Syed Asad Ali Kazmi Profile Banner
Syed Asad Ali Kazmi Profile
Syed Asad Ali Kazmi

@SyedAsadAl54981

Followers
1,187
Following
1,826
Media
126
Statuses
5,944

پاکستان مسلم لیگ نون سوشل میڈیا ونگ

Islamabad, Pakistan
Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
پی ٹی أٸی والے کہا کرتے تھے کہ "ہم کوئی غلام ہیں؟" قاضی نے کہا، نہیں آپ سب "آزاد" ہیں آزاد امیدوار جشن آزادی مبارک 🤣
1
3
18
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
6 months
میاں محمد نواز شریف محسن پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون اور میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ہمیشہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا دور رہا ہے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا نام میاں محمد نواز شریف ہے
0
13
11
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
طلال چودری کو ٹکٹ نہ دے کر ان کے ساتھ نا انصافی ہوئی طلال چودری پارٹی اور اس کی قیادت کے وفادار ساتھی رہے ہیں میاں محمد نواز شریف کے ساتھ وابستگی کی وجہ سے پانچ سال کے لیے نائل بھی ہوئے پارٹی قیادت کے اس فیصلے پر مجھے اختلاف ہے
Tweet media one
2
6
16
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
5 months
یہ مکافات عمل ہے جو بویا ہے وہی کاٹنا پڑے گا جو دوسروں کے لیے بویا تھا وہ خود کاٹنا پڑے گا
0
11
9
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
5 months
اسلام جو ہمیں درس دیتا ہے عدت کے ٹھیک نوے دن کے بعد نکاح جائز اور الال ہے عدت کی مدت سے پہلے نکاح کرنا ارام قرار دیا گیا ہے یہ نکاح زنا کے زمرے میں اتا ہے زنا کی سزا دو ہیں ایک سنگسار کرنا دوسر سو 100 کوڑے مارنا
0
9
8
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
5 months
حافظ صاحب انتہائی سچے اور ایماندار اور دیانتدار شخص ہیں ارمی چیف سید عاصم منیر ریاست اور ریاست کی عوام کا فخر اور معیار ہیں
@drAlviWrites
Dr Muddasar Alvi
5 months
ہمیں فخر ہے ہمارا آرمی چیف حافظ قرآن ہے اور جس کے دل میں قرآن ہو وہ یہودی ایجنٹ قادیانیت یا اسرائیلیوں کو۔کیسے اچھا لگ سکتا ہے ہمیں خوشی ہے ہم سہی سمت کھڑے ہیں پاک فوج اور پاکستانی عوام ایک پیج پر ہیں الحمدللہ رب العالمین
3
50
67
1
12
9
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
5 months
عمران نیازی اور اس کے حواریوں کی ساری سیاست جھوٹ پر مبنی ہے تحریک انصاف کی شروع سے لے کے اخر تک ہر بات جھوٹ پر مبنی ہے ہر پروگنڈا ہر فیک خبر ہر جھوٹی بات ہر جھوٹا افسانہ یہ لوگ گھڑتے ہیں
0
6
9
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
5 months
عمران نیازی ایک نام نہاد جالی لیڈر ہے اس کے سارے کرتوت ریام خان پہلے یا اپنی کتاب میں لکھ چکی ہے اب یہ دوسری کتاب اجرہ خان نے لکھی ہے اجرہ خان نے فتنہ خان کے گھنونا کردار کہ راز سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ نیازی نہایت ہی کتنا بدکار جھوٹا اور فریبی شخص ہے
0
8
7
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
نو مئی کے واقعات میں ملوث شامل سب افراد کا ملٹری کورٹ کے ذریعے ٹریول کیا جائے اگر اج ریاست نے یہ اقدام نہ اٹھایا تو کل اس سے بڑا کوئی سیاسی جتھا یا مذہبی جتھا تھا اس سے بھی بڑا حادثہ رونما کر سکتا ہے
1
5
10
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
5 months
کسی بھی یوتھیے نے مانیکا کی باتوں کو غلط نہیں کہا بلکہ سب نے صرف شاہزیب کو گالیاں دیں۔ یہ ہے وہ شعور جو خان نے ان کو دیا۔ 🤪
1
3
10
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
شیر آیا کچھ اس ادا سے کہ سارا نقشہ ہی بدل گیا 👇 نواز شریف شیرررررررررر سارے ملک میں چھا گیا✌
Tweet media one
2
8
11
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
ڈھونڈیں گے ہم تم کو ملکوں ملکوں
