Rana Sarwar Profile Banner
Rana Sarwar Profile
Rana Sarwar

@S_hisun

Followers
15,382
Following
7,648
Media
1,404
Statuses
49,018

Do not forget that the Armed forces are the Servant of the People You do not make National Policy it is we the Civilians Who decide the Issues '' Quaid''

Swabi Pakistan
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@S_hisun
Rana Sarwar
2 months
یہ کچے کے ڈاکو ھیں یا ریاست کے مالک ؟ کچے کے ڈاکووں نے 11 ٹرک ڈرائیوروں کو قتل کر دیا یہ ڈاکو اپنی ھی ریاست بنائے بیٹھے ھیں کوئی انکو پکڑنے والا نہیں آخر کب تک ان کی بدمعاشی برداشت کی جائیگی
286
1K
2K
@S_hisun
Rana Sarwar
2 months
کیا آپکی ماں LHV تھی کیونکہ اس ایڈ میں ایک لیڈیز ھیلتھ ورکر بلوچستان کی تصویر ھے یہ اس وقت کی تصویر ھے جب عمران خان ایڈ بنانے کے پیسے لیتا تھا اور اس ایڈ کیلیے نواز شریف نے بطور وزیراعلی ڈیڑھ لاکھ پیمنٹ کی تھی
@iamZahid512
Syed Zahid Abbas
2 months
جب میں 4 ماہ کا تھا اس وقت کی تصویر ہے عمران خان مجھے اپنے ہاتھوں سے قطرے پلا رہے تھے😍 آپ کی بھی کوئی خان صاحب کے ساتھ تصویر ہے تو شئر کریں۔
Tweet media one
173
573
7K
151
539
1K
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
کوئ یوتھیا بتائیگا کہ یہ لنگر خانہ ھے یا کہ فائر بریگیڈ کا دفتر اور لنگر پکتا کہاں ھے اور کھایا کہاں جاتا ھے اور کہاں ھیں وہ ٹیبل کرسیاں جہاں وزیراعظم پبلک کیساتھ کھانا کھاتے ھوئے ویڈیو بناتا تھا یاد رھے گدون انڈسٹریل اسٹیٹ صوابی کا لنگر خانہ ھے 1000گھر کا افتتاح بھی اسیطرح ھے
Tweet media one
34
379
400
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
بریگیڈئیر نعیم ایک ارب روپے میں وزیراعظم کشمیر بنانے کی ڈیل کرسکتا ھے تو پھر ایک جرنیل اور چیف آف آرمی سٹاف نے 2018 میں وزیراعظم پاکستان کی ڈیل کتنے میں کی ھوگی سیاستدانوں کے اثاثے چیک ھوسکتے ھیں تو پھر انکے اثاثے کیوں چیک نہیں کیے جاسکتے
Tweet media one
16
212
379
@S_hisun
Rana Sarwar
1 month
سات ماہ پہلے کچے کے ڈاکووں کا اتنا بڑا آپریشن کیا گیا کہ FC اور رینجرز نے ٹینکوں اور گولہ بارود تک کا استعمال کیا اور شہباز شریف نے ایک ارب روپیہ آپریشن کیلیے بجٹ رکھا حیرانگی اس بات پر کہ یہ کتنے بڑے طاقتور ھیں، کونسی طاقتیں ان کے پیچھے ھیں کچھ تو راز ھے جسکا عوام کو نہیں پتہ
14
207
370
@S_hisun
Rana Sarwar
1 month
شاھد خ��ن آفریدی نے پاکستان کے موجودہ حالات کی بہترین تصویر کھینچی ھے اور ایک اچھا مشورہ دیا ھے اس بارے آپکی کیا رائے ھے ؟
21
204
367
@S_hisun
Rana Sarwar
1 month
یہ ھے وہ جگہ جہاں کل کچے کے ڈاکووں نے 11 ٹرک ڈرائیورز کو یرغمال بنانے کے بعد فائرنگ کرکے قتل کر دیا رزق حلال کی تلاش میں مارا جانے والا ھر شخص شہید کا درجہ رکھتا ھے اللہ جانے ھمارے ان شہیدوں کا کب بدلہ لیا جائیگا ؟
17
248
348
@S_hisun
Rana Sarwar
12 days
حالیہ بارشوں بارشوں کے نتیجے میں خیبر پختونخواہ میں 56 کے قریب لوگ جاں بحق ھوگئے مگر صدیق جان، عمران ریاض، اور فلک جاوید کیمطابق پنجاب چل نہیں رھا اور دوڑتے ھوئے Kp کا حال👇
4
270
355
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
میاں نوازشریف نے تو ایک جے ایف تھنڈر جہاز بنایا ھے عمران خان پانچ سال میں پوری عوام کو جہاز بنا دیگا روک سکو تو روک لو @MaryamNSharif
Tweet media one
8
163
307
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
پٹواری پولنگ کیمپ میں بریانی کھاتے ھوئے رنگے ھاتھوں پکڑا گیا😂
Tweet media one
44
74
302
@S_hisun
