NASIR AKRAM Profile Banner
NASIR AKRAM Profile
NASIR AKRAM

@naslve

Followers
14,841
Following
13,812
Media
3,036
Statuses
63,038

💖اللّهﷻ اوراس کے رسول محمّد ﷺ پر ایمان اور ساتھ نیک اعمال کی منزل بے شک جنّت ہے💓

Joined July 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@naslve
NASIR AKRAM
2 years
ان تمام باحیا با پردہ بہادر بہنوں کی عظمت کو سلام #Islamophobia_in_india
2
35
106
@naslve
NASIR AKRAM
2 years
@Ranamusk @cheechoome قصور اس عورت کا نہیں اس کے شوہر کا ہے جس کی اجازت سے یہ گلی گلی اپنے شوہر اور خاندان کی عزت نیلام کر رہی ہے ۔ اختلاف کرنا ان کا حق ہے لیکن طریقہ انہوں نے غلط اختیار کیا ۔اللّه ہدایت دے انہیں اور ہم سب کو ۔آمین
8
8
61
@naslve
NASIR AKRAM
8 months
@PakVocals اگر یہ سب آرمی چیف کے بیان کے مطابق ہے اور حقیقت ہے تو پھر پوری قوم آرمی چیف کے ساتھ کھڑی ہے ، آرمی چیف صاحب اپنے ادارے پر بھی نظر ڈالیں اگر انہیں کوئی ایسا کرپٹ آفیسر جو کرپشن میں ملوث ہو تو اسے بھی قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرکے انصاف کو یقینی بنایا جائے 🎊
3
7
61
@naslve
NASIR AKRAM
2 years
یارسول اللّه تیرے در کی فضاؤں کو سلام ! گنبد خیزران کی ٹھنڈی،ٹھنڈی چھاؤں کو سلام ! 💗
Tweet media one
1
5
29
@naslve
NASIR AKRAM
2 years
@saeedforhussain @HParst @SaleemKhanSafi یہ فارغ لوگ ہوتے ہیں جو صرف دوسروں پر تنقید کرتے ہیں کبھی ان لوگوں سے بھی پوچھتے ہیں کہ جو حکومتی کرسیوں پر بیٹھ کر سیاہ ،سفید کے مالک ہوتے ہیں کہ آپ ماضی کو چھوڑیں موجودہ حکومت نے ہمارے لیے کیا کرا ہے ۔صرف زرداری چور ،نواز شریف چور کہنے سے حکومت نہیں چلتی۔ کچھ کر کے دکھائیں 😧
5
1
47
@naslve
NASIR AKRAM
10 months
Tweet media one
9
40
40
@naslve
NASIR AKRAM
8 months
@Drsamina19 اس قسم کی بیہودہ پوسٹ سینڈ کر کے آپ کو اندازہ نہیں کہ آپ اپنی آخرت کو کتنا سخت مشکل میں ڈال رہے ہیں ، ابھی بھی توبہ کے دروازے کھلے ہیں فوری اپنی اصلاح کریں اور آئندہ اس قسم کی پوسٹ ڈالنے سے گریز کریں ، اللّه ہم سب کو بے حیائی سے محفوظ رکھے ۔آمین
3
6
44
@naslve
NASIR AKRAM
1 year
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے امریکہ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ظالمانہ اصلیت ظاہر کر کے پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا۔نام نہاد سیکولر بھارتیہ جنتا پارٹی کے انتہا پسندوں نے مشتعل ھو کر بلاول بھٹو کے سر کی 2 کروڑ روپے قیمت رکھ کر اپنے متعصب ہونے کا ثبوت دیا ۔ لعنت🖐🏻BJP.
2
7
36
@naslve
NASIR AKRAM
7 months
اعلیٰ حضرت جیسے معتبر الفاظ صرف اور صرف امام الانبیاء رحمت اللعالمین آقاۓ دو جہاں،پیر و مرشد 💕اعلیٰ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ💕کی ذات مبارک کے لیے مخصوص ہونا چاہئیے۔ دنیا کا کوئی بھی عام انسان بزرگ، ولی پیر اس مرتبےکے لائق نہیں ۔ کیوں کہ ھمارے ربﷻ نے آپﷺ کے مرتبے کو بلند فرمایا💐
Tweet media one
5
31
39