Tweet media one
@NasirFaiz786
NasirFaiz786
3 months
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے  ہمارا وزیراعظم میاں محمد نواز شریف
1
6
10
1
2
9
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
@CSMR786 میں پاکستان مسلم لیگ نون کا ایک چھوٹا سا کارکن ہوں اس میں میری رائے اپ دوستوں سے تھوڑی سی مختلف ہے ہمیں مرکز میں اپوزیشن میں بیٹھ کر سیاست کرنی چاہیے پنجاب کی حکومت بنا کر سائیڈ پہ ہونا چاہیے یہ پاکستان مسلم لیگ نون کے لیے بہتر ہوگا
0
2
10
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
پہاڑی علاقوں میں فوگ، میدانی علاقوں میں سموگ، اور یوتھیوں کی ذندگیوں میں سوگ اس سال بھی جاری رہے گا 😁
0
9
8
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
5 months
گڈ ورک ماشاءاللہ محترمہ مدیحہ شیخ صاحبہ کو انشاءاللہ کامیابی نصیب ہوگی
@MadihaPMLNYouth
Madiha Sheikh🔥
5 months
نڈر بے باک نوجوان خواتین قیادت ہر محاذ پر مسلم لیگ نون کے لیے جنگ لڑنے والی مدیحہ شیخ سوشل میڈیا اور گراؤنڈ ورکنگ فائٹر💥 الحمدللہ یہ بہادری جرات ہم نے اپنی پیاری لیڈر مریم نواز صاحبہ سے سیکھی ہے🔥 انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 217 مدیحہ شیخ ملتان
Tweet media one
16
25
85
1
3
9
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
5 months
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا نام میاں محمد نواز شریف ہے
0
3
8
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
انشاءاللہ اٹھ فروری کا سورج میاں محمد نواز شریف کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہوگا
Tweet media one
1
4
11
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
5 months
انشاءاللہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان
@hinaparvezbutt
Hina Parvez Butt
5 months
انشااللہ اگلی حکومت مسلم لیگ ن کی ہوگی اور میاں صاحب چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے
714
252
1K
1
3
9
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
پٹواریوں ایک دلچسپ کھیل شروع ہو گیا ہے اب ہر حلقے سے اواز ائے گی میں اصلی یوتھیا ہوں وہ نقلی یوتھیا ہے وہ ووٹ مجھے دو
1
3
7
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنے بہتر روزگار اور بہتر مستقبل کے لیے اٹھ فروری کو پاکستان کو نواز دو
Tweet media one
1
8
9
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
🕋🇵🇰 نَصٗرُ�� مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ اللّٰہ کے کرم سے اللّٰہ کے فضل سے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف
Tweet media one
1
4
9
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
ہارون اباد والو تیار ہو اپنے شیر کا استقبال کرنے کے لیے
Tweet media one
0
3
9
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
میاں صاحب یہ پوسٹ میں اپ کو مخاطب کر کے کر رہا ہوں اپ اپنی سیٹ بھی چھوڑ دیں شاید کسی اور مفاہمت پسند کے کام ا جائے ہم ہر ماننے والے نہیں ہیں مگر افسوس مسلم لیگ نون نے بزدلی کا مظاہرہ کیا اگر یہ سب کچھ کرنا تھا تو چھ سال پہلے کر لیتے کم سے کم پاکستان یو برباد تو نہ ہوتا
2
3
7
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
5 months
الحمدللہ 2017 کے جعلی مقدمے میں پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں ہائی کورٹ سے باعزت بریت پر مسلم لیگ نون کے قائدین کارکنان اور پاکستان مسلم لیگ نون سوشل میڈیا ونگ کو قائد میاں محمد نواز شریف کی باعزت بری ہونے پر بہت بہت مبارک ہو سب کو
Tweet media one
1
6
8
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
اس بار کارکن میاں محمد نواز شریف سے کوئی ترقی ڈویلپمنٹ فلا بہبود کی ڈیمانڈ نہیں کر رہے اس بار مسلم لیگ نون کے کارکنان کی ایک ہی ڈیمانڈ ہے اڈیالہ جیل سے چیخیں اور اس ریاست میں رہنے والی اجوج ماجوج کی چیخیں ساتویں اسمان تک جانی چاہیے