Rana Sarwar
1 month
چیف سیکریٹری Kpk لگنے کیلیے 800 کروڑ تک بولی پہنچ گئی کل تو وزیراعلی صاحب کہہ رھے تھے جو رشوت مانگے اسکا سر پھوڑ دو ؟
7
223
325
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
رمضان کا مہینہ میدان کربلا میں یزیدی حکومت نے امام حسین رض کا پانی بند کردیا تھا رمضان کا مہینہ 2021 کی یزیدی حکومت نے چوک یتیم خانہ میں پانی کی جگہ تیزاب چھوڑ دیا
Tweet media one
10
138
267
@S_hisun
Rana Sarwar
2 months
✍️ عمران خان کو BBC نے نئے لقب سے نواز دیا King of Chao's مطلب افراتفری کا بادشاہ 💯 % صحیح لقب دیا ✅
7
150
276
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
یہ ھے میرے لیڈر میاں محمد نوازشریف کی تربیت مجھے یاسمین راشد کے الفاظ آج بھی یاد ھیں جو کلثوم نواز کی بیماری پر ریمارکس دئیے تھے
Tweet media one
6
102
248
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
گلی محلے کا غنڈہ نہ بن میجر کی اولاد بن دھمکی نہ لگا یہاں ن لیگ میں جرنیلوں کی اولادیں بھی بیٹھی ھیں تمیز سیکھ ورنہ لوگ باولہ کتا سمجھ کر گھیر لیں گے باولے کتے کے ساتھ کیا ھوتا تو جانتا ھے
24
113
232
@S_hisun
Rana Sarwar
1 month
سوشل میڈیا سٹار حریم شاہ تحریک انصاف پارلیمینٹ کے دروازوں کو ٹھڈوں سے کھولتی ھوئی آج بانی MQM سے لندن میں میٹینگ کرتے ھوئے واہ رے پاکستان تیرے کمال
38
95
256
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
17 اگست 1988 کو ضیاءالحق کا جہاز کریش 26 ستمبر 1988 کوسلمان رشدی کی کتاب پبلکلی پبلش ہوئی، 2 دسمبر 1988 کو بینظیر بھٹو نے وزیرِ اعظم کا حلف اٹھایا سلمان رشدی کی کتاب پبلیش ھوئ تو نگران حکومت تھی اور اس وقت کوئی سربراہِ مملکت نہیں تھا #_ نشئی_کو_نواز_فوبیہ_ھو_گیا
Tweet media one
7
142
231
@S_hisun
Rana Sarwar
1 year
@Muhammad6044845 @Skiper786 جو کنجر ٹوئیٹ کررھا ھے باھر بیٹھ کر ھی کررھا ھے
167
18
229
@S_hisun
Rana Sarwar
2 months
ببر شیرنی ثوبیہ شاھد پر علی امین غنڈہ نے اپنے پالتو یوٹیوبر چھوڑ دئیے ثوبیہ نے ایسی چھترول کی بس پھر دیکھتے رہ گئے
4
116
196
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
مرکزی الیکشن حال NA75 ڈسکہ فارم 45 پر وصول رزلٹ لیڈ 10,752 شیر اک واری فیر
Tweet media one
3
65
178
@S_hisun
Rana Sarwar
2 months
📢اھم اعلان بڑوں نے فصلہ کیا ھے 9 مئی میں ملوث کسی بھی شخص کو نہیں چھوڑا جائیگا بلا تفریق سب کو ملک کے بڑے بڑے عہدوں سے نوازا جائیگا 📢 اعلان ختم ھوا
7
99
186
@S_hisun
Rana Sarwar
12 days
کبھی غفور صاحب با وردی Pti کے وزیر اطلاعات ھوا کرتے تھے ؟
Tweet media one
5
77
192
@S_hisun
Rana Sarwar
2 months
راجہ جی دسو میں PTA چیرمین لگنا میں کینوں گالا کڈاں تے چھیتی واری آوے گل پکی دسیا جے ایویں کچی اکھیں نہ مروایا جے
@kabeerraja786
Raja Kabeer ™
2 months
اور ناظرین ابھی کل ہی بات ہے کہ رابعہ انعم فارم 45 اور فارم 47 کا فرق عوام کو سمجھا رہی تھیں اور آج اسی عمرانی یوتھیا خاتون کو پی ٹی وی تک پہنچا دیا گیا ہے تاریخ اور وقت پڑھ کر سالم رکشہ کروائیں اور پھر جاتی عمرہ پہنچ کر میاں صاحب سے تعزیت ضرور کریں
Tweet media one
96
1K
2K
5
116
187
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
آج NA-249 کی ھار کے بعد سارے یوتھئیے عمران خان کو مشورے دیتے نظر آ رھے ھیں جیسے عمران خان سارے فیصلے ان سے پوچھ کر کرتا ھے ان سبکو چاھئے کہ اچھے معالج سے دماغی معائنہ کروائیں😂
3
65
157
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
