کا 23.5 ارب ڈالر کا قرض یکمشت ادا کر دیا ہے۔ اس وقت ترکی کے زرمبادلہ کے ذخائر 100 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔
Tweet media one
435
3K
15K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
7 months
#إسرائيل کو #فلسطين کے پرچم سے بھی الرجی ہے، اسرائیلی فوجی نے باڑ پر لگے فلسطینی پرچم کو اتار پر نیچے پھینکا مگر ڈنڈے میں دھماکہ خیز مواد تھا جس کے پھٹنے سے تین اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے #فلسطين_المحتلة #فلسطين_قضيتي #غزة_الآن
383
6K
16K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
7 months
#فلسطين نے گرفتار کئے گئے #إسرائيل کے فوجیوں کی ویڈیو جاری کر دی #Israel #Palestine #Palestina
329
4K
16K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
7 months
🛑 القسام کی بڑی کاروائی 🔴 غزہ میں گھسنے والے اسرائیلی ٹینکوں پر کامیاب حملہ ، متعدد ٹینک تباہ کر دئیے ۔ #Hamas #FreePalenstine #IsraelTerrorrist #غزة_تنتصر #غزة_الآن #GazaWar #GazaUnderAttack
766
7K
16K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
ملکہ برطانیہ کا تلوار پکڑنا اچھا ہےمگر آیاصوفیا میں امام کا تلوار پکڑنا غلط یہ مغرب کا دوہرا رویہ ہےجو ہر موقع پر سامنے آتا ہے تلوار ایک علامت ہے، اور دنیا بھر میں استعمار کی حیثیت رکھنے اور جان و مال لوٹنےوالے برطانیہ کو بخوبی معلوم ہے کسی مسلمان کی تلوار کو بھی ذرا برداشت کرلیں
Tweet media one
Tweet media two
320
5K
15K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
مشہور جرمن باکسر ول ہیلم اوٹ نے لاک ڈاؤن کےدوران اسلام قبول کر لیا
571
3K
15K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
11 months
سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف انڈونیشیا کے مسلمانوں نے منفرد احتجاج کیا ۔ مرد و خواتین بڑی تعداد کھلے میدان میں جمع ہوئے اور قرآن کی اجتماعی تلاوت کرتے رہے #Quran_is_our_soul
176
4K
15K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
1 year
یہ دنیا کے مہذب ترین ملک کینیڈا کی پولیس ہے حجاب پہنے مسلمان لڑکی کے سر سے حجاب اتارنے کا طریقہ دیکھیں یہ ممالک مسلم دنیا کو انسانی حقوق اور خواتین کے احترام کا سبق سکھاتے ہیں
2K
12K
14K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
تاریخی لمحہ : آیا صوفیا سے 86 سال بعد اذان کی صدا سلطان فاتح نے استنبول کی فتح کے بعد اسے مسجد میں تبدیل کرنے کا فرمان جاری کیا تھا، مگر کمال اتاترک نے اسے میوزیم میں بدل دیا تھا۔ اب دوبارہ اسے مسجد میں بدل دیا گیا ہے۔ پہلی اذان کی آواز سنیے
638
4K
14K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
احد پہاڑ کی بلندی سے مدینہ منورہ کا رات کے وقت کا خوبصورت منظر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
157
1K
14K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
بریکنگ نیوز - آیا صوفیا کا پھر سے مسجد میں تبدیل ہونا مسجد اقصی کی آزادی کا اشارہ ہے۔ مسلمان ایک دفعہ پھر فتح کے راستے پر چلیں گے۔ صدر رجب طیب ایردوان
438
3K
14K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
خلافت عثمانیہ کے آخری خلیفہ سلطان عبدالحمید ثانی کی پوتی نلحان عثمان بھی آج کے تاریخی موقع پر آیا صوفیا مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے موجود تھیں
Tweet media one
186
2K
14K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
اقوام متحدہ اجلاس میں کشمیریوں کے حق میں بولنے پر کبھی معذرت نہیں کروں گا۔ مجھے ردعمل کا اندازہ تھا اور اس سے ملائیشیا کے انڈیا کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے مگر کشمیر پر خاموشی اختیار کرنا کوئی آپشن نہیں ہے۔ ڈاکٹر مہاتیرمحمد کا یکجہتی کشمیر تقریب سے خطاب۔
Tweet media one
160
3K
14K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
5 years
کشمیر کی خراب ہوتی صورتحال پر میں قریب سے نظر رکھے ہوئے ہوں اور اس پر میں نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر بات کی ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کا انقرہ میں ترک سفرا کی عالمی کانفرنس سے خطاب
