UsmanCh7575 Profile Banner
Usman Chohan Profile
Usman Chohan

@UsmanCh7575

Followers
6K
Following
89K
Media
40K
Statuses
131K

اللہ سب سے بڑا ہے

Sialkot, Pakistan
Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@UsmanCh7575
Usman Chohan
3 years
اتنی جلدی جلدی تو گرگٹ بھی رنگ نہیی بدلتا ہوگا جتنی تیزی سے یہ عجوبہ بیانات بدلتا ہے۔😁🤣 کیسے اس زہنی مریض کو کوئی لیڈر مان سکتا کے یار 😄😁
245
866
2K
@UsmanCh7575
Usman Chohan
9 hours
یہ لاہور کا لیڈی ولنگڈن ہسپتال ہے اور یہ پاکستان میں ہیلتھ کی صورتحال ہے بچے پیدا ہونے والے حساس ترین آپریشن کی ویڈیو بنا کر اس کا مذاق اڑا کر سوشل میڈیا پر ڈال رہے
0
0
0
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
12 hours
سفارتکاری اگر جے شنکر کی زبان میں دلالی ھے تو جے شنکر نسلی دلال ھے اسکے والد بھی سفارت کار تھے۔ ماضی میں یوکرین میں جنگ رکوانے کی بھارتی کی کوششوں کو جے شنکر صاحب کیا کہیں گے۔ وہاں تو آپ پیشہ ور دلال تھے۔
93
660
3K
@UsmanCh7575
Usman Chohan
1 day
ایک سال ہونے کو ہے جس طرح بھارت کو شکست فاش ہوئی،آج بھی وہ اپنے زخم چاٹ رہے ہیں اور جو ان کو نیل پڑے ہیں ان کو سہلا رہے ہیں،ہم نے دنیامیں سفارتی سطح پہ ایک مقام حاصل کیا ہے،اس کی بدولت آج خطے میں جنگ کو ختم کرانے کےلئےہمیں رجوع کیا گیا ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف
0
0
1
@UsmanCh7575
Usman Chohan
1 day
نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پاکستان کاجدیدترین اوررقبےکےلحاظ سےسب سےبڑاائیرپورٹ ہے۔یہ منصوبہCPECکاایک اہم حصہ ہےجسےتقریباً 246ملین ڈالرسےمکمل کیاگیاہے۔ابتدائی طورپرسالانہ4لاکھ مسافروں کوہینڈل کرنےکیلیےڈیزائن کیاگیاہے،جسمیں مستقبل میں10لاکھ سےزائدتک توسیع کی گنجائش ہے
0
1
3
@UsmanCh7575
Usman Chohan
1 day
پاکستان نے اپنی موٹر ویز اس طرح بنائی ہیں کہ ضرورت پڑنے پر ان کو جہازوں کیلئے رن وے کے طور پر استعمال کیا جاسکے ۔ اور اس میں خاص قسم کی کنکریٹ استعمال کی گئی ہے
0
0
3
@UsmanCh7575
Usman Chohan
1 day
جنگ کی وجہ سے سمندری راستے غیر محفوظ ہوئے تو دنیا بھر کے جہازوں نے کراچی کا رخ کر لیا۔ اب صورتحال یہ ہے کہ کراچی پورٹ کو سب سے محفوظ جگہ سمجھا جا رہا ہے اور وہاں مال بردار کنٹینرز کی اتنی کثرت ہو گئی ہے کہ ہر طرف لمبی قطاریں نظر آ رہی ہیں
0
1
4
@UsmanCh7575
Usman Chohan
1 day
یہ ٹویٹ نسیم شاہ کے اکاؤنٹ پر تقریباً 13 منٹ تک موجود رہی۔ عام طور پر اگر مینیجر کوئی ٹویٹ کرتا ہے تو وہ پہلے کھلاڑی کو واٹس ایپ کے ذریعے آگاہ کرتا ہے13 منٹ بعد ٹویٹ کو ڈیلیٹ کیا گیا، جبکہ اتنے کم وقت میں ہیک شدہ اکاؤنٹ کا ریکور ہونا اور پھر ٹویٹ کا ہٹ جانا غیر معمولی لگتا ہے
0
0
0
@UsmanCh7575
Usman Chohan
1 day
🚨اسرائیلی دارلخلافے تل ابیب کی اصل صورتحال۔ یہ فوٹیج اپکو کوئی ایک چینل نہیں دکھائے گا کہ ایران نے اسرائیل کے ساتھ کیا کر دیا۔