میری تمام یوتھئیوں سے درخواست ھے کہ کوئی NRO کی شکل دکھا دے میں نے ابھی تک NRO نہیں دیکھا بس نیازی کی تقریروں میں سنا تھا جہانگیر ترین کی نیازی سے ملاقات کے بعد NRO کو دیکھنے کی خواھش بڑھ گئی ھے پلیز NRO دکھا کر شکریہ کا موقع دیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
95
159
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
ڈاکٹر شیر افگن کیس فیصلہ میں ( SCMR 1987 صفحہ 1987) چیف جسٹس محمد حلیم کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ یہ فیصلہ دے چکا ہے کہ "مہر" کو اسکے مطلوبہ مقام سے باہر لگانے سے ووٹ ضائع نہیں ہوتا اگر یہ واضح ہو رہا ہو کہ ووٹر کس کو ووٹ دینا چاہتا ہے۔ پریزائیڈنگ افسر نے غلط فیصلہ دیا۔
1
95
159
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ سنیٹر مشاہد اللہ خان صاحب اپنے خالق حقیقی سے جاملے ھیں اللہ تعالی کامل مغفرت فرمائے اور میاں محمد نوازشریف انتہائ پیارے دوستوں میں شمار تھا
10
85
156
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
جس پر نیکی کرو اسکے شر سے ڈرو اگر اس وقت نوازشریف عمران خان کو پنجاب گورنمنٹ سے زمین اور 50 کروڑ کا چیک نہ دیتا تو آج علیمہ باجی کی جائیداد 60 ارب نیازی صادق امین وزیراعظم اور نوازشریف چور نہ بنتا @MaryamNSharif
6
109
147
@S_hisun
Rana Sarwar
2 months
جناب اگر وزارت اعلی سے 9 مئی والے خوش نہیں ھوئے تو جناب وزارت عظمی بھی دے دو ؟ ✍️ ساڈی خیر اے
Tweet media one
15
75
159
@S_hisun
Rana Sarwar
13 days
سانحہ 9 مئی میں ملوث فلک جاوید کو گرفتار کیوں نہیں کیا گیا کیا یہ قانون سے بھی طاقتور ھے دوسری تصویر میں دیکھا جا سکتا ھے کہ لاھور اور قصور کے ضمنی الیکشن کے جلسوں میں نعرے بازی کر رھی ھے کیا اسکا باپ یا شوھر جنرل کرنل ھے یا یہ کسی جج کی بیٹی یا بیوی ھے ؟
20
99
164
@S_hisun
Rana Sarwar
21 days
بیچاری کی روزی روٹی لگی ھوئی تھی نوازشریف پاکستان آگیا تو عاشی خان اپنے اصل دھندے پر واپس آگئی
@syed_bacha
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
21 days
لگتا ہے مسلم لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم ابھی تک اعتکاف میں بیٹھی ہوئی ہے۔۔۔مسلم لیگ سوشل میڈیا اس کلپ پر خاموش کیوں ہے؟ اس کلپ کو غور سے دیکھیں یہ وہی طوائف عاشی خان ناچتے ہوئے نظر آرہی جو صبح شام نوازشریف صاحب کے فلیٹ کے باہر گالیاں دیتی تھی۔۔۔ آج یہ صرف پانچ ہزار روپے میں ناچ رہی…
21
213
286
2
102
159
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
لاھور کے نئے 13 ججوں میں سے عابد حسین چٹھہ اپوائینٹ فواد چوھدری کا سانڈو اور کوئی 2018 میں الیکشن ھارنے والا ھے تو صدر صاحب سے رابطہ کریں پہلے عمران نیازی مشیر ترجمان لگاتےتھے اب عارف علوی سے رابطہ کریں ڈائریکٹ جج لگائیں گے (یوتھئیو اب اپنی ڈیوٹی پر آجاو)
Tweet media one
4
100
135
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
شیدا ٹلی دون سے کدھر ھے نظر نہیں آرھا ملتان کا ڈبا پیر اور پیچھے کھڑے دو جھوٹوں کے IG انکے بار آپ خود سن لیں #ووٹ_چور_کرسی_چھوڑ
3
73
132
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
جس نے آجتک خلائ مخلوق نہیں وہ آج دیکھ لے #ووٹ_کو_عزت_دو
Tweet media one
10
71
141
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
آج ریاست ملتان جسکو محمد بن قاسم بھی فتح نہ کرسکا آج عمران نیازی نے اپنے لشکروں سے فتح کرلیا جیسے ھی یہ خبر اسرائیلی ایوانوں میں پہنچی خوف و حراص کی لہر دوڑ گئی ایمرجنسی اجلاس طلب #ایک__بہادر _آدمی_جاوید_ھاشمی @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