488
4K
13K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
بریکنگ نیوز - سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات نہ قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سعودی عرب متحدہ عرب امارات کی طرح اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا راستہ اختیار نہیں کرے گا۔ جب تک کہ اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ امن معاہدہ نہیں کرتا۔
Tweet media one
382
2K
14K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
حماس کے راکٹ حملے میں عسقلان میں واقع اسرائیلی آئل ریفائنری اور تیل پائپ لائن تباہ ہو گئی ہے
495
4K
13K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
مسجد آیا صوفیا کے امام نے سلطان محمد فاتح کی تلوار ہاتھ میں پکڑ کر خطبہ جمعہ پڑھا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
233
3K
13K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
کیا آپ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے پردے اور فحاشی سے متعلق بیان کی حمایت کرتے ہیں؟
Tweet media one
7K
1K
13K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
مسجد اقصیٰ کے سائے میں یو اے ای کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے خلاف خواتین اور بچوں کا احتجاج
273
5K
13K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
صدر رجب طیب ایردوان نے ترک قوم کو گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت کی خوشخبری سنانے سے قبل صحابی رسول ﷺ حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی
Tweet media one
86
2K
13K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
ڈونلڈ ٹرمپ ہمارے دیس میں آ کر، ہمارے اسٹیج پر اور اتنے بڑے مجمع کے سامنے پاکستان کی تعریف کر کے چلتے بنے۔ یہ کوئی موقع نہیں تھا۔ یہ پاکستان کو شہہ دینے والا بیان تھا۔ پاکستان کو تنہا کرنے کی ہماری پالیسی ناکام ہو گئی۔ امریکی صدر کے بیان پر بھارتی میڈیا کی تنقید
669
6K
13K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
7 months
#فلسطين کے کمانڈوز نے ایک انوکھے انداز میں فضا میں پرواز کر کے #اسرائیل کو حیران کر دیا، ان کمانڈوز نے فضا سے #اسرائیلی بارڈر فورس ہر حملہ کیا اور انہیں پسپا ہونے پر مجبور کر دیا، #فلسطینی کمانڈوز کا خوف اتنا تھا کہ اسرائیلی فورس سرحدی چوکیاں چھوڑ کر بھاگ گئی
162
5K
13K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
7 months
♦️اسرائیل کو میرے اس بیان پر آگ کیوں لگ رہی ہے کہ #حماس دہشت گرد نہیں ؟ ♦️میں یہ بات دہرانا چاہتا ہوں کہ حماس فلسطینیوں کی بقا کی جدوجہد کر رہی ہے ♦️اسرائیل خود بتائے کہ فلسطین میں اس کا وجود کہاں سے آیا ؟ ♦️اسرائیل نے اس سرزمین کو غصب کیا ہے۔ ♦️غاصب اسرائیلیوں نے سب دنیا کو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
359
5K
13K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
صدر رجب طیب ایردوان قبلہ اول اور فلسطینی بچوں کی حقیقی آواز بنے ہیں
Tweet media one
276
2K
13K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
فلسطینی بچہ اپنے والد کے جنازے میں زارو قطار رو رہا ہے اس بچے کے والد گذشتہ رات اسرائیل کے میزائل حملے میں شہید ہو گئے تھے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
444
4K
13K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
کشمیر کی حمایت پر کبھی معافی نہیں مانگوں گا کشمیر پر خاموشی اختیار کرنا کوئی آپشن نہیں ہے ڈاکٹر مہاتیر محمد
Tweet media one
141
2K
13K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
1 year
استنبول میں عوام کا جم غفیر صدر ایردوان کا خطاب سن رہا ہے
265
3K
13K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
کیا خوش قسمت بچے ہیں مسجد نبوی ﷺ کے صحن میں بچے بارش کے دوران کھیل رہے ہیں۔
158
2K
12K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
