Bashir Bin Ghaffar
@ZGK07
Followers
5K
Following
33K
Media
1K
Statuses
32K
Believe in Quality Politic, Strong faith in civil Supremacy, Our Dream true independent Democratic System in 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 💯 Percent Follow Back
Islamabad, Pakistan
Joined February 2016
Ma,am Thank you very much for the Encouragement by following Back, I promise that I will be with you till the last breath of my life in the struggle for the development and prosperity of Pakistan, other politicians should also learn from you to respect workers. @MaryamNSharif
7
38
47
تہلکہ خیز ویڈیو سامنے اگئی، مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چرچے - شہری نے اوم پورہ جنگلات ہیڈ کوارٹر کے سامنے ویڈیو بنا ڈالی - "We Love You Field Marshal" کا پیغام ویڈیو میں لہرا کر محبت کا اظہار کر ڈالا - ویڈیو مقبوضہ جموں کشمیر سوشل میڈیا میں وائرل -
0
0
0
صدر زرداری نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سینئر وزرا کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی جس میں تیل اور گیس کی فراہمی اقتصادی، توانائی اور علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، جس میں ہم آہنگی، کفایت شعاری، ایندھن کے تحفظ اور عوامی ریلیف پر توجہ دی گئی۔
0
0
0
جس ملک کی برآمدات سے لاکھوں گھرانوں کی روٹی چلتی ہے، جہاں ہر روز نوجوان روزگار کی تلاش میں ہیں، عمران خان کا بیٹا قاسم خان، اپنی یہودی پرورش کا ثبوت دیتے ہو��ے، پاکستان کے خلاف GSP+ ختم کروانے کی سازش رچ رہا ہے۔ یہ سیاست نہیں بلکہ صاف صاف ملک دشمنی ہے۔ #EconomicSabotage
0
0
0
الحمدللہ پاکستان خطے میں امن قائم کرنے کے لیئے اپنا بھرپور ��ردار کامیابی کے ساتھ ادا کر رہا ہے ۔ #PeaceThroughPakistan
0
0
1
وزیراعظم شہباز شریف نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں، شاہ سلمان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے، اس موقع پر پاکستان نے سعودی عرب کی مسلسل حمایت کو سراہتے ہوئے خطے میں امن، استحکام اور مضبوط برادرانہ تعلقات کیلئے عزم کا اعادہ کیا.
0
0
2
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے کہا تھا کے جو لوگ محنت کرنے کے باوجود اپنے بچوں کا پیٹ نہیں پال سکتے پنجاب حکومت ان کی مدد کے لئے گھر تک پہنچے گی ۔ دیکھیے جب مدد بہاولنگر کے ایک غریب گھر تک پہنچی تو وہ کتنے خوش ہوئے اور مریم نواز شریف کو دعائیں دینے لگے ۔ 😍
10
201
775
I congratulate His Eminence Ayatollah Mojtaba Khamenei on his assumption of the responsibilities of Supreme Leader of the Islamic Republic of Iran. I also reiterate deepest condolences and prayers on behalf of the people of Pakistan on the martyrdom of his father, Ayatollah Ali
2K
4K
26K
#خوفزدہ_کرپٹ_نیازی ڈاکٹر صاحب صحیح کہ گئے تھے نیازی کے بارے میں ابھی بھی کوئی شک ؟؟؟
6
162
236
وزیراعظم شہباز شریف کا واضح اور جراتمند مؤقف پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی ہے۔ ایران پر اسرائیلی حملوں کی کھل کر مذمت کر کے انہوں نے ثابت کیا کہ پاکستان اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتا۔ 🇵🇰🇮🇷
0
0
0
فائیو جی 🛰️ اسپیکٹرم نیلامی کا پہلا مرحلا مکمل، پاکستان ڈیجیٹل ترقی کے اگلے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ 2600 MHz بینڈ 📡 میں توقع سے زیادہ بولی اس اعتماد کی عکاسی کرتی ہے جو وزیراعظم 🇵🇰 شہباز شریف کے ڈیجیٹل پاکستان کے ویژن اور وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ کی محنت کا ثمر ہے۔
0
0
1
اگر تحریک انصاف میں غیرت موجود ہے تو آفیشل اکاونٹ سے مجتبیٰ علی خامنائی کے لئے ایسا ٹویٹ کرکے دکھاو۔
I congratulate His Eminence Ayatollah Mojtaba Khamenei on his assumption of the responsibilities of Supreme Leader of the Islamic Republic of Iran. I also reiterate deepest condolences and prayers on behalf of the people of Pakistan on the martyrdom of his father, Ayatollah Ali
317
478
2K
🚨وفاقی و صوبائی وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی اور سرکاری افسران کے بیرونِ ملک دوروں پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے، سوائے ان دوروں کے جو ملکی مفاد کے لیے انتہائی ناگزیر ہیں، اور یہ پابندی وزیرِاعظم، وزرائے اعلیٰ اور گورنرز پر بھی عائد ہوگی، وزیرِاعظم شہباز شریف.
0
0
0
🚨ارکانِ پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں سے 25 فیصد کٹوتی کی جا رہی ہے، وزیرِاعظم شہباز شریف
0
0
1
ٹیلی کانفرنسنگ اور آن لائن میٹنگز کو ترجیح دی جائے گی تاکہ ایندھن کی زیادہ سے زیادہ بچت ممکن ہو سکے، وزیرِاعظم شہباز شریف۔
0
0
1
ایرانی بحری جہاز ڈبونے میں تعاون پر امریکہ نے بھی انڈیا کو 30 دن کیلئے روس سے تیل خریدنے کی اجازت دے دی ہے۔ بھارت نے ایران کی دوستی کو امریکہ کیلئے قربان کردیا ہے ۔ https://t.co/le6kqixtgZ
8
901
3K
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہئے
942
2K
5K
تہمت لگا کے ماں پہ جو ڈالر سمیٹ لے ایسے ہر غدار کو مردار ہونا چاہیے
1
465
1K
پاکستان کو جنگ کے لئے نہیں امن کے لئے ایٹمی قوت بنایا،الحمدواللہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے،میاں نوازشریف نے واشگاف الفاظ میں اسرائیل کی ہمیشہ مذمت کی ہے،یوتھیوں کا نچن یاہو تو مذمتی ٹوئٹ تک نہیں کرتا
135
1K
4K
جس شخص نے توہین آمیز خاکوں پر کہا تھا کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو یورپ ناراض ہو جائے گا۔ کشمیر پر بھارتی قبضے کے بعد کہا تھا، کیا کروں، بھارت پر حملہ کردوں؟ جسے ٹرمپ کے سامنے عافیہ صدیقی کا نام آنے پر سانپ سونگھ گیا تھا اخے وہ آج ہوتا تو امریکہ کو آنکھیں دکھاتا 😂
1K
2K
5K