85
127
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
انڈیا میں کس نے کہا پاکستان آرمی بچر ھے اپنے لوگوں کو مارتی ھے کس نے کہا 10,000 لوگ سڑکوں پر نکل آئیں تو جرنیلوں کا پیشاب نکل جاتا ھے کون کہتا تھا کہ طالبان اپنے لوگ ھیں تابعدار خان محب وطن ھے تو غدار کون؟ #آھستہ_بول_پنجاب_سو_رھا_ھے @MaryamNSharif @betterpakistan
3
107
139
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
وہ وینٹیلیٹر ھسپتالوں میں رکھے ھیں یا عجائب گھر میں مریضوں کو تو وینٹیلیٹر مل نہیں رھا اب حکومت چور ھے یا ڈاکٹر اللہ ھی جانے
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
3 years
PAECکو بہت مبارک دینا چاہتا ہوں کہ انھوں نے ایک اور #MadeInPakistan وینٹیلیٹر بنا لیا ہے،عالمی معیار کےطبی آلات بنانے میں پاکستان نے دو سالوں میں جوکامیابیاں حاصل کیں وہ قابل ستائش ہیں میں انجینئرز، ٹیکنیشنز اور تمام ٹیم کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کیا
510
2K
14K
5
86
133
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
عورت کی آزادی مارچ ڈے پر تحصیل ڈسکہ کے گاوں ٹھکرامہے میں ایک عورت نے گھر میں زبردستی گھسنے پر دو مردوں کو گولی مار کر قتل کردیا تھانہ بمبانوالہ میں مردوں کے تنگ کرنیکی رپورٹ بھی درج کروائ مگر کچھ سنوائی نہ ھوئی
4
95
134
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
لانگ مارچ کا پروگرام لیٹ کرنے پر PDM کے بہت مشکور ھیں حکومت کی بھی مہربانی ھے کہ انہوں نے کرونا کو سفارش کرکے تھوڑا لیٹ کروا لیا ورنہ تو 24 گھنٹوں میں چار چار ھزار کیسز نکلنا شروع ھوگئے تھے( شکریہ عمران شکریہ PDM) 😂
2
80
135
@S_hisun
Rana Sarwar
2 months
الیکشن کے نام پر بھتے کا نیا نام ڈونیشن رکھ دیا گیا ھے Kpk کا غنڈہ علی امین گنڈاپور اب وزیراعلی بن گیا ھے اللہ خیر کرے کاروباریوں کی
@Tahirmughalpml8
Tahir Mughal Pmln
2 months
16 کروڑ بھیج دو فضل الرحمٰن کو ہرانا ھے علی امین گنڈا پور کی ایک اور آڈیو لیک سامنے آگئی ۔۔ خیراتی پارٹی 🖐
58
859
2K
0
108
145
@S_hisun
Rana Sarwar
2 months
یاد رھے یہ روڈ مراد سعید نے تین سال پہلے بنایا تھا اور مینگورہ شہر کا عام نہیں مین روڈ ھے
3
109
142
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
سیالکوٹ کے بارڈر سے ھم مریم نواز کی آواز پر لبیک کرتے ھوئے ووٹ کی عزت کیلیے خواجہ آصف کی ریلی کے ھمراہ لاھور مینار کیلیے روانہ
Tweet media one
1
34
123
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
واہ واہ کرونا بھی کیا بیماری ھے اسٹیبلیشمنٹ کیطرح یہ بھی نیازی کو سپورٹ کرنا شروع ھوگیا لانگ مارچ کا نام سنتے ھی یہ بھی سپیڈ پکڑ جاتا ھے 15 مارچ سے 28 تک سکول بند رکھنے کا حکم
1
72
130
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
پٹواریو ٹینشن نہ لو یوتھئے ریسٹ پر ھیں صبح فریش ھوکر عمرانی فلسفے سے تیارکردہ فارمولا بتائیں گے ڈیزل سے مٹی کاتیل اور مٹی کے تیل سے پٹرول اور پٹرول سے منرل واٹر کیسے بنتا ھے اور منرل واٹر کے بغیر کسی جاندار کا زندہ رھنا ممکن نہیں اتنی قیمتی چیز کو کفتان کیسے اگنور کرسکتا ھے😂
Tweet media one
Tweet media two
5
75
117
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
بلین ٹری میں کھربوں ھڑپ Brt میں اربوں ھڑپ فارن فنڈنگ میں علیمہ باجی زکوات کا 60 ارب ھڑپ مگر میرے لیڈر کا عاطف روف کی طرف پیار سے دیکھنا ھی جرم بن گیا فوری پکڑو عاطف روف #StayStrongAtifRauf @Atifrauf79
Tweet media one
1
78
120
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