ہم نے اپنےملک میں شرائط پر پورا نہ اترنے کےباوجود بھارتیوں کو شہریت دی، وہ اب حکومت میں بھی شامل ہیں۔ بھارت سیکولر ریاست کا دعوی کرنے کےباوجود مسلمانوں کو شہریت سےمحروم کرنے کےاقدامات کر رہا ہے۔ اگر ایسا ہم ملائیشیا میں کریں تو پھر کیا ہوگا؟ ڈاکٹر مہاتیرمحمد (وزیراعظم ملائیشیا)
184
4K
12K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
طالبان رہنما افغانستان کے صدارتی محل میں اشرف غنی کی صدارتی کرسی پر بیٹھ کر سورۃ النصر کی تلاوت کر رہے ہیں ۔ #Afghanistan #Kabul
196
3K
12K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے مناظر فلسطین کے مزاحمتی گروپوں کی طرف سے فائر کیے گئے راکٹس گرنے کے بعد سڑکوں پر تباہی کے آثار دیکھے جا سکتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
495
3K
12K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
تمام دنیا بالخصوص اسلامی ممالک کو اسرائیل کے مسجد اقصٰی، القدس اور فلسطینیوں کے گھروں پر ہونے والے حملوں کے خلاف عملی طور میدان میں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ صدر رجب طیب ایردوان
Tweet media one
297
3K
12K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
جنگ عظیم اوّل کے بعد عائد کی جانےوالی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایک نیا دور شروع ہونے والا ہے۔ عثمانی دور زندہ ہوگا۔ بیت المقدس ہمارا شہر ہے۔ رجب طیب ایردوان
279
2K
12K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
جامع مسجد آیا صوفیا میں دونوں ٹانگوں سے معذور نوجوان نماز ادا کرتے ہوئے
153
2K
12K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
خانہ کعبہ میں شدید بارش کے دوران طواف اور دعائیں مانگنے کے ایمان افروز مناظر
134
2K
12K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکے بنانے والا سویڈن کا کارٹونسٹ آگ میں جل کر مر گیا ۔ لارس وکس نے 2007 میں گستاخانہ خاکے بنائےجس پر مسلم دنیا نےاحتجاج کیا تھاسویڈن حکومت نے گستاخ رسول ص کو سیکیورٹی فراہم کر رکھی تھی۔کار حادثے میں اسکی لاش جل کر خاکستر ہوگئی ہے
Tweet media one
648
3K
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
ترکی، پاکستان اور آذربائیجان تین ملک ایک قوم
Tweet media one
160
866
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
7 months
#ترکیہ کی امدادی تنظیم انٹرنیشنل ہیومنٹیرین فاؤنڈیشن کی ایمبولینس کا ڈرائیور #غزة_الآن میں #اسرائیل کی بمباری سے ہونے والی تباہی اور معصوم زخمی بچوں کی حالت دیکھ کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا، #فلسطين_المحتلة #فلسطين_قضية_الشرفاء
159
6K
12K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
ترکی کے شمالی علاقے خوبصورتی میں جنت سے کم نہیں
243
2K
12K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
ترکی اردو کی ویب سائٹ کا آغاز ماہ جون میں ہونے جا رہا ہے۔ ان شاء اللہ کیا آپ اس کے لیے لکھنا اور اس سے جڑنا چاہیں گے؟
2K
934
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
ترکی آج 567واں یوم فتح منا رہا ہے 29 مئی 1453ءکو سلطان محمد فاتح نےاستنبول فتح کیا تھا۔ آنحضور ﷺ کی بشارت کی وجہ سےفتح استنبول مسلمانوں کا دیرینہ خواب تھا۔ متعددکوششیں ہوئی مگر کامیابی سلطان فاتح کا نصیب بنی۔ صدر ایردوان کی ہدایت پر آج آیاصوفیا میں سورہ الفتح کی تلاوت کی جائےگی
Tweet media one
212
3K
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
اسرائیل چوروں کی ریاست ہے۔ یہ بین الاقوامی قوانین کو نہیں مانتی۔ اس نے فلسطینی سرزمین پر قبضہ کیا ہوا ہے اور مزید علاقوں پر قبضہ کر رہی ہے۔ ہم یہودیوں کے خلاف نہیں ہیں، مگر قابض ریاست اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے۔ ڈاکٹر مہاتیر محمد کا اصولی مؤقف
Tweet media one
97
3K
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
کویت نے اسرائیل کے ساتھ تجارت پر سزاؤں کا اعلان کر دیا کویتی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنے والوں کو ایک سال سے تین سال تک سزاؤں کا قانون منظور کر لیا #PalestineBleeding #kuwaitmassage
Tweet media one
188
2K
