⭐فاروق اعظم⭐
@FAROOQSG
Followers
30K
Following
141K
Media
3K
Statuses
156K
⭐حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ⭐ ⭐جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں⭐
Pakistanکراچی @Layyah
Joined July 2016
عشق جب تم کو راس آئے گا زخم کھاو گے مسکراٶ گے وہ تمہیں توڑ توڑ ڈالے گا تم بہت ٹوٹ ٹوٹ جاٶ گے یاد آئیں گی گمشدہ نیندیں خواب رکھ رکھ کے بھول جاٶ گے
0
4
9
پنجاب حکومت کی توجہ چاہیے کچھ نظر کرم کیجیے اس طرف بھی ویڈیو لازمی دیکھنی اور فاروڈ بھی کرنا @MaryamNSharif
@SuthraPunjabPK ضلع لیہ کی تحصیل کروڑ کا اک گاؤں ھے چک نمبر 217 ٹی ڈی اے کی اک گلی ھے پورے گاؤں کا یہ حال ھے ویڈیو چیک کریں👇🏻
0
1
2
`•°ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے🔥°•` `•°پھر یوں ہوا کہ وہ بھی سمجھدار ہو گیا 💯💔°•`
1
0
2
میں پُراسرار ہوں کسی یاقوت کی مانند..✨ بھلا یہ کسی عام کو راس کہاں آتا ہے۔۔۔! 🖤
0
0
2
موج کوثر کی قسم ہم تھے مودت کے ولی نور کی مان کے چلتے_____ تو قلندر ہوتے!
0
1
1
موج کوثر کی قسم ہم تھے مودت کے ولی نور کی مان کے چلتے_____ تو قلندر ہوتے!
0
1
1
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسّر جِسکو وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا رُوبرُو عِشق ہو اور عِشق بھی تیرے جیسا پھر کوئی دِل کےخسارے کو کہاں دیکھے گا
0
1
1
یہ کام آ ہی گیا پر زمانے لگ گئے ہیں شدید دُکھ کو ہنسی میں اُڑانے لگ گئے ہیں وہ عنقریب ہمیں چھوڑ دے گا کیونکہ ہم وہ لازمی ہے اُسے بتانے لگ گئے ہیں

ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻧﺒﻀﯿﮟ ۔🙂 ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻡ ﺳﮯ، ﺟﻮﺍﺯ ﮈﮬﻮﻧﮉﯾﮟ ﮔﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ۔۔ ! ﮐﮧ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ، ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔۔ ! ﻣﺮﯾﺾ ﺗﻢ ﮨﻮ، ﻃﺒﯿﺐ ﮨﻢ ﮨﯿﮟ ۔🙂♥️
0
0
0
ہم اِسی آس پہ بِگڑے ہیں کئی برسوں سے...!! تیرے ہاتھ لگیں گے تو سُدھر جائیں گے...
0
0
0
چلو تم کہتے ہو تو مان لیتے ہیں کہ بس فرشتے ہی جان لیتے ہیں۔ -جون ایلیاء
0
0
0
آ، تو بھی حصّہ ڈال دے اس کارِ خیر میں!!! آ، تو بھی پاؤں رکھ دے دلِ پامال پر....
0
0
0
میاں صاحب نے ابھی سوال کیا کہ میری جگہ کوئی اور ہوتا تو کیا پاکستان ایٹمی دھماکے کرتا؟ میں لکھ کر دینے کو تیار ہوں کہ اگر چئیرمین PTI ہوتے تو وہ بولتے کہ قومیں دھماکوں سے نہیں بنتی، میں جنگ کے خلاف ہوں، بات چیت سے مسلہ حل ہونا چاہئے، اسلئے اس وقت ہمیں امریکہ سے پیسے لینے چاہئے
382
593
2K
اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی *هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ ۖ هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ* وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے سُورَةُ الحَشۡرِ -22
2
3
6