دھماکہ خیز خبر چوراں نوں پے گِئے مور کرم_ایجنسی این اے 45 ضمنی الیکشن پی ٹی آئی کا امیدوار فخر زمان کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دھاندلی کا مرتکب ہونے کے بعد نا اھل کردیا ھے
Tweet media one
9
65
118
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
2023 کے الیکشن کمپین میں یہ غدار ناموس رسالت جہاں بھی ووٹ مانگنے جاِئے تو اسکی خاطر تواضع ضرور کریں میں نے ایک سپیشل شہتوت کا ڈنڈا اور پشاوری چپل ٹائر کے تلوے والی بنوائی ھے جو آواز کم اور درد زیادہ دیتی ھے
Tweet media one
Tweet media two
11
84
109
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
تم مریم نواز کو قتل کی لگاو اور جاوید لطیف کا پوچھنے پر تم غداری کا فتوی دیکر معافی کا کہو اگر جاوید لطیف غدار ھے تو رانا سرور بھی غدار ھے مریم نواز کیطرف غلط اٹھنے والی انگلی کو ھم کاٹ کر تمہاری ھتھیلی پر رکھ دیں گے #آھستہ_بول_پنجاب_سو_رھا_ھے
2
84
121
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
نواز شریف نے کہا تھا بارڈر پر کھڑے پہرے پر معمور ھر جوان کو میرا سلام مگر کچھ ادروں کے پیچھے چھپے جرنیلوں کو میں بے نقاب کروں گا نوازشریف پر بکواس کرنیوالے کسی شخص کو بھی برداشت نہیں کیا جائیگا وہ قمر جاوید باجوہ ھو یا عمران نیازی
Tweet media one
3
76
105
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
یہ بندہ نہ پلانٹیڈ ھے نہ جھوٹ بول رھا ھے اس وقت ھر مزدور کی یہی حالت ھے آج بکرے کا گوشت 1100 روپے کلو تھا کیا اسکے سینے میں دل نہیں کہ اپنے بچوں کو گوشت کھلانے کی خواھش کرے یہی غریبوں کی آہ و پکار ریاست مدینہ والوں کشتی ڈبوئے گی سب بولو انشاءاللہ
4
71
117
@S_hisun
Rana Sarwar
1 month
رانا ثناءاللہ نے اپنے اوپر لگاِئے گِئے الزام کی تردید کردی اور الزام درست ثابت ھونے پر سزا کا تعین بھی کر دیا حامد میر صاحب آپ وہ مسنگ پرسن والی لسٹ منظر عام پر لائیں اور رانا ثناءاللہ کی تردید کو غلط ثابت کریں ورنہ جھوٹ بولنے پر قوم سے معافی مانگیں
2
76
126
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
جسطرح صوابی لنگر خانہ میں سپیکر اسد قیصر کو کھانا تقسیم کرتے نظر آرھے ھیں اسیطرح ڈبو جہلم نے وینٹیلیٹر بناکر ایکسپورٹ بھی کردئیے👇
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
کوئ یوتھیا بتائیگا کہ یہ لنگر خانہ ھے یا کہ فائر بریگیڈ کا دفتر اور لنگر پکتا کہاں ھے اور کھایا کہاں جاتا ھے اور کہاں ھیں وہ ٹیبل کرسیاں جہاں وزیراعظم پبلک کیساتھ کھانا کھاتے ھوئے ویڈیو بناتا تھا یاد رھے گدون انڈسٹریل اسٹیٹ صوابی کا لنگر خانہ ھے 1000گھر کا افتتاح بھی اسیطرح ھے
Tweet media one
34
379
400
2
89
114
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
صحت کارڈ پر دس لاکھ تک علاج مفت عمران خان خیبر پختوانخواہ کا ھر شناختی کارڈ صحت کارڈ ہوگا مگر چند سو روپے والی کرونا ویکسین خریدنی پڑیگی اللہ تعالی ھر جھوٹ سے پردہ اٹھانے والا ھے حق سچ
2
66
110
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
پرانے پاکستان میں ایک زرداری. سب پہ بھاری نئے پاکستان میں ایک زرداری سب سے غداری
5
65
113
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
آب یہ کون افواہ پھیلا رھا ھے پہلے سینیٹ چیرمین بعد میں عمران نیازی گھر واپس جارھا ھے
2
52
111
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
ایٹم بم کی شروعات کرنیوالے کو پھانسی ایٹمی پروگرام جاری رکھنے والے کو جہاز میں اڑا دیا ایٹمی دھماکے کرنیوالے کو غدار وطن اور ملک بدر کردیا ایٹم بم بنانیوالے قومی ھیرو ڈاکٹر قدیر کو نظر بند اگر یہ سب سچ ھے تو پھر امریکی ایجنٹ اور اصلی غدار وطن کون ھیں