0
4
8
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
میں پوری پاکستانی قوم سے اپیل کرتا ہوں خوشحال روشن پاکستان کے لیے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنے بہتر روزگار کے خو��بوں کو تعبیر دینے کے لیے اپنی انے والی نسلوں کے مستقبل کے لیے اج فروری کو شیئر کے نشان پر مہر لگائے
Tweet media one
1
6
8
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
6 months
پنکی رات کو نیازی سے فون پر لمبی لمبی باتیں کرتی تھی خاور مانیکا یوتھیوں کا انقلابی لیڈر نوکروں سے بھی چھتر کھاتا رہا
Tweet media one
1
4
7
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
ہماری صفوں میں پاکستان مسلم لیگ نون سوشل میڈیا ونگ کے کچھ ایسے دوست ہیں جو فالو بیک کر کے ان فالو کر دیتے ہیں ان لوگوں کی جانچ ضروری ہے یہ کون ہے ایسا کیوں کرتے ہیں ان کو اپنی صفوں سے نکال دینا چاہیے
0
6
7
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
اب یہ اوازیں اڈیالہ جیل سے بھی ا رہی ہیں مشکل سے نکالو نواز شریف مجھے بھی بچا لو نواز شریف
0
5
8
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
پاکستان مسلم لیگ نون کا مطلب صرف میاں محمد نواز شریف
@ShahG666
سید نوید شاہ کاظمی
3 months
نوازشریف کی مقبولیت میں اضافہ عوام صرد نوازشریف کو وزیراعظم دیکھنا چاہتی ھے #صرف_نوازشریف
6
192
287
0
1
7
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
5 months
انشاءاللہ میاں محمد نواز شریف وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان
1
1
7
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
6 months
@fi01111 @0MNS4 @0MNS5 @1waqss @214Amin @16_Shani @5ulema4 @Aadil_144 @saadlse @AGHAA_1 @Araein12 @tehree19 @irm333 @12Agq @N_A_C72 @5nqvi @srwrbhatti @Ajazgilgiti @MaAli871 @cheema0101 @MalikGee1612275 میں پاکستان مسلم لیگ نون کے تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں انشاءاللہ اپنے قائد اور اپنی پارٹی کے لیے اسی طرح مل کر سوشل میڈیا پر کام کرتے رہیں گے
2
5
5
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
صبح بخیر
Tweet media one
2
1
7
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
معیار پاکستان محسن پاکستان میاں محمد نواز شریف اس دھرتی کا ایک عظیم بیٹا ہے اس دھرتی کے عظیم بیٹے نے ریاست اور ریاست کی عوام کے لیے بے شمار خدمات سر انجام دی ہیں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا نام میاں محمد نواز شریف ہے
@pmln_org
PMLN
4 months
میاں نوازشریف نے اس ملک کیلیے بہت کام کیے ہیں ہر طرف انہی کے کام نظر آرہے ہیں معیشت مستحکم کی موٹرویز بنائی , ایٹمی قوت بنایا , روزگار فراہم کیے انشاءاللہ اس بار مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی
172
314
992
0
4
6
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
سپریم کورٹ کی طرف سے نواز شریف کی تاحیات نا اہلی ختم ھونے پر عمران خان کا یوتھیوں کے لئے اہم پیغام جاری
0
4
7
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
صبح بخیر
Tweet media one
2
6
7
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
پاکستان مسلم لیگ نون کا مطلب صرف میاں محمد نواز شریف ہے ہمیں مسلم لیگ نون کے حالیہ فیصلوں پر ہمارے شدید تحفظات ہیں
@UQueen35330
Abdul Rahman Pml(n)
3 months
ہم نے قائد اعظم کے بارے میی سنا تھا لیکن نواز شریف کو دیکھا ہےہم اپنے انے والی نسل کو قائد اعظم کے بارے میی صرف زبانی بتا سکتے ہے لیکن ہم انکو نواز شریف کے بارے میی ثبوت کے ساتھ بتا سکتے ہےقائد اعظم ہمارے باپ دادا کے لیڈر تھے لیکن نواز شریف ہمارےدورکے عظیم لیڈرہیں #صرف_نواز_شریف