0
0
1
@UsmanCh7575
Usman Chohan
1 day
🚨 فلسطین میں اگر ظلم کی انتہا دیکھنی ہے تو یہ ویڈیو دیکھیں 💔 فلسطینی: "میرے پاس دستاویزات ہیں، یہ میرا گھر ہے۔" بین گور: "مجھے پرواہ نہیں۔ دو گھنٹوں میں نکل جاؤ یا مر جاؤ۔"
0
0
1
@UsmanCh7575
Usman Chohan
1 day
تل ابیب، 1 ماہ پہلے اور آج
0
0
1
@UsmanCh7575
Usman Chohan
1 day
یہ کس کے بچے ہیں؟
0
0
1
@UsmanCh7575
Usman Chohan
1 day
وزیراعظم شہبازشریف کا اپنے دوسرے بڑے اتحادی MQM سے کراچی میں ملاقات اور ان کو اعتماد میں لیا
0
0
0
@UsmanCh7575
Usman Chohan
2 days
پاکستان دنیا کا واحد ملک جس کا پرچم آبنائے ہرمز میں حفاظت کی ضمانت ہےایران نے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے امریکہ کو 8 بڑے آئل ٹینکرز فراہم کیے، ان پر پاکستانی پرچم لہرا رہے تھے۔ ڈونلڈ ٹرمپ
0
0
1
@UsmanCh7575
Usman Chohan
2 days
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد کی کراچی میں ملاقات ہوئی. وفد میں سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وفاقی وزیرِ قومی صحت مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق اور سینیٹر فیصل سبزواری شریک تھے
0
0
1
@UsmanCh7575
Usman Chohan
2 days
ایران ہمیں شیلٹر تک بھاگنےکا وقت بھی نہیں دیتا 😫سائرن بجنےکیبعد صرف 15سیکنڈز کا وقت ہوتاہے،جس کے 3بچےہوں وہ بچوں اور بوڑھے ماں باپ کو لیکر کیسےبھاگے۔حرامزادو 🇮🇱 جب غزہ میں بھوکےلائن میں لگےکھانا لینے والوں پر بمباری کرتےتھے،تو کیا وہ انسان نہیں تھے؟ تم انہیں کتنا وقت دیتےتھے؟
17
498
1K
@UsmanCh7575
Usman Chohan
2 days
🚨ٹرمپ ایران کے مزائیل کے رینج سے پریشان۔ NATO سے شکوہ کر دیا۔۔۔ ان کے ایک میزائل نے 2,500 میل تک سفر کیا؛ کہا جا رہا تھا کہ ان کے پاس ایسا میزائل نہیں تھا۔ ہم اس معاملے میں درست ثابت ہوئے ہیں۔
0
0
1
@UsmanCh7575
Usman Chohan
2 days
ایک طرف سے ایران اور دوسری طرف سے حزب اللہ نے اسرائیل کے اندر تباہی مچائی ہوئی ہے۔ کل حزب اللہ نے اسرائیل میں 87 حملے کیے۔
0
0
1
@UsmanCh7575
Usman Chohan
2 days
چین میں 3 سالہ بچہ پانچویں منزل سے گر کر... ایک راہگیر نے اسے بروقت پکڑ کر اس کی جان بچائی۔ آج پورا ملک انہیں ہیرو مانتا ہے۔
0
0
1
@UsmanCh7575
Usman Chohan
2 days
ٹرمپ کے لیے مکمل ذلت🚨 ایک امریکی جنرل نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کر دیا ہے جس میں 1500 جہاز پھنس گئے ہیں، ان کا جوہری پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے، اور ان میں لڑنے کا مکمل عزم موجود ہے۔ امریکہ کے پاس کوئی حکمتِ عملی نہیں ہے اور وہ یہ جنگ نہیں جیت سکتا۔
0
1
1
@UsmanCh7575
Usman Chohan
2 days
اللّه ہو اکبر اے عرب اے مسلمانوں اے اسلام کے وارثو یہ کیسی آزمائش ہے کہ ہمارے پاس نہ کھانا ہے، نہ لباس، نہ چھت۔ ہم تمہیں پکار رہے ہیں، تمہیں کس چیز نے روک رکھا ہے۔💔
0
0
0