Tweet media one
5
108
101
@S_hisun
Rana Sarwar
1 month
اندھیرے کا فاِئدہ اٹھاتے ھوئے انتشاریوں نے اسلام آباد پولیس پر حملہ کر دیا جب پولیس نے ایکشن لیا تو انتشاریوں بالآخر ایک بار پھر بھاگنا پڑا ویڈیو میں بھاگتے ھوئے انتشاری واضح دیکھے جا سکتے ھیں
6
77
118
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
کرنل صاحب پھر کیا ھوا آپکے رشتہ داروں نے پھولوں کے ھار پہنا کر جوائیوں کیطرح خاطر تواضع کرکے اپنے سسر مودی کے حوالے کردیااور تحفہ میں کشمیر پیش کردیا👇
3
61
109
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
تحریک لبیک والو شیخ رشید آپکے پاس مذاکرات کیلیے تیسرا راونڈ مکمل کرنے آرھا ھے بقول فواد چوھدری اس سے اچھا موقع دوبارہ نہیں ملیگا
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
3 years
کالعدم تحریک لبیک اور حکومت پنجاب کے درمیان مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ کچھ دیر پہلے اختتام پذیر ہوا، گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیر قانون راجہ بشارت نے حکومت کی نمائندگی کی تیسرا راؤنڈ رات کو دس بجے ہو گا جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر مذھبی امور نور الحق قادری شریک ہوں گے،
905
857
8K
8
59
102
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
صحافیو امن کی آشا پارٹ (2) شروع کردیں یوتھئیو آپ بھی ھسائیوں کے حقوق کی ترجمانی اور کشمیریو آپ بھی تھوڑا گھبرالیں امریکی ایجنٹ نے اپنا کارنامہ سرانجام دے دیا ھے اب پاکستانیو 25 مارچ کو جشن منائیں
Tweet media one
Tweet media two
6
87
104
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
بیٹا امتحان میں نقل مارتا ھو پکڑاگیا باپ ائرپورٹ پر اعلی تعلیم کیلیے جاتا ھوا پکڑا گیا اب باپ پر تھو کیا جاِئے یا بیٹے پر تھو کریں
@MuradSaeedPTI
Murad Saeed
3 years
وطن فروش ترے آخری بیان پہ تُھو غلاظتوں سے مرضع تری زبان پہ تُھو
953
2K
13K
7
58
99
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
یہ ھے اصل محب وطن سارا بجٹ ھڑپ کرنے کے بعد ووٹ بھی ھڑپ کرجاتے ھو الیکشن کمیشن کا پریزائیڈنگ افسر جس نے دھند سے متاثر نہ ہونے کا فیصلہ کیا اور آئین کے تحت اٹھائے حلف کو ترجیح دی۔
0
75
107
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
جو بھی نوازشریف کی جائیدادیں ڈھونڈنے جاتا ھے جرمانے کروا کر پیسے لینے کی بجائے نوازشریف کو دیکر آجاتا ھے یوتھئیو چیک کرو عمران نیازی کے ھاتھ میں ضرور سوراخ ھے جو پیسے رکتے نہیں؟😂
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
67
102
@S_hisun
Rana Sarwar
1 month
ناظرین دو سال پہلے پنجاب پولیس نے کچے کے ڈاکووں کیخلاف کامیاب آپریشن کرنے کے بعد الحمدللہ کامیاب ترین نعرے بازی بھی کی پنجاب پولیس زندہ باد آج 2024 میں پھر یہ کہاں سے آگئے ؟
6
44
113
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
یہ ھے ناموس رسالت پر مر مٹنے والا کس بل میں چھپا ھے آج ڈھونڈھ نکالو اس پنڈی کے شیطان کو یہی اصل مجرم ھے خادم حسین رضوی کے بیٹے کی گرفتاری کا آجکے تشدد کا (تحریک لبیک والو) #_ غداری_پڑے_گی_بھاری
Tweet media one
6
82
99
@S_hisun
Rana Sarwar
1 month
ناظرین :- 9مئی میں ملوث پانچ ملزمان کی ضمانت سپریم کورٹ نے منظور کرلی کہتے کچے کے ڈاکو پکڑے نہیں جاتے عام عوام میں چھپ جاتے ھیں پکے کے ڈاکووں کو آپ خود چھوڑ رھے پھر کہتے سکیورٹی ادارے کام نہیں کرتے