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
اے اللہ تو ہی طاقتور ہے اور ہم کمزور ہیں، ہمارے میناروں کو اذان سے محروم نہ کرنا۔ اے رب! یہ امت نجات دہندہ اور مددگار کی منتظر ہے، یا اللہ! اسے نجات دہندہ اور مددگار کے بغیر نہ چھوڑ۔ نوجوانو بہادرو! سب کہو آمین۔ صدر رجب طیب ایردوان کی دعا
511
3K
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
آیا صوفیا میں شام ڈھلتے ہی چاند مسجد پر عین اوپر جگمگا رہا ہے hagia sophia mosque
Tweet media one
148
1K
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
6 months
اٹلی میں فٹبال کا سب سے اہم انٹر یووینٹس میچ، پوری دنیا نے اس میچ کو دیکھا جس میں تمام کھلاڑیوں، کوچز اور ٹیم منیجمنٹ نے فلسطین میں شہید ہونے والی بچی کے چہرے پر زخم کو علامتی نشان بنا کر اسرائیل کے جنگی جرائم کے حمایتیوں کو ایک سبق دیا ہے
109
7K
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
مسجد اقصی میں نماز و عبادت کا سلسلہ جاری نماز عشا کی ادائیگی کے مناظر اسرائیلی فورسز مسجد اقصی کو نمازیوں اور عبادت گزاروں سے خالی کرانے میں ناکام رہی ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
123
2K
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
انڈیا دوسرا اسرائیل بننے کا راستہ اختیار نہ کرے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریہ ہونے کی دعویدار ریاست کو کشمیر پر قبضے اور مظالم کا سلسلہ فوری طور پر ختم کرنا چاہیے۔ ڈاکٹر مہاتیر محمد کا یکجہتی کشمیر کانفرنس سے خطاب
Tweet media one
67
2K
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
آیا صوفیا ابتدا ہے مسجد اقصی منزل ہے
Tweet media one
Tweet media two
356
2K
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
اپنے بچوں کو مسجد اقصی سے محبت کرنا سکھاؤ کہ یہ تمھارا قبلہ اول ہے
Tweet media one
92
2K
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
پاکستان کی کمراٹ ویلی کا ایک خوبصورت منظر کمراٹ ویلی سیاحوں کی توجہ اور دلچسپی کا مرکز ہے
Tweet media one
93
1K
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
بھارت کے ملائیشیا سے پام آئل نہ خریدنے پر فکرمند ہیں مگر کسی غلط اقدام (کشمیر آرٹیکل 370، شہریت ترمیمی بل) پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے۔ جب کچھ غلط ہوگا تو اسے ضرور غلط کہیں گے۔ اگر منافع/پیسوں کے لیے غلط اقدامات ہونے دیے جائیں تو یہ سلسلہ کہیں نہیں رکے گا۔ ڈاکٹر مہاتیر محمد
Tweet media one
239
3K
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
5 years
ترک فوج کا پاکستانی فوج کے ساتھ کشمیر میں شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان۔ ترک قوم اور فوج کی پاکستان اور کشمیر کے ساتھ محبت کا جذبہ قابل دید ہے
383
4K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
بریکنگ نیوز-آیا صوفیا اب مسجد ہوگی ترکی کی اعلی عدالت نےمتفقہ طور پر 1935میں اتاترک کابینہ کا آیاصوفیا کو میوزیم میں تبدیل کرنےکا فیصلہ منسوخ کردیا۔ آیاصوفیا اب سلطان فاتح کےفرمان کےمطابق مسجد ہوگی صدر ایردوان نےکہاتھاکہ آیاصوفیا مسجد ہے، حیثیت کی بحالی کےلیے قانونی کارروائی ہوگی
Tweet media one
343
2K
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
7 months
#استنبول میں مظاہرین نے اسرائیلی قونصل خانے کو آگ لگا دی ۔ غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری کے خلاف ہزاروں ترک شہری رات بھر احتجاج کرتے رہے #غزة_تُباد #ZionistTerror #IsraelTerorrist #hospital #Gazagenocide
154
5K
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
بریکنگ نیوز: رسول اللہ (ص) کی شان میں گستاخی کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔ وزیرداخلہ ترکی ہم جنس پرستی کے فروغ کےلیے ٹوئٹر پر اکاؤنٹ چلانے والے اس ملزم نے گزشتہ روز غلیظ زبان استعمال کرتے ہوئے گستاخی کی تھی۔ ترک اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے
266
2K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