Tweet media one
0
14
16
0
6
7
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
کہاں سے چھیڑوں افسانہ اپنا کہاں پہ تمام کروں اپ میری طرف دیکھیں میں اپ کو سلام کروں
Tweet media one
0
3
7
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
یہ وہ دوائی ہے جس کو میاں صاحب نے بنانے میں بہت عرصہ لگا دیا یہ وہ دوائی ہے جس سے یوتھیا گھر پر نہیں سڑک پر مرے گا
Tweet media one
0
3
5
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
انشاءاللہ اٹھ فروری کے شام کے مناظر کچھ اس طرح سے ہوں گے محسن پاکستان میاں محمد نواز شریف وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عوام کی طاقت سے چوتھی مرتبہ
Tweet media one
@pmln_org
PMLN
4 months
نوازشریف کو سزا ملی کیونکہ اسکے پاس عوامی طاقت تھی , نوازشریف کو آپکا ساتھ نبھانے کی سزا ملی , نوازشریف کو آپکی دن رات خدمت کی سزا ملی تم چوری کرتے ہو , جعل سازی کرتے ہو پھر کہتے ہو سزا کیوں ملتی ہے کیا چور کے گلے میں کوئی ہار ڈالے گا بھلا؟ ~ چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم…
56
281
816
1
2
6
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
میاں محمد نواز شریف اپنے لیے نہیں سوچتے اپنی ریاست اور اپنی عوام کا بہتر مفاد سوچتے ہیں میاں محمد نواز شریف نے اج تک کوئی ذاتی غرض سے بطور پبلک افس ہولڈر کام نہیں کیا میاں محمد نواز شریف معیار پاکستان محسن پاکستان ہے
@Ehsanzia720
Ehsan Zia
4 months
جب نواز شریف کو نااہل کرنے کی تیاری ہو رہی تھی جال بچھایا جا رہا تھا تب وہ برسراقتدار تھے نا صرف برسراقتدار تھے بلکہ خان صاحب سے زیادہ اثرورسوخ رکھتے تھے مگر جب انہیں اندازہ ہو گیا کہ یہاں سازش اپنے جوبن پر ہے گر میں اس صورت میں ان کے خلاف جاتا ہوں تو ملک افراتفری کا شکار ہو گا +
2
41
58
1
5
7
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
اس جذبے کو کیسے شکست دو گے
Tweet media one
0
3
5
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
5 months
السلام علیکم
Tweet media one
3
2
5
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
لاہور میں ریکارڈ کی گئی ایک ویڈیو جو کہ تحریک انصاف کی طرف سے پاکستانی انتخابات کے خلاف گھٹیا ترین سازش ہے یہ ویڈیو انتخابات والے دن وائرل کرنا چاہ رہے تھے انہوں نے آج یہ ویڈیو اپنی سینٹرل ٹیم کے واٹس ایپ گروپ میں شئیر کی۔ تاکہ اسکو وائرل کر کے انتخابی عمل کو بدنام کیا جائے۔
1
6
7
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
صبح بخیر
Tweet media one
1
5
6
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
الحمدللہ اج میرا قائد میرا فخر میرا غرور میاں محمد نواز شریف سرخرو ہوئے معیار پاکستان محسن پاکستان میاں محمد نواز شریف انشاءاللہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان
Tweet media one
0
4
7
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
اس وقت مرکز کی حکومت لینا پاکستان مسلم لیگ نون کے لیے نہایت ہی خطرے کا باعث ہے میں مسلم لیگ نون کے حالیہ فیصلوں سے اختلاف کرتا ہوں پاکستان مسلم لیگ نون کے لیے بہتر یہی ہے اپوزیشن میں بیٹھ جائے پنجاب میں ہماری اکثریت ہے ہمیں وہاں حکومت بنانی چاہیے
1
2
6
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
جنرل باجوہ ایکسٹینشن چاہتا تھا، جنرل فیض آرمی چیف بننا چاہتا تھا، عمران خان دس سالہ اقتدار چاہتا تھا، تینوں فریق ایک دوسرے کو استعمال کرنا چاہتے تھے، اور پھر تینوں ہی مایوس ہوئے
0
4
6
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
5 months
معیار پاکستان محسن پاکستان میاں محمد نواز شریف پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا نام میاں محمد نواز شریف ہے
@_AdiL_RaJput
Adil Rajput 🐅
5 months