0
77
110
@S_hisun
Rana Sarwar
25 days
لآھور ھائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے جج سے بدتمیزی کرنے پر ایڈووکیٹ زاھد محمود گورائیہ کو ایک لاکھ جرمانہ اور چھ ماہ کی قید کی سزا سنائی ان بدمعاش وکلاء کو جبتک ان کے لائسنس کینسل کرنے کی سزا نہیں دی جائیگی یہ نہیں سدھریں گے
2
43
113
@S_hisun
Rana Sarwar
2 months
ثوبیہ شاھد کے ساتھ kp اسمبلی میں ھونے والے ھتک آمیز واقع پر ایک ٹوئیٹ نہیں کی ھن پین یکا تینوں عورت کی عزت نظر نہیں آئی
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
ایک بہادر اور دلیر صحافی کا مقابلہ ان کمزور ریاستی اداروں سے ہے جن کا واحد ہتھیار جنرل ضیاءالحق کی طرح صرف اور صرف جھوٹ ہے
862
10K
28K
2
91
109
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، ہم تو تھیلے بدلتے ہیں نیازی حکومت بچانے کیلیے بس #ووٹ_کو_عزت_دو
Tweet media one
4
58
101
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
ن سے ش تو نہ نکل سکی تیری جیلیں بھی کمزور پڑ گئیں مگر (ح اور م )نے ع چول کو پاکستان سے باھر نکال پھینکنےکا ارادہ کرلیاھے نیازی تم کیا جانو رشتوں کی قدر
Tweet media one
3
52
94
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
ھم گھر کو ٹھیک کرنے کا کہیں تو غدار تم کہو تو دانشمندی ھم ممبئی حملوں کی بات کریں تو مودی کا یار تم القائدہ کو ٹرینینگ دینے کا انکشاف کرو تو کپتان سچا ھے ھم نے مر کر بیماری کا ثبوت دیا اب تم مر کر پروف کرو ویکسین لگانے کے باوجود کرونا اب نیازی دو نمبر یا انڈین ویکسین
1
83
96
@S_hisun
Rana Sarwar
12 days
حامد میر کا باپ بنگلہ فیش توڑنے والوں کے ساتھ تھا حامد میر بھی بلوچستان کو توڑنے کا خواب دیکھنے والوں کا ساتھ دے رھا ھے دیکھتے ھیں جان اچکزئی کے اس دعوی کو حامد میر کب تسلیم یا تردید کرتے ھیں 👇
2
55
107
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
ھور کرلو لاک ڈاون ھن کی بنو گا ساڈا😂
0
69
91
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
شغلی فراز کہتا ہے کہ یہ کیمرے اپوزیشن نے لگوائے کل کو یہ کہیں گے حکومت Pti کی تھی نیازی سارے غلط کام اپوزیشن کے کہنے پر کرتا تھا😂 یہ باؤلے ہوگئے ہیں۔
Tweet media one
1
49
94
@S_hisun
Rana Sarwar
7 days
اڈیالہ جیل تو پنجاب میں ھے اسلام آباد میں نہیں اور پنجاب کی طرف دیکھنے والی آنکھ نکال دی جائیگی اتنی تیری اوقات نہیں جتنی لمبی زبان ھے
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 days
ہم اسلام آباد پر قبضہ کریں گے، عمران خان کو جیل سے آزاد کرائیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کی وفاق کو دھمکی
49
74
158
10
49
107
@S_hisun
Rana Sarwar
12 days
یہ پوچھنے کیلیے مونس الہی سے رابطہ کریں کیونکہ یہ ویڈیو 2018 کے جنرل الیکشن کی ھے
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
12 days
اگر ٹھپے خود ہی لگانے تھے تو ہمیں ووٹ ڈالنے کیوں بلایا؟ ۔۔۔۔ پنجاب پولیس تو آپ کو نظر آ رہی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پنجاب کے کون سے علاقے کا کون سا پولنگ سٹیشن ہے؟
778
11K
23K
1
75
103
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
جب چھوٹا بڑے بھائ سے نافرمانی کرنیکی گستاخی کرتا ھے تو بڑا فراخدلی سے برداشت کرتا ھے جب چھوٹا باز نہ آئے تو آخری حل بڑے بھائ کے یہی رہ جاتا ھے کہ وہ علیحدگی اختیار کر جاتا ھے ذرا سوچو 🙏 #آھستہ_بول_پنجاب_سو_رھا_ھے
2
55
87
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