مسجد اقصی کے ترک محافظ 1904ء کی ایک یادگار تصویر، سلطنت عثمانیہ کے فوجی جوان مسجد اقصی کی حفاظت کےلیے جمع ہیں۔
Tweet media one
106
2K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
7 months
#حزب_الله نے #إسرائيل کو #جمعة_مباركة کی صبح تک جنگ بندی کا الٹی میٹم دے دیا، مزاحمتی تنظیم کے جنرل سیکرٹری #حسن_نصرالله نے کہا ہے اگر جمعے کی فجر تک #غزة_تنتصر پر میزائل حملے بند نہ ہوئے تو حزب اللہ جنگ میں براہ راست شامل ہو جائے گی
Tweet media one
388
3K
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
خانہ کعبہ پر برستی رحمت کی بارش کا ایک خوبصورت منظر
Tweet media one
70
589
11K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
1 year
ترکیہ کے شہر حطائے میں ملبہ ہٹانے کے کام کے دوران ایک بلی زندگی کی امید پر سوراخ سے ایک ہاتھ نکال کر جھانک رہی تھی ۔ ریسکیو اہلکاروں نے 114 گھنٹے سے پھنسی معصوم بلی کو بھی ملبہ توڑ کر ریسکیو کیا۔ #hatay #PrayForTurkiye #EarthquakeInTurkiye
116
2K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
ارطغرل غازی کا کردار نبھانے والے إنجين آلتان نے استنبول میں پاکستان کے قونصل جنرل بلال خان پاشا کی دعوت پر قونصلیٹ کا دورہ کیا اور پاکستان کے یوم آزادی پر اردو مبارکباد کا پیغام دیا۔
188
2K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
7 months
#روم میں فلسطین کی حمایت میں احتجاج ایک شخص نے سرکاری عمارت سے اسرائیلی پرچم اتار پھینکا #غزة_الآن #starlinkforgaza #CeaseFireInGaza #طوفان_الاقصى #حماس #Israel #StopGenocideInGaza #غزة_تنتصر
85
4K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
6 months
#اسراييل ہمارے 10 ہزار بہن بھائیوں اور بچوں کے قتل عام کے بعد بھی #فلسطين کی آزادی کے لئے ہمارے عزم کو توڑ نہیں سکا، ہم اپنی آزادی تک خون کا نذرانہ پیش کرتے رہیں گے
133
5K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
عثمانی ترکوں کا کہنا تھا "مسجد میں نماز کے دوران اگر آپ کے پیچھے آپ کے بچے نہیں کھیل رہے، تو آپ کے سامنے آپ کا روشن مستقبل ہرگز نہیں ہے۔" مساجد میں اگر بچوں کی آوازیں نہ گونجیں تو جوانوں کے قدم بھی نہیں پڑیں گے
Tweet media one
Tweet media two
91
1K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
#ترکی کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ #یدین میں ایک شخص خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہوا لیکن وہ موت سے بچ گیا ، لہذا وہ اپنے اہل خانہ سے فون کرنے سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے نماز ادا کر رہا ہے ، کیونکہ اللہ تعالی نے اسے اتنے خوف ناک حادثے میں محفوظ رکھا ۔
Tweet media one
Tweet media two
118
1K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
خانہ کعبہ کی اٹھارویں صدی کی یادگار تصاویر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
67
1K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
فرانس نے ترکی سےاپنا سفیر واپس بلا لیا صدر رجب طیب ایردوان نےفرانس کی مسلم دشمن پالیسیوں پر شدید تنقید کی تھی اور میکرون کو اسلاموفوبیا کی وجہ سےدماغی علاج کا مشورہ دیا تھا فرانس نےاپنےصدر بارے ایک جملہ برداشت نہیں کیا، تو مسلمان جان سےعزیز محبوبﷺ کی توہین کیسےبرداشت کر سکتےہیں؟
Tweet media one
218
3K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
7 months
میکڈونلڈ کے خلاف بائیکاٹ کی مہم نوجوان اپنا اخلاقی فریضہ سمجھ کر چلا رہے ہیں اور اس مہم میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ #bycottisraeliproducts #McDonalds #Gaza_Genocide #IsraelTerorrist
73
5K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
2 years
بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کے ہجوم کے سامنے جرات و بہادری کے ساتھ اللہ اکبر اللہ اکبر کے نعرے لگانے والی مسلم لڑکی سوشل میڈیا پر مزاحمت کی علامت بن گئی۔ ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش سمیت مسلم دنیا میں تعریف، نعرے لگاتی تصویر کی میمز بننے لگیں
312
3K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