روشن پاکستان کی نوید بہتر پاکستان کی ضمانت غریب کے لئے ریلیف دینے والا پاکستان کی عوام کا سوچنے والا پاکستان کے لئے درد دل رکھنے والا پاکستان بنانے والا پاکستان سجانے والا پاکستان کے لئے قربانیاں دینے والا شیر نڈر دلیر بہادر میرا قائد نواز شریف ❤🇵🇰🐅
Tweet media one
1
12
21
0
1
5
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
میڈیا پچھلے چار دن سے پروگنڈے کرنے میں مصروف ہے کیا 2018 میں رات کے 12 بجے ار ڈی بٹھا نہیں گیا تھا میڈیا کے چند اینکر پوری عوام کو گمراہ کر رہے ہیں کیا ان کو کوئی لگام دینے والا ہے جو ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں ان کا ایک ہی مقصد ہے حالیہ انتخابات کو متنازعہ بنانا
0
5
5
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
انشاءاللہ پروجیکٹ عمران اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے عمران نیازی اور اس کے حواری اس ریاست اور ریاست کی عوام کے لیے ایک ناسور مرض کی طرح ہیں جب تک اس ناسور مرض کا علاج نہیں ہوتا تب تک ریاست اور ریاست کی عوام بھی ترقی نہیں کر سکتی
1
2
4
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
@BIT0420 سسٹر میری سوچ انتخابات کے بعد بدل گئی ہے ہماری اس ریاست میں بسنے والی اجوج ماجوج کو ترقی اور خوشحالی سے کوئی غرض نہیں یہ اجوج ماجوج فاشٹ نک دا کوکا ناچ گانا ازادی کا جالی چورن بیچنا دوسروں کو چور ڈاکو کہنا یہ پسند کرتی ہے
1
0
6
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
مخالفوں کا جھوٹ بھی بک رہا ہے ہمارا سچ بھی نہیں بک رہا عوام کو اب ترقی اور خوشحالی پسند نہیں ہے عوام اپ صرف نک کو کا وڑ گیا ڈانس ناچ گانا یہ پسند کرتے ہیں اور اپنی سیاست کو بدلیں اب عوام کے مزاج کو سمجھیں ہمیں حکومت چھوڑ کر سڑکوں پر انا ہوگا
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
3 months
وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نا کرنے کا مطلب اگر یہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف سیاست سے کنارہ کش ہو رہے ہیں تو اس میں کوئی سچائی نہیں۔ اگلے ۵ سال وہ نا صرف بھرپور سیاست کریں گے بلکہ وفاق و پنجاب میں اپنی حکومتوں کی سرپرستی کریں گے انشاءاللّہ۔ نوازشریف کی تینوں حکومتوں میں عوام…
9K
6K
18K
0
2
5
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
انشاءاللہ اٹھ فروری کو پورے پاکستان میں شیر دھاڑے گا
@pmln_org
PMLN
4 months
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ NA-118 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ PP-147 سے انتخابات میں حصہ لیں گے
Tweet media one
120
211
915
0
1
6
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
3 months
خوشحال اور روشن پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ابہتر مستقبل کے لیے اپنی انے والی نسلوں کے لیے ریاست اور ریاست کی خوشحالی کے لیے اٹھ فروری کو پورے پاکستان کو نواز دو
Tweet media one
1
3
6
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
5 months
@G1PAK6 @G1PAK1 @G1PAK2 @G1PAK3 @G1PAK4 @G1PAK7 @0MNS4 @0MNS7 @1PAK8 @0Ain_ @Hnzl786 @hadiGJ1 @tehree19 @faisi_659 @paki4453 @Aish_pmln @Asimsh123 @s61397905 @azharahm808 @ONE_WORLD_UN @Imran_SMTPmln @YasirAb38292888 @Muhammad311262 @Anwar313Aw45024 مسلم لیگ نون کے دوست ایک دوسرے کو فالو بیک دیں ہمارا مقابلہ خوراج سے ہے پاکستان مسلم لیگ نون کے شیر سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں شکریہ
0
1
5
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
Tweet media one
1
2
5
@SyedAsadAl54981
Syed Asad Ali Kazmi
4 months
ترقی اور خوشحالی روزگار کے خوابوں کو تعبیر دینے کے لیے اٹھ فروری کو ہر باشعور شہری کا انتخاب پاکستان مسلم لیگ نون ہی ہوگی کیونکہ اب ملک مزید اور کسی تجربے کا متحمل نہیں ہو سکتا
Tweet media one
1
5
4