خدا دا واسطہ جے PDM کو لانگ مارچ سے روکو ورنہ کرونا کی تیسری لہر اتنی شدت اختیار کرجائیگی کہ پاکستانی قوم خوف سے مرجائیگی بچوں کا تعلیمی مستقبل پہلے ھی تباہ ھوچکا ھے🙏
Tweet media one
5
59
92
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
ھوگیا گزارا اب نیازی کو بھی کہو عوام میں نکلے اب تیرے بھاگنے اور سکیورٹی کے پیچھے نہ چھپتے میرے ھاتھ نہیں لگے انڈے نہیں ڈنڈے اور چھتر پڑتے میں تھوڑا لیٹ ھوگیا
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 years
آج 2 بجے دوپہر لاہور ہائی کورٹ میں معزز عدالت کے سامنے پیش ہو رہا ہوں۔ صحافی دوستوں سے پتہ چلا کہ مسلم لیگ ن کے غنڈا گروپ نے میرے پر حملہ کرنے کی تیاری کر رکھی ہے۔ عمران خان کا سپاہی ہوں۔عدالت آؤں گا آپ سے ڈرنے والا نہیں۔ سیاست کرنے پر یقین رکھتے ہیں آپ کی طرح غنڈا گردی پر نہیں۔
2K
2K
18K
3
53
89
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
پھر بھی ن لیگ جیتی نہیں Pti ھاری ھے فواد چوھدری😂
@ranamunawar00
Col r Rana, Sialkoti
3 years
2018 الیکشن میں نون لیگ نے NA 75 میں 101000 ووٹ لئے تھے۔ اور اب 110075 ووٹ لئے ھیں۔ اس کا مطلب نون کا ووٹ بینک بڑھا ھے۔
1
5
27
2
64
83
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
بیر کے شہد کی یورپ میں بڑی ڈیمانڈ ھے کہنے والا بلین ٹری پروجیکٹ میں اربوں ھڑپ کرنیوالا بیر کے درخت ھی لگادیتا غریب کے بچے کم ازکم بیر ھی فری میں کھا لیتے اصل میں عمران نیازی گنڈا پوری شہد کی بات کررھا ھے😜
Tweet media one
7
72
91
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
NA75 میں Pti کے ھارنے کی سزا اب پورے پاکستان کو بھگتنی پڑے گی ٹائیگر فورس والے مفت میں رگڑے جائیں گے😜
Tweet media one
2
53
92
@S_hisun
Rana Sarwar
18 days
ابھینندن کے ساتھ اسرائیل کا پائیلٹ بھی پکڑا گیا تھا امریکہ سے فون آیا ایک دن میں دونوں کو چھوڑ دیا او بھائی ھم نے انکا اچار ڈالنا تھا بدلے ڈاکٹر عافیہ مانگ لیتے ؟ اخے آج عمران خان باھر ھوتا تو اسرائیل پر ایران نہیں پاکستان حملہ کرتا 👇
3
68
98
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
ظلم کی انتہا رانا ثناءاللہ مسلح افراد کیساتھ عثمان ڈار سے 4 سے 5 گھنٹے تک پولنگ اسٹیشن کے اندر پریزائیڈنگ آفیسروں کا دل بہلانے کیلیے ڈانس کرواتا رھا😜
@UdarOfficial
Usman Dar
3 years
رانا ثناءاللہ مسلح غنڈوں کے ہمراہ سیالکوٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تاریخ رقم کرنے پہنچا ہوا ہے! اب تک گولیاں لگنے سے 7 افراد شدید زخمی جبکہ 1 کارکن شہید ہو چکا ہے! ڈسکہ میں پر امن انتخابی عمل کے دوران کی گئی اس دہشت گردی کی FIR رانا ثنااللہ اور مسلح غنڈوں کے خلاف درج کروائیں گے!
935
1K
6K
2
51
91
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
ایک طرف زکوات چور اور دوسری طرف ووٹ چور پھر کہتے ھیں سیاست میں نہ گھسیٹو فوج ھمارے سر کا تاج ھے ( مگر یہ دغڑ دلے نہیں)
1
59
83
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
@ArifRetd @HSahib12 بڑی حیرت ھے کیسے کیسے بیشرم لوگ اس ملک میں ھیں بہت بڑی گالی منہ میں آئ ھے بخش دیتا ھوں میجر FAپاس لکھنے کی وجہ سے جا چھوڑا اللہ سے معافی مانگ کسی کے ھتھے نہ چڑھ جانا
5
50
79
@S_hisun
Rana Sarwar
3 years
Smash کرنے کی دھمکیاں لگانے والو کان کھول کر سن لو مریم نواز پنجاب کی بیٹی ھے اور ھم سیسہ پلائ دیوار بن کر مریم نواز کیساتھ کھڑے ھیں پہلے بھی ایک جنرل نیازی نے بنگلہ دیشیوں کو نسل تبدیل کرنیکی دھمکی لگا کر آجتک عبرت کا نشان بن کر روح پوش ھے #_ مریم_نواز_پنجاب_کی_بیٹی
3
64
83