پاکستان خوش آمدید کہتا ہے ۔ کیا آپ بھی صدر رجب طیب ایردوان کے شاندار استقبال کے لیے تیار ہیں؟
526
2K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
"اپنے بچوں کو تعلیم دو کہ فلسطین پر قبضہ ہے۔ مسجد اقصیٰ قید میں ہے۔ صہیونی وجود دشمن ہے۔ مزاحمت ایک اعزاز کی بات ہے۔ اور اسرائیل نام کی کوئی ریاست نہیں ہے۔" (شاہ فیصلؒ کے تاریخی کلمات)
Tweet media one
57
3K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
ایک اور کرکٹر کا قبول اسلام جنوبی افریقہ کے نوجوان کرکٹر بیورن فورٹن نے اہلیہ سمیت اسلام قبول کر لیا ہے۔ بیورن فورٹن نے اسلامی نام عماد اختیار کیا ہے۔ بائیں ہاتھ سے سپن باؤلنگ کرانے والے بیورن نے اب تک ایک ون ڈے اور سات ٹی ٹوئنٹی میچز میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
184
1K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کا ایک سحر انگیز منظر
Tweet media one
97
905
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
ترک فوجی القدس کے لیے ہیں، ترک فوجی القدس جائیں گے استنبول میں اسرائیلی قونصیٹ کے باہر مظاہرے کے نعرے
268
3K
9K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
صدر آذربائیجان الہام علیوف کا کاراباخ کی فتح کےبعد تاریخی مسجد کا دورہ، مسجد کےدرودیوار کو چوما، دعا مانگی، قرآن پرحفاظت کی قسم لی سوشل میڈیا پر مسجد کی تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔ یہاں آرمینیوں نے سور اور دیگرجانور باندھ رکھےتھے۔ آذربائیجان افواج کی فتح کےبعد یہاں اذان بحال ہوگئی ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
168
1K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
کویت نے اسرائیل کے ساتھ تجارت کو قابل سزا جرم قرار دے دیا تفصیلی خبر اس لنک میں
Tweet media one
113
2K
9K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
5 years
صدر رجب طیب ایردوان دلکش لہجے میں تلاوت کرتے ہوئے۔
333
2K
9K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
استنبول کی جامع مسجد آیا صوفیہ میں ایک بچی کا اپنے والد کے ساتھ نماز پڑھنے کا خوبصورت منظر
Tweet media one
Tweet media two
80
676
9K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
ترکی کی سب سے بڑی کملیکا مسجد کا منظر استنبول جو اپنی مساجد کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے مساجد اس کے حسن کو چار چاند لگاتی ہیں
Tweet media one
90
879
9K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے ٹاورز کو فلسطینی پرچم سے آراستہ کیا گیا ہے
Tweet media one
115
1K
9K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
7 months
حماس دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ آزادی کےلیے لڑنے والا مجاہدین کا گروہ ہے جو اپنی سرزمین اور شہریوں کی حفاظت کےلیے لڑ رہا ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان کا پارلیمنٹ سے خطاب
84
4K
10K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
قبلہ اول مسجد اقصی میں نماز عید ادا کی جا رہی ہے اسرائیلی رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں لوگوں نے شرکت کی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
123
2K
9K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
مسجد کے اوپر چمکتا چاند استنبول کی رات کا دلکش منظر
Tweet media one
66
872
9K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
بریکنگ نیوز اینگن التان پاکستان پہنچ گئے۔ عالمی شہرت یافتہ ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کا کردار ادا کرنے والے اداکار اینگن التان دو روزہ دورے پر لاہور پہنچے ہیں انہیں چوہدری گروپ آف انڈسٹریز کے ایم ڈی چوہدری محمد اسماعیل اور میاں کاشف ضمیر نے مدعو کیا ہے۔
Tweet media one
263
741
9K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
4 years
میرے مخالفین اصلا مجھ سے خوفزدہ نہیں ہیں، ان کا اصل خوف یہ ہے کہ دنیا بھر میں مسلمان بیدار ہو کر میری پشت پر کھڑے ہو رہے ہیں۔ رجب طیب ایردوان
Tweet media one
179